Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 یہاں پر سوال ہی ہے ایک بہت بڑا سوال اور مسئلہ لوگوں کو پیش آتا ہے اور یہ مسئلہ اس دور میں پیش آیا ہے پہلے کبھی پیش نہیں آیا کہ عرفہ کا روزہ کب رکھا جائے اب اس میں علماء کا اختلاف ہے دو عام قول یا مشہور قول اس سلسلے میں ہیں ایک قول ہی ہے کہ عرفہ کا روزہ اس دن رکھا جائے جس دن حاجی عرفات میں ہوتے ہیں تو اس دن روزہ رکھا جائے اس کا نام ہی بتا رہا ہے 0:32 لہذا بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ پوری دنیا میں مسلمان اسی دن روزہ رکھیں جس دن حاجی عرفات میں ہوتے ہیں عرفہ سے ہیں اور حدیث میں الفاظ کیا آئے ہیں من ساما یوم عرفہ جو عرفہ کے دن کا روزہ رکھیں تو ظاہر بات ہے عرفہ کا دن کا روزہ رکھنا مطلب جس دن حاجی عرفات میں ہیں دو دوسرا قول علماء کا یہ ہے 1:00 کہ نو زلحجہ کو یہ روزہ رکھا جائے دنیا میں جو لوگ جہاں پر ہیں وہ اپنے مقام کی چاند کی تاریخ کے اعتبار سے نو زلحجہ کو روزہ رکھیں ایک تیسرا قول اس میں یہ ہے کہ چاہے حج ہو یا رمضان ہو یا کچھ بھی ہو اس کے لیے مکہ ہی کی تاریخ کا اعتبار ہوگا پوری دنیا میں 1:29 یہ تیسرا آجوبہ قول ہے جو احمد شاگر وغیرہ سے انہوں نے پوری کتاب اس پر لکھی ہے اور ساری دنیا کے لیے کہا کہ ان کو مکہ ہی کے حساب سے چلنا چاہیے جہاں تک کہ مکہ کی تاریخ کا معاملہ ہے قرآن و سنت میں اس کے مطابق کوئی بات نہیں ہے کہ مکہ کو مرکز بنایا جائے پوری دنیا کے اعتبار سے قرآن و سنت میں کہیں بھی اس طرح کی سرات موجود نہیں ہے اور تجربہ بتاتا ہے پوری تاریخ اگر ہم دیکھیں حال کے سال دیکھیں 1:59 تو اس میں ایک چیز سمجھ میں آتی ہے کہ کبھی مکہ سے پہلے دوسری جگہ بھی چاند دکھتا ہے اب رہے وہ لوگ جو یہ کہتے ہیں کہ پوری دنیا میں ایک چاند ہونا چاہیے اب وہ لوگ یہاں گھبرا جاتے ہیں کہ جب ہمارے سارا حج کا معاملہ سیٹ ہو چکا ہے ہمارے یہاں چاند دکھا ہے تو ہم باہر کا لیں یا یہاں کا لیں تو یہاں مسئلہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر کسی اور ملک میں ایک دن پہلے چاند دکھائی دیا ہو تو پھر وہ کیا کریں 2:28 وہ کیا عرفہ سے پہلے عرفہ کا روزہ رکھیں یا کبھر رکھیں اب جس دن سوچیں اس کو سمجھیں بات کو کہ ایک ملک ہے جو سعودی عرب سے پہلے چل رہا ہے ایسا ہوتا ہے کچھ ملکوں میں ایک دن پہلے دکھائی دیا کئی بار ہوا ہے ایسا ایک دو چار سال پہلے سری لنکا میں اور پہلے دکھائی دیا تھا اب کیا کریں گے اس کا سمجھ بھی نہیں آتا ایک دن پہلے اگر ان کا چاند دکھائی دیتا ہے سعودی سے پہلے مکہ سے پہلے جو ظاہر ب 2:59 ان کے ہاں پر جس دن عید ہوگی وہاں پر کیا ہوگا مکہ میں ایک دن مکہ لیٹ چل رہا ہے ان سے تو وہاں پر عرفہ ہوگا وہاں پر جو ہے عرفہ ہوگا اب عید کے دن وہ عرفہ کا روزہ رکھ سکتے ہیں اب ان کے ہاں تو عید ہو گئی نو تاریخ چلی گئی اور دس تاریخ وہاں عید ہے لیکن ایک دن لیٹ وہاں سے مکہ ہے اب وہاں پر کیا ہو گیا وہاں پر عرفہ کا دن ہے اور یہاں پر عید کا دن ہے اب کیا کریں گے 3:29 مکہ والوں نے ان کی خبر نہیں مانی بھئی ہمارے ذات جام کریں اور ایسا ہوا ہے یمن وغیرہ میں دکھائے دیا خبر نہیں مانی گئی تو اب کیا کریں گے تو اس سلسلے میں بہت سارے مسائل جو پیدا ہوئے ہیں وہ ٹیکنالوجی کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں راجح قول اس میں یہ ہے کہ جیسا شیخ حسین رحمہ اللہ بھی فرماتے ہیں اور عبداللہ ابن جبرین اور دوسرے علماء نے بھی کہا ہے انہوں نے کہا کہ جو ملک 4:00 جہاں چاند دکھائی دیتا ہے وہ اپنے اعتبار سے عرفاء عید الفطر رمضان یا اسی طرح سے عید الاضحاء وہ اپنے اعتبار سے بن رہے ہیں ان کے چاند کو دیکھ کر وہ اپنے ہاں پر عید افطار اور روزہ اور حج اور جو بھی معاملات ہیں وہ اپنے حساب سے ساری معاملات کریں حج تو وہاں ہوگا لیکن یہاں عرفاء کا روزہ ہوگا بعض دوسرے علماء جیسے شیخ بن باز وغیرہ ہیں یا دوسرے علماء ہیں وہ کہتے ہیں