نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 بسم اللہ والحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ وبعد الدرس الحاد عشر باب الاخطاء التي یقع فيها الباب مسلین دوستو اور بھائیو یہ گیارہ ہوا درس ہے جس میں نمازیوں سے ہونے والی بعض غلطیوں کی نشاندے ہی کی جائے گی دوستو نماز جب اتنی عظیم عبادت ٹھہری جس کا آج وہ ثواب جنت ہے اور جس پر ہمیشہ کی برطنے والا 0:28 انشاءاللہ تعالی ضرور جنت میں جائے گا اسی لئے اس نماز کو بہترین شکل و صورت اور اچھی کیفیت سے میں اللہ رب العالمین کے حضور میں ہمیں پیش کرنا چاہیے اور ان کے اندر جو غلطیاں وارد ہو جاتی ہیں بعض نمازیوں سے ان غلطیوں کی نشاندے ہی آج کے اس درس میں کی جارہی ہے تاکہ ہم اور آپ سارے کے سارے مسلمان اچھی شکل و حیات و صورت میں اس عظیم عبادت کو اللہ کے حضور میں پیش کریں 0:58 جسے ایک نماز پڑھنے کا ثواب دس نماز پڑھنے کے برابر ملتا ہے اور جو جماعت کے ساتھ نماز پڑھتا ہے اس کو پچیس گنا زیادہ یا ستائیس گنا زیادہ ثواب ملتا ہے دوستو آج ہم ان غلطیوں کی نشاندہی کرنے جا رہے ہیں سب سے پہلی غلطی یہ ہے کہ نماز کی حالت میں انسان ادھر ادھر دیکھے اور اپنی نظروں کو ادھر ادھر کرے یا زیادہ سے زیادہ حرکت کرے پیر نبی جناب محمد الرسول اللہ 1:26 صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ شیطان کی چوری ہے جو مسلمان کی نماز سے شیطان چوری کرتا ہے پیر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا ہے کہ ہم اچھی نماز پڑھیں اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کو نیا جنت کی بشارت دی ہے جو لوگ نماز پڑھتے ہیں اور نماز میں خشو خضو پڑھتے ہیں سورة المومنون میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِع 1:55 کہ وہ مومنین کامیاب ہو گئے جو لوگ اپنی نماز میں خشو اور خضو برتے ہیں اور خشو اور خضو سے مراد یہ ہے کہ انسان اپنے نماز کی حفاظت کرے سکون اور اتمینان کے ساتھ نماز پڑھے اچھی طرح قیام کرے اچھی طرح رکوع کرے اچھی طرح سجدے کرے ایک صحابی حبیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آزر ہوئے اور انہوں نے جلدی جلدی نماز ادا کر لی 2:20 پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آ کر سلام عرض کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ارجع فصلے فانکلم تسلے دوبارہ جاؤ نماز پڑھ کر آؤ تیری نماز ہی نہیں ہوئی میرے بھائی جو شخص نماز میں خشو خضو نہیں پڑھتے ہیں ان کی نماز نہیں ہوتی ہے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم 2:42 بہت سکون و اتمنان کے ساتھ نماز پڑھتے تھے اور تمام صحابہ اکرام کو نماز پڑھنے کا حکم دیتے تھے اس لئے اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں کہا کہ نماز ادا کر لو بلکہ فرمایا حافظو علی الصلاوات والصلاة الغسطہ نمازوں کے تمام امور کی حفاظت کرو اس کے وقت پر نماز پڑھو بہت سے لوگ وقت کے آگے یا وقت کے پیشے نماز پڑھ لیتے ہیں بلو نماز تاخیر سے پڑھتے ہیں ان کی یہ نماز صحیح طرح سے ادا نہیں ہوتی اور ان کا پورا