Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:05 بسم اللہ 1:15 یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجہا وبث منهما رجالاں كثیلا ونساء انتقوا اللہ الذی تساءلون به والارحا ان اللہ كان عليكم رقیبا یا ایوہ الذین آمنوا انتقوا اللہ وقولوا قولنا سدیدا 1:45 اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ قِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيِ هَدِيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَا 2:13 وَكُلَّ ضَلَارَةٍ فِي النَّارِ فَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِعِ لَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُلِهِكُمْ أَمْوَالُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ مؤدد سامعین اسلام 2:45 آج کا موضوع جو مقرر کیا گیا تھا وہ حقوق الاولاد بچوں کے حقوق ان کی تعلیم اور تنبیت ہے یہ موضوع بڑا ہی اہم نازو بہت ہی طویل ہے ایک مجیس میں ان تمام دیروں کا بیان کر دینا ہم نے ان میں سے باہر حقوق اہم اور ضروری میں نے سمجھے وہ دس حقوق 3:23 اور ماں باپ کے اوپر اولاد کے جو بہت ہی زیادہ اہم اور ضروری تھے میں نے اختصار کے ساتھ انہی کو اکٹھا کیا اور وہی دس رکوع اولاد کے والدین کے اوپر جو ہوا کرتے ہیں انہی کو پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ ہمیں کہہ لیں آپ ادارت سننے کے ساتھ ہم نے کی توفیق حاصل کروائے پہلے چیز دس باتوں میں سے 3:52 جو آج ہمیں پیش کرنا ہے ان میں سے پہلی چیز یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے انعامات مہربانیوں اور نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت اولاد ہے اولاد کا ملیانہ اولاد کا گھر میں ہونا یہ اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت بہت بڑا اللہ تعالیٰ کا انعام ہے 4:30 اولاد اللہ تعالیٰ دینے پر قدرت رکھتا ہے اس لئے رب العالمین نے ارشاد ہمایا 5:04 تو تمام کائنات ہر ایک جن اللہ وعدہ و لا شریک کا اختیار ہے کسی کا کوئی ذرہ برابر اختیار نہیں ہے جیسے جو رب العالمین نے رشاد کرنا ہے ما یم لیکون من قطمیر جن سے تم من قطمیر تو قطمیر کے بھی مالک نہیں ہے عربی زمان میں قطمیر کہتے ہیں آپ کبھی کوئی خجور کھانے کی گچھلی لے تو خجور کی جو گچھلی ہوتی ہے پیش میں ایک لفظ 5:44 بھی سے لکیر ہوتی ہے اس میں باریک سا ایک سفید چھلکہ ہوتا ہے اسی کو کہا لیتا ہے کتمی یعنی خیور کے چھلکے کے بھی اختیار پیدا کرنے یا بنانے کے اللہ کے علاوہ کوئی دوسرا نہیں ہوتی ہے فرمایا کتمی سے شریک ہونے کی دلیلوں میں سے ایک بڑی دلیل یہ ہے اللہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جسے چاہتا ہے 6:22 جسے چاہتا ہے اللہ صرف لڑکیاں ہی لڑکیاں دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے صرف لڑکے لڑکے دیتا ہے جن کو صرف لڑکیاں ملی وہ ایک لڑکے کے لیے ترستے رہ جاتے ہیں جن کو صرف لڑکے دیتا ہے جن کو کچھ نہیں مل سکتا جب تک اللہ تعالیٰ نہ دے فرمایا اور جسے چاہتا ہے اللہ تعالیٰ لڑکے اور لڑکی دونوں اتا کر دیتا ہے 7:03 کسی کو لڑکی دیا کسی کو صرف لڑکے دیا کسی کو اللہ نے دونوں اور جسے چاہتا ہے اللہ تیرا زندگی بھرم کو اولاد سے بحروم کر دیتا ہے کس کو کیا ملنا تھا اور کس کو نہ ملنا تھا اس کی حکمت کیا ہے صرف اللہ وعدہو لا شریف جانتا ہے مومن کا کام کیا ہے وَرْضَ بِمَا قَسَمَ اللَّهُ لَكَا نے جو دے دیا اللہ نے 7:37 جو تمہیں عطا کیا ہے جس سے محروم کر دیا ہمیں بہت خوش رہیں ہمیں بہت خوش رہنا اسی طرح سے اللہ نے شاہد فرمایا میرا اللہ تمہارے پاس ادنا درجہ کی بنیمت ہے وہ بھی صرف اللہ عبادہ اللہ شریف کی تو تمہیں کچھ نہیں میا دوسری چیز اولاد ہیں گھر کی زینت منرش کی زینت زینت الحیات الدنیا یہ دنیا کی زینت 8:30 یہ دنیا کی زیب و زینت ہے آخرت میں کوئی چیز کام آنے والی نہیں ہے اس لیے 9:00 انسان کو اللہ تعالیٰ کے فیصلے میں خوش ہونا چاہیے دوسری چیز جب یہ بات آپ کے سامنے وعدے ہو گئی کہ اولاد اللہ کی نعمت ہے نعمت کی شکر و بذاری انسان کے روپر واجب ہے انسان اللہ تعالیٰ کی دینی نعمت کو باقی رکھنا چاہتا ہے ایک شکل ہے کہ اللہ تعالیٰ کی نعمت کا وہ شکر ادا کرے 9:35 اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں نعمتوں کی شکر اداری واجب مومن ہر انسان اپنی دل اللہ تعالیٰ کی دیوی نعمت کو حفظ رکھنا اور بقا چاہے تو اس میں ترقی چاہتا ہے تو صرف ایک شکر ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرے حافظ انکسیر رحمت اللہ 10:12 مصدر امام احمد بن حمل کی حوالے سے ایک بڑی پیاری روایت اور واقعہ نکل کرتے ہیں جس کو امام احمد بن حمل رحمت اللہ نے اپنے مصدر میں نکل کیا بطور مثال کے کہ اللہ تعالیٰ نعمتوں کی شکر بوداری ہوگی اور نعمتوں کی قدر کی جائے گی تو اللہ کی نعمت آپ کے پاس باقی رکھے گا ورنہ چھیل دیتا ہے نبی رحمت اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجلس میں بیٹھے ہوئے تھے صحابے اکرام تھے اتنے بھی ایک سائر آیا بھیگ مانگنے والا 10:43 اس نے کہا ہمیں کچھ چاہیے نبی علیہ السلام صاحب نے اپنے گیر میں ہاتھ ڈالا کچھ نہ ملا صرف ایک خجور بھیا خجور تھا آپ نے خادم سے کہا کہ لے گاؤ اس مسکین کو ایک خجور دے دو خادم آیا لمبی اپنی جھولی فیلالہ کھاتا تھے خادم نے ایک خجور اس کے تہلی میں ڈال دیا نام سنتے