کہ نہیں اعتبار 4:33 چونکہ عرفہ ہے اور عرفہ وہاں ہوتا ہے لہٰذا اعتبار وہاں کا کیا جائے گا اب یہ دیکھیں دونوں بڑے عالم ہیں اب کیا کیا جائے یہ سارا معاملہ دو وجہ سے ہے ایک وجہ اس کی ہے اختلاف مطالع کہ چاند الگ الگ علاقوں میں الگ الگ اوقات میں دکھائی دیتا ہے چونکہ دنیا گھومتی رہتے ہیں سائنسی اعتبار سے اس لئے کہیں چاند دکھائی دیتا ہے تو اس کے کچھ بعد دوسرے علاقوں میں رات ہوتی ہے 5:05 اور وہاں دیکھ چکا ہے پھر یہاں نہیں دیکھتا ہے یہاں بعد میں چونکہ رات ہو رہی ہے چاند اس طرح سے آ جاتا ہے کہ ان کو دکھائی دیتا ہے لیکن پہلے جہاں رات ہوئی ان کو نہیں دکھائی دیتا ہے ایک علاقے میں جیسے ہندوستان مثال کے طور پر یہاں رات پہلے ہوتی ہے اور سعودی میں کتنی دیر بعد ہوتی ہے دھائی گھنٹہ بعد ہے اب یہاں پر رات ہوئی مغرب ہوئی اندھیرہ ہوا چاند کا ٹائم ابھی اس طرح سے آیا نہیں ہے کہ ہم کو صاف دکھائی دے 5:34 بعد میں جب سعودی میں شام ہوتی ہے اور صورت ڈوبتا ہے تو چاند اس پوزیشن میں ہوتا ہے کہ ان کو دکھائی دے تو اکثر یہاں دکھائی نہیں دیتا اور وہاں پر دکھائی دیتا ہے اس وجہ سے دنوں کا کبھی ایک کبھی دو دن کا فرق بھی ہو جاتا ہے چاند کہیں جاتا ہے نہیں چاند ہمیشہ آسمان میں ہوتا ہے تو چاند تو ہے مسئلہ چاند کے ہونے نہیں ہونے کا نہیں ہے چاند کے دکھائی دینے کا ہے کیونکہ حدیث میں ہلال کی روئیت کے بارے میں کہا گیا ہے 6:05 حلال دیکھ کر چاند دیکھ کر تم روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر افطار کرو تو اس کا خطاب دیکھنے سے ہے لہذا سب دیکھتے ہیں کسی علاقے میں دکھائی دیتا ہے کسی میں نہیں اب اس اعتبار سے مسئلہ یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک علاقے میں دکھائی دے اور دوسرے علاقے میں دکھائی نہیں دے تو کیا کریں 6:34 اس بارے میں جمہور کا قول امت میں ابتدائی سے ہے صحابہ کے دور سے کہ اگر دور دراز کے علاقے ہیں ایک علاقے میں دکھائی دیتا ہے دوسرے میں نہیں تو اپنے اپنے اعتبار سے وہ عید منائیں اپنے اپنے اعتبار سے وہ روزہ رکھیں اور اس میں صحابہ میں سے کوئی بھی مخالف نہیں ہے صحابی کا اس کی روایت کہاں ہیں سعی مسلم میں 7:02 قریب کہتے ہیں کہ علمی روایت ہے میں اختصاراً اس کے زیادہ تفصیل سے ذکر نہیں کر رہا ہوں قریب کہتے ہیں میں گیا شام وہاں رکا اور وہاں ہم کو چاند دکھائی دیا ہم لوگ روزہ سے تھے مہینے کے اخیر اخیر میں رمضان میں ہم پہنچے کہاں مدینہ شام سے مدینہ قریب تابعی ہیں اور آپ اچھی طرح بات ہو گئے ہیں کہ یہ راوی صحیح ہے کہ نہیں ہے قریب پر کسی کی کوئی جرہ نہیں ہے اس لئے وہ بھول جائیے 7:31 یہ رواد ضعیب بھی ہو سکتی ہے صحیح مسلم کی رواد ہے یہ اور قریب کے بارے میں کسی کی بھی جرہ نہیں ہے قریب جب مدینہ میں لوٹے اخیر اخیر میں تو ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ صحابی اس وقت میں تھے مدینہ میں ان سے باتشی تنکی ہوئی انہوں نے کہا کہ ہلال کے بارے میں ان سے پوچھا اور کہا کہ کب دکھائی دیا تم کو ہلال قریب نے کہا کہ ہم کو دکھائی دیا وہاں شام میں سیریا میں شام میں ہم کو دکھائی دیا کب 8:05 جمعہ کی رات میں اور ابن عباس نے پوچھا تم نے دیکھا خود نے انہیں کہا ہاں لوگوں نے دیکھا حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے دیکھا انہوں نے روزہ رکھا لوگوں نے روزہ رکھا یعنی سب نے دیکھا ایسا کوئی ایسا چھپا ڈھکا معاملہ نہیں تھا پوری پبلک نے چام دیکھا اور سب نے روزہ رکھا اور اس وقت میں معاویہ رضی اللہ عنہ تھے مسلمانوں کی حاکم انہوں نے روزہ رکھا ابن عباس نے کہا لیکن ہم نے تو سنی شر کو دیکھا 8:39 یعنی ایک دن لیڈ معلوم وہاں کہ مدینہ سے پہلے کسی علاقے میں چاند دکھائی دے سکتا ہے کے نہیں ہوا ہسٹری میں صحابہ کے زمانے میں ہوا مدینہ سے خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ہوا آپ کو نہیں دکھائی دیا دور سے لوگ آئے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ سے قریب نے پوچھا کہ آپ کے لئے حضرت معاویہ کا چاند ہلال دیکھنا کافی نہیں ہے 9:13 کیا آپ کو حضرت معاویہ کا حلال دیکھنا اور ان کا روزہ رکھنا آپ کے لئے یہ خبر کافی نہیں ہے ابن عباس نے کیا کہا لا نہیں آدمی آدمی بولتا ہے سعودی میں چاند دے کیا آپ کے لئے اتنا کافی نہیں ہے ابن عباس کیا کہہ رہے ہیں نہیں مسلمانوں کے حاکم ہیں حضرت معاویہ کہہ رہے ہیں آپ کے لئے ان کا چاند دیکھنا روزہ رکھنا آپ کے لئے کافی نہیں ہے نہیں کوئی آدمی کہتا ہے ان کا ان کا جھگڑا کچھ ہوگا 9:46 نہیں ابن عباس یہ نہیں کہہ رہے میرا ان سے کچھ اختلاف ہے وہ میرے نزدیک محتبر نہیں ہے یا میں نہیں مانتا ان کو نہیں وہ کہہ رہے ہیں حَاقَ ذَا عَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَى اللَّهُ وَلِسَلَّمِ ہم کو اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا ہی حکم دیا ہے انہوں نے وجہ کیا بتائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم اور کہا فَلَا نَزَالُ نَصُومُ 10:15 ہم تو بس روزے رکھتے چلے جائیں گے یہاں تک کہ ہم تیس روزے مکمل کر لیں یا چاند دیکھیں اس سے پہلے اگر انتیس کو دکھائی دیتا ہے چاند تو انتیس نہیں تو تیس تو ہم روزے رکھتے چلے جائیں گے یہاں تک کہ ہم تیس دن مکمل کر لیں یا پھر اس سے پہلے ہم کو چاند دکھائی دیں یہ روایت صحیح مسلم کی ہے 10:46 اور عام محدثین نے اس کو روایت کیا ہے امام ترمدی نے اور اس طرح سے دوسرے محدثین نے امام ترمدی کہتے ہیں اسی پر اہل علم کا عمل ہے اسی پر اہل علم کا عمل ہے کہ ہر بلد کے لیے اس کی رؤیت ہے مدینہ میں ابن عباس رضی اللہ عنہ نے جب تھے یہ خبر مدینہ آئی نا قریب نے الگ عید منائی قریب نے الگ عید منائی ایسا کوئی خبر ملتی ہے 11:17 مدینہ میں وہ خبر نہیں پہنچی مدینہ کے لوگ دو پارٹی ہو گئے ایک بولے ہم پہلے منائیں گے ایک بولے نہیں ہم برابر منائیں گے مدینہ کی پوری تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ وہاں پر دو عیدے ہوئی ہوں ایک ابن عباس کے حساب سے ایک قریب کے حساب سے کبھی نہیں ہوا وہاں پر مدینہ میں صحابہ تھے تابعین تھے اتنے سارے لوگ وہاں پر تھے وہاں پر اس خبر کے پہنچنے کے باوجود بھی ایک دن پہلے عید نہیں منائی گئی 11:47 دوسری بات یہ کہ دیکھئے آج اگر ہم کو معلوم پڑ جائے کہ ہم کو تو معلوم ہی نہیں پڑا کل کا روزہ ہمارا چھٹ گیا اور فلہ علاقے میں چاند دکھائی دیا تھا اور ہم کو معلوم ہی نہیں پڑا تو اب ایسی صورت میں آدمی کیا کرے گا اس کو معلوم ہے میں ایک دن لیٹ ہو گیا مان لیجئے بمبئی میں دکھائی دیا اور ہم کو معلوم ہی نہیں پڑا کھائے پیے سو گئے صبح اٹھے ناشتہ کر کے دھگار لے کے باہر نکلا 12:17 ایسے مس آیا یا واتس اپ پہ آیا اور رمضان شروع ہو گیا نا کہے گا رمضان مجھ کو تو معلوم ہی نہیں گاؤں دیہات میں آدمی رہتا ہے نہیں خبر تھی اس کو نہیں معلوم پڑا اس کو وہ کیا کرے گا بھائی مجھ کو خبر نہیں پہنچی میرا رمضان آج سے نہیں کل سے کر سکتا ہو نہیں بلکہ اس کو یہ ماننا پڑے گا میرا روزہ چھوٹ گیا چاہے پورا دن چلا جائے رات میں معلوم پڑے 12:44 تو ایک دن لیٹ چل رہا ہے یا اپنا کیلنڈر ایکسٹینڈ کر سکتا ہی اس کو ماننا پڑے گا کہ میرا ایک روزہ چھوٹ گیا ہے اب رمضان لیٹ کر سکتے ہیں نہیں رمضان تو جیسا چلے گا ایسا چلتا رہے گا تاریخ سٹینڈرڈ ہوگی میرے ساب سے نہیں ہوگی اب جب رمضان ختم ہو گیا تو اس پر روزہ قضا باقی ہے کہ نہیں مدینہ میں کبھی مسلمانوں نے روزے کی قضا کی ہو اس طرح سے 13:14 ابن عباس کے زمانے میں اس کی کوئی خبر نہیں ہے کہ ابن عباس رضی اللہ تعالی نے یہاں پر کسی کو حکم نہیں دیا کہ ایک روزہ ہم پیچھے چل رہے ہیں شام میں چاند ایک دن پہلے دکھا اپنے یہاں لیٹ دکھا تم لوگ کیا کرو ایک روزہ اپنے اوپر باقی ہے تو لہذا اس روزے کی کیا کرنی پڑے گی قضاء کرنی پڑے گی کیا ابن عباس نے کہا کوئی آدمی بول سکتا بولے بھی ہوں گے ہم کو کیا معلوم 