نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 اُتْنُ مَا اُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ وَأَقِمِ الصَّلَاةِ اِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَا عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ وَلَذِكْرُ اللَّهِ اَكْبَرُ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ جو کتاب آپ کی طرف وحی کی گئی ہے اسے پڑھیں اور نماز قائم کریں یقیناً نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے بے شک اللہ کا ذکر 0:29 بہت بڑی چیز ہے تم جو کچھ کر رہے ہو اسے اللہ جانتا ہے 0:58 بحث و مباحثہ نہ کرو مگر اس طریقے پر جو امدہ ہو مگر ان کے ساتھ جو ان میں ظالم ہیں اور صاف اعلان کر دو کہ ہمارا تو اس کتاب پر بھی ایمان ہے جو ہم پر اتاری گئی ہے اور اس پر بھی جو تم پر اتاری گئی ہمارا تمہارا معبود ایک ہی ہے ہم سب اسی کے حکم بردار ہیں 1:19 اور ہم نے اسی طرح آپ کی طرف اپنی کتاب نازل فرمائی ہے پس جنہیں ہم نے کتاب دی ہے 1:43 وہ اس پر ایمان لاتے ہیں اور ان مشتقین میں سے بعض اس پر ایمان رکھتے ہیں اور ہماری آیتوں کا انکار صرف کافر ہی کرتے ہیں اس سے پہلے تو آپ کوئی کتاب پڑھتے نہ تھے اور نہ کسی کتاب کو اپنے ہاتھ سے لکھتے تھے کہ یہ باطل پرست لوگ شک و شبہ میں پڑھتے 2:12 بلکہ یہ قرآن تو روشن آیتیں ہیں جو اہل علم کے سینوں میں محفوظ ہیں اور ہماری آیتوں کا منکر بجوز ظالموں کے اور کوئی نہیں 2:39 اور انہوں نے کہا کہ اس پر کچھ نشانات یعنی موجزے اس کے رب کی طرف سے کیوں نہیں اتارے گئے آپ کہہ دیجئے کہ نشانات تو سب اللہ کے پاس ہیں میں تو صرف کھلم کھلا آگاہ کر دینے والا ہوں 3:08 کیا انہیں یہ کافی نہیں کہ ہم نے آپ پر کتاب نازل فرما دی جو ان پر پڑھی جا رہی ہے اس میں رحمت بھی ہے اور نصیحت بھی ہے ان لوگوں کے لیے جو ایماندار ہیں 3:37 والذین آمنوا بالباطن وکفروا باللہ اولئیکہم الخاسرون کہہ دیجئے کہ مجھ میں اور تم میں اللہ کا گواہ ہونا کافی ہے وہ آسمان و زمین کی ہر چیز کو جانتا ہے اور جو لوگ باطل کے ماننے والے اور اللہ سے کفر کرنے والے ہیں وہ زبردست نقصان اور گھاٹے میں ہیں وَيَسْتَعْجِلُونَكَ بِالْعَذَابِ 4:04 وَلَوْ لَا أَجَلٌ مُسَمَّن لَجَاءَهُمُ الْعَذَابِ وَلَيَأْتِيَنَّهُمْ بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُونَ یہ لوگ آپ سے عذاب کی جلدی کر رہے ہیں اگر میری طرف سے مقرر کیا ہوا وقت نہ ہوتا تو اب تک ان کے پاس عذاب آ چکا ہوتا یہ یقینی بات ہے کہ اچانک ان کی بے خبری میں ان کے پاس عذاب آ پہنچیں گے 4:31 یہ عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں اور تسلی رکھیں جہنم کافروں کو گھیر لینے والی ہے 4:56 اس دن ان کے اوپر تلے سے انہیں عذاب دھاپ رہے ہوں گے اور اللہ فرمائے گا کہ اب اپنے بد آمال کا مزا چکھو اے میرے ایماندار بندوں میری زمین بہت کشادہ ہے سو تم میری ہی عبادت کرو 5:26 ہر جاندار موت کا مزا چکھنے والا ہے اور تم سب ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤگے 5:54 اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے انہیں ہم یقیناً جنت کے ان بالا خانوں میں جگہ دیں گے جن کے نیچے چشمیں بہ رہے ہیں جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے کام کرنے والوں کا کیا ہی اچھا عجر ہے وہ جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں 6:20 اور بہت سے جانور ہیں جو اپنی روزی اٹھائے نہیں پھرتے ان سب کو اور تمہیں بھی اللہ ہی روزی دیتا ہے وہ بڑا ہی سننے جاننے والا ہے 6:43 سَأَلْتَهُمْ مَنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَيَقُولُنَّ اللَّهُ فَأَنَّا يُقْفَكُونَ اور اگر آپ ان سے دریافت کریں کہ زمین و آسمان کا خالق اور سورج چاند کو کام میں لگانے والا کون ہے تو ان کا جواب یہی ہوگا کہ اللہ پھر کدھر انٹے جا رہے ہیں 7:07 اللہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہے فراخ روزی دیتا ہے اور جسے چاہے تنگ یقیناً اللہ ہر چیز کا جاننے والا ہے 7:29 وَلَئِن سَأَلْتَهُم مَن نَزَّلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَحْيَا بِهِ الْأَرْضَ مِن بَعْدِ مَوْتِهَا لَيَقُولُنَّ اللَّهُ قُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ بَلْ أَكْثَرْهُمْ لَا يَعْقِلُونَ اور اگر آپ ان سے سوال کریں کہ آسمان سے پانی اتار کر زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کس نے کیا تو یقیناً ان کا جواب یہی ہوگا اللہ نے 7:58 آپ کہہ دیں کہ ہر تعریف اللہ ہی کے لیے سزاوار ہے بلکہ ان میں سے اکثر بے اقل ہے اور دنیا کی یہ زندگانی تو محض کھیل تماشا ہے البتہ سچی زندگی تو آخرت کا گھر ہے کاش یہ جانتے ہوتے 8:28 فَإِذَا رَكِبُوا فِي الْفُلْكِ دَعَوُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ فَلَمَّا نَجَّاهُمْ إِلَى الْبَرِّ إِذَا هُمْ يُشْرِكُونَ پس یہ لوگ جب کشتیوں میں سوار ہوتے ہیں تو اللہ ہی کو پکارتے ہیں اس کے لیے عبادت کو خالص کر کے پھر جب وہ انہیں خشکی کی طرف بچال آتا ہے تو اسی وقت شرک کرنے لگتے ہیں 8:52 لیکفروا بما آتیناہم و لیتمتعوا فسوف يعلمون تاکہ ہماری دی ہوئی نعمتوں سے مکرتے رہیں اور مزے اڑاتے رہیں ابھی ابھی پتا چل جائے گا اولم یرو انا جعلنا حرما آمنا و یتخطف الناس من حولیم افبالباطل یؤمنون و بنعمت اللہ یکفرون 9:18 کیا یہ نہیں دیکھتے کہ ہم نے حرم کو با امن بنا دیا ہے حالانکہ ان کے ارد گرد سے لوگ اچک لیے جاتے ہیں کیا یہ باطل پر تو یقین دکھتے ہیں اور اللہ کی نعمتوں پر ناشکری کرتے ہیں 9:45 اور اس سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ باندھے یا جب حق اس کے پاس آ جائے وہ اسے جھٹلائے کیا ایسے کافروں کا ٹھکانہ جہنم میں نہ ہوگا اور جو لوگ ہماری راہ میں مشقتیں برداشت کرتے ہیں 10:12 ہم انہیں اپنی راہیں ضرور دکھا دیں گے یقیناً اللہ نیک و کاروں کا ساتھی ہے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے رومی مغلوب ہو گئے ہیں 10:47 نزدیکی زمین پر اور وہ مغلوب ہونے کے بعد انقریب غالب آ جائیں گے چند سال ہی میں اس سے پہلے اور اس کے بعد بھی اختیار اللہ ہی کا ہے اس روز مسلمان شادمان ہوں گے 11:16 اللہ کی مدد سے وہ جس کی چاہتا ہے مدد کرتا ہے اصل غالب اور مہربان وہی ہے وعد اللہ لا يخلف الله وعده ولیکن اکثر الناس لا يعلمون اللہ کا وعدہ ہے اللہ اپنے وعدے کا خلاف نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے يعلمون ظاہرا من الحیات الدنیا وهم عن الآخرت ہم غافلون 11:46 وہ تو صرف دنیاوی زندگی کے ظاہر کو ہی جانتے ہیں اور آخرت سے تو بالکل ہی بے خبر ہیں کیا ان لوگوں نے اپنے دل میں یہ غور نہیں کیا 12:16 کہ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو اور ان کے درمیان جو کچھ ہے سب کو بہترین قرینے سے مقرر وقت تک کے لیے ہی پیدا کیا ہے ہاں اکثر لوگ یقیناً اپنے رب کی ملاقات کے منکر ہیں 12:30 فَمَا كَانَ اللَّهُ لِيَظْلِمَهُمْ وَلَكِن كَانُوا أَنفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ 13:00 کیا انہوں نے زمین میں چل پھر کر یہ نہیں دیکھا کہ ان سے پہلے لوگوں کا انجام کیسا برا ہوا وہ ان سے بہت زیادہ طوانہ اور طاقتور تھے اور انہوں نے بھی زمین بوئی جوتی تھی اور ان سے زیادہ آباد کی تھی اور ان کے پاس ان کے رسول روشن دلائے لے کر آئے تھے یہ تو ناممکن تھا کہ اللہ ان پر ظلم کرتا لیکن دراصل وہ خود اپنی جانوں پر ظلم کرتے تھے 13:28 پھر آخر کار برا کرنے والوں کا بہت ہی برا انجام ہوا اس لیے کہ وہ اللہ کی آیتوں کو جھٹلاتے تھے اور ان کی ہنسی اڑاتے تھے 13:53 اللہ ہی مخلوق کی ابتدا کرتا ہے پھر وہی اسے دوبارہ پیدا کرے گا پھر تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے اور جس دن قیامت قائم ہوگی تو گناہگار حیرت زدہ رہ جائیں گے 14:18 اور ان کے تمام تر شریکوں میں سے ایک بھی ان کا سفارشی نہ ہوگا اور خود یہ بھی اپنے شریکوں کے منکر ہو جائیں گے اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن جماعتیں الگ الگ ہو جائیں گی 14:54 فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَهُمْ فِي رَوْضَةٍ يُحْبَرُونَ جو ایمان لاکر نیک آمال کرتے رہے وہ تو جنت میں خوش و خرم کر دیے جائیں گی وَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآیَاتِنَا وَلِقَاءِ الْآخِرَةِ فَأُولَئِكَ فِي الْعَذَابِ مُحْضَرُونَ اور جنہوں نے کفر کیا تھا 15:21 اور ہماری آیتوں کو اور آخرت کی ملاقات کو جھوٹا ٹھہرایا تھا وہ سب عذاب میں پکڑوا دیے جائیں گے فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ پس اللہ کی تسبیح پڑھا کرو جب کہ تم شام کرو اور جب صبح کرو وَلَهُ الْحَمْدُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَعَشِيًا وَحِينَ تُظْهِرُونَ تمام تعریفوں کے لائق آسوان و زمین میں صرف وہی ہے 15:51 تیسرے پہر کو اور زہر کے وقت بھی اس کی پاکیزگی بیان کرو وہی زندہ کو مردہ سے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے اور وہی زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کرتا ہے اسی طرح تم بھی نکالے جاؤ گے 16:20 وَمِنْ آیَاتِهِ اَنْ خَلَقَكُمْ مِن تُرَا ثُمْ بَشَرٌ تَنْتَشِرُونَ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر اب انسان بن کر چلتے پھرتے پھیل رہے ہو 16:45 وَمِنْ آیَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُمْ مَوَدَّةً وَرَحْمَةً إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآیَاتٍ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ اور اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ تمہاری ہی جنس سے بیویاں پیدا کی تاکہ تم ان سے