Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم سامین اکرام یہ قرآن سننہ ڈاٹ کام کی پیش فش ہے ہمارا انٹرنیٹ پر پتا ہے www.quransunnah.com السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمدللہ نحمده ونستعینه ونستغفره ونمنده ونتغفل علیہ ونعوذ باللہ من شروع انفتنا 0:28 وَمِن سَيِّئَاتِ عَمَالِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضُلَّ لَهُ وَمَنْ يُضُلِلْهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَنَشَهْدُ أَن لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَنَشَهْدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيَ هَدْيُ مُح 0:57 وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِبَعَةٍ وَكُلَّ بِبَعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَ فِي الْقُرْآنِ الْمَجِيدِ وَالْفُرْقَانِ الْحَمِيدِ فَعُوبُ بِاللَّهِ السَّمِيلَ لِمْ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بسم اللہ الرحمن الرحیم 1:21 وَإِذْ قَالَ مُقْمَانُ لِأَبِيهِ وَهُوَ يَعِذُهُ يَا بُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَدِيمٌ وَقَالَ تَعَالَا يَا بُنَيَّ إِنَّهَا إِن تَكُمِ ثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ فَتَتْنُ فِي سَخْرَةٍ اَوْ فِي السَّمَاوَاتِ اَوْ فِي الْأَرْضِ يَأْتِ بِهَا اللَّهُ إِنَّ الل 1:51 اَقِمِ الصَّلَاةَ وَأْمُرُ بِالْمَعْرُوحِ وَانْهَعْنِ الْمِنْكَرِ وَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا أَصَابَكَ اِنَّ ذَلِكَ مِنْ عَجْلُ الْأُمُورِ وَلَا تُتَعِرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرْحًا اِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُطْطَالٍ فَخُورٍ وَاقْصِدْ فِي مَشِيَكَ وَاغْ 2:20 والحمدللہ رب العالمين 2:50 معزز سامعین کرام نوجوان دوستو بزرگو اور بھائیو تمام تاریخیں اس خالق کائنات کے لئے لائق و زیبا ہیں جس نے ہمیں اور آپ کو پیدا فرمایا اور ہمارے لئے دنیا جہان کی ساری نعمتیں پیدا فرمائیں ضرور جو سلام اس حادی برحق سید الانبیاء خاتم المرسلین جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر 3:21 جو ساری کائنات کے لئے رشد و ہدایت بن کر کے تشریف لائے حضرات گزشتہ جمعے میں نے والدین کے حقوق کے تعلق سے مختصر طور پر قرآن کریم اور حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں چند باتیں آپ کے گوشت گزار کی تھیں آج کا موضوع سخم انشاءاللہ تبارک و تعالی اولاد کے تعلق سے ہے 3:51 اولاد کی تعلیم و تربیت اولاد کے حقوق والدین کے اوپر کیا ہوتے ہیں والدین کو اولاد سے کس طرح کا سلوک کرنا چاہیے ان کے اوپر