نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 انوان کے پیش نظر مدنی صاحب سے جانتے ہیں کیا تباہیاں قیامت کے دن آتی ہیں کیسے واقع ہوگی قیامت اور کیا منظر ہوگا اور انسانوں کی کیا قیفیت ہوگی جانتے ہیں مدنی صاحب سے مدنی صاحب اپنے ابتدائی کلمات ارشاد فرمائے گا الحمدللہ وحدہ والصلاة والسلام علی ملا نبی بعدہ وعلی آلہی 0:29 وَأَصْحَابِهِ اَجْمَعِينَ اما بعد میں جناب مدھر قادری صاحب کا اور میرے سارے ناظرین کا اسلامی طریقے سے استقبال کرتا ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 0:58 سورت نمبر 99 اور سورہ نمبر 101 یعنی 101 میں آپ کے سامنے پڑھوں گا اور اس کا میں ترجمہ آپ کے سامنے بتلاؤں گا تو ہمارے سامنے بریف قیامت کا ایک منظر ہمارے سامنے آ جائے گا تو اس کے بعد ہم سوالات اور جوابات کے ذریعے سے باقی کے مسائل سمجھنے کوئیش کریں گے اذا زلزلت الارض زلزالہا اور قیامت کا دن ایسا دن ہوگا 1:28 کہ جس دن زمین پوری طریقے سے ہلا دی جائے گی وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَفْقَالَهَا اور زمین اپنے بوجھ کو نکال کر پھیک دے گی وَقَالَ الْإِنسَانُ مَا لَهَا انسان کہے گا کہ اس زمین کو کیا ہو گیا ہے يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا اور یہ وہ دن ہوگا کہ جب کہ یہ زمین 1:54 لوگوں کی اور زمین پر پائے جانے والی ساری خبروں کو بیان کرنا شروع کر دے گی اور یہ زمین اطاعت کرتے ہوئے کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے اس زمین کو جو کچھ بھی بتلایا اس بنیاد پر وہ ساری چیزیں بتلانا شروع کر دے گی یہ وہ دن ہوگا کہ جب انسانوں کو ان کے کرتوت 2:21 جو کچھ بھی انہوں نے اچھے اور برے عمل کی ہیں سب بت لائے جائیں گے اب انسان کے ہاتھ میں ہیں اگر وہ اچھا کام کرے گا تو وہ بھی دیکھ لے گا ذرہ برابر بھی اگر نیکی کرے گا تو اس کو دیکھ لے گا ذرہ برابر بھی گناہ اور شر کرے گا تو خیامت کے دن اس کو بھی دیکھ لے گا اور سورہ 101 میں بتایا گیا 2:48 دنکے کی چوٹ پر آ کر کھڑانے والی تھوکنے والی ایک قیامت ہے اے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو کیا معلوم ہے قاریہ کے بارے میں وہ کیا چیز ہے جو آپ کو بتلا دے قاریہ کے بارے میں 3:18 اور یہ وہ دن ہوگا قیامت کا کہ جس دن لوگ بکھرے ہوئے پتنگوں کے مانے لوگ بھاگ رہے ہوں گے سراسینی کی حالت میں اور جو پہاڑ بڑے بڑے ٹھہرے ہوئے ہیں روئی کے گالوں کی طرح بے وقعت ہو کر ان کا کوئی وزن نہیں ہوگا ہواوں میں اڑ رہے ہوں گے اب ایسے وقت پر 3:48 جس کے نام عمال اچھے نام عمال بھرے بھرے ہوں گے تو وہ بہترین خوش و خرم زندگی میں رہے گا جس کے اچھے عمال بلکل نہیں ہوں گے اور اس کے نام عمال خالی پڑے ہوئے رہیں گے تو اس کا ٹھکانہ حاویہ ہوگا یہ حاویہ نامی گڑا کیا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم 4:18 دہکتی ہوئی گرم آگ کی جگہ ہے جہاں پر لوگ کو جلایا جائے گا تو انشاءاللہ ہم گفتو کریں گے شکریہ مدنی صاحب ناظرین ایک کولر لائن پر موجود ہیں انہیں پروگرام میں شامل کرتے ہیں ہیلو ہیلو جی اسلام و علیکم و علیکم اسلام و علیکم ہم کلیان سے بول رہے ہیں کلیان سے کون صاحبہ ہم ریزہ بولتے ہیں 4:40 رضا ہاں رضا جی جی رضا صاحبہ بتائیے کیا سوال ہمیں یہ پروگرام بے انتہا پسند ہے الحمدللہ اور ہم ہمیشہ پہلے اپیسوڈ سے دیکھتے ہیں شاید ہی کچھ میس ہوئے ہوں گے اس میں جی جی جی اور آپ کو راہل صاحب کو اور مولانا مدنی ہم نے آج جن تک ایسے مولانا کسی چینل پر نہیں دیکھے اللہ کا احسان ہے آپ کی خدمت کے لیے بے انتہا ایسے مولانا ہے جی جی اور ان سے اتنی معلومات ہم نے لیے کہ جو کچھ ہمارے خدشات سے 5:09 ہم ہمیشہ ٹرائی کرتے ہم کلیان سے بھومبے سے بولتے ہاں ہاں ہمیشہ پہلی مرتبہ آپ پروگرام میں شامل ہوئے ہیں ہمارے ہاں ہاں جی اس کے لیے ہم جیسا مولانا مجن سے بہت ساری معلومات لیتے ہیں کچھ ایسا اپیسوٹ کے باہر کی بھی لیتے ہیں جی تو آج ہم آپ سے جیسا پوچھنا چاہتے ہیں کہ قیامت کے دن جو تباہی آئیں گی جی تو وہ سور سکھنے سے پہلے آئیں گی یا سور سکھنے کے بعد آئیں گی بہتر 5:36 اور دوسرا سوال ہمارا یہ ہے کہ پورا سارا جو عالم ہے تو قیامت کی تباہی کے بعد کہاں پر جیسا جمع ہوگا اور تیسرا ایسا ہے کہ سب مومنی قبر سے اٹھیں گے یا اہلِ کتاب اور کافر بھی 5:55 کیونکہ ہم بہت سارے کتابوں میں الگ الگ پڑھتے ہیں تو اتنی معلومات ہم کو نہیں ہے اور اگر کوئی قرآن کی آیتوں کا حوالہ بھی ہوں گا تو مہربانی کر کے آپ ہم کو دیجئے جاؤ بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا مدنی صاحب تین سوال ہمارے ہاں ہیں ایک تو پہلے کہ سور پھوکنے والی بات ہے کہ وہ کب 6:17 پکا جائے گا اور کیسے پکا جائے گا اور قیامت میں سارا عالم ایک جگہ جمع ہوگا وہ کہاں ہوگا کیسے ہوگا اس سے متعلق اور اہل کتاب اور غیر سب ہی لوگ کیا قیامت کے دن اٹھائے جائیں گے یا صرف مومن اٹھائے جائیں گے 6:44 حشر سے متعلق ہے کہاں پر جمع کیا جائے گا تیسرا سوال نشر سے متعلق ہے کہ جب سور پھوکا جائے گا تو جو لوگ بھی پھر دوبارہ اٹھیں گے تو کس شکل میں اٹھیں گے جہاں تک پہلا سوال ہے سور پھوکنے کا کہ قیامت کے دن کی تباہیاں سور پھوکنے سے پہلے رہیں گی یا بعد میں تو اس میں تھوڑی تفصیل ہے جیسا کہ اس سے پہلے ہم نے ٹاپک لیا تھا قیامت کی نشانیاں 57 چھوٹی نشانیاں ہیں 7:12 نشانیوں کا مطلب ہے کہ اس میں بھی دنیا پر اسواق پڑیں گے اور دس بڑی نشانیاں ہیں اس کے اندر بھی تھوڑی وہ تباہی آئے گی جیسے دجال آنے پر تباہی ہوگی یاجوز ماجوز آنے پر تباہی ہوگی تو یہ جو تباہیاں ہیں وہ تباہیاں تو قیامت سے پہلے کی ہیں جس کو ہم قیامت کی نشانیوں میں ہم نے ذکر کیا لیکن آج جو ہم قیامت کے دن کی تباہیاں جو ٹاپک ہم لے رہے ہیں 7:33 یہ تباہیاں سور پھوکنے کے بعد کی تباہیاں مراد ہیں مدنی صاحب سوال ہم جاری رکھیں گے ایک کالر اور لائن پر موجود ہیں ان کا سوال بھی شامل کر لیتے ہیں ہو سکتا ہے یہی سوال ان کا بھی رہا ہو ہیلو السلام علیکم مدر بھائی جی والیکم السلام کیسا حال لیکم الحمدللہ عن طیبن 7:53 خیامت کیا ہے؟ خیامت میں دھچال کا رول کیا ہے؟ 8:20 اس کے ساتھ جو جنگ ہوگی اس کی نویت کیا ہوگی؟ کیا یاجوج اور ماجوج بھی خیامت کے قریب رونما ہونے والے ہیں؟ بھائی آپ نے پچھلا پروگرام ہمارا دیکھا ہوگا تو ان مسائل پر ہماری بات ہوگی یہ میس ہو چکا ہے اچھا جی بہتر بہتر اور؟ تغمیل میں سائنس خیامت کی کوئی حتمی تاریخ معلوم کر سکے گی؟ اچھا جی دور حاضر میں ایٹس اور بھیانک ایٹمی جنگیں کیا خیامت کی تباہ کاریاں خیامت کی نشانیوں میں سے ہیں؟ 8:53 اچھا جی اچھا جی بہتر صاحب بہت شکریہ اقل صاحب آپ نے ہمیں کال کیا آپ کے سوالات ہم نے نوٹ کر لیا ہے پہ در پہ ہم آپ کے سوالات کے بھی جوابات دیں گے پہلا سوال جو بہن نے کیا تھا اس سے متعلق ہم بولیں گے جو قیامت کی تعلق سے چلی رہا تھا سور پھوکنے سے والی بات بہن نے جو سوال کیا ہے جہاں تک کہ خیامت کی تباہیاں جو ہم مراد لے رہے ہیں وہ سور پھوکنے کے بعد کی ہیں 9:21 اور کل ملا کر عام طور پر جنرل جو مشہور ہے وہ دو سور پھوکے جانے کا ذکر ہے لیکن قرآن مجید کا اگر آپ مطالعہ کریں گے تو سور تین مرتبہ پھوکا جائے گا ایک مرتبہ جب سور پھوکا جائے گا تو دہشت تاری ہو جائے گی کہ آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب دہشت میں آ جائیں گے دوسرا جب سور پھوکا جائے گا جو کوئی بھی لوگ زندہ رہیں گے زمین پر اس وقت پر وہ سارے کے سارے لوگ بے ہوش پڑ جائیں گے 9:51 اور تیسرا سور پھوکا جائے گا تو جتنے بھی لوگ مر چکے ہیں پورے کے پورے وہ سارے کے سارے لوگ اٹھیں گے اسی میں بہن کا تیسرا جواب بھی ہے یا تیسرا سوال کا جواب ہے کہ پورے لوگ اٹھیں گے یوما یکون الناس انناس کہا گیا پورے کے پورے لوگ اٹھیں گے یہودی اہل کتاب کرسچن مسلم غیر مسلم سارے کے سارے لوگ اٹھیں گے تو یہ ہو گیا سور پھوکنے کی تین خصمے سور پھوکنے کے بعد کی تباہیاں 10:19 اور جہاں تک یہ کہ حشر کہاں پر ہوگا عام طور پر لوگوں کے پاس مشہور ہے کہ سیریا میں حشر قائم ہوگا یا پھر عرفات میں تو اس کی کوئی آتھنٹک دلیل نہیں ہے البتہ قرآن مجید میں اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھیں گے کہ جہاں پر یہ قیامت قائم کی جائے گی یہ زمین اور آسمان کو ٹوٹلی بدل دیا جائے گا اور اس پر قیامت قائم ہوگی اس کا مطلب اکلا کہ نہ زمین رہے گی نہ آسمان رہے گا البتہ جہاں پر احادیث تیبہ میں 10:49 سیریا میں حشر کا ذکر آیا ہے وہ حشر سے مراد دنیاوی حشر ہے نہ کہ آخرت کا حشر ہے یعنی کہ آخری جو قیامت کی نشانی ہے دس بڑی نشانیوں میں سے وہ جب آگ نکلے گی تو لوگوں کو جمع کرے گی حشر کا مانا ہے جمع کرنا یہاں تک کہ لے جا کر ان کو سیریا چھوڑے گی جب لوگ سیریا سے واپس آنا شروع کریں گے اس وقت پر قیامت قائم ہو جائے گی تو وہ حشر مراد ہے دنیاوی حشر یہ بہن کے سوالات تھے جہاں تک بھائی نے سوالات کیے ہیں 11:16 یاجوج ماجوج کے بارے میں دجال کے بارے میں اس کا تعلق قیامت کی نشانیوں سے متعلق ہے آج کا ہمارا ٹاپک ہے قیامت کے دن قیامت قائم ہونے کے دن کی تباہیاں تو قیامت کیا ہے اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں ہی خود فرمایا کہ قیامت وہ دن ہے کہ جہاں پر سارے کے سارے لوگوں کو جمع کیا جائے گا آدم علیہ السلام سے لے کر قیامت تک آنے والے سارے انسانوں کو جمع کیا جائے گا جہاں تک ہے کہ یاجوج اور ماجوج یہ سب قیامت سے پہلے 11:44 قائم ہونے سے پہلے دس بڑی نشانیوں میں سے آئیں گے پہلے امام مہدی حضان اللہ بھی دوسرے ہیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور دجال پیسرے ہیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام چوتھے ہیں یاجود اور ماجود یہ ہے کنٹینیسلی ایک وقت پر ہونے والی چار نشانیاں ہیں جس کے ڈیٹل ہم پہلے بیان کر چکے ہیں اور بھی انشاءاللہ کچھ سوالات کے جوابات رہتے ہیں 12:12 کوئی دریافت ہو سکتی ہے یا سائنٹیفکلی خیامت کا کوئی اپروال یا ایکسپٹنس ملتا ہے کہ اس طرح کی بات ہے تو یہ پروگرام کے دوران ہم انشاءاللہ ساری باتیں کریں گے ناظرین فنحال وقت ہے ایک چھوٹے سے وقتے کا لیکن اس سے پہلے میں آپ کو بتا دوں کہ آپ ہمیں بزرگی ایس ایم ایس بھی اپنے سوالات روانہ کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ ٹائپ کیجئے گا اے اے ایس ایس اپنا سوال اپنا اور اپنے شہر کا نام اور اسے روانہ کیجئے 12:42 اور عالمی ناظرین ہمیں اپنے ایس ایم ایس فور فور ون ٹو پر روانہ کر سکتے ہیں تو ناظرین اور بھی جو باتیں پوشیدہ ہیں قیامت کی تباہیوں سے متعلق جانتے ہیں ہم اس بریک کے بعد ناظرین وقفے کے بعد پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے اور ہمارے ساتھ کالر لائن پر موجود ہیں ان سے بات کرتے ہیں ہیلو ہیلو ہیلو اسلام علیکم جی و علیکم السلام جی وائی صاحب جی میں مجھے کننے سے بولا ہوں محمد مصطفیٰ روکیت جی مصطفیٰ صاحب 13:12 بہتر بہتر صاحب بہت شکریہ بھائی آپ نے ہمیں کال کیا جی شکریہ مدنی صاحب بھائی نے کال کیا ہے ابھی قیامت کا دن آج کے دن کے حساب سے کتنا بڑا ہوگا والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی نے بہت بہترین سوال کیا ہے 13:37 اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ حج میں ذکر کیا ہے ایک وہ دن جو اللہ سبحانہ وتعالی تمہارے رب کے پاس ہوتا ہے سو سال نہیں ایک ہزار سال کے برابر ہوتا ہے اس کی تشریح میں امام احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں کہ یہاں پر دن سے مراد آخرت کا دن ہے یوم القیامہ 14:07 قیامت کا ایک دن یوم الاخر الیوم الاخر وہ آخری دن یہ دنیا کا جو آخری دن رہے گا اس کا ہے جنت اور جہانم یہ جو آخری دن رہے گا ایک ہزار سال پر مشتمل رہے گا باقی کا یہ ہے کہ فرشتوں کے بارے میں بھی ذکر کیا گیا سورہ ماریت کے آیت نمبر تین چار اور پانچ کے اندر کے پچاس ہزار سال کے برابر اور یہ جو بتا گیا ہے وہ آنے اور جانے کا ڈسٹنٹ بتا گیا ہے فرشتوں کے زمین سے آسمان آسمان سے زمین 14:36 تک آنے جانے کا ڈسٹینز بتایا گیا ہے کوئی اس میں کنفیوز نہ ہو جائیے یہاں پر جو ذکر کیا گیا ہے ایک ہزار سال کے برابر اس کا تعلق ارد علل جہمیان امام احمد بن حمد رحمت اللہ علیہ نے اس کی تشریح کرتے ہیں کہا کہ قیامت کا دن ایک ہزار سال کے برابر ہے دراصل ایک حدیث شریف جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کی اس کی روشنی میں ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو غریب ہوں گے جن کے پاس مال نہیں ہوگا ان کا 15:05 اور ایک حدیث شریف میں بتایا گیا کہ آدھے دن سے مراد پانچ سو سال ہے اس حدیث شریف کی روشنی میں مطلب معلوم ہو گیا آدھا دن پانچ سو کا باقی کا آدھا دن پانچ سو سال تھا کل ملا کر ہوئے ایک ہزار سال امید کہ آپ کا جاؤں مکمل ہو شکریہ مدنی صاحب ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال ہیلو ہیلو السلام علیکم جی و علیکم السلام بھائی آپ نے یہ ٹی وی کی آواز کم کر دیجئے بھرائے کرم اپنی ٹی وی کی 15:35 جی میں عرفان بول رہا ہوں سوچے عرب سے جی عرفان صاحب سب بخیر ہیں جی مجھے یہ پتہ کرنا تھا کہ قیامت کے دن پہ جو ہے جی جیسے آسمان اور جمین وغیرہ جو ہے جیسے سنا گیا ہے کہ سورج بالکل نیچے آ جائے گا جی سوانیزے پر آ جائے گا سورج ہاں جی اسی بارے میں مجھے تفصیل سے معلومات کرنا تھا بہتر صاحب 16:04 بہت شکریہ ارفان صاحب آپ نے ہمیں سعودی عرب سے کال کیا مدنی صاحب بھائی کے سوالات کا جواب بتا فرمائیے ساتھ میں یہ بھی بتا دیجئے گا جب سارے ستارے جھڑ پڑیں گے اور زمین دہلا دی جائے گی یہ سارے قیفیت جو ہے یہ بتا دیجئے گا 16:34 اور سورہ تقویر اور سورہ انشقاق پڑھ لیا کرے جب زمین پوری طریقے سے ہلا دی جائے گی اور تاروں کی روشنی بلکل چھین لی جائے گی سورج اور چاند کی روشنی کو بلکل مسک کر دیا جائے گا اور اس وقت پر آسمان پر غزب تاری ہوگا ایسا محسوس ہوگا کہ کوئی گلابی رنگ کا کوئی پتیاں ہیں اور وہ پہاں جو بڑے بڑے اپنی جگہ پر ہیں وہ روئی کے گالے کے ماننگ ہوں گے 17:02 اور انسانوں کی آنکھیں پتھرا جائیں گی اس کو واقعہ کہا جائے کیونکہ وہ اچانک واقعہ ہونے والی ہے وہ یوم التناد ہے کیونکہ اس لوگ چیخ مارنے والا دن یوم التغابن کہ اس دن لوگ ایک دوسرے کو اپنا خیال کرتے ہوئے کسی اور کے مقصان کی پرواہ بھی نہیں کریں گے اور وہ یوم التلاق ہے بھائی بھائی کو چھوڑ دے گا وہ یوم الحساب ہے وہ حساب و کتاب کی وجہ سے لوگ گھبرائے ہوگے یہاں تک کہ آنکھیں پتھراتے ہوئے غشی تاری ہو جائے گی اور حادث میں آیا ہے 17:32 کہ ایسا محسوس ہوگا کہ آدمی آنکھ سے جب دیکھے گا تو کسی کا چہرہ آسمان کی طرف ہے تو کوئی چہرہ شرم کے مارے جھکایا ہوا ہے اور آنکھوں میں کبھی اندھیرہ چھایا ہوا ہے تو کبھی اودے رنگ کا کوئی مندر اسے سامنے نظر آ رہا ہے نفسہ نفسی کی قیفیت ہوگی اس وقت پر سورج آج کے سورج کو ہم برداشت نہیں کر سکتے سورج بالکل نیدے کے مانن قریب سوا نیدے کے قریب ہو جائے گا ایسے وقت پر پسینہ اتنا آئے گا 18:02 کہ کسی کے تلے تک پسین آئے گا کسی کے ٹکھنے تک اور کسی کے پنڈلی اور کسی کے گھٹنے تک کسی کے ناپ تک یہاں تک کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہوتوں تک پسین آئے گا ایسے وقت پر لوگ اس دھوپ سے بچنے کے لئے چاہیں گے کہ کوئی سائے مل جائے سبعتن یذلهم اللہ اور سات لوگ جن کو اللہ سبحانہ وتعالی 18:25 عرش کے سائے میں جگہ دیں گے اور وہاں پر سائے ملے گا وہ سات کون ہیں اللہ سبحانہ وتعالی ہم سب کون میں سے بنا دے ایک سات کام کر لیجئے پہلا ہے امام العادل جس کے پاس پاور ہو وہ انصاف کے ساتھ اپنے پاور کا استعمال کرے دوسرا ہے شاب نشا فی غبارت اللہ کہ وہ نوجوان جو اپنی زندگی کو اپنی نوجوانی کو اللہ کی راہ میں لگاتا ہے دین کے حساب سے چلتا ہے ورجل قلبه معلق بالمساجد 18:53 اور وہ لوگ جن کے دل مسجدوں کے ساتھ لگے ہوئے ہوتے ہیں اور دو لوگ اللہ کے خاطر دوستی کرتے ہیں اور اللہ کے خاطر کسی کو چھوڑ دیتے ہیں اور وہ آدمی جب خیرات دیتا ہے تو بائے ہاتھ کو پتا نہیں چلتا یا دائے ہاتھ کو پتا نہیں چلتا کہ وہ کیا خیرات کر رہا ہے یا نہیں کہ بغیر دکھاوے کے 19:21 اور ایک ایسا آدمی یا ایک ایسی عورت کہ ایک مرد یا عورت نے برائی کے لئے آمدہ کیا لیکن وہ کہتا ہے انی اخاف اللہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں اور برائی کے خریب زنا کے خریب نہیں جاتا وَرَجُلُن تَذَكَرَ اللَّهَ خَالِيًا فَفَازَتْ عَيْنَاهُ اور ایک آدمی وہ ہے جو اکیلے میں اللہ کو یاد کرتا ہے اور آسوں آنکھ سے جاری ہو جاتے ہیں اللہ ہم سب کو ان میں سے بنا دے اور عرش کا سایہ مصیب فرما دے 19:50 اور جنت نصیب پرمانے ناظرین اور ایک کولر لائن پر موجود ہیں ان کے سوال جانتے ہیں ہلو ہلو آپ کو اور سبھی کو سلام بہت بہت سارا عالم آپ کے سلام کا جواب دے رہا ہے اور تعریفوں کے لئے میرے پاس تو لفظ ہی نہیں ہے مجھے یہ پوچھنا تھا کہ گئے ہفتے مولانا نے بتایا تھا کہ یہ قرآن شریف کی آیتیں جو اٹھ جائیں گی 20:18 دس بڑی بڑی نشانیوں میں سے ایک نشانی بتائیں تو اس وقت مومن دنیا میں ہوگے کافر ہوگے یا کس حالت میں انسان ہوگے جو قرآن شریف پورا اٹھ جائے گا اللہ میاں اٹھا لے آپ کہاں سے بول رہے ہیں میں پونہ سے رکھسانہ بول رہا ہوں رکھسانہ صاحبہ بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا مدنی صاحب قرآن کی حفاظت تو قیامت تک اللہ نے اپنے ذمہ لے لی ہے اور قیامت کے قریب 20:46 سینوں سے قرآن نکال لیا جائے گا کاغذ کے پنوں سے قرآن اٹھا لیا جائے گا تو اس کی کیا حقیقت ہے بتائیے گا وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ حجر سومبر پندرہ کے آیت نمبر نو کے اندر کہا اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِذُونَ اور ہم ہی ہیں جو اس ذکر کو اتار رہے ہیں اور ہم اس کی حفاظ کرنے والے ہیں لیکن اس آیت میں یہ نہیں بتایا گا کہ کب تک حفاظ کرنے وال 21:16 کہ اللہ سبحانہ وتعالی اس وقت تک حفاظت کریں گے جب تک کہ قیامت کا بالکل قریب وقت آ جائے گا اور زمین پر کوئی اللہ اللہ کہنے والا نہیں رہے گا نہ کوئی مسلمان رہے گا اس وقت پر کوئی مومن نہیں رہے گا کیونکہ قیامت جس وقت پر قائم ہوگی تو شریر لوگوں پر قائم ہوگی اور زمین پر کوئی اللہ اللہ کہنے والا نہیں رہے گا تو اس وقت پر قیامت قائم ہو جائے گی جب زمین پر اللہ اللہ کہنے والا اور مسلمان اور مومن نہیں رہے گا تو پھر قرآن مجید کو الل 21:45 آسمان میں اٹھا لیں یہ بھی ایک حفاظت ہی کا ذریعہ ہے کہ حفاظت کے ساتھ کیونکہ اگر وہ رہے گی تو یہاں پر ہو سکتا ہے کہ کوئی اس کے ساتھ گستاخی کر دیں کیونکہ یہاں پر کوئی مسلمان ہے ہی نہیں ہے تو ایسے وقت پر اللہ سبحانہ وتعالی حفاظت کے ساتھ یہ بھی ایک حفاظت ہے کہ یہاں پر رکھا گیا حفاظت کے ساتھ اٹھا لیا جائے گا تب بھی حفاظت اللہ سبحانہ وتعالی کر رہے ہیں سینے سے اور پنوں سے اور آخ سے اور حروف کو اٹھا لیا جائے گا 22:11 حفاظت کے ساتھ تاکہ اللہ سبحانہ وتعالی کو حفاظت کرے اور کوئی انسان اس کو بدل نہ سکے تو یہ ہے اس کا مکمل معنی قیامت کی بڑی نشانیوں میں اس کا بھی ذکر کیا گیا شکریہ مدرس صاحب ناظرین سوالات کا سلسلہ بہت گرمہ گرمی سے چل رہا ہے اور جوابات بھی ماشاءاللہ بہت اچھے آ رہے ہیں اور آپ کے ایس ایم ایس بھی ہمیں موصول ہو رہے ہیں یقینا ہم ایس ایم ایس کو بھی شامل کریں گے اس پروگرام میں 22:36 ضرور ہمیں ایس ایم ایس روانہ کرتے رہی ہیں ایک کچھ گواہ ساتھ آپ کا اور ہمارا یقینا جاری رہے گا ملتے ہیں ایک چھوٹے سے بریک کے بعد ناظرین وقفے کے بعد پھر سے آپ کا قیر مقدم ہے پروگرام آپ اور ہم میں سوالات یقینا جاری ہیں ہم ابھی اس پروگرام میں ایک ایس ایم ایس کو شامل کرتے ہیں لکھتے ہیں شاداب معصوم کولکتہ سے قیامت کی اقلی دلیل کیا ہے مدری صاحب قیامت قائم ہوگی 23:09 اور اس میں حساب کتاب لیا جائے گا ہر انسان سے لیکن جو مذہب کے نماننے والے ہیں یا اقل پرست ہیں یا سینٹیفیکلی جو نظر رکھتے ہیں یا یہی کہ وہ دلیل جاہتے ہیں کسی چیز کی اور قیامت دکھائی نہیں دیتی ہے اس کو کیسے مانا جائے اس کے لیے کیا وضاحتیں ملتی ہیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی نے جو سوال کیا ہے اور آپ نے بھی جو سوال کیا ہے 23:36 اس کی روشنی میں گویا کہ کل ملا کر تین پوائنٹ آتے ہیں کہ جو چیز نظر نہیں آتی اس کو کیسے مانا جائے جبکہ ہم مسلمان کہتے ہیں اللہ دین یؤمنون بالغیب غیب پر ایمان لانا ہے مدنی صاحب معذرت کے ساتھ ایک کالر کو شاول کر لیتے ہیں پروگرام میں پھر سوال کا جواب دیا جائے گا ہلو ہلو جی السلام علیکم جی وعلیکم السلام جی جویریہ صاحبہ کیسے ہیں آپ خیریت سے ہیں مجھے تاجب ہوتا ہے آپ کا کال کیسے مل جاتا ہے ہر روز 24:09 اور میرے کئی دوست احباب ہیں جو مجھ سے بات کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو پول ملتا نہیں ہے گلا رہتا ہے ہمیشہ تو بتائیے آپ کو کیا سوال ہے ہم سب سے پہلے مدنی صاحب کو ہمارے بھائی کی طریقے پر بلدہ کردہ کہ مدنی صاحب کی شادی ہونے والی ہے انہیں ہم مبارک بات دینا چاہیں گے چلیے بہت بہت مبارک ہم بھی مبارک بات دیتے ہیں مدنی صاحب کو ہمارا سوال ہے کہ قیامت کے دن کی پہلی اور آخری دبائی کون سی ہوتی یہ دبائی 24:36 ہمیں جہاں تک پتہ ہے کہ یہ تباہی ملک شام میں جا کر ختم ہوگی لیکن ملک شام کے کون سے شہر میں ختم ہوگی اور وہ کون سی تباہی ہے جس سے زیادہ لوگ ہلاک ہوں گے یا زیادہ ہلاکتیں ہوگی ٹھیک ہے صاحب بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا آپ کے سوال کا جواب مدین صاحب اطاف فرمائیں گے پچھلا سوال ہمارا کنچنیو ہو رہا تھا صاحب 24:59 اقلی دلیل کے متعلق اور یہ بھی اقلی دلائل میں ہی شامل ہوتے ہیں پہلی اور آخری تباہی کیا ہوگی اور کس جگہ پر آخری تباہی ہوگی کیا ہے کونسی جگہ ہے اور کونسی تباہی جو سارے انسانوں کو قتم کر دے گی جہاں تک اس سے پہلے کا سوال تھا کہ اس کے اندر جو چیز نظر نہیں آتی یا اقلی اعتبار تھے یا سائنٹیفکلی کیسے قیامت کے بارے میں ہم سمجھ سکتے ہیں سب سے پہلی چیز یہ 25:28 کہ جو بھی چیز نظر نہیں آتی میں اس کو نہیں مانتا یہ جملہ بالکل غلط ہے کیوں؟ اس وجہ سے کہ ہر چاہے اقل مند ہو چاہے وہ سائنسدان ہو ریشنلسٹ ہو کوئی بھی ہو ہر ایک کو آپ پوچھیں گے کیا تم اقل کو مانتے ہاں نہیں مانتے تو سب کہیں گے کہ یقینا ہم اقل کو مانتے ہیں لیکن آج تک کسی نے بھی اقل کو نہیں دیکھا لیکن اقل کے اثرات سے ایک پاگل کو دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں کہ اس کی اقل میں کچھ فطور ہے لیکن ایک آدمی کو دیکھتے ہیں کہ زبردست کام کرا 25:57 اثرات سے پتا چل جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ اس کے اندر عقل موجود ہے تو ہر وہ چیز جو نظر نہیں آنے والی ہے اس کا انکار کر دینا بے عقلی ہے جہاں تک دوسری چیز یہ ہے کہ سائنٹیفکلی کیسے اس کو پروف کیا جائے سائنس ابھی اتنی اڈوانس نہیں ہے سائنس کے پاس اتنی اکیٹمنٹ نہیں ہے کہ وہ جو چیزیں گزر چکی ہیں اس کے بارے میں مکمل بتا دیں یا اسی طریقے سے جو چیزیں آنے والی اس کے بارے میں بتائیں لہذا سائنس کو سائنس چونکہ اڈوانس نہیں ہے اڈ 26:25 مور اڈوانس قرآن مجید ہے جس کے اندر پکی باتیں موجود ہیں اور جو باتیں اس کے اندر ہیں سائنس اس کو اکٹر ڈس پروپ نہیں کر چکی ہے نہیں کر سکتی تو اس کا مطلب اکلا کہ جو چیزیں جہاں تک سائنس نہیں پہنچ پا رہی ہیں بائی ڈیپالڈ وہ بھی ثابت ہو جاتی ہیں جہاں تک اقلی اعتبار سے سائنس قیامت اقلی اعتبار سے قیامت واقع ہوگی بہت آسان ہے سمجھنا ایک مظلوم سے پوچھئے کہ وہ دنیا کے ساری عدالتیں کھٹ کٹایا ہو لیک 26:54 ظالم کو بدلہ دیا جائے مجھے میرا حق ملے لیکن دنیا میں اس کو حق نہیں ملتا وہ چاہے گا کہ ایک ایسا دن قائم ہو جہاں پر اس کا حق اسے دیا جائے یہ ایسی طریقت ایک ہٹلر کو اگر آپ دیکھیں دیکھنا کہ مشہور ہے کہ اس نے ساٹھ ہزار یا ساٹھ لاکھ یہودیوں کو اس نے مارا ہے اب دنیا والے اگر اس کو ماریں گے بھی تو وہ اکیلا مرے گا جبکہ اس نے مارا ہے ساٹھ لاکھ یا ساٹھ ہزار یہودیوں کو تو ایسے وقت پر ایسے مجرموں کی سزا کیا ہوگ 27:21 اور پھر ان کو اس طریقے سے مارا جائے جہاں پر کوئی موتی نہ ہو وہ ختم ہو جائیں گے پھر اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان کو دوبارہ ثابت بنا دے گا پھر ختم ہو جائیں گے پھر دوبارہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان کو ثابت بنا دے گا تو اس طریقے سے ساٹھ لاکھ مرتبہ ان کو سزائیں مل سکتی ہیں اقلی اعتبار سے ضروری ہے کہ ایک ایسا دن ہو ایک ایسی جگہ ہو کہ جہاں پر جا کر انسان کو ایسی سزا ملے اور ایک انسان کو دنیا میں بیکار نہیں چھوڑا گیا 27:50 جو کچھ بھی وہ کر رہا ہے اچھا اور برا تو ایک دن آئے گا جبکہ حساب و کتاب لیا جائے گا اور جہاں تک یہ ہے کہ قیامت کہاں جا کر سیریا کے کس شہر میں ختم ہوگی حدیث شریف میں ملک شام شام کا ذکر آیا شام آج کا جو سیریا ہے اتنا ہی نہیں ہے جس وقت پر یہ حدیث بیان کی گئی اس کے حساب سے جارڈن پور آ جاتا ہے اس کے اندر فلسطین اور ادرائیل پور آ جاتا ہے اس کے اندر اور آج کا جو سیریا ہے یہ سارے مقامات کو ملا کر 28:18 پرانے زمانے میں شام کہا جاتا تھا یہاں پر وہ آگ لے جا کر چھوڑے گی جو قیامت کی آخری نشانی ہوگی اور جب لوگ وہاں پر پہنچیں گے تو واپس آ رہے ہوں گے قیامت قائم ہو جائے گی جمعہ کا دن رہے گا یہ ہے پوری نشانی اور سب سے تباہیاں دجال کے وقت پر آئیں گی قیامت سے پہلے کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پہلے نبی سے لے کر مجھ تک ہر نبی نے یہ بتلایا دجال سے دارایا کیونکہ بہت زیادہ تب 28:48 یہ سارے سوالات کے جوابات مکمل ہوں اللہ حفاظت فرمائے ہر شر سے ناظرین کالر لائن پر موجود ہیں انہیں شامل کرتے ہیں والیکم السلام میں محمد سلیم تانجور سے بول رہا ہوں جناب جی سلیم صاحب کیا حال ہے مزاج گرامی بقیر بہت بہت شکریہ جناب جی اللہ کا احسان ہے آپ کے معلوماتی پروگرام سے معاشرے میں بہت اصلاح ہو رہی ہے الحمدللہ جی ٹی وی کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں مسلمان بھائی اور آپ سے یہ جانا چاہتے ہیں کہ 29:19 قیامت کی تباہیاں کیا ہوں گی اور اس سے مسلمان نے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے تباہی میں تو کوئی بچنے کا سوال ہی نہیں ہے صاحب جب ملتے ہیں دو چکی کے پارٹ تو سب پس جاتا ہے ایسے ہی ہر انسان اس دن پریشان ہوگا جس سے کہ مدنی صاحب نے بتایا ہے تو آپ کے مزید جو سوالات ہیں جو اور شکوک و شباعت ہیں مدنی صاحب سے اور وضاحتیں بانگ لیتے ہیں مدنی صاحب بتائیے گا کیا کسی شخص کو کسی نفس کو 29:49 وہاں پر مبرہ ہے کوئی بچ سکتا ہے ایسی تباہیوں سے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو قیامت کی تباہیاں قیامت کا دن حولنا کیوں والا دن ہے اور اس دن انبیاء اکرام جو دنیا کے اللہ سبحانہ وتعالی کے پاس سب سے زیادہ محبوب ہیں اس وقت پر جبکہ پسینہ آ رہا ہوگا تو لوگ کہیں گے کہ چلو قیامت اللہ سبحانہ وتعالی بھی لوگوں کو جب جمع کریں اس کو حشر کہا جاتا ہے 30:18 جب لوگ جمع ہو جائیں گے اب تو ابھی حساب و کتاب شروع نہیں ہوگا تو لوگ کہیں گے کہ بھئی چلو جل سے جل حساب و کتاب قائم ہو جائے تو اس دھوپ سے جو ہم کو لگ رہی ہے یہ جو سورج کی گرمی جو ہمیں لگ رہی ہے کم سے کم اس سے نجات مل جائے لیکن حساب و کتاب شروع نہیں ہوگا یہاں تک کہ لوگ پریشان ہوں گے تو لوگ کہیں گے چلو ہم جا کر نبیوں سے سپارش کروائیں گے کہ اے اللہ جل سے جل حساب و کتاب کو قائم کر دیں اب نبیوں کے پاس جا رہے ہیں تو ہر 30:46 نفسہ نفسی کا عالم رہے کہہ جا کہ نہیں آج ہم خود اپنے جو آمال ہے اس کے بارے میں سوچ رہے ہیں یہاں تک کہ سارے انبیاء کے پاس سے گدرتے ہوئے آخری میں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے چاہے مسلم ہو چاہے غیر مسلم ہو حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کو ماننا ہمارے لئے ضروری ہے ورنہ قیامت کے دن بڑا مسئلہ کھڑا ہو جائے گا کیونکہ اللہ سبحانہ وتعالی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ 31:15 پہلے اللہ سبحانہ وتعالی کی عزت اس کے بعد