آرام پاؤ 17:14 اس نے تمہارے درمیان محبت اور ہمدردی قائم کر دی یقیناً غور و فکر کرنے والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں 17:39 اس کی قدرت کی نشانیوں میں سے آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور تمہاری زبانوں اور رنگتوں کا اختلاف بھی ہے دانشمندوں کے لیے اس میں یقیناً بڑی نشانیاں ہیں 18:03 اور بھی اس کی قدرت کی نشانی تمہاری راتوں اور دن کی نین میں ہے اور اس کے فضل یعنی روزی کو تمہارا تلاش کرنا بھی ہے جو لوگ کان لگا کر سننے کے عادی ہیں ان کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں 18:31 وَيُنَزِّلُ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَيُحْيِي بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا اِنَّ فِی ذَلِكَ لَآیَاتٍ لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ اور اس کی نشانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ تمہیں ڈرانے اور امیدوار بنانے کے لیے بجنیاں دکھاتا ہے اور آسمان سے بارش برساتا ہے 19:00 اور اس سے مردہ زمین کو زندہ کر دیتا ہے اس میں بھی اقل مندوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں اس کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ آسمان و زمین اسی کے حکم سے قائم ہیں 19:29 پھر جب وہ تمہیں آواز دے گا صرف ایک بار کی آواز کے ساتھ ہی تم سب زمین سے نکل آوگے اور زمین و آسوان کی ہر ہر چیز اسی کی ملکیت ہے اور ہر ایک اس کے فرمان کے ماتحت ہے 19:54 اور وہی ہے جو اول بار مخلوق کو پیدا کرتا ہے پھر اسے دوبارہ پیدا کرے گا اور یہ تو اس پر بہت ہی آسان ہے اسی کی بہترین اور آلہ صفت ہے آسمانوں میں اور زمین میں بھی 20:24 اور وہی غلبے والا حکمت والا ہے 20:50 اللہ نے تمہارے لئے ایک مثال خود تمہاری ہی بیان فرمائی جو کچھ ہم نے تمہیں دے رکھا ہے کیا اس میں تمہارے غلاموں میں سے بھی کوئی تمہارا شریک ہے کہ تم اور وہ اس میں برابر درجے کے ہو اور تم ان کا ایسا خطرہ رکھتے ہو جیسا خود اپنوں کا 21:17 ہم عقل رکھنے والوں کے لیے اسی طرح کھول کھول کر آیتیں بیان کر دیتے ہیں بلکہ بات یہ ہے کہ یہ ظالم تو بغیر علم کے خواہش پرستی کر رہے ہیں اسے کون راہ دکھائے جسے اللہ راہ سے ہٹا دے اور ان کا ایک بھی مددگار نہیں 21:49 فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا فِطْرَةَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ ذَلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ پس آپ یقصو ہو کر اپنا موں دین کی طرف متوجہ کر دیں اللہ کی وہ فطرت جس پر اس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے 22:19 اللہ کے بنائے کو بدلنا ممکن نہیں یہی سیدھا دین ہے لیکن اکثر لوگ نہیں سمجھتے لوگوں اللہ کی طرف رجوع ہو کر اس سے ڈرتے رہو اور نماز کو قائم رکھو اور مشرقین میں سے نہ ہو جاؤ 22:56 ان لوگوں میں سے جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور خود بھی گروہ گروہ ہو گئے ہر گروہ اس چیز پر جو اس کے پاس ہے مگن ہے لوگوں کو جب کبھی کوئی مسئیبت پہنچتی ہے 23:27 تو اپنے رب کی طرف پوری طرح رجوع ہو کر دعائیں کرتے ہیں پھر جب وہ اپنی طرف سے رحمت کا ذائقہ چکھاتا ہے تو ان میں سے ایک جماعت اپنے رب کے ساتھ شرک کرنے لگتی ہے لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ فَتَمَتَّعُوا فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ تا کہ وہ اس چیز کی ناشکری کریں جو ہم نے انہیں دی اچھا تم فائدہ اٹھالو ابھی ابھی تمہیں معلوم ہو جائے گا 23:55 کیا ہم نے ان پر کوئی دلیل نازل کی ہے جو اسے بیان کریں جسے یہ اللہ کے ساتھ شریک کر رہے ہیں 24:24 اور جب ہم لوگوں کو رحمت کا مزا چکھاتے ہیں تو وہ خوب خوش ہو جاتے ہیں اور اگر انہیں ان کے ہاتھوں کے کرتود کی وجہ سے کوئی برائی پہنچے تو ایک دم وہ محاذ نا امید ہو جاتے ہیں 24:50 کیا انہوں نے یہ نہیں دیکھا کہ اللہ جسے چاہے کشادہ روزی دیتا ہے اور جسے چاہے تنگ اس میں بھی ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں نشانیاں ہیں 25:22 پس قرابتدار کو مسکین کو مسافر کو ہر ایک کو اس کا حق دیجئے یہ ان کے لیے بہتر ہے جو اللہ کا مو دیکھنا چاہتے ہوں ایسے ہی لوگ نجات پانے والے ہیں 25:50 تم جو سود پر دیتے ہو کہ لوگوں کے مال میں بڑھتا رہے وہ اللہ کے ہاں نہیں بڑھتا اور جو کچھ صدقہ زکاة تم اللہ کے موں کی طلب یعنی خوشنودی کے لیے دو تو ایسے لوگ ہی ہیں اپنا مال دو چند کرنے والے 26:19 اللہ وہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا پھر روزی دی پھر مار ڈالے گا پھر زندہ کر دے گا 26:48 بتاؤ تمہارے شریکوں میں سے کوئی بھی ایسا ہے جو ان میں سے کچھ بھی کر سکتا ہو اللہ کے لیے پاکی اور برتری ہے ہر اس شریک سے جو یہ لوگ مقرر کرتے ہیں 27:19 خشکی اور تری میں لوگوں کی بدعامالیوں کے باعث