کیا فرائض عائد ہوتے ہیں انشاءاللہ تبارک و تعالی قرآنِ قریب اور حدیث اور صیرتِ رسول صیرتِ صحابہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چند واقعات 4:21 اور ان کے چند اقوال سے انشاءاللہ آپ کے سامنے اس موضوع کی وضاحت کروں گا اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی ہمیں صلتِ صالحین کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرتِ مقدسہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 4:49 قرآن کریم کی میں نے وہ چند آیات آپ حضرات کے ساتھ میں تلاوت کی ہیں مختلف صورتوں سے میں نے اس کو اکٹھا کیا ہے بالتفصیل جو آیت ہے وہ صورہ لقمان کی چند آیات میں جس میں حضرت لقمان علیہ السلام کے تعلق سے قرآن کریم نے چند باتیں رکھی ہیں اور ان کی باتیں جو حکمت کی ہیں اسے قرآن کریم نے اپنے سینے میں جگہ دی ہے 5:18 آئیے سب سے پہلے ان آیات کا مطالعہ کریں اور ان کا ترجمہ اور مفہوم سمجھیں کہ اس کے اندر اللہ تبارک و تعالی حضرت لقمان کے ذریعے اور ان کے واسطے سے کیا بات بتلانا چاہتا ہے ہم اور آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے اندر سب سے بڑی نعمت ایک انسان کے نزدیک اولاد ہوا کرتی ہے اولاد دنیا کی تمام نعمتوں سے سب سے عظیم نعمت ہوا کرتی ہے 5:47 اور یہ وہ نعمت ہے جس نعمت کے طالب جس نعمت کے چاہنے والے انبیاء علیہ السلام والتسلیم بھی تھے چنانچہ قرآن کریم کے اندر آتا ہے حضرت زکریہ علیہ السلام نے اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا تھی کہ رب حبلی من لدن کا ذریعتاً طیبتاً انک سمیع الدعا الہ العالمين مجھے تو صالح اولاد اتا فرما ہمیں تو صالح ذریعت اتا فرما اپنے پاس سے 6:16 تو ہی وہ سب چیزیں عطا کرنے والا ہے تو ہی ہماری پرکار کو سننے والا ہے حضرت عبراہیم علیہ السلام نے بھی اولاد کی دعا کی حضرت عبراہیم علیہ السلام نے بھی اولاد کی دعا کی اور اللہ رب العزت کی بارگاہ میں یوں گلگلائے کہ رب حبلی من الصالحین الہ العالمین مجھے صالح اولاد عطا فرماؤں میرے دوستو 6:41 جنہیں اللہ تبارک و تعالی نے ان نعمتوں سے نوازا ہے وہ اس کی قدر کو اچھی طرح سمجھتے ہیں لیکن جرہاں انہیں بھی دیکھیں جنہیں اللہ تبارک و تعالی نے اولاد کی نعمت سے نہیں نوازا ہے ان کی زندگی کس طرح سے عجیباً بنی ہوئی ہے ان کے چہرے کس طرح سے پزمردہ ہیں ان کے دل کس طرح سے مزمہل اور مستریب اور پریشان ہے تو کس لیے ہمیں اولاد کی قدر کرنی چاہیے اولاد کی نعمہ اولاد یہ بہت بڑی عجیب نعمت ہے 7:09 آئیے حضرت لقمان علیہ السلام کے تعلق سے یہ آیتیں ہم پڑھتے ہیں کہ اپنے بیٹے کو وہ کیا نصیحت کرتے ہیں حضرت لقمان علیہ السلام فرماتے ہیں قرآن کریم کہتا ہے 7:28 یاد کرو اس بات کو