Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:49 بسم اللہ الرحمن الرحیم 1:24 جس میں یہاں سور قریش کی باری ہے یہ سور قریش یہ بھی مکی صورت ہے اور ہم نے ابتدا ہم بتایا کہ قرآن پاک کے دو حصے ہیں مکی اور مدنی ہجرت سے پہلے قرآن پاک کی جو صورتیں یا جو آیات جو حصے نازل کیے گئے ہیں ان کو کہا جاتا ہے مکی اور بعدل ہجرہ قرآن پاک کی جو آیات جو صورتیں نازل کی گئی ہیں ان کو کہا جاتا ہے مدنی 1:58 تو یہ سور قریش مکہ کی صورت ہے اس کے چار آیات ہیں اور اللہ رب العالمین نے اس صورت کے اندر کفار مشقریش مکہ کو شکر بذاری کا حکم دیا اپنے والوں کے اوپر جو ہمارے بڑے انعامات ہیں 2:28 ان کا شکر ادا کرنا چاہیے اور شکر بودھاری کی سب سے پہلی کڑی یہ ہے کہ میرے علاوہ کسی اور کی عبادت وہ نہ کریں اس صورت کو سور قریش اس لیے کہتے ہیں کہ لئیلاف قریش اس میں قریش مکہ کا تشکرہ آیا ہوا ہے اس صورت کو سمجھنے کے لیے تھوڑی سے اس کی تاریخ جو اس کے اندر موضوع بیان کیا گیا اس کو سمجھ لینا چاہیے مکہ المقرمہ 3:03 ایک ایسی جگہ ہے جہاں کوئی خیتی باڑی باغات یہ کوئی چیز وہاں پیداوار کی ہے ہی نہیں سوائے ایک آب زنزم اور ایک قعبہ اور ہر قعبہ کے کوئی دوسری چیز وہاں ہے ہی نہیں سوائے پہاڑیوں کی اسی لیے حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام نے جب اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حکم دیا کہ آپ 3:40 اپنے گھر میں اب روزانہ ایک جھگڑے لگے رہتے ہیں چونکہ حضرت سارہ علیہ السلام یوراہیم خلیل اللہ کی پہلی بیوی تھی ان سے کوئی اولاد نہیں پیدا ہوئی تھی بعد میں حضرت حاجرہ جب آپ کے زوجیت میں آگئی تو اللہ تعالیٰ نے حضرت حاجرہ سے آپ کو بیٹا عطا کیا جس کا نام عید اب حضرت سارہ بشری تقادے کے مطابق اب زیادہ دن تک وہ صبر 4:10 نہیں کر سکتی تھی مزاد بھی چڑھ چڑھا ہو گیا اور اب حضرت حاجرہ سے آئے دن کچھ نہ کچھ اختلافات غصے گھر میں چھگڑے شروع ہوئے یہاں تک کہ حدیثوں کے اندر آتا ہے ایک مرتبہ حضرت سارا غصہ ہو کر حضرت حاجرہ کے کان میں سوراکھ کر دیں ایک عورتیں جو کان میں بالیاں بانتے ہیں وہی سے چڑھا ہوا ہے کان میں جو بالیاں بانتے ہیں حضرت حاجرہ سارا کو بڑا غصہ آیا 4:40 اور غصے میں آ کر کہا کہ میں تم کو سیدھا کر دوں گی وہ کان میں سوراکھ کر دیا اب کان میں جب سوراکھ کر دیا اب اللہ تعالیٰ جس چیز کو چاہے جتنی قبولیت بخش دے حدد سارا غصے میں تکلیف دینے کیلئے کان میں سوراکھ کی اللہ تعالیٰ نے ان کے صبر و ضبط کی مینہ پر اس کو ایسی قبولیت بخشی کہ جب تک کان میں سوراکھ نہ ہو کوئی عورت عورت ہی نہیں بنتی ہے اللہ تعالیٰ کے ایک نظام درہ دیکھیں 5:09 کس قدر اللہ تعالیٰ جب کسی چیز کو قبول کرنے لگے یا کسی کے عمل کو کوئی اللہ تعالیٰ رائج کرنے لگے پوری دنیا کے اندر ہر یعنی قوم مذہب ملت کی عورت ہونی چاہیے اگر عورت کے کان میں سرورات نہ ہو تو بہت بڑا عیب سمجھا جاتا ہے وہ زینج بن گئی آپ نے دیکھا ہوگا یعنی اس طرح سے کافی گھریلو جھگڑی چلے 5:39 اللہ رب العالمین نے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کو حکم دیا کہ اب آپ اپنے سکون کو برقرار رکھنے کے لئے ان دونوں کو آپ علاقہ کر دیں ہاری بای سمجھ میں نا اس سورہ ایلاف سمجھنے کے لئے اس کی تفصیل سمجھنے کے لئے تھوڑی سے تفصیل کا علم ہو جانا بہت ہی ضروری ہے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کو اللہ تعالی نے حکم دیا کہ سارا کو آپ یہاں رہنے دیں اور 6:08 ان کے سیرخوار بچے کو لے جائیں مکہ میں آباد کریں یہ کوئی بڑی معمولی آدمائش نہیں تھا بہت بڑی آدمائش تھے وَإِذِمْ تَلَا إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَاتَمَّهُنَّ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِنَّاسِ اِمَامًا ابراہیم کو ابراہیم کے رب نے کئی باتوں میں آدمائے لیکن ہر آدمائش میں کامل اترے تب اللہ نے فرمایا جاؤ ابراہیم 6:36 ہم نے تم کو دنیا والوں کا پیشواہ بنا دیا جس کو کہتے ہیں اتنی آدمائش میں کامل اترے تب اللہ نے اتنا اونچا مقام مرتبہ اپنے نبی ابراہیم خرید اللہ کو دیا اور جس کو ہمارے آپ یہاں کہتے ہیں سرخ روح ہوتا ہے انسان ٹھوکریں کھانے کے بعد بہت سارے پاپڑ بیلنے کے بعد انسان کو دنیا میں ترقی کے راہیں محسوس ہوتی ہیں 7:06 ابراہیم خالد اللہ جب حضرت حاجرہ اور ان کے شیرخوار بچے کو لے کر کے آگے بڑھے مکہ کی طرف جانے لگے تو جن کی سامان بھی تھا پانی کا مشک، تھیلہ اور دوسرے سامان ہاتھ میں، بچہ گود میں اور صرف حضرت ابراہیم اور حضرت حاجرہ ہیں بچہ بھی اس لائے کہ نہیں کہاں وہ پریس جلتے گفتور بھیٹانا ہے حضرت حاجرہ بڑی خوف زدہ ہو گئی تھی 7:40 اس لئے انہوں نے اپنے کمر میں بڑی سے چادر بات لے اور پیشے رکھا لیا تاکہ حضرت حاجرہ جہاں سے جائے پیچھے سے چادر ان کے نشانات