Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 0:31 وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيَاتِ وَمُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأَمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلُ مُحْدَثَةٍ بِدَعَ وَكُلُ بِدَعْتٍ ظَلَالَةٍ وَكُلُ ظَلَالَةٍ فِي 1:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم 1:28 وقال النبی صلی اللہ علیہ وسلم من سام رمضان ایمان و احتسابا غفر لہو ما تقدم من دم بے حضرات والمائے کرام قابل قدر دین والملی بزرگو نوجوان دوستو اور ساتھیو باہر خوش نصیب ہے وہ انسان جس کے گناہ جل جائے ایک انسان کی کھیتی جل جائے گھر جل جائے دکان جل جائے 2:03 یہ اس کے لئے بڑی مایوسی محرومی اور بدقشنتی کی بات ہوگی لیکن ایک انسان کا گناہ جل جائے ایک انسان کے گناہ جھڑ جائے ایک انسان کے گناہ معاف ہو جائے یہ اس کے لئے بڑی سعادت کی بات ہوگی بڑی خوش نصیبی کی بات ہوگی کیونکہ گناہ اور معاصی انسان کو بلند اور آتھا مقام سے بہت نیچے گرہ دیتے ہیں وہ انسان جو اللہ کی نگاہ میں محبوب ہوتا وہ مقبوض ہو جاتا ہے 2:32 جو اللہ کی نگاہ میں قریب ہوتا ہو دور ہو جاتا ہے محض اس بنیاد پر انسان خطا کا مرتبی ہوتا ہے لیکن میرے بھائیوں اور دوستوں میں آپ کو یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ اللہ تبارک و تعالی نے اپنے فضل و انعام سے حضرت انسان کے لئے یہ موقع بھی رکھا ہے کہ انسان سے بشری تقابے کے مطابق اگر کہیں چوک ہو جائے کہیں غلطی ہو جائے کہیں بھول ہو جائے 3:01 اور بھول ہونا ضروری بھی ہے ہمارے باپ آدم نے غلطی کی ہم سے بھی غلطی کا صدور ہوگا انسانی فطرت و انسانی شریف تھے یہ لیکن غلطی کرنے کے بعد سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ انسان اس پر نادی نہ ہو پشے مار نہ ہو شرمندہ نہ ہو توبہ کے لئے ہاتھ نہ اٹھائے حضرت آدم سے غلطی ہوئی ابلیس نے بھی غلطی کی لیکن دونوں کی غلطی میں واضح فرق یہ تھا 3:28 کہ حضرت آدم سے غلطی ہوئی تو فوراں ہی انہوں نے ہاتھ اٹھا دی اور فرمایا رَبَّنَا ظَلَمْنَا عَنفُسَنَا وَإِلَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ کہ اللہ العالمین ہم سے غلطی ہو گئی بھول ہو گئی چوب ہو گئی اور ہم انسان ہیں ہم شیطان کے دھوکے میں آگئے لیکن اگر تیری رحمت شامل حال نہ ہوگی اگر تُو ہمیں معاف نہ فرما دے گا تو ہم گھا 3:58 میرے بھائیوں اور دوستوں حضرت انسان کے لئے اللہ تعالیٰ نے توبہ کا دروازہ ہمیشہ کے لئے کھول لکھا ہے اس کے لئے کوئی گھڑی اور کوئی وقت متین نہیں انسان جب بھی اللہ کی جناب میں دونوں ہاتھ کو اٹھا دے اپنی پیشانی کو ٹیک دے اللہ اس کی توبہ کو قبول فرما لیتا ہے ہاں اتنی بات ضرور میں آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ بعض اوقات ایسے ضرور ہیں انسان اگر اس میں اپنے آپ کو پہنچانے 4:28 رب کو پہچانے اور اپنی غلطی پر نادم اور شرمندہ ہو جائے تو اللہ تبارک و تعالی نہ صرف یہ کہ اس کے گناہ کو معاف کر دے گا اللہ تبارک و تعالی نہ صرف یہ کہ اس کے گناہ کو بخش دے گا بلکہ اس کا مقام اور مرتبہ بھی اللہ کی نگاہ میں بلند ہو جائے گا میرا مقصد اس مبارک اور محترم مہینے کی طرف اشارہ کرنا ہے جو ان قریب اپنی تمام ترخوبیوں کے ساتھ 4:56 اپنی تمام تر پرکتوں کے ساتھ چند ہی روز کے بعد آپ حضرات کے سروں پر سایہ فضل ہونے والا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں ہزار راتوں سے پہتر آپ کو مبارک رات بھی انشاءاللہ العزیز ملے گی جس میں خدا کا آخری کلام انسانیت اس روح زمین پر سب سے بڑا انعام اور سب سے بڑے انعام کی شکل میں نازل ہوا یقیناً یہ مبارک مہینہ اور اس مبارک مہینے کی آمد 5:28 ہمارے لئے سعادت اور عشبتی کی آمد ہوگی یہ مہینہ اسلامی تقویم کا سب سے اہم اور مبارک مہینہ ہے سال کے بارہ مہینوں میں سے کوئی بھی مہینہ اس کی ہمسری اور برابری نہیں کر سکتا اور نہ ہی قرآن مجید میں اور احادیث رسول میں کسی مہینے کے تعلق سے وہ فضائل وارد ہوئے ہیں جو اس ماہ مبارک کے سلسلے میں آئے ہیں میری دعا ہے کہ بارے اللہ 5:56 یہ آنے والا مہینہ ہمارے لئے خیر و برکت کا مہینہ بنا اور اس مہینے کو ہمارے لئے بار بار لا اور اس مہینے کے سیکڑوں بہارے ہمارے دکھا تاکہ ہم ذکر و تحمید کے ذریعہ قیام اللہ کے ذریعہ دیر میں روزوں کے ذریعہ شام میں روزے دار کو افطار کرانے کے ذریعہ تیری رحمت و مغفرت کے ہم مستحق اور حدار بن جائیں میرے بھائی اور مذہبوں میں آپ سے اب ایک سوال کرنا چاہتا ہوں 6:26 کہ رمضان مبارک کا یہ مہینہ سال میں ایک بار اور آپ کی زندگی میں نہ جالے کتنی بار آیا ہے حسب عادت آپ نے اس مبارک اور محترم مہینے کے آمد پر آپ نے اپنی زبان سے خوشی کے کلمات بھی ادا کیے ہیں اور اس مہینے کے رخصت ہونے پر آپ نے بڑی ہی مایوسی کے ساتھ آپ نے اس مبارک مہینے کو رخصت کیا ہے لیکن میں پوچھنا چاہوں گا کہ کیا کبھی آپ نے اس مسئلے پر غور کیا 6:56 کہ یہ مبارک مہینہ سال میں ایک بار اور آپ کی زندگی میں بار بار کیوں آ رہا ہے یہ مبارک مہینہ آپ کو کیا درست دینے کے لیے آتا ہے اس مبارک مہینے کے آنے اور جانے کی غرض و غائب کیا ہے اس کا مقصد کیا ہے یہ مہینہ آپ کو کیا درست دینے کے لیے آتا ہے اس مبارک مہینے میں اللہ تعالیٰ نے پورے طور پر پورے مہینے کا روزہ امت محمدیہ پر کیوں فرض قرار دیا اور امت محمدیہ ہی پر نہیں 7:27 بلکہ سابقہ امتوں کے لئے بھی یہ روزہ فرض تھا اور ان کے ایمان کی یہ نشانی کیوں سمجھی گئی حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے روزہ کے منکر کے سلسلے میں امت کا اجماع نقل کیا ہے کہ اگر کوئی شخص اس کی فرضیت کا انکار کرتے تو وہ اجماع کافر ہو جائے گا آخر اس کی حیثیت کیا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں میرا احساس ہے کہ اس حیثیت سے ہم نے اس مسئلے پر کبھی سنجیدگی کے ساتھ بھوک نہیں کیا 7:56 یہی وجہ ہے کہ رمضان کا مہینہ آتا ہے اور چلا جاتا ہے لیکن ہمارے لیل و نہار میں کوئی تبدیلی نہیں آتی ہمارے حالات جو کہ تو رہ جاتے ہیں بلکہ معاملہ یہ ہے کہ ہم اس مبارک مہینے کو پا کر بھی ہم غفل و تو بہتر فروائی میں اس مہینے کو گزار دیتے ہیں اسیام و تمرد میں اس مہینے کو گزار دیتے ہیں لہو لائم میں اس مہینے کو گزار دیتے ہیں اور 8:23 وہ حیائی میں بھی اس مہینے کو گزار دیتے ہیں اور رب کے غصب کے مستحق بن جاتے ہیں اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث کے اندر انشاء فرمایا رَغِمَ عَنفُ مُرَئِن دَخَلَهِ شَهْرَ وَرَوَدَا ثُمَّ خَرَجَ وَلَمْ يُقْفَرْنَا فَادَخَلَهُ النَّارِ کہ اس آدمی کی ناک خاکالود ہو جائے جو آدمی اس محترم مہینے کو پانے کے باوجود بھی رب کی 8:54 بندگی کر کے عبادت کر کے مختلف نیکیوں کا کام کر کے اپنے رب کو راضے اور خوش نہ کر لے اور رب کے غصب کا مستحق بن جائے اور اللہ تعالیٰ اسے جہنم رشید کر دے جہنم میں ڈال دے لے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جملے پر آمین بھی کہا میرے بھائیوں اور دوستوں آئیے ہم رمضان المبارک کی حقیقت رمضان المبارک کے روزوں کی فرضیت 9:21 اور اس کی غائب کے تعلق سے ان آیات اپنے ذہن و دماغ میں تازہ کرنے کی کوشش کریں جو اس ماہ مبارک کی سلسلے میں قرآن مجید کے اندر آئی ہیں اللہ تعالیٰ ارشاہ فرماتا ہے 9:50 کہ اے لوگو