فساد پھیل گیا اس لیے کہ انہیں ان کے بعض کرتوتوں کا پھل اللہ چکھا دے بہت ممکن ہے کہ وہ بعض آ جائیں کہہ دیجئے 27:45 کہ زمین میں چل پھر کر دیکھو تو سہی کہ اگلوں کا انجام کیا ہوا جن میں اکثر لوگ مشرق تھے پس آپ اپنا رخ اس سچے اور سیدھے دین کی طرف ہی رکھیں 28:10 قبل اس کے کہ وہ دن آ جائے جس کا ٹل جانا اللہ کی طرف سے ہے ہی نہیں اس دن سب متفرق ہو جائیں گے من کفر فعلیہ کفر ومن عمل صالحا فلأنفسهم یمہدون کفر کرنے والوں پر ان کے کفر کا ووال ہوگا اور نیک کام کرنے والے اپنی ہی آرامگاہ سمار رہے ہیں 28:37 لِيَجْزِيَ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مِن فَضْلِهِ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْكَافِرِينَ تاکہ اللہ انہیں اپنے فضل سے جزا دے جو ایمان لائے اور نیک عامال کیے وہ کافروں کو دوست نہیں رکھتا ہے وَمِنْ آیَاتِهِ يُرْسِلَ الرِّيَاحَ مُبَشِّرَاتٍ وَلِيُذِيقَكُمْ مِنْ رَحْمَتِهِ 29:05 اس کی نشانیوں میں سے خوشخبریاں دینے والی ہواوں کا چلانا بھی ہے اس لیے کہ تمہیں اپنی رحمت کا مزہ چکھائے اور اس لیے کہ اس کے حکم سے کشتیاں چلیں اور اس لیے کہ اس کے فضل کو تم دھونڈو اور اس لیے کہ تم شکر گزاری کرو 29:32 اور ہم نے آپ سے پہلے بھی اپنے رسولوں کو ان کی قوم کی طرف بھیجا وہ ان کے پاس دلیلیں لائے پھر ہم نے گناہگاروں سے انتقام لیا 30:04 اللہ ہوایں چلاتا ہے 30:35 وہ عبر کو اٹھاتی ہیں پھر اللہ اپنی منشاہ کے مطابق اسے آسمان میں پھیلا دیتا ہے اور اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیتا ہے پھر آپ دیکھتے ہیں کہ اس کے اندر سے قطرے نکلتے ہیں اور جنہیں اللہ چاہتا ہے ان بندوں پر وہ پانی برساتا ہے تو وہ خوش خوش ہو جاتے ہیں 31:04 یقین ماننا کہ بارش ان پر برسنے سے پہلے پہلے تو وہ ناومید ہو رہے تھے فَأَنظُرْ آثَارِ رَحْمَةِ اللَّهِ كَيْفَ يُحْيِي الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا إِنَّ ذَلِكَ لَمُحِي الْمَوْتَا وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيلٌ پس آپ رحمتِ الٰہی کے آثار دیکھیں کہ زمین کی موت کے بعد کس طرح اللہ اسے زندہ کر دیتا ہے 31:35 کچھ شک نہیں کہ وہی مردوں کو زندہ کرنے والا ہے اور وہ ہر ہر چیز پر قادر ہے اور اگر ہم بادے تن چلا دیں اور یہ لوگ انہی کھیتیوں کو مرجائی ہوئی زرد پڑی ہوئی دیکھ لیں تو پھر اس کے بعد ناشکری کرنے لگیں 32:05 بے شک آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو اپنی آواز سنا سکتے ہیں جبکہ وہ پیٹ پھیر کر مڑ گئے ہوں 32:36 اور نہ آپ اندھوں کو ان کی گمراہی سے ہدایت کرنے والے ہیں آپ تو صرف انہی لوگوں کو سناتے ہیں جو ہماری آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں پس وہی اطاعت کرنے والے ہیں 33:08 اللہ وہ ہے جس نے تمہیں کمزوری کی حالت میں پیدا کیا پھر اس کمزوری کے بعد توانائی دی پھر اس توانائی کے بعد کمزوری اور بڑھاپا دیا جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے وہ سب سے پورا واقف اور سب پر پورا قادر ہے 33:35 اور جس دن قیامت برپا ہو جائے گی گنہگار لوگ قسمیں کھائیں گے کہ دنیا میں ایک دھڑی کے سوا نہیں ٹھہرے اسی طرح یہ بہکے ہوئے ہی رہے 34:04 اور جن لوگوں کو علم اور ایمان دیا گیا وہ جواب دیں گے کہ تم تو جیسا کہ کتاب اللہ میں ہے یوم قیامت تک ٹھہرے رہے آج کا یہ دن قیامت ہی کا دن ہے لیکن تم تو یقین ہی نہیں کرتے تھے پس اس دن ظالموں کو ان کا عذر معذرت کرنا 34:37 کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان سے توبہ طلب کی جائے گی بے شک ہم نے اس قرآن میں لوگوں کے سامنے کل مثالیں بیان کر دی ہیں آپ ان کے پاس کوئی بھی نشانی لائیں 35:07 یہ کافر تو یہی کہیں گے کہ تم بالکل جھوٹے ہو اللہ ان لوگوں کے دلوں پر جو سمجھ نہیں رکھتے یوں ہی مہر لگا دیتا ہے پس آپ صبر کریں یقیناً اللہ کا وعدہ سچا ہے آپ کو وہ لوگ ہلکا یعنی بے صبرہ نہ کریں 35:48 جو یقین نہیں رکھتے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں جو نیکوکاروں کے لیے رہبر اور سراسر رحمت ہے 36:26 جو لوگ نماز قائم کرتے ہیں اور زکاة ادا کرتے ہیں اور آخرت پر کامل یقین رکھتے ہیں یہی لوگ ہیں جو اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ نجات پانے والے ہیں 36:58 وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهُوَ الْحَدِیثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّخِذَهَا هُزُوًا وَلَئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ اور بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو فضول باتوں کو مول لیتے ہیں کہ بے علمی کے ساتھ لوگوں کو اللہ کی راہ سے بہکائیں اور اسے ہنسی بنائیں 37:28 یہی وہ لوگ ہیں جن کے لیے رسوا کرنے والے عذاب ہیں جب اس کے سامنے ہماری آیتیں تلاوت کی جاتی ہیں تو تکبر کرتا ہوا