نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 وَقَالَ الَّذِينَ لَا يَرْجُونَ لِقَاءَنَا لَوْ لَا أُنزِلَ عَلَيْنَا الْمَلَائِكَةُ أَوْ نَرَا رَبَّنَا لَقَدْ اسْتَكْبَرُوا فِي أَنفُسِهِمْ وَعَتَوْا عُتُوًا كَبِيرًا اور جنہیں ہماری ملاقات کی توقع نہیں انہوں نے کہا کہ ہم پر فرشتے کیوں نہیں اتارے جاتے 0:24 یا ہم اپنی آنکھوں سے اپنے رب کو دیکھ لیتے یقیناً ان لوگوں نے اپنے آپ کو ہی بہت بڑا سمجھ رکھا ہے اور سخت سرکشی کر لی ہے جس دن وہ فرشتوں کو دیکھ لیں گے اس دن گناہگاروں کو کوئی خوشی نہ ہوگی اور کہیں گے یہ محروم ہی محروم کیے گئے 0:54 اور انہوں نے جو جو عامال کیے تھے ہم نے ان کی طرف بڑھ کر انہیں پراغندہ ذروں کی طرح کر دیا البتہ اس دن جنتیوں کا ٹھکانہ بہتر ہوگا اور خوابگاہ بھی امدہ ہوگی 1:23 وَيَوْمَ تَشَقَّقُ السَّمَاءُ بِالْغَمَامِ وَنُزِّلَ الْمَلَائِكَةُ تَنزِيلًا اور جس دن آسمان بادل سے پھٹ جائے گا اور فرشتے لگاتار اتارے جائیں گی الْمُلْكُ يَوْمَئِذٍ الْحَقُّ لِلرَّحْمَانِ وَكَانَ يَوْمًا عَلَى الْكَافِرِينَ عَسِيرًا 1:52 بڑا بھاری ہوگا اور اس دن ظالم شخص اپنے ہاتھوں کو چبا چبا کر کہے گا ہائے کاش کہ میں نے رسول کی راہ اختیار کی ہوتی ہائے افسوس کاش کہ میں نے فلان کو دوست بنایا ہوا نہ ہوتا 2:21 اس نے تو مجھے اس کے بعد گمراہ کر دیا کہ نصیحت میرے پاس آ پہنچی تھی اور شیطان تو انسان کو دغا دینے والا ہے 2:48 اور رسول کہے گا کہ اے میرے پروردگار بے شک میری امت نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا اور اسی طرح ہم نے ہر نبی کے دشمن بعض گناہگاروں کو بنا دیا ہے اور تیرا رب ہی ہدایت کرنے والا اور مدد کرنے والا کافی ہے 3:17 اور کافروں نے کہا کہ اس پر قرآن سارے کا سارا ایک ساتھ ہی کیوں نہ اتارا گیا اسی طرح ہم نے تھوڑا تھوڑا کر کے اتارا تاکہ اس سے ہم آپ کا دل قوی رکھیں اور ہم نے اسے ٹھہر ٹھہر کر ہی پڑھ سنایا ہے 3:47 یہ آپ کے پاس جو کوئی مثال لائیں گے ہم اس کا سچا جواب اور امدہ توجیح آپ کو بتا دیں گے جو لوگ اپنے موں کے بل جہنم کی طرف جمع کیے جائیں گے 4:16 وہی بتر مکان والے اور گمراہ تر راستے والے ہیں اور بلا شبہ ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور ان کے ہمراہ ان کے بھائی حارون کو ان کا وزیر بنا دیا 4:45 اور کہہ دیا کہ تم دونوں ان لوگوں کی طرف جاؤ جو ہماری آیتوں کو جھٹلا رہے ہیں پھر ہم نے انہیں بالکل ہی پامال کر دیا اور قوم نوح نے بھی جب رسولوں کو جھوٹا کہا تو ہم نے انہیں غرق کر دیا 5:13 اور لوگوں کے لیے انہیں نشانِ عبرت بنا دیا اور ہم نے ظالموں کے لیے درناک عذاب تیار کر رکھا ہے وَعَادًا وَتَمُودَ وَأَصْحَابًا رَسِّ وَقُرُونًا بَيْنَ ذَلِكَ كَثِيرًا اور آدیوں اور سمودیوں اور کوئے والوں کو اور ان کے درمیان کی بہت سی امتوں کو حلاق کر دیا وَكُلًّا ضَرَبِنَا لَهُ الْأَمْثَالَ وَكُلًّا تَبَّرْنَا تَتْبِيرًا 5:43 اور ہم نے ان کے سامنے مثالیں بیان کی پھر ہر ایک کو بالکل ہی تباہ و برباد کر دیا یہ لوگ اس بستی کے پاس سے بھی آتے جاتے ہیں جس پر بری طرح کی بارش برسائی گئی کیا یہ پھر بھی اسے دیکھتے نہیں 6:10 حقیقت یہ ہے کہ انہیں مر کر جی اٹھنے کی امید ہی نہیں اور تمہیں جب کبھی دیکھتے ہیں تو تم سے مسخرہ پن کرنے لگتے ہیں کہ کیا یہی وہ شخص ہے جسے اللہ نے رسول بنا کر بھیجا ہے 6:33 وہ تو کہتے کہ ہم اس پر جمع رہے ورنہ اس نے تو ہمیں ہمارے معبودوں سے بہکا دینے میں کوئی قصر نہیں چھوڑی تھی اور یہ جب عذابوں کو دیکھیں گے تو انہیں صاف معلوم ہو جائے گا کہ پوری طرح راہ سے بھٹکا ہوا کون تھا 7:03 کیا آپ نے اسے بھی دیکھا جو اپنی خواہش نفس کو اپنا معبود بنائے ہوئے ہیں کیا آپ اس کے ذمہ دار ہو سکتے ہیں 7:30 کیا آپ اسی خیال میں ہیں کہ ان میں سے اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں وہ تو نرے چوپائوں جیسے ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ بھٹکے ہوئے کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے سائے کو کس طرح پھیلا دیا ہے اگر چاہتا تو اسے ٹھیرا ہوا ہی کر دیتا 8:00 پھر ہم نے آفتاب کو اس کا رہنما بنایا پھر ہم نے اسے آہستہ آہستہ اپنی طرف کھینچ لیا اور وہی ہے جس نے رات کو تمہارے لیے پردہ بنایا اور نیند راحت بنائی 8:28 اور دن کو اٹھ کھڑے ہونے کا وقت اور وہی ہے جو بارانِ رحمت سے پہلے خوشخبری دینے والی ہواوں کو بھیجتا ہے اور ہم آسمان سے پاک پانی برساتے ہیں 8:52 لِنُحِيَ بِهِ بَلْدَةً مَيْتًا وَنُسْقِيَهُ مِمَّا خَلَقْنَا أَنْعَامًا وَأَنَاسِيَّ كَثِيرًا تا کہ اس کے ذریعے سے مردہ شہر کو زندہ کر دیں اور اسے ہم اپنی مخلوقات میں سے بہت سے چوپائوں اور انسانوں کو پلاتے ہیں وَلَقَدْ صَرَّفْنَاهُ بَيْنَهُمْ لِيَذَّكَّرُوا فَأَبَا أَكْثَرُ النَّاسِ إِلَّا كُفُورًا 9:20 اور بے شک ہم نے اسے ان کے درمیان