رمضان کا مہینہ وہ مہینہ جس میں قرآن کریم ناصر ہوا جو سراسر ہدایت اور ایسی واضح تعلیمات پر مستمیل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر راہ دینے والی ہے جو شخص اس مہینے کو پائے اس مہینے میں بقید حیات رہے اس مہینے میں زندہ رہے 10:19 اس کا فرض بنتا ہے کہ وہ روزہ رکھے اور جو بیمار ہو رمضان مبارک کا مہینہ تو پائے لیکن وہ بیماری کی حالت میں ہو یا مسافر ہو کسی ضرورت سے شرعی کی بنیاد پر وہ نکلا ہوا ہو تو اللہ تعالیٰ نے اس کے لئے فرمایا کہ وہ اس مہینے کی گنتی دوسرے دنوں میں پورا کرے گا اللہ تعالیٰ تمہارے لئے آسانی چاہتا ہے تمہارے لئے دشواری اور مشکل اور پریشانی نہیں چاہتا 10:48 آگے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے روزے کا جو عنام تمہیں دیا ہے روزہ تو تمہارے لئے فرض کیا ہے تاکہ تم اس اتائے ہدایت پر اللہ کی کیا کرو تکبیر بیان کرو اپنی زبان پر رب کی قبریائی کا نغمہ لاؤ اپنی زبان پر رب کی بنائی بیان کرو اور آگے فرمایا اللہ تعالیٰ لیکن تشکرون 11:18 اور روزہ اللہ تبارک و تعالی نے تمہارے اوپر اس لئے فرض کیا ہے تاکہ تم اس کا کیا کرو شکوئی آدھا کرو اس آیتِ قریمہ سے میرے بھائیو دو باتیں معروف ہوں اللہ تبارک و تعالی نے روزہ امتِ محمدیہ پر کیوں فرض کیا تاکہ وہ رب کی بڑائی اور رب کی قبریائی کا نغمہ اپنی زبان پر جالے رکھیں دوسری حکمت یہ بتائی گئی اور دوسری علت یہ بتائی گئی کہ وَلْعَالَّكُمْ تَشْكُرُونَ 11:46 کہ یہ نعمت خداوندی جو تمہیں ملی ہے رمضان کے روزوں کی صورت میں تم رب کا اس پر کیا کرو شکری آدھا کرو یہ دونوں خصوصیتیں جو اسلامی روزوں کی خصوصیت ہیں جو سابقہ امتوں میں جو چیز نہیں پائی داتی تھی وہ یہ دونوں چیزیں ہیں ورنہ روزے کے بارے میں قرآن مجید میں ایک اور علت اور ایک اور حکمت دائی گئی ہے اللہ تعالیٰ یہ شاہد فرماتا ہے 12:13 کہ اے لوگو تمہارے اوپر روزہ فرض کیا گیا تم سے پہلے امتیوں پر کس طرح روزہ فرض کیا گیا تھا تاکہ تم متقی بن جاؤ اس آیت سے معلوم ہوا کہ روزے کی ایک حکمت اور روزے کی ایک غرضوں کا ہے اور روزے کا ایک مقصد یہ ہے کہ روزے کا مہینہ جب آئے اور بندہ اللہ کی جناب میں روزہ اور دیگر آمال کو پیش کرے 12:44 تو اس کے ذریعے سے اسے تقویٰ حاصل ہو جائے میرے دوستوں اور حضور کو میں یہاں یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے یہاں ایک بات اور بتائی ہے اس آیتِ قریمہ میں کہ روزہ یہ شریعتِ اسلامیہ میں صرف نہیں فرض کیا گیا بلکہ ملتِ اسلامیہ سے پہلے جو معصبت کے امتیں تھیں ان پر بھی اللہ تعالیٰ نے روزے کو کیا کیا تھا فرض قرار دیا تھا یہ کوئی ضروری نہیں کہ ان کے روزوں کی تعداد ہمارے روزوں جیسی رہی ہو 13:15 ان کے روزوں کی قریفیت ہمارے روزوں دیسی رہی ہو لیکن اتنی بات ضرور ہے کہ ان کے یہاں روزہ ضرور پایا جاتا تھا ان جیلے برناٹھے کا تو یہاں تک لکھا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی مذہب ایسا نہیں پایا جاتا دنیا کا کوئی بھی مذہب ایسا نہیں ملے گا جس میں روزہ موجود نہ ہو تو روزہ ہر قوم کے اندر اور ہر مذہب کے اندر اور ہر ملک کے اندر پایا جاتا ہے البتہ ایک بات میں آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں 13:44 کہ مذہب اسلام اسلام ایک کامل اور مکمل دین ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے تو بے جانا ہوگا کہ اسلام گزشتہ سریعتوں کا نچوڑ اور خلاصہ اور اس کے ایک بہترین شکل ہے مذہب اسلام نے جس طرح سے اور چیزوں کے اندر بنیادی اصلاحات کی ہیں اسی طرح سے مذہب اسلام نے روزے کے اندر بھی بنیادی اصلاحات کی ہیں چنانچہ آپ گزشتہ سریعتوں کو دیکھیں گے تو آپ کے سامنے جو بات واضح ہوگی وہ یہ ہوگی 14:14 کہ گجشتہ سریعتوں میں مسلسل کئی دن کا روزہ رکھنا نہ صرف یہ کی سنت تھا نہ صرف یہ کی مشروع تھا بلکہ بڑا محبوب عمل سمجھا داتا تھا لیکن اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سوم ویسال کے تعلق سے فرمایا ایاکمو الویسالا مرتین قیلا انکا تواصلو قال انی ابیتو یتعون ربی ویسقین فقلفو من الامل ما تطیقون 14:45 اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سوم و سال پہ در پہ کئی دن روزہ رکھنے سے ایک ہی سہری کے ساتھ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا آپ نے فرمایا کہ ایسا عمر یہ عبادت نہیں ہوگا بلکہ انسان کو چاہیے کہ اپنے نفس کو اتنی چیز کا مقلب کرے جتنے کہ اس کے اندر طاقت ہو جتنے کہ اس کے اندر گنجائش ہو صحابہ کی 15:16 کہا اللہ کے رسول آپ تو سوم و سال لگتے ہیں ہمیں کیوں منا کرتے ہیں تو آپ نے اس کی علت بتا دی آپ نے فرمایا کہ میں سوتا ہوں اور میرا رب مجھے کھلاتا ہے میرا رب مجھے پلاتا ہے تمہارے اندر اس چیز کی طاقت نہیں ہے تو یہ تھا معاملہ میرے دوستو کہ شریعت اسلامیہ نے روزے کے اندر یہ بنیادی اصلاحی کی شریعت اسلامیہ نے روزے کے اندر اور بھی بنیادی اصلاحات کی ہیں مثال کے طور پر گجشتہ شریعتوں میں آدمی 15:46 حالتِ سفر بھی روضہ رکھنے پر مجبور ہوتا تھا آدمی اگر کسی کے گھر مہمان بن کر کے آئے تو اس کے لئے بھی روضہ رکھنا ضروری تھا اسی طرح سے آدمی مریض ہو اس کے لئے بھی روضہ رکھنا ضروری تھا لیکن شریعتِ اسلامیہ نے صاف لفظوں میں فرما دیا کہ اگر کوئی شخص مرض کی حالت سے دوچار ہو جائے رمضان کا مہینہ تو آیا رمضان کا مہینہ تو پایا لیکن رمضان کے مہینے میں 16:15 اچانک اس کی طبیعت خراب ہو گئی تو ایسی صورت میں اس کی نے گنجائش ہے یا وہ کسی ضرورت شرائع کی بنیاد پر اپنے گھر سے اپنا پاؤں باہر نکال لیا سفر پر نکل پڑا تو اس کے لئے اس بات کی گنجائش ہے کہ وہ دوسرے دنوں میں ان گلتیوں کو پورا کر دیں میرے بھائیوں اور دوستوں یہ بہت بڑی نعمت ہے شریعت اسلامیہ میں جو روزت کے تعلق سے اصلاح کے طور پر آئی ہے اسی طرح اللہ کے رسول 16:43 جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حاملہ عورت جو بیٹھ میں بچے کو رکھے ہوئے ہو اور اسی طرح سے دودھ پلانے والے عورت کے تعلق سے فرمایا کہ اگر اس کے بچے کو نقصان پہنچنے کا خوف ہو تو وہ بھی ان دنوں میں روزہ نہیں رکھے گی بلکہ دوسرے دنوں میں ان روزوں کی قضا کر دے گی تو میرے بھائیوں اور دوستوں میں اب یہ کر رہا تھا کہ شریعت اسلامیہ نے روزے کے اندر بہت ہی اچھے انداز سے اصلاحات کی 17:12 اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف اتنے ہی پر منحصر نہیں معاملہ آپ کا صرف اتنے ہی پر آپ کی گفتگو منحصر نہیں ہوئی بلکہ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ شریعت اسلامیہ نے ظاہری زینت کے لیے غسل کرنے کے لیے سر میں تیل لگانے کے لیے آنکھوں میں سرما لگانے کے لیے جسم میں تیل لگانے کے لیے اور دیگر چیزوں کی اجازت دے دی جو زینت کے طور پر استعمال ہوتی ہیں 17:39 جبکہ گجشتہ سریعتوں میں اس چین چیزوں کی بھی منائی تھی اسلام نے مذہب اسلام نے روزہ کے اس حقیقت کی طرف زور دیا ہے چہرہ بنانے کی تعلیم نہیں دی بلکہ اس حقیقت کی طرف زور دیا تھی اس حقیقت کو قرآن مجید نے ان لفظوں میں فرمایا لال لکن تک تکون کہے لوگو مقصود ہے کہ تم روزہ رکھنے کے بعد تمہارے زندگی کے اندر تقوی ہو تمہارا آئین قلب صاف ہو جائے تمہارا باطن جو ہے صاف ہو جائے تمہارے نفس کی گندگی کیا ہو جائے 18:10 دور ہو جائے میرے بھائیوں اور دوستو تقوی کہتے کسے ہیں کیا تقوی کسی