انسانوں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت پورے لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب آئیں گے تو اس وقت پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کہیں گے کہ ہاں انا لہا انا لہا مجھے اللہ سبحانہ وتعالی نے مرتبہ دیا ہے کہ میں انشاءاللہ سپارش کروں گا لیکن اس سے پہلے بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خود جا کر سب کو بخشوا نہیں دیتے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بھی اپ 31:44 یہاں پتہ نہیں کہ کتنی عرصہ گزر جائے گا جیسا کہ میں نے کہا ایک ہزار سال کے برابر ہے یہ دن جس کے اندر حساب و کتاب میزان ترازو پلے شراپے سے گزرنا یہاں تک کہ جنت اور جہنم کا جو فیصلہ ہو جائے گا اور جنت میں جنتی داخل ہو جائیں گے جہنم میں جہنمی داخل ہو جائیں گے تب جا کر یہ ایک دن ختم ہوگا اتنا بڑا دن رہے گا 32:08 نہ جانے کتنا عرفہ گزرے گا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں کہ اس دن میں اتنے ناموں سے اور اللہ کی صفتوں سے اللہ کو پکاروں گا جس کا علم مجھے آج بھی نہیں ہے اس دن اللہ سبحانہ وتعالی مجھے سکھائیں گے یہاں تک ایک لمبا عرصہ پتا نہیں کہ کتنا عرصہ ہوگا گزرنے کے بعد اللہ سبحانہ وتعالی کہیں گے عرفہ راسک اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چہرے مبارک کو اٹھائیے 32:31 مانگی آپ کو دیا جائے گا آپ سفارش کیجئے راج کی سفارش قبول کیجئے یہ ہے وہ وسیلہ اور یہ ہے وہ مرتبہ جو ہم ادا کے بعد کرتے ہیں یہ ہے مختصر سے حالات ہم کو چاہیے کہ ہم قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق زندگی گزاریں گے تو سفارش بھی ملنے والی ہیں فائدے بھی ہونے والی ہیں اگر قرآن اور صحیح احادیث کو صحابہ اکرام کے مطابق اور نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق نہیں سمجھیں گے 32:59 عمل نہیں کریں گے تب تو تباہیوں میں ہم گھر جائیں گے اللہ حفاظت فرمائے 33:04 ایک کولر لائن پر موجود ہیں انہیں شامل کرتے ہیں ہلو 33:34 موسیقی 34:03 اور جو یہ کہانا دجا جو آپ خیمہ سے جو پہلے آئیں گے نا جو ہم کو کیسے معلوم ہونا اچھا جی میرا سوال یہ ہے کہ میرا نام جلیل ہے اس کے جلیل کے معنی کیا ہے اچھا جی معافی چاہتا ہوں اس میں ٹاپک میں نہیں ہے لیکن پھر بھی میں آپ سے سوال کر رہا ہوں نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے آپ کی جو دل میں بات ہے وہ کہہ دیجئے کوئی بات نہیں ملال رہے گا کہ جو خبروں سے یا خبروں سے جسے اٹھایا جاتا نا 34:33 بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا جلیل صاحب آپ کا سوال مدنی صاحب سے جانتے ہیں مدنی صاحب قیامت کی تباہیاں تو یقیناً ہو کر رہیں گی 35:01 اور اس سے ہم کیسے بچ سکتے ہیں ہمارے عامال کو کس طرح سے ہم صدار کر نیک لوگوں میں شامل ہو سکتے ہیں عرش الہی کے سہائے میں آ سکتے ہیں اور اس سے بچنے کا اور کیا لباس ہوگا قیامت کے دن سارے عالم کے انسانوں کا اور جلیل نام ہے لیکن جب نام لیا جاتا ہے تو اس کا معنی اور مفہوم بھی ادا ہوتا ہے تو پھر بھی آپ واضح فرما دیجئے گا 35:28 وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو قیامت کے دن تو تباہیاں ہوں گی ہوں گی اس دن کیسے بچا جائے تو یقیناً ظاہر بات ہے کہ ہر کوئی وہاں پر مبتلا ہوگا اصل یہ ہے کہ حساب و کتاب جب ہوگا تو اس وقت پر اصل جہاں پر مرحلہ ہوگا وہ یہ ہے کہ پل سرات پر سلامتی کے ساتھ گزر جائیں اور جب حساب و کتاب ہوگا تو اس وقت پر سیدھے ہاتھ میں رائٹ ہینڈ میں ہمارا نام عامال دیا جائے یہ اصل چیزیں ہوتی ہیں 35:57 اس کے لئے آپ کو دنیا میں یہ جو اگزام یہاں پر جو اگزام لکھ رہے ہیں یا ہم اگزام میں ہیں موجود تو یہاں پر ہمارے لئے بہترین ہے کہ ہم اچھے سے اچھا عمل کریں چار کام کرنا چاہیے سورہ اثر کا آپ متعلق کیجئے سورہ نمبر 103 اللہ سبحانہ وتعالی سارے دمانوں کی خسم کھا رہے ہیں وہ خیامت کا دمانہ ہو یا اب کا دمانہ ہو یا گزرا ہوا دمانہ ہو سارے دمانے کی خسم 36:27 سارے کے سارے انسان مسلم سارے کے سارے غیر مسلم نقصان میں ہیں لیکن وہ جنہوں نے صحیح علم حاصل کیا قرآن اور صحیح احادیث کا جن کا عمل قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق ہو صحابہ اکرام کے مطابق ہو جو سیلفیش نہیں ہیں خود اچھا عمل کرتے دوسروں کو بھی اچھا عمل کی طرف بلاتے ہیں 36:54 اور دین کے کام میں دین کی خدمات کرتے ہوئے اگر ہم تکلیفیں آئیں تو اس پر صبر کر کے ڈٹے ہوئے رہتے ہیں یہ چار کام جتنا آپ مضبوطی سے کریں گے اتنے کامیاب ہو جائیں گے یہ چار میں جتنے آپ کمزور رہیں گے اتنی وہاں پر قیامت کے دن پریشانیاں ہونے والی عبدالجلیل الجلیل اللہ سبحانہ وتعالی کی صفت ہے یقیناً معنی بیان کرتے اور صفتوں کو تفصیل کرتے ہوئے ہم تھک جائیں گے وہ معنی ختم نہیں ہوگا 37:19 الجلیل کا مطلب ہوتا ہے جلالت والا عزت اور مرتبے اور مقام والا جس کا نام سنتے ہی دل میں حیبت تاری ہو جاتی ہے اور یہ ہے کہ دجال کے بارے میں ہم کو کیسے پتا چلے گا تو گھبرانی کے ضرورت نہیں جب آئے گا تو پتا چلی جائے گا کیونکہ وہ تباہی مچائے گا چھپ کر نہیں آئے گا اور لیکن دجال آنے سے پہلے امام مہدی کا اسی طرح ساتھ میں یاجو جب عیسیٰ علیہ السلام کا یہ ایک ساتھ چار نشانیاں ظاہر ہوں گی 37:46 یعنی کہ دجال کے خاتمے کے عدی حجود موجود کا ابھی یہ نشانیاں ظاہر نہیں ہوئی ہیں تو کیسے پتا چلے گا اس وقت پر تباہیوں سے ہی پتا چل جائے گا تو یہ ہے مختصر اور کیسے قبر سے قبروں سے اٹھیں گے جو لوگ بھی جمع کے جائیں گے تو اس وقت پر کپڑا نہیں ہوگا کسی کا کچھ دامن نہیں ہوگا جس کو پکڑ لیا جائے تو اس وقت پر وہاں پر کوئی کپڑا نہیں ہوگا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے 38:14 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن جو لوگ جمع کے جائیں گے تو وہ کپڑے نہیں ہوں گے اور بے خطنہ ہوں گے خطنہ نہیں ہوں گی اس حالت میں جیسے بچہ تھا اس حالت میں پورے جمع کے جائیں گے عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کیا اس دن شرم و حیاء نہیں آئے گی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کی حول نہ کیا اتنی تاریح ہوں گی کہ لوگوں کو اپنے لباس کے بارے 38:41 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ نہاں رو پڑی پوچھا گیا کہ آپ کیوں رو رہی ہیں کہا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے عائشہ تین ایسے مخامات ہیں کوئی کسی کو نہیں پہچاننے والا ہے کہا کہ اے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تین مخامات کیا ہیں جب پلے سرات پر سے گدر ہوگا تو لوگ نفسہ نفسی کے عالم میں بس چلنی کوئش کریں کوئی کسی کو دیکھنے والا نہیں ہے اور جب لوگ آ کر نیکیاں مانگنی کو 39:10 تیسرا یہ ہے کہ جب حساب و کتاب کا فیصلہ ہوگا تو لوگ کسی کا خیال نہیں کریں گے چھوٹا ایک پوائنٹ ہے ذہن میں رکھ لیجئے آج ہم لوگوں کے خاطر رسم و رواج کر رہے ہیں کئی محفلے منا رہے ہیں کہ لوگ کیا سمجھیں گے شادی بیعہ میں کئی رسم کر رہے ہیں لوگوں کے خاطر ہم گناہ بٹور رہے ہیں لیکن خیامت کے دن یہی لوگ آپ پہ ایک نیکی بھی دینے والے نہیں ہیں تو زیادہ لوگ کا خیال مت کیجئے آخرت کے معاملے میں سیلفش بنیئے 39:39 پیسوں کے معاملے میں سیلفش مت بنیے لوگوں کو مدد کرنے والے بنیے لیکن آخرت کے معاملے میں سیلفش بنیے کسی کا خیال کر کے گناہ مت مولیے کیونکہ قیامت کے دن کوئی آپ کو ایک نیکی دینے والا بھی نہیں ہے امید کہ آپ سب کے سوالات مکمل رہیں شکریہ مدنی صاحب ناظرین ایس ایم ایس لیتے ہیں ہمارے یہاں شمسل ہدا چھتیس گور سے لکھتے ہیں کیا قیامت کے بعد سب ہی کو جنت میں داکتل کر دیا جائے گا 40:04 اس ایس ایم ایس کا انشاءاللہ جواب ضرور دیں گے ہم اور لکھتے ہیں عرشت صاحب کولکتہ سے پولیس ہرات کیا ہے ان دونوں ایس ایم ایس کو ہم یہ پروگرام میں شامل کریں گے لیکن وقت ہوا ہے ایک مختصر سے بریک کا بریک کے بعد پھر انشاءاللہ مراقات ہوگی وقت کے بعد اس آخری سیگمنٹ میں آپ کا خیر مقدم ہے 40:25 میں آخری سیگمنٹ اس لئے کہہ رہا ہوں کہ وقت ایسے بھاگ رہا ہے دیکھیں لیکن قیامت کا وقت کیسا رہے گا بلکل ٹھہر جائے گا جم جائے گا ابھی ہم نے دو ایس ایم ایس لئے تھے ناظرین اس کے جوابات مدنی صاحب سے لیتے ہیں قیامت کے دن جنت میں کیا سبھی کو داقل کر دیا جائے گا اور پورے سرات کیا چیز ہے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو قیامت کے بعد کیا سبھی کو جنت میں داقل کر جائے گا 40:50 شاید کہ سوال اتنا واضح نہیں ہے اگر یہ مطلب ہے جیسا کہ بعض اوقات بعض کتابوں میں یہ بات مشہور ہے کہ ایک دن آئے گا جبکہ جہنم میں سے پوروں کو نکال لیا جائے گا اور جہنم بلکل خالی ہو جائے گی یہاں تک کہ غیر مسلم بھی داخل ہو جائیں گے بعض کتابوں میں اس طریقے سے لکھا ہوا ہے لیکن اسلامی اعتبار سے قرآن کی کوئی بھی ایسی آیت یا صحیح احادیث کے پورے ذخیرے میں ایسی کوئی بھی حدیث نہیں ہے کہ جہنم میں سے 41:17 سارے غیر مسلموں کو نکال لیا جائے گا البتہ یہ بات صحیح ہے کہ جہنم میں سے ہر اس شخص کو واپس نکالا جائے گا کہ جو اپنے عمل کی بنیاد پر جہنم میں جا چکا تھا لیکن جو شرک نہیں کرتا تھا ایسا مسلمان جو کلمہ اس نے پڑھا ہے اور اس نے شرک نہیں کیا لیکن اس کے عمل کمزور تھے وہ عمل کی بنیاد پر جہنم میں جائے گا بعد میں جنت میں وہ آئے گا اور ایسے بہت بڑی تعداد بھی رہے گی مسلمانوں کی جو ڈائریک جنت میں چلے جائیں گے 41:47 تو یہ تو دونوں کے جنت میں جانے کا ذکر موجود ہے لیکن جو کلمہ نہیں پڑھے ہیں وہ ہمیشہ ہمیشہ خالدین فیہا عبدہ ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے جہنم کبھی خالی ہونے والی نہیں ہے پل سرات اس کے بارے میں کہا گیا بال سے بارک تلوار سے تیر اور کہا گیا کہ پل سرات کیا ہے دراصل ایک بڑے گڑے پر پل سرات بہت ہی رکھ دی جائے گی اور وہاں پر انبیاء اکرام اس وقت پر 42:16 اپنی اپنی امت کے لئے دعائیں کریں گے کہ اللہ میری امت کو سلامتی کے ساتھ وہاں تک لا لے اس حد تک انبیاء اکرام ہمارے بارے میں سوچیں گے کوئی ہوگا جو تیز گھوڑے کے مانن آسانی سے پار کر لے گا کوئی ہوگا جو چلتے ہوئے بھاگتے ہوئے چلا جائے گا کوئی چلتے ہوئے کوئی رینگتے ہوئے اور بعض لوگ رہیں گے جو کوئی بھی اس میں غیر مسلم رہیں گے جنہوں نے کلمہ نہیں پڑا ہے یا پھر یہ کہ وہ سارے جنہوں نے کلمہ 42:45 پڑا ہے لیکن ان کے عمل خراب ہیں تو وہ سارے کے سارے لوگ اس میں کٹ کے نیچے گر جائیں گے نیچے کلالیب رہیں گے کلالیب یعنی کلب جیسا کتا کاٹتا ہے اس طریقے سے وہ جس طرح گرینڈر میں کھوپرے کو ڈالتے ہی بالکل بکنی اور بالکل باریک ہو جاتا ہے بالکل اسی طریقے سے انسان کے پراختے اڑ جائیں گے لیکن اللہ سبحانہ وتعالی پھر جمع کر سکتے ہیں یہ ہے پولیس رات کے تھوڑی سی تفصیلات اللہ حُكم ہے ناظرین ایک کالر کو 43:14 ہلو ہلو السلام علیکم جی والیکم السلام محترم کون اور کہاں سے جی ہم ویس بنگال منہ پور سے بول رہے ہیں جی ویس بنگال منہ پور سے کون صاحب جی اسرار علی خان اسرار علی خان جی آپ لوگی پروگرام کی کیا تعریف کرے کوئی الفاظ نہیں ہے آپ لوگ ہم آپ کی تعریف کرتے ہیں جو جوش میں آپ بول رہے ہیں کہ بھائی بس آپ کی قیفیت کیسی ہوگی اندازہ کر رہا ہوں میں یہاں سے جی