♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & RemindersAudioحج کے احکام اور دین کی دعوتadmin·2 views·5 months agoBy: احسان الهي ظهير Source: IslamHouse.com · احسان الهي ظهير#Audio#IslamHouse#احسان الهي ظهيرTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00موسیقی1:14اہل کائنات کی ہدایت کا اور رہنمائی کا بندگرد فرمایا قرآن کے کونے کونے سے مسلمان اکٹھے ہو کر آپ کی تعمیل میں اللہ علیہ السلام کی سنبھر عمل کرتے ہوئے سال کو ادا کرتے حج کہا جاتا ہے حج کا کو علامزہ کے بعد آنے والے لوگوں کے لیے آپ سے رشتہ مودد کے اور آپ سے رشتہ اطاعت کے اطاعت دے اور ان کے پاس زادہ سفر موجود ہو3:45وہ بھی ابراہیم اسماعیل اور حاجرہ کی پیروی کرتے ہوئے آمال کو بجا لائیں گے جن کو پرگزیدہ ہستیوں نے جن آمال کی بجا آوری کی صلی اللہ علیہ وسلم کو لے کر اسی طرح دھر کی زیارت اللہ کے دھر کی زیارت کے لیے مدینہ طیبہ سے نکلے مکہ مکرمہ میں پہنچے آج تاریخ کو مکرمہ سے منا کی طرف روانہ ہوئے5:08موسیقی6:11زاد سفر اس کے پاس موجود ہو سفر کی اجازت دیتی ہو لازم اور واجب ہے کم از کم ایک مرتبہ اسی طرح اللہ کے گھر کی زیارت کے لیے اپنے گھر سے بکلے اور ان میدانوں میں تک اسی طرح سرگردان رہے خاتم النبیین اور سید المرسلین نے باوجود اپنی تمام رفتوں عظمتوں اپنے دنوں کو گزارا6:58اے لوگوں اپنے تمام عامال ان دنوں میں اس طریقے پر ادا کرنا اس طرح میں محمد الرسول اللہ نے ادا کیے ہیں اس بات کی طرف بھی اشارہ کر دیا زندگی کا آخری عمل ہے جبکہ آپ نے رشاد فرمایا مجھے ایسا معلوم ہوتا ہے اس کے بعد مجھے رب کے گھر میں حاضری کا موقع میسر نہیں آئے گا7:33حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب ان عامال مبارکہ سے فارغ ہوئے آسمان سے بھی باب کی تائید ہو گئی مبارک محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا آخری سفر ہے آسمان سے جبریل امین آیت کریمہ کو لیتر نازل ہوئے8:17اپنی نعمتوں کو اپنے انعامات کو جو تم پر کیے تھے ان کو اپنی میراج تک پہنچا دیا ہے میں نے تمہارے دین کو مکمل کر دیا ہے اسلام کو رضیت اللہ کم الاسلام الدینہ آج اسلام ہی کا سکہ چلے گا اس کے سوا اور کسی مذہب اور کسی عظم اور کسی دین اور کسی دایہ عمل اور کسی ذاقتہ حیات کا سکہ نہیں چل سکتا محمد الرسول اللہ کے نزول نے بھی اس بات کو بازے کر دیا9:01کہ یہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی مبارک کا آخری سفر ہے دین مکمل ہو جانے کے بعد نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے باقی رہنے کے آثار نظر نہیں آتے ہیں اپنے مبارک ہے جس سفر کو حج کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اسلام کی تاریخ میں حج کے نام سے پکارا جاتا ہے کہ یہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا الودائی حج تھا9:46آپ نے سفر کے لیے عوانگی حج کے لیے آنا نہیں ہوئے محمد الرسول علیہ وسلم اس کے بعد جس سفر کو اختیار کرتے ہیں یہ ایام جو ہم گزار رہے ہیں یہ ایام وہی حج کے ایام ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے تمام صاحبہ نے استعداد مردوں پر بال غفرہ چکرہ دیا ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت کیا ہے10:44یہ سمیلہ جس کے پاس بیت اللہ تک پہنچنے کی ساکت اور ہمت موجود ہو حج فرض قرار دی دیا ہے ایک ہمت مادلی ہوتی ہے دوسری ہمت جسمانی ہوتی ہے اور وہ شخص جس کے پاس اللہ کے گھر تک پہنچنے کے لیے پیسے موجود ہو اس کا جسم صحیح ہو سلامت ہو وہ اندر سفر کرنے کی11:29سفر کی صعوبتوں کو برداشت کرنے کی طاقت موجود ہو اس پر حج اسی دن فرض ہو جاتا ہے جس دن یہ دونوں چیزیں اس کے پاس پکت ہی ہوتی ہیں مسئلہ انسان کے پاس صحت موجود ہو اور اتنے پیسے موجود ہو جائیں جن سے آدمی حج کو حیار کر سکے تب اسے حج کے ارادے میں حج کی نیت میں اور حج کے لیے نکلنے میں تاخیر نہ کرنی چاہیے12:05بلکہ فوری طور پر اپنے اوپر