اس طرح مو پھیر لیتا ہے 37:59 گویا اس نے سنا ہی نہیں گویا کہ اس کے دونوں کانوں میں ڈاٹ لگے ہوئے ہیں آپ اسے درناک عذاب کی خبر سنا دیجئے بے شک جن لوگوں نے ایمان قبول کیا اور کام بھی نیک کیے ان کے لیے نعمتوں والی جنتیں ہیں 38:29 جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے اللہ کا سچا وعدہ ہے وہ بہت بڑی عزت والا اور کامل حکمت والا ہے 38:58 انزلنا من السماء فأنبتنا فأنبتنا فیها من کل زوج کریم اسی نے آسمانوں کو بغیر ستون کے پیدا کیا ہے تم انہیں دیکھ رہے ہو اور اس نے زمین میں پہاڑوں کو ڈال دیا تاکہ وہ تمہیں جنبش نہ دے سکے اور ہر طرح کے جاندار زمین میں پھیلا دیئے اور ہم نے آسمان سے پانی برسا کر 39:28 زمین میں ہر قسم کے نفیس جوڑے اگا دیئے یہ ہے اللہ کی مخلوق اب تم مجھے اس کے سوا دوسرے کسی کی کوئی مخلوق تو دکھاؤ کچھ نہیں بلکہ یہ ظالم کھلی گمراہی میں ہے 39:59 اور ہم نے یقیناً لقمان کو حکمت دی تھی کہ تو اللہ کا شکر کر ہر شکر کرنے والا اپنے نفع کے لیے شکر کرتا ہے اور جو بھی ناشکری کرے وہ جان لے کہ اللہ دینیاز اور تعریفوں والا ہے 40:29 اور جبکہ لقمان نے واس کہتے ہوئے اپنے لڑکے سے فرمایا کہ میرے پیارے بچے اللہ کے ساتھ شریک نہ کرنا بے شک شرک بڑا بھاری ظلم ہے 41:00 ہم نے انسان کو اس کے ماں باپ کے متعلق نصیحت کی ہے اس کی ماں نے دکھ پر دکھ اٹھا کر اسے حمل میں رکھا اور اس کی دودھ چھٹائی دو برس میں ہے کہ تو میری اور اپنے ماں باپ کی شکر گزاری کر تم سب کو میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے 41:26 اور اگر وہ دونوں تجھ پر اس بات کا دباؤ ڈالیں کہ تُو میرے ساتھ شریک کرے جس کا تجھے علم نہ ہو تو تُو ان کا کہنا نہ ماننا 41:56 ہاں دنیا میں ان کے ساتھ اچھی طرح بسر کرنا اور اس کی راہ چلنا جو میری طرف جھکا ہوا ہو تمہارا سب کا لوٹنا میری ہی طرف ہے تم جو کچھ کرتے ہو اس سے پھر میں تمہیں خبردار کر دوں گا 42:21 پیارے بیٹے اگر کوئی چیز رائی کے دانے کے برابر ہو پھر وہ بھی خواہ کسی چٹان میں ہو یا آسمانوں میں یا زمین میں ہو اسے اللہ ضرور لائے گا اللہ بڑا باریک بین اور خبردار ہے 42:49 اے میرے پیارے بیٹے تو نماز قائم رکھنا اچھے کاموں کی نصیحت کرتے رہنا برے کاموں سے منع کیا کرنا اور جو مسیبت تم پر آ جائے سبر کرنا یقین مان کہ یہ بڑی حمد کے کاموں میں سے ہے 43:19 لوگوں کے سامنے اپنے گال نہ بھولا اور زمین پر اترا کر نہ چل کسی تکبر کرنے والے شیخی خورے کو اللہ پسند نہیں فرماتا 43:49 اپنی رفتار میں میانہ روی اختیار کر اور اپنی آواز پست کر یقیناً آوازوں میں سب سے بتر آواز گدھوں کی آواز ہے 44:14 کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ نے زمین و آسوان کی ہر چیز کو ہمارے کام میں لگا رکھا ہے اور تمہیں اپنی ظاہری و باطنی نعمتیں بھرپور دے رکھی ہیں 44:42 اللہ کے بارے میں بغیر علم کے اور بغیر ہدایت کے اور بغیر روشن کتاب کے جھگڑا کرتے ہیں اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کی اتاری ہوئی وحی کی تابداری کرو 45:17 تو کہتے ہیں کہ ہم نے تو جس طریق پر اپنے باپ دادوں کو پایا ہے اسی کی تابداری کریں گے بھلا اگرچہ شیطان ان کے بڑوں کو دوزخ کے عذاب کی طرف بلاتا ہو 45:42 اور جو شخص اپنے موہ کو اللہ کی طرف متوجہ کر دے اور ہو بھی وہ نیک و کار یقیناً اس نے مضبوط کڑا تھام لیا تمام کاموں کا انجام اللہ کی طرف ہے 46:11 کافروں کے کفر سے آپ رنجیدہ نہ ہوں آخر ان سب کا لوٹنا تو ہماری جانب ہی ہے پھر ہم ان کو بتائیں گے جو انہوں نے کیا ہے بے شک اللہ دلوں کے بھیدوں تک سے واقف ہے 46:33 ہم انہیں گو کچھ یوں ہی سا فائدہ دے دیں لیکن بالاخر ہم انہیں نہایت بیچارگی کی حالت میں سخت عذاب کی طرف ہنکا لے جائیں گے اگر آپ ان سے دریافت کریں کہ آسمان و زمین کا خالق کون ہے 47:04 تو یہ ضرور جواب دیں گے کہ اللہ تو کہہ دیجئے کہ سب تعریفوں کے لائق اللہ ہی ہے لیکن ان میں سے اکثر وہ علم ہیں آسمانوں میں اور زمین میں جو کچھ ہے وہ سب اللہ ہی کا ہے یقیناً اللہ بہت بڑا بے نیاز اور سزاوار حمد و سنا ہے 47:34 اگر قلمیں ہو جائیں اور تمام سمندروں کی سیاہی ہو اور ان کے بعد سات سمندر اور ہوں 48:05 تاہم اللہ کے کلمات ختم نہیں ہو سکتے بے شک اللہ غالب اور با حکمت ہے تم سب کی پیدائش اور مرنے کے بعد دوبارہ اٹھانا ایسا ہی ہے جیسے ایک جی کا بے شک اللہ سننے والا دیکھنے والا ہے 48:33 اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللَّهَ يُعَارَ فِي الْلَيْلِ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ كُلٌّ يَجْرِي اِلَىٰ اَجَلٍ مُسَمَّا وَأَنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ کیا آپ نہیں دیکھتے کہ اللہ رات کو دن میں اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے سورج چاند کو اسی نے فرمابردار کر رکھا ہے کہ ہر ایک مقررہ وقت تک