Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم نوح نے کہا کہ پروردگار انہوں نے مجھے جھٹلایا ہے 2:40 تو میری مدد کر 3:15 سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 4:54 فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيَةِ هَدِيَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلَّ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم 5:22 یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجہا وبث منهما رجالا كثيرا ونساء واتقوا اللہ الذي تساءلون به والارحام ان اللہ كان عليكم رقیبا یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا يسلح لكم اعمالكم ويغفر لكم ذنوبكم ومن يتعی الله ورسوله فقد فاز فوزا عظیما اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم 5:56 وَعَلَّمَ آدَمَ الْأَسْمَاءَ كُلَّهَا حضرات علماء کرم محترم بزرگوں نوجوان بھائیوں پیارے بچوں پادانشین ماں اور بہنوں قرآن حکیم بنیادی طور پر ہدایت کی کتاب ہے لیکن جس طرح ایک درخت کا اصل مقصد پھل دینا ہوتا ہے لیکن ساتھ ساتھ وہ آدمیوں کو 6:48 سایہ بھی دیتا ہے ایسے ہی قرآن حکیم کا بھی حال ہے اللہ نے فرمایا یہ تمہارے رب کی جانب سے بصیرتیں ہیں ہدایت ہے اور رحمت ہے یقین کرنے والے لوگوں کے لئے قرآن میں کئی مقامات پر اللہ نے 7:37 قرآن کے تعلق سے دو الفاظ استعمال فرمائے ہیں ایک لفظ حدا ہے اور دوسرا لفظ رحمہ ہے میں جہاں تک سمجھتا ہوں خدا یعنی ہدایت سے مراد مذہبی پہلو ہے اور رحمت سے مراد دنیاوی پہلو ہے یہ کتاب ایک طرف تو ہدایت کی کتاب ہے ہمیں ان تمام چیزوں کی طرف 8:23 گائیڈ کرتی ہے جو چیزیں ہماری آخرت بنانے میں ممد اور معامل ثابت ہوتی ہیں دوسری طرف قرآن حکیم ہمیں کائنات کے اسرار پر بھی متعلق کرتا ہے کسی شاعر نے بڑی اچھی بات کہی ہے جمیع العلم فی القرآن لیکن تقاصر عنہ افحام الرجالی 9:05 کہ قرآن میں دنیا کے تمام علوم موجود ہیں یہ اور بات ہے کہ لوگوں کی عقلیں ان تمام علوم کو حاصل کرنے سے ان تمام علوم تک پہنچنے سے قاسر ہیں دنیا کا کون سا ایسا علم ہے جو اس کتاب میں موجود نہیں ہے اگر میں یہ کہوں تو بیجانہ ہوگا کہ دنیا کے جتنے بھی علوم ہیں 9:40 ان تمام علوم کی بنیاد قرآن حکیم ہے قرآن حکیم کا سب سے بڑا احسان انسانوں کے اوپر یہ ہے کہ قرآن نے انسانوں کو توحید جیسی دولت عطا فرمائی توحید ہی نے انسانوں کو تحقیق کی راہ پر لگایا ونہاں ذرا گوھر فرمائیے کہ پہلے تمام مظاہر کائنات کی پرستش ہوا کرتی تھی 10:18 انسان چاند کی پوجہ کرتا تھا انسان سورج کی پوجہ کرتا تھا انسان زمین کی پوجہ کرتا تھا انسان دریاؤں کی پوجہ کرتا تھا انسان سمندروں کی پوجہ کرتا تھا انسان درختوں کی پوجہ کرتا تھا انسان ساپوں کی پوجہ کرتا تھا مظاہر کائنات میں سے وہ کون سا مظہر ایسا ہے جس کی پرستش انسان نے نہ کیا ہو اب ظاہر ہے کہ چاند کی پرستش کرنے والا یہ سوچ بھی نہیں سکتا 10:53 کہ وہ چات پر کمندے ڈالے اس لیے کہ پہلے ہی سے وہ اس کو معبود تسلیم کیے ہوئے ہیں اس کے اندر یہ حوصلہ کیسے پیدا ہوگا کہ اپنے معبود کے اوپر کمندے ڈالے اپنے معبود کی تسخیر کرے اس لیے کہ خود وہ چات کا مسخر بن گیا ہے جو آدمی سورج کی پوجا کرتا ہو ستاروں کی پوجا کرتا ہو اس کے دل میں یہ حوصلہ کیسے پیدا ہوگا کہ میں ستاروں کی تسخیر کروں سورج کی تسخیر کروں اسی طریقے 11:28 جو سمندروں کی پوجہ کرتا ہو جو دریاؤں کی پوجہ کرتا ہو اس کے اندر یہ حسنہ کیسے پیدا ہو سکتا ہے کہ میں سمندروں کو تسخیر کر کے دریاؤں کو تسخیر کر کے آپ رسانی کا نظام مرتب کروں اللہ تعالیٰ نے قرآن کے ذریعے انسانوں سے جو توحید پہنچائی ہے یہ انسانیت کے اوپر سب سے بڑا احسان ہے توحید کا مطلب یہ ہے کہ صرف اللہ تعالیٰ کی عبادت کی جائے بقیہ 12:08 ساری چیزیں اللہ نے انسانوں کے لئے مسخر کر دی ہیں اب ظاہر ہے کہ توحید کا جب یہ تصور ہے کہ اللہ کے علاوہ کوئی چیز قابل عبادت نہیں قابل پرستش نہیں قابل پوجہ نہیں سب انسان کی خدمت میں لگی ہوئی ہیں انسان کے لئے مسخر ہیں تو اب ان کو تسخیر کرنے کا ان پر تحقیق کرنے کا ان کے اندر غور و فکر کرنے کا انسان کو شوق پیدا ہوگا 12:39 اور انسان ان چیزوں کے اوپر غور کرے گا توحید نے آ کر کے انسانیت کو تحقیق کے راستے پر لگایا ہے آپ غور کریں تو حضرت آدم کے بعد پہلے رسول حضرت نوح علیہ السلام جب انسانوں میں شرک پھیل گیا تو شرک کو مٹانے کے لیے توحید کی طرف دعوت دینے کے لیے حضرت نوح علیہ السلام رسول بنا کر کے بھیجے گئے قوم نے جب ان کی بات نہیں مانی 13:13 تو قوم کے حق میں انہوں نے بدعا کی تو اللہ تعالیٰ نے انہیں کشتی بنانے کا حکم دیا یہ سب سے پہلی کشتی ہے جو پانی کے اوپر چلی ہے اور ایسی کشتی تھی جو اللہ تعالیٰ کی نگرانی میں بنائی گئی جو خوفناک توفانوں کا مقابلہ کر سکتی تھی اس کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی میں غور کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے ان کے بارے میں فرمایا ہم نے ابراہیم کو 13:45 زمین اور آسمان کی بادشاہت دکھا دی اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے سامنے احیاء موتا کا منظر پیش کر دیا گیا کہ مردے کس طرح زندہ کیا جاتے ہیں حضرت سلیمان علیہ السلام کے بارے میں قرآن حکیم میں ہے کہ ان کا تخت ہوا کے اوپر چلتا تھا کیا یہ پلین اور ہوائی جہاز کی طرف آدمی کے ذہن کو 14:27 دائیورٹ نہیں کرتا ہے حضرت سلیمان علیہ السلام کے بارے میں یہ ہے کہ جنوں کو ان کے لئے مسخر کر دیا گیا تھا تو بعض جنوں کو انہوں نے تعمیر کے کاموں کے اوپر لگا دیا تھا وہ بڑے بڑے پتھر مختلف پہاڑوں سے اٹھا اٹھا کر کے لاتے تھے اور بڑے بڑے مکانہ تعمیر کرتے تھے اسی طریقے سے حضرت سلیمان علیہ السلام کے بارے میں یہ چیز بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے 15:02 چونکہ ان کے لئے جنوں کو مسخر کر دیا تھا جن سمندروں کے اندر دریاؤں کے اندر غوتہ لگاتے تھے اور غوتہ خوری کے ذریعے وہ سمندر سے موٹیاں نکالتے تھے حضرت دعوت علیہ السلام جو حضرت سلیمہ علیہ السلام کے والد ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں بہترین جج کا دماغ عطا فرمایا تھا بہترین جج تھے بہت شاندار فیصلے کرتے تھے 15:31 اور ان کے ہاتھوں میں اللہ تعالیٰ نے حدیث کو یعنی لوہے کو نرم کر دیا تھا حضرت موسیٰ علیہ السلام کو ایک اصہ دیا گیا تھا اصہ کو اگر پتھر کے اوپر مارتے تھے تو بارہ بارہ چشمیں نکل پڑتے تھے دریہ کے اوپر مارتے تھے تو دریہ راستہ دے دیتا تھا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات مبارکہ پر غور کرتے تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں ایسے موجزات عطا کیے تھے کہ وہ پیدائشی اندھے کو بھی نہ 16:07 کر دیا کرتے تھے اللہ تعالیٰ کے اذن سے اور اس کے حکم سے کوڑھیوں کو وہ اللہ کے حکم سے اچھا کر دیتے تھے مٹی کی چڑیا بنا کر اس میں پھوک مارتے تھے تو مٹی کی چڑیا زندہ ہو کر کے اڑ جائے کرتی تھی یہ چیلنج ہے میڈیکل سائنس کے لیے کہ کوئی پیدائشی اندھے کو بھی نہ کر کے بتائے کوڑھی کو اچھا کر کے بتائے ذرا مٹی کی چڑیا بنا کر کے اس میں پھوک مار کر کے اسے زندہ کر کے بتائے 16:43 میڈیکل سائنس کے اندر دھماکہ اس سے پہلے ہو چکا ہے میڈیکل سائنس ابھی اتتائی مرحلے میں ہے اگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے موجزات سے ان کا مقارنہ کیا جائے ان کا معاظنہ کیا جائے تو تمام علوم قرآن حکیم میں موجود ہیں سب سے پہلے قرآن کریم میں ہم یہ دیکھتے ہیں کہ یہ کائنات کس طرح وجود میں آئی اللہ نے فرمایا 17:21 کیا قابل یہ دیکھتے رہی کہ زمین اور آسمان دونوں آپس میں ملے ہوئے تھے اور ہم نے ایک دھماکے کے ساتھ ان کو الگ کر دیا اس آیت کریمہ میں وہ تھیری بیان کی گئی ہے جس کو ہم بگ بینگ تھیری کہتے ہیں جس کو بگ بینگ تھیری کے نام سے سائنس داروں کے درمیان جانا جاتا ہے 17:46 اور یہ آیتِ کریمہ یہ بھی بتا رہی ہے کہ یہ کائنات آغاز میں ایک گیسی اسمیس کی شکل میں تھی جسے قرآنِ حکیم دخان سے تعبیر کرتا ہے اور دخان کے نام سے ایک پوری صورت اللہ تعالیٰ نے نازل فرمائی ہے دخان کا مطلب ایک زیادہ وہی گیسی اسمیس ہے یہ پوری کائنات ایک گیسی اسمیس کی شکل میں تھی اللہ تعالیٰ نے اسی گیسی اسمیس کے ذریعے اس پوری کائنات کو وجود بخشا ہے 18:11 جیسا کہ اس آیتِ کریمہ سے ظاہر ہے اور اسی آیتِ کریمہ سے بگ بینگ تھیوری کا بھی ثبوت ملتا ہے جو سائنس داروں کے درمیان ایک مسلمہ حقیقت کے حیثیت سے موجود ہے اسی طرح اللہ تعالیٰ نے ایک عجیب بات ایک آیت کے اندر اشارت فرمائی ہے 18:53 جتنے بھی چوپائے زمین پر رہتے ہیں اور جو بھی چڑیا اپنے دونوں بازوں کے سارے فضا میں اڑتی ہے وہ سب تمہاری طرح امتیں ہیں ہم نے کتاب کے اندر کسی طریقے کی قصر باقی نہیں چھوڑی ہے ذرا غور فرمائیے کہ جہاں چڑیوں کے اپنے پروں کے ساتھ اڑنے کا تذکرہ ہے جہاں 19:22 مختلف قسم کے جانوروں کے زمین پر چلنے کا تذکرہ ہے وہاں پر کتاب لاکر کہ اللہ کیا بتانا چاہتا ہے لفظ کتاب کا پرندوں کے اڑنے سے جانوروں کے زمین پر چلنے سے کیا ربط ہے اس آیتِ کریمہ میں کتاب لانے کا کیا مقصد ہے اگر میں یہ کہوں تو کیا یہ بیجا ہوگا کہ کتاب سے مراد 19:48 وہ خردبینی کمپیوٹر ہے جسے ہم ڈی این اے کے نام سے جانتے ہیں اگر کتاب کو وہی خردبینی کمپیوٹر سمجھا جائے جس کو ہم لوگ ڈی این اے کے نام سے جانتے ہیں در حقیقت یہ ایک کیمیاوی مرکب ہے اور ہر خلیے کے اندر اللہ تعالیٰ نے ڈی این اے کو رکھ دیا ہے اس کی شکل بالکل گول زینے کی طرح ہوتی ہے جیسے گول زینہ ہوتا ہے 20:26 یہ چونکہ ایک کمپیوٹر ہوتا ہے یہاں ایک بات اور سمجھ لیجئے کہ یہی ڈی این اے کو احکامات دیتا ہے جیسے جیسے احکامات کی اسے ضرورت ہوتی ہے اور ان احکامات کو پا کر کے خلیے اس کے اوپر عمل کرتے ہیں جب تک یہ احکام دیتا نہیں تب تک خلیے تب تک شلس لے کرتے ہیں اور احکام کے یاد کرائے ہوئے 21:02 اس حافظے کی کئی نقلیں موجود ہوتی ہیں ہر خلیہ کے اندر لا تعداد نقلیں اور جیسے یہ خلیہ ڈیوائیڈ ہوتا ہے جیسے یہ خلیہ تقسیم ہوتا ہے تقسیم کے وقت ہر حصے کے اندر اپنے کام کے لحاظ سے نقلیں منتقل ہو جاتی ہیں نقلیں پہنچ جاتی ہیں اب گوھر کیجئے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے 21:39 پرندوں کو آسمان میں اڑتے ہوئے کیا یہ لوگ نہیں دیکھتے ہیں کہ کبھی وہ پرو کو پھیلا لیتے ہیں کبھی پرو کو سکوڑ لیتے ہیں اڑنے کا یہ انداز انہیں کیسے ملا انہوں نے کہاں سے اڑنے کا یہ انداز سیکھا پرو کو بند کر لینا پرو کو فضا میں پھیلا لینا اور پوری فضا کے اندر چکر لگاتے رہنا تیز رفتاری سے اڑنا آخر 22:08 انہوں نے یہ اڑنا کہاں سے سیکھا پرو کو پھیلانا پرو کو بند کرنا مختلف زانیوں کے ساتھ اڑنا کیا ہر جاندار کے خلیے کے اندر وہ خردبینی کمپیوٹر موجود نہیں ہے جیسے ہم ڈی این اے کے نام سے جانتے اور یہ خردبینی کمپیوٹر ہی خلیوں کو جیسے احکامات دیتا ہے ویسے ہی خلیے عمل کرتے ہیں ڈی این اے بنانا سائنس دانوں کے لیے 22:38 بہت دور کی بات ہے اس کا جو فنکشن ہے آج تک سائنس دانوں کی سمجھ میں نہیں آیا یہ اتنا حیرت انگیز کیمیاوی مرکب ہے یہ سائنس دانوں کی بے انتہا تحقیق کے بعد بھی اب تک ایک مسئلہ لاینحل اور ایک نکتہ لاینحل بنا ہوا ہے شاعر کہتا ہے ڈی این اے کے یہ کورڈ خلیات میں تحریر ڈی این اے کے یہ کورڈ خلیات میں تحریر 23:14 ہے ایک نوشتہ جو ہے احکام کی تعبیر ڈی کوڈ یہ جب ہوتی ہے لکھی ہوئی تقدیر آتی ہے نظر فیل کی صورت میں یہ تفسیر یہ دیکھ کے سمجھو کہ ضرورت خدا کی اللہ یہ کوڈ ہوتا ہے اور یہی کوڈ ڈی کوڈ ہوتا ہے بتائیے اس ڈی این اے کے اندر احکام دینے کی صلاحیت کس نے رکھی اس کو خردبینی کمپیوٹر کس نے بنایا 23:44 انسان تو دعویٰ نہیں کر سکتا کہ میں نے بنایا ہے اور ہر خلیے کے اندر اس کی لا تعداد نقلیں منتقل ہوتی ہیں اور کام کے لحاظ سے دیوائیڈ ہونے کے بعد یہ نقلیں خلیات میں منتقل ہوتی رہتی ہیں جس سے یہ پتا چلتا ہے کہ یہ کیمیالی مرکب اللہ تعالیٰ کی طرف سے رکھا ہوا ہے ایک حیرت انگیز نظام ایک حیرت انگیز خردبینی کمپیونٹر 24:20 اگر وہاں مَا فَرَّتْنَا فِي الْقِتَابِ مِن شَيْءٍ سے مُراد الکتاب سے مُراد اگر یہی خُردبینی کمپیوٹر لے لیا جائے تو میں سمجھتا ہوں کہ کوئی حرج کی بات نہیں چونکہ ان پرندوں کے اندر ان زمین کے اوپر رینگنے والے جانوروں کے اندر وہ خُردبینی کمپیوٹر موجود ہے جسے قرآن نے الکتاب کہا ہے اسی وجہ سے ان کو اپنے اپنے ماحول سے مطابقت ہو جاتی ہے 24:52 ان کو کیا کھانا ہے وہ کھاتے ہیں کچھ چیز سے انہیں بچنا ہے وہ بچتے ہیں کچھ چیز کی انہیں ضرورت ہے اس ضرورت کی تلاش کرتے ہیں وہ یہ تمام کی تمام چیزیں اس کتاب میں موجود ہیں اور میں جہاں تک سمجھتا ہوں کہ القتاب سے مراد ڈی این اے اگر لے لیا جائے تو کوئی حرج کی بات نہیں اللہ تعالیٰ نے ایک اور چیز رشاد فرمائی کہ اس کائنات میں ہر جاندار کی تخلیق ہر چیز کی تخلیق 25:38 پانی سے ہوئی ہے اور اس آیت کو اگر ملا لیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو چھے دنوں میں پیدا فرمایا وَكَانَ عَرْشُهُ وَلَلْمَا اور اس کا تخت پانی کے اوپر تھا اس کا عرش پانی کے اوپر تھا یعنی یہ سارا آسمانی اور عرضی نظام وجود میں آنے سے پہلے اللہ کا عرش پانی کے اوپر تھا 26:15 صرف پانی تھا اور اس پانی کے اوپر اللہ تعالیٰ کا عرش تھا لیٹس تحقیق ہے کہ یہ بات بالکل صحیح ہے اس لیے کہ امریکہ کے ایک اسٹیٹ ٹکساس کی ایک بستی کے اوپر ایک شہابہ گرا جس کو میٹیرو کہتے ہیں یہ شہابہ جب گرا امریکن سائنٹسٹس نے اس 27:03 میٹیریو کو لیب میں لے جا کر اس کی تحقیق کی تحقیق کرنے کے بعد ان کو یہ پتا چلا کہ اس شہابے کے اندر نمکین پانی موجود ہے اور انہوں نے یہ فیصلہ کر لیا کہ دنیا کی ہر چیز پانی سے پیدا ہوئی ہے اور کائنات کے تمام خطوں کے اندر پانی موجود ہے اگرچہ وہ کسی 27:40 اسی شکل میں ہو لیکن پانی ضرور موجود ہے ان کے پاس ایک میتھڈ ہے جس کو ریڈیو کاربن ڈیٹنگ بولتے ہیں یہ ریڈیو کاربن ڈیٹنگ یہ میتھڈ ہے جاننے کے لیے کہ کون سی چیز کتنے سال پرانی ہے اس میتھڈ کے ذریعے جس کو ریڈیو کاربن ڈیٹنگ کہتے ہیں 28:11 اس کے ذریعے انہوں نے اس میٹیریوں کی تحقیق کی شہابے کی تحقیق کی تو پتہ یہ چلا کہ یہ کہکشانی نظام یہ زمینی اور ارضی نظام کے وجود سے پہلے پانی موجود تھا جو اس شہابے کے اندر پایا گیا اور یہ جو میٹھڈ ہے یہ جاننے کے لیے کہ چیزیں کتنی پرانی ہیں فرعون کی لاش جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا 28:43 آج تیرے بدن کو ہم نجات دے دیں گے تاکہ تُو آنے والی قوموں کے لیے آنے والے لوگوں کے لیے ایک نشانی بن جائے اللہ تعالیٰ نے اس لاش کی حفاظت کروائی یہ لاش بہت بات میں دریافت ہوئی اور سائنس دانوں نے اسی میتھن کے ذریعے یہ پہچانا 29:17 یہ ریڈیو کاربن ڈیٹنگ جو میتھڈ ہے کہ یہ چیز کتنی پرانی ہے