جب نقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے یہ کہا کہ اے بیٹے یا ابو نیہ اے میرے لخت جگر لا تشرک باللہ اللہ کے ساتھ شرک نہ کرنا اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ سمجھنا اللہ کے ذات اور سفات اس کی عبادات میں کسی مخلوق کو شریک نہ کرنا کیوں ان شرک لظلم ناظر یقینا شرک یہ ایک بہت بڑا ظلم ہے ایک بہت بڑی جادتی ہے اللہ تعالیٰ کے ساتھ 7:57 بہت بڑی غداری ہے بہت بڑی خیانت ہے اللہ رب العزت کی نعمتوں کے ساتھ جس نے ہمیں ان تمام سب نعمتوں سے نوازا ہمیں ان تمام سب نعمتیں دیں ان نعمتوں کے وقت ہم ان نعمتوں سے غداری کرتے ہوئے ہم اللہ کی ذات میں کسی کو شریک کریں کسی مخلوق کو حاجت روہ سمجھیں کسی مخلوق کو مشکل پشا سمجھیں کسی مخلوق کو اولاد دینے والا سمجھیں 8:22 کسی مخلوق کو راضی تو مالک سمجھیں یہ بہت بڑی غداری اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہے ان شرک لظلم ندین شرک بہت بڑا ظلم ہے اور چند آیتوں کے بعد 8:33 انہی اسی سورہ کے اندر اللہ تعالیٰ حضرت لقمان کے تعلق سے بیان فرماتا ہے لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا اے میرے بیٹے اگرچہ تمہارا عمل اگرچہ تمہارا عمل ایک رائی کے دانے کے برابر ہی کیوں نہ ہو رائی کے دانے کے برابر کیوں نہ ہو اور وہ رائی کا دانہ پتھر کے پیٹ کے اندر پتھر 9:00 ستھر ایک بہت بڑے چٹان کے اندر ہو اوکس سماواتی اوکس ارض یا زمین اور آسمان کی کسی بھی تنہائی میں ہو جس پر کسی کی نظر نہ پر سکتی ہو یاتی بھی اللہ اللہ تعالیٰ تعالیٰ اس رائی کے دانوں کو بھی جانتا ہے رات کی تاریخیوں میں تم گناہ کرو رات کی تاریخیوں میں تم کسی تنہائیوں میں 9:26 کوئی جرم کا کام کرو دنیا تو تمہیں نہیں دوچتی مگر وہ پروردگار جس کی قدرت کاملہ یہ ہے جس کی شان یہ ہے کہ اگر ایک پتھر کے اندر پتھر کے پیٹ میں بھی رائی کا دانہ موجود ہو اسے بھی اللہ تعالیٰ جانتا ہے اللہ تعالیٰ بہت بڑا بہت بڑی دقیق سے باریک سے باریک چیزوں کو 9:53 اور باریت سے باریت باتوں کو جاننے والا ہے اور اس کی خبر رکھنے والا ہے یا بنیہ پھر نصیحت کرتے ہیں یا بنیہ اکنی صلاة سب سے پہلے عقیدے کی اصلاح کی اپنے بیٹے کی حضرت نقمان نے اپنے بیٹے کو سب سے پہلے کس بات کی نصیحت کی عقیدے کے اصلاح کی نصیحت کی کیونکہ عقیدہ تمام آمال کی بنیاد ہے 10:17 اسی لئے سب سے پہلے کہاں کہ لا تسریق باللہ اللہ کے ساتھ شرک مت کرو جب تمہارے دل سے شرک نکل جائے گا جب تمہارے دل سے شرک کی غلاظتیں شرک کی گندگیاں صاف اور پاک ہو جائیں گی تو پھر تمہارے اوپر توحید توحید کی کہ انوار توحید کی غوشنی تمہارے دلوں میں جگمگائے گی اور یہی بنیاد بنے گی یہی بنیاد بنے گی یہی بنیاد بنے گی آمال کی 