Aqeedah & TawhidLectures & Remindersفيديوفرشتوں پر ایمانadmin·2 views·5 months agoفرشتوں پر ایمان Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00دوسرا رکن یہ فرشتوں پر ایمان لانا ہے ہم ایمان رکھیں کہ یہ ہمارے نظروں سے اوجل ہے ہم اسے نہیں دیکھتے ہیں اللہ رب العالمین نے اسے نور سے پیدا کیا ہے اللہ رب العالمین کی اعتعاد کرتے ہیں یہ ان کے لئے نافرامائی نہیں کرتے ہیں ان کے پاس روح ہیں اور جسم ہیں عقل ہیں اور دل ہیں0:29ہم تمام فرشتوں پر ایمان لاتے ہیں اور جن کی ہم اسماء اور ناموں کو جانتے ہیں ہم ان کو ناموں پر ایمان لاتے ہیں جیسے جبریل، مکائل اور اسرافیل ہیں0:45اور جو اعمال اللہ نے انہیں موکل کیا ہے ان اعمال پر ہم ایمان لاتے ہیں جیسے کہ جبریل کو وحی کے اوپر موکل کیا گیا تھا اور ان کی صفات جو ہم جانتے ہیں ان کی صفت یہ ہے کہ اللہ رب العالم جو انہیں حکم دیتا ہے وہ اس کی مغالفت نہیں کرتا اور ہم اللہ رب العالمین نے ہمیں جو خبر ان کے بارے میں خبر دیتی ہیں ان تمام چیز پر ایمان لاتے ہیںعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.