آئے اس فریضے کی ادائیگی کے لیے اللہ کی بارگاہ میں نکل جانا چاہیے یہ عجر کے بچے جوان ہیں میرے کاروبار کو سمجھا گھر کی نگے داشت کے لیے کوئی موجود نہیں ہے اس کا نہ قرآن کے اندر ذکر ہے نہ حدیث مصطفیٰ حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں اس کا تقرار موجود ہے بلکہ انسان کو یہ چاہیے کہ وہ اس بات کا عقیدہ رکھے12:42کہ اگر میں اللہ کی راہ میں اللہ کے راستے میں سفر کے لیے نکل رہا ہوں ہم معاملات کی نگہداش خود رب العزت خود فرما دیں گے جس کے معاملات کی نگہدانی اللہ کے ذمہ ہو جائے معاملات میں کسی قسم کا خلل ماتے نہیں ہو سکتا ہے کہ لوگ اچھی طرح یہ بات سمجھ لیں کہ جب بھی کسی کے پاس اتنے پیسے موجود ہو جائیں جن سے وہ بہ آسانی اپنے اس سفر کو عمل کر سکے اور اس کے بعد13:19دھر والے کسی کی طرف اور کسی کے محتاج نہ ہو کسی کے سامنے دست سوال دراج کرنے پر آمادہ ہو مجبور نہ ہو اور اس کی صحت اسے سفر کی اجازت دیتی ہو اس عالم میں اس سفر کو اختیار کرنے میں کسی قسم کی تاخیر رواں نہ رکھنی چاہیے اور یہ سمجھنا چاہیے کہ حج بنیادی طور پر جوان آدمی کے کرنے کا ہے13:53جس کی قوتِ مضمہر ہو چکی ہو جس کی طاقتِ جواب دے چکی ہو وہ کبھی اس طریقے پر حج کے عامال اور حج کے ارکان کو ادا نہیں کر سکتا جس طریقے پر حضرتِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عامالِ حج کو ارکانِ حج کو ادا کیا یا انہیں ادا کرنے کا حکم دیا ہے قسمتی کے ساتھ ملک کے اندر بالخصوص یہ چیز راہ پا دی ہے14:27کہ انسان اچھا بلا تحمل ہوتا ہے اس کی صحت بہت امدہ ہوتی ہے جوانی قوت تک اس کے اندر موجود ہوتی ہے ہر جس پر فرق ہو چکا ہوتا ہے وہ ایک پریزے کو ڈالتا رہتا ہے یہ پریزہ صرف ان لوگوں نے ادا کرنا ہے جن کی کمریں جھک چکی ہو جن کی قوتیں وضمہ ہی ہو چکی ہو جن کے آسات جواب دے چکے ہو جن کی طاقتیں کمزر پر چکی ہو بھوڑا ہو چکا ہو15:05حالانکہ حقیقی بات یہ ہے کہ آج کے زمانے میں بالخصوص پچھلے زمانوں میں بھی بالعبور ارکان کو سوائے جوان آدمی کے کوئی صحیح طریقے پر ادا کر ہی نہیں سکتا بجا لا ہی نہیں سکتا ہے آج ہم نے دیکھا ہے کشمار بوڑے آمال حج ہی کو نہیں ارکان حج کو ماجبات حج کو یہ کہتے ہوئے چھوڑ دیتے ہیں ان کے بجا لانے کی طاقت15:42اور قوت موجود نہیں ہے اس لیے بات اپنے ذہنوں میں رکھنی چاہیے کہ اس مقدس زفر کو اختیار کرتے ہوئے یہ بات پیشِ نظر رہے کہ جب بھی فریضہ انسان کے اوپر آئے دو بغیر کسی تاخیر کے اس کی ادائیگی کے لیے اللہ کی بارگاہ میں نکل کھڑا ہو اور اس کا بہترین زمانہ لذت اٹھانے کا زمانہ صحیح طور پر بجالانے کا زمانہ16:15صحیح معنوں میں اس سے محضوظ ہونے کا زمانہ جوانی کا زمانہ ہے حقیقی بات یہ ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے اب تک بارہ بیس مرتبہ مواقع میسر آئے ہیں حج کے میں نے یہ محضوظ کیا ہے کہ ہر آنے والا سال سال سے کہیں کم تر ہے گزرہ ہوا سال حج کے اندر پوری قوتیں پوری طاقتیں اور پوری توانائیاں موجود تھیں16:50اور تب جو ارکانِ حج کا بجا لانے کا مزہ آتا تھا وہ اب نہیں آتا ہے ایسا آدمی جس کے لیے ساری سہولتیں میسر ہوں اور اللہ کی فضل و کرم اور اللہ کی توفیق سے ہر قسم کی آفائشیں سام مہیا ہوں حج کیے مہمان کی حیثیت سے کیے مختلف مہمان کی حیثیت سے اس کے باوجود میں نے یہ محسوس کیا کہ پچھلے برسوں کے ادا کیے ہوئے حج اس برس کے حج سے کہیں17:28کہیں درجہ بہتر تھے پچھلے برس جو میں نے حج کیا مجھے ایسا معلوم ہوتا تھا کہ اس سے پہلے جو حج کے عمال ادا کیے تھے وہ اس برس ادا نہیں تھا اس برس بھی میرا ارادہ تھا لیکن اپنی کم ہمتی کی وجہ سے اور صرف کی خرابی کے اتنا تھک چکا تھا سفروں سے مجھے خدشہ تھا کہ میں صحیح طور پر عمال حج کو بلا نہیں لاسکتا جب میری یہ قیفیت ہو کام بورا17:57جس کے پاس سارے وسائل اور اسباب اور ذرائع میسر نہ ہوں وہ کس طریقے پر آمالِ حج کو اس طریقے پر بجالا سکتا ہے جس طریقے پر حضرتِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بجالانے کا حکم دیا ہے سب سے پہلے ان ایام میں جن میں انتہائی بھیڑ اور رشت ہوتا ہے ان ایام میں تواف کرنا ہی انتہائی مشکل ہوتا ہے عام ایام میں جبکہ رشت نہ ہو تواف کے اندر18:29آپ جانتے ہیں کہ تواب صلی اللہ علیہ وسلم کے گرد کے بعد مقام ابراہیم پر دو رکعت آز ادا کرنے کا نام ہے اس سے ایک تواب مکمل ہو جاتا ہے ایام ایام میں اس کے لیے دس منٹ سے زیادہ وقت نہیں لگتا ہے زیادہ سے زیادہ اگر آدمی انتہائی اتنی نانس اور سکون کے ساتھ اللہ کی باردہ میں حاضر ہو کر تواب کے لیے نکلے تو زیادہ سے زیادہ بات چکروں میں19:03اور دو رقب نماز میں دس منٹ لگتے ہیں لیکن میں پچھلی مرتبہ اس لیے کہ میں این حج کے ایام میں پہنچا تھا تاریخ تھی جب میں قابط اللہ میں آجے ہوا ایک تواف کرتے ہوئے پونڈ جھنٹے سے زیادہ وقت جو ہے وہ لگا تھا اس لیے کہ پورا مطاب پورا حرم شریف بھرا ہوا ہوتا ہے اور انتہائی اوپر سے آدمی کو تواف کرنا پڑتا ہے اور پھر اس مات کا خطرہ ہوتا ہے کہ ذرا پاؤں فتلہ19:38پھر اٹھنے کا موقع نہیں ملے گا اس طرح یہ سب سے آسان رکن ہے جس کے لیے اتنی محنت اتنی کامچ اور اتنی ہمت کی ضرورت ہوتی ہے ایک دفعہ مطاف میں گر جائے پھر اسے دوبارہ اٹھنا میسر نہیں آتا اس لیے کہ لاکھوں آدمیوں کا چکر چل رہا ہوتا ہے اگر کوئی آدمی کسی کو بچانے کے لیے رکنا بھی چاہے تو رک نہیں سکتا اس لیے کہ پورا چکر جو چاہ رہا ہوتا ہے اگر وہ رک جائے تو وہ بھی پھٹلا جائے اور پیسا جائیں اس لیے20:12کوئی آدمی اگر ارادہ بھی کرے کسی کو بچانے کا یا رکنے کا تو رکنے کی اس کے اندر خطب، طاقت، تاپ اور توانائی نہیں ہوتی اسی طرح جو صفحہ کے اتنے اکام ایام میں جبکہ رشت اور حیوم نہیں ہوتا اس پر ایک گھنٹے سے سوہ گھنٹہ وقت جو ہے وہ لگتا ہے رشتے دنوں میں کم اکتم سارے تین گھنٹے میں اثر آتے ہیں اب ظاہری بات ہے ایک بوڑی عورت ایک گھنٹے اس بھیر کا مقابلہ کر سکتی اور مقابلہ کر سکتا20:52سارے تین گھنٹے کے اندر یہ چکر مکمل کر سکتا ہے آج ساری فوق جبکہ ساری کائنات اس پر روانہ ہو رہی ہوتی ہے مرحا جی نے اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو کر خشوع و حضور کے ساتھ اپنے کپڑے روزار کر اسل کر کے چادروں کو پہن کر اللہ کی بارگاہ میں حاضری کے لیے میدان مرہ میں پہنچنا ہوتا ہے اور وہاں پورا دن اور پوری رات بھر کرنا ہوتی ہے21:28اور عمومی طور پر یا انتہائی گرم راتیں ہوتی ہیں یا انتہائی سرد راتیں ہوتی ہیں اب تو کئی درستوں سے انتہائی سخت گرمی چلی آ رہی ہے لیکن آج سے تقریباً انیس درست پہلے میں نے پہلا حج کیا تھا اللہ کے پذل و کرم سے اُس دن انتہائی سردی تھی آتا کہ لوگ بیچارے گاریوں کے نیچے اور جو مختلف قسم کے سائے کی چیزیں تھی ان کے نیچے گھسے ہوئے تھے اتنی شریف سردی تھی22:03تو یا انتہائی سخت زرمی ہوتی ہے اور آج کل زرمیوں کا جمعہ آئے یا انتہائی سخت زرمی اور نہ زرمی کے بچاؤں کے لیے کوئی چیز ہوتی ہے نہ سردی کے بچاؤں کے لیے کوئی لمبا چوہرہ اتمام ہوتا ہے خیمے لگے ہوئے ہوتے ہیں ان کے اندر انسانوں کا حجوم ہوتا ہے پھر چل چلاتی ری دھوپ پھر عرفات کا سفر ایک ہی میدان میں ننگے تر اللہ کی بارگاہ میں کھڑے ہونا اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہونا وہاں سے جلتے ہی22:35مزدلپا کے لئے روانہ ہونا کہ مزدلپا میں کسی شخص کے لئے کوئی خیمہ نہیں ہوتا رات وہاں گزارنی ہوتی ہے کسی شخص کے لئے کوئی جائے پڑا نہیں ہوتی کھلے میدان میں رات گزارنا ہوتی ہے پھر وہاں سے پو پھٹتے ہی مشر الحرام پہ باقی جات کو تاجہ کرتے ہوئے دوبارہ منانے بربانی کے لئے تیاری کرنا سیطان کو مارنے کے لئے نکلنا رات وہی گزارنا پھر دوسرے دن23:08تینوں شیطانوں کو مارنے کے لیے نکلنا پھر تیسرے دن تینوں شیطانوں کے لیے مارنے کے لیے نکلنا راتوں کو وہی گزارنا اور انہی ایام میں دوبارہ مکہ مکرمہ میں آنا اور آکے اللہ کے دھر کا تواف کرنا اور زفا اور مروا کی تائی کرنا