♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersصوتزنا کے قریب نھ پھٹکوadmin·2 views·5 months agoBy: احسان الهي ظهير Source: IslamHouse.com · احسان الهي ظهير#Audio#IslamHouse#احسان الهي ظهيرالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00مجھ سے شروع ہو کے آخری شخص تک سارے کے سارے اس بات کے سمجھنے یاد کرنے اس کے اپنے گھروں میں بیان کرنے اور پھر اس پر عمل کرنے کے شدت سے بہتار ہے اللہ کرے کہ میرا یہی جذبہ جذبہ صادقہ ہو اور ساتھی اسی جذبے کے ساتھ0:32اس گستبو کے ایک ایک لفظ کو اپنے دنوں کی گہرائی پر ثبت کریں اور اللہ مالک مجھے توفیق دے کہ صرف اور صرف ٹھیک بات کہوں اور گستبو کا پہلا حصہ اور وہ گناہ کیا ہے زنہ بدکاری اور میری گستبو کے دو حصے پہلا حصہ کہ اسلام میں یہ کتنا بڑا گناہ ہے1:07اگر اسی بارے میں تفصیل سے گستگو کی جائے تو معلوم نہیں کتنے ضرورت کی ضرورت چند ایک نکتے بدکاری کی سنگینی کو سمجھنے کے لیے عرض کرتا ہوں نمبر ایک جو ساتھی لکھنا چاہیں وہ لکھیں نمبر ایک اور نہ قریب جاؤ بدکاری کے1:45یقیناً وہ فاہشہ ہے اور بری راہ ہے اس آیتِ کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے حکم دیا کس بات کا یا دوسرے الفاظ میں اور سادہ کر کے کہتا ہوں اس آیتِ کریمہ میں اللہ مالک نے روکا کس سے توجہ فرمانا سب ساتھیوں کے یہ بات ہے اور سب سے پہلے میرے اپنے یہ بات کہ مجھے اپنی جان سب سے زیادہ عزیز توجہ فرمائیں2:22وَيَا تَكْرَبُنْ زِنَا زِنَا کہ بدکاری کے قریب نہ پھٹکو یہ نہیں فرمایا بدکاری نہ کرو یہ نہیں کہا کیا فرمایا سمجھو یہ بدکاری کے قریب نہ پھٹکو یہ جو بدکاری کا کرنا جور کی بات صرف ہی سے منع نہیں کیا گیا بلکہ3:02بدکاری کے قریب بیچ نفت کو جو باتیں بدکاری کی طرح کھینپنے والی ہیں ان کا کرنا بھی حرام ہے اور جب ان کا کرنا حرام ہے تو بدکاری کی حرمت کتنی زیادہ سنگیل ہے اور وہ کون سی باتیں ہیں اللہ مالک توفیق دے تو جس طرح وہ بھی خوش رہتے ہیں ان میں سے کچھ باتیں ارد کرنے کی کوشش کروں گا3:38نمبر دو بدکاری وہ حرام کردہ چیز ہے کہ روزِ اول سے اللہ نے حرام قرار دے کچھ گناہ ایسے ہیں کچھ محرمات ایسے ہیں کہ ان کی حرمت کا سطح بتدریج آیا بدکاری اس کا سطح روزِ اول سے ہے نمبر تین اسلام کی نگاہ میں کچھ گناہ بہت بڑے اور بڑے گناہوں میں سے4:20بڑے ہیں بہت یوں بڑے ہیں بدگاری کا کرنا ہے بات کو انفصال کرتے ہوئے سورہ السلطان میں اللہ نے تین گناہوں کا ذکر کیا جو چھے کی یہ گناہ ہے سننے سے پہلے نمبر پر کسی اور کو بکارنا دوسرے نمبر پر کسی کو ناحق قتل کرنا اور تیسرے نمبر پر بدگاری کرنا اور سورہ الاسراء میں5:08اللہ نے بدکاری کا ذکر پہلے کیا اور ناحق قتل کرنا اس کا ذکر بعد میں کی نمبر چار ہائے میرے اللہ معاملہ محسوس بھی ہے اللہ مجھے آپ سب کو ہمارے اہل و آیال کو تمام عمد کو سنگین جرم سے مرتے دن تک محفوظ رکھے اور سنجھئے میری بات یہ ایسا سفید بالو واضح ہے اپنے مطالب یہ نہیں سنجھے5:51کہ وہ اس گناہ سے آزاد ہوجاتا ہے رب کعبہ کی قسم ایسی بات ہے وہ خطرے میں ہے اور کب تک خطرے میں ہے جب تک کہ اس دنیا سے رخصت نہیں ہو جاتا کتنے روگ ہیں ذرا بال سفید ہوئے کہ اپنے آپ کو انہوں نے پتہ نہیں کیا سمجھا شروع کر دیا بڑے بجرب ہو گئے یہ شیطانی خیال ہے جب تک بندہ ہے6:29اچھا اس کے قریب ہے اس سے مستقل ہے اللہ ہمارے رسول کریم سے سمجھے جس نے بدکاری کی اللہ ہمارے رسول رکھے یا شراب کی کیا ہوتا ہے ایمان چھینا گیا باقی کچھ سے آگیا حدیث کا لفظی ترجمہ کر رہا ہے7:06کوئی خطابت فتاحت بیاغت اپنی طرف سے نہیں ڈال رہا اور میرے ماں باپ قرمان ہو نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم پر بات کو یہیں تک نہیں چھوڑا جس طرح انسان اپنے سر سے کمیز کو نکال دیتا ہے اب کمیز اتاری7:46بٹن کھولے کمیز اتاری باقی کمیز کا کوئی حصہ آیا گیا فرمایا جب آدمی بدکاری کرے یا شراب پیے اللہ اس پر ایمان