طرح طرح سے بیان کیا تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں مگر پھر بھی اکثر لوگوں نے سوائے ناشکری کے مانا نہیں اگر ہم چاہتے تو ہر ہر بستی میں ایک درانے والا بھیج دیتے 9:43 فَلَا تُطِعِ الْكَافِرِينَ وَجَاهِدْهُمْ بِهِ جِحَادًا كَبِيرًا پس آپ کافروں کا کہنا نہ مانیں اور قرآن کے ذریعے ان سے پوری طاقت سے بڑا جہاد کریں وَهُوَ الَّذِي مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ هَذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ وَهَذَا مِلْحٌ اُجَاجٌ وَجَعَلَ بَيْنَهُمَا بَرْزَخًا وَحِجْرًا مَحْجُورًا 10:11 اور وہی ہے جس نے دو سمندر آپس میں ملا رکھے ہیں یہ ہے میٹھا اور مزیدار اور یہ ہے کھاری کڑوا اور ان دونوں کے درمیان ایک ہجاب اور مضبوط اوٹ کر دی وہ ہے جس نے پانی سے انسان کو پیدا کیا پھر اسے نسب والا 10:40 اور سسرالی رشتوں والا کر دیا بلا شبہ آپ کا پروردگار ہر چیز پر قادر ہے یہ اللہ کو چھوڑ کر ان کی عبادت کرتے ہیں جو نہ تو انہیں کوئی نفع دے سکیں نہ کوئی نقصان پہنچا سکیں 11:05 اور کافر تو ہے ہی اپنے رب کے خلاف شیطان کی مدد کرنے والا ہم نے تو آپ کو خوشخبری اور ڈر سنانے والا نبی بنا کر بھیجا ہے 11:30 کہہ دیجئے کہ میں قرآن کے پہنچانے پر تم سے کوئی بدلہ نہیں چاہتا مگر جو شخص ابن رب کی طرف راہ پکڑنا چاہے اس ہمیشہ زندہ اللہ پر توقل کریں جسے کبھی موت نہیں اور اس کی تعریف کے ساتھ پاکیزگی بیان کرتے رہیں 11:57 وہ اپنے بندوں کے گناہوں سے کافی خبردار ہے وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی سب چیزوں کو چھے دن ہی میں پیدا کر دیا ہے پھر عرش پر مستوی ہوا وہ رحمان ہے 12:26 آپ اس کے بارے میں کسی خبردار سے پوچھ لیں ان سے جب بھی کہا جاتا ہے کہ رحمان کو سجدہ کرو تو جواب دیتے ہیں رحمان ہے کیا کیا ہم اسے سجدہ کریں جس کا ہمیں حکم دے رہا ہے 12:54 اور اس تبلیغ نے ان کی نفرت میں اور اضافہ کر دیا بابرکت ہے وہ جس نے آسمان میں برج بنائے اور اس میں آفتاب بنایا اور منور مہتاب بھی 13:17 اور اسی نے رات اور دن کو ایک دوسرے کے پیچھے آنے جانے والا بنایا اس شخص کی نصیحت کے لیے جو نصیحت حاصل کرنے یا شکر گزاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہو 13:47 رحمان کے سچے بندے وہ ہیں جو زمین پر فیروتنی کے ساتھ چلتے ہیں اور جب بے علم لوگ ان سے باتیں کرنے لگتے ہیں تو وہ کہہ دیتے ہیں کہ سلام ہے اور جو اپنے رب کے سامنے سجدے اور قیام کرتے ہوئے راتیں گزار دیتے ہیں 14:15 اور جو یہ دعا کرتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار ہم سے دوزخ کا عذاب پرے ہی پرے رکھ کیونکہ اس کا عذاب چمٹ جانے والا ہے بے شک وہ ٹھہرنے اور رہنے کے لحاظ سے بدترین جگہ ہے 14:39 اور جو خرچ کرتے وقت بھی نہ تو اسراف کرتے ہیں نہ بخیلی بلکہ ان دونوں کے درمیان معتدل راہ ہوتی ہے 15:08 اور اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پکارتے اور کسی ایسے شخص کو جسے قتل کرنا اللہ نے منع کر دیا ہو وہ بجوز حق کے قتل نہیں کرتے نہ وہ زنا کے مرتقب ہوتے ہیں اور جو کوئی یہ کام کرے وہ اپنے اوپر سخت وبال لائے گا 15:38 اسے قیامت کے دن دھورہ عذاب کیا جائے گا اور وہ زلط و خاری کے ساتھ ہمیشہ اسی میں رہے گا اِلَّا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَأُلَئِكَ يُبَدِّلُ اللَّهُ سَيِّئَاتِهِمْ حَسَنَاتٍ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَحِيمًا سوائے ان لوگوں کے جو توبہ کریں اور ایمان لائیں اور نیک کام کریں 16:08 ایسے لوگوں کے گناہوں کو اللہ نیکیوں سے بدل دیتا ہے اللہ بخشنے والا مہربانی کرنے والا ہے اور جو شخص توبہ کرے اور نیک عمل کرے وہ تو حقیقتاً اللہ کی طرف سچا رجوع کرتا ہے 16:38 اور جو لوگ جھوٹی گواہی نہیں دیتی اور جب کسی لغو چیز پر ان کا گزر ہوتا ہے تو شرافت سے گزر جاتے ہیں اور جب انہیں ان کے رب کے کلام کی آیتیں سنائی جاتی ہیں تو وہ اندھے بہرے ہو کر ان پر نہیں گرتے 17:03 اور یہ دعا کرتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار تو ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرحیزگاروں کا پیشوا بنا 17:32 یہی وہ لوگ ہیں جنہیں ان کے صبر کے بدلے جنت کے بالا خانے دیے جائیں گی جہاں انہیں دعا سلام پہنچایا جائے گا اس میں وہ ہمیشہ رہیں گی وہ بہت ہی اچھی جگہ اور اندہ مقام ہے 18:02 کہہ دیجئے اگر تمہاری دعا التجا نہ ہوتی تو میرا رب تمہاری مطلق پرواہ نہ کرتا تم تو جھٹلا چکے اب انقریب اس کی سزا تمہیں چمٹ جانے والی ہوگی 18:29 شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے یہ آیتیں روشن کتاب کی ہیں ان کے ایمان نہ لانے پر شاید آپ تو اپنی جان کھو دیں گے 19:00 اگر ہم چاہتے تو ان پر آسمان سے کوئی ایسا نشان اتارتے کہ جس کے سامنے ان کی گردنیں خم ہو جاتی اور ان کے پاس رحمان کی طرف سے جو بھی نئی نصیحت