پورا نہیں ملت 3:12 ایسے ہی نماز کی صورت میں ایسا کپڑا پہن لینا جو بلکل شفاف اور باریک کپڑا ہو اور جسم کے جلد باہر سے نظر آتے ہوں ایسے شخص کی بھی نماز نہیں ہوتی اس لیے کہ اس نے صحیح سے کپڑے نہیں چھپائے ایسے ہی ایسے تنک کپڑے پہنتے ہیں جس سے جسم کے تمام آزا ظاہر ہونے لگتے ہیں اور بساوقات پیشے کی طرف سے کھل بھی جاتے ہیں لہٰذا جس شخص کی سطر پوشی کھل گئی جس شخص کا سطر کھل گیا 3:38 اس کی نماز نہیں ہوتی لہٰذا ہمیں چاہیے کہ ایسا ڈھیلا ڈھالا اور ساتر لباس چھپانے اور ڈھانکنے والا لباس پہنے جو ہمارے لئے بہتر ہو اور اچھا ہو بلکہ نماز کی حالت میں ہمیں سب سے اچھا لباس پہننا چاہیے ہمارے لئے اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں اشارت فرمایا ہے 4:04 تم ہر نماز کے وقت اچھے کپڑے زیبتن کر لیا کرو اچھی شکل ہو ہے تو صورت بنا لیا کرو اچھے لباس پہن لیا کرو میرے بھائی اسی طرح نماز کی حالت میں جی نیت کرنا آکے میں نماز پڑھا ہوں دو رکھت 4:18 پیچھے اس نمام کے قبلہ کی طرف میرا موہ ہے اور اللہ اکبر یہ باتیں ہمارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت نہیں ہے بلکہ یہ ان کے علماء کرام کی سنتیں ہیں اور نبی کی سنت جب ہو تو ہمیں اس پر عمل کرنا چاہیے کسی عالم کا فتوہ اور کسی عالم دین کا قول جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کی طرف مستند نہ ہو اس پر عمل کرنا ہمارے لئے جائز اور صحیح نہیں ہے ایسے ہی میرے بھائی جو لوگ اپنی نگاہوں کو 4:48 بار بار آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں یا آپ دائیں دیکھتے ہیں یا دائیں دیکھتے ہیں ان کی بھی نماز باطل ہو جاتی ہے بساوقات مقروب ہی رہتی ہے اور زیادہ حرکت ہو تو باطل بھی ہو سکتی ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا لَيَمْ تَهِيَنَّا قُوَامٌ يَرْفَعُونَ آبِسَارَهُمِ لَلسَّمَاءِ فِي الصَّلَاةِ اَوْ لَا تَرْجِعُ اِلَيْهِمْ کہ یا تو یہ قوم کے لوگ اپنی نگاہوں کو 5:13 آسمان کی طرف اٹھانے سے پرہیز کر لیں یا ان کی نگاہیں اللہ تعالیٰ اندھی کر دے گا میرے بھائی اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا فَإِنَّ الرَّحْمَدَتُ وَاجِعُهُ کہ جب کوئی شخص نماز میں کڑا ہو تو وہ جی کنکریوں اور پتھروں سے نہ کھیلے اس لیے کہ اللہ کی رحمتیں اس کی طرف متوجہ ہوتی ہیں راغب ہوتی ہیں ایسے ہی فرض نماز کے بعد فوراً نفل کے لیے کھڑے ہو جانا 5:43 اور فرض نماز کے بعد کی دعاوں کو نہ پڑھنا یہ بھی ممنوع مقروح ہے لہذا نمازی کے لئے ضروری ہے کہ جب فرض نماز سے فارغ ہو جائے تو تنہا بیٹھ کر کے وہ دعائیں پڑھے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ایسے ہی سجدے کے آزا کو اٹھائے رکھنا مثلاً دونوں پیر کو اٹھا لینا یا ناک کو زمین پر ٹیکنا رکھنا یا کبھی پیشانی کو اٹھا لینا اس طرح کی حرکتوں کو کرنے سے 6:09 ہماری نماز میرے بھائی مکروح ہو جاتی ہے یا دونوں پہلو اور بازو کو زمین پر اس طرح بچھانا جس طرح کتہ بچھا کر بیٹھتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کرنے سے