13:48 ابن عباس نے کوئی آدمی کہہ سکتا ہے بطور جدل ممکن ہے انہوں نے کہا ہو نہیں کہا ایسا کدھر ہے ہم کہیں گے نہیں کہا ایسا خود حدیث میں موجود ہے ایک دن لیٹ ہو گئے رمضان جنوری فروری کیسا ہوتا گیا اکتیس کی جنوری یا فروری انتیس کی اٹھائیس کی رمضان یا تو تیس کا ہوگا یا پھر انتیس کا ہوگا کوئی بھی مہینہ 14:15 یا تو تیس کا ہوگا یا انتیس کا ہوگا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انگلیاں کر کے بتایا ایسا آپ نے بتایا تین مرتبہ دس دس بتایا اور پھر ایک مرتبہ میں کیا کر دیا ایک کم کر دیا یعنی آپ نے بتایا مہینہ یا تو تیس کا ہوگا یا پھر انتیس کا ہوگا ابن عباس کہہ رہے ہیں ہم روزے رکھتے چلے جائیں گے یہاں تک کہ ہم کتنے مکمل کریں 14:43 ایک دن لیٹ رہے کہ تیس مکمل ہوئے یعنی ٹوٹل کتنے ہوئے سمجھ میں آرہی بات کہ ایک دن یہ آگے پیچھے چل رہے ہیں شام سے تو ظاہر بات ہے یہاں پر تیس دن ایک دن چھوٹ کے ہی ہو سکتے ہیں اب اگر تیس دن مکمل کر لیں اور پھر اس کے ساتھ میں ایک دن پیچھے چل رہے ہیں وہ بھی جوڑ لیں تو کتنے ہوتے ہیں اکتیس کیا اکتیس کا مہینہ اسلام میں ہوتا ہے نہیں 15:11 یعنی ابن عباس رضی اللہ تعالی نے یہ مان رہے ہیں کہ ایک دن لیٹ ہو کے بھی اپنے تیس ہو سکتے ہیں اسی لئے کہہ رہے ہیں فَلَا نَزَالُ نَسُومُ حَتَّى نُكْمِلَ ثَلَثِينَ اَوْ نَرَاهُ ہم تو روزے رکھتے چلے جائیں گے یہاں تک کہ ہمارے تیس دن پورے ہو جائیں یا پھر ہم اس سے پہلے چاند دیکھ لیں تو تیس دن اس کے باوجود بھی مکمل ہو سکتے ہیں ابن عباس نے کہا پورے مدینہ میں 15:41 ان سے پہلے ان کے بعد کوئی ایک صحابی ایسا بتا دیں جنہوں نے ابن عباس کے فیصلے پر اعتراض کیا معلوم یہ ہوا کہ پورے مدینہ میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کا اس مسئلے میں کوئی مخالف نہیں تھا کوئی آدمی اب یہاں یہ کہہ سکتا ہے اس کو میں مستقیل اگلے رمضان سے پہلے لینے والا ہوں انشاءاللہ یہ بڑا موضوع ہے لیکن چونکہ اب یہ آ جاتا ہے اور لوگ پریشان ہو جاتے ہیں دیکھو یہ سال تو دو بار لیٹ ہو گئے بولا میں یہ ملک والے صحیح لوگ نہیں ہیں 16:16 باز وقت ہی شبہ پیدا ہوتا ہے لیکن اس سے قطع نظر کہ ہندوستان ہو پاکستان ہو جرمنی بنگلہ دیش کچھ بھی ہو مسئلہ کیا ہے مسئلہ اصل کیا ہے اور اس زمانے میں تو ابن عباس کہاں رہتے تھے انڈیا میں کہاں رہتے تھے برما میں وہ مدینہ میں ہیں کہ مدینہ والے بھی وہی سے ہی تھے لا پرواہ تھے کسی نے بھی چاند نہیں دیکھا سب دیکھ کے بھی نہیں دکھا وہاں پہ اور ایک دن پہلے کہاں دکھا 16:47 شام میں اب ٹھیک ہے چلو ماننا تو چاہیے کیا صحابہ ایک عالمی رؤیت کے قائل تھے ابن عباس نہیں مان رہے ہیں اور کوئی ان کا مخالف نہیں کوئی نہیں بول رہا گمرا ہو گئے دیکھو اسلام سے ہٹ گئے انہوں نے مسلمانوں کو بانٹ دیا ٹکڑوں میں کتنی بڑے بڑے فتوے لگتے ہیں مسلمانوں میں امت میں تفریق کر دی امت کو توڑ رہے ہیں یہ لوگ ابن عباس نے کہا آپ پوری امت میں توڑ پیدا کر رہے ہیں 17:16 آپ اختلاف پیدا کر رہے ہیں آپ کو چاہیے ان کے حساب سے چلنا نہیں ساری دنیا کا چاند اللہ نے ایک بنایا تم نے دو کر دیئے کہا ہے قرآن ابن عباس سے نہیں انہوں نے کہا آپ کے لئے کافی نہیں کہا نہیں لا ہم کو کیوں کس بنیاد پہ کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا ہی حکم ہم کو دیا ہے اب بعض لوگوں نے یہاں پہ کہا وہ ابن عباس کا اجتحاد ہے ہم حدیث پہ چلیں گے کیا حدیث ہے 17:47 روزہ رکھو چاند دیکھ کے اور افطار کرو چاند دیکھ کے تو ابن عباس رضی اللہ عنہ کا اجتحاد ہم نہیں مانتے ہم کیا مانتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ابن عباس کیا مان رہے ہیں وہ کیا بتا رہے ہیں وہ کہہ رہے ہیں ہم کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا ہی کہا ہے یعنی وہ جو حدیث ہے سومو لرؤیتیہی وافترو لرؤیتیہی فانغم علیکم 18:17 اگر تم روزہ رکھو چاند دیکھ کے افطار کرو چاند دیکھ کے اور اگر تم پر بادل چھا جائیں غبار آسمان میں ہو بادل آسمان میں ہو تو تیس کی گنتی پوری کرو تو لوگوں نے کہا اصل حدیث یہ ہے اس کو ہم دیکھ کے چلیں گے چاند دیکھانا ہم مانیں گے ابن عباس کا اجتحاد ہم نہیں مانیں گے ٹھیک ہے اچھے صحابی تھے بہت اچھے صحابی تھے ہم کو محبت ہے لیکن ان کا اجتحاد ہے وہ ہم حدیث مانتے ہیں سوال یہاں پر یہ ہے 18:47 کہ وہ حدیث ہم کو زیادہ اچھی سمجھ رہی ہے مدینے والوں کو کیا ابن عباس کوئی حدیث معلوم نہیں بعض لوگ نے کیا کہا ابن عباس کے اجتحاد سے ہم استدلال نہیں کریں گے ہم ابن عباس کی حدیث سے استدلال کریں گے لہٰذا ہم عالمی رؤیت مانیں گے اور ابن عباس کا جو اجتحاد ہے ان کا جو فہم ہے وہ ان کے ساتھ ہے ہمارے اوپر دلی نہیں ہے اگر ایسا ہم کرنے لگیں تو پھر بڑی مشکل پیدا ہو جائے گی 19:17 یہاں اولاً تو یہ کہ ابن عباس کا مدینہ میں کوئی مخالف صحابہ میں سے موجود نہیں ہے لہٰذا یہ بہت پختہ بات ہوتی ہے کہ کوئی صحابی کوئی بات کہے اور اس کے بالمقابل کسی کی بات نہیں اور وہاں پورے مدینہ میں سب کے سب گمراہ تو نہیں ہے نا وہاں پہ کون ابن عباس رضی اللہ عنہ کے زمانے میں علم والی لوگ ہیں مدینہ نبوی مرکز ہے لیکن اس کے باوجود ایک دم صاف الفاظ میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم کو اللہ کے رسول نے ایسا حکم دیا ہے تو اس مسئلے میں 19:48 اس مسئلے کی تطبیق اس معاملے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بعض لوگوں کی خبر قبول کرنا اس میں ڈسٹنس بتایا جا رہا ہے کتنا ہے نہیں بعض لوگ کہتے ہیں کہ بعض گھوڑے سوار نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے کہا کہ ہم نے شام میں چاند دیکھا اور ہم آکے خبر دے رہے ہیں مدینہ میں دکھائی نہیں دیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ ہم عید اگلے دن منائیں گے یعنی وہ دن گیا ہم اگلے دن منائیں گے 20:17 آپ نے روزہ توڑنے کا حکم دیا یعنی روزہ تھے چاند نہیں دکھا تھا لوگ دور سے آئے گھوڑ سوار اور کہا کہ ہم نے کل رات میں دیکھا تھا چاند یعنی کل مغرب میں اور آج وہ آئے ہیں صبح کے وقت میں زوال کے قریب اور کہا کہ اب ہم کو چاند دکھا ہے خبر ہے آپ نے روزہ توڑنے کا حکم دیا بعض لوگوں نے کہا دیکھو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے نہیں پوچھا تم کتنی دور سے آئے ایک آدمی 20:48 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کیا پلین تھے اس زمانے میں کیا لوگوں کے پاس ٹرین تھی ایک آدمی گھوڑے پر سے آیا ہے جو لوگ سفر کرتے ہیں ان کو خود معلوم ہوتا ہے کہ گھڑ سوار کتنا فاصلہ تیع کر سکتے ہیں اگر ایک آدمی شام میں نکل رہا ہے وہاں پر سفر کر کے گھوڑے سے آ رہا ہے آدمی کتنا ڈسٹنس آپ خود سوچئے 21:16 کہ اگر گھوڑے نارمل رفتار سے آتے ہیں تب بھی کتنا سفر آج یہاں سے نکل گئے مغرب کے بعد آپ بتائیے کہاں تک پہنچ سکتے ہیں کہاں پہنچیں گے انگلینڈ میں کتنی دور سے آئے تھے وہ لوگ اتنا صاف اندازہ ہے کہ ایک آدمی کتنی دور سے آ سکتا ہے گھوڑ سوار اندازہ اٹھالیس میل کے حساب سے وہ لوگ سفر کرتے تھے ایک دن میں یہ اندازہ ان کا عام رول تھا کہ اٹھالیس میل کے حساب سے وہ لوگ سفر کرتے تھے 21:44 اب وہ رکے پڑاو ڈالے کھانا کھایا رکے پھر چلے کتنا ہوا اندازہ آپ اس اندازے سے پکڑ کے چلیں گے وہ کوئی براغ پہ بیٹھ کے نہیں آئے تھے کہ ایک دم جہاں نگاہ پڑتی وہاں پہنچ جائے وہ عام سواریوں کے اعتبار سے آئے تھے اس میں اندازہ لگائے جا سکتا ہے کہ بہت دور سے لوگ نہیں آئے آپ خود اندازہ لگا کے بتائیے کتنا فاصلہ تیہ کر سکتے ہیں گوڑا کتنی سپیڈ سے دوڑ سکتا ہے اور کتنے کلومیٹر ات 22:11 تو اس اندازے کے اعتبار سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی خبر کو قبول کیا لیکن ابن عباس کا کیس کلیر ہے وہ شام سے کئی دنوں کا سفر تیہ کر کے آئے ہیں تو شام دور ہے اس مسئلے میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کی