آئی 19:30 وہ اس سے روگردانی کرنے والے بن گئے یقیناً ان لوگوں نے جھٹلایا ہے اب ان کے پاس جلدی سے اس کی خبریں آ جائیں گی جس کے ساتھ وہ مسخرہ پن کر رہے ہیں کیا انہوں نے زمین پر نظریں نہیں ڈالی 19:59 کہ ہم نے اس میں ہر طرح کے نفیس جوڑے کس قدر اگائے ہیں بے شک اس میں یقیناً نشانی ہے اور ان میں سے اکثر لوگ مومن نہیں ہیں اور تیرا رب یقیناً وہی غالب اور مہربان ہے 20:25 اور جب آپ کے رب نے موسیٰ کو آواز دی کہ ظالم قوم کے پاس جا قوم فرعون کے پاس کیا وہ پرہزگاری نہ کریں گے موسیٰ نے کہا میرے پروردگار مجھے تو خوف ہے کہ کہیں وہ مجھے جھٹلا نہ دیں 20:54 اور میرا سینہ تنگ ہو رہا ہے میری زبان چل نہیں رہی پس تو حارون کی طرف بھی وہی بھیج اور ان کا مجھ پر میرے ایک قصور کا دعویٰ بھی ہے مجھے ڈر ہے کہ کہیں وہ مجھے مار نہ ڈالیں 21:21 اللہ نے فرمایا ہرگز ایسا نہ ہوگا تم دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ ہم خود سننے والے تمہارے ساتھ ہیں تم دونوں فرعون کے پاس جا کر کہو کہ بلا شبہ ہم رب العالمین کے بھیجے ہوئے ہیں 21:49 کہ تُو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو روانہ کر دیں فیرون نے کہا کہ کیا ہم نے تجھے تیرے بچپن کے زمانے میں اپنے ہاں نہیں پالا تھا اور تُو نے اپنی عمر کے بہت سے سال ہم میں نہیں گزارے 22:17 وَفَعَلْتَ فَعَلَتَكَ الَّتِي فَعَلْتَ وَأَنتَ مِنَ الْكَافِرِينَ پھر تُو اپنا وہ کام کر گیا جو کر گیا اور تُو ناشکروں میں سے ہے قَالَ فَعَلْتُهَا اِذًا وَأَنَا مِنَ الطَّابِ موسیٰ نے جواب دیا کہ میں نے اس کام کو اس وقت کیا تھا جبکہ میں را بھولے ہوئے لوگوں میں سے تھا 22:42 پھر تم سے خوف کھا کر میں تم میں سے بھا گیا پھر مجھے میرے رب نے حکم و علم عطا فرمایا اور مجھے اپنے پیغمبروں میں سے کر دیا مجھ پر تیرا کیا یہی وہ احسان ہے 23:13 جسے تو جتا رہا ہے کہ تو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے فیرون نے کہا رب العالمین کیا چیز ہے موسیٰ نے فرمایا وہ آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں کا رب ہے اگر تم یقین رکھنے والے ہو 23:42 فیرون نے اپنے ارد گرد والوں سے کہا کہ کیا تم سن نہیں رہے موسیٰ نے فرمایا وہ تمہارا اور تمہارے اگلے بابدادوں کا پروردگار ہے فیرون نے کہا تمہارا یہ رسول جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے 24:12 یہ تو یقیناً دیوانہ ہے موسیٰ نے فرمایا وہی مشرق و مغرب کا اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں کا رب ہے اگر تم اقل رکھتے ہو فیرون کہنے لگا سن لے اگر تُو نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا 24:41 تو میں تجھے قیدیوں میں ڈال دوں گا موسیٰ نے کہا اگرچہ میں تیرے پاس کوئی کھلی چیز لے آؤں فیرون نے کہا اگر تُو سچوں میں سے ہے تو اسے پیش کر آپ نے اسی وقت اپنی لاتھی ڈال دی 25:09 جو اچانک کھلم کھلا اشدہا بن گئی اور اپنا ہاتھ کھینچ نکالا تو وہ بھی اسی وقت ہر دیکھنے والے کو سفید چمکیلا نظر آنے لگا فیرون اپنے آس پاس کے سرداروں سے کہنے لگا بھئی یہ تو کوئی بڑا دانا جادوگر ہے 25:40 یہ تو چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تمہیں تمہاری سرزمین ہی سے نکال دے بتاؤ اب تم کیا حکم دیتے ہو ان سب نے کہا آپ اسے اور اس کے بھائی کو محلت دیجئے اور تمام شہروں میں اکٹھا کرنے والے بھیج دیجئے 26:09 جو آپ کے پاس زی علم جادوگروں کو لے آئیں پھر ایک مقرر دن کے وعدے پر تمام جادوگر جمع کیے گئے اور عام لوگوں سے بھی کہہ دیا گیا کہ تم بھی مجمع میں حاضر ہو جاؤ گے 26:38 لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ اِنْ كَانُوا هُمُ الْغَالِبِينَ تا کہ اگر جادوگر غالب آ جائیں تو ہم انہی کی پیروی کریں فَلَمَّا جَاءَ السَّحَرَةُ قَالُوا لِفِرْعَوْنَ اَئِنَّ لَنَا لَأَجْرًا اِنْ كُنَّا نَحْنُ الْغَالِبِينَ جادوگر آ کر فیرون سے کہنے لگے کہ اگر ہم جیت گئے تو ہمیں کچھ انعام بھی ملے گا 27:04 فیرون نے کہا ہاں بڑی خوشی سے بلکہ ایسی صورت میں تم میرے خاص درباری بن جاؤ گے موسیٰ نے جادوگروں سے فرمایا جو کچھ تمہیں ڈالنا ہے ڈال دو 27:28 فَأَلْقَوْا حِبَالَهُمْ وَعِصِيَّهُمْ وَقَالُوا بِعِزَّةِ فِرَعَوْنَ إِنَّا لَنَحْنُ الْغَالِبُونَ انہوں نے اپنی رسیاں اور لاتیاں ڈال دیں اور کہنے لگے عزتِ فرعون کی قسم ہم یقیناً غالب ہی رہیں گے فَأَلْقَا مُوسَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِیَ تَلْقَفُ مَا يَأْفِكُونَ اب موسیٰ نے بھی اپنی لکڑی میدان میں ڈال دی جس نے 27:55 ان کے بنے بنائے کھلونوں کو نگلنا شروع کر دیا یہ دیکھتے ہی جادوگر سجدے میں گر گئے اور انہوں نے صاف کہہ دیا کہ ہم تو اللہ رب العالمین پر ایمان لائے یعنی موسیٰ اور حارون کے رب پر 28:23 فراؤن نے کہا کہ میری اجازت سے پہلے تم اس پر ایمان لے آئے یقینا یہی تمہارا وہ بڑا ہے جس نے تم سب