کو کھے پیے نمبر پانچ زنہ کی خیمی کو سمجھنے کے لیے غور کیجئے ایک بندے پر اپنے گھوائیوں کو اس گناہ سے بچانے کے لیے جو دنیداری ہے8:33اس ذمہ داری کا جو ادا کرنا ہے اللہ مالک کے ہاں مبائز کو مہربانی کا فیق بند کر دیجئے اور جو زیادہ مجبور ہے وہ خود باہر چلا جائے توجہ فرمائیں جو شخص اپنے گھروائیوں کو بچائیا چاہے وہ اپنی جانب کو قربان کر دے اللہ کے ہنس کا مقام کیا ہے امام نسائی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت سعید بن زید9:19ربی اللہ تعالیٰ انہوں بیان کرتے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو ایسا اپنے گھر والوں کو بچاتے ہوئے ان کی جان ان کی عزت ان کی عصمت اس کو بچاتے ہوئے مار جائے وہ کیا ہے وہ شہید ہے اور اسی بات کی اسی بات کا دوسرا9:59امام احمد رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت عبداللہ عمر رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فرمایا10:49جنت میں داخل نہ ہوں گے اور اللہ دیکھے گا بھی نہیں اللہ کے روبرو قیامت کے دن جائے اور اللہ اس کی طرف دیکھے گی تو وہ کیا خواہش کرے گا کہ مر کے مٹی ہو جائے ذرا بات سے سمجھنے کے لیے میں اور آپ کسی کے ہم مہمان بن کے جائیں وہ ہمیں دیکھے گی خوش ہوں گے دوزوں کیا چاہیں گے11:35کہ ہم اس گھر میں داخل ہی نہ ہوتے لوگو دنیا میں تو ایک گھر نہیں تو سو گھر باقی ہیں اور کیا ہوگا جنت میں داخل نہ ہوں گے اللہ انہیں دیکھیں گے اور وہ تین بن نصیب کون ہے نمبر ایک اللہ مجھے آپ سب کو ہماری اولادوں گھر والوں کو اور ساری انت کو ان تین قسم کے لوگوں میں شامل نہ فرمائیں فرمایا ان میں سے ایک سب12:17بات کو مختصر کرتا ہوں اب دیوس دیوس بے غیرت اپنے گھر میں بے حیائی دیکھے اور نظری جھکائے خاموش ہو جائے نہ جنت میں باقی ہوگا اور نہ اللہ اسے دیکھیں گے نمبر چھے جو کریں اللہ کی توفیق سے پوری ذمہ داری سے بات کر رہا ہے اگر کسی شخص پر مرد ہو یا عورت اگر کسی شخص مرد ہو یا عورت13:03حملہ کیا جائے کسی ہے اس کی عزت کو روٹنے کے لیے عورت یا مرد سے برائی کے اتخاب کے لیے جب وہ اطلاع کیا جائے کیا کرے پسٹل رکھی کسی نے چھاسی پہ کیا کرے برائی کے لیے تیار ہو جائے نہیں اس کی ذلیلہ برائی کا اتخاب نہ کرے لوگو جس طرح کہ میں نے اتدام عرض کیا ہم میں سے بہت سے ساتھیوں کو13:47بدکاری کو برا سمجھنے کے باوجود اس کی سنگینی کا عید نہیں سنو سمجھو یاد کرلو اگر کسی شخص کی چھاٹی پر کوئی پسٹول رکھے اور اسے کہو اور اسے کہے کہ کافر ہو جاؤ کہ اگر میں گوئی چلا دوں گا اسے اجازت ہے کہ کہہ میں کافر ہوا اور اس پر کوئی بلو نہیں دل سے مومن رہے دل سے مومن رہے لیکن14:22پسٹل کی وجہ سے گوئی کی وجہ سے اگر وہ ظاہری طور پر اسلام سے انکار کر کے کافر ہو جائے اس پر کوئی بھی گاہ نہیں اگر کسی کی چھاپی پر پسٹل رکھی جائے جس بات کی جائے کہ برائی کے لئے تیار ہو جائے کیا کرے برائی کے لئے تیار نہ ہو اور یہ وہ بات ہے جس بارے میں انت میں کوئی اختیار نہیں شیخ عبدالقادر عائدہ15:01رحمہ اللہ اپنی کتاب التشریف جنائی الاسلامی میں لکھتے ہیں اس بات پر فقہاں کا اتفاق ہے کہ اگر کوئی شخص عزت پر کوئی حملہ کرے اپنی عزت کے دفاع کے لئے اس حملے کا بچاؤ اس پر واجب یہ نہیں کہ سرنڈر کر جائے اس حملے کے لئے مجبور کیا جائے سرنڈر ہونے کی ادادت ہے وقتی طور پر15:41لیکن بے حیائی کے لئے سر اندر نہیں ہونا اور سنیے ایک عورت اس سے برائی کے ارتقاب کے لئے جبرو اقراح کیا جائے کیا کرے مر جائے لیکن برائی کے لئے تیار نہ اور اگر کہ اب بچاؤ کا ایک طریقہ ہے کہ جبرو اقراح کرنے والے کو ختم کر دوں بدماش کا خاتمہ کر دے انشاءاللہ الرحمن16:28نہ اس کے ذمہ دلو ہے نہ عطاق ہے نہ بیجت اور اتباع کی دریل کیا ہے امام عبدالرزاق اور امام ابی شیبا رحمہ اللہ تعالی واقعہ کو نقل کرتے ہیں عبید بن عمر وہ بیان کرتے ہیں ایک شخص کسی دوسرے شخص کے ہاں مہمان تھا مہمان کے ایک لونڈی تھی وہ لکڑیاں اکٹھی کرنے کے لیے باہر نکلی17:10مہمان کی نیت خراب ہوئی اس کے پیچھے ہوئیا عورت کو برائی پہ اکسایا اس عورت نے انکار کیا اس نے لگنور کی عورت پھر اس کو دیکھا گیا اللہ کے قدرت اس پتھر کے لگنے سے اس بدنصیب کی جان کو ختم کر دیا اب کیا ہوا حاروقی دور خلافت ہے حاروقی دور خلافت ہے معاملہ ان کے روبرو پیش ہوا اور اس نتیجے پہ پہنچے18:04کہ اس بدمخت نے عورت سے برائی کا ارتکاب کرنے کی کوشش کی عورت نے اپنی عزت و عصمت کے دفاع کیلئے اس بنیصیب کو پتھر مارا اور اس کی ذمہ لگی تھا کیا کیا اثر آجیا انہوں نے توجہ سے سنیے فرمایا یہ اللہ کا مارا ہوا ہے جب باروں کا سارا نے مارا ہے18:51اس کا قصہ یہ تو نور کی قصہ اللہ کی قسم اس کی دلیت بھی عبادت نہ کی جائے گی بری موت گیا زمین پاک ہوئی اس گندے جو چھٹا مکہ کیا تھا اچھی طرح یاد کرو عزت کی ہی حاجت مرد ہو یا عورت جو اکرا ہو یہ حالات کتنے سنگین ہو حسنان مرد یا عورت مر جائے19:34لیکن برائی کے قریب نہ جائے اور اگر اپنے بچانے کے لیے برائی کا ارادہ کرنے والے کو قتل کرنے کے لیے لیکن برائی کا انتقاب نہ کرے روگو ذرا غور کرو کفر پر مجبور کرنے والا کیا حکم اتنا سخت ہے جواب دو وہ دیکھی اور یہ دیکھی نمبر ساتھ توجہ کرنا ایک شخص کسی پر بجداری کا جھوٹا عزام لگا20:22چار گوام یسر نہ ہوئے اس کی کیا سزا ہے ان باتوں کو یاد رکھنا اور اپنے گھروں میں ان کا قطعہ سے تذکرہ کرو کہ ان باتوں کے تذکرے میں خیر ہے آدمی کسی پر برائی کا انظام لگائے چار گوام نہ آسکیں اس النام لگانے کی سزا کیا ہے سورہ ان نور پڑھو وَالَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْسِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَأْتُوا بِأَرْبَعْتِ شُهَدَاء21:07فَجْجِدُوْهُمْ سَمَانِينَ جَلْدًا وَلَا تَقْبَلُوا لَهُمْ شَہَادَةً أَبَدًا وَأُولَٰئِكَهُمُ الْفَاسِحُونَ فرمایہ جی پاک دامن عورتوں پر الزام لگا ہے ان کے یقین صدائے نمبر ایک انہیں اکسی جرم لگا نمبر دو کی شہادت نمبر تین وَأُولَٰئِكَهُمُ الْفَاسِحُونَ پاک دامن عورتوں پر21:51بدکاری کی تحمد لگانے والے یہی ہیں وہ فاسد تین سزائے اصل جرے ہواہی کے نا اہل اور نمبر تین اللہ کی طرف سے فاسد کا ٹائٹل بدکاری کا جھوٹا الزام لگانے کی یہ تین سزائے ہیں تو جو بدکاری کرے اس کا گناہ کتنا کچھ بات سمجھنا آرہی ہے اور اسی بات کو نظیر سننے کے لیے22:35اگر کوئی شخص کسی پر یہ الزام لگائے کہ وہ کافر ہے تو اسے یہ سزائیں ہیں نہیں اگر ہماری امت نے لکھا کہ بدکاری کی تحمت میں جتنی آر ہے جتنی ذلت و رسوائی ہے اتنی ذلت و رسوائی کفر کا الزام لگانے میں بھی نہیں کفر کے الزام پر یہ سزائیں نہیں لیکن بدکاری کے جھوٹے الزام پر یہ تین سزائیں ہیں23:14اور جب بدکاری کے جھوٹے اعظام پر تین سزائیں ہیں تو بدکاری کرنے پر کیا کچھ نہ ہوئے گفتگو کا آتما گفتگاہ بدکاری پر کیا کچھ نہ ہوئے ہیں اور یہ ایک مستقل موضوع ہے انتہائی اختیار سے ان سزاؤں کا ذکر سنیے نمبر ایک جب کسی معاشرے میں بدکاری عام ہو جائے اور سود عام ہو جائے اس معاشرے کے لوگ23:57عذابِ الٰہی کے مستحق بنے اور اس بارے میں حدیث نمبر دو بات کو مختصر کر رہا ہوں تاکہ زیادہ باتیں آپ تک پہنچا سکو نمبر دو بدکاری کرنے والا اگر غیر شدہ اور شادی شدہ ہے تو اس کی سزا شادی شدہ اب میں حدیث ساتھ نہیں پڑھ رہا تاکہ بات کو مختصر انداز سے آپ تک پہنچا سکو24:38اور جو ساتھی حدیث کا حوالہ پوچھنا چاہیں بعد میں پوچھیں شادی شدہ بدکاری کرے پتھر مار مار کر اس کی زندگی کو ختم کیا جائے گوئی نہیں مار جائے کہ جنگ بھی مر جائے گردن نہیں کاریوں کیا جائے تاکہ اس کے جسم کے ذریعے ذریعے میں عذیت تقریب اگر شادی شدہ اگر بدکاری کرنے والا شادی شدہ نہیں اس سے سو گردنہ25:30اب ذرا مزید سزائیں سنیے کئی ساتھی ان سے غافل ہیں اور کیا کیا سزائیں ہیں شادی شدہ یا غیر شادی شدہ جب اسے سزا دینی ہے تنہائی میں نہیں خلقت میں نہیں بلکہ لوگوں کے سامنے لوگوں کے سامنے سزا دینا بجائے خود ایک متقی سزا ہے اور کیا سزا ہے اور دروں کے ساتھ ایک اور سزا یہ ہے ایک سال کے لیے جگہ وطن کر دو26:22اپنے شہر سے اپنی بستی سے اسے نکاح دو ایک سال تک بستی میں رہنے کی اجازت نہ دو شادی شدہ ایک اور سزا بدکاری کرنے والا کسی مسلمان لڑکی سے نکاح کرے اور بدکار کسی مسلمان مرد کا نکاح جائے سہے وَحُرِّ مَذَائِكَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ گندہ ہو کسی پاس بعد عورت سے اس کا نکاح درست نہیں27:09کسی پاس بعض مرد کا اس سے نکاح درست نہیں اور کیا صدا ہے سننہ نبی دعوت میں ہے عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ان لوگوں کا ذکر سنتے ہیں جن کی گواہی ناقابل قدول ہے اسلامی عدالت میں جن کی گواہی مطلب کی جائے گی اور وہ کون کون سے ہیں27:52تین کا ذکر ایک حدیث پاس میں ہے اور ان میں سے ایک وَلَا ذَانٍ وَلَا ذَانِيَا بدکار اور بدکار عورتیں ان کی شادی ان کی شہادت ان کی گلاہی اسلامی عدالت میں مطلق کی شادی لوگو غور کرو یہ بدکاری کتنا سنگین گناہ ہے اور پھر کتاب و سنت کی ان نصوص کے ساتھ ساتھ28:32اس گناہ کے جو انسانوں کی صحت پر بڑے اثرات ہیں جو جنسی بیماریاں معاشروں میں پھیل چکی ہیں انہی معاشروں کے دانکوں نے واضح طور پر تحریر کیا ہے اس کا ایک بہت بڑا سبب شادی کے علاوہ جنسی تعلقات ہیں میرے سامنے کچھ بات ہے لیکن اس کو اس اشارے پر ختم کر دیں بات کا دوسرا حصہ میں اور آپ29:14اپنے آپ کو اپنے احوائیات اس بدکاری سے بچانے کے لیے کیا کریں میں نے اس وقت اپنے سامنے دس باتیں تحریر کیا اگر ان دس باتوں کو تحریر سے عرض نہ کر پایا تو کم از کم ان باتوں کے انشاءاللہ انامین ذکر کروں گا ساتھی ان باتوں کو نوٹ کریں اور کوئی بات اللہ کی توفیق سے میں نے ان دس باتوں میں29:52اپنی طرف سے نہیں لکھی یا قرآنِ کریم اور حدیث شریف کی بات ہے یا دونوں میں سے ایک کی بات ہے پہلی بات ہے گناہ سے بچنے کے لیے اپنے آپ کو بچانے کے لیے اپنے اوزادوں کو بچانے کے لیے شادی کی عزت نے اچھی طرح نوٹ کر دی جس جس چیز کو حرام قرار دیا ہے اس کا بہترین بدل انسانوں کے لیے حلال اور جائز قرار دیا بچاری کو حرام قرار دیا30:32اس کے مقابلے میں شادی کو حلال کرا دے اور ایک نہیں چار تک اور شادی کے بارے میں کتاب و سنت میں بہت کچھ ہے ان میں سے ایک بات امام بحقی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اذا تذب وجل اکف فقد سکمل نصف دید فلیتقلہ فنصف الباقی فرمایا جب بندہ شادی کرتا ہے31:07تو اس کا آدھا دین پورا ہو گیا داکی آدھے کے مطالب اللہ سے گر جائے اس گناہ سے بچنے کے لئے حدیث پاس میں ہے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شادی نگاہوں کو جھٹا دیتی ہے اور شرمگاہ کی حفاظت کرتی ہے اور ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا31:42یہ بھی ارشادِ گرامی ہے کہ عورت کے لئے اگر مناسب رشتہ نہیں جائے تو نگاہِ تاخیر نہ کرے اور کوئی شخص شادی کرنے میں اس لئے تردد نہ کرے کہ بہت زیادہ مال و دولت نہیں سنیے اللہ کے فضل و کرم سے آپ کو ایک نسخہ بتا رہا ہے اور وہ نسخہ میرا نہیں ہمارے نبی کریم صلو اللہ علیہ وسلم کا بیان کرتا ہے امامِ بزار32:19رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تَدَوَّجُن نِسَا يَأْتِينَكُم بِالْأَمْوَالِ عورتوں سے شادی کرو وہ اللہ سے تمہارے لئے مال کو لے کے آئے غربت کے ڈر کی وجہ سے شادی میں تاخیر نہ کیجئے اور اسی مناسبت سے میں سارے ساتھیوں سے یہ کہوں گا32:50جب اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کی شادی کریں تو اس کو ریاکاری اور دکھاوے کا سبب نہ رہا ہے شادی پہ بہت زیادہ اخفاجات کر کے متوسط لوگوں اور غریب لوگوں کے یہ مشترات پیدا نہ کی جائیں شادی پہ کم از کم شوخی اور ریاکاری کا اظہار کریں بلکہ نہ کیجئے اگر اللہ نے آپ کو دیا ہے تو اللہ نے زندگی باقی رکھی33:24تو بچوں اور