پال کٹوانا غسل کرنا کپڑے بدلنا یہ عام آدمی کے بس کی بات نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ میں نے اپنی آنکھوں سے ان 18-19 برسوں میں یہ دیکھا ہے پیش مار لوگ بانے ڈھونٹے ہیں23:41حج کے عامال سے جی چھوڑانے کے لیے کہتے ہیں یعنی مسئلہ میں یہ جائز ہے اس طرح بھی جائز ہے اور معلم اور متوسط جن کے اوپر حاجیوں کی ذمہ داری ہوتی ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ یہ بہت بڑا بوجھ ہے ہمارے اوپر ان سے ارکانِ حج کو چھوڑوا دیتے ہیں حج کی خوشی خوشی چھوڑ دیتے ہیں باوجود اس بات کے کے وہ سمجھتے ہیں ہم عامالِ حج چھوڑ رہے ہیں لیکن ہم نہ ڈھوڑتے ہیں کیوں؟24:12اس لیے کہ خود ان عامال کے ادا کرنے کے لیے اپنے اندر ہمت طاقت اور سکت موجود نہیں ہوتی ہے اس لیے وہ بھی بانے ڈونٹ رہے کہ چلو اگر کوئی چیز رہ گئی ہے تو رہ دیئے تیس بیس تیس تیس حاجی ایک ایک آدمی کو کہتے ہیں تم ہماری طرف سے کنکریوں مارانا حالت شریعت کے اندر بیر کسی انتہائی شبید معذوری کے کسی دوسرے کو کنکری مارنے کے لیے وکیل بنانا ضرورت نہیں ہے24:42بیس بیس آدمی ایک آدمی کو کنکریاں دینے سے اس بچارے سے اپنی کنکریاں نہیں ماری جاتی وہ اسی طرح پھینک کے چلا آتا ہے اور کہہ دیتا ہے کہ میں مار آیا ایک آدمی اپنی کنکریاں نہیں مار سکتا ہے حقیقی بات یہ ہے میں نے خود سال کا تجربہ ہے کہ جوان آدمی باہمت آدمی صرف اپنی کنکریاں بری مشکل سے مار سکتا ہے کہ جائے کہ کوئی بیس اور تیس آدمیوں کی کنکریاں پھینکے کون پھینکتا ہے25:13نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ نام ہو جاتا ہے کہ ہم نے حج کیا لیکن نہ حج کی ادائیگی کا لطف نہ حج کے عامال کا مزہ نہ حج کے ارکان سے بیرہ اندوز اور نہ وہ سبق حاصل ہوتا ہے جس سبق کے حصول کے لیے اللہ رب العزت نے امتِ مسلمہ پر اور کائنات کے مومنوں پر اس حج کو واجب اور فرض قرار دیا یہ حج جو اصل بات کہنا چاہتا تھا اس لیے فرض کیا گیا ہے25:42تاکہ مسلمانوں کے اندر جباکشی کا حمد کا جد و جہد کا اللہ کی باردہ میں قربانی اور اشار کا اللہ کی راہ میں وقت کے ضائع کرنے کا اللہ کی راہ میں مال کے ضائع کرنے کا اللہ کی راہ میں اپنی جان پر لگانے کا جذبہ پیدا ہو آپ کا جذبہ پیدا ہو صبر کا جذبہ پیدا ہو اللہ کے احتمال پر انتہائی تلخی میں اور انتہائی سختی میں عمل کرنے کا جذبہ پیدا ہو26:12یہ اصل مطلب ہے حج کے فرض کرنے کا کہ اللہ رب العزت ایک مومن کو عزت داتا ہے کڑی اور چلچلاتی ہوئی دھوپ میں ننگے بدن میری راہ میں نکلو کنچلیاں مارو گھومو اپنے آپ کو پالودہ کرو اپنے سر کے بالوں میں چھوٹے ٹھوٹ جائے اعمال کو ان تین دنوں میں ایک مشینی انسان کی طرح ادا کرو تاکہ تمہارے اندر حمد قوت دوانائی26:53اللہ کی بارگاہ میں عیسار اور فرمانی کا جذبہ پیدا ہو مسلمانوں پر حضبے کو بیدار کرنے کے لیے حضبے کو زندہ رکھنے کے لیے اور مسلمانوں کو جفاقش قوم بنانے کے لیے جد و جہد کا آبی بنانے کے لیے اللہ رب العزت نے اور اپنی رام عیسار اور فرمانی کے جذبات کو کرنے کے لیے اللہ رب العزت نے فریضے کو مومنوں پر آئی کیا ہے لیکن انسان کی بارگاہ میں27:31اس فریضے کی ادارگی کے لیے نکلتا ہے جب انسان کے سارے جذبات مر چکے ہوتے ہیں ساری قوتیں اور طاقتیں ختم ہو چکی ہوتی ہیں اس انسان نے اس حج سے کیا درست حاصل کرنا اپنے آپ کو جد و جہد کا کیا عادی بنانا جذبہ جہاد اپنے اندر کیا بیدار کرنا اپنے آپ کو مشکتوں اور مصیبتوں کا کس طرح عادی بنانا ہے اس کے اندر تو کوئی عیباسی نہیں رہا ہوتا28:00راکھ ہی نہیں ہوتی جو چنگاری بن سکے اس لیے ماں سوائے ان لوگوں کے جن کے پاس قوت و طاقت اور دادِ سفر ہی اس وقت آیا ہے جب ان کی عمریں ڈھل چکی ہیں ان کے ماں سوائے میرا ایمانداری تھے یہ نکتہِ نظر ہے کہ وہ لوگ جو جان بوجھ کر حج کو مؤخر کرتے ہیں باوجود اس بات کے کہ اللہ نے ان کو طاقت اور دوانائی بخشی ہی ہوتی ہے28:31ان کو مال اور غالب دیا ہوا ہوتا ہے بڑھاتے تک کے