کو جادو سکھایا ہے 28:52 سو تمہیں ابھی ابھی معلوم ہو جائے گا قسم ہے میں بھی تمہارے ہاتھ پاؤں الٹے طور پر کار دوں گا اور تم سب کو سولی پر لٹکا دوں گا انہوں نے کہا کوئی حرج نہیں ہم تو اپنے رب ہی کی طرف لوٹنے والے ہیں 29:17 اس بنافر کہ ہم سب سے پہلے ایمان والے بنے ہیں ہمیں امید ہے کہ ہمارا رب ہماری سب خطائیں معاف فرما دے گا اور ہم نے موسیٰ کو وحی کی کہ رات و رات میرے بندوں کو نکال لے چل 29:48 تم سب پیچھا کیے جاؤ گے تو فرعون نے شہروں میں نقیب روانہ کیے کہ یقیناً یہ گروہ بہت ہی کم تعداد میں ہے اور اس پر یہ ہمیں سخت غزبناک کر رہے ہیں اور یقیناً ہم بڑی جماعت ہیں 30:20 ان سے چوکنہ رہنے والے بلاخر ہم نے انہیں باغات سے اور چشموں سے اور خزانوں سے اور اچھے اچھے مقامات سے نکال باہر کیا اسی طرح ہوا اور ہم نے ان تمام چیزوں کا وارث بنی اسرائیل کو بنا دیا 30:50 فَأَتْبَعُوهُمْ مُشْرِقِينَ پس فیرونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے فَلَمَّا تَرَاءَ الْجَمْعَانِ قَالَ أَصْحَابُ مُوسَىٰ إِنَّا لَمُدْرَكُونَ پس جب دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کو دیکھ لیا تو موسیٰ کے ساتھیوں نے کہا ہم تو یقیناً پکڑ لئے گئے قَالَ كَلَّا إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينَ 31:19 موسیٰ نے کہا ہرگز نہیں یقین مانو میرا رب میرے ساتھ ہے جو ضرور مجھے راہ دکھائے گا ہم نے موسیٰ کی طرف وہی بھیجی کہ دریا پر اپنا عصا مارو پس اسی وقت دریا پھٹ گیا اور ہر ایک حصہ پانی کا مثل بڑے سارے پہاڑ کے ہو گیا 31:48 اور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک لا کھڑا کر دیا اور موسیٰ کو اور اس کے تمام ساتھیوں کو نجات دے دی پھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا 32:18 یقینا اس میں بڑی عبرت ہے اور ان میں سے اکثر لوگ ایمان والے نہیں اور بے شک آپ کا رب بڑا ہی غالب و مہربان ہے انہیں ابراہیم کا واقعہ بھی سنا دو 32:43 جبکہ انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے فرمایا کہ تم کس کی عبادت کرتے ہو انہوں نے جواب دیا کہ بتوں کی عبادت کرتے ہیں ہم تو برابر ان کے مجاور بنے بیٹھے ہیں 33:09 آپ نے فرمایا کہ جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا وہ سنتے بھی ہیں یا تمہیں نفع نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں انہوں نے کہا یہ ہم کچھ نہیں جانتے 33:37 ہم نے تو اپنے باپ دادوں کو اسی طرح کرتے پایا آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی ہے جنہیں تم پوج رہے ہو تم اور تمہارے اگلے باپ دادا وہ سب میرے دشمن ہیں بجو سچے اللہ کے جو تمام جہان کا پالنہار ہے 34:13 جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی میری رہبری فرماتا ہے وہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے اور وہی مجھے مار ڈالے گا 34:46 پھر زندہ کر دے گا اور جس سے امید بندھی ہوئی ہے کہ وہ روز جزا میں میرے گناہوں کو بخش دے گا اے میرے رب مجھے قوت فیصلہ عطا فرما اور مجھے نیک لوکوں میں ملا دے 35:16 اور میرا ذکر خیر پچھلے لوگوں میں بھی باقی رکھ مجھے نعمت والی جنت کے وارثوں میں سے بنا دے اور میرے باپ کو بخش دے یقیناً وہ گمراہوں میں سے تھا 35:50 اور جس دن کے لوگ اٹھا کھڑے کیے جائیں گے مجھے رسوا نہ کر جس دن کے مال اور اولاد کچھ کام نہ آئے گی لیکن فائدے والا وہی ہوگا جو اللہ کے سامنے بے عیب دل دے کر جائے 36:21 اور پرہزگاروں کے لیے جنت بالکل نزدیک لا دی جائے گی اور گمراہ لوگوں کے لیے جہنم ظاہر کر دی جائے گی اور ان سے پوچھا جائے گا 36:53 کہ جن کی تم پوجہ کرتے رہے وہ کہاں ہیں جو اللہ کے سوا تھے کیا وہ تمہاری مدد کرتے ہیں یا کوئی بدلہ لے سکتے ہیں پس وہ سب اور کل گمراہ لوگ جہنم میں عوندھے موں ڈال دیے جائیں گے اور ابلیس کے تمام کے تمام لشکر بھی وہاں 37:24 آپس میں لڑتے جھگڑتے ہوئے کہیں گے کہ قسم اللہ کی یقینا ہم تو کھلی غلطی پر تھے جبکہ تمہیں رب العالمین کے برابر سمجھ بیٹھے تھے اور ہمیں تو سوا ان بدکاروں کے کسی اور نے گمراہ نہیں کیا تھا 37:59 اب تو ہمارا کوئی سفارشی بھی نہیں اور نہ کوئی غمخار دوست اگر کاش کہ ہمیں ایک مرتبہ پھر جانا ملتا تو ہم پکے سچے مومن بن جاتے ہیں 38:29 یہ ماجرہ یقیناً ایک زبردست نشانی ہے ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں یقیناً آپ کا پروردگار ہی غالب مہربان ہے قوم نوح نے بھی نبیوں کو جھٹلایا 38:57 جبکہ ان کے بھائی نوح نے کہا کہ کیا تمہیں اللہ کا خوف نہیں سنو میں تمہاری طرف اللہ کا امانتدار رسول ہوں پس تمہیں اللہ سے ڈرنا چاہیے اور میری بات ماننی چاہیے 39:24 میں تم سے اس پر کوئی عجر نہیں چاہتا میرا بدلہ تو صرف رب العالمین کے ہاں ہے بس تم اللہ کا خوف رکھو اور میری فرما برداری کرو قوم نے جواب دیا کہ کیا ہم تجھ پر ایمان لائیں 39:58 تیری تابداری تو