قدم کو مٹاتا جائے صلی اللہ علیہ وسلم کہیں ایسا نہ ہو ہاں سارا ہم کو ڈھونڈتے ہی بھی پہنچ جائیں حضرت سارا سے اتنی خوفزدہ ہو گئی کہیں ایسا نہ ہو ہمارا پیشہ کریں پہنچ جائیں اس لئے ایسی جگہ میں چلی جاؤں کہ ان کو پتا ہی نہ چلے 8:11 ان کا یہ عمل بھی پیشے بعدنا لمبا تاکہ وہ نشانات قدم مر جائیں یہ بھی اللہ تعالیٰ حضرت حاجرہ کا یہ عمل بہت ہی اللہ تعالیٰ کے ہاں قبول ہوا عربوں میں خاص عورت یمن وغیرہ کے عربوں میں آج آپ بھی دیکھیں گے اتنے زمانہ گودر جانے کے باوجود سارے کپڑے پہنیں گے اور ایک بڑی سے کیادر کمر میں بات کر کے پیچھے لے کرکہ اتنی بڑی نہ ہو لیکن ابھی بھی آج ہے اور کبھی آپ کو 8:43 دبئی سونا بادار جانے کے طرف ہے تو یعنی وہی جو ابطور صدا کے ابطور اپنی حفاظت کے چادر مادی تھی آج ترقی کرتے کرتے وہ سونے کی شکل میں تبدیل ہو گئی حضرت حاجہ علیہ السلام کی یہ دو بظاہر سنتیں ہیں جو ابھی ہمارے آنکھوں کے سامنے ہیں ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام لیے اور آ کر کے مکہ میں مکہ میں آباد اب مکہ میں جو آباد کیا مکہ کی سرزمین کیسی تھی 9:13 اس کو آپ اس طرح سے سنیں یہ سورہ ہیم ہے اور سورہ ابراہیم میں حضرت ابراہیم نے اللہ نے بیان فرمایا جس کا خلاصہ یہ ہے کہ حضرت ابراہیم اپنی بیوی اپنے بیٹے ایک مشکبانی ایک تھیلہ خجور لے در کے جب مکہ میں آئے اور وہاں آباد کر دیا پھر وہاں ایک دعا مانگی تھی حضرت ابراہیم خیلی اللہ نے کیا دعا مانگی ربنا 9:43 اِنی اَسْقَنْتُ مِن ذُرِّيَّتِ بِوَادٍ غَيْرِ ذِي ذَرَعٍ اِنْدَ بَيْتِكَ الْمُحَرَّمِ رَبَّنَا لِيُقِيمُ السَّلَاةِ فَجْعَلْ اَفْئِدَةً مِنَ النَّاسِ تَهْرِي إِلَيْهِمْ وَارْزُقْهُمْ مِنَ السَّمَرَاتِ لَعَلَّهُمْ يَشْكُرُونَ بڑی دعائیں جو کی تھی اس میں سے ایک اہم دعائی ہے جہاب کے سامنے بڑی سورہ ہے 10:14 ابراہیم آیت نمبر سنتیس یاد کرو جب ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام نے دعا مانگی اور کیا دعا مانگی ربنا اِنی اَسْکَنْتُ مِن ذُرِّيَّتِ اے ہمارے رب ہم نے اپنی اولاد کو یہاں آباد اَسْکَنْتُ میں نے یہاں آباد کر دیا اور آباد بھی کہاں کیا ہے بِوَادٍ غَيْرِ ذِي ذَرْعٍ 10:45 ایسی وادی میں جہاں زراعت والی زمین ہی نہیں ہے سوائے پتھروں کے پہاڑ کے اور کوئی چیز وہاں ہی نہیں بیوات ان غیر دید رہیں اے اللہ ہمیں نے اپنی اولاد کو اس جگہ جو آباد کیا وادی غیر دید در مکہ کے اندر جہاں آپ لوگوں کو اللہ تعالی جو لے گئے ہوں جن کو لے گیا ہوگا انہوں نے دیکھا ہوگا اور جو نہیں گئے اللہ تعالی ان کو لے جائے 11:14 یہ آبِ زمزم جو ہے یہی وہ جگہ ہے جہاں ابراہیم خلیر اللہ نے اپنے بیٹے اور اپنی بیوی کو آباد کیا اور وہی دعا مانگی رَبَّنَا اِنِّي اَسْقَنْتُ مِن ذُرِّيَتِ بِوَادِ اپنی اولاد وادی میں آباد کی جو غیر دی زرع ہے جو زراعت اور کھیتی باری اور پیداوار والی زمین ہی نہیں ہے لیکن ہم نے بچھتایا اِن دَبَيْتِكَ الْمُحَرَّمُ 11:51 تیرے حرمت والے عزت والے گھر کے قریب یہ بڑی اہم دعا ہے آج اللہ تعالی یہی ہمارے اور آپ کے درد سارے مسلمانوں میں جذبہ پیدا کر دے درہا سوچیں اے اللہ میں نے اپنے اس بیٹی اسماعیل کو اور اپنی یہ بیوی اسماعیل کی ماہ حاج رہا ہم نے انہیں تیرے گھر کے سامنے گھر کے پاس بیت حرام کے سامنے پاس بیواد غیر دی درعین 12:24 یہاں کوئی زمین پیداوار کی نہیں ہے حالانکہ دنیا کا ہر انسان اگر کہیں اپنے بچے کو پڑھنے کیلئے بھیجنے لگتا ہے کہیں کوئی مکان کرائے پہ لینے لگتا ہے کہیں کوئی زمین کرنیتا ہے تو سب سے پہلے دنیا کی ساری سہولیات کو دیکھتا ہے سہولتوں کو دیکھتا ہے ابراہیم خلید اللہ نے کیا دیکھا وہ ذرا سنیں وہاں کوئی گاؤں نہیں آباد ہیں کوئی انسان نہیں مپایا جاتا 12:58 نہ سائے کے لیے درخت پائے جاتے ہیں نہ پینے کے لیے کوئاں اور چشمہ پائے جاتا ہے نہ کوئی زراعت ہے کھیتی باری کہ وہاں کوئی پیداوار ہو بظاہر دنیا کی کوئی سہورت نہیں موجود ہے آج کے کوئی انسان ایسی جگہ آباد نہیں ہو سکتا لیکن ابراہیم خریر اللہ کہتے ہیں اللہ میں نے اپنی اولاد کو یہی آباد کے نہیں بسایا تیرے گھر کے پاس کیا ہوں تیرے گھر میں نماز پڑھیں وہ تیرے گھر کو آباد کریں 13:31 دنیا اس کی کوئی مثال نہیں پیش کر سکتا مقصد کیا بتایا ہم نے یہاں کیوں اپنی اولاد کو آباد کیا رَبَّنَا لِيُقِيمُ السَّلَاةِ اللہ بسانے کیلئے تو بیوی بچوں کو کہیں بھی آباد کر سکتا تھا لیکن یہ تیرا گھر کہیں نہیں ملتا تیرا گھر ملے گا تو مکہ میں اور مقصد کیا لِيُقِيمُ السَّلَاةِ تاکہ یہاں رہ کر کے وہ نماز قائم کریں جو سوچتے ہیں کہ اس رائے سے دور رہو 14:09 یعنی کتنی لوگ دنیا کی سارے تھاڑ بات کو دیکھیں گے لیکن مقام برماتے وقت زمین لیتے ہوئے گھر کراہے پر لیتے ہوئے کبھی نہیں یہ سوچتے کہ پچھ وقتہ نماز