لیے اس کو محکر کرتے ہیں ان کا کوئی حاج نہیں جن پر جس وقت حاج فرد ہو اللہ کی بارگاہ میں صبر کے لیے نکل کھڑے ہونے کا ارادہ رکھتے ہو ان کے اندر عظم ہو ان کے اندر جان ہو اللہ کی بارگاہ میں اپنی ہر قسم کی قربانی لینے کے لیے تیار ہے آدمی وقت کو ڈالتا رہے اور کہے میں بورا ہو جاؤں گا اور کون جانتا ہے کس کو معلوم ہے کہ اس نے کل تک زندہ رہنا بھی ہے کہ نہیں رہنا ہے29:11مولا حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے اللہ نے جس پر حج فرق کیا خود حج کو ادا نہیں کیا آپ کا ارشاد اگرامی ہے آپ نے فرمایا اللہ کو کوئی پرواہ نہیں وہ یہودی ہو کے مر جائے آئی اس دن اس کے اوپر حج فرق ہو جاتا ہے چیز ان سے حج کی نیت مان لینا چاہیے کہ ہمارے جیسے حکومتوں نے اصلی پابندی آئے قرار کی ہے سفر نہیں کر سکتا حج کے لیے روانہ نہیں ہو سکتا29:57بلکہ اس کے لیے کرا اندازی ہوتی ہے رواب سے دینا پڑتی ہے حکومتوں سے اجازت دینا پڑتی ہے تو میں نے پچھلی روابی یہ مسئلہ بتلایا تھا روابی کا عظم کر لیتا ہے حکومت کی طرف سے اگر اسے اجازت نہیں ملتی وہ اللہ کے ہاں بھری ہے نے اپنی طرف سے کوئی کوتا ہی نہیں کی حکومت کے دن اللہ اسے حاجیوں کی ساتھ میں اٹھائے گا تو حاج کا ثواب حاصل ہوتا ہے لیکن اگر کسی نے ارادے ہوئی30:37اور دوسرا لفظ یہ ہے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے احرام بانا ہوا ہے قبر کے لئے روانہ لیکن موت آجاتی ہے یہ خوش نصیب وہ خوش نصیب ہے کہ ساری دنیا اور یہ حج کی چادروں میں اٹھایا ہے کہتا ہوا قبر کی بارگاہ میں حاضر ہوگا لوگ دور سے پہچان لیں گے یہ وہ خوش نصیب ہے قبر کے لئے روانہ ہوا تھا اور اس کو محمد الرسول اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے اگر حج کے دوران کوئی مر جاتا ہے31:22احرام باندھا ہوا ہے احرام کے لیے روانہ ہوا ہے لیکن موت آجاتی ہے یہ خوش نفید وہ خوش نفید ہے کہ ساری دنیا نمگی اٹھائی جائے گی اور یہ حج کی چابلوں میں اٹھایا جائے گا لبیق کہتا ہوا اپنے رب کی بارگاہ میں حاضر ہوگا لوگ دور سے پہچان لیں گے یہ وہ خوش نفید ہے جو حج کے صبر پر ایک گھر کی زیارت کے لیے روانہ ہوا تھا اور اس کو موت آگئی اس کا بدلہ اس کو یہ دیا31:55کہ آج اس کو حج کے کپڑوں میں اس کو محشور کیا اور اس کو زندہ کیا ہے یہ سفر اتنا مبارک سفر ہے اور لوگوں اس سفر میں محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر کی برکتوں کو اس طرح بیان کیا اللہ رب العزت کی بارگاہ میں جو شخص نیک نیتی کے ساتھ ایمانداری کے ساتھ حج کی نیت سے اور کسی ارادے سے نہیں مجلنگ کے ارادے سے نہیں32:27اپنی بیٹی کے جہیز بنانے کی نیت نہیں مال کنانے کی نیت نہیں کوئی اور فریق کاری کے لیے نہیں دنیا کی نمود اور نمائش کے لیے نہیں دنیا کے اندر ریاکاری کے لیے نہیں کہ لوگ مجھ کو حاجی کہیں رضا کے لیے سفر حج اختیار کیا جس طریقے پر حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بجال آئے تھے یا جس طریقے پر آپ نے حج کرنے کا اصحاب کیا تھا33:02نبی کائنات نے اشارت فرما پھر کسی نے اس طرح حج مبرور ادا کیا عبدالعزت نے اس کو جسم کو گناہوں سے اس طرح پاس کر دیا کہ اس کے جسم پر گناہ کا ایک داخل بھی باقی نہیں رہتا اس طرح ہو جاتا ہے جس طرح ماں کے پیسے آج ہی پیدا ہوا ہے کوئی گناہ اس کا باقی نہیں رہتا پھر اس کو یہ افعال کوئی اثر ہوتی ہے کہ وہ اس مقام پر وہ مقام جسے محمد الرسول اللہ33:34صلی اللہ علیہ وسلم نے کائنات کا سب سے اولا اور دنیا کا سب سے ہر پا مقام کرا دیا ہے قابض اللہ ایک حسین بابِعالی حضرت کی درمیان کی جگہ جسے جمعنے کی جگہ کہا جاتا ہے ملتظم محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو آدمی پاک ساکھو کر ملتظم سے جمع کر اپنے رب کی بارگاہ میں اپنی جھوڑی دھیلا کر اپنے رب سے کوئی ثوال کرتا ہے34:10ساتھ فرمایا کہ زبان سے دعا بعد میں نکلتی ہے عرش والا اسے پہلے پورا فرما دیتا ہے کیوں؟ اس لیے بندے کی دعا کے درمیان اللہ کی طرف سے قبولیت کے درمیان اگر کوئی چیز حائل ہوتی ہے تو بندے کے گناہ حائل ہوتی ہے آدمی گناہوں سے پاک ہو جائے رب کے درمیان اور بندے کی دعا کے درمیان کوئی پردہ نہیں رہتا ہے ادھر بندے کی مو سے نکلتی ہے بات رب دلجلال اسے قبول فرما لیتے ہیں34:45لوگوں یہ دعوت اور یہ برکت اور یہ نصیبہ اسمت صرف مومنوں کے لئے رکھی ہے کہ ہوئے اور اپنی زندگی کے عمر بھر کے گناہوں کو چاہی بارگاہ میں حاضری لے کر دھو دے ساپ پاک تاہر پویتر متاہر ہو جائے گویا کہ ان سے زندگی میں کبھی کوئی گناہ سردت نہیں کی ہوا لیکن یہ اس شخص کو دعوت نصیب ہوتی ہے جس نے حج کا زبر پیسے سے کیا ہو35:22کسی کا میں جی نہ دھکھایا ہو کسی کو دکھ نہ دیا ہو کسی کو برا برا نہ کہا ہو کسی کی غیبت اور چونی نہ کھائی ہو کسی کے اوپر چھیٹے نہ بھینکے ہو کسی کو گالی گروش نہ دی ہو لا رب اتا لا قصو پا ولا جدالہ پلہج اپنی نظروں کو آوارگی سے بچایا ہو اپنے جسموں کو گناہوں کی آلودگی سے محفوظ رکھا ہو اپنی زبانوں کو35:54کینچی کی طرح چلنے سے بچایا ہو غیبت سے جھوٹ سے بچایا ہو اپنے جسم کو اپنے دل کو پاک رکھا ہو اللہ پاک کر دیتا ہے جس طرح ماں کے پید سے آج ہی پیدا دیا ہے یہ سفر انسان کو مختلف قسم کے دل انسان کے لیے مختلف قسم کی موضعیں انسان کے لیے مختلف قسم کے سبق لے کے آتا ہے اس سے انسان سیکھتا ہے اللہ کی راہ میں جنگ و جہد اس طرح کرنی ہے اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے36:29مال جان کی قربانی کس طرح لینی ہے کس طرح کنارہ کشی خیال کرنی ہے عبار کو اللہ کے لیے کس طرح ترک کرنا ہے اس سے اندر جذبہ بیلہ ہوتا ہے اور یاد رکھو کوئی قومیں زندہ رہتی ہیں جن کے اندر جذبہ جہاد موجود ہو اور جن ہی قوموں کے اندر جہاد کا جذبہ موجود نہیں رہتا وہ قومیں زندہ ہونے کے باوجود مرتا ہوتی ہے دنیا کی کوئی طاقت37:00ان قوموں کو نہ زندہ رکھ سکتی ہے نہ زندہ کہہ سکتی ہے زندہ آج ہماری مسلمان قومیں زندگی کے باوجود زندگی سے محروم ہیں جنہوں یا عجمی جنہوں یا رومی جنہوں یا ترکی ان کے اندر ہر چیز موجود ہے اگر موجود نہیں ہے تو جذبہ اتحاد موجود ہے اس بجا سے سیناؤک کے اندر اگر کوئی ہے تو مسلمانوں کی قومیں ہیں یہ امر واقعہ ہے37:38ابھی آپ جانتے ہیں میں یورپ اور امریکہ کے سفر سے ماتفایا ہوں خدا کی قسم ہے سارات اٹھاتے ریڈیو سنتے یا ٹی وی کی خبریں سنتے تھے تو جی جلتا تھا محسوس ہوتا تھا ہم غلام ہیں اور یہ قابر قومیں آزاد قومیں کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب یہ خبر نہ آتی ہو کہ آج مسلمانوں کی فلاں ملک کے اندر تباہی آئی ہے38:16آج فلاں ملک کے اندر بروادی آئی ہے آج مسلمان فلاں ملک کے اندر قتل کیے گئے ہیں آج فلاں ملک کے اندر مسلمانوں کا خون ناہم پہایا گیا ہے میں جتنے دن امریکہ کے اندر یورپ کے اندر ہر روح گھبراتی تھی جیود کے اندر آر کے دباکے میں دھائی سو مسلمان مارے گئے ہیں آج ہندوستان کے اندر اتنے مسلمانوں کو زبا کیا گیا ہے آج اتنے فلسطینی کیمپوں کے مسلمانوں کو زبا کیا گیا ہے آج اتنے مسلمانوں کا38:50کھونے نہا کریٹیریا کے اندر بھایا گیا ہے کبرس کے اندر اتنے مسلمانوں کو زباہ کیا گیا ہے مسلمان ملکوں کے نمائندے اپیلے کرتے ہیں ریجن کے ساتھ جو خدا کا باغی محمد الرسول اللہ کا باغی یا دین اسلام کا باغی اسے اپیلے کرتے ہیں ہم کو بچاؤ خدا کی قدم ہماری زندگی بھی کوئی زندگی ہے لیکن ہمیں حیاء نہیں آتی کہ مرنائی طرح مرے اس طرح زندہ رہیں39:44اس زندگی کا کیا آنا اتنے موت اچھی جو کسی سے مانگ کے لی جائے کسی سے گناہ گری کر کے لی جائے اندر مسلمانوں کو زبا کیا جاتا ہے تو مسلمان امریکہ سے مدد مانگتے ہیں اندر مسلمانوں کو زبا کیا جاتا ہے دوسرے سے مدد مانگتے ہیں بس بھی ایسا نہیں جو یہ کہتے کہ دوسرے سے مانگتے ہیں اس لیے کہ دنیا کے کسی مسلمان ملک کے قوم مسلمان مذہب کے باسیوں کے اندر40:29جہاد کے وہ مانگے تانگے کی زندگی گزار رہے یہ ہم کو بچا