حدیث سے حد مقرر ہو رہی ہے کہ اگر اتنی دور کا اگر ہے تو اس کی خبر مانی نہیں جائے گی خصوصاً اگر اس کا چاند دیکھنے کا دین الگ الگ پڑتا ہوتا ہے اسی سے علماء نے اختلاف مطالعہ کی دلیل لیے 22:41 کہ ایک علاقے میں بلکل وہاں بادل تیزہ ہے اس طرح کی کوئی بات نہیں چاند دکھائی نہیں وہاں پہ اور اس سے پہلے ایک دوسرے علاقے میں دوسرے ملک میں دکھائی دیا ہے تو اگر اس طرح سے چاند دکھنے کے اگر فرق ہوتا ہے کہ یہاں ایک دن پہلے ایک دن بعد یہاں دکھتا ہے تو ایسی صورت میں ان کو ان کے حساب سے کرنا ہے نہ کہ ان کے حساب سے یہ کہاں سے مل رہا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے تو ابن عباس رضی اللہ عنہ اس حدیث سے جو سمجھے 23:10 اور انہوں نے پریکٹیکلی اس کو اپلائے کیا وہ امت کے لیے دلیل ہے اس لیے کہ پورے مدینہ نے اس کو ایکسیپٹ کیا پورے مدینہ نے اس کو قبول کیا کیونکہ پوری مدینہ کی تاریخ میں کہی بھی نہیں ہے کہ لوگوں نے اس دن کی قضاء کی لوگوں میں اختلاف ہوا دو عیدے منائی گئی ایسا کہیں بھی ہم کو ملتا نہیں ہے لہذا راجح قول اس سلسلے میں یہی ہے کہ ہر علاقے کے لیے اس کی اپنی رؤیت ہے 23:40 اس حدیث کا جواب کیا ہے نہیں ہے کچھ بھی اس حدیث کے بارے میں بلکل صاف ہے کہ وہ لوگ بہت دور سے نہیں آئے تھے گھڑ سوار تھے وہ کوئی راکٹ میں نہیں آئے تھے وہ لوگ اس لئے اتنا زیادہ سفر گھوڑوں پر طے نہیں ہوتا ہے عموماً لیکن یہاں صاف بات ہے کہ بہت دور سے وہ لوگ آئے ہیں اور آنے کے بعد ابن عباس نے ان کی خبر قبول نہیں کی 24:07 انہوں نے صاحب پوچھا آپ کے لئے ان کا چاند دیکھنا اور ان کا روزہ رکھنا کافی نہیں ہے کار نہیں ہے معلوم یہاں کہ وہاں کی خبر یہاں کافی نہیں ہے اور قضاء اس میں ہوئی نہیں ہوئی تو یہ مسئلہ اس سلسلے میں یاد رکھنے کا ہے تو اب یہاں مسئلہ یہ پیدا ہوتا ہے کہ عرفہ کا کیا عرفہ تو انڈیا میں نہیں ہوتا ہے چلو یہ دلفتر و روزہ ہوتا ہے عرفہ نہیں ہوتا ہے تو بعض علماء کہتے ہیں کہ وہاں کے اعتبار سے عرفہ کا روزہ رکھنا چاہیے لیکن یہ قول بھی 24:38 صحیح نہیں ہے اس لیے کہ عرفہ وہاں پر ہے کیا قرآن کریم میں یا احادیث میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری دنیا کے لوگوں کو اس بات کا مکلف کیا ہے کہ وہ یہ تحقیق کریں کہ حاجی آج کہاں ہیں آپ دیکھئے آج بھی ریڈیو بند کرو آپ 25:03 ٹی وی بن کرو موبائل بن کرو ایمیل بن کرو انٹرنیٹ سب ختم کر دو آپ کے پاس اگر مکہ میں کیا ہو رہا ہے جاننے کا ذریعہ نہیں ہو جیسا کہ آج سے ہزار اور چودہ سو سال پہلے سے اب تک تھا یہ پچاس سال سے مصیبت شروع ہوئی ہے اس سے پہلے جب لوگوں کو معلوم نہیں ہوتا تھا اور آج بھی اگر یہ سب بند ہو جائے تو کیا عرفہ کا روزہ کینسل ہو جائے گا تو پھر کب رکھیں گے اب آج بھی بولے گا 25:35 ہاں جی جب عرفات میں ہوتے ہیں تب عرفہ کا روزہ ہوتا ہے تو بتائیے آج کہاں ہیں مجھ کو کیا معلوم تو پھر روزہ کب رکھوں مت رکھ معلوم ہی نہیں تو رکھے گا ایک کام کر نو کو رکھ لیکن آج نو کو ہے کی نہیں آج ہی وہاں تو نو کے حساب سے ہوتا ہے یہاں بھی نو پکڑ کے چل آٹھ کو رکھوں ساتھ کو رکھوں چھے کو رکھوں پاتھ کو کب رکھوں وہ لگا ایک کام کر نو کو رکھ نو کی دلیل ہے نہیں پھر 26:04 تو جو لوگ عرفہ کے اعتبار سے کہتے ہیں کہ دلیل آپ کے پاس نہیں ہے نو کی پھر اگر ساری ٹیکنالوجی ختم ہو جائے اور چودہ سو سال سے جو مسلمان روزہ رکھ رہے ہیں وہ کب رکھتے تھے یعنی چودہ سو سال تک ایک حدیث پر عمل ہوا ہی نہیں ہو ہی نہیں سکتا تھا چودہ سو سال کے بعد اس پر عمل آج ہو رہا ہے کہ عرفہ میں حاجی ہیں اور معلوم ہو کہ آج عمل کر رہے ہیں یعنی سارے صحابہ تابعین 26:32 طبع طابعین مفسرین فقہاں بڑے بڑے اللہ کے ولی جتنے بھی تھے ایک کا بھی روزہ صحیح دھنگ سے ہوا نہیں جیسا قائدے سے ہونا چاہیے کہ وہ حاجیوں کے ساتھ میچ ہو جائیں نہیں ہوا اب ہمارا ہوگا جنٹلمنٹ کا کیسے ہوگا بتائیے یعنی اللہ کے نبی