جب اس میتھڈ سے انہوں نے اس لاش پہنچا تو پتہ یہ چلا کہ یہ تین ہزار سال پہلے کی ہے اور معلوم یہ ہو گیا کہ فیرون کے ایگزیکٹ کلاسی ہے یہ تو اللہ تعالیٰ نے جو یہ ارشاد فرمایا کہ ہر چیز کو ہم نے پانی سے زندگی دی ہے اس کو سائنس بھی مانتی ہے اور کینیڈی 29:50 اسپیس سینٹر کے اندر ڈاکٹر جانسن نے تقریر کرتے ہو یہی بات کہی تھی کہ کائنات کے تمام خطوں میں پانی موجود ہے اگرچہ وہ کسی بھی شکل میں ہو یہ کتنی بڑی حقیقت ہے کہ اللہ تعالیٰ کا عرش پانی پر تھا اس کائنات کے بننے سے پہلے زمین اور آسمان کے بننے سے پہلے پانی اللہ نے بنایا اور پانی کے اوپر اللہ نے اپنا عرش رکھا اس کا عرش پانی کے اوپر تھا غور کرتے ہیں ہم 30:28 تو حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کے اوپر پانی کا عذاب آیا سوال یہ ہے کہ اس قوم کے اوپر پانی ہی کا عذاب کیوں آیا کوئی اور عذاب اس قوم کے اوپر مسلط کیوں نہیں کیا گیا جواب اس کا یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا یہ نظام ہے کہ جس جگہ کا جو ماحول ہوتا ہے اسی ماحول کو پیش نظر رکھ کر کے وہ عذاب نازل کرتا ہے 31:01 ہم یہ دیکھتے ہیں کہ قومِ نوح جہاں آباد تھی وہاں میتھین کر کے شے پائی جاتی ہے جس کو CH4 بولتے ہیں جیسے یہ پانی بنتا ہے H2O کے تناسب سے ایسے ہی وہاں CH4 پائیا گیا تو CH4 بتاتا ہے کہ پانی 31:31 پانی کی مقدار یہاں زیادہ ہے اللہ تعالیٰ نے اسی وجہ سے چونکہ پانی کی مقدار وہاں زیادہ تھی پانی ہی کا عذاب ان کو نازل فرمایا اور جب ہم قوم سمود کے اوپر جو عذاب آیا اس کے اوپر غور کرتے ہیں تو ہمیں پتہ جلتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قوم سمود کے اوپر سیحہ کا عذاب نازل فرمایا سیحہ کا مطلب چیخ 32:04 جیسا کہ سورہ حجر کے اندر موجود ہے قومِ سموت کو اصحاب الحجر بھی کہا جاتا ہے اللَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَاتِ وَفِرْعَوْنَ ذِي الْأَوْتَادِ اللہ تعالیٰ نے قومِ سموت کے اوپر سیحہ کا عذاب دے دا چیخ کا سیحہ مانے چیخ اور یہ چیخ یہ عذاب صبح کے وقت آیا فَآخَذَتُهُمْ سَيْحَةُ مُسْبِحِينَ یہ چیخ صبح کے وقت آئی اور اس چیخ کی وجہ سے پوری کی پوری قوم ہلاک ہو گئی 32:37 سوال یہ ہے کہ چیخ ہی کا عذاب کیوں بھیجا گیا وجہ یہ ہے کہ چیخ سے وائبریشن ہوتا ہے وائبریشن سیحہ کا جو نتیجہ ہے وہ وائبریشن ہے آدمی چیخے تو چیزوں کے اندر وائبریشن پیدا ہوتا ہے اور آج یہ ایک مسلمہ چیز ہے کہ 33:07 پتھروں کو جو توڑا جاتا ہے چٹانوں کو جو توڑا جاتا ہے وہ وائبریشن کے ذریعے ہی وائبریشن کیسے ٹوٹتے ہیں وہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے چونکہ چٹانوں کے درمیان رہتے تھے چٹانوں کے درمیان رہتے تھے اور چٹانوں کا تعلق وائبریشن سے بڑا گہرا ہے اس لیے کہ وائبریشن کے چٹانیں ٹوٹ جاتی ہیں لہذا اللہ تعالیٰ نے اس قوم کے اوپر سیحہ کا عذاب بھیجا اور سیحہ کا نتیجہ وائبریشن تھا اس وائبریشن کی وجہ سے یہ پوری 33:37 اسی طرح ہم قوم آگ کو دیکھتے ہیں قوم آگ یہ احقاف میں آباد تھے احقاف مانے ٹیلے اور معمولی ماہرے ارضیات یہ جانتا ہے کہ احقاف کے اندر ٹیلوں کے اندر ہوایں بہت تیز چلتی ہیں وہاں ماحول ایسا رہتا ہے کہ ٹیلوں میں ہوایں بہت تیزی سے چلتی ہیں اب اللہ تعالیٰ نے اسی ماحول کے مطابق 34:02 ان کے اوپر ہوا کا عذاب مسلط کر دیا اتنا ہی کہنا تھا کہ اے ہوا اے میری مخلوق ذرا تو اپنی سپیڈ بڑھا دے اللہ اکبر جب یہ سپیڈ تو سات رات اور آٹھ دن تک مسلسل ان کے اوپر مسلط رہی اور قوم کا ایک آدمی بھی زندہ نہیں بچا اور جب پوری قوم تباہ ہو گئی تو بڑی شانِ بینیازی سے ارشاد فرمایا گیا فَحَلْتَرَا لَهُمْ مِن بَاقِيَا کسی کو باقی دیکھتے ہو اللہ تعالیٰ نے ماحول کے مطابق 34:32 چونکہ اہتاب و ٹیلوں کے اندر ہوایں بہت تیز چلتی ہیں وہاں اللہ تعالیٰ نے ہوا ہی کا عداد بھیج دیا اس ماحول کو پیش نظر رکھتے ہوئے جب ہم غور کرتے ہیں تو ایک چیز اور ہمارے سامنے آتی ہے اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا فَلَا أُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشَارِقِ وَالْمَغَارِبِ اِنَّا لَقَادِرُونَ قسم ہے مشارق اور مغارب کے رب کی اس سے پتا چلتا ہے کہ ایسٹ کئی ہیں ویسٹ کئی ہیں 35:16 مشرق کہیں ہیں مغرب کہیں ہیں اسی وجہ سے مشرق اور مغرب کے پلیورل استعمال کیے گئے ہیں مشارق اور مغارب اللہ اکبر اس وقت علم فلکیات کا وجود بھی نہیں تھا آج سے چودہ سو سال پہلے سارے چودہ سو سال پہلے جب یہ قرآن اتر رہا تھا اس وقت یہ بات کہی جا رہی ہے کہ 35:41 مشرق کہیں ہیں مغرب کہیں ہیں اس سے یہ پتا چلتا ہے کہ سورج کے تلو ہونے کے مختلف نکتے ہیں آج سورج مشرق میں اس نکتے پر تلو ہوا دوسرے دن دوسرے نکتے سے تلو ہوا تیسرے دن تیسرے نکتے پر تلو ہوا سورج کے تلو ہونے کے مختلف نکتے ہیں 36:11 جگہ بدل بدل کر کے طلوع ہوتا ہے اسی طرح مغرب کے اندر جب دوبتا ہے تو ایک ہی نکتے