لے وہ ہم کو بچا لے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی علمت کو جدست دیا تھا وہ یہ تھا کیا کی طاقت تم کو نہیں بچا سکتی وہ اگر بچا سکتا ہے تو اپنے ذلجلال بچا سکتا ہے اپنے ذلجلال جب ان کو بچاتا ہے جو اپنی زندگی کو اس کی راہ میں نشاور کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں دوسرا کوئی نہیں بچتا وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے41:08بطلائے ہوئے جہاد کے راستے سے ہم جو آپ نے حجت الودا میں دیا تھا ہم کو یاد نہیں رہا نبی کا دوسرا خطبہ جو آپ نے حج سے پارہ ہو کر کعبے کے غلاف کو پکڑ کے دیا تھا وہ بھی ہم کو یاد نہیں رہا نبی کا شکار کوئی عربی ہونے پہ نادان کوئی ایرانی ہونے پہ فخر کوئی پاکستانی ہونے پہ غرور کوئی ترکی ہونے پہ تفاہر کوئی بھی کوئی یاد نہیں کہ کائنات کے امامی الودا کے دن41:46موسیقی42:42اور بدبخت اربوں رکوں کے مالک اربوں ڈالروں کے مالک روم کی دولت نے ان کو مالا مال کر دیا گنے سے راتے تھے رات کو مرشدید کارے ان کے پاس تھے رات کو مال و دولت کے امبار لگ گئے ان بدباش اور بدبخت اربوں نے اپنی دولت کو اپنے رب کی خشنودی میں صرف نہیں کیا اللہ من رحم ربک43:24چند لوگوں کو چھوڑ کر رب کی نافرمانی پر طرف کیا خدا کی قسم ہے یورپ کے دورے میں امریکہ کے دورے میں قرم سے مو چھپاتے سے عربوں کی کہانیاں شتی ہوئی ایک ایک عرب نے ایک ایک کروڑ ڈالر وہاں کے جوئے خانے میں ایک ایک رات میں ہرا دیا ہے ایک ایک عرب نے دو دو تین تین کروڑ ڈالر کا گھوڑا خریدا ہے ریس کے لیے ایک ایک عرب نے ایک ایک بھاپ میں نائٹ کلپ کے اندر43:57کروڑ کروڑ دو دو کروڑ ڈالر جو ہے وہ عورتوں پر مشاور کیا یہ مرنے کی علامتیں ہیں زندہ رہنے کی علامتیں نہیں ہیں وہ قوم کبھی زندہ نہیں رہتی جو بدکاری کا اور بدماشی کا شکار ہو جائے کبھی زندہ رہتی ہے کبھی پیاروی میں پوسی کو اسٹیار کرتی کیسرے روم اور کترائے ایران پر حملہ آور ہوتی اور ان کے پاس تنوار کے جھاپنے کے لیے میان نہیں ہوتا44:33اور جب ان کا مزار پڑھایا جاتا ہے تم لڑنے کے لیے آئے ہو اور تمہارے پاس تو اسلحے کو ڈھانپنے کے لیے میان بھی نہیں ہے چاپیاں لپی کر دی ہیں تو وہ جواب دیا کرتے تھے لوگوں سن تلوار کے میان کو نہیں دیکھتے تلوار کی دھاروں کو دیکھا کرتے ہیں کوئی ہماری تلوار کی دھار کا مقابلہ کر کے دیکھو آج عرب ایجاشیوں اور بدماشیوں کا شکار اور سب سے پہلے اللہ کا عذاب ان پر آنے والا ہم پاکستانی بھی کسی سے کم نہیں ہیں45:06ہمیں اللہ نے نہیں دیا ہماری بدماشیاں یاشیاں روج پر ہیں ان کو تو دیا تھا وہ بھچکے سے ہم تو ایر بھیئے کے بھچے ہوئے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین آدمیوں پر لعنت کی ہے نبی جس نے کبھی اپنی زبان سے بری بات نہیں کہی سخت بات نہیں کہی اس نبی نے تین آدمیوں پر اپنی زبان سے لعنت کی اب بھوکا متقبر اس پر اللہ کی بات ہے اگر بھوکا ہے پھر متقبر کسی کے پاس پیسے ہیں45:41وہ تکبر کا انحار کرے آپ سمجھ میں آتی ہیں بھوکا بھی اور متکبر بھی اور وہ بھوڑا جو بھوڑا بھی ہے بدماش بھی ہے بدگار بھی بھوڑا اور ہماری حالت یہ ہے بھوکے بھی اسی وجہ سے ہماری حالت انتہائی خستہ ہمارے حالات انتہائی پریشان کرتے اور پاکستان جس قدر دنیا میں نکو ملک منگیا ہے اس قدر نکو ملک دنیا میں اور کوئی نہیں ہے بیرونی دنیا میں اسے امریکہ کا گذاگر کہتے ہیں لوگ46:14کہ یہ امریکہ کے اشارے اب روپہ ہی رہا ہے اور زیاد حق ان بے شرموں کا قائد غیرتوں کا راہنما زیاد حق حد کے لیے جا رہا ہے پل اس بات کا احساس نہیں ہے جا رہی ہے ملک کے اندر بھاکے ہو رہے ہیں ملک کا آمن و آمان درم برگ ہو چکا ہے ملک کی فضاء قوم کو نہ کبھی روسی خطرے کے مقابلے میں نہ کبھی ہندو خطرے کے مقابلے میں کبھی جہاد کی تیاری کے لیے نہیں رہتا46:56اس لیے کہ خود برطل عبداللہ کا سردار قوم کے اندر جذبہ جہاد پیدا ہو گیا سب سے پہلے اگر کسی کا گلہ پکڑے گی تو میرا پکڑے گی اس بدبختی