بچیوں کو دینے کیلئے ساری زندگی باقی ہے شادی کے محسوس دکھلاوا کر کے غریب لوگوں کی مشتلاف پیدا نہ کی نمبر دو کوشش کیجئے کہ اپنے اندر ایمان آئے جب سینے میں ایمان ہوگا بدکاری بھول ہو جائے مرصد بن عبی مرصد کا واقعہ امام ترمدی رحمہ اللہ نے روایت کیا34:05ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ اس کے راوی ہیں اختصار سے ان کرتا ہے مکہ مکرمہ میں رات کی تاریخی کے وقت ایک دیوار کے سائے میں کھڑے ہیں مکہ کی گلیاں تن ترم ہیں ان کی ایک چہنے والی جو اسلام سے پہلے ان کی دوست تھی وہ دور سے دیکھتی ہے ایک دیوار کے سائے میں کوئی کھڑا ہے قریب ہوتی ہے تو پہشان تھی کہتی ہے تم مرسد ہو34:40مرسد جواب میں فرماتے ہیں ہاں میں مرسد عورت کہتی ہے خوش آمدید اہلا مرسد آج رات ہمارے ساتھ بہتر کرو اے اناس اس عورت کا نام اناس ہے اور اسلام لانے سے پہلے مرسد35:17اُس کے چاہنے والی اور اُن کی چاہنے والی تھی لیکن اب سینے میں ایمان آ چکا ہے وہ گناہ کی دعوت دے رہی ہے اور مرصد کا جواب کیا ہے اے اُناک میں اللہ کی غلامی میں آ چکا ہوں اور میرے مالک اللہ نے بدکاری کو حرام کرا دیا کس نے بچایا اس وقت اللہ کے حضور کرم سے ایمان نے اپنے اندر اپنے اولادوں کے سینوں کے اندر35:51ایمان لانے اور ایمان میں اضافہ کے لئے ملتے کوشش کریں نمبر تین نشاہ ورثنوں سے اپنے اولادوں کو بچا ہے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلایا کہ شراب ہر برائی کی چابی ہے لا تشرب الخمس فإنا مفتاہ کل شر آنے فرمایے شراب نہ دیں گا وہ ہر برائی کی چابی ہے اور یہی نایت36:27دیگر ہنشیات کے لیے نمبر تین ہائے میرا نمبر چھا گانوں سے اپنے آپ کو اپنے اہل آیال کو بچانا لوگوں توجہ کرو اور سوالہ رب مجھے توفیق دے کے میری بات کا کہنا اخلاق دے دل دکھانے کے لیے نہ ہو ہم کیا کر رہے ہیں کون ہے کون ہے جو چاہتا ہے کہ اس کی اولاد برائی کرے کوئی ہے کوئی ہے37:05بہت ہاتھ کھڑا کریں انشاءاللہ کوئی نہیں لیکن اجمعات ہے چاہتے تو نہیں ایک انسان کو مہیا کر رہے ہیں جو ہماری اولادوں کو بےہیائی بدکاری کی طرح کھینچ کے لے جائے یہ گانے ان کا اثر بہت برا ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے بڑی شدت سے روپا حدیث پاک میرے سامنے ہے اس کا اختصار سے ارد کرتا اس کا اختصار سے ذکر کرتا ہوں امام ابن ماجہ37:44رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں ابو مالک الاشری رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت میں سے کچھ لوگ شراب ضرور پییں اس طرح نام بدل دیں اور کیا کریں گے ان کے سروں پر گانے بجانے کا ساز و سامان ہوگا اور گانے والیوں اب یہ شیطانی چرخہ اوپر ہے نیچے سبحان اللہ سبحان اللہ38:22یہ موجزہ ہے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سمجھا کہ اللہ کے حکم سے آنے والے واقعات کے متعلق خبر دیئے فرمایا ان کے سروں پر عبدالمالی صاحب بات داتے ہیں ان کے سروں پر گانے بجانے کا سامان ہوگا اور گانے والی ہوں ایسے یہ نا آدھا مو کھول کے بیٹھے ہیں بچے بھی ہیں بچیاں بھی ہیں بیگم سادہ بھی ہیں اور کہتے ہیں کہ گھر والوں کے ساتھ بیٹھنا چاہئے اس لیے بیٹھنا چاہئے38:58اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چودہ سو سال سے پہلے سے کیسا نقشہ کھنچا اور ان کے لئے کیا ہوگا؟ فرمایا ان کے لئے دو سزا ہے یَخْسِفُ الْوَاهُ بِهِمُ الْأَرْضِ فَيَجْعَلْ مِنْهُمُ الْقِرَدَةَ وَالْخَنَازِيشِ اللہ انہیں زمین میں دھنسا دے کئی ملکوں میں یہ واقعات ہو چکے ہیں کی نہیں؟ نام نہیں دیتا ہو چکے ہیں اور کیا ہوگا؟ فرمایا ان میں سے کچھ کو39:33بندر اور سنزیر کی صورت میں گھر دیتے ہیں یہی ہمارا کارنامر سعودی عرب آنے کے بعد بڑی بڑی عالی قسم کا شیطانی ساز و سامان گھروں میں سجا رہے ہیں لوگوں اپنے یہ کانٹے نہ بیجیں اپنے یہ کانٹے نہ بیجیں یہ گانے یہ بدماشی کی چابی ہیں انداز سنگین ہے لیکن شاید کہ اللہ میری نیت کو سیدھا کر دے40:11آپ کو فائدہ اور مجھے بھی ثواب ہو جائے یزید بن ملی بن امیہ سے کہتے ہیں یا بن امیہ ایاکم الغنی فَإِنَّهُ يَنْكُسُ الْحَيَا وَيَزِيدَ فِي الشَّحْوَى وَيَحْدِبُ الْمُرُوحُ اے بن امیہ سب بن امیہ حکمران ہیں گانے سے بچنا یہ انقصانات ہے وہ حیات کو کم کر دیتا ہے شہبت کو تیز کرتا ہے مروت کو گھر دیتا ہے40:55انسان میں وہی اثر دکھاتا ہے جو شراب دکھاتا ہے انسان کو بے قابو کر دیتا ہے اسی طرح گانا انسان کو بے قابو کر دیتا ہے یسید بن ولید کہتے ہیں اگر ضرور سنیئے ہیں عورتوں کو گانا سے دور کرو41:36یہ جو گانے ہیں یہ بدکاری کی دعوت دینے ہیں پانچویں بات بے حیائی کے لٹریشن حیائی کے وسائل کو اپنے آپ سے دور کی بڑا بچوں کا خیرہا ہے عجب عجب قسم کے وسائل اپنے بچوں کو مہیا کر رہا ہے میکزین نیوز پیپر اور معلوم نہیں کیا کہ جیتے گا رہا ہے42:19اور ہیں ان میں گنڈی بات جب میں آپ پچھوں کی بات بعد میں ہے جب میں آپ گنڈی چیزیں دیکھیں گے گنڈی چیزیں سنیں گے تو ہمارے دل پاس رہیں گے سوٹا ہے جو بکواس کرتا ہے کہ مجھ پہ کوئی اثر نہیں بوڑا ہو جلین ہو پڑھائکھا ہو ان پر ہو کان جو سنتے ہیں آنکھیں جو دیکھتے ہیں اس کا دل پر اثر ہوتا ہے اگر بڑوں کا یہ عالم ہے43:00نئی جوانی میں آنے والی بیٹی اور بیٹیوں کا کیا حال ہے ان پر ظلم نہ کی چھٹی بات عورتوں کو گھروں میں بٹھیں عورتوں کے لیے جگہ ان کے گھر ہیں بازار اور ادھر ادھر بیکار گھومنا عورتوں کا کام ہے حدیث پاک میں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا43:38فرمایا عورت عورت ہے اور عورت کا معنی عربی میں ہے پردہ فرمایا جب وہ نکلتی ہے شیطان اسے لوگوں کے سامنے مزین کرتا ہے اور جب شیطان نے عورت کو مزین کیا نہ عورت کی خیر نہ مردوں کی خیر ساتھ میں بات اگر پانچ ساٹھ منٹ زیادہ ہو جائیں تو کوئی حرکت نہیں یہاں تھک گئے ہیں کیوں یہ عبدالمال صاحب شٹی کر کے آئے ہیں بچوں44:16میں انشاءاللہ پانچ سات منٹ سے زیادہ نہیں ہوں گا جی تو اٹھے کار دیتنا ہوتے پانچ منٹ سے پھشنا نہیں رہا تو اس لئے شکر کرو کہ جنہاں جیٹ ہو جائے گا ساتھنی بات توجہ کیجئے اللہ کی فضل کرم سے اپنی طرف سے چنچن کے باتیں رہا ہے شاید سے کسی کو فائدہ ہو جائے یا سب کو فائدہ ہو جائے ساتھنی بات کوئی اس کی محرم نہ ہو تنہائی نہ ہے ڈاکٹر فارم علامہ صاحب45:04مولوی صاحب صلی اللہ علیہ وسلم اسلام میں اس کی اجازت نہیں اور اس کا نتیجہ اچھا نہیں برا ہے صحیح بخاری میں ہے اقوی بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو بیان کرتے ہیں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایاکم الدخول علی النساء خبردار عورتوں پر داخل نہ ہونا اور بات بدنصیب آتے کم ہیں جب پتا ہو کہ جو نام میں ہاتھ دوستہ وہ گھر نہیں45:43اتنی بدبخت اس وقت ہے اور دوست نہ ہے بس اصل مقصد اس کا بھی ثابت ہے اور دوست ہے اس وقت اللہ کیوں پر لانتے ہیں فرمائے ایک انساری مسلمان نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم افرائیت الحم دیور جیت اس کے بارے میں آپ کا ارشاد گرامی کیا ہے46:21آپ نے فرمایا اور ایسے واقعات کچھ کم نہیں انہیں کرا کریں چھوٹا بائی ہے بڑا بائی ہے اور اس کے بعد سارا خاندان روتا ہے لوگو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی لا فرمانی میں خیر نہیں اور سوالِ رب کی قسم ان کی لا فرمانی میں خیر نہیں اس میں کوئی خیر نہیں جب آپ نے فرما دیا46:57کہ دیور یا جیسا عورت کے ساتھ کندھا اس میں موت ہے جو گدھا یہ بقواس کرے کہ خیر ہے اس کے گدھا ہونے میں کوئی شک ہے دوزو خیر نہیں ہوگی جب موت ہے تو موت والی بات بھی اور سنیے مستد احمد میں ہے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من کان یقمن باللہ والیوم آخر47:33فرمایا جس کا اللہ پر ایمان ہے قیامت کے دن پر ایمان ہے کسی غیر محرم عورت کے ساتھ حلوت اختیار نہ کرے کیا ہوگا فرمایا دو وہ ہوں گے تیسرا ان کے ساتھ شیطان ہوگا کہتے ہیں نہیں بھی ایک حسنی کا امتحان ہے48:08کمیسٹری بہت مشکل ہے ٹوٹر آ جائیں تو بڑے اچھے ہیں بڑے شریف ایسے بکواس کرنے سے کچھ فائدہ ہے کی میڈیکل کالج میں داخلہ نہیں لے جائیں اور جو سر ہیں بڑے اچھے ہیں اے اقل کے اندے آج کے سر صرف ہیں تیرا دماغ نہیں ہے یہ آپ حکم دے رہے ہیں کن کو بولو صحابہ کو اور ہمارا یہ ایمان ہے48:50کہ آدم علیہ السلام سے لے کر قیامت تک جتنے لوگ آ چکے ہیں اور آئیں گے انبیاء رسولوں کے بعد سب سے اعلیٰ سب سے پاک سب سے مقدس ہزار سے صحابہ ان کو اجازت نہیں تو کسی سر کو ہو سکتی ہے اور سروں سے پڑھنے کے جو سکینڈل ہیں وہ کوئی چھپی بات ہے چھپی بات ہے کمیسٹی فزکس میس ان کی چھوڑی49:26کسی کو اس بات کی اجادت بھی نہیں کہ قرآن پاک پڑھانے کے لئے کسی عورت کے ساتھ خلق کیا ہے خامحہ باتیں بنانے سے کیا فائدہ ہے عمر بن عبدالعزیز اللہ کی ان پر لا تعداد رحمت ہے میمون بن نحران ان سے فرماتے ہیں لا تقوین بی امرأت و ان کویس و علمها القرآن کہ عورت کے ساتھ50:03حلقت میں نہ جانا اگر سے تو یہ کہہ رہا ہو تو میں تو قرآن پڑھانے کے لئے سے جا رہا ہوں اس میں خیر نہیں لوگوں جب قرآن پڑھانے کے لئے عورت کے ساتھ حلقت اختیار کرنے کی اجازت نہیں تو کسی اور مقصد کے لئے اجازت ہوگی بعض لوگ اللہ کچھ پیسے دے دیں تو کہتے ہیں ہمارے پاس ٹائم نہیں اب جوان بچیاں جا رہی ہیں کس کے ساتھ ڈرائیبر کے ساتھ اور جو سکینڈلز ہیں50:42اوپن سیکر جو کہانی اور قصے ہیں وہ زبان خلق کے ہیں اور بعض بے بکو بیگن کے ساتھ خان سامنا ہے ہے نہیں ایسے بے بکو اور بعض بیگن کی مدد کے لئے گھر میں نوکر ہے تو مرد ہے یا کیا ہے اور بیگن کے لئے عورت ہے یا کیا ہے حکم سب کے لئے ہے حکم سب کے لئے ہے نمبر آٹھ51:25عورتوں سے زیادہ گفتگو نہ کی جائے بعض لوگوں کو بیماری ہوتی ہے اس وقت فون کریں گے گھر میں جبکہ آدمی موجود نہیں ہے نہیں اب کہانی شروع ہو گئی اور ٹیلی فون اگر سے اس کے فوائد بھی ہیں اس کے نقصانات بھی بہت زیادہ ہوش کیجئے اور یہ بات سب کے لیے عورتوں سے زیادہ گفتگو کرنا اس میں خیر نہیں اس لیے کتنے ایم والے52:05بڑا مشتی ہے اب عورتیں مسئلہ پوچھ رہے ہیں اور بڑا خوش ہو رہا ہے انجام اچھا نہیں ہے عورتوں سے زیادہ گفتگو تباہی کا ثبت ہے عورتوں کے لیے بھی اور مردوں کے لیے کیوں جب عورت کی آواز میں لوچ آئے تو سننے والے کا اپنے آپ کو بچانا مشکل ہو جاتا ہے اللہ مالک نے نبی کریم سے ان کی بیویوں کو کیا حکم دیا52:43جب بات کرو تو بات میں لوچ نہ رکھو کیا ہوگا جس کے دل میں بیماری ہے وہ کچھ اور ہی سوچے گا یہ بات ہے اس زمانے کی اور ان عورتوں کے متعلق جو امت کی نائے ہیں اور امت میں سب سے زیادہ باب ہیں اگر ان کی آواز میں لوچتے ہیں53:19بیمار دل والا کہیں اور نکل جائے تو آج کے لوگوں کی کیفیت کیا ہوگی حد تل امکان عورتیں مردوں سے گفتبو سے احتراج کریں اور مرد عورتوں سے گفتبو سے پرہیز کریں حد تل امکان نمبر نو تیسی باتیں ہیں کتاب الرسول اللہ کی مرد عورتوں کے سامنے آنے پر اپنی نگاہوں کو جھپا کے رکھیں53:59اور عورتیں مردوں کے سامنے آنے پر اپنی دگاہوں کو جھکا کے رکھیں غیر محرم عورتوں کا مردوں کے یہ دیکھنا اور عورتوں کا غیر محرم مردوں کے دیکھنا اس میں خیر ہے قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا54:36فرمائے مومنوں سے فرما دیجئے اپنی نگاہوں کو جھکا کے رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں یہ ان کے لئے زیادہ پاکیدہ ہے یقیناً اللہ جو وہ کرتے ہیں اس سے خوب آگاہ ہے صرف توجہ فرمائیں دو باتوں کا حکم لیا نگاہوں کا جھکانا اور55:11شرمگاہوں کی حفاظت کرنا ان دونوں میں سے پہلے کس بات کو ذکر کیا بولو نگاہوں کا جھکانے مفسرین لکھتے ہیں اللہ مالک نے نگاہوں کے پہلے جھکانے کا ذکر اس لیے کیا کہ نگاہ بدکاری کے لیے قاسد ہے بدکاری کا پیغام نگاہ سے منتقل ہوتا اور مفسرین نے لکھا55:52دل کی بیماریوں کا بہتریت گاہوں کا جھکانہ ہے امان ابن تینیوں فرماتے ہیں النظر دائیت الى فساد قلب نگاہ دل کی بربادی کی دعوت دینے والی ہے اور ایک اور عالم نے فرمایا النظر سحم سمن الى القلب نگاہ دل کے لئے زہر آلوب تین ہے ابن ابن تین56:35جس کی قابلی کرنی مجھ پر آپ سب پر اور جس کی قابلی اولادوں سے کروانی ضروری ہے وہی ہے کہ نگاہوں کی حفاظت کی جائے اور جو حکم مردوں کے لیے ہے وہی حکم عورتوں کے لیے مومن عورتوں سے فرما دیجئے اپنی نگاہوں کو جھٹا کے رکھیں57:04اور اپنی شرم جاہوں کی افادت کریں دس میں اور دس کے آخری بات غیر محرم عورت کو کوئی مرد چھوے نہیں بعض بے وقوف سمجھتے ہیں مہمان آئے تو پروٹوگول میں یہ بات شامل ہے کہ ان کی زوجہ محترمہ آنے والے مہمان سے شیخ ہیں کریں یہ پروٹوگول نہیں یہ تباہی و بربادی ہے نہیں مسلم ہے57:43آشا سجدی کا رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہاتھ کبھی بھی کسی غیر محرم عورت کے ہاتھ کو نہیں چھوا ان سے زیادہ پاک ہے کوئی نہ ہے نہ ہو سکتا امت کے باپ بھی ہیں لیکن ہمیں ساری زندگی صلی اللہ علیہ وسلم کا دست مبارک کسی عورت کے ہاتھ کو نہیں چھوا58:19اور کسی غیر محرم عورت کی جسم کے کسی حصے کو چھونا اتنا سنگین گناہ ہے امام تبرانی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت معقل بن یفار رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا58:49کسی شخص کے سر میں لوہے کا سوہ چدھو جائے فرمایا یہ بہتر ہے اس سے کہ کسی غیر محرم عورت کو چھوئے بات کا حویہ صحیح ہے انتہائی سنگین گناہوں میں سے ایک گناہ بدکاری کا اعتقاد ہے کتاب و سنت میں59:22اس گناہ کی سنگینی کو بیان کرنے کے لئے اللہ نالک نے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت کچھ بیان کیا اس میں سے نو باتیں اللہ کی توفیق سے بیان کی گئیں اور بعد کا دوسرا حصہ یہ تھا کہ اس گناہ سے اپنے آپ کو اپنے اہل و ایال کو بچانے کے لئے کتاب و سنت میں بہت سی باتیں بیان کی گئیں ہیں انتہائی اختیار کے ساتھ59:52میں نے اللہ کی توفیق سے دس باتیں عرض کرنے کی کوشش کی ہیں اللہ مالک اپنے صد و کرم سے مجھے آپ سب کو ہماری اولادوں کو ہمارے گھر والوں کو ہمارے بہن بائیوں کو ان کی اولادوں کو ان کے گھر والوں کو اور ساری امت کو اپنے صد و کرم سے اس تنگین گناہ سے معافو کریں اے اللہ اپنے صد و کرم سے60:19ہماری زندگی اس تنظیم گناہ سے باق رکھنا ہے اور اے اللہ اس گناہ کے اتخاب سے پہلے اپنی فضل و کرم سے ہمیں دنیا سے لے جانا اور جنت میں داخل جانا اے اللہ گندگی کی زندگی صحیح زندگی اے اللہ اس کے پانے سے پہلے زمین سے اٹھا لے اے اللہ گندگی آئیو گندگی اپنی فضل و کرم سے اس سے محفوظ رکھنا ہے60:50اے اللہ گندگی والی گندگی سے پہلے کہہے ایمان کے ساتھ آفیت کے ساتھ اپنی رضا بندی کے ساتھ اس دنیا سے یہ جا کر جنت کی جنت کے باغیچوں میں سے قبر جو جنت کا باغیچہ ہے اے اللہ اس نے یہ جانا لیکن اس دنیا سے اپنے فضل کرم سے ہمیں ہماری اوزادوں گھر والوں ہمارے بہن بائیوں ان کی اوزادوں ان کے گھر والوں61:19اور ساری امت سے معفود رہتے ہیں کیا بیٹوں کی بیویوں کے ساتھ مسافہ کیا جا سکتا جواب یہاں کیا جا سکتا بیٹوں کی بیویاں محرم ہوتی ہیں ان کے ساتھ خلط بھی ہو سکتی ہے سفر بھی ہو سکتا ہے مسافہ بھی ہو سکتی ہے بھائی اپنی شادی شدہ بہن کو زکاة دے سکتا ہے اگر بہن اس سے الگ اپنے بچوں کے ساتھ رکھتی ہے اور اس کا خرچہ اس کے ضمہ نہیں61:55تو وہ اپنی زباعت دے سکتا ہے لیکن بہترین بات یہ ہے کہ اپنے جیب خرچہ میں سے اپنی بہن کی عانت اور مدد کرے انشاءاللہ یہ خسارے کا سودا نہیں اس میں دین اور دنیا کی بہت سی خیر و برقات ہے ایک ساتھی اس نے رکھا ہے کہ وہ کتاب و سنت کی دعوت اپنے رشتہ داروں میں دیتا ہے اور جب بھی اپنے وطن جاتا ہے تو جا کے دعوت دیتا ہے تو کیا اس کے ساتھ بدلیاں چتھی نہیں دے62:28جواب یہ ہے سب ساتھ کی توجہ کریںعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.