أهل سنت سے فتنوں کودورکرنا
زیرنظررسالہ میں فتنوں میں مبتلا ان مسلمانوں کوشکوک وشبہات سے دوررهنے کی تاکید کی گئی ہے جن پرفتنوں نے دوطرفہ حملہ كرركها هے 1-کفرکے فتوى’ لگانے میں افراط وغلوکرنا2-اسلام میں داخل ہونے کی امید میں نرمی وتفریط اختیارکرنا-, نیزفتنوں سے محتاط رہنے ,ارتدادوفساد کے کاموں سے بچنے,ایمان کی حقیقت ,ایمان اورمسئلہ تکفیرمیں لوگوں کی گمراہی,مسئلہ تکفیرکےأصول وضوابط ,کفراورکفارکی اقسام, حکمرانوں اورعوام کے باہمی حقوق وغیرہ کا تذکرہ کیا گیا ہے By: بكر بن عبد الله ابو زيد, أبو طاهر زبير علي زئي, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · بكر بن عبد الله ابو زيد, أبو طاهر زبير علي زئي, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Extrait du livre
Les premières pages du texte. Ouvrez le livre ci-dessus pour le lire en entier.
Commentaires
Aucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.