کے لیے مسجد میں ہم پہنچ سکیں گے کی نہیں پہنچ سکیں گے یہ تو بات کی چیز دیکھا جائے گا گھر میں بھی نماز ہو جاتی ہے لیکن ابراہیم خلی اللہ عراق سے اپنی اولاد پلیے دیواتن غیر ذی ذرعین میں آباد کیا اور مقصد کیا ہے ربنا 14:42 اللہ ہم تو چلے جائیں گے میری بولاد یہاں رہے تاکہ نماز قائم کرے ہم کبھی نہیں سوچتے کہ ہمارے اگر مسجد گھر کے قریب رہے ہم نہیں بھی رہیں گے تو ہمارے بچے نماز پڑھنے یہ انسان نہیں سوچتا اللہ تعالیٰ یہ فکر نماز کے مطالق آئے ہمارے دلوں پیدا کر دے پھر یہ دعا ہے اس دعا کو سمجھو پہلے 15:18 اور اللہ دنیا میں جو جہاں بھی رہے ہیں ان کے دلوں میں ان کی محبت پیدا کر دینا جس کو میں نے یہاں آباد کیا تحویل رہے ہیں بڑے خوش نصیب باپ تھے جو اپنی اولاد کے لئے انہوں نے اتنی پیاری دعا دی فجعل افیدتا من اللہ سے تحویل رہے ہیں اللہ لوگوں کے دلوں میں ایسی طرف پیدا کر دینا کہ ان کا دل ان کی طرف لگا رہے ہیں ہماری نسل یہاں جو آباد ہو رہی ہے ان کی محبت لوگوں کے دلوں میں پیدا کر دے 15:55 یہاں آنے کے بعد تو شاید کچھ کم ہو گئی ہو ورنہ جب تک نہیں آئے ہوگے دنیا میں سب سے زیادہ دیکھنے کے لیے کسی شخص کا دیدار کرنے کے لیے آنکھوں میں آنکھیں ترپتی رہی ہوگی تو کوئی عربی نظر آ جائے ہم کو کون نظر آ جائے ابھی جو عربوں کی محبت اور ایک مکہ اہل مدینہ کے وہی ابراہیم خرید اللہ کی دعاوں کی برکت ہے فجعل افیدتا من الناس تحقیل اے اللہ 16:25 ہر ایک انسان کی محبت ان کے دلوں میں مکہ والوں کی محبت پیدا کر دینا تحبیل ان لوگوں کا دل لگا رہے ہیں آج دنیا میں کیا ہے؟ ارحمدللہ ہمارے بھائی ایک مرتبہ پہلے تو کیا دعا کرتے ہیں؟ اللہ تعالیٰ بس ایک مرتبہ اپنے گھر کا دیدار کرا دے اللہ نے دعا قبول کر لی ادھر ادھر سے پیسہ اکٹھا کی ہو چلے گئے حج کرنے کے لیے حج کرنے کے لیے حج کر کے جب آرہے لگتے ہیں تو بس یہ ہے اللہ تعالیٰ پھر دوبارہ لے کے 16:58 سب کی جو جا چکے ہر ایک کی طرح اللہ تعالیٰ دوبارہ یہ پہلے سے جانے کا شوق اب پیدا ہو یہ کیوں بھائی ابراہیم خلیل اللہ کی دعا فجعل افیدتا من الناس تحبی علیہم آگے وَرَضُقُهُم مِنَ الثَّمَرَاتِ اللہ فل فرور دنیا میں یہاں بھی کچھ پیدا ہو یہاں تو کچھ ہونے والا نہیں مکہ بھی جہاں بیرے امنی اولاد کو بس آیا ہے لیکن وَرَضُقُ اَحَلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ اللہ دنیا میں جہاں بھی جو ک 17:30 اللہ تعالیٰ یہاں کے بسنے والوں کو ضرور کھلانا سورة الاف سمجھیں کیا اس کی کیوں اتنی اہمیت ہے چار آیت لیکن اپنے اندر کتنی بڑی داستان کتنی بڑی تاریخ پر ہوئے ہیں اپنے اندر سوا گئے ہیں اس کے اندر وردو کہو میرا سوا یہ جو مکہ والے ہیں جن کو میں یہاں آباد کر رہا ہوں اب اپنے بیٹے اسماعیل اور ان کی مہاجرہ کو 18:09 اے اللہ ان کو سمرات ہر قسم کے فل فرود اور پیداوار جو زمین سے نکلتی ہے ان کو ضرور کھلانا پہلا مقصد تو کیا تھا میرے بھائی ربنا لیقی السلام دنیا کو چھوڑ کر تیری گھر کی بازوں میں آباد کیا تاکہ یہ نماز قائم کرے یہی سب سے بڑا مقصد اور جب اللہ تعالیٰ کوئی انسان راضی کر لے تو سب کچھ مل جاتا ہے پھر اس کے بعد اے اللہ 18:38 دنیا والوں کی محبت دنیا والوں کے دلوں میں ان کی محبت پیدا کر دینا ہر ایک قدر مکہ اور مکہ والوں کے طرف لگا رہے نمبر تین وَارْضُقْهُمْ مِنَ الثَّمَارِ اللہ جو کچھ یہاں پیدا ہو پیدا کہیں بھی ہو لیکن بھیجنا یہاں ضرور یہاں والوں کو ضرور ہو فل کھلانا خدا مت سعودیہ میں چلے جائے سال کی بارہ مہینے شاید کہیں مارکیٹ میں وہ سامان نہ ملتا ہو دنیا کے لئے مکہ کے اندر آجو بھی جاتا ہے عجیب اللہ تعالیٰ کا کرم 19:10 اور ابراہیم خلی اللہ کے دعاوں کی برکت پھر اللہ تعالی اللہ اکبر مقصد کہ اللہ تعالی یہ تینوں چیزوں سے ان کو نماز دینا اچھی طرح سمجھیں کتنی چیزوں کے دعا مانگی تین نمبر ایک نماز قائم کریں مقصد ہے نماز قائم کریں دوسری چیز اللہ تعالی ان کو دنیا میں کہیں بھی پیداوار ہو اس حل کو پیداوار کو ضرور ان کے ہاتھ تک پہنچانا یہ ضرور اس کو قائم دیسری چیز کیا تھی 19:41 اللہ دنیا والوں کے دلوں میں ان کے محبت پیدا کر دے کہ اللہ نے سب قبول کر لیا الحمدللہ مکہ والوں پر یہ نام ہوا اللہ کا کرم ہوا ابراہیم خریر اللہ کہتے ہیں اللہ تعالیٰ یہ ساری چیزیں کیوں میں مانگ رہوں کہ میری اس اولاد کو دے دیں لعلہم یشکری تیری شکر مزاری کیوں شکر مزاری اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی عبادت ہے اللہ تعالیٰ کو رہنے کے لیے آقی شکر مزاری سب سے بہترین عمل ہوا کرنا ہے 20:18 اللہ تعالیٰ سب کو شاکرین میں بنائے یہ مقام ہے جہاں ابراہیم خلیل اللہ نے اپنے اولاد کے لئے دعا باگی ربنا انی اشکنت من ذریتی ببادل غیرہی ذرعین عند بیتک المحرم ربنا لیقیم السلام فجعل افدتا من الناس تہبی علیہم