پر ہمیشہ نہیں دوبتا بلکہ مختلف نکتوں کے اوپر دوبتا ہے آج اس نکتے کے اوپر دوبا تو کل اس نکتے کے اوپر دوبا تیسرے دن تیسرے نکتے کے اوپر دوبا جب طلوع ہونے کی جگہیں مختلف ہیں طلوع ہونے کے نکتے مختلف ہیں تو مشارق کہہ دینا کتنی عجیب بات ہے اور مغارب کہہ دینا 36:41 کتنی عجیب بات ہے کہ یاد رکھو سورج کے طلوع اور غروب کے نقطے مختلف ہیں جب یہ نکلتا ہے مشرق میں تو مختلف نقطوں سے طلوع ہوتا ہے غروب ہوتا ہے تو مختلف نقطوں کے اوپر غروب ہوتا ہے اس کا بھی پتہ علم فلکیات کے کافی آگے بڑھ جانے کے بعد اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں ایک اور حقیقت کا انکشاف فرمایا ہے 37:26 فرمایا دو دریاء مل کر چلتے ہیں مل جاتے ہیں ملنے کے بعد بھی دونوں ایک دوسرے کے اندر مکس نہیں ہوتے زم نہیں ہوتے غور فرمائیے ایک ہے میڈیٹیرینین سی ہے اور ایک ایٹلانٹک اوشن ہے میڈیٹیرینین جو ہے سی اس کا 37:59 جو تیمپریچر ہے وہ تقریباً دس ڈگری ہے اور ایٹلانٹک اوشن کا جو تیمپریچر ہے وہ گیارہ ڈگری ہے اب یہ آپ نائے جبرالٹر کے پاس جا کر کے مل جاتے ہیں آپ نائے جبرالٹر کے پاس یہ جب دونوں ملتے ہیں ملنے کے بعد دونوں ایک دوسرے سے مکس نہیں ہوتے ایک دوسرے میں زم نہیں ہوتے اس کی کیا وجہ ہے اس کی وجہ وہی ہے کہ ایک کا تیمپریچر گیارہ ڈگری 38:40 ہے اور ایک کا temperature اللہ تعالیٰ نے 10 degree رکھا ہے 11 degree temperature یہ temperature الگ الگ ہونے کی وجہ سے دونوں آپس میں ملتے نہیں ہیں اگر مل جائے تو یہ temperature ایک degree کیوں بڑھا دیا اللہ تعالیٰ نے ایک degree کم کر دیتا دونوں مل جاتے اس وجہ سے ایک degree زیادہ رکھا ہے ملنے والے ایک دریہ کا تاکہ پورا aquarium balance تباہ نہ ہو جائے مچھلی پکڑنے 39:14 اور مچھلیوں کا جو نظام ہے دریا کے اندر یہ پورا ایکیوریم بیلنس تباہ نہ ہو جائے ایکیوریم بیلنس توازن اس کا بھگر نہ جائے اس کے مثال کیرالا کے اندر عربین سی کے اندر مطالعے کے بعد ملی سائنس دانوں نے تحقیق کیا تو پتہ یہ چلا کہ عربین سی کے اندر ٹیمپریچر پوائنٹ ٹو ڈگری پڑھ گیا عربین سی کا جو ٹیمپریچر ہے اس سے پوائنٹ ٹو 39:48 دیگری تیمپریچر ذرا بڑھ گیا اس پوائنٹ ٹو ڈیگری معمولی تیمپریچر بڑھنے کی وجہ سے اس کے اندر جو مچھلیاں تھی وہ ساری کی ساری ہجرت کر کے کرناٹکہ آندھرا اور مہاراشتہ کی نگیوں کی طرف چلی گئی پوائنٹ ٹو ڈیگری بڑھنے کی وجہ سے مچھلیوں کے اوپر اتنا اثر ہوا کہ انہوں نے اس پانی کے اندر رہنا گوارہ نہیں کیا صرف پوائنٹ ٹو ڈیگری تیمپریچر بڑھ جانے کی وجہ سے اب بتائیے اللہ تعالیٰ 40:18 ایک دریہ کا تیمپریچر کم کر دیتا یا زیادہ کر دیتا تو پورا ایکیوریم بیلنس ایکیوریم تباہ سن تباہ ہو کر کے رہ جاتا اس وجہ سے اللہ تعالیٰ نے ایک دریہ کا تیمپریچر تین ڈگری رکھا اور دوسرے دریہ کا تیمپریچر گیارہ ڈگری رکھا ہے یہ ارشاد فرمایا گیا مرج البحرین التقیان بینہما برزخ اللہ ابغیان کہ دو دریہ ملتے ہیں 40:56 لیکن آپس میں ایک دوسرے پر تجاوز نہیں کرتے ایک دوسرے میں مکس نہیں ہوتے ایک دوسرے میں زم نہیں ہوتے جب ہم نباتات میں غور کرتے ہیں بوٹنی میں آتے ہیں اللہ تعالیٰ سور رات میں ارشاد فرمایا کہ زمین کے مختلف خطے 41:38 اور یہ خطے آپس میں ایک دوسرے سے ملے ہوئے ہیں ایک خطہ دوسرے کے بلکل قریب ہے مجاور ہے زمین میں کے بہت سارے خطے ہیں یہ خطے آپس میں ایک دوسرے سے ملے ہوئے ہیں ایک دوسرے کے پڑوسی ہیں ان خطوں کے اوپر ان ٹکڑوں کے اوپر انگور کے باغات ہیں کھیتیاں ہیں خجور کے باغات ہیں 42:10 آگے جو بات کہی جا رہی ہے وہ بڑی عجیب ہے سنوانوں و غیر سنوان اس میں بعض افضائش کے لیے تزویج کا تقاضہ کرتے ہیں جو ہو رہے ہیں یعنی بعض سیکسوال ہیں اور بعض انسیکسوال ہیں سنوان ہیں بعض غیر سنوان ہیں بعض جو ہے سیکسوال ہیں اور بعض انسیکسوال ہیں وہ درخت جن کے اندر ڈالیاں ہوتی ہیں برانچز ہوتی ہیں 42:50 ان کے اندر سیکسوال ریپروڈکشن ہوتا ہے اللہ تعالیٰ نے ان درختوں کے بیج میں جن درختوں کے اندر برانچیز ہوتی ہیں ڈالیا ہوتی ہیں ان کے بیج کے اندر نر اور مادہ دونوں خصوصیات رکھتی ہیں اسی وجہ سے ان کی جب افزائش ہوتی ہے تو ڈالیا نکلتی ہیں اور بعض پودے ایسے ہوتے ہیں بعض اشجار ایسے ہوتے ہیں کہ 43:23 ان کے تخم کے اندر بیج کے اندر نر یعنی جوڑا موجود نہیں ہوتا تو اللہ تعالیٰ کے نظام ایسا ہے کہ ایک درخت کے اوپر کوئی پرندہ یا کوئی کیرہ آیا بھورا آیا یا کوئی پتنگا آیا اس پر بیٹھا وہاں سے وہ قانون تزویج لے کر کے نر کا مادہ لے کر کے وہ 43:56 مادہ درخت کے اوپر آ جاتا ہے اور اس طریقے سے وہ مادہ درخت بارا بار ہو جاتا ہے اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے شاید فرمایا ہر چیز سے ہم نے جوڑا جوڑا بنایا ہے ایک مطلب تو اس کا یہ ہے کہ کائنار کے اندر ہر چیز اپنا جوڑا رکھتی ہے کالے کا جوڑا گوڑا لمبے کا جوڑا ناٹا 44:27 خوبصورت کا جوڑا بدصورت اس طریقے سے آپ کائنات کی