جی جی اتنا اتنا بہتر پروگرام آ رہا ہے 43:44 کہ اپنے گھر والے سب اتنا خوش ہیں کہ ایسے مطلب آپ لوگ بہت ترقی کیجئے اس کے مطلب ہمیشہ دعا کرتے ہیں آپ لوگ کیلئے جزاک اللہ خیر کی دارین جی جی جی اور میرا سوال ہے جی بتائیے قیامت کے بعد ہم حصر کے بخشوائز مطلب ہم حصر کے میدان میں ہم لوگ بخشوائز کون کریں گے آپ نے بتایا کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ نے سجدہ میں جائیں گے وہ سجدہ سے اٹھنے کے بعد جو سب ہم لوگ 44:13 مومین یا جو سب رہے ہیں ہم لوگوں کو حساب ہوگا اس کے اندر جو واقعہ ہوگا کون ہم لوگوں کو بخصوص کرائیں گے اچھا جی ٹھیک ہے صاحب آپ رشو گلو میٹھے کھائیں ہوں گے شاید اس لیے بہت ہس رہے ہیں اور مسکوہاں مسکرا کر بول رہے ہیں تو مدنی صاحب بھائی کے سوال کا جواب بتا فرمائیں وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو قیامت کے دن جب سے پارش ہوگی 44:42 تو اس بارے میں اللہ سبحانہ وتعالی نے سور بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر دو سو پشپن آیت القرصی جو مشہور ہے اور اسی طریقے سے اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ انبیاء سورہ نمبر اکیس کے آیت نمبر سو اٹھائیس کے اندر دو رول ہیں سپارش کس کو ملے گی اور کون کرے گا اللہ سبحانہ وتعالی جب تک کسی کو نہیں کہیں گے کہ تم سپارش کرو اس سے پہلے کوئی سپارش کرنی نہیں سکتا اس کا مطلب اللہ سبحانہ وتعالی اصل ہے بہر بات اس پر ہمارا خیدہ ہے 45:12 اور جس کے حق میں اللہ سبحانہ وتعالی راضی ہو جائیں گے اس کے حق میں کہا جائے گا کہ اس کے حق میں سپارش کی جائے اس کا مطلب ہے نکلا انبیاء اکرام الحمدللہ ان کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ لوگ سپارش کریں گے لیکن انبیاء اکرام سے ہٹ کر صحابہ اکرام سے ہٹ کر ہم اگر کسی اور کے بارے میں تصور کریں کہ فلا ہم کو بخشوا دیں گے فلا ہم کو بخشوا دیں گے تو ایسا اپنی طرف سے ہم فش کرنے والے کون ہوتے ہیں 45:40 اللہ سبحانہ وتعالی قیامت کے ان بتلائیں گے کہ کون کس کی سپارش کریں گے تو اللہ سبحانہ وتعالی جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سپارش کا موقع دیں گے ان سپارشوں میں سے ایک قسم تو یہ ہے کہ سب سے پہلے حشر کا میدان میں حساب و کتاب شروع کرنے کے لئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سپارش کریں گے دوسری سب سے پہلے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جنت کا دروازہ کھٹ کٹائیں گے اگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دروازہ نہ کھٹ کٹ 46:09 تیسری سپارش یہ ہے کہ جو لوگ جن کے فٹی فٹی اچھے اور برے عامال برابر برابر ہو جائیں گے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سپارش کر کے ان کو جنت میں داخلے کے لئے سپارش کریں گے اور پانچ بھی یہ ہے کہ جن کے بارے میں کچھ ایسے بھی رہیں گے جن کے بارے میں کہا جائے گا کہ وہ اب جہنم کے مستعق ہیں لیکن کہ عامال اچھے عامال بھی بہت اچھے رہیں گے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سپارش سے وہ لوگ واپس جنت میں لا لیے جائیں گے اور کچھ لو 46:39 کئی دنوں کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سپارش سے وہ لوگ بھی جنت میں آ جائیں گے یہاں تک کہ انبیاء اکرام بھی سپارش کریں گے صحابہ اکرام بھی کریں گے دنیا حافظ قرآن کریں گے روضہ کرے گا نماز اور انسان کے جو اچھے عمال ہیں ہوتے ہوتے دنیا کا ہر مسلمان ایک دوسرے کے لئے سپارش کرے گا آخری میں کچھ لوگ رہیں گے جہنم میں ابھی بھی رہیں گے جنہوں نے شرک نہ کیا اور مسلمان ہوں گے تو اللہ سبحانہ وتعالی خود ہاتھ ڈال کر 47:09 یہ ہے تفصیلات اور بھی انشاءاللہ جہنم کے حالات میں ہم تفصیل سے بتائیں گے شکریہ مدرس صاحب ناظرین ایک کالر لائن پر موجود ہیں انہیں شامل کرتے ہیں پروگرام میں ہلو ناظرین ایک کالر لائن پر موجود ہیں شامل کرتے ہیں پروگرام میں السلام علیکم یہ اپنے آڈیو کے آواز کم کر دیجئے ٹی وی کے آواز السلام علیکم یہ اپنے آڈیو کے آواز کم کر دیجئے سلام علیکم میں آج مزفر حرون آچل پردے سے بول رہا ہوں بتائیے مزفر صاحب 47:42 اپنی ٹی وی کی آواز کم کر دیجئے بھائی ہمارا سوالت یہ ہے کہ ہم لوگ یہاں رہتے ہیں کہ ایسے ماہ بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی ب 48:12 مدنی صاحب مختصر سے جواب بتا فرمائیں بہت ہی مختصر جواب بتا فرمائیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو میں سمجھتا ہوں کہ ارنا چل پردش سے یہ سوال ریر ہے یا پہلا ہے اللہ سبحانہ وتعالی آپ کی مدد فرمائے آپ کی ایمان کو مضبوط فرمائے پہلے آپ اہم اور پیارٹی یعنی کہ اہمیت اس بات کو دیں کہ آپ ایک مسجد بنائیں جہاں پر چھوٹا موٹا صباہی مسائی مدرسائی سہی مسجد کے لئے ضروری نہیں ہے کہ کوئی عالی شان مس 48:40 ضروری نہیں کہ عمارتیں ہی کھڑی کے جائے جگہ لے لی جائے اور وہاں پر آپ نماز پڑھے ایک حصہ اس کا مخلق کر دیا جائے اور وہاں پر قرآن مجید کی تلاوت کے لئے کسی کو مخلق کر دیا جائے سارے کام میں سب سے زیادہ پہلے مسجد کو بنیاد بنائیے ایک مرتبہ جب مسجد بن جائے گی تو خود بخود مسجد اپنا خیر پھیلائے گی اور بہت کافی مدد مل جائے گی آپ کو خیر پھیلانے میں امید کہ آپ کا جاؤ مکمل شکریہ مدنی صاحب ناظرین 49:04 قیامت کی تباہیاں یقیناً بڑا ہولناک منظر پیش کریں گی اور انسانوں کے دلوں کو دہلا دے گی لیکن قیامت کے آنے میں ابھی بہت کچھ وقت باقی ہے اس وقت کو ہم غنیمت جانتے ہوئے سارے عالم کے انسانوں کو چاہیے کہ وہ اپنا محاسبہ کریں اپنے حق میں جنت اور جہنم دونوں ہو سکتے ہیں
عرض النص كاملًا