رزیل لوگوں نے کی ہے آپ نے فرمایا مجھے کیا خبر کہ وہ پہلے کیا کرتے رہے ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ ہے اگر تمہیں شعور ہو تو 40:29 میں ایمانداروں کو دھکے دینے والا نہیں میں تو صاف طور پر ڈرا دینے والا ہوں انہوں نے کہا کہ اے نوح اگر تو باز نہ آیا تو یقیناً تجھے سنگسار کر دیا جائے گا 41:00 آپ نے کہا اے میرے پروردگار میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا پس تو مجھ میں اور ان میں کوئی قطعی فیصلہ کر دے اور مجھے اور میرے با ایمان ساتھیوں کو نجات دے چنانچہ ہم نے اسے اور اس کے ساتھیوں کو بھری ہوئی کشتی میں نجات دے دی 41:33 بعد ازاں باقی کے تمام لوگوں کو ہم نے ڈبو دیا یقیناً اس میں بہت بڑی عبرت ہے ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے تھے بھی نہیں 42:03 اور بے شک آپ کا پروردگار البتہ وہی ہے زبردست رحم کرنے والا آدیوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا جبکہ ان سے ان کے بھائی حود نے کہا کہ کیا تم ڈرتے نہیں 42:32 میں تمہارا امانتدار پیغمبر ہوں فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونَ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ اِنْ أَجْرِيَ إِلَّا عَلَى رَبِّ الْعَالَمِينَ میں اس پر تم سے کوئی عجرت طلب نہیں کرتا میرا ثواب تو تمام جہان کے پروردگار کے پاس ہی ہے 43:00 کیا تم ایک ایک ٹیلے پر بطور کھیل تماشا یادگار عمارت بنا رہے ہو اور بڑی سنتکاری کے مضبوط محل تعمیر کر رہے ہو گویا کہ تم ہمیشہ یہیں رہو گے 43:24 وَإِذَا بَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِينَ فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونَ اور جب کسی پر ہاتھ ڈالتے ہو تو سختی اور ظلم سے پکڑتے ہو اللہ سے ڈرو اور میری پیروی کرو وَاتَّقُوا الَّذِي أَمَدَّكُمْ بِمَا تَعْلَمُونَ اس سے ڈرو جس نے ان چیزوں سے تمہاری امداد کی جنہیں تم جانتے ہو 43:54 اس نے تمہاری مدد کی مال سے اور اولاد سے باغات سے اور چشموں سے مجھے تو تمہاری نسبت بڑے دن کے عذاب کا اندیشہ ہے 44:29 یا واس کہنے والوں میں نہ ہو ہم پر یقصہ ہے یہ تو بس پرانے لوگوں کی عادت ہے اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیے جائیں گی چونکہ آدھیوں نے ہوتھ کو جھٹلایا اس لیے ہم نے انہیں تباہ کر دیا 45:01 یقیناً اس میں نشانی ہے اور ان میں سے اکثر بے ایمان تھے بے شک آپ کا رب وہی ہے غالب مہربان سمودیوں نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا ان کے بھائی صالح نے 45:31 ان سے فرمایا کہ کیا تم اللہ سے نہیں ڈرتے میں تمہاری طرف اللہ کا امانتدار پیغمبر ہوں تو تم اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو میں اس پر تم سے کوئی عجرت نہیں مانگتا میری عجرت تو بس 46:04 پروردگار عالم پر ہی ہیں کیا ان چیزوں میں جو یہاں ہیں تم امن کے ساتھ چھوڑ دیے جاؤگے یعنی باغوں اور چشموں اور ان کھیتوں اور ان کھجوروں میں جن کے شگوفیں نرم و نازک ہیں 46:33 اور تم پہاڑوں کو تراش تراش کر پرتکلف مکانات بنا رہے ہو پس اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو بے باق حد سے گزر جانے والوں کی اطاعت سے باز آ جاؤ 47:05 جو ملک میں فساد پھیلا رہے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے وہ بولے کہ بس تو ان میں سے ہے جن پر جادو کر دیا گیا ہے تو تو ہم جیسا ہی انسان ہے اگر تو سچوں میں سے ہے تو کوئی موجزہ لیا 47:42 آپ نے فرمایا یہ ہے اونٹنی پانی پینے کی ایک باری اس کی اور ایک مقررہ دن کی باری پانی پینے کی تمہاری خبردار اسے برائی سے ہاتھ نہ لگانا ورنہ ایک بڑے بھاری دن کا عذاب تمہاری گرفت کر لے گا 48:12 فَأَصْبَحُوا نَادِمِينَ فَأَخَذَهُمُ الْعَذَابِ اِنَّ فِی ذَلِكَ لَآیَتًا وَمَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ پھر بھی انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ ڈالی پس وہ پشیمان ہو گئے اور عذاب نے انہیں آدبوچا بے شک اس میں عبرت ہے اور ان میں سے اکثر لوگ مومن نہ تھے وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ 48:45 اور بے شک آپ کا رب بڑا زبردست اور مہربان ہے قوم لوط نے بھی نبیوں کو جھٹلایا ان سے ان کے بھائی لوط نے کہا کیا تم اللہ کا خوف نہیں رکھتے 49:15 میں تمہاری طرف امانتدار رسول ہوں پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو میں تم سے اس پر کوئی بدلہ نہیں مانگتا میرا عجل تو صرف اللہ پر ہے جو تمام جہان کا رب ہے 49:43 کیا تم جہان والوں میں سے مردوں کے ساتھ شہوت رانی کرتے ہو اور تمہاری جن عورتوں کو اللہ نے تمہارا جوڑ بنایا ہے ان کو چھوڑ دیتے ہو بلکہ تم ہو ہی حد سے گزر جانے والے 50:11 انہوں نے جواب دیا کہ اے لوت اگر تو باز نہ آیا تو یقینا نکال دیا جائے گا آپ نے فرمایا میں تمہارے کام سے سخت نہ خوش ہوں میرے پروردگار مجھے اور میرے گھرانے