واردکہم من الثمرات لعلہم یشکرون یہ تو دعا کم آگی 20:48 جب عراق سے حضرت حاجرہ اور اسماعیل کو لے کر آئے ابراہیم صلی اللہ علیہ وسلم چلے گئے چلے گئے اور اس کے بعد اللہ تعالی نے حکم دیا ایک عرصے کے بعد جب اسماعیل بڑے ہو گئے بڑے ہو گئے 21:14 اب حضرت ابراہیم کا مدد کرنے کے لائق بنے تو اللہ نے حکم دیا کہ اب قابعہ کی تعمیر کرو قابعہ پہلے سے موجود تھا لیکن وہ دیواریں گن دئی تھی لیکن نشانات تھے یہ معلوم تھا کہ قابعہ حکم ہوا کہ قابعہ جب قابعہ کی تعمیر کرنے کی باری آئی پھر آپ دیکھیں سورة البقرہ میں ابراہیم خیر اللہ کی پھر دعا سورة البقرہ آیت نمبر آپ دیکھیں ایک سو پچیس ایک سو چھبیس 21:55 تک یہ دعا ہے تقریباً ایک سو انتیس آیات تک دعا مانگ رہے ہیں جب کعبہ تعمیر ہو گیا باپ بیٹے مل کے دونوں نے تعمیر کیا پھر دعا مانگی اسے پتہ چلتا ہے کہ انسان کو اپنی اولاد کی کتنی فکر ہونی چاہیے ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی چاہیے اللہ تعالیٰ ہماری اولاد کو خوشحال رکھے اللہ تعالیٰ ہماری اولاد کو نیب بنائے فرماوئی برابر دعا ہونی چاہیے 22:30 ابراہیم خلاللہ نے کیا دعا مانگی رب جعل هذا البلد آمنہ هذا بلد آمنہ اے اللہ یہ شہر جو ہے مکہ اس کو امر و امان والا بنایا یہاں اللہ تعالیٰ تیرا کوئی عذاب نہ آئے نہ زلزلہ آئے نہ توفاد آئے نہ زمین نہ سائے 22:58 اللہ تعالیٰ اس گھر کو بچانا نہ اوپر سے کوئی بمباری کر سکے اللہ تعالیٰ اس گھر کو یا اس شہر کو امنے سورہ قریش کے وَآمَنَهُمْ مِن جُعِمْ ناظر دو جملے کی ہے اب دعا کون مانگی ابراہیم خلو اللہ نے رَبِّجْ عَلْحَذَا بَلَدًا آمِنًا اللہ اس شہر کو مکہ کو امن والا بنا دے یہاں کے لوگ کوئی خوف و ڈر نہ ہو 23:43 آپ لوگ ہم سے بہتر جانتے ہیں آج تک کبھی سنا گیا کہ مکہ میں زلزلہ آیا میں نے کہا پوری تاریخ آپ پڑھ ڈالیں مکہ میں کبھی زلزلہ وغیرہ کا مسئلہ آج تک نہیں اٹھا اللہ تعالیٰ کا تھا اور اس کے بعد دوسری آئے انشاءاللہ فیل آئے گی سورہ قریش کے فیل کے در وزیر تفصیل آئے گی فیل مکہ کو امن و آمان والے ابراہیم خلیل اللہ نے دعا مانگی رب جلالہ برادل آمن آمنا اے اللہ اس شہر کو امن و آمان والا 24:18 اس قدر اس کو امن و امال والا بنایا اللہ اکبر کی امن خدایی اللہ اپنی توحید نبی کی رسالت و ایمان لانے کے دعوت دینا چاہا تو اللہ تعالیٰ قسم کیا کھاتے ہیں وَتِّنِ وَزَّيْتُونِ وَتُورِ سِنِ آگئے اور اس امن و امال والے شہر کی میں قسم کھاتا ہوں ادھر ابراہیم کے زبان سے نکلا ادھر مکہ کو 24:49 وَتیْنِ وَزَّيْتُونِ وَطُورِتْ قَسَمِ تین کی زیتون کی اور آگے وَحَادَلْ اِسْ بَلَدِ اَمِينِ امل و امان والے شہر کی بھی قسم کا ہے لَا اُقْسِمُ بِحَادَ الْبَلَدِ ایک شہر ہے جس کے ایک دو اطماع کی رَبِّ جَنْحَدَ بَلَدًا نمبر دو وَارْضُقْ اَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ مَنْ آمَا الْيَوْمِ الْآخِرِ اور اے اللہ 25:33 کو امن و امان والا بنائے اور یہاں جو آ کر کے آباد ہو اللہ تعالیٰ ان کو دنیا میں ہر پیدا ہونے والے میمیجاد فلفلون اور رزق ضرور ان کو کھلانا یہ کریں گے کچھ نہیں ہی نہیں کریں گے کیا کریں گے پتر توڑیں گے وہ نہ واگیچہ لگائیں گے نہ کھیتی کریں گے نہ زراعت کریں گے کچھ نہیں لیکن کھائے سب کچھ یہ لوگ دنیا میں کہیں بھی پیدا ہوتے ہیں خرید اللہ کی دعا تھی لیکن کہا کیا ابراہیم خرید اللہ نے 26:07 اللہ وہ کھائے جو ایمان والے ہوں جو اللہ اب تیرے اوپر ایمان لائے یوم آخرت پر ان کو یہاں ہر قسم کے کھال فورا کے کھلانا اللہ نے فرمایا ابراہیم یہ مکہ ہے ایمان والے نہیں ومر کفر جو کافر ہوگے ان کو بھی کھلائیں گے اللہ اکبر ابراہیم خلیل اللہ نے تنگ کر دیا کن کو کھلائے اللہ نے کیا فرمایا ومن کفرہ نہیں نہیں ایمان والوں کے ساتھ شکر نہیں ومن کفرہ یہاں کا جو باشندہ ہوگا کافر رہے گا تو اس کو بھی کھلائیں گے 26:44 اس قدر اللہ تعالیٰ نے اہل مکہ کو عزت سے نوازا یہ ہو گئی بات یہ تھوڑی سے تفصیل کہ ابراہیم خلیل اللہ نے تین چیزوں کی دعا مانگی ایک تو یہ کہ اللہ تعالیٰ اس شہر کو امر و مار والا بلا دے نمبر دو دنیا میں جہاں بھی کچھ پیدا ہو اللہ تعالیٰ اس کو مکہ کے اقوالوں کو ضرور کھلانا یہاں تک ضرور پہنچانا اور نمبر دین فجعل افدت من الناس تحویل ہیں 27:20 ایلا دنیا میں کہیں بھی کوئی ہو اس کے دلوں میں ان کی محبت ضرور ہے ابراہیم صلی اللہ علیہ وسلم دنیا سے چلے گئے حضرت اسماعیل بڑے ہوئے یمن کے ایک عورت سے شادی کی اس سے باطنہ نے بھی اس کو طلاق دے کر کے قبیل بنو جرہم آ کر کے مکہ میں آباد ہو گئے اب دو نسلیں ہو گئے ایک حضرت ابراہیم کی نسل اور دوسری یمن سے آنے والی نسل 27:51 حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بیٹے اسماعیل نے دوسری شادی کی جو یمن کا قبیلہ آ کر کے