10:45 چنانچہ جب آمال بمن برائے گا تو حضرت لقمان نے کہا یا بنی اکن سلاطہ اے میرے بیٹے اب تم نماز قائم کرو افیدت نسلح کے بعد نماز کا حکم دیا نماز قائم کرو کیوں اس لیے کہ نماز جب بچہ سات پرس کا ہو جائے تو اپنے بچوں کو نماز پڑھنے کا حکم دو اور جب وہ دس پرس کا ہو جائے 11:07 جب وہ دس برس کے ہو جائیں تو انہیں مار مار کر کے انہیں مار مار کر کے نماز پتھاؤ اور لڑکے اور لڑکیوں کے بستروں کو دس برس کی عمر میں جدا جدا کر دو الگ الگ کر دو لڑکیوں کو الگ سناؤ لڑکوں کو الگ سناؤ یہ اقلام میں ہمیں تعلیم دیتے چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں مگر نہایت اہم ہیں ان کی حکمتوں میں اگر ہم جائیں گے تو بہت زیادہ وقت ضرکار ہے مختصر یہ یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات ہیں 11:35 اسی طرح سے بچہ جب بولنے لگے تو صلفِ صالحین یہ کہتے ہیں کہ جب بچہ بولنے لگے تو اسے سب سے پہلے اللہ اللہ اس کی زبان کے اوپر لانا چاہئے اسے کلمہ سکھانا چاہئے اسے جو ہے لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ پڑھانا چاہئے اللہ بتانا چاہئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سکھانا چاہئے مگر اب تو آج ہمارے ہاں کیا ہے بچہ تھوڑا بولنے لگا بچہ تھوڑا بولنے لگا تو اسے عجیب عجیب باتیں سکھاتے ہیں 12:05 اسی طرح سے تھوڑا اور بڑا ہوا یعنی خوش ہوتے ہیں تھوڑا اور چلنے تک ملائق ہوا تو اسے ڈینس کروا کرو کچھ ہوتے ہیں ہمارے بچے دیکھو کتنا اچھا ڈینس کرتا ہے چند دوست احباب جمع ہوئے بیٹے ذرا ڈینس کر کے بتاؤ تو ڈینس کرتا ہے وہ یہ سکھاتے ہیں 12:27 سکھاتے ہیں اسی طرح سے جب باہر جانا ہوا بیٹا تاتا سلام علیکم نہیں سکھائیں گے بیٹا تاتا تاتا تاتا کرو بیٹا تاتا کرو پاپا کو تاتا کرو انکل کو تاتا کرو یہ تمام سا چیزیں کیا ہیں یہ مغربیت ددا یہ مغرب سے یورپ سے ہمارے اندر یہ اسلامی طور طریقے نہیں ہیں یہ اسلامی رواد نہیں ہیں تو اب وہی بچہ جب بڑا ہوگا ہمیں ہمارے سر پہ جوبہ مارے گا تو ہم کہیں گے ہمارا بیٹا نالاک نہیں پڑے گا بھئی نالاک تو تُو پہلے ہی بنا 12:53 تو نے نالایت پڑھی بنا دیا تو اب تیرے اُس طرف جھوٹا مارا تو جرم کیا کر رہا ہے تو اچھا کر رہا ہے یہ تمام جب عادات جو ہیں نہیں سکھانے چاہیے بچوں کو بچوں کو صحیح ابھی میں بتاؤں گا کہ صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ وآلہ وآلہ صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ وسلم اپنے بچوں کو کتنی پیار سے اور اسلامی طور طریقے ان کو سکھاتے تھے کیسے ان کو رکھتے تھے تو یہ بچوں کے تعلق سے جت سال کے ہو جائیں تو ان 13:23 اب جب بچہ جب گھر میں کوئی نمازی نہیں پڑھے گا جب باپ نمازی نہیں پڑھے