چلتا رہی 49:07 اللہ ہر اس چیز سے جو تم کرتے ہو خبردار ہے یہ سب انتظامات اس وجہ سے ہیں کہ اللہ حق ہے اور اس کے سوا جن جن کو لوگ پکارتے ہیں سب باطل ہیں 49:35 بہت بلندیوں والا اور بڑی شان والا ہے کیا تم اس پر غور نہیں کرتے کہ دریا میں کشتیاں اللہ کے فضل سے چل رہی ہیں اس لیے کہ وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھائے 50:03 یقیناً اس میں ہر ایک سبر و شکر کرنے والے کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں اور جب ان پر موجیں سائبانوں کی طرح چھا جاتی ہیں 50:34 تو وہ نہایت خلوص کے ساتھ اعتقاد کر کے اللہ ہی کو پکارتے ہیں پھر جب وہ انہیں نجات دے کر خشکی کی طرف پہنچاتا ہے تو کچھ ان میں سے اعتدال پر رہتے ہیں اور ہماری آیتوں کا انکار صرف وہی کرتے ہیں جو بد احد اور ناشکریں ہوں 51:07 لوگوں اپنے رب سے ڈرو اور اس دن کا خوف کرو جس دن باپ اپنے بیٹے کو کوئی نفع نہ پہنچا سکے گا اور نہ بیٹا اپنے باپ کا ذرا سا بھی نفع کرنے والا ہوگا یاد رکھو اللہ کا وعدہ سچا ہے 51:39 دیکھو تمہیں دنیا کی زندگی دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ دھوکے باس شیطان تمہیں دھوکے میں ڈال دے بے شک اللہ ہی کے پاس قیامت کا علم ہے وہی بارش نازل فرماتا ہے اور ماں کے پیڑ میں جو ہے اسے جانتا ہے 52:24 کوئی بھی نہیں جانتا کہ کل کیا کچھ کرے گا نہ کسی کو یہ معلوم ہے کہ کس زمین میں مرے گا یاد رکھو اللہ ہی پورے علم والا اور صحیح خبروں والا ہے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 52:59 بلا شبہ اس کتاب کا اتارنا تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نے اسے گھڑ لیا ہے نہیں نہیں بلکہ یہ تیرے رب کی طرف سے حق ہے 53:25 تاکہ آپ انہیں ڈرائیں جن کے پاس آپ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تاکہ وہ راہ راست پر آ جائیں اللہ اللہ وہ ہے جس نے آسمان و زمین کو 53:54 اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کو چھے دن میں پیدا کر دیا پھر عرش پر قائم ہوا تمہارے لیے اس کے سوا کوئی مددگار اور سفارشی نہیں کیا پھر بھی تم نصیحت حاصل نہیں کرتے وہ آسمان سے لے کر زمین تک 54:23 ہر کام کی تدبیر کرتا ہے پھر وہ کام ایک دن میں اس کی طرف چڑھ جاتا ہے جس کا اندازہ تمہاری گنتی کے ایک ہزار سال کے برابر ہے یہی ہے چھپے کھلے کا جاننے والا زبردست غالب بہت ہی مہربان 54:46 جس نے نہایت خوب بنائی جو چیز بھی بنائی اور انسان کی بناوٹ مٹی سے شروع کی پھر اس کی نسل ایک بے وقت پانی کے نچوڑ سے چلائی 55:14 جسے ٹھیک تھا کر کے اس میں اپنی روح پھونگی اسی نے تمہارے کان آنکھیں اور دل بنائے اس پر بھی تم بہت ہی تھوڑا احسان مانتے ہو 55:36 اور انہوں نے کہا کیا جب ہم زمین میں رل مل جائیں گے کیا پھر نئی پیدائش میں آ جائیں گے بلکہ بات یہ ہے کہ وہ لوگ اپنے پروردگار کی ملاقات کے منکر ہیں 56:02 کہہ دیجئے کہ تمہیں موت کا فرشتہ فوت کرے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے پھر تم سب اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے 56:21 کاش کہ آپ دیکھتے جبکہ گناہگار لوگ اپنے رب کے سامنے سر جھکائے ہوئے ہوں گے کہیں گے اے ہمارے رب ہم نے دیکھ لیا اور سن لیا اب تو ہمیں واپس لوٹا دے ہم نیک آمال کریں گے 56:50 ہم یقین کرنے والے ہیں اگر ہم چاہتے تو ہر شخص کو ہدایت نصیب فرما دیتے لیکن میری یہ بات بلکل حق ہو چکی ہے کہ میں ضرور ضرور جہنم کو انسانوں اور جنوں سب سے پر کر دوں گا 57:18 فَذُوقُوا بِمَا نَسِیتُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَذَا إِنَّا نَسِيْنَاكُمْ وَذُوقُوا عَذَابًا خُلْدِ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ اب تم اپنے اس دن کی ملاقات کے فراموش کر دینے کا مزا چکھو ہم نے بھی تمہیں بھلا دیا اور اپنے کیے ہوئے آمال کی شامت سے 57:41 ابدی عذاب کا مزا چکھو ہماری آیتوں پر وہی ایمان لاتے ہیں جنہیں جب کبھی ان سے نصیحت کی جاتی ہے تو وہ سجدے میں گر پڑتے ہیں اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح پڑتے ہیں 58:11 اور تکبر نہیں کرتے ان کی کروٹیں اپنے بستروں سے الگ رہتی ہیں اپنے رب کو خوف اور امید کے ساتھ پکارتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دے رکھا ہے وہ خرچ کرتے ہیں 58:36 کوئی نفس نہیں جانتا جو کچھ ہم نے ان کی آنکھوں کی تھندک ان کے لیے پوشیدہ کر رکھی ہے جو کچھ وہ کرتے تھے یہ اس کا بدلہ ہے کیا وہ جو مومن ہو 59:06 مثل اس کے ہے جو فاسق ہو یہ برابر نہیں ہو سکتے جن لوگوں نے ایمان قبول کیا اور نیک آمال بھی کیے ان کے لیے ہمیشگی والی جنتیں ہیں مہمانداری ہے ان کے آمال کے بدلے جو وہ کرتے تھے 59:34 لیکن جن لوگوں نے حکم عدولی کی ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے جب کبھی اس سے باہر نکلنا چاہیں گے اسی میں لوٹا دیے جائیں گے 