آبادہ قبیلے بنوجر ہوں پھر وہ عورت بڑی نیک صالح نکلی وہیں سے یہ نسل وقع کی چلی جو پورا عرب آدھ جس کی نسل سمجھا جاتا ہے ایک بیٹے سیرخار بیٹے اور ایک اس کی ماں ایک بیوی کو آباد کیا حضرت ابراہیم خلیلہ نے 28:22 شیر خوار بیت اسماعیل اور اپنی بیوی حاجرہ کو آباد کیا اتنا بڑا عرب یہ ہے صرف حضرت اسماعیل کی نسل سے اور آج جانتے ہیں کہ دنیا دنیا عرب دو حصوں میں تقسیب ہے کیا اسرائیل اور عرب اسرائیل اور عرب حضرت عشاق علیہ السلام کی نسل سے جو چلے ان کو کہا جاتا ہے اسرائیل حضرت اسماعیل 28:55 عرب کی قوم قائم اس کو کہا جاتا ہے اس لئے کہا جاتا ہے سب سے پہلے اس دنیا میں بہترین قسم کی فصیح عربی جو بولنا شروع کیا ہے وہ حضرت اسماعیل علیہ السلام تو اللہ نے نبی بنایا پیغمبر بنائے اس طرح سے مکہ میں یہ آبادی بڑھتی گئی لیکن پیداوار کا کوئی سلسلہ نہیں تھا اب آبادی بڑھ گئی تو کچھ پریشانیاں 29:26 باہر کے مال اتنا نہ آسکے جتنی دروت تھی یہ چل رہا تھا اسی اثنا میں بڑے ہی متبر سمجھ بوجھ رکھنے والے نہایت سیاسی مہارت رکھنے والے نبی علیہ السلام کی جد عمجد حاشم جد عمجد حاشم یہ بڑے ہشیار تھے انہوں نے بڑا بہترین کام یہ کیا 29:57 کہ مکہ کو مکہ بھی کاروبار اور تجارت کا سلسلہ انہوں نے شروع کرنا اس کے لئے کئی مشکلات تھیں ان میں سے ایک بڑی مشکل یہ تھی کہ روم سپر پاور تھا اس وقت پورا عرب جو ہے روم کے ایک انسان دوسری جگہ جانا چاہے تو خود دبا کر کے ٹکس لیتا تھا کون روم بغیر ٹکس کے 30:29 کوئی عرب جو ہے اپنی جگہ سے حرکت نہیں کر سکتا تھا اور ایسا ظالک بادشاہ رومی کہ وہ خواب کرنے والا چلنے کا الگ ٹکس ہے تجارت کا الگ ہے کاروبار کا الگ ہے عام دریافت سارے ٹکس ہیں اور اگر کہیں تھوڑی سے روم سے فرصت ملی کوئی علاقہ روم کے اندر میں نہیں ہے تو ظالک فارس کھڑا ہو جاتا تھا کیونکہ یہی دو سپر پاور تھے روم اور یہ بھی اپنے علاقے سے گزرنے والے ہیں 31:03 اتنا دوگے سالہ نہ تب تو ٹھیک ہے نہیں تو پھر تمہاری بادشاہت ختم کر کے ہم اپنے انڈر بلے کر کے ساری جمہوریت قائم کر دے گی یہ کون کہتا تھا آج سمجھنا آج قرآن کو یہ نہیں کہہ سکتا کہ قرآن کوئی بہت پرانی کتاب ہے قرآن کی یہ خوبی ہے کہ آئندہ اودہ سو سال کے بعد بیان ہوگا تو بیان ہونے سے یہی معلوم پڑے کہ قرآن اس زمانے کا نہیں بلکہ آج کی مشکلات کا علاج کرنے کے لئے آیا ہوا بڑی مشکلات تھی 31:39 حاشم نے ان دونوں ملکوں کا دورہ کر کے پہلے ان سے معاہدہ کروا لیا بھائی ہم مکہ کا جانتے ہیں وہاں کچھ پہلے اگر آپ ہمارے ساتھ ہمارے اوپر ٹکس لگانے لگیں گے تو ہم تمہارے پاس کوئی ٹکس کا سوائے کہ پتھر توڑ توڑ کر کے دیں آپ کو پتھر لیں گے نہیں آخرکار انہوں نے اپنی مدبرانہ انداز سے گفتگو کی اور تحریری شکل میں روم اور فارس سے دونوں سے اخوالی آئے کہ واقعی اہل مکہ سے ٹکس جو ہے وہ 32:14 ایک کام تو یہ کیا پھر انہوں نے اب قرب جوار کی جو موالک تھے وہاں تجارت کا سلسلہ شروع کیا آنا جانا تجارت کی ساری راہیں انہوں نے ہموار کر لیا جن میں سے دو علاقے ایسے تھے جہاں خوب زیادہ اصل میں کاروبار چلتا تھا ایک شام تھا اور دوسرا یمن تھا اس کی وجہ کیا تھی؟ 32:44 اس کی بہت بڑی وجہ یہ تھی کہ یہ پورے عرب کے اندر زرخیج آئے اس وقت کم تھے مکمل یہاں جو مارکٹ میں ساوار کھانے پینے یہاں تک چھوڑے چاپوں بھی جو ملتی تھے وہ ملا کرتے تھے متحدہ ہند کے یہاں ہوتا نہیں تھا کچھ یہاں تو سب سمندر راستے تھے ایک ڈھائے ہند سے یا تو یمن چلا جائے اور یا بہرین آئے اور بہرین سے پھر شامکرا چلے جائے یہ لوگ ویسے رہ گئے تھے 33:22 تو حاشم نے بڑی محنت اور کوشش کر کے تجارت کا سلسلہ ایگریمنٹ کرویا انہوں نے یمن سے اور شام دھندھا ملک تھا اور یمن اب سرطی کے موسم میں یمن چلے جائیں اور گرمی کے موسم میں اس طرح سے یہ دو سفر ان کا بڑا ہوتا تھا ایک زمانے تک ایک سلسلہ چلتا تھا 34:01 جو بادر تھی یمن کی یمن کی بعض علاقوں میں اللہ تعالیٰ نے اناج اور گلہ کی پڑی پیداوار شروع کر دی اتنے اناج اور گلہ پیدا ہوتے کہ اہلِ یمن سے وہ بچے اب حاشم سے ان لوگوں نے سوچا کہ بھئی ہم آپ کیا کوئی تجارتی سندر قائم کرنا چاہتے ہیں کہ آپ جدہ چلے جاؤ کیونکہ یمن سے اگر سمندر کے دریائے آنا چاہے تو سب سے بہترین راستہ کون ہے 34:32 اب جدہ جو ہے گلے کی سب سے بڑی مارکیٹ ہو گئی ہاشمن اور ان کی نسل نے سوچا اب یمن سے بہتر کیا ہے صرف دو دن میں یہ دو راتیں لگتی ہیں جدہ آنے جانے وہاں سے خریدنا شروع کر دیا اس طرح سے مکہ والے بہت ہی تجارت اور کاروبار میں آگے بڑھتے ہیں اور اللہ نے ان کو ترقی دیا تو انہوں نے دو سال آنا بادار اپنے ملک میں قائم کر لیا 35:02 جہاں سے ساری دنیا کے لوگ آئے شرکت کرنے کے لیے ایک تو سوک اقار اور دوسرا سوک دل مجنہ آج کی اسلام کیا کہتے ہیں جو عالمی بادارہ فسٹیول کیا کہتے