کو اس وبال سے بچا لے جو یہ کرتے ہیں 50:44 پس ہم نے اسے اور اس کے متعلقین کو سب کو بچا لیا بجز ایک بڑھیا کے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں ہو گئی پھر ہم نے باقی سب کو ہلاک کر دیا 51:11 اور ہم نے ان پر ایک خاص قسم کا می برسایا پس بہت ہی برا می تھا جو ڈرائے گئے ہوئے لوگوں پر برسا یہ ماجرہ بھی سراسر عبرت ہے ان میں سے بھی اکثر مسلمان نہ تھے 51:39 وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ بے شک تیرا پروردگار وہی ہے غلبے والا مہربانی والا كَذَّبَ أَصْحَابُ الْأَيْكَةِ الْمُرُسَلِينَ ایکا والوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا اِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَيْبٌ أَلَا تَتَّقُونَ جبکہ ان سے شعیب نے کہا کہ کیا تمہیں در خوف نہیں 52:08 میں تمہاری طرف امانتدار رسول ہوں اللہ کا خوف کھاؤ اور میری فرمابرداری کرو میں اس پر تم سے کوئی عجرت نہیں چاہتا میرا عجر تمام جہانوں کے پالنے والے کے پاس ہے 52:42 نا پورا بھرا کرو کم دینے والوں میں شمولیت نہ کرو اور سیدھی صحیح ترازو سے تولا کرو لوگوں کو ان کی چیزیں کمی سے نہ دو بے باقی کے ساتھ زمین میں فساد مچاتے نہ پھیرو 53:11 اس اللہ کا خوف رکھو جس نے خود تمہیں اور اگلی مخلوق کو پیدا کیا ہے انہوں نے کہا تو تو ان میں سے ہے جن پر جادو کر دیا جاتا ہے 53:39 اور تو تو ہم ہی جیسا ایک انسان ہے اور ہم تو تجھے جھوٹ بولنے والوں میں سے ہی سمجھتے ہیں اگر تو سچے لوگوں میں سے ہے تو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دے 54:08 کہا کہ میرا رب خوب جاننے والا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو چونکہ انہوں نے اسے جھٹلایا تو انہیں سائیبان والے دن کے عذاب نے پکڑ لیا وہ بڑے بھاری دن کا عذاب تھا 54:39 یقینا اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں سے اکثر مسلمان نہ تھے اور یقینا تیرا پروردگار البتہ وہی ہے غلبے والا مہربانی والا اور بے شک و شبہ یہ قرآن رب العالمین کا نازل فرمایا ہوا ہے 55:13 اسے امانتدار فرشتہ لے کر آیا ہے آپ کے دل پر اترا ہے کہ آپ آگاہ کر دینے والوں میں سے ہو جائیں صاف عربی زبان میں ہے اگلے نبیوں کی کتابوں میں بھی اس قرآن کا تذکرہ ہے کیا انہیں یہ نشانی کافی نہیں 55:55 کہ حقانیت قرآن کو تو بنی اسرائیل کے علماء بھی جانتے ہیں اور اگر ہم اسے کسی اجمی شخص پر نازل فرماتے پس وہ ان کے سامنے اس کی تلاوت کرتا تو وہ اس پر ایمان لانے والے نہ ہوتے 56:25 اسی طرح ہم نے گناہگاروں کے دلوں میں اس انکار کو داخل کر دیا ہے وہ جب تک درناک عذابوں کا ملاحظہ نہ کر لیں ایمان نہ لائیں گے پس وہ عذاب ان کو ناگہاں آ جائے گا انہیں اس کا شعور بھی نہ ہوگا 56:56 اس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ محلت دی جائے گی پس کیا یہ ہمارے عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں اچھا یہ بھی بتاؤ کہ اگر ہم نے انہیں کسی سال بھی فائدہ اٹھانے دیا 57:26 پھر انہیں وہ عذاب آلگا جن سے یہ دھمکائے جاتے تھے تو جو کچھ بھی یہ برتے رہے اس میں سے کچھ بھی انہیں فائدہ نہ پہنچا سکے گا ہم نے کسی بستی کو ہلاک نہیں کیا ہے مگر اسی حال میں کہ اس کے لیے ڈرانے والے تھے نصیحت کے طور پر 58:04 اور ہم ظلم کرنے والے نہیں ہیں اس قرآن کو شیطان نہیں لائے نہ وہ اس کے قابل ہیں نہ انہیں اس کی طاقت ہے بلکہ وہ تو سننے سے بھی محروم کر دیے گئے ہیں 58:29 پس تو اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو نہ پکار کہ تو بھی سزا کے قابل بن جائے اپنے قریبی رشتے والوں کو ڈرا دیں اس کے ساتھ فروتنی سے پیشا 58:58 جو بھی ایمان لانے والا ہو کر تیری تابداری کرے اگر یہ لوگ تیری نافرمانی کریں تو تو اعلان کر دے کہ میں ان کاموں سے بیزار ہوں جو تم کر رہے ہو اپنا پورا بھروسہ 59:32 غالب مہربان اللہ پر رکھ جو تجھے دیکھتا رہتا ہے جبکہ تُو کھڑا ہوتا ہے اور سجدہ کرنے والوں کے درمیان تیرا گھومنا پھرنا بھی وہ دیکھتا ہے۔ وہ بڑا ہی سننے والا اور خوب ہی جاننے والا ہے۔ کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اترتے ہیں؟ 60:02 وہ ہر ایک جھوٹے پر اترتے ہیں جو سنی سنائی پہنچا دیتے ہیں اور ان میں سے اکثر جھوٹے ہیں شاعروں کی پیروی وہ کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں 60:34 کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ شاعر ایک ایک بیابان میں سر ٹکراتے پھرتے ہیں اور وہ کہتے ہیں جو کرتے نہیں 61:07 سوائے ان کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے اور بکسرت اللہ کا ذکر کیا اور اپنی مظلومی کے بعد انتقام لیا جنہوں نے ظلم کیا ہے وہ بھی ابھی جان لیں گے کہ کس کروٹ الٹتے ہیں شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان 61:37 نہائیت رحم والا ہے یہ قرآن اور روشن کتاب کی آیتیں ہیں ہدایت اور