59:59 اور کہہ دیا جائے گا کہ اپنے جھٹلانے کے بدے آگ کا عذاب چکھو بل یقین ہم انہیں قریب کے چھوٹے سے بعض عذاب اس بڑے عذاب کے سوا چکھائیں گے تاکہ وہ لوٹ آئیں 60:22 اس سے بڑھ کر ظالم کون ہے جسے اللہ کی آیتوں سے واس کیا گیا پھر بھی اس نے ان سے مو پھیر لیا یقین مانو کہ ہم بھی گناہگاروں سے انتقام لینے والے ہیں 60:45 بے شک ہم نے موسیٰ کو کتاب دی پس آپ کو ہرگز اس کی ملاقات میں شک نہ کرنا چاہیے اور ہم نے اسے بنی اسرائیل کی ہدایت کا ذریعہ بنایا 61:10 وَجْعَلْنَا مِنْهُمْ أَئِمَّةً يَهْدُونَ بِأَمْرِنَا لَمَّا صَبَرُوا وَكَانُوا بِآیَاتِنَا يُوقِنُونَ اور ہم نے ان میں سے چونکہ ان لوگوں نے صبر کیا تھا ایسے پیشواں بنائے جو ہمارے حکم سے لوگوں کو ہدایت کرتے تھے اور وہ ہماری آیتوں پر یقین لگتے تھے 61:32 اِنَّ رَبَّكَ هُوَ يَفْصِلُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِی مَا كَانُوا فِیهِ يَخْتَلِفُونَ آپ کا رب ان سب کے درمیان ان تمام باتوں کا فیصلہ قیامت کے دن کرے گا جن میں وہ اختلاف کر رہے ہیں اَوَلَمْ يَهْدِ لَهُمْ كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِنَ الْقُرُونِ يَمْشُونَ فِی مَسَاكِنِهِمْ اِنَّ فِی ذَٰلِكَ 62:03 کیا اس بات نے بھی انہیں ہدایت نہیں دی کہ ہم نے ان سے پہلے بہت سی امتوں کو ہلاک کر دیا جن کے مکانوں میں یہ چل پھر رہے ہیں اس میں تو بڑی بڑی نشانیاں ہیں کیا پھر بھی یہ نہیں سنتے 62:33 کیا یہ نہیں دیکھتے کہ ہم پانی کو بنجر زمین کی طرف بہا کر لے جاتے ہیں پھر اس سے ہم کھیتیاں نکالتے ہیں جسے ان کے چوپائے اور یہ خود کھاتے ہیں کیا پھر بھی یہ نہیں دیکھتے اور کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو تو بتلاؤ 62:59 قُلْ يَوْمَ الْفَتْحِ لَا يَنفَعُ الَّذِينَ كَفَرُوا اِيمَانُهُمْ وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ جواب دے دو کہ فیصلے والے دن ایمان لانا بے ایمانوں کو کچھ کام نہ آئے گا اور نہ انہیں ڈھیل دی جائے گی فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَانْتَظِرْ اِنَّهُمْ مُنْتَظِرُونَ اب آپ ان کا خیال چھوڑ دیں اور منتظر رہیں یہ بھی منتظر ہیں 63:29 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے یا اے نبی اتق اللہ ولا تطع الكافرین والمنافقین ان اللہ كان علیما حکیما اے نبی اللہ سے ڈرتے رہنا اور کافروں اور منافقوں کی باتوں میں نہ آ جانا اللہ 63:57 بڑے علم والا اور بڑی حکمت والا ہے جو کچھ آپ کی جانب آپ کے رب کی طرف سے وحی کی جاتی ہے اس کی تابداری کریں یقین مانو کہ اللہ تمہارے ہر ایک عمل سے باخبر ہے 64:24 آپ اللہ ہی پر توقل رکھیں وہ کارسازی کے لیے کافی ہے 64:54 کسی آدمی کے سینے میں اللہ نے دو دل نہیں رکھے اور اپنی جن بیویوں کو تم ماں کہہ بیٹھتے ہو انہیں اللہ نے تمہاری سچ مشکی مائیں نہیں بنایا اور نہ تمہارے لے پالک لڑکوں کو واقعی تمہارے بیٹے بنایا ہے یہ تو تمہارے اپنے موں کی باتیں ہیں اللہ حق بات فرماتا ہے اور وہ سیدھی راہ سجھاتا ہے 65:20 ادعوهم لآبائهم هو اقسط عند اللہ فإن لم تعلموا آبائهم فإخوانكم فی الدین و موالیکم و ليس علیکم جناح فی ما اخطأتم به ولیکن ما تعمدت قلوبكم و كان اللہ غفورا رحیما لے پالکوں کو ان کے حقیقی باپوں کی طرف نسبت کر کے بلاؤ 65:49 اللہ کے نزدیک پورا انصاف یہی ہے پھر اگر تمہیں ان کے حقیقی باپوں کا علم ہی نہ ہو تو وہ تمہارے دینی بھائی اور دوست ہیں تم سے بھول چوک میں جو کچھ ہو جائے اس میں تم پر کوئی گناہ نہیں البتہ گناہ وہ ہے جس کا تم ارادہ دل سے کرو اللہ بڑا ہی بخشنے والا مہربان ہے 66:14 النبي اولى بالمؤمنین من انفسهم و ازواجه امہاتهم و اولو الارحام بعضهم اولى ببعض في كتاب اللہ من المؤمنین والمهاجرین الا ان تفعلوا 66:41 پیغمبر مومنوں پر خود ان سے بھی زیادہ حق رکھنے والے ہیں اور پیغمبر کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں اور رشتدار کتاب اللہ کی روح سے بنسبت دوسرے مومنوں اور مہاجروں کے آپس میں زیادہ حقدار ہیں 67:08 ہاں مگر یہ کہ تم اپنے دوستوں کے ساتھ حسن سلوک کرنا چاہو یہ حکم کتاب الہی میں لکھا ہوا ہے جبکہ ہم نے تمام نبیوں سے احد دیا اور بالخصوص آپ سے اور نوح سے 67:37 اور ابراہیم سے اور موسیٰ سے اور مریم کے بیٹے عیسیٰ سے اور ہم نے ان سے پختہ احد لیا تاکہ اللہ سچوں سے ان کی سچائی کے بارے میں دریافت فرمائے اور کافروں کے لیے اس نے علمناک عذاب تیار کر رکھے ہیں 68:03 ایمان والو اللہ نے جو احسان تم پر کیا اسے یاد کرو جبکہ تمہارے مقابلے کو فوجوں کی فوجیں آئیں پھر ہم نے ان پر تیز و تند آندھی 68:32 اور ایسے لشکر بھیجے جنہیں تم نے دیکھا ہی نہیں اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ سب کو دیکھتا ہے جبکہ دشمن تمہارے پاس اوپر سے اور نیچے سے چڑھ آئے اور جبکہ آنکھیں پتھرا گئیں 69:00 اور کلیجے