مناسک حج (امام ابن تیمیہ الحرّانیؒ وامام محمد اسماعیل صنعانیؒ)
زیرنظر کتاب "مناسک حج"شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ کی شاندار تصنیف ہے۔جس کا اردو ترجمہ مولانا عبد الرحیمؒ ناظم مکتبہ علوم مشرقیہ دار العلوم پشاورنے کیا ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں حج کے متعلقہ تمام مسائل اوراس دوران پڑھی جانے والی دعائیں قرآن وحدیث کی روشنی میں جمع کر دی ہیں۔ کتاب کے آخرمیں امام محمد اسماعیل صنعانی رحمۃ اللہ علیہ کا مناسک حج پر تالیف کردہ مختصر رسالہ کو بھی شامل کردیا گیا ہے۔گویا یہ کتاب مناسک حج پردواہم رسالوں کا مجموعہ ہے۔ By: شيخ الاسلام ابن تيمية, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبدالرحیم مرحوم Source: IslamHouse.com · شيخ الاسلام ابن تيمية, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبدالرحیم مرحوم
Dari buku
Halaman-halaman awal teks. Buka buku di atas untuk membacanya secara lengkap.
Komentar
Belum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.