اگر ایسا ہوتا واقعی کہ اجاننا ضروری ہے یعنی مسلمانوں کو ایسی چیز کا مکلف کر دیا گیا جو ان کے لئے قابل عمل ہی نہیں اللہ تعالی کیا فرماتا ہے دیکھی سمجھیں اس بات کو 27:03 اللہ تعالیٰ کسی پر وہ ذمہ داری نہیں ڈال سکتا ہے جو اس کے بس میں نہیں ہے تو چودہ سو سال تک اللہ نے مسلمانوں پر وہ ذمہ داری ڈالی تھی جو ان کے بس میں نہیں تھی کیا ذمہ داری تھی حاجی کا ہے معلوم کرو تو چین میں جو روزہ رکھ رہا ہے کیسا معلوم کرو میں کیونکہ روزہ کب رکھنا ہے وہ حساب سے حاجی کو دیکھ کے رکھنا ہے 27:32 ان کی ڈیٹ کیا چل رہی ہے اس کے حساب سے کرنا ہے میرا چاند کوئی ویلیو نہیں اس کی وہاں کا چاند مکہ کا تو معلوم کرو کیسا چین میں چیل پہ اڑ کے جائے گا کیسا جائے گا تو اس کے پاس کوئی ذریعہ اس کا تھا نہیں یعنی اللہ نے اس کو ایسے چیز کا مکلف کیا جو اس کے بس میں نہیں تھا کتنے سال تک ایک دو تین چودہ سو سال تک پھر اللہ نے ٹیکنالوجی بھیجی کہ سارے مسلمانوں کیلئے ممکن ہوا کہ جانے وہاں کیا چل رہا ہے 28:03 اب جا کے ہم صحیح دھنکہ روزہ رکھ رہے ہیں جتنے سلفتے کبھی روزہ صحیح نہیں تھا کوئی آدمی کہہ سکتا بھائی وہاں پہ چونکہ معلوم نہیں پڑ سکتا تھا اس لئے نو کی حساب سے رکھتے لیکن آپ ہی تو بول رہے تھے نا نو کی کوئی دلیل ہی نہیں نو آیا ہی نہیں حدیث میں تو تم کر رہے کیسا حامل اس کے اوپر نہیں اصل تو نو ہے نا وہاں بھی رہیں گے تو نو ہی دیکھ کے چلنا پڑتا نا اچھا آپ سمجھ میں آیا ہے ارے بھائی کسی حد 28:35 حاجیوں کے حساب سے نہیں ہوتا ہے وہ حاجی کس حساب سے کرتے ہیں آپ سوچئے اس کو ذرا ایک آدمی حج میں ہے وہ سوچتا ہے کام کرتا ہوں میں آج ہی جا کے بڑھ جاتا ہوں وہاں پہ تو اس کے جانے سے وہ ہو جائے گا یا اس کو کوئی تاریخ سوچنی پڑی گی کب جانا چاہیے آپ حج کو جاتے ہیں تو کب جائیں گے آپ تاریخ نہیں دیکھیں گے وہاں پہ حج کے جو عامال ہیں اللہ نے کیوں کہا کہ وہ دس تاریخیں ہیں ایک دو تین اس کو گنا نہیں پڑتا ہے 29:05 کہ فلا تاریخ کو یہاں فلا تاریخ کو یہاں اور فلا تاریخ کو یہاں تو حاجی خود کیا دیکھ کے کرتا ہے وہ خود تاریخ دیکھتا ہے تو جب تاریخ ہے ہی نہیں عرفہ کے لئے تو تاریخ آئی کہاں سے پھر تو عرفہ کے لئے تاریخ ہے اس کے لئے وہاں تاریخ دیکھ کر ہی عمل کرنا پڑتا ہے تو بعض لوگ جو یہ کہتے ہیں کہ نو تاریخ کدھر آئے حدیث میں تو پھر ہم کہیں گے کہ حاجی جو عرفات میں جا رہا ہے وہ کیا دیکھ کے جا رہا ہے مطلب وہ کیا حساب سے جا رہا ہے اس کا د 29:36 وہ بولتا ہے آج کتنی تاریخ ہے آج فلان تاریخ ہے آج جانا پڑے گا اس کو تاریخ دیکھ کے ہی کرنا پڑتا ہے کیونکہ دس ذوالحجہ ہی کو عید ہوتی ہے دس ذوالحجہ کو عید ہوتی ہے اس کے ایک دن پہلے عرفہ ہوتا ہے تو وہ نو تاریخ ہوتی ہے اس لئے آپ پوری علماء کی جتنی بھی کتابیں ہیں 29:55 تفسیر کی کتابیں لغت کی کتابیں حدیث کی کتابیں شرحیں اور ساری کتابیں ان میں آپ دیکھیں گے عرفہ کب ہوتا ہے سب نے لکھا ہے عرفہ نو زلجہ کو ہوتا ہے کیونکہ عرفہ کی تاریخ ہی ہے یوم عرفہ کب کوئی پوچھے ہاجی سے پوچھ آپ عرفہ کا دن کب ہوتا ہے کیا بولے گا جس دن ہم لوگ عرفہ میں جائیں گے اس دن ہوتا ہے ان کے جانے پر نہیں ہے ان کے جانے کیلئے بھی قائدہ تاریخ ہے اس کو سمجھیں 30:24 تو وہ نو تاریخ سارے مسلمان چودہ سو سال سے لے کر آج تک نو تاریخ کا اعتبار کرتے آئے ہیں یہ بولنا کہ یہ غلط ہے آپ اس کے مطابق یہ بتا رہے کہ چودہ سو سالوں میں جتنے مسلمانوں نے روزے رکھے سب نے غلط رکھے اور ان کا پھر سوال آپ سے یہ ہوگا ہمارے لئے ممکن ہی نہیں تھا دیکھنا اور اللہ نے نہیں کہا ممکن نہیں تو ایسا رکھو اور ممکن ہو تو ایسا رکھو کیا ہے دلیل ہے اس کی آپ کے پاس نہیں ہے اس کو اچھی طرح سے سمجھیں 30:55 تو یہ اصل مسئلے کا حال ہے اس کو اور تفصیل سے انشاءاللہ ایک ایک دلیل اس کا کیا معنی ہے واقعی سمجھنے میں کہاں کا غلطی ہوئی ہے اب اس میں ایک بات یہ بھی سمجھیں کہ جب سعودی میں