موکو آگئے اور تم اللہ کی نسبت ترہا ترہا کے گمان کرنے لگی یہی مومن آزمائے گئے اور پوری طرح وہ جھنجوڑ دیے گئے 69:30 اور اس وقت منافق اور وہ لوگ جن کے دلوں میں شک کا روک تھا کہنے لگے اللہ اور اس کے رسول نے ہم سے محض دھوکہ فریب ہی کا وعدہ کیا تھا 69:58 انہی کی ایک جماعت نے ہانک لگائی کہ اے مدینے والو تمہارے لیے ٹھکانہ نہیں چلو لوٹ چلو اور ان کی ایک اور جماعت یہ کہہ کر نبی سے اجازت مانگنے لگی کہ ہمارے گھر غیر محفوظ ہیں حالانکہ وہ کھلے ہوئے اور غیر محفوظ نہ تھے لیکن ان کا پختہ ارادہ بھاگ کھڑے ہونے کا تھا 70:24 اور اگر مدینہ کے اطراف سے ان پر لشکر داخل کیے جاتے پھر ان سے فتنہ طلب کیا جاتا تو یہ ضرور اسے برپا کر دیتے اور نہ لڑتے مگر تھوڑی مدت 70:53 وَكَانَ عَهْدُ اللَّهِ مَسْئُولًا اس سے پہلے تو انہوں نے اللہ سے احد کیا تھا کہ پیٹھ نہ پھیریں گے اور اللہ سے کیے ہوئے وعدے کی بعض فرص ضرور ہوگی قُلْ لَنْ يَنفَعَكُمُ الْفِرَارُ اِن فَرَغْتُمْ مِنَ الْمَوْتِ اَوِ الْقَتْلِ وَإِذَا لَّا تُمَتَّعُونَ إِلَّا قَلِيلًا کہہ دیجئے 71:19 کہ گو تم موت سے یا خوف قتل سے بھاگو تو یہ بھاگنا تمہیں کچھ بھی کام نہ آئے گا اور اس وقت تم بہت ہی کم فائدہ اٹھاؤ گے پوچھئے تو 71:48 کہ اگر اللہ تمہیں کوئی برائی پہنچانا چاہے یا تم پر کوئی فضل کرنا چاہے تو کون ہے جو تمہیں بچا سکے یا تم سے روک سکے اپنے لیے بجز اللہ کے نہ کوئی حمایت ہی پائیں گے نہ مددگار 72:16 اللہ تم میں سے انہیں بخوبی جانتا ہے جو دوسروں کو روکتے ہیں اور اپنے بھائی بندوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے پاس چلے آؤ اور کبھی کبھی ہی لڑائی میں آ جاتے ہیں 72:40 فَإِذَا ذَهَبَ الْخَوْفُ سَلَقُوْكُمْ بِأَلْسِنَةٍ حِدَادٍ أَشِحَّةً عَلَى الْخَيْرِ أُولَئِكَ لَمْ يُؤْمِنُوا فَأَحْبَطَ اللَّهُ أَعْمَالَهُمْ وَكَانَ ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرًا تمہاری مدد میں پورے بخیل ہیں پھر جب درد دہشت کا موقع آ جائے تو آپ انہیں دیکھیں گے کہ آپ کی طرف نظریں جمع دیتے ہیں 73:06 اور ان کی آنکھیں اس طرح گھونتی ہیں جیسے اس شخص کی جس پر موت کی غشی تاری ہو پھر جب خوف جاتا رہتا ہے تو اپنی تیز زبانوں سے بڑی باتیں بناتے ہیں مال کے بڑے ہی حریص ہیں یہ ایمان لائے ہی نہیں ہیں اللہ نے ان کے تمام آمال نابود کر دیئے ہیں اور اللہ پر یہ بہت ہی آسان ہے 73:31 سمجھتے ہیں کہ اب تک لشکر چلے نہیں گئے اور اگر فوجیں آ جائیں تو تمنائیں کرتے ہیں کہ کاش وہ سہرہ میں 74:00 بادیاں نشینوں کے ساتھ ہوتے کہ تمہاری خبریں دریافت کیا کرتے اگر وہ تم میں موجود ہوتے تو نہ لڑتے مگر برائے نام یقیناً تمہارے لیے رسول اللہ میں امدہ نمونہ موجود ہے 74:26 ہر اس شخص کے لیے جو اللہ کی اور قیامت کے دن کی توقع رکھتا ہے اور بکسرت اللہ کی یاد کرتا ہے اور ایمانداروں نے جب کفار کے لشکروں کو دیکھا بے ساختہ کیا اٹھے 74:54 کہ انہی کا وعدہ ہمیں اللہ نے اور اس کے رسول نے دیا تھا اور اللہ اور اس کے رسول نے سچ فرمایا اور اس چیز نے ان کے ایمان میں اور شیوہ فرمابرداری میں اور اضافہ کر دیا 75:24 مومنوں میں سے ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے جو احد اللہ سے کیا تھا انہیں سچا کر دکھایا بعض نے تو اپنا احد پورا کر دیا اور بعض موقع کے منتظر ہیں اور انہوں نے کوئی تبدیلی نہیں کی 75:54 تاکہ اللہ سچوں کو ان کی سچائی کا بدلہ دے اور اگر چاہے تو منافقوں کو سزا دے یا ان کی توبہ قبول فرمائے اللہ بڑا ہی بخشنے والا بہت ہی مہربان ہے 76:22 اور اللہ نے کافروں کو غصے میں بھرے ہوئے ہی نامراد لوٹا دیا انہوں نے کوئی فائدہ نہیں پایا اور اس جنگ میں اللہ خود ہی مومنوں کو کافی ہو گیا اللہ بڑی قوتوں والا اور غالب ہے 76:47 وَقَدَفَ فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ فَرِيقًا تَقْتُلُونَ وَتَأْسِرُونَ فَرِيقًا اور جن آلِ کتاب نے ان سے ساز باز کر لی تھی انہیں بھی اللہ نے ان کے قلوں سے نکال دیا اور ان کے دلوں میں بھی روب بھر دیا کہ تم ان کے ایک روح کو قتل کر رہے ہو اور ایک روح کو قیدی بنا رہے ہو 77:10 اور اس نے تمہیں ان کی زمینوں کا اور ان کے گھربار کا اور ان کے مال کا وارث کر دیا اور اس زمین کا بھی جس کو تمہارے قدموں نے روندہ نہیں اللہ ہر چیز پر قادر ہے 77:34 اے نبی اپنی بیویوں سے کہہ دو کہ اگر تم زندگانی دنیا اور زینت دنیا چاہتی ہو تو آؤ میں تمہیں کچھ دے دلا دوں اور تمہیں اچھائی کے ساتھ رخصت کر دوں 78:04 اور اگر تمہاری مراد اللہ اور اس کا رسول اور آخرت کا گھر ہے تو یقین مانو کہ تم میں سے نیک کام کرنے والیوں کے لیے اللہ نے بہت زبردست عجر رکھ چھوڑے ہیں 78:28 اے نبی کی بیویوں تم میں سے جو بھی کھلی بے ہیائی کا ارتکاب کرے گی اسے دہرا دہرا عذاب دیا جائے گا اور اللہ کے نزدیک یہ بہت ہی سہل سی بات ہے
عرض النص كاملًا