عبادت مخصوص عبادت کا نام ہے مخصوص وضع اور قطعہ بنا لینے کا نام ہے جس طرح آج کے دور میں بہت سارے بحروفی اسلام کے نام پر آپ کو نظر آ جائیں گے نہ تو کسی مخصوص عمل کا نام ہے تقوی اور نہ مخصوص وضع قطعہ بنا لینے کا نام ہے تقوی تقوی نام ہے میرے بھائیوں جسمانی طور پر نفسانی طور پر دنیاوی لذائق سے خواہشات سے 18:41 جسم اور روح کو محفوظ رکھنے کا حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک مرتبہ جب کسی نے تقوی سے متعلق پوچھا دریافت کیا کہ تقوی کیا ہے تو آپ نے بڑے پیارے انداز میں فرمایا تھا کہ انسان اپنے دامن کو سمیٹ کر کے خواہ دامن بچتے بچاتے ہوئی گزر جائے اور اس کا دامن کہیں نہ ہو جائے یہی تقوی ہے ایک انسان ایک مسلمان اس دنیا میں زندگی کے اندر اپنی زندگی کو اسی طرح سے گزار کر چلا جائے کنف الدنیا 19:12 کہ دنیا میں مسافرت کے انداز سے زندگی گزار کر انسان اپنے دامن کو خاردار کاتوں سے غلطیوں سے معاصیت سے گناہوں سے بچاتے ہوئے چلا جائے میرے بھائیو یہی تقوی ہے انسان کے اندر جب روزہ رکھے گا اور اللہ کی اطاعت و بندگی میں اپنے آپ کو دے دے گا تو روحانیت کی صفت پیدا ہوگی اگر کوئی انسان روزہ رکھتا ہے روزہ رکھنے کے بعد روحانیت کی ایک قیفیت اس کے اندر یہ پیدا ہوگی 19:42 تو سمجھ لینا چاہیے کہ اس کا روزہ اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہے اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ایک حدیث آتی ہے آپ نے حاتی تائی اور دیگر لوگوں کے سخاوت کے واقعات تو بہت سنے ہوں گے لیکن آئیے آپ کو سخاوت کے حقیقی واقعات سناؤں اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے علاوہ مہینے میں بھی بڑے سخی تھے بڑے آپ کے اندر کرن نوازی تھی 20:12 آپ مہمان نواز تھے لیکن رمضان کا مہینہ آتا تھا آپ رمضان کا روزہ رکھتے تھے تو آپ کی قیفیت مزید بدل جاتی تھی چنانچہ حدیث میں آتا ہے اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ شاہ فرماتے ہیں 20:42 کہ اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ بہت زیادہ بھلائی کرنے والے تھے بہت زیادہ سخی اور فیاض تھے لیکن جب رمضان کا مہینہ آتا تھا تو آپ کی سخاوت اور زیادہ بڑھ جاتی تھی آپ کی سخاوت کے پڑھنے کا انداز رابی نے بتایا 21:06 کہ جس طرح تیز و تند ہوا چلتی ہے اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے مہینے میں آپ کی سخاوت اسی طرح سے تیز و تند ہوا سے بھی زیادہ بڑھ کر کے جاتی تھی میرے بھائیوں اور دوستو ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی متوے اور شہدائی ہیں آپ کے نقش قدم پر چلنے کے دعوے دار ہیں رمضان کا یہ مبارک مہینہ جو ہمارے سامنے آ رہا ہے ہمارا بھی اخلاقی فرض ہونا چاہیے ہماری بھی ذمہ داری ہوگی 21:35 کہ ہم نیکی کے کام میں سخاوت و فیاضی میں خیرات و صدقات میں بہجور کر کے حصہ لیں اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم کی پیروی کرنے کی کوشش کریں یقیناً اگر یہ قیفیت ہمارے اندر پیدا ہو جائے گی تو روزے کا جو حقیقی مفہوم ہے روزے کا جو حقیقی مقصد ہے تقویٰ وہ تقویٰ آپ کے اندر پیدا ہو جائے گا اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کے روزوں کی فضیلت 22:04 ایک حدیث میں بیان فرماتے ہوئے آپ نے بیان فرمایا اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اشارہ فرماتے ہیں کہ آدم کی اولاد کا ہر عمل یہ بڑھا کر کے لیا جاتا ہے اس کی بھلائی اور نیکی 22:36 ایک کے بدلے دس بلکہ رمضان کی حالت میں ساکھ سو گناہ تک بھی اللہ تعالیٰ نیکی کے کام کو بڑھا دیتا ہے یہ تو عام نیکیوں کی بات میرے پائیوں لیکن روزے کے بارے