گا صبح تو سوئے گا دھر راڈے لے کے نو بجے تک سیتان اس کے کان میں اس کے ناک میں پیشاپ کر دے گا ماں بھی سوئے گی تھاٹ سے سوڈیا کا پیسہ جا رہا ہے کیا غم ہے بھیج رہا ہے باپ یہاں بھی سو رہا ہے ماں بھی بھی مزے ہوا رہی ہے بیٹے دی سی آر ہے تو ٹیلی ویزن ہے تو اب دیشنٹینہ لگ گیا ہے تو ائر کنڈیشن ہے تو یہ ہے تو وہ ہے 13:51 آرام ہے بچے فلمیں دیکھ رہے ہیں سینما حالوں میں جا رہے ہیں باپ کو یہاں کیا باپ بھی یہاں کھراتے لے کے سو رہا اسے بھی نہیں نماز کی فرصت ہے نہ کچھ تو بیٹے کی تربیت بچوں کی تربیت کون کرے گا آپ جا گر کے وہاں دیکھو گے تو وہی حالت رہے گی برے سور سری سے رہیں گے اسی طرح سے باپ کے والدین کے اوپر بنیادی حق ایک اور بنتا ہے وہ ہے تعلیم دینا بچوں کو صحیح تعلیم دینا 14:15 بچوں کو صحیح تعلیم دلانا چنانچہ اس سلسلے میں حضرت امام مالک رحمت اللہ علیہ کے استاذ حضرت امام ربیعہ حضرت امام ربیعہ کا تاریخ خطیب بغدادی میں ایک واقعہ آتا ہے بہت سچا واقعہ ہے کہ جب حضرت امام ربیعہ کے والد جب وہ پیدا ہوئے بچے تھے تو وہ کہیں ان کے والد سفر کے اوپر نکلے تو اپنی بیوی کو انہوں نے تیس ہزار اثر کیا 14:38 خرچے کے لئے دے دانیے یہ تیس ہزار اثرکیاں رکھو مجھے کیا پتا سفر میں تاخیر ہو تو تم اپنی خرچ کے لئے رکھنا اور وہ چلے گئے ادھر وہ چلے گئے ادھر ماں نے ان تیس ہزار اثرکیوں کا کیا کیا کہ بچہ جب بڑا ہوا تو بچے کو علماء کے مشایخ کے دربار میں پیش کیا اور اسے تعلیم دلایا اتنی تعلیم دلایا اتنی تعلیم دلایا کہ وہ اس دور کے امام المحدثین ہو گئے وہ امام دھن گئے مذہب کے اندر ان کے دروز چلتے تھے ہزار 15:07 شریف سے کہتے ہیں حدیثیں سننے کے لیے چنانچہ 15:09 کچھ دنوں کے بعد جب ان کے والد آئے تو اپنے گھر پہ پہنچے اور بیوی سے پوچھا کہ میرے تیس ہزار اشرفیوں کا تم نے کیا بنایا کیا کیا ہوں تیس ہزار اشرفیوں کو بیوی نے کہا وہ میں نے محسوس کر کے رکھا ہوا ہے وہ حفاظت میں ہے کل پریشانی کی بات نہیں ہے آپ نماز پہنائیں وہ گئے مسجد میں نماز پہنے کے لیے تو دیکھا کہ ایک نہائیت ہی نوجوان ایک خوبصورت سا لڑکا نہائیت ہی بجی محدث نمبر کے اوپر بیٹھا اور ہزاروں لوگ 15:37 اس کے پاس بیعت کر کے درس لے رہے ہیں دیکھا تو ان کا بیٹا تھا وہ مارے خوشی کے انہوں نے گلے سے لگایا اور فوراں پلٹ کر کے آئے دھر پر آئے بیوی سے بیوی نے کہا کہ اب تم نے تیس ہزار اشرفیاں اپنی دیکھنی اپنی تیس ہزار اشرفیاں دیکھنی میں نے اسے زارہ نہیں کیا ہے تم گئے تھے میں نے ان تیس ہزار اشرفیاں اسی بچے کی تعلیم کے اوپر خرچ کر دیا آج وہ امام الناس بنا ہوا ہے لوگوں کا امام بنا ہوا ہے اور لوگوں کو درس اور تحفیق کا در 16:06 یہ اس دور کے صلت کا بزرگوں کا یہ طریقہ آج کے دور ہوتا باپ یہاں سے ریال بھیج رہا ہے ڈالر بھیج رہا ہے وہاں پر بیوی نے اگر اسے عالم بنا دیا بہت بڑا مولوی بنا دیا اچھی تعالیم دے دی دین کی یہاں سے گیا ارے تم نے اس کو ملہ بنا دیا اس کو ملہ گیری کرے گا یہ مجید و حیمام بنے گا یہ اس کو تم نے انجینئر بنانا تھا اس کو تم نے ڈاکٹر بنانا تھا اس کو تم نے لائر بنانا تھا تم نے ہمارا پیسہ ضائع کر دی لیکن 16:31 یہ تصور اسلامی تصور نہیں ہے اس دور کے لوگ اپنی زندگی کو دنیا تک نہیں محدود کرتے تھے کہ دنیا ہی تک ہماری زندگی ہے بلکہ وہ آخرت کی کوشتے تھے کہ آخرت میں جب ہم مر جائیں گے ہماری اولاد صالح رہے گی تو ہمارے لئے دعا کریں گے وہ سمجھتے تھے کہ یہ جو ہم چھوڑ رہے ہیں یہ صدقہ جاریہ ہے ہماری اولاد ہمارے لئے کیا ہے 16:51 صدقہ جاریہ ہے کیونکہ ہم مر جائیں گے تو ہمارے آمال تو ختم ہو جائیں گے ہم تک کوئی بھی چیز نہیں پہنچے گی اگر یہ میرا بچہ کبھی دعا کے لیے ہاتھ دھا دیا تو ممکن ہے اللہ تعالیٰ ہماری بخشش کر دی تو وہ سمجھتے دے کہ یہ ہمارے لیے صدقہ جاریہ ہے اتنی اپنے بچوں کو دینی تعلیم صحیح طور طریقے سے صحیح دھنٹوں کی تربیت کر دیتا ہے اسی طرح سے ماں اور باپ کے اچھے یا بھولے اخلاق اور ان کے آداد کا بچ 17:19 بچوں کے اوپر بہت اثر پر اگر ماں اور باپ اچھے اخلاق کے مالک ہیں تو بیٹا بھی اچھے اخلاق کا مالک ہوگا باپ اگر ہمیشہ جو ہے گالیاں بکتا ہے گھر میں ہمیشہ غصے میں رہتا ہے بیوی کو گالی دیتا ہے بچے کو گالی دیتا ہے ابھی سن ابھی یہ کرنا ابھی سگریٹ لیا آج اس کے ہاتھ سے بیٹے جاؤ سگریٹ لیا دکان پہ گیا سگریٹ دے دو 17:39 سمجھتا نہیں ہے کچھ وہ اتنی بچارہ سلاسل سے بول بھی نہیں سکتا وہ کتنی زبان میں جا کے میں نے دیکھا اپنی آنکھوں سے دکانوں پر چھوٹے چھوٹے بچے ایک روپے لے کر دو روپے لے کر سگریٹ پیتے کہ کہاں لے کر جا رہے ہیں اپنے باپ کو کل جب وہ بڑا ہوگا وہ جانتا ہے میرا باپ سگریٹ پیتا وہ بھی بیٹھ کر سگریٹ ہوا آئے گا تم منہ کر سکتے ہیں اس کو ایک چھوڑ کبھی نہیں چاہتا ہے کہ اس کا بیٹا بھی چھوڑ ہے ایک ز 18:04 کبھی نہیں چاہتا لیکن جب وہ برا ہوتا ہے تو وہ آپ کے سامنے ہی سگریٹ کیے گا آپ کیا کر سکتے ہو آپ کو تکلیف ہوگی یا نہیں ہوگی کہ میری اولاد میرے موپر یہ دھو پھوک رہی ہے تکلیف ہوگی 18:15 کیوں آپ نے اسے یہ عادت دلوائی ہے آپ نے اس کو یہ تربیت کیے تو اسی تربیت اسی ماحول میں دھل کر کے وہ آپ کے سامنے آیا تو یہ انداز یہ اثر اثر ہوتا ہے ماں اور باپ کے اطلاق کا چنانچہ اللہ تعالیٰ نے اسی لئے فرمایا اے ایمان والو اپنے آپ کو بھی اور اپنی اولاد کو بھی جہنم کی دھلکتی بھی آگ سے بچاؤ 18:40 اپنے آپ کو بھی اور اپنے اولاد کو بھی جہنم کی بھرکتے ہوئے