خوشخبری ایمان والوں کے لئے 62:12 جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکاة ادا کرتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں جو لوگ قیامت پر ایمان نہیں لاتے ہم نے انہیں ان کے کرتود مزین کر دکھائے ہیں پس وہ بھٹکتے پھرتے ہیں 62:44 یہی لوگ ہیں جن کے لیے برا عذاب ہے اور آخرت میں بھی وہ سخت نقصان یافتہ ہیں بے شک آپ کو اللہ حکیم و علیم کی طرف سے قرآن سکھایا جا رہا ہے 63:14 یاد ہوگا جبکہ موسیٰ نے اپنے گھر والوں سے کہا کہ میں نے آگ دیکھی ہے 63:39 میں وہاں سے یا تو کوئی خبر لے کر یا آگ کا کوئی سلکتا ہوا انگارہ لے کر ابھی تمہارے پاس آ جاؤں گا تاکہ تم سینک تاب کر لو جب وہاں پہنچے تو آواز دی گئی کہ با برکت ہے وہ جو اس آگ میں ہے اور برکت دیا گیا ہے وہ 64:12 جو اس کے آس پاس ہے اور پاک ہے اللہ جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے 64:49 سن بات یہ ہے کہ میں ہی اللہ ہوں غالب با حکمت تو اپنی لاتھی ڈال دے موسیٰ نے جب اسے ہلتا جلتا دیکھا اس طرح کہ گویا وہ ایک سانپ ہے تو مو موڑے ہوئے پیٹ پھیر کر بھاگے اور پلٹ کر بھی نہ دیکھا اے موسیٰ خوف نہ کھا میرے حضور میں پیغمبر ڈرا نہیں کرتے 65:15 لیکن جو لوگ ظلم کریں پھر اس کے عوض نیکی کریں اس برائی کے پیچھے تو میں بھی بخشنے والا مہربان ہوں 65:43 اور اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈال وہ سفید چمکیلا ہو کر نکلے گا بغیر کسی عیب کے تو نو نشانیاں لے کر فیرون اور اس کی قوم کی طرف جا یقیناً وہ بدکاروں کا گروہ ہے 66:12 پس جب ان کے پاس آنکھیں کھول دینے والے ہمارے موجزے پہنچے تو وہ کہنے لگے یہ تو صریح جادو ہے 66:38 صرف ظلم اور تکبر کی بنا پر انہوں نے انکار کر دیا حالانکہ ان کے دل یقین کر چکے تھے پس دیکھ لیجئے کہ ان فتنہ پرداس لوگوں کا انجام کیسا کچھ ہوا 67:04 اور ہم نے یقیناً دابود اور سلیمان کو علم دے رکھا تھا اور دونوں نے کہا تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں اپنے بہت سے ایماندار بندوں پر فضیلت عطا فرمائی ہے 67:34 اور دعوت کے وارث سلیمان ہوئے اور کہنے لگے لوگوں ہمیں پرندوں کی بولی سکھائی گئی ہے اور ہم سب کچھ دیئے گئے ہیں بے شک یہ بالکل سریح فضل الہی ہے 68:02 سلیمان کے سامنے ان کے تمام لشکر جنات اور انسان اور پرند میں سے جمع کیے گئے ہر ہر قسم الگ الگ درجہ بندی کر دی گئی 68:26 جب وہ چینٹیوں کے میدان میں پہنچے تو ایک چینٹی نے کہا اے چینٹیوں اپنے اپنے گھروں میں گھس جاؤ ایسا نہ ہو کہ بے خبری میں سلیمان اور اس کا لشکر تمہیں روند گالے 68:55 اس کی اس بات سے سلیمان مسکرا کر ہستیے 69:24 اور دعا کرنے لگے کہ اے پروردگار تو مجھے توفیق دے کہ میں تیری ان نعمتوں کا شکر بجالاؤں جو تو نے مجھ پر انام کی ہیں اور میرے ماں باپ پر اور میں ایسے نیک آمال کرتا رہوں جن سے تو خوش رہے مجھے اپنی رحمت سے نیک بندوں میں شامل کر لے آپ نے پرندوں کی دیکھ بھال کی 69:55 اور فرمانے لگے یہ کیا بات ہے کہ میں ہدھ ہدھ کو نہیں دیکھتا کیا واقعی وہ غیر حاضر ہے یقیناً میں اسے سخت سزا دوں گا یا اسے زبا کر ڈالوں گا یا میرے سامنے کوئی سری دلیل بیان کریں 70:21 کچھ زیادہ دیر نہ گزری تھی کہ آ کر اس نے کہا میں ایک ایسی چیز کی خبر لایا ہوں کہ تجھے اس کی خبر ہی نہیں میں سبا کی ایک سچی خبر تیرے پاس لایا ہوں 70:45 میں نے دیکھا کہ ان کی بادشاہت ایک عورت کر رہی ہے جسے ہر قسم کی چیز سے کچھ نہ کچھ دیا گیا ہے اور اس کا تخت بھی بڑی عظمت والا ہے 71:05 میں نے اسے اور اس کی قوم کو اللہ کو چھوڑ کر سورج کو سجدہ کرتے ہوئے پایا شیطان نے ان کے کام انہیں بھلے کر کے دکھلا کر صحیح راہ سے روک دیا ہے 71:36 پس وہ ہدایت پر نہیں آتے کہ اسی اللہ کے لیے سجدے کریں جو آسمانوں اور زمینوں کی پوشیدہ چیزوں کو باہر نکالتا ہے اور جو کچھ تم چھپاتے ہو اور ظاہر کرتے ہو وہ سب کچھ جانتا ہے 72:09 اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہی عظمت والے عرش کا مالک ہے سلیمان نے کہا اب ہم دیکھیں گے کہ تُو نے سچ کہا ہے یا تُو جھوٹا ہے 72:34 میرے اس خط کو لے جا کر انہیں دے دے پھر ان کے پاس سے ہٹ آ اور دیکھ کہ وہ کیا جواب دیتے ہیں وہ کہنے لگی اے سردارو میری طرف ایک باوقت خط ڈالا گیا ہے 73:04 جو سلیمان کی طرف سے ہے اور جو بخشش کرنے والے مہربان اللہ کے نام سے شروع ہے یہ کہ تم میرے سامنے سرکشی نہ کرو اور مسلمان بن کر میرے پاس آ جاؤ 73:25 اس نے کہا اے میرے سردارو تم میرے اس معاملے میں مجھے مشورہ دو میں کسی عمر کا قطع فیصلہ جب تک تمہاری موجودگی اور رائے نہ ہو نہیں کیا کرتی 73:49 ان سب نے جواب دیا کہ ہم طاقت اور قوت والے سخت لڑنے بھرنے والے ہیں آگے آپ کو اختیار ہے آپ خود ہی سوچ لیجئے کہ ہمیں آپ کیا کچھ حکم فرماتی ہیں 74:16 وَجَعَلُوا أَعِزَّةَ أَهْلِهَا أَذِلَّةً وَكَذَلِكَ يَفْعَلُونَ اس نے کہا کہ بادشاہ جب کسی بستی