ہر شئے کے اندر غور کر لیں تو ہر شئے اپنا جوڑا رکھتی ہے اللہ تعالیٰ نے اسی قانون تزویج سے کہ ہر چیز اپنا جوڑا رکھتی ہے آخرت کی وجود پر اس قلال فرمایا ہے کہ جس طریقے سے ہر شئے اپنا جوڑا رکھتی ہے تو دنیا کا بھی ایک جوڑا ہونا چاہیے جس کو آخرت بولتے ہیں جب ہر چیز کا جوڑا ہے تو دنیا کا بھی ایک جوڑا ہونا چاہیے 44:56 اس کائنات میں جب یہ قانون موجود ہے جس کو قانون تزویج کہتے جوڑے کا قانون تو دنیا کا بھی ایک جوڑا چاہیے اور وہ جوڑا آخرت ہی ہے یہ سیکسول اور انسیکسول جنسی اور غیر جنسی پودوں کے تعلق سے قرآن حکیم نے اس آیت کریمہ میں جو سور رات کی ہے اشارہ فرما دیا ہے ایک جگہ اور فرمایا وَأَنزَلَ 45:31 اللہ تعالیٰ نے آسمان سے پانی کو نازل فرمایا اور اس سے مختلف نباتات کے جوڑے پیدا فرمائے اس سے پتہ چلتا ہے کہ نباتات میں بھی جوڑوں کا قانون موجود ہے وہاں بھی جوڑا ہے ہر چیز کا اور حدیث تعبیر کو اگر اس کے ساتھ ملا لیں کہ صحابہ اکرام 46:02 نر اور مادہ خجوروں کو ملا کر پلانٹ کرتے تھے تو خجوروں کی فضل اچھی آتی تھی ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایسا نہ کرو تو اچھا ہوگا انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کہنے کی وجہ سے نر اور مادہ کو ملا کر پلانٹ نہیں کرتے پوری کی پوری فضل تباہ ہو گئی یہ حدیث بھی بتاتی ہے کہ حیوانات اسی طریقے سے انسان تمام کے تمام جاندار یہاں تک کی نباتات میں بھی کائنات کی ہر شے کے اندر 46:34 قانونِ تزویج یعنی جوڑے کا قانون جاری ہے اللہ تعالیٰ نے ایک اور چیز بہت عجیب و غریب ارشاد فرمائی ہے اللہ فرماتا ہے اَيَحْسَبُ الْإِنسَانُ وَلَّنَّجْمَعِظَامَ بَلَا قَادِرِينَ عَلَىٰ نُسَوِّيَ بَنَانَهُ بَلْ يُرِيدُ الْإِنسَانُ لِيَفْجُرَامَمَا اللہ اکبر یہ تینوں آیتیں انترٹیب ایک ایک بات دی گرے موجود ہیں پہلے ان کا ترجمہ دیکھیں اور ا 47:10 بات جو اس کے اندر کہی گئی ہے اس کو معلوم کریں اللہ فرماتا ہے کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیوں کو ہر گیت جمع نہیں کر سکتے یہ دیکھیں ہڈیوں کا تذکرہ ہے جمع کرنے کا اچھا اس کے بعد تذکرہ ہے ہم اس بات پر قادر ہیں کہ اس کی انگلیوں کے پوروں کو صحیح اور درست بنا دیں 47:43 انسان تو یہ چاہتا ہے کہ اپنے سامنے وہ فجور کرے جرم کرے غلط کام کرے پہلی آیت کے اندر تذکرہ ہے ہڈیوں کے جمع کرنے کا دوسری آیت کے اندر انگلیوں کے پوروں کو برابر کرنا درست کرنا اور تیسری آیت کے اندر تذکرہ ہے جرم کا فجور کا انگلیوں کی پوروں کا ہڈی سے کیا تعلق ہے 48:16 ہڈی کے بعد انگلیوں کے پوروں کو برابر کرنے کا تذکر آیا ہے جب سائنس دانوں نے اس بات پر ریسرچ کیا تو پتہ یہ چلا کہ دنیا کے تمام انسانوں کی فنگر پرنٹس الگ الگ ہیں کسی بھی انسان کی فنگر پرنٹ دوسرے انسان کی فنگر پرنٹس سے نہیں ملتی ہے پہلی بات یہ معلوم ہوئی دوسری بات یہ معلوم ہوئی کہ فنگر پرنٹس کا تعلق جلد سے نہیں ہے بلکہ ہڈیوں سے ہے 48:49 ہڈیوں کا جو ڈھانچا ہے اندر فنگر پرنٹس کا تعلق ہڈیوں سے ہے اسی وجہ سے اگر کوئی آدمی جرم کرتا ہے اس کا ہنگوٹھا کہیں لے لیا گیا ہے اس کے نشاناتیں انگوشت کہیں پولیس وغیرہ نے لے لیا ہے اب وہ جرم کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ میں بچ جاؤں میرے فنگر پرنٹس تو پولیس اسٹیشن میں موجود ہیں لاؤ میں 49:19 اپنے انگوٹھے کے گوشت کو اور چمڑے کو کاٹ کر کے نکال دیتا ہوں مجھے پولیس نہیں پکر پائے گی اس لیے کہ فنگر پرنٹس میرے وہ نہیں رہیں گے جو فنگر پرنٹس میرے پولیس اسٹیشن کی کتاب میں اور دفتر میں موجود ہیں تحقیق کے بعد یہ معلوم ہوا کہ اگر آدمی انگوٹھے کا گوشت نکال دے جلد نکال دے 49:45 تو تھوڑے عرصے کے بعد پھر اس کے اوپر جو جلد آئے گی جو گوشت آئے گا بہنی اسی فنگر پرنٹس کی طرح ہوگا جو فنگر پرنٹس پولیس اسٹیشن میں پہلے ہی سے موجود ہے پتہ یہ چلا کہ فنگر پرنٹس کا تعلق گوشت سے اور جلد سے نہیں ہے بلکہ ہڈیوں کے ڈھاچے سے جو انگلی میں موجود ہے اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے پہلے ہڈیوں کا تذکرہ فرمایا بعد میں بنان کا تذکرہ فرمایا اَيَحْسَبُ الْإِنسَانُ وَ 50:15 اس کے بعد انسان کے فجور کا تذکرہ ہے انسان یہ چاہتا ہے کہ جرم کرے ہڈیاں پھر نشاناتیں انگشت پھر جرم کا تذکرہ کس بات کی طرف اشارہ کر رہا ہے اور تحقیق جب مزید ہوئی اس کے اوپر تو پتا یہ چلا کہ کسی انسان کو اگر قبر میں دفن کر دیا جائے تو بیس دن تک 50:43 انگوٹھے کی فنگر پرنٹس خراب نہیں ہوتی بیس دن کے بعد بھی بیس دن کے اندر اگر اس کو نکال لیا جائے تو اس کے فنگر پرنٹس کو اگر اس فنگر پرنٹس سے ملایا جائے جو پولیس کے ریکارڈ میں موجود ہے تو کوئی فرق نہیں آئے گا بیس دن تک یہ فنگر پرنٹس خراب نہیں ہوتے اللہ اکبر چونکہ اللہ تعالیٰ نے فجور کا تذکرہ فرمایا انسان کے جرم کا تذکرہ فرمایا ایسا کیسے ہو سکتا تھا کہ 51:13 اس کا کوئی پکڑنے کا گرفتار کرنے کا طریقہ نہ بتاتا سہولت نہ دیتا سہولت مہیا نہ کرتا اسی وجہ سے بیس دن تک اس کے انگوٹے کی فنگر پرنٹس برابر رہتی ہے تاکہ اگر انویسٹیگیشن ہو تو دوبارہ نکال کر کے اس کے فنگر پرنٹس کا وہ لیا جا سکتا ہے نقشہ اور پرنٹس پھر سے لیا جا سکتے ہیں یہ بھی ایک حیرت انگیز بات ہے جو 51:46 بعد میں محقق ہو کر کے سامنے آئی پہلے یہ بات لوگوں کے علم میں بلکل نہیں تھی ایک بڑی عجیب بات قرآن حکیم میں فرمائی گئی اللہ فرماتا ہے رومی لوگ مغلوب ہو گئے رومی فوجیں مغلوب ہو گئی ایرانی فوج ان کے اوپر غالب ہو گئی رومیوں کا شکست ہو گئی 52:30 فی ادن الارض زمین کے پست حصے میں یہ جو زمین ہے ہماری اس کا سب سے پست حصہ پست ترین حصے کے اندر یہ مغلوب ہو گئے جس کو ادن الارض سے قرآن نے تعبیر کیا ہے دنیا کا پست ترین حصہ زمین کا یہ وہاں مغلوب ہو گئے اور اپنے مغلوب ہونے کے بعد یہ غالب آ جائیں گے فی 53:03 بزرہ سنین چند سالوں کے اندر ماہرین ارضیات نے اس آیت کی روشنی میں جب تحقیق کرنی شروع کی تو پتا یہ چلا کہ رومی جہاں مغلوب ہوئے تھے وہ سچمچ اس زمین کا سب سے پست ترین حصہ ہے اس لیے کہ اس جگہ کو اگر دیکھا جائے تو ریڈ سی جو بہر احمر ہے 53:32 سمندر کے لیول سے تقریباً تین سو پنچانوے میٹر یہ حصہ نیچے ہے اور یہ دنیا کا پست ترین حصہ ہے اور قرآن نے اس کو ادنی لفظ کہا ہے اس سے پست ترین حصہ اور کہیں موجود نہیں ہے یہ ریڈ سی 53:52 کہ سمندری لیول سے تین سو پنچانوے میٹر نیچے ہے نشیک کے اندر ہے اور دنیا کا ادنیل عرض ہے پست ترین حصہ ہے جس کو جھٹلا ہی نہیں جا سکتا اور دوسرا نکتہ اس میں یہ ہے کہ سیغلیبون کے اندر سات حروف ہیں سیغلیبون سات حروف ہیں سیون لیٹرز ہیں غور کیجئے 54:25 اس سے لفظ کے اوپر جو سات حروف سے مرقب ہے تو آپ کو حیرت ہوگی کہ سات سالوں کے بعد ہی پھر دوبارہ رومی ایرانیوں کے اوپر غالب آگئے سیغ لیبون انقریب وہ غالب آ جائیں گے تو انقریب وہ غالب آ جائیں گے یہ جو لفظ ہے اس لفظ کے اندر سات حروف ہیں اور سات سال کے بعد ہی وہ غالب آگئے 54:50 یہ بھی عجیب بات ہے اس کے لفظ کے حروف کے اندر یہ نکتہ پوشیدہ ہے سات حروف ہیں اور سات سالوں کے بعد ہی رومی پھر ایرانیوں کو اوپر غالب آگئے تو دو دو اہم باتیں ان آیات سے بالکل واضح ہوئیں اللہ تعالیٰ نے ایک جگہ ارشاد فرمایا وَلَقَدْ خَلَقْنَا فَوْقَكُمْ سَبَا تَرَائِقُ وَمَا كُنَّا نِلْخَلْقِ غَافِلِينَ 55:32 اور اس سے پہلے کچھ چیزوں کا تذکرہ ہے پہلے اس کا ترجمہ دیکھ لیں اللہ فرماتا ہے ہم نے تمہارے اوپر سات زون پیدا کی ہیں سات زون پیدا کی ہیں سات زون پہلے مومنوں کی سات صفات کا تذکرہ ہوا ہے اللہ اوپر پہلے مومنوں کی سات صفات کا تذکرہ ہوا قد افلاح المومنون سے اس کے بعد پھر 56:07 مدارج تخلیق انسانی سات ہیں ان کا تذکرہ ہوا مومنوں کی صفات سات ذکر کی گئی مدارج تخلیق انسانی سات ذکر کیے گئے اور اس کے بعد سات زونز کا تذکرہ ہوا 56:28 اگر ترائق کا مطلب زون سے لے لیے جائے تو مطلب یہ ہوگا کہ اس فضا میں ہمارے اوپر فوککن تمہارے اوپر سات زون سے ہیں اور ہر زون کے الگ الگ کام ہیں اور محققین نے جنہوں نے ریسرچ کیا ہے سائنس دائے بتاتے ہیں ماہرین فلکیات یہ بتاتے ہیں کہ یہ جو ہمارے اوپر سات زون ہے ہماری آواز تیسرے زون تک جاتی ہے اس کے بعد لوٹ آتی ہے میرا خیال یہ ہے کہ آدمی جب بولتا ہے تو 56:58 تین زون تک اس کی آواز جاتی ہے اور میرا خیال یہ ہے کہ وہاں سے آواز جب پلٹتی ہے تو سیٹلائٹ اس آواز کو لے کر کے فوراً منتقل کر دیتا ہے ٹاور کو اور ٹاور منتقل کر دیتا ہے اس کے موبائل کی طرف اللہ نے فرمایا قسم ہے اس آسمان کی جو لوٹانے والا ہے اور قسم ہے اس زمین کی جو گھومنے والی ہے 57:27 سودا کہتے ہیں سر کے درد کو اسی سے مشتق ہے صدر چکر لگانا اللہ اکبر زمین گھوم رہی ہے صدر سے ظاہر ہے اور ہماری آواز اوپر جا کر کے تین زون کے بعد واپس لوٹ آتی ہے اسی وجہ سے سما کو ذات الرجع کہا گیا سما سے مراد ہمارے اوپر جو فضا ہے وہ مراد ہے پریصہ جس کے ساتھ زون ہے 57:56 اور رجع کا ایک اور مطلب ہماری آواز لوٹ آتی ہے تین زون کے بعد اور اس زون کے اوپر جب اوپر سے شہابے گرتے ہیں میٹیروز گرتے ہیں جو انسانی زندگی کے لیے بہت محلق ہوتے ہیں وہ زونز ان کو پھر واپس لوٹا دیتے ہیں زمین پر گرنے نہیں پاتے وہ شہابے ورنہ انسانی زندگی زمین کے اوپر محال ہو جائے یہی زونز جو اللہ تعالیٰ نے بنائے یہی زونز اس کو جذب کر لیتے ہیں یا اس کو لوٹا دیتے ہیں 58:27 زمین پر گرنے نہیں دیتے یہ زونس ان شہابوں کو روک لیتے ورنہ آسمان سے شہابوں کی بارش برابر ہوتی رہتی یہ زونس نہ ہو تو زمین کے اوپر انسانی زندگی محول ہو جائے اللہ تعالیٰ نے اسی کو سباہ تورائق یعنی سات زون سے تعبیر فرمایا ہے ایک طرف تو ذات الرجے کہا لوٹانے والا اس کا دو مطلب 58:48 آوازوں کو لوٹانے والا یا شہابوں کو لوٹانے والا اپنے اندر جذب کر کے کہ تاکہ زمین پر نہ گر رہے تاکہ انسانی زندگی کے لیے یہ محلق ثابت نہ ہو