دیوانی کو دیکھو سرطانی ملاؤں کو اس بات پر لگایا ہوا اور ہم پاکستان میں رہتے ہیں ہم کو معلوم نہیں جو کس طرح ہمارا مصاب ہو رہا ہے خود خدا کی قسم ہے یورپ اور امریکہ کے ساروں میں کارٹون بڑے ہوئی کہ زیارت نو سال سے حکمران ہے یہاں حکمران رہا47:37کہ کوئی کام اگر کرنا چاہے تو اس کو کوئی ٹوکنے اور روکنے والا موجود باہر شرطہ کوئی حکومت نہیں تھی صرف یہ تھا بلا شرطہ دی جائے اوپر آ رہا اسلام کی علم نافذ نہیں تھی اسلام کی علم بھی نہ ہو جب بدبخت دوسروں کو پارٹنر بناتا ہے اب ملہوں کو کہتا ہے ان سے مطالبہ کرو شریعت نافذ کریں ہم نے یہ سنا تھا کہ اقتدار سے محروم مطالبہ کرتے ہیں اقتدار پہ بیٹھ کے کہتے ہیں اس سے زیادہ بیمانی کوئی ہو سکتی ہے48:12خود صبر ہے آج سال بلا شرکتِ غیرِ حکمران رہا اور آج اس کی حکومت ہے اور لوگوں کو بے وقوع بنانے کے لئے ملاؤں کو پاگل بنانے کے لئے اپنے حق میں استعمال کرنے کے لئے کہتے ہیں تبالبہ کرو حکومت سے شریعت نافر کریں اور تو خود حکمران ہے تو اگر کرنا چاہتا اور ساتھا ہوتا آج بھی اگر کرنا چاہے تو کوئی تیرا ہاتھ پکڑنے والا موجود ہے یہ پھر مولوی ہیں بے وقوع بنے ہوئے اپنے گمبت میں رہنے والے اور مولوی کچھ بے وقوع بنے48:46کچھ حکومت کے اشاروں پر لوگوں کو بیوکو بنانے پر کلے ہوئے بیمار یہ ان کی نیتوں میں سکو اور لوگوں لوگ نگاہ پڑا رہے ہیں کوئی جہار کا جسم نہیں خدا کی قسم ہے مجھے ڈر ہے یہ آئے دن کے راجیف گانڈی کے دورے روس کے یہ دھلا مقصد نہیں آج یہ خبریں منظر عام پہ آج کی ہیں کہ انڈرہ گانڈی نے سن چوراسی میں پاکستان پر حملے کا ارادہ کر لیا اگر ارشوالہ نہ بچا پا49:21ان قبولوں کے اندر ملک کو بچانے کی ہمت اور طاقت موجود ہیں اور جو ملک کے امن و امان کو نہیں بچا سکتے انہوں نے ملک کو کیا بچا سکتا اللہ نے خاصی اور یہ خوابے خرگوش میں مزے لے رہے ہیں اور کارو کوال کو یہاں چھوڑ دیا خود آج کے لیے چلا گیا ہے جلسے کا اعلان کیا خود چولہ تاریخ کے جلسے کا ہم نے تو نہیں طاقت اعلان کر ہم تو یہاں ہی نہیں تھے مغالبوں نے اعلان کیا بیوی بلی کی طرح بھاگ گیا ہے اپنے آپ کو بے عبرو اور رسوا کیا ہے50:12کہ اس کی نسال پوری دنیا کی تاریخ بنی ہے حکمران خود باقیہ کرتے ہیں جلسہ کرنے کا اور پھر خود ہی اس پیسے کو باقفلے لیتے ہیں یہاں بھی نہیں آتی کل ہوا ہے گولی چلی ہے لاچیاں برسی ہیں آنکھوں گاہ پھیکے گئے ہیں آدمی مر گئے ہیں میں پوچھتا ہوں کہ یہ گناہ کس کے سر پر ہے حکامت کے بین اس کا کون جواب دے ہے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ جو کہی تھی حضرت الودا کے بعد خلاف کو پکڑ کر50:51آپ نے اشارت فرمایا تھا ابا تو بڑا مقدس عزت اللہ کی نظر میں بہت پڑی دنیا کے اندر کعبے سے زیادہ مقدس مقام پر دوسرا موجود محمد الرسول اللہ کہنے والا کون ہے انتقو علی الہواء جو اپنی مذہبی سے نہیں بولتا اس وقت بولتا ہے جب اللہ بولنے کا حکم دیتا ہے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کعبے کے غلاب کو پنگر کر کہا تھا تیری بڑی بڑائی51:34لیکن میں قبریہ کی بڑائی کی قسم کھانکے کہتا ہوں ایک مومن کا خون مجھے بھی زیادہ مقدر ہے ایک مومن کا خون کعبے سے بھی آج کیا ہے مومن کے خون کی نکالات حکوم پر امن و امان قائم کرنے سے آئی ہو چکی ہے ہر روز مسلمان مر رہے ہیں ہر روز مومنوں کا خون بہایا جا رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں آدمی کہے تو کیا کہے پیٹو دل دو کے رو ہوں جگر کو میں52:09مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نہ ہو اگر کو میں تو میں یہ کہہ رہا تھا یاد رکھو لوگو مطلب یہ ہے کہ وہ قوم جس کے اندر رحمت کٹنے مٹنے کا جذبہ موجود ہو اور جس قوم کے اندر یہ جذبہ پیدا ہو جائے دنیا کی کوئی طاقت اسے مدا اور جس کے اندر یہ جذبہ نہ ہو بے سہارے پورے کرنے سے دنیا کی کوئی طاقت اسے مٹنے سے بچا تو آخر اداوانا الحمدللہAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.