میں اللہ تعالیٰ حدیثِ خدسی ہے یہ اللہ تعالیٰ روزے کے بارے میں فرمایا کیا ہے میرے فرشتوں میرا بندہ نماز پڑھے اس کو نکلو صدقات و خراب کرے نیکی کے دوسرے کام کرے اس کو نکلو لیکن میرا بندہ جب روزہ رکھے 23:09 تو روزہ وہ میرے لئے رکھتا ہے اس کو چھوڑ دو اس کا بدلہ میں دوں گا ایک انسان اپنے گھر میں فریز رکھتا ہے شدت کی گرمی ہے کانٹیں اس کے سوک رہے کانٹیں اس کے گلے میں پڑ گئے ہیں وہ چاہتا ہے ایک گھونٹ کو اپنے اندر اتار لے لے لیکن اس وقت جبکہ اپنے اندر ایک گھونٹ پانی کرنے والا اپنے اندر وہ اتارنا چاہتا ہے وہاں کون سا خوف اسے ہے محض تقویٰ غالی ہے اسے اللہ کا خوف ہے اسے غالی اللہ کی قبر سے غالی 23:38 کہ اس کا روزہ کہیں خراب نہ ہو جائے اللہ کی پکڑ کی بنیاد پر خوف کی بنیاد پر تقبہ کی بنیاد پر وہ ایک بھوٹ پانی اپنے اندر اتارنے کے لئے تیار نہیں ہے اسے بھوک لگی ہے اس کے پاس بیوی ہے اس کے پاس زندگی کے دوسرے سادو سامان ہیں لیکن وہ ساری چیزیں جو دن میں حرام کر دی گئی ہیں ان ساری چیزوں سے انسان جبکہ اپنے گھر کے اندر محصور ہے کوئی نہیں دیکھ سکتا باہر جا کر کہ وہ اپنی شکر و صورت بنا سکتا ہے 24:06 روزہ یہ میرے لئے انسان لگتا ہے نماز کے اندر دکھاوا ہو سکتا ہے 24:32 صدقات و خیرات کے اندر دکھاوا ہو سکتا ہے لیکن بند کمرے میں پانی پینے میں کون سی چیز اس کو مانے ہے محض اللہ کا خوب اس لئے اللہ نے فرمایا کہ روزہ میرے لئے ہے اور میں اس کا بدلہ دوں گا تو ساری چیزوں کا بدلہ اللہ ہی دیتا ہے لیکن روزہ کے بدلے کو اللہ تعالیٰ نے خصوصیت کے ساتھ اپنے طرف منصوب کرنے کا مفہوم یہ ہے کہ اس کا بدلہ جو اللہ تعالیٰ دے گا وہ بے حد و حساب ہوگا بے شمار ہوگا وہ سات سو گناہ تک نہیں بلکہ اس کا کوئی 25:02 حد و حساب ہی نہیں میرے دوستو اللہ تعالیٰ نے اس معاملے کو اپنے ساتھ خاص کر لیا ہے اسے محج اس بنیاد پر بچتا ہے تو اس کے اندر تقویٰ کی صفت پیدا ہو جاتی ہے میرے دوستو و حضور کو میں ارض یہ کر رہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے اسی ناتے فرمایا کہ روزہ یہ میرے لئے انسان لگتا ہے نماز کے اندر دکھاوا ہو سکتا ہے 25:26 صدقات و خیرات کے اندر دکھاوا ہو سکتا ہے لیکن بند کمرے میں پانی پینے میں کون سی چیز اس کو مانے ہے محض اللہ کا خوب اس لئے اللہ نے فرمایا کہ روزہ میرے لئے ہے اور میں اس کا بدلہ دوں گا تو ساری چیزوں کا بدلہ اللہ ہی دیتا ہے لیکن روزہ کے بدلے کو اللہ تعالیٰ نے خصوصیت کے ساتھ اپنے طرف منصوب کرنے کا مفہوم یہ ہے کہ اس کا بدلہ جو اللہ تعالیٰ دے گا وہ بے حد و حساب ہوگا بے شمار ہوگا وہ سات سو گناہ تک نہیں بلکہ اس کا کوئی 25:56 حد و حساب ہی نہیں میرے دوستو اللہ تعالیٰ نے اس معاملے کو اپنے ساتھ خاص کر لیا ہے اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی علت بھی بتا دی کہ بندہ اپنا کھانا اپنی شہوت کو اپنے کھانے کو میری وجہ سے چھوڑتا ہے اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث میں آگے فرمایا اَسْسَائِمُ لِسَائِمِ فَرْحَتَانِ فَرْحَتُنْ 26:23 ایک روزہ دار کو دو خوشی ہوتی ہے کون سے خوشی ایک خوشی تو یہ ہے کہ انسان جب شام کرتا ہے شام ہو جاتی ہے صورت غروب ہو جاتا ہے تو افطار کے لیے بیٹھتا ہے اس بات پر اسے خوشی ہوتی ہے کہ رب العالمین نے ہماری ہی بھلائی کے لیے ہم پر ایک مہینے کا روزہ فرض کیا تھا ہم نے اللہ کی بندگی اور اطاعت میں 26:48 کامل طور سے پورے ایک دن اپنے زبان کو محفوظ رکھتے ہوئے اپنی نگاہ کو محفوظ رکھتے ہوئے اپنے کان کو محفوظ رکھتے ہوئے ہم نے ان ساری چیزوں سے اس تناب کر لی ہے اس بات پر خوشی ہوتی ہے کہ اس کی پیشانی