اور دوسرے والعرض دا تصدق قسم ہے زمین کی جو گھومنے والی ہے جس طرح آدمی کے سر میں جب چکر آتا ہے تو اس کا سر گھومتا ہے چکر کھاتا ہے ایسے یہ زمین بھی چکر کھا رہی ہے اور آپ تو یہ جانتے ہیں کہ زمین ایک تو اپنے مہور پر گھوم رہی ہے مغرب سے مشرق کی طرف 59:18 اپنے مہور پر گھوم رہی ہے اور مہور پر گھومتے گھومتے یہ سورج کے گرد بھی گھوم رہی ہے اور سورج کے گرد جو گھوم رہی ہے تو اس کا جو مدار ہے وہ دائرہی نہیں ہے بلکل دائرہی کی طرح گول نہیں ہے بلکہ اس کا مدار جس میں یہ سورج کے گرد گھوم رہی ہے بیزوی ہے اندہ کار ہے یہ 59:37 بلکل گول نہیں ہے دائرہی کی طرح دائرہی نہیں ہے اس کا مدار بلکہ بیزہی ہے اس کا پتہ کس نے لگایا محمد ابن جابر ایک مسلم سائنس دا ہے اس نے پتہ لگایا کہ زمین جو سورج کے ارد گرد مدار میں گھوم رہی ہے وہ مدار دائرہی نہیں ہے بلکہ بیزہی ہے پتہ لگایا ایک مسلم سائنس دا نے جس کا نام محمد ابن جابر ہے لیکن آج یہ کیپلر کے تیسرے قانون کیپلر کے تیسرے لاؤ سے مشہور ہے پتہ لگانے والے محمد ابن جابر ہیں اور کریڈٹ کون لے 60:05 کیپلر لے گیا کیپلر کے تیسرے قانون سے یہ مشہور ہے توحید نے جب مسلمانوں کو تحقیق کے راستے پر لگایا اللہ اکبر دنیا کے ہر علم و فن کے اندر انہوں نے مہارت حاصل کی اور اس کے اندر انہوں نے نئے نئے ایجادات کی نئے نئے ریسرچ کیے 60:33 میڈیکل سائنس میں ہم دیکھتے ہیں تو ابو القاسم زہراوی کا نام سے ریفیرز تھا سرجری کا باب آدم ہے ابو القاسم زہراوی یہ سرجری کا باب آدم ہے اور میں نے یہ پڑھا ہے کہ اس نے آپریشن کے جتنے آلات بنائے تھے تقریباً وہی آلات آج بھی آپریشن میں استعمال ہوتے ہیں شرک یہ ہے اور فرق صرف اتنا ہے کہ وہ آلات ذرا 61:03 چھوٹے بنا دئیے گئے ہیں اور ترس ذرا مختلف قسم کا ہے لیکن آپریشن کے وہی آلات جو ابو القاسم زہراوی آپریشن میں استعمال کرتا تھا وہی آلات آج بھی آپریشن کے وقت استعمال ہوتے ہیں کتنی حیرت انگیز بات ہے یہ سرجری کا باب آدم ہے نام ہے ابو القاسم زہراوی میڈیکل سائنس کے اندر ایک اور سائنس کا نظر آتا ہے وہ ہے رازی جس نے کتاب الجدری والحسبہ لکھا میزلز اور 61:32 اسمال پاکس کے اوپر چکن پاکس کے اوپر لکھا اس نے اور میزلز کے اوپر لکھا یعنی چیچک سے آدمی پہلے مر جایا کرتا تھا اس کو بڑی ماتا بھی لوگ بولتے تھے بڑی بڑی جو چیچک ہوتی تھی یہ آ جاتی تھی تو لوگ اس گھر کے اندر آنے سے قطر آتے تھے اس کو برا شگون مانتے تھے کہ کہیں یہ ہمیں نہ لگ جائے یہ چھوت کی بیماری ہے اب دیرے دیرے یہ دنیا سے غائب ہو رہی ہے یہ بیماری ختم ہو رہی ہے 62:00 تو اس دور کے اندر یہ بیماری عام تھی رازی نے ایک کتاب لکھی جس کا نام کتاب الجدری بالحسبہ اس کا انگریزی میں ٹرانسلیشن ہو کر کے یورپ کے اندر وہ کتاب بہت ہی مقبول ہوئی اور بہت ہی مشہور ہوئی اور اسی کتاب پر ریسرچ کر کے خسرے اور چیچک کے ٹیکے ایجاد کیے گئے وہ ٹیکے لگائے جانے کے بعد میزلز اور اسی طرح چکن پاکس سے آدمی بچ جائے کرتا تھا بہ مشکل کوئی مرتا تھا 62:31 اسی کتاب کو بنیاد بنا کر کے جب ریسرچ کیا گیا تو میڈیکل سائنس کا ایک اور شعبہ ہمارے سامنے آیا یہ بھی مسلم طبیب ہے مسلم ڈاکٹر ہے رازی فیزکس کے اندر ایک اور آدمی نے بڑا نام پیدا کیا ہے اگر میرے حافظہ غلطی نہیں کر رہا ہے تو وہ آدمی حیثم ہے ابن الحیثم ابن الحیثم ہے کونسی چیز اس نے فیزکس کے اندر نہیں بتائی وہ کہتا ہے 63:18 کہ روشنی خطے مستقل میں سفر کرتی ہے اور جب روشنی ایک مقام سے دوسرے مقام کی طرف سفر کرتی ہے تو وہ راستہ اختیار کرتی ہے جو بالکل کم سے کم ہو کم سے کم راستہ اختیار کرتی ہے یہ قانون کس نے بتایا یہ چیز کس نے تحقیق کر کے لوگوں کے سامنے پیش کی ایک مسلم سائنس دا ہے جس کا نام ابن الحیثم ہے اسی طریقے سے بوٹنی کے اندر 63:54 یعنی علم النباتات کے اندر ایک مسلم سائنس دا نے کافی نام پیدا کیا ہے اس کا نام ابن بیتار ہے یہ بوٹنی کا ماہر ہے بوٹنی کے اندر اس کی کئی کتابیں موجود ہیں اسی طریقے سے آپ ایک سائنس دا کو دیکھیں گے جو کیمیسٹری کا ماہر ہے اس کو کیمیسٹری کا بابا آدم بھی کہہ سکتے ہیں اس کا نام جابر بن حیان ہے اللہ اکبر کتنے شعبوں کے اوپر علم کے 64:24 مسلمان مفقرین نے مسلمان محققین نے مسلمان سائنسدانوں نے کام کیا ہے برکر کے حیرت ہوتی ہے آخر اس تحقیق کی طرف مائل کس نے کیا ایک پوائنٹ یہاں غور کا ہے وہ یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے بھی تو بہت سارے لوگ دنیا میں آئے بہت سارے انبیاء آئے بہت سارے ٹیلنٹیڈ حضرات آئے بریلینٹ مائنڈڈ آئے 65:01 انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے یہ موبائل کیوں نہیں بنا لی یہ کمپیوٹر ایجاد کیوں نہیں کر لیا اور انٹرنیٹ ایجاد کیوں نہیں کر لیا یہ میزائلیں کیوں نہیں بنا لی یہ ٹینک کیوں نہیں بنا لی آپ دوز اور سیم میرنز کیوں نہیں بنا لی ہوائی جہاز کیوں نہ بنا لیے اسپیس کرافٹ کیوں نہ بنا لیے
Tampilkan transkrip lengkap