تھے کہ اللہ کے رسول ہیں پیدا پر ہے بہت دیتے ہیں خجور تو ہمارے پاس ہے خجور میں کیا کروں گا میں تم کو 11:23 خجور واپس لوٹایا اور برا بھرا ناشکری کرتا ہوا بے وقوب آگے چلا گیا ایک ایک خجور کے ہاتھ ملا تھا نا قدری خاتم کے پاس خاتم لے کر کیا یا رسول اللہ اس نے واپس لوٹا دیا آپ نے رکھ لیا کچھ ہی دیر خاتم سے کہا یہ خجور لے جا کر دے دو خجور سائل کے ہاتھ میں ملا تو تھیلی میں ڈال لے کے میں جایا اس خجور کو اپنے ہاتھ میں رکھا اور کہا سبحان اللہ یہ ہے شکر مداری 12:02 سبحان اللہ سبحان اللہ ایک حجور ملا وہ بھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر سے ملا اس نے شکر گناہ نہیں کی اور سبحان اللہ اس کی قبضہ کہتے ہیں وہ شخص آگے جانے لگا جہاں تک ہم لوگوں نے دیکھا تھہلی میں نہیں ڈالتا سبحان اللہ کتنا پاکی ذات 12:45 کتنا ملتا ہے رسولﷺ کے پاس ابھی چلاتا رہا تو شکر مقداری کرتے ہیں لیکن شکرتم لازیدنکم اگر شکر مقداری کرو گے تو اور تم کو دے گے ورائن کا فضلی کرو گے تو ہمارا عذاب دردناک ہے نبی علیہ السلام بیٹھ دیا ہے ارے اس مسکین کو ایک خجور سے کیا کام چلے گا جاؤ امی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہہ دو چالیس درام اس کو اور دے دیں تاریخ پر اللہ تعالیٰ خوش ہوتا ہے 13:36 آپ کی کے پاس اللہ کی نعمتیں ہوگی اور پھر اللہ رب العالمین مزید خیر و برکت سے نوازتا ہے یہ اولاد جب نعمت ہے اس کی شکروداری کیا ہے خجور ملا تو اسے سبحان اللہ تو تم ناش کرائے ناسنے گلائے یہی ہے اللہ کی نعمت پر ناشکری نافرماری کے ذریعے اللہ تعالیٰ کا شکر نہیں ادا کیا دا اللہ نے بیٹی دے دیا 14:11 تو آپ کہیں بس کیا بتائیں بیٹا کیوں نہیں تھی بیٹی یہ کہا گئی فیل یہی اصل میں ناشکری کا ناشکری ہے شکر مداری کریں اب کی با جانے کے بعد شکر مداری ہے کہ آپ اولاد کی تربیتی سنداز سے کریں کہ وہ اولاد آر کر کے اللہ کی نام اللہ کے لیے والی بنیں کہیں ایسا نہ ہو اللہ جلدہ شکر مداری ضروری ہے 15:09 ایک طریقہ ہے یہی کہتے ہیں اللہ تعالیٰ کا سب شکر ہے میرے بھائی جس طرح سے اللہ ایسے ہی اولاد سے رحمت بن کر نہیں چنانچ سور انفار کی آیت نمبر اٹھائیس خالصہ بولیں سمجھتے ہیں کہ اولاد دے کر کہ اللہ تعالیٰ ہم مال بناتے ہیں کہ اولاد ملنے پر 16:41 انسان ایک بڑی کٹین اور سخت آدمائش میں آگاہی ہے وَاَدَمُونَ اسی لئے قرآن باقی میں قرآن العالمین نے فرمایا لوگوں یہاں کا ہشیار ہے نا وہ بھی لوگ بعض اولاد لیکن بعض اولاد تمہاری دنیا میں سب سے بڑی دشمن ہیں ان سے ہشیار رہے گا اللہ اکبر آپ ساری زندگی اولاد کو لکھاتا ہے اسے اپنا وطن اپنا شہر ماں باپ چھوڑتا ہے کہ کسی بھی صورت سے اولاد