میں گھستے ہیں تو اسے اجار دیتے ہیں اور وہاں کے باعزت لوگوں کو زلیل کر دیتے ہیں اور یہ لوگ بھی ایسا ہی کریں گے وَإِنِّ مُرْسِنَةٌ إِلَيْهِمْ بِهَدِيَّةٍ فَنَاظِرَةٌ بِمَیَرْجِعُ الْمُرْسَلُونَ 74:43 میں انہیں ایک ہدیہ بھیجنے والی ہوں پھر دیکھ لوں گی کہ قاسد کیا جواب لے کر لوڑتے ہیں فَلَمَّا جَاءَ سُلَيْمَانَ قَالَ أَتُمِ الدُّونَنِ بِمَالٍ فَمَا آتَانِي اللَّهُ خَيْرٌ مِّمَّا آتَاكُمْ بَلْ أَنْتُمْ بِهَدِیَّتِكُمْ تَفْرَحُونَ پس جب قاسد سلیمان کے پاس پہنچا تو آپ نے فرمایا 75:10 کیا تم مال سے مجھے مدد دینا چاہتے ہو مجھے تو میرے رب نے اس سے بہت بہتر دے رکھا ہے جو اس نے تمہیں دیا ہے پس تم ہی اپنے تحفے سے خوش رہو جا ان کی طرف واپس لوٹ جا 75:40 ہم ان کے مقابلے پر وہ لشکر لائیں گے جن کے سامنے پڑھنے کی ان میں طاقت نہیں اور ہم انہیں زلیل و پست کر کے وہاں سے نکال باہر کریں گے آپ نے فرمایا اے سردارو تم میں سے کوئی ہے جو ان کے مسلمان ہو کر پہنچنے سے پہلے ہی اس کا تخت مجھے لا دے 76:09 ایک قوی حیکل جن کہنے لگا آپ اپنی اس مجلس سے اٹھیں اس سے پہلے ہی پہلے میں اسے آپ کے پاس لا دیتا ہوں یقین مانیے کہ میں اس پر قادر ہوں اور ہوں بھی امانتدار 76:37 جس کے پاس کتاب کا علم تھا 77:06 اس سے بھی پہلے میں اسے آپ کے پاس پہنچا سکتا ہوں جب آپ نے اسے اپنے پاس موجود پایا تو فرمانے لگے یہی میرے رب کا فضل ہے تاکہ وہ مجھے آزمائے کہ میں شکر گزاری کرتا ہوں یا ناشکری شکر گزار اپنے ہی نفع کے لیے شکر گزاری کرتا ہے اور جو ناشکری کرے تو میرا پروردگار بے پرواہ اور کرم کرنے والا ہے 77:34 حکم دیا کہ اس کے تخت کی صورت بدل دو تاکہ معلوم ہو جائے کہ یہ راہ پا لیتی ہے یا ان میں سے ہوتی ہے جو راہ نہیں پاتے پھر جب وہ آگئی 78:03 تو اس سے کہا گیا کہ ایسا ہی تیرا بھی تخت ہے اس نے جواب دیا کہ یہ گویا وہی ہے ہمیں اس سے پہلے ہی علم دیا گیا تھا اور ہم مسلمان تھے اسے انہوں نے روک رکھا تھا جن کی وہ اللہ کے سوا پرستش کرتی رہی تھی یقیناً وہ کافر لوگوں میں سے تھی 78:33 اس سے کہا گیا کہ محل میں چلی چلو جسے دیکھ کر یہ سمجھ کر کہ یہ حوض ہے 79:03 اس نے اپنی پندلیاں کھول دی سلیمان نے کہا یہ ایسا محل ہے جس میں نیچے بھی شیشے جڑے ہوئے ہیں کہنے لگی میرے پروردگار میں نے اپنی جان پر ظلم کیا اب میں سلیمان کے ساتھ اللہ رب العالمین کی متی اور فرمابردار بنتی ہوں 79:30 یقینا ہم نے سمود کی طرف ان کے بھائی صالح کو بھیجا کہ تم سب اللہ کی عبادت کرو پھر بھی وہ دو فریق بن کر آپس میں لڑنے جھگڑنے لگے آپ نے فرمایا اے میری قوم کے لوگوں تم نیکی سے پہلے برائی کی جلدی کیوں مچا رہے ہو 79:59 تم اللہ سے استغفار کیوں نہیں کرتے تاکہ تم پر رحم کیا جائے وہ کہنے لگے ہم تو تیری اور تیرے ساتھیوں کی بدشگونی لے رہے ہیں آپ نے فرمایا تمہاری بدشگونی اللہ کے ہاں ہے بلکہ تم فتنے میں پڑے ہوئے لوگ ہو 80:27 اس شہر میں نو سردار تھے جو زمین میں فساد پھیلاتے رہتے تھے اور اصلاح نہیں کرتے تھے 80:56 انہوں نے آپس میں بڑی قسمیں کھا کھا کر آہد کیا کہ رات ہی کو سالے اور اس کے گھر والوں پر ہم چھاپا ماریں گے اور اس کے وارثوں سے صاف کہہ دیں گے کہ ہم اس کے آہل کی حلاکت کے وقت موجود نہ تھے اور ہم بالکل سچے ہیں وَمَكَرُوا مَكْرًا وَمَكَرْنَا مَكْرًا وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ اور وہ ایک چال چلے اور ہم نے بھی ایک خفیہ تدبیر کی اور وہ اسے سمجھتے ہی نہ تھے 81:27 اب دیکھ لیں ان کے مکر کا انجام کیسا کچھ ہوا کہ ہم نے ان کو اور ان کی قوم کو سب کو غارت کر دیا یہ ہیں ان کے مکانات 81:55 جو ان کے ظلم کی وجہ سے اجڑے پڑے ہیں جو لوگ علم رکھتے ہیں ان کے لیے اس میں بڑا نشان عبرت ہے ہم نے ان کو جو ایمان لائے تھے اور پرہزگار تھے بال بال بچا لیا اور لوت کا ذکر کر 82:23 جبکہ اس نے اپنی قوم سے کہا کہ کیا باوجود دیکھنے بھالنے کے پھر بھی تم بدکاری کر رہے ہو یہ کیا بات ہے کہ تم عورتوں کو چھوڑ کر مردوں کے پاس شہوت سے آتے ہو حق یہ ہے کہ تم بڑی ہی نادانی کر رہے ہو 82:51 فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِ إِلَّا أَن قَالُوا أَخْرِجُوا آلَ لُوطٍ مِّن قَرْيَتِكُمْ إِنَّهُمْ أُنَاسٌ يَتَطَحَّرُونَ قوم کا جواب بجز اس کہنے کے اور کچھ نہ تھا کہ آلِ لُوط کو اپنے شہر سے شہر بدر کر دو یہ تو بڑے پاکباز بن رہے ہیں فَأَنجَيْنَاهُ وَأَهْلَهُ إِلَّا مُرَأَتَهُ قَدَّرْنَاهَا مِنَ الْغَابِرِينَ 83:21 پس ہم نے اسے اور اس کے اہل کو بجوز اس کی بیوی کے سب کو بچا لیا اس کا اندازہ تو باقی رہ جانے والوں میں ہم لگا ہی چکے تھے اور ان پر ایک خاص قسم کی بارش پرسا دی پس ان دھمکائے ہوئے لوگوں پر بری بارش ہوئی 83:49 تو کہہ دے کہ تمام تعریف اللہ ہی کے لیے ہے اور اس کے برگزیدہ بندوں پر سلام ہے کیا اللہ بہتر ہے یا وہ جنہیں یہ لوگ شریک ٹھیرا رہے ہیں
عرض النص كاملًا