چاند دکھتا ہے تو اس وقت میں میکسیکو اور بہت سارے وہ ممالک جو امریکہ کی طرف کے ہیں وہاں پر صبح کے نو دس بجے ہوتے ہیں اب یہاں سے اس کے حاجی چچا پون کر کے بول دیئے کیا 31:26 چاند دکھا ہاں یہاں پہ سعودی میں چاند دکھ گیا عید کا یا رمضان میں مان لیجئے رمضان کا چاند دکھائی دے دیا اب وہاں پہ سعودی میں کیا ہوگا چاند دکھا کا مطلب آپ جب صبح آئے گی تو ہم کیا کریں گے روزہ رکھیں گے چاند دکھا لیکن جیسے یہاں چاند دکھا فون کر کے اس نے اپنے رشتہ دار کو میکسیکو میں بتا دیا چاند دکھا آ گیا ہے تو اب وہاں پہ کیا ہے صبح چل رہی ہے وہاں پہ 31:56 اب اس نے کیا کرنا چاندگیا کا مطلب رمضان شروع ہوا کے نہیں آج رمضان شروع ہو چکا ہے تو اب انہیں کیا کرنا روزہ رکھنا وہ کیسے روزہ رکھ سکتا ہے رکھ سکتا ہے وہ لے گا نہیں میری ابھی شام ہوگی رات ہوگی پھر اگلا دن آئے گا آپ تو بول رہے تھے ایک ہی دن میں ہونا چاہیے سب طرف اب آپ کا دن اور اس کا دن الگ ہوا کے نہیں ہوا تو ایک آپ کی خبر مان کے بھی الگ ہو رہا ہو لوگ کیا بولتے ہیں 32:27 کیا مسلمانوں میں اختلاف ہے اس میں اختلاف اس میں اختلاف عید کو بھی ٹکڑے ٹکڑے کر دی ہے ادھر ایک دن ہی دھوری ادھر ایک دن ہی دھوری ٹھیک ہے سعودی میں خبر ملتے ہی جب وہ فون کرے گا اس کو تو اب وہاں کا دن ایک ہو رہا کیا یہاں جس دن ہو رہا اس کے آگلے دن وہاں پہ ہو رہا ہے تب بھی نہیں ہو سکتا ہے تو یہ بہت پیچیدہ مسئلہ ہے اس کے اندر اختلاف بہت زیادہ ہے اور اس پہ عمل ایک ہو کے بھی نہیں ایک ہو سکتا 32:58 اگر پوری دنیا میں اعلان ہو جائے ایک عید سب نے کرنے کا ایک دن میں جائے اسی کہیں سے خبر آئے سب نے کرنے پھر بھی نہیں ہو سکتا کیونکہ اللہ نے دنیا کو بنائے ایسا ہے کہ ایک ساتھ سب کی عید ہو ہی نہیں سکتی ہے چاہ کے بھی نہیں ہو سکتی ہے اور اللہ نے بولا بھی نہیں اس آپ نے کوئی ایک دن عید کرو کیوں بھائی ساری دنیا میں نمازوں کے عقاد خالی روزہ ہی ملا آپ کو خالی عید ہی ملی نماز میں بھی ایک کرو نا سب کی نماز ایک ساتھ ہوتی نہیں بلکہ ایک شہر میں 33:28 یہاں سے آزان ہوئی یہاں جماعت ہو رہی تو وہاں کی آزان ہو رہی اس بارے میں کیوں نہیں سوچتے کہ سب کی نماز ایک ساتھ ہونا چاہیے سارے ملک میں نماز کے عوقات الگ ہیں وہاں یہ بات کیوں نہیں سوچتی ہے کہ سب کی نماز ایک ساتھ ہونا چاہیے مسلمانوں میں اتفاق ہونا چاہیے خالی رمضان میں اتفاق ہے اور نمازوں میں ڈیلی نہیں ہونا چاہیے انہیں سال میں ایک بار تو اتفاق ہونا چاہیے اور دن میں پانچ بار اختلاف ہونا چاہیے یہاں اتفاق کیوں نہیں سب کا س 33:58 اتفاق ہو سکتا ہے نہیں یہاں پر غروب ایک وقت میں دوسرے علاقے میں الگ ہے تیسرا الگ ہے چلتے جائے چار چار چار چار تین تین منٹ کا گھنٹے کا فرق ہو جا رہا ہے کس نے بنائی ہے یہ اللہ نے بنائی ہے ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ سب کا ایک ساتھ ہو جائے اس کو ایک کرنے کی کوشش نہ اللہ نے بتائی نہ رسول نے بتائی رب المشارق و رب المغارب مشرقیں بھی کئی ہیں مغربیں بھی کئی ہیں 34:28 کیا ہے پھر احلال اللہ نے حلال کو بھی کئی بتایا ہے تو یہ ایک کرنے کا مقام یہ نہیں ہے عقیدے میں اور عمل میں اور اتباع میں ایک ہوا ہم لوگ نہ کہ ان چیزوں میں جن کو اللہ تعالی نے الگ رکھا ہے سب کے چہرے الگ بنایا ہے کئی اختلافات ہیں چہرے سب کے ایک جیسے کیا اتفاق ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا سب ایک جیسے دیکھتے اتفاق پوری عمت میں ہوتا ہے ہو سکتا ہے ایسا نہیں کئی چیزوں میں اللہ تعالی نے الگ رکھا ہے زبانیں الگ چہرے الگ 34:56 سب کی مزاج الگ اللہ نے اختلاف رکھا اختلاف فی نفسی ہی برا نہیں ہوتا ہے لیکن جہاں شریعت کا حکم آ جائے اس سے ہٹ کے اختلاف کرنا یہ غلط ہے تو اس مسئلے میں اس طرح کی بات نہیں ہے بہرحال اس کو ہم کبھی اور تفصیل سے انشاءاللہ دیکھیں گے ویسے یہ بھی خود ایک اچھی خاصی تفصیل ہے
Afficher toute la transcription