ہمیں منع پر فرمایا ہے ایسے ہی نماز کی حالت میں اچھے کپڑے نہ زیبتن کر کے جانا اس سے بھی ہماری نماز مکروح ہو جاتی ہے لہٰذا تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ تمام ان کے تمام مسلمان اپنی نماز میں اتمینان و سکون کا اظہار کریں 6:37 اور اچھی طرح نماز پڑھیں جو نماز ہمارے لئے آخرت میں ہماری نجات کا ذریعہ اور سبب ہو میرے بھائی نماز کوئی ایسی عبادت نہیں ہے جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمارے اوپر بوجھ ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ اس بوجھ کو ہم ہٹا دیں بوجھ کو ہم اپنے پیٹ سے اٹھا دیں بہت سے لوگ جب مسجد میں داخل ہوتے ہیں تیز تیز داخل ہوتے ہیں اور اس کے بعد جلدی جلدی نماز پڑھ کے فوراں امام جب سلام پھیرتا ہے 7:05 فوراں بھاگ جاتے ہیں مسجد سے ایسا لگتا ہے کہ کوئی انہیں بھگائے لے جا رہا ہو یہ صورتحال مومنوں کی نہیں ہونی چاہیے بلکہ نماز یہ سب سے عظیم تر عبادت ہے اور کلمہ توحید کے بعد عظیم تر رکن ہے لہٰذا ہمیں اس کی اچھی طرح حفاظت کرنی چاہیے اور اس کو اپنے وقت پڑھنا چاہیے ایسے ہی نماز کو ہم لوگ ان کی دعاوں کے ساتھ ادا کریں بہت سے لوگ نماز پڑھتے ہیں لیکن نماز سستی کے ساتھ پڑھتے ہیں 7:34 اللہ رب العزت نے فرمایا سورة الامزہ میں فوائل للمسلین الذینہم ان سلات ہم ساہون ان نمازیوں کے لئے خرابی ہے سواب کے بجائے ان کے لئے خرابی ہے جو لوگ اپنی نماز لا پروائی سے پڑھتے ہیں بے رغبتی سے پڑھتے ہیں بہت سارے مسلمان نماز تو ضرور پڑھتے ہیں لیکن بساوقات وہ حیت الامر بالمعروف ہے اور نہیں ہے ان منکر والوں کی در سے پڑھتے ہیں 7:59 بساوقات کفیلوں کی ڈر سے پڑتے ہیں بساوقات کسی فور مین کی ڈر سے پڑتے ہیں ایسی نماز مومنوں کی نہیں ہوتی ہمیں اللہ کے لئے نماز پڑھنی چاہیے اور اللہ تعالیٰ سے عجب و ثواب کی امید قائم کرنی چاہیے پھر جا کر ہماری نماز میرے بھائی صحیح ہوگی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئے کی طرح چوچ مار مار کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے ہمارے ملک کے لوگ زیادہ سے زیادہ نماز پڑھتے ہیں لیک 8:26 رکو سے ابھی پیٹ سیدھی بھی نہیں ہوئی کہ پھر دوبارہ سجدے میں چلے گئے پہلے سجدے سے اٹھے پھر پیٹ سیدھی بھی نہیں ہوئی کہ دوسرے سجدے میں چلے گئے اسی لیے وہ تیز تیز دادے نماز پڑھ لیتے ہیں حالانکہ ان کی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی اسی لیے کہ نماز کے لیے اتمنان کا ہونا یہ نماز کا رکن ہے اور جب نماز کا رکن ادا نہ کرے نمازی تو اس کی نماز نہیں ہوتی میرے بھائی لہذا ہمیں ایسی نماز اللہ رب العالمین کے حضور میں پیش 8:56 خوبصورت اور اچھی ہو اچھے گلدستے اور اچھے لفافے میں ہم اللہ تعالیٰ کے حضور میں اپنی نماز پیش کریں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہم تمام مسلمان بھائیوں کو اچھی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری نمازوں کو قبول فرمائے قد انتہا الدرس الحادی اشر والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
عرض النص كاملًا