اللہ کی اطاعت کے سامنے اللہ کی قانون کے سامنے اللہ کی حکم کے سامنے جھگ گئی میرے دوستو ایک انسان کے لیے سب سے بڑی خوشی کا دن وہی دن ہوتا بھی ہے 27:14 جس دن ایک انسان کی پیشانی اللہ کی جناب میں جھک جائے اس کے اندر تقوی پیدا ہو جائے اس کے اندر اللہ کا خوف خاری ہو جائے اور ایک انسان کے لیے سب سے بڑی محرومی کا دن ہوئے ہیں سب سے بڑی بدقسمتی کا دن وہ دن ہوگا جس دن ایک انسان اللہ کے حکم سے سب تابع اختیار کر جائے اور اللہ کے قانون کا پاس و لحاظ نہ کرتے ہوئے اللہ کے حدود سے آگے بڑھ جائے تو میرے دوستوں و بزرگوں میں غرض یہ کر رہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے روزہ کے تعلق سے فرما 27:44 کہ روزہ دار کو دو خوشی حاصل ہوتی ہے ایک خوشی تو یہ ہوتی ہے کہ انسان اس بات پر خوش ہوتا ہے کہ اللہ نے مجھے ایک چیز کی ادائیگی کا حکم دیا تھا ہم نے اس کی بندگی بجا لائے ہم اس کی بندگی بجا لائے ہم اس کی اطاعت میں اپنے سرسر سے جو چیزیں اس کی زندگی کے اندر عیش و مستی کی چیزیں تھیں ان ساری چیزوں سے اپنا ہاتھ چھینچتا ہے تو اس لیے چھینچتا ہے کہ اللہ کا خوف کو غالب ہے 28:21 تو اللہ تبارک و تعالیٰ سے جب بندہ ملاقات کرے گا تو اللہ تبارک و تعالیٰ اسے ان عامات و اکرام سے نواز دے گا میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث میں آگے فرمایا وَلَخَلُوفُ فَمِسْ سَائِمِ اَتْحِمُ اِنْدَ اللَّهِ مِنْ رِحِلْمِسِ کہ ایک انسان جب دن بھر بھوکا رہتا ہے اس کا میدہ خالی ہو جاتا ہے اس کی آنکھ سے ایک آواز رکھتی ہے اور اس کے موں سے جو بو آتی ہے وہ 28:49 ناپسند سے لگتی ہوگی لیکن آپ اس بات کو سوچئے کہ وہ بھو کس بنیاد پر آتی ہے اللہ کی اطاعت و بندگی میں آتی ہے اللہ کو خوش کرنے کے لئے آتی ہے اللہ کو وہ بھو جو آپ اگر کسی انسان کے سامنے آپ کی وہ بھو نکلے تو وہ ناپسند کرے گا لیکن اللہ تعالیٰ وہ چیز کو جو ہے مجھ کس کی خوشگو سے بھی زیادہ پسند فرماتا ہے غور کرنے کا مقام میرے دوستو کہ روزے کی حالت میں آپ کی 29:16 تو آپ کا یہ عمل کتنا محبوب ہوگا اللہ کی نگاہ میں میرے بھائیوں اور دوستو اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث میں آگے پڑے کام کی بات فرمائی ہے آپ نے فرمایا اے لوگو روزہ یہ ڈھال ہے روزہ یہ ڈھال ہے روزہ یہ انسان کو برائی سے بچائے گا روزہ یہ انسان کو غلطی سے بچائے گا روزہ یہ انسان بچائے گا 29:48 کہ اپنی نگاہ کو غلط تصویروں پر نہ ڈالیں اور یہاں تصویروں پر نہ ڈالیں گندے پوشٹروں پر نہ ڈالیں دن میں بیٹھ کر کے یا رات میں بیٹھ کر کے اپنے گھر میں ویڈیو چالو کر کے اور ٹیلی ویسن چالو کر کے ان چیزوں میں اپنے آپ کو مشغول نہ رکھیں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ روزہ یہ ڈھال ہے لیکن میں آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ ڈھال میں اگر زنگ لگ جائے تو وہ تنوار کا وار پرداشت نہیں کرے گ 30:16 یہی حال اس روزے کا ہے اگر آپ روزہ رکھتے ہوئے بھی اپنی زبان کو محفوظ نہیں کریں گے اپنی نگاہ کو محفوظ نہیں کریں گے اپنے کان کو محفوظ نہیں کریں گے آپ اپنی تجارت میں ایک مسلمان کی تجارت نہیں اپنائیں گے تو آپ کا یہ روزہ آپ کو فائدہ نہیں دے گا آپ کا یہ روزہ آپ کے لئے ادھار کا کام نہیں دے گا آپ کا یہ روزہ آپ کی ادھار کمزور ہو جائے گی میرے دوستوں اور مزرگوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس لئے آگے فرمایا وَإِذَ 30:45 جب کوئی شخص روزے سے ہو اس کے روزے کا دن ہو تو وہ فسق و فجور پر نہ اتنے گلدی باتیں اُلٹ پلٹ کی باتیں بےہودہ کلامی اور ان ساری چیزوں سے اجتناف کریں بلکہ یہاں تک اللہ کے رسول