ہیں لگا دیا نتیجہ یہ نکلا خود مکہ کے قریب سالانہ دو بڑی مارکٹیں شروع ہو گئے ہر چھ مہینے کے بعد ایک مارکٹ ایک سوک اقار اور دوسرا سوک دل مجنہ جہاں سے سارے لوگ جائیں 35:36 اور سارا سامان باہر والے کھلیتے اور بیچنے والے مکہ والے ابراہیم خریدہ نے دعا مانگی اللہ انہوں کو بھوکا نہ رکھنا ان سے دادا خوشحال کوئی جب عرب میں بڑی لوٹ بار نکلی کہ صرف حاجی کی پاس ایک ریال رہتا اس کے لیے ملنا تو تو نہیں ہم کو ریال دہ گئے تمہاری جان رہے نہ رہے لیکن ایک ڈگیتی یہاں ہوتی تھی پورا عربی لے کی لڑائی جھگڑے ابھی ان سے پوچھیں گے تو 36:23 مکہ سے کوئی اکیلا مدینہ نہیں جاتا دو ڈھائی سو تین سو حادی اکٹھا ہوتے تو سب مل کر گی جاتے بنا ڈاکو لوٹ لیں گے کہیں پاڑوں کے بیٹھے جدہ سے مکہ آنے کے لیے آدمی حب تے حب کرتا کیوں ایک دو اونٹ نہیں جا سکتے سو دو سو اونٹ اکٹھا ہو جائیں گے تب یہ اونٹوں کے سواری جدہ سے کہاں روانہ ہوگی یہ تو ملک عبدالعزیز رحمت اللہ علیہ کی برکت تھی جن کے وجہ سے ساری چینیں ختم ہو گئی تو بہرحال بڑ 36:58 اللہ رب العالمین نے حضرت ابراہیم خلال اللہ کی دعا کیا قبول کیا تھا اللہ دنیا والوں کے دلوں میں ان کی محبت آ کر دینا اب مکہ والے جانے لگے اب تو کوئی اکیلا سفر نہیں کر سکتا تھا بھئی راستہ امروہ مار کا ہو تر جائے لیکن مکہ والوں کے لئے چوبیس گھنٹے سال کے بارہ مہینے راستہ کھلا ہوا ہے ادھر بھی مال ہے ادھر بھی ہے ہاتھ میں اپنا سونے کا سکہ لے کر کے جائے 37:30 کون ہو ہم مکہ والے ہیں تو ڈاکو کے پاس بھی ہو تو برکت کے لیے اپنے جیب میں کچھ نکال کر کے دے دیتا لیکن مکہ والوں سے چھینتا یہ سب لوگوں کی دلوں میں کس میں عادت ڈالا بھائی لیکن مکہ والے مکہ سے شام جائیں شام سے مکہ لوٹیں مکہ سے یمن جائیں یمن سے مکہ لوٹ کر کے آئیں لیکن الحمدللہ ان کے پاس کھلا مال رکھا ہو 38:08 لیکن یہ مکہ والے ہیں اس لئے کوئی ان سے چھیڑ خانی نہیں کرتا تھا اور اگر کہیں پڑاؤ ڈال دیں تو کہاں بھی لوگ کہتے بھائی جتنی ان کی خدمت کر سکتے ہو کرو چونکہ یہ مکہ والے ہیں تو سارا خرچہ بھی سفر خرچہ بھی سارا ان کا پشتا رہے مکہ والوں کا اس طرح سے اللہ نے ہر ایک اور مکہ والے لوگ اپنے گھروں میں بھی رہ کر کے اور باہر سفر میں بھی رہے تمہاری درد کی ادارے کیوں 38:44 یہ مکہ والے ہیں اور مکہ والوں کو کوئی شیرتہ نہیں دیکھتے کیوں؟ یہ مکہ کے لوگ ہیں مقدس لوگ ان کو نہیں چھڑنا چاہیے ورنہ ہم زمین میں ہیں اللہ رب العالمین نے انہی انعامات کی طرح اشارہ کرتے ہوئے فرمایا اب سورہ الاف کا ترجمہ دیکھیں لیلا بی قریش قریشیوں کی علفت اور محبت اور لگاؤ کی بنا پر ان کو بڑی دلچسپی اہل مکہ 39:16 قریشیوں کے دلچسپی کی مناپن یعنی کسی دلچسپی ایرا فہیم رہلتا شیطائی وصیف ان کے سفر کی دلچسپی کی وجہ سے تھنڈی میں اور گرمی میں دو سفر کرتے ایک یمن کا اور یہ اور اس سفر میں ان کو بڑی دلچسپی تھی اور بڑی محبت تھی اور بڑی محبت تھی جس سے سفر دیکھیں 39:42 مکمل ان کا گزارہ اور ان کی تجارت انہی دونوں سفروں پر موقوف تھیں اللہ نے تو اتنا ان کے اوپر احسان کیا سر احسانی ابھی تک آپ نے سنا نا سارا احسان اللہ نے ان کے اوپر کیا لیکن مکہ والو سب کرم تو اللہ کا تمہارے اوپر ہے یہ جو گھر ندر آرہا اسرم کے مالک کا سارا کرم تمہارے اوپر ہے 40:14 لیکن نیاز بھی دیتے ہو تو لاتا ہو اوزا کی تم سے زیادہ بے وفات اور دنیا میں کوئی باقی ہی نہ رہا سب سے بڑا کرند تمہارے اوپر اس گھر کے رب کا ہے فَلْيَعْبُدُوا رَبَّهَا دَلْبَيْتُ تمکے والوں کو چاہیے کہ عبادت کریں اسی گھر کے رب کی بس اوزا اولوہمل منات 40:44 یہ تین سو ساٹھ بتوں کو جو انہوں نے اکٹھا کر رکھا ہے مکہ والوں کا کام تھا ان بتوں کو توڑ پھینک اور صرف رب واحد کی عبادت کرنا مکہ والوں چاہیے کہ تم عبادت کرو اسی گھر کے رب کی جو خاص تو بیت اللہ کیوں؟ ابھی آپ نے سنا جتنا کچھ مکہ والوں پر جو کچھ اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم تھا وہ سب اسی کعبہ کی برکت 41:29 ابراہیم خلیل اللہ نے آباد کیا ابراہیم نے دعا مانگی کعبہ کی بنا پر بری دنیا وہاں پہنچتی رہی اللہ اللہ مکہ والوں کو آر دلائی جا رہی دلائی مکہ والوں کو چاہیے کہ عبادت کریں تمام بد پرستی کو ختم کریں آج تک ان کی باپ دادا جاہل برہت رہے ہوں گے 41:54 اب تو آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی سب سے بڑی نعمت اللہ نے انہی کے خاندان میں رکھی آخری نبی پیدا ہوئے تو انہی کے خاندان میں پیدا ہوئے اس لیے مکہ وانوں کو چاہے کہ عبادت کریں بیت سے مراد گھر اور یہاں گھر سے مراد اللہ کا گھر بیت اللہ ان کو چاہیے کہ بیت اللہ کی عبادت کریں اور کون سرم 42:31 جس نے ان کو کھلایا ہے بھوک کے باوجود ان کے پاس کوئی چیز نہیں بھوکے مر جاتے ان کے پاس تو درخت کے پتھے بھی چبا کے اگر ادارنا چاہے دے تو مکہ باروں کو درخت کے پتھے بھی نصیب ہے دنیا کی کوئی قوم چل سکتا لیکن مکہ باروں کے پاس تو وہ بھی نہیں تھا سرات پتھر پتھر چبا نہیں سکتے سارے داجمی کے ٹوٹ جاتے میدہ خراب ہو جاتی ان تمام چیزوں کے باوجود ہم نے ان کو جو کھلایا دنیا میں کسی کو 43:14 نہ کھلایا الَّذِي أَطْعَمَهُمْ کون ہے رب حاضر بیت رب حاضر بیت وہی ہے الَّذِي أَطْعَمَهُمْ جس نے ان کو کھلایا بھوک کے بعد بھوک لگی ان کو جب بھی ان کو بھوکے ہوئے اللہ نے فوراً ان کے رزق کا اندگار کیا الَّذِي أَطْعَمَهُمْ جس نے کھلایا ان کو ابراہیم خلی اللہ کی دعا پھر دہن میں رکھیں وَارضُكْ أَهْلَهُ 43:49 من الثمرات ورزقهم من الثمرات وآمنهم من خوف اللہ تعالیٰ نے پورے دنیا میں خوف کے بوجود مکہوانوں کو امن و امان عطا کر رکھا ہے جن عربوں میں بد امنی لیکن مکہوانوں کو اللہ تعالیٰ نے امن و امان سے اسی لیے جب اہل مکہ نے 44:26 نبی علیہ السلام نے تو مکہ والوں نے فورا کہا باتیں تو آپ کی بڑی اچھی ہیں لیکن اگر آپ کی بات مان جائیں تو ہم اکیلے رہ جائیں گے دنیا والوں سے کٹ جائیں گے ساری دنیا ہمارا بائی کار کر دے گی ہمارے تجارت کاروبار صاف ختم ہر قسم کی اقتصادی اور کاروبی پاوندیاں ہمارے اوپر آیت کر دی جائیں گی اگر ہم آپ کی بات مان لیں گے آدمی یہی سب دھمکیاں دی جاتی ہیں نا اللہ فرماتے ہیں 45:10 مکہ والوں عبادت ادا کیا ہے خوف سے آسودہ ہو کر کہ تم گھر میں رہتے ہو سوتے ہو لیکن جب اللہ کے نبی نے اسلام کی دعوت دیتے ہیں مکہ والے کیا کہتے ہیں نہیں باتیں تو بڑی اچھی ہیں کتاب بھی بڑی اچھی ہے باتیں بھی اس کی بڑی مزیدار ہیں لیکن بس ایک ہی پریشانی ہے اگر ہم آپ کا ساتھ دے دیں کلمہ پڑھ لیں مسلمان ہو جائیں تو پوری دنیا تو کافر ہی ہے آگے والے ملک پیشے والے نائے والے چاروں طرف سے تو بد پرست ہیں 45:55 مسلمان تو کوئی نہیں اگر ہم آپ کی دعوت قبول کرنے تو ساری دنیا ایک طرف ہو جائے گی ساری دنیا سے ہمارا تعلق کر جائے گا پھر ہم موکھوں مر جائیں گے کیوں جو کچھ ہمارے پاس آتا ہے وہ کہاں سے آتا ہے باہر سے ہر ملک والا کہے گا بھئی تم مسلمان ہو گئے اس لئے شدد پسند ہو اب تمہارے یہاں پابندی اب کوئی مال تمہیں دبیچا نہیں جائے گا 46:25 اب تو ہمارے لئے بڑی پریشانیاں ہو جائیں گی اب ہم کیا کریں اس لئے بہتر ہے کہ آپ اچھے ہیں اچھے ہیں لیکن ہم کو نہ دعوت دیں اللہ اکبر جب کچھ نہیں تھا تو اللہ تعالیٰ نے کھلایا پوری دنیا میں بدا مرے ان کو امر امان سے رکھا اب مکہ والے تاجر بن گئے کاروبار اب اسلام تو فوری طور پر کس کا ادھر کرتے ہیں وہی خوف رکھنا ہے نہیں نہیں اگر اسلام کو 46:56 اور ہم چند آدمی ایک طرف 47:35 گرفتار کروا کے اپنے ملکوں میں لے جائیں گے ترہ ترہ سے ہم کو ستائیں گے تکلیف دیں گے اس لیے بہتر ہے کہ لکم دینوں کو ولی دین ہم کو رہنے دیں اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک سورہ قصص بیسوہ پارہ آیت نمبر ستاون کی آیت نادل کی وَقَالُوا إِنَّ التَّبِعِ الْهُدَىٰ ہمارے نبی نے ان قریش مکہ کو جن کے اوپر میں نے اتنے عنامات اتنے حسانات کیے ہیں 48:02 ابراہیم خیر اللہ کی دعائیں قبول کر کے ہم نے دنیا میں ہر اعتبار سے ان کو سب سے زیادہ خوشحال رکھا ہے لیکن جب ہمارے نبی کہتے ہیں بد پرستی چھوڑ کر کے صرف ایک رفت کی عبادت کرو اپنے خالق مالک کی تو یہ کیا کہتے ہیں قالو کہتے ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم اگر ہم آپ کی الہی کی ہدایت قبول کر کے آپ کے ساتھ ہو جائیں 48:32 تو یہ ظالم قومیں ناراض ہو جائیں گی تو ہمارے آدمیوں کو یا ہم کو وہاں سے پولیس کو بھیج کر کے ہمیں گرفتار کرا دے جائیں گی اور یا ہمارے بڑے لوگوں کہیں گے کہ فلا فلا کو ہمارے حوالے کر دو سارا ڈر اصل میں یہ ہے ہاری بات سمجھ میں نا کیا کہا؟ وَقَالُ اور کہا کس نے کہا؟ قرآن سے مکہ نے اِنَّ التَّبِعِلُ هُدَا آپ جو ہدایت 49:07 لے کر کے آئے کتاب اس کی ہم لوگ اتباع کرنے لگیں گے تو نو تخطف من ارو دینا ہم کو ہمارے ملکوں سے نکال لیا جائے گا اور گرفتار کرنے کو ان بڑوں کے حوالے صاحب ہاں یہ لے جاؤ اس کو لے جاؤ اس کو لے جاؤ ہمارے تو بڑی مصیبت آ جائے گی اختیار جانتے ہیں کس کو بیٹھیں ایک کو اٹھا لینا اٹھا لیا گیا ہم کو تو اٹھا لیا جائے گا ہمارے ملکوں سے بچے ہاں رہ جائیں نہیں کر کے چلے جائیں گے 49:42 یہ ادھر پیش کیا تو اللہ نے فرمایا ان بیوکوفوں ادھر دیکھو کیا حرم میں مکہ میں رہ کر کہ ان کو ہم نے امن و امان آج تک نہیں دے رکھا تھا ساری دنیا میں تو لوٹ مار چل رہی ہے قتل و غارت پوری دنیا میں ہو رہی ہے اور ہر جگہ فساد فیلا ہو لیکن میں نے مکہ والوں کو حرم کی برکت سے امن و امان میں کچھ بھی آرے گا ان کو کون ہی گواہ کر سکتا 50:25 ان کے باپ ابراہیم خلیل اللہ نے دعا مانگے رب جلہادا