شولوں سے ان کے آگ سے بچاؤ اسی طرح سے والدین کا یہ حق ہے کہ بچوں کو نہایت عزت اور احترام سے جب پکاریں تو بڑے پیار سے پکاریں انہیں برے علقاب ہیں اے گدے ادھر آ اے سلام ادھر آ یہ علقاب کیا ہیں بچے کے بچوں کے دل کے اندر ایک کمی پیدا کرتے ہیں خاص طور پر جن کے چین چار بچے ہیں ماشاءاللہ 19:05 کبھی بچوں کی عادت ہوتی ہے چھوٹی بہن نے اس کو بہلا پہنچلا کر کے اس کی مکھائی چھنگلی کھا لیا اب آپ نے یا ماں نے اس کو نام دے دیا ہے اے مککار ہے یہ تو بہانے باز ہے کبھی ہم نے کہا بیٹے پانی لیاو تو تال مطول کرنے لگا تو ہم نے کہا کہل ادھرہ اس کا نامی کہل پڑ گیا گھر میں ایسی طرح سے کبھی باپ کی جیب سے اس نے چونی ادھرنی نکال لی اے چور ادھرہ اس کا نامی چور چور رکھ دیتے تو یہ تمام سب بعض عورتیں ہوتی ہیں ایس 19:33 اللہ کی فنا ہم نے تو سنا تکانوں میں امنیاں لے لیں تیرا جنازہ نکلے تیری مئیت اٹھے اور لڑکیوں کو رانڈ اور پتہ نہیں کیا کیا لڑکیوں اپنی بیٹیوں کو پکارتی ہیں یہ تمام سب چیزیں بدخلاقی کی علامت ہیں یہ بری چیزوں کی علامت ہیں بچوں کے اوپر اس کا غلط اثر پڑتا ہے بچے جو ہے اس سے ان کا دل جو ہوتا ہے صفیت کاغذ کی طرح ہوتا ہے ان کی اگر وہ بگڑے خدا کی قسم تمہارے اوپر اس کی ساری ذمہ داری آئے گی قیامت کے دن اللہ 20:02 جب اس بچے سے پوچھے گا تو وہ بچہ تمہارا دامن پکڑ کر کے کہے گا کہ اللہ حال عالمین میرا یہ باپ تھا جس نے میری صحیح تربیت نہیں کی تھی میرا یہ باپ تھا جس نے مجھے صحیح راستہ نہیں بتلایا تھا میرا یہ باپ تھا جس نے مجھے سگریج نوشی پہ لگایا میرا یہ باپ تھا جس نے مجھے زناکاری پر بھارا میرا وہ باپ تھا جس نے مجھے چوری کے اوپر میری مدد دی مجھے سہاشی دہائی بے شرمی سکھائی یہ میرا باپ تھا کہ سارا گناہ آپ کے س 20:27 اس لئے اولاد کو نہائیت عزت سے احترام سے اچھے اخلاق اچھے عادات ان کے اندر پیدا کرنے کی کوشش کیجئے اور خود بھی اچھے اخلاق پیدا کیجئے سگریٹ نوشی مانا اگر آپ پیتے ہیں اگر آپ نہیں اس سے بچ سکتے حقیقت انکان تو توبہ کرنا چاہیے کیونکہ یہ حرام ہے اس سے بچنا چاہیے اگر آپ نہیں بچ سکتے تو کم از کم اپنی اولاد کے سامنے تو سگریٹ نہ پیو کہ تمہاری اولاد کل چل کر کے وہ بھی سگریٹ نہیں پیو 20:54 کم اٹھ کم ویڈیو ڈی سی آر بیٹھ کر دیکھتے ہیں ہم نے تو ایسے بھی دیکھیں کہ گھروں میں بیوی بیٹھی ہے بیٹھی بیٹھی ہے جوان لڑکی بیٹھی ہے ماں بیٹھی ہے بہن بیٹھی ہے سب بیٹھے ہیں اس پیزوں پر اور فلم ڈال دی گئی ہے بین سو رہا ہے گھوسو کنار ہیرو ہیرین کر رہے ہیں آپس میں ریپ ہو رہا ہے گنڈے کپڑے نوٹا رہے ہیں ننگے کر رہے ہیں اس کے اندر پیار اور محبت کی باتیں ہیلے اور بہانے لڑکے اور ل
Afficher toute la transcription