Lectures & RemindersVidéoوضوء کا طریقہadmin·2 views·3 months agoSource: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00وضو کا طریقہ کوئی بھی نماز بغیر وضو کے قبول نہیں ہوتی بسم اللہ وضو کے شروع میں بسم اللہ پڑھنا مشروع ہے اسی سے ہم اکنا وضو شدو کرتے ہیں دونوں ہتھیلیوں کو دھونا پھر کلی کرنا اور نات میں پانی لے کر ناک جھاڑنا کلی کرنے کا مطلب موہ میں پانی ڈالنا اور اسے موہ کے اندر ہلانا ہے جل کے نات میں پانی لینے کا مطلب ہے0:34ساس کے ذریعے ناک میں پانی چڑھانا پھر ناک جھاڑ کر اسے باہر نکالنا گلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ سے کام لینا مستحب ہے الا کہ روزہ دار ہو یا کسی نقصان کا اندیشہ رو چہرے کو پانی سے دھونا اور چہرے کی حد لمبائی میں سر کے بان اگنے کی عام جگہ سے ٹھڑی تک ہے اور چوڑائی میں ایک کان سے دوسرے کان تک ہے1:03چہرے کو دھونے کے ساتھ اس پر موجود تمام بالوں کا دھونا بھی واجب ہے جیسے بھوئیں۔ داڑے اگر ہلکی ہو تو اس کے نیچے جلد کو دھونا بھی واجب ہے۔ اگر گھنی ہو تو اس کا ظاہری حصہ دھویا جائے گا اور صرف پانے سے اس کا خلال کرنا مسنوند ہے۔ چہہ دھونے کے بعد دونوں ہاتھوں کو دھونا والا غاز دائیں ہاتھ سے کرنا۔ دونوں ہاتھوں کو اونگلیوں کی کناروں سے لے کر کہنیوں سمیت کہنیوں تک دھونا۔1:44نئے پانی سے دونوں ہاتھوں کو بھگونا پھر اپنے بھگے ہوئے ہاتھوں کو سر کے اگلے حصہ پر رکھنا اور انہیں گدی تک لے جانا پھر ان دونوں ہاتھوں کو اسی جگہ واپس لانا جہاں سے آغاز کیا تھا پھر سر کے مسح کے بچے ہوئے پانی سے دونوں کانوں کا مسح کرنا ایسا ایک ہی دفعہ کریں گے کانوں کے مسح کا طریقہ شہادت کی املیوں کو کان کے دونوں سرافوں میں داخل کر کے ان کے اندرونی حصوں کا مسح کرنا2:18اور انگوٹھوں سے کان کے باہری حصوں کا مسائح کرنا اس طرح ہم کان کے ظاہری اور باطنی دونوں حصوں کا مسائح کر لیں گے پھر دونوں پیروں کو دھویں گے دونوں پاؤں جن کو دھونا واجب ہے تو ان کی حد یہ ہے پاؤں کی اولیوں کے کناروں سے ٹخنوں تک پہرے دائیں پیر کو دھونا پیروں کی اولیوں پہ خلال کرنا اور ایریوں کو خاص توجہ کے ساتھ دھونا پھر دائیں پیر کی طرح ہی بائیں پیر کو دھونا آزائے وضوح میں ترتیب واجب ہے2:53چنانچہ کسی عذب کو دوسرے عذب پر مقدم کرنا درست نہیں اسی طرح ان کو پیدر پر دھونا بھی واجب ہے چنانچہ ایک عذب سے اس کے بعد والے عذب کی طرف منتقل ہونے میں زیادہ دیر کرنا درست نہیں تمام آزائے وضو کو ایک ایک بار دھونا کافی ہے البتہ دو دو یا تین تین بار چیرہ دھونا کلی کرنا ناک میں پانی ڈال کر جھاڑنا دونوں ہاتھ اور دونوں پیروں کو دھونا مسنون ہے اور یہی افضل ہے3:26وضوص فارغن رکباری دعا پرنا مستحب ہے اشہد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک له و اشہد ان محمد ان عبده و رسولو نیز بہتر ہے کہ یہ اضافہ بھی اپنی دعا میں کریں اللہم جعلنی من التوابین و جعلنی من المتطہرینAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.