کا 17:35 خرچہ پورا کیا جائے درہوشیار رہنا ہر اولاد اولاد تمہاری دشمن ہیں اور ان سے اپنے آپ کو درہا بچا کر کے رکھنا اسی نہیں نبی علیہ السلام شاہد رشاد فرماتے ہیں تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ تم سے کنشے گا 18:17 اللہ تعالیٰ نے جو ذمہ داری اس کی تمہارے اوپر ڈالی تھی ذمہ داری تم نے ادا کیا تو ذمہ داری کو تم نے ضائع اور برباد کر دیا اب ہم جانتے ہیں اس پوری امت میں پوری کائنات جب سے بنی ہے اگر کسی کے گھر میں سب سے حسین جمیل خیر و برکت والی اولاد تھی تو حضرت فاطمہ ہے جن کو اللہ نے دو بیٹے سے نوازا حسن اور حسین 18:49 ان سے جانا مکندست اولاد کسی کے گھر میں پیدا نہیں ہوئی سیدنا شیبابا ہے جنہ جنت اس نے مجھ سے محبت کیا اور جس نے مجھ سے محبت کیا اس نے اللہ سے محبت کر دیا اور چند تک ہمارا کہاں قابلی قبول نہیں اپنی محبت بھی قبول نہیں کرتا وہ انسان اللہ تعالیٰ دوسرے روایت کرتے ہیں کہنا یہ ہے اس لیے اسلامی آداد میں اس لیے ہم لا پرواہی کرتے ہیں 20:07 کہ ہم نے کبھی اولاد لیے زہمت نہیں سمجھا کبھی آدمائش نہیں سمجھا آدمائش سمجھتے تو اتنی لاپروہیاں آپ کے مطالق ہم سے نہ ہوتی جمعہ کا دن ہے خطبہ لے رہے ہیں خطبہ شروع ہو چکا ہے آپ کی نگاہ پڑھیں کہ حسن اور حسین حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ نے ان دونوں کو نہلایا اور کہیں سے 20:38 سرک کسی میں کے کمیس اور شروعات کے جوڑا مل گیا تھا نہنا کر کے دھولا کر کے اپنے دونوں بچوں کو دروالہ کھول کر کے مسجد کی طرف بڑھا دی جاؤ نانا کھدوا دے رہے ہیں مسجد میں جاؤ نانا بھی ہے تمہارے والد علی بھی وہی مل جائے گی جاؤ دونوں بچے چلے حسن اور حسین لیکن دونوں میں بڑا مسجد تھے چلتے ہیں ایک کھڑا ہوتا تھا دوسرا دلتا پس کر کے دوسرا کھڑا ہوتا تھا پہلا 21:15 موسیقی 23:20 یہ دونوں بچے یہ حسن ہے اور یہ ہوئے یہ دونوں گھر سے نکلے ایک گرتا ہے دوسرا کڑا اس حالت کو کر سکا مکمل کیا لیکن یہ آدھیانی کرا دیا اللہ رسول کے لئے تہتائش بن جائے یہ پندرہ ہی صدی کا مسلمان ایسا تہتائش نہیں بنتی 24:32 جب ڈنڈے مارتی ہے یا دیتی سر پکڑتا آئیے میرے بڑی مسئیبت بن گئی کرنا چاہیے آنکھوں سے نکلنا چاہیے مسلمان نہیں سمجھتا ہے اس سے بڑی تیل کوئی نہیں ہو سکتی کہ اس حدیث کی روشنی میں یہ فتنے ہیں بھی سبر نہیں کرتا اگر اس حدیث پر ہم یہ سوچنے پر تو اللہ تعالیٰ آپ یہاں پکڑے کیوں؟ لیکن افسوس اور افسوس بڑے افسوس کے ساتھ ہمیں کہنا پڑتا ہے آگے ختم ہو گیا 26:24 اولاد کے لئے راہ ہموار کریں دیشے میں نے کہا باگیچہ بھی لگانا ہے گارڈر بھی لگانا ہے سکھٹی بھی کرنی ہے بلدی بھی بنا لیے تو سب سے پہلے کیا کرنا پڑتا ہے وہی کی جائے تیسرے نمبر پر اولاد اولاد میں سے یہ ہیں ماں باپ اپنی اولاد 28:03 کی شادی کرنے لگے یا آدمی اپنی شادی کرنے لگے تو ذرا دیکھ لے کہ جو رشتہ کر رہا ہے وہاں سے اچھی اولاد کی امید ہے یا کہ کوئی اچھی اولاد کی امید نہیں ہے اچھی اولاد کے لیے زمین ہم سی لیے ہی رشتے کے وقت رشتہ دونوں جو ہیں دیندار ہوں ہم نے اسی لیے سختی کے ساتھ فرمایا ہم اس مرگوں کی اس میاں بیوی ہوں کی امید رکھنا 29:28 کیا خیال ہے کس کا رکھا ہے جانتے ہیں یہ نام کے نام میں سے ہے اسی لیے ضرور فصل دیو ویسے ہی کاٹو گے تو یہ تم کو ملیں گے اسی لیے بہت ہی رشتے سارے ہی اچھے گفتار اور کریکٹر کے ہونا چاہتے ہیں سننے ترمیدی کی روایت 31:11 جس کے اخلاق بھی اچھے ہیں اور جس کے دین بھی اچھے ہوں دین بھی ہو شریعت کا پابند بھی ہو چال چلن بھی اچھے ہوں گفتار کردار بھی اچھا ہو اپنے بچی اپنی لیتی اپنے بہن کی سادی کر دینا کیوں آج لوگ دیندار ڈونٹتے ہیں کوئی سادی کرنا نہیں کہتا دیندار نہیں چاہیے اور جب پہلے بتا جو لڑکا دیکھتے ہیں تو نماز پڑھ رہا ہے 31:54 تاریخ بھی رکھا ہے اور دہنے کے اوپر اس کی ازار بھی ہے تو کیا کرتے ہیں نہیں دیندار تو چاہیے لیکن یہ تو نہ دیندار اللہ اکبر صرف مال دیکھو گے اور نوکری دوکھو گے تاروبار دیکھو گے پھر اللہ رسول اللہ نے فرمایا تکن فتنتن فللہ پھر زمین پر فساد فیل جائے گا براہیاں بالکل عام ہو جائیں سب سے پہلے دین دیکھنا تھا یہ آنے والی اولاد کا رشتہ آپ ڈھونیں لیکن 33:15 رشتے کے بارے میں لڑکا آپ جانتے ہیں ہاں جانتے ہیں کیسا ہے موکری بیٹی کاروبار اچھا ہے نہیں میں مدنی کرنا چاہتا ہوں اس سے لیکن تو اس کا بے گراؤنڈ کیا ہے کہ بتائیں سب اتنا جانتے ہیں کہ ہتا جاتا ہے بس نماز نہیں نہیں اور سب ٹھیک ہے نماز تو بعد میں ہو جائے نماز کا مدنے بھی پڑھو سے لے کے آیا اب کیا توقع کرتے ہیں کہ اولاد پیدا ہوگی تو وہ نماز ہی ہوگی یہ اولاد کی 34:09 کہ جیسے چاہیں آپ سادی کر لیں آپ نے ساتھ نویا اگر ایسا نہیں کرو تو بہت بڑا فساد فیل جائے گا دوسری بار میں اچھے رشتے ہی سے تم بھی کرو اور تم اپنے کسی قریبہ کی سادی کرو اس کے لیے بھی دین ہی دار دھوڑا کرو یعنی رشتہ جو برابر دین دار ہونا چاہیے اسی لیے میرے بھائی 34:54 حضرت عبدالعمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت میں ایک بوڑھا آیا کمر جھک گئی ہے ہاتھ پہ ڈنڈا لیا ہوا روتا ہوا آیا آسو پہ آتا ہوا امیر المومنین کے پاس کھڑا ہوتا ہے بڑی مجلس میں کیا ہوا امیر المومنین بچہ بڑی پچائی کرتا ہے کیا کرتا ہے تمہارا بچہ وہ بکریوں ہیں اسی پہ گزارا ہوتا ہے بکریوں چراتا ہے لیکن باتوں باتوں میں نافرمانی بھی کرتا ہے جب کبھی گصہ آتا ہے تو ڈنڈا ہی ب 35:22 بڑا پریشان اور فاروق کو بڑا غصہ آیا میرا کہا پکڑ لاؤ اس لڑکے لڑکا پکڑ لاؤ تو بڑھے باپ کو مارتا ہے کہا عمر المومنین گلتی ہو گئی عمر فاروق کا ٹھنڈا دیکھا وہ گھبرا گیا لڑکا جوان لڑکا کیا بھاگ فاروق ساری قسم نکال لے گیا اس لئے گھبرایا عمر المومنین گلتی ہو گئی آئندہ کبھی نہیں مارے گے جب دیکھا کہ عمر فاروق لڑکا بڑا غصہ ٹھنڈا ہوا اچھا عمر المومنین ماں باپ 36:03 بڑے حکم ہیں کہاں یہ بڑے بڑے حکم کیا ہے کہاں تین بڑے حکم کے طرح یاد کر لو عمر طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ماں باپ کے اوپر بچوں کے بیٹے نے کہاں ویرون مومنیس درہاں بیان کر دیں انہوں نے کوشش کرے کہ بچے کی جو ماں بنائے وہ دیردار ہو اور لڑکی واروں کو چاہیے کہ آنے والے بچے کا باپ جو بنائے باپ بھی دیر کہاں اچھا یہ پہلا آنکھ ہے کہ شادی ہو تو دیردار 36:43 رشتہ کیا جائے کہا کہ ہاں کہا نمبر دو کہا جب بچہ پیدا ہو تو نام بھی خوب اچھا رکھا جائے نام اچھا رکھا جائے کہا عبید الممرین تیسرا حق کہا تیسرا حق ہے کہ جب بچہ ذرا بات کرنے لے کے تو سب سے پہلے اس کو قرآن کی تعلیم دی جائے اب تو بچے کے حق میں فیصلہ پلٹ گیا ہے بھائی جتنا اگر فاروق نے گاتا تھا اتنا یہ تینوں حق سن کر کے بچے نے فائدہ اٹھایا 37:21 تو ہم سنائیں تعالیم دی جائیں 38:23 شریعت کی پابندی کرنے والی بلکہ میرے باپ نے دوسرا بچے کا نام ان سے طرح پوچھے میرے بچے انہوں نے میرا نام کیا رکھا ہے بچے کا نام کیا رکھا جہود چارور ہوتا ختم کیا نمبر دو ختم رکھا نمبر تین جب میں چلنے پھرنے لگا تو قرآن کی تعلیم نہیں دلایا آپ نے بتایا کہ تیسر حق کیا ہے اس لئے قرآن کی تعلیم نہ دلایا 39:35 چلنے کھلنے لگا تو بکریہ کری دی اور ڈنڈا دے کر کے بکریوں کے پیچھے لگا دیا تو بکریہ چرانے کے علاوہ میرے پاس کوئی علم ہی نہیں ہے کہ جب بکریہ تنگ کرتی ہے تو ڈنڈے مارتا ہوں شام کو آتا ہوں اور باپ جب تنگ کرتا ہے تو ایک ہی چیز نہیں کہا ڈنڈے اس کو بھی مارتا ہوں واہ واہ اوہ اوہ 40:36 بہت ہی ضروری ہے دیندار ہوں گے تو انشاء اللہ اولاد بھی آئے گی تو نظیم الترفین آئے گی نظیم آئے گی دیندار آئے گی نمبر چاند روح میں سے یہ بھی ہے ایسا اچھی اولاد کے لئے دعا کرنا چاہیے ہمارے ہاں جب تک امید نظر نہ آئے تب تک آدمی دعایں نہیں کرتا اللہ اکبر آن میں ڈالے گئے روح سے نکلے اور جب حیرت کرنے کے لئے عراق چھوڑنے لگے تیار کیا کرتے ہیں 41:43 اے اللہ مجھے کوئی نیک اور صالح اولاد ادا کرنا اولاد کے حقوق میں سے یہ چوتھا ہے صحیح اولاد کی تربیت کے لیے وہ دعا کرے تو ہمیشہ نیک اور صالح
Afficher toute la transcription