برادر آمنا دعا قبول کر لیا سب تو میں نے ان کو دے رکھا کافر ہونے کے باوجود میں نے ان کو امر و امان میں رکھا ہے دین سو ساٹھ گتوں کی توجہ کرتے ہیں اوپر والے سے بجائے مانگتے نیتے والوں سے ہیں بکری اللہ پیدا کرے جانور اللہ دے اور چڑھاوہ یہ بکروں کو دے کرتے ہیں 51:06 لیکن اتنی بڑے گناہوں کے باوجود اللہ فرماتے ہیں میں نے ان کو امن و امان میں رکھا ہے ہماری اتنی نافرمانیوں کے باوجود تو ہم نے ان کو امن و امان میں رکھا ہے ان کو اتنی عقل نہیں آتی کہ مسلمان ہو جانے کے بعد تو اللہ کے محبوب ہو جائیں گے تب ان کو کون ان کا امن چھین سکتا ہے اولاً نمکل لہم حرم آمنا ان کے کافر ہونے کے باوجود ہم نے مکہ میں ان کو امن و امان سے رکھا ہوا ہے اور یہ نہیں دیکھتے ان کو دھر کیا ہے 51:42 ساری پابندیاں لگ جائیں گی اور مکہ میں کوئی مال باہر سے نہیں آئے گا اور مکہ والا اپنا مال باہر بیچے گا تو کوئی قبول نہیں یہی در ہے نا سوچتے ہیں کہ ہمارا مال نہیں بکے گا یا باہر سے نہیں ملے گا تو ہمارا کھانا پینہ سب بند ہو جائے گا ان کو اتنی عقل نہیں ہے اللہ فرماتے ہیں دنیا والے ان کے پاس باہر سے نہیں بیج رہے ہیں 52:12 یہ ابراہیم خبیر اللہ کی دعا کی برکت ہے ہم نے اپنے نبی ابراہیم کی دعا کو قبول کر لیا یجبا علیہ سمرات و کل شہر یہ تو بہانہ بنے ہیں ورنہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں میں دنیا کے کونے کونے کی پیداوان ان کے پاس دیتا ہوں اب بریشانی ہے بھائی اکنہ اکثرہم لا علالمون لیکن ان میں اکثر جو ہے وہ سمجھتے یہ صورت ہے جس کے در فارمکہ کو ایمان اللہ نے توحید اور شکر اداری کی 52:50 اللہ تعالی ہم سب لوگوں کو شکر و غداری کی توفیق نصیب فرمائے ہیں اور میرے بھائی شکر و غداری ایک ایسی چیز ہے جس سے سمجھو کہ دو چیزیں بڑی آلہ درجے کی حاصل ہوتی ہیں کس سے بھائی؟ شکر و غداری سے دو اللہ تعالی کا کرم حاصل ہوتا ہے نمبر ایک جب تک انسان شکر و غداری کرتا ہے اللہ تعالی کی عذاب سے سورة النساء کے اندر رب العالمین فرماتے ہیں 53:26 اللہ کو کیا پڑی ہے کہ تم کو عذاب دے جبکہ تم ایمان رکھتے ہو اور اللہ تعالیٰ پکا شکر ادا کرتے ہو شکر اداوں پر اللہ تعالیٰ کا عذاب کبھی نہیں آتا یہ تو پہلی پہلا کرم اللہ کا اس لئے میں نے کئی بار بار بار بتایا رجع بن حیوہ رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں حج کے موسم میں 54:01 مسجد خیف کے در میں داخل ہوا تو دیکھا کہ یہ کوئی تقریر کرنے والا تقریر کر رہا ہے تین باتیں ہیں جب تک کوئی قوم تین باتوں پر مل کرتا ہے اللہ تعالیٰ کبھی عذاب نہیں نادل کرتا اس قوم پر اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان تینوں پر مل کرنے کی توفیق نصیب ہے کتنی چیزیں تین چیزیں 54:29 جب تک قوم ان تینوں باتوں کو عمل کرتی رہے گی اللہ تعالیٰ کبھی عذاب نہیں دیتا نمبر ایک شکر الہی نمبر دو دعا نمبر تین توبہ استغفار رضا فی الحیوہ کہتے ہیں میں نے ان تینوں چیزوں کو قرآن میں ڈھوڑنا شروع کیا تو اللہ نے تینوں چیزیں ہمیں قرآن میں دی گئے پہلی چیز کہ جب تک بندہ شکر اداری کرتا رہے اللہ تعالیٰ اس کو عذاب نہیں دیتا 55:03 سورة النساء میں ہمیں مل گئی اللہ کو کیا پڑی ہے کہ تمہیں صدا دے تمہارے اوپر عذاب نادر کرے جبکہ تم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہو نمبر دو توبہ استقفار جب تک کرتے رہو گے کہ جس سورہ انفال میں ہم کو ملے جس میں اللہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کئی شیئر کو عذاب دے جبکہ ان کے اندر توبہ استقفار کرنے والے نمبر تین دعا جب تک کرتے رہو گے 55:36 اللہ کا عذاب نہیں آئے گا کہتے ہیں میج آ کر کہ انیس میں پارے سور فرقان کے آخری آیت میں ملے قُلْ مَا يَعْبَو بِكُمْ رَبِّ لَوْ لَا دُعَاهُكُمْ اللہ کو کیا پڑی ہے تم نے گناہ تک بہت کر ڈال ہے اللہ تعالیٰ تک صدہ دے دیتا لیکن دعا کرتے ہو اس لئے اللہ تعالیٰ نے عذاب کو ایک تو یہ ہے کہ جب تک انسان شکر گداری کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر اپنے عذاب اللہ تعالیٰ اپنے عذاب کو اس سے اللہ تعالیٰ ان کو ع 56:13 سورہ ابراہیم کی آئے تمہارے رب نے اعلان کر دیا ہے کہ تم شکر گداری کرو گے تو اور تم کو نمبر تی بڑھا کر دیں گے 56:50 اور اگر ناشکری کرو گے تو اللہ تعالیٰ کا عذاب بڑا دردناک ہے اور بس میں تو یہ نہیں بیان کیا یہ ایک اور برکت بیان کی شکر گداری کی اگر انسان چاہتا ہے جو اس کو نعمتیں دی رکھی ہیں وہ نعمتیں آپ کے پاس باقی رکھ رہے تو اس کا صرف ایک علاج ہے کہ آپ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں اس صورت کے اندر 57:28 اللہ تعالیٰ سب کو ملک کی طرف سے فرمائے اگلی ہفتے انشاءاللہ سور فیل اقول و قولیاتا و اسفراللہ من قل دم و آتو بینے
Tampilkan transkrip lengkap