نے فرمایا اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک فرما دیا کہ اگر حالتِ روزہ 31:13 کوئی شخص اس سے اُلچ ہی جائے اور لڑائی کر بیٹھے گاری دے بیٹھے تو اس سے یہ کہہ کر گزر جائے کہ میرے بھائی میں روزے کی حالت نہیں ہوں میں ان چیزوں سے استراب کرتا ہوں میرے بھائی اور دوستو بہت سارے لوگ آپ کو ملیں گے جو روزہ رکھتے ہیں دن بھر بھوک پیاس برداشت کرتے ہیں لیکن اپنی زبان کو محفوظ نہیں کرتے اپنی زبان کو فلمی گیتوں سے نہیں محفوظ رکھتے 31:43 اپنی زبان کو گاری اور گلود سے محفوظ نہیں رکھتے اپنی زبان کو بےہودہ کلامی سے محفوظ نہیں رکھتے اپنی زبان کو بے لگان چھوڑ دیتے ہیں حالانکہ اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حدیث کے اندر ارشاہ فرمایا کہ من زمینہ لی ما بین لحیئی ہی و ما بین فردئی ہی ازمنو لہو الجنہ کہ اگر کوئی شخص مجھے دو باتوں کی زمانت دے دے دو باتوں کو صحیح طرح استعمال کرنے کی گیارنٹی د 32:12 تو میں اس کو جنت کی گارنجی دیتا ہوں ریجرویشن ہے اس کے لیے جنت وہ دونوں باتیں کیا تھیں اللہ کے رسول نے فرمایا کہ دونوں جگڑوں کے درمیان جو چھوٹی سے زبان ہیں جو زبان انسان اگر چاہے تو اس کو قرآن مجید کی تلاوت میں لگائے جس زبان کو اگر انسان چاہے تو خیر و برکت کی اور بھلائی کی باتوں کو پھیلانے میں لگائے لیکن اگر اسی زبان کو انسان بے لگام چھوڑ دے تو وہ فیلمی گیتوں کا مرکز بن جائے 32:39 اگر اسی زبان کو انسان کے لگان چھوڑ دے تو وہ کہیں کسی کے ساتھ بیٹھنے کا لائق نہیں رہ جاتا ہے اس لیے کہ کبھی کچھ بھی بک سکتا ہے لوگ اس سے اجتناب کرنے لگتے ہیں تو اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑے پیارے انداز میں فرمایا تھا کہ اگر کوئی شخص زبان کی گارنٹی دے دے کہ اس کو صحیح طرح سے استعمال کرے گا تو میں اس کو جنت کی گارنٹی دے دوں بلکہ میں آپ کو روزے کے تعلق سے بتاؤں 33:05 اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑے واضح اندار میں فرما دیا کم من سائم اللیس من سیام اللیس دمو کتنے روزے دار ایسے آپ کو مل جائیں گے جن کو ان کے روزے سے ان کے بھوک و پیاس سے کچھ نہیں ملے گا سوائے اس کے کی وہ بھوک سے تھے سوائے اس کے کی وہ پیاس سے تھے و کم من قائم اللیس من قیام اللیس سہرو اور کتنے روزے دار 33:29 تو اللہ کے رسول نے فرمایا ایسے قیام کرنے والوں کو اور ایسے بھوک پیاس برداشت کرنے والے لوگوں کو 33:59 کچھ نہیں ملے گا سوائے اس کے کہ ان کو بھوک ملا ہے اور سوائے اس کے کہ وہ رابی اپنی نیت کو خراب کر رہے ہیں میرے بھائیوں اور دوستو میں آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کے لئے خاص طور پر فرمایا ہے جو رمضان کی حالت میں بھی جھوٹی گواہی سے گریز نہیں کرتے یوں تو جھوٹی گواہی میرے بھائیوں 34:21 شریعت کی نگاہ میں بہت ہی مایوب ہے اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جھوٹی گواہی کو شرک باللہ کے مترازق قرار دیا ہے ایک حدیث کے اندر آپ ارشاد فرماتے ہیں اُدَلَتْ شَہَادَتُ الدُّورِ بِالْإِشْرَاقِ بِاللَّهِ جھوٹی گواہی یہ شرک باللہ کے قریب ہے آپ جانتے ہیں اللہ کے ساتھ شریک کرنا کتنا بڑا گناہ ہے سب سے بڑا ظلم سب سے بڑا گناہ 34:45 سب سے بڑی معاشیت اس روح زمین پر اگر کوئی ہے تو اللہ کے ساتھ کسی غیر کو شریک کرنے کی ہے اللہ کے رسول فرما رہے ہیں کہ ایک آدمی اگر جھوٹی گواہ ہی دے تو وہ شرک باللہ کے مترادیف ہے اور ایک انسان روزے کی حالت میں جا کر کے کوٹ روٹ کا چہری میں پہنچ کر کے اپنے بھائی کو اپنے سنوی بھائی کو یا اپنے پڑوز کی بھائی کو جو مسلمان ہیں جو کرمہ گوھر ہیں
Tampilkan transkrip lengkap