نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم 2:48 کچھ مسئیبتیں چھوٹی ہوتی کچھ مسئیبتیں بڑی ہوتی 4:30 ان بڑی بڑی مصیبتوں میں سے چار مصیبتیں بہت بڑی ہوتی ہیں اور بڑی بڑی مصیبتیں کیا ہیں کہتے ہیں مشک سالی بارش کرنا ہونا دوسرے اپرو پاپا تیسرے دھندہ چل رہا تھا تباہ ہونا چوتھے اولاد کرنا ہونا یہ چار بہت بڑی بڑی پریشانیاں بارش کرنا ہونا اپرو پاپا رشت کی تنگی 5:38 صبح آدمی کو کھانے کو کچھ مل گیا تو شام کا کھانا میسر نہیں شام کو کھانا میسر آ گیا تو صبح کو کھانا میسر نہیں تیسرے اچھا خاصا دھنڈا چل رہا تھا یہ باب نہیں تباہ ہو گیا اور چوتھے اولاد جو بھاپے کا سہارا ہوتی ہے آدمی اولاد سے محروم ہے تو بڑی بڑی پریشانیوں میں سے 6:21 یہ چار پریشانیاں سب سے بڑی ہیں اور یہ چاروں پریشانیاں بہت کم لوگ جھیل پاتے ہیں بعض لوگ تو خودکشی کرنے پر آمادہ ہو جاتے ہیں اپنی جانیں گواہ دیتے ہیں اور یہ ہر دور کا سلکتا ہوا مسئلہ رہے ہیں اللہ تعالیٰ نے اور اس کے رسول نے ان چار پریشانیوں کا علاج بتا دیا ہے 7:15 کہ یہ چار بڑی بڑی پریشانیاں اگر کسی کو لاحق ہوں ان چار پریشانیوں میں کوئی مقتلہ ہو ایک نسخہ بتایا جائے اس نسخے کو استعمال کر لے یہ چار پریشانیاں اس سے دور ہو جائیں گے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ابودعود کتاب الوطر کی روایت ہے ابودعود شریف میں روایت کتاب الوطر میں موجود ہے 7:56 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مَن لَزِمَ الْاِسْتِغْفَارَ جَعَلَ اللَّهُ لَهُ بِحَمِّمْ فَرَجَ وَمِنْ كُلِّ زِيقٍ مَخْرَجَ وَرَزَقَهُ مِنْ حَيْسُ لَا يَحْتَسِ رواہ ابو داود کی کتابی گفت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا 8:27 جو آدمی اس تغفار کو لازم پکڑ لے یا یہ عربی جملے یاد نہیں ہے تو اپنی زبان میں اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگے کہ اے اللہ میں بہت گناہگار ہوں میرے گناہوں کو معاف فرما 9:05 استغفار کو لازم پکڑے ایک ہے استغفار پڑھنا اور ایک ہے استغفار کو لازم پکڑ لینا لازم پکڑ لینے کا مطلب آدمی کسی بھی حال میں ہے استغفار پڑھنا چل رہا ہے تو استغفار پڑھ رہا ہے کہیں بیٹھا ہوا کام کاس سے فارغ بیٹھا ہے استغفار پڑھ رہا ہے سوتے وقت استغفار پڑھ کر کے سویا ہے جاتا تو استغفار پڑھ رہا ہے 9:37 اس کو کہتے ہیں استغفار کو لازم پکڑنا تو جو شخص استغفار کو لازم پکڑ لے فائدہ بتایا جارہا ہے تو اللہ اس کے لئے ہر پریشانی سے کشادگی پیدا کر دے گا چاہے پریشانی چھوٹی ہو چاہے پریشانی بڑی ہو 10:13 چاہے بڑی بڑی پریشانیوں میں سے یہ چار بڑی پریشانیاں ہوں جن کا تذکرہ ابھی میں نے کیا تو جو آدمی اس تغفار کو لازم پکڑ لے جَعَلَ اللَّهُ لَهُ مِنْ كُلِّ حَمِّ فَرَجًا اللہ اس کے لیے ہر مسئیبت سے ہر اندیشے سے ہر غم سے خوشادگی پیدا کر دے گا وَمِنْ كُلِّ زِيقٍ مَخْرَجًا 10:44 تنگی سے نکلنے کا راستہ پیدا کردے گا آدمی کسی بھی تنگی میں مبتلا ہے تو اللہ تعالیٰ اس تنگی سے نکلنے کا راستہ بتا دے گا اور ہر دور کا ایک برننگ ٹاپک ہے سلطہ ہوا مسئلہ رہا ہے کہ آدمی ایٹ کیسے کرے اسے روزی کیسے ملے حدیث پاک میں فرمایا گیا 11:13 اس کو ایسی جگہ سے روزی پہنچائے گا جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوگا آپ نے دیکھا کہ اس تغفار کے اندر کتنی طاقت ہے پریشانیوں کو دور کرنے کی طاقت موجود ہے تنگیوں سے نکلنے نسخہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے بیان فرمایا تغفار کی برگت سے آدمی کو ایسی جگہ سے روزی عطا کرے گا کہ آدمی کو اس جگہ سے روزی ملنے کا 12:06 ممانگی نہیں ہے اب آپ کو کیا چاہیے؟ آدمی چاہتا ہے جس پریشانی میں مبتلا ہوں میری پریشانی دور ہو جائے میں کسی تنگی میں مبتلا ہوں تنگی سے نکلنے کا راستہ بن جائے بڑی تنگی اور ترشی میں فقر و فاقہ میں زندگی گزر رہی ہے اللہ تعالیٰ کہی سے روزی حاصل کرنے کا راستہ کھول دے بس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نسخہ کیمیا بتا دیا ہے کہ یہ نسخہ استعمال کر لو 12:37 تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی اور تمہارے پیٹ کا بھی مسئلہ حل ہو جائے گا تمہاری روزی کا بھی مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن آدمی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات پر یقینی تو ہو کہیں اور ڈھونڈ رہا ہے پہنچتا ہی نہیں تو اس کی پریشانیاں دور کیسے ہوں گی یہ تو حدیث رہی جو میں نے آپ کے سامنے پیش کیا حضرت حسن بسری رحمت اللہ علیہ ایک بہت بڑے تابعی گزرے ہیں 13:37 ان کے پاس ایک شخص آئے اور کہا کہ حضرت میں فقر و فاقہ میں مبتلا ہوں صبح کو کھانے کو مل جاتا ہے مجھے اور میرے بچوں کو تو شام کو کھانا میں اثر نہیں ہوتا شام کو مل جاتا ہے تو صبح کو کھانا میں اثر نہیں ہوتا حضرت میں فقر و فاقہ سے پریشان ہوں حضرت حسن بصری رحمت اللہ نے فرمائے استغفار کسرسے کر تیرے پیٹ کا ہمیں واقعہ یاد آئے تھی فقر و فاقہ 14:26 حیرت اللہ علیہ نے ایک پہلوان کا واقعہ ذکر کیا ہے کہتے ہیں کہ ایک پہلوان تھا روزی کا نصیبہ نہیں رکھتا 15:04 میں آپ کو اسے شام کے کھانے کے اسباب مہیا تھے نسبو کے اور تھا پہلوان اس سے پتا چلتا ہے کہ روزی کی تقسیم کا معاملہ اللہ کے ہاتھ میں ہے بڑے بڑی کمپنیاں والوں کو اللہ تعالیٰ کھوڑی دیر میں تان پکڑ کر کے پھٹ بات پہ کھڑا کر دیتا تخت و تاج اٹھا کر دیتا 15:49 جب وہ بادشاہت کا مالک ہے ملک کا مالک ہے جسے چاہے ملک دے دے جس سے چاہے ملک چھین لے جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے روزی اس کے ہاتھ کی اگر لکھ دیا ہے اس نے کہ آج دن میں آدمی کو دس ہی روپیہ ملے گا اسے دس ہی روپیہ ملے گا مکمل پیس نہ سمجھے کہ میں نے آلہ 16:35 پیٹ پر مٹی دھوتا تھا 17:10 کہ روزی محالث قردن بمشت اس لیے کہ روزی کا حاصل کرنا یہ فائٹ سے نہیں ہوتا ہے اللہ تعالیٰ کی تقسیم سے ملتا ہے کوئی آدمی فائٹ سے مشت سے مشت میں فائٹ مکے سے فائٹ سے روزی حاصل نہیں کر سکتا اپنی صلاحیت سے آدمی روزی حاصل نہیں کر سکتا اللہ تعالیٰ ہی آدمی کو روزی دیتا ہے آگے لکھتے ہیں 17:43 کبھی کبھی تو ایسا ہوتا تھا کہ پڑوسیوں کو اچھا کھاتے دیکھ کر گریانی کھا رہا ہے کوئی کوئی کھنا ہوا گوشت کھا رہا ہے ان کو اچھا کھاتے دیکھ کر کے ان کے عیش و آرام کو دیکھ کر کے اس کے حلق میں کڑوا پانی اتر تھا کہ کاش زمین کوئی طریقہ بتاتی اسمان کوئی 18:21 طریقہ بتاتا کوئی خزانہ ڈال دیتا کبھی آپ کو سوچتے ہیں کاش کہ بہت زیادہ پیسہ ہوتا کھوڑ پتی ہوتا تماننا کرتے ہی ہر آدمی یہ تماننا کرتا یہ تماننا کرتا تھا کہ کاش زمین اور آسمان کچھ ایسا طریقہ بتاتے کہ میرے ہاتھ میں کوئی خزانہ آجا اور میں بھی اپنے پڑوسیوں کی طرح عیش و آرام کے ساتھ زندگی بزرگ کرتا سادھی آگے لکھتے ہیں شنیدم کی روزی زمین دیکاست 18:59 ایسا میں زنکدانی بوسی طریقے میں نے سنا کہ اسی پہلوان نے ایک دن ایک زمین کھو دی تمنا کرتا تھا کہ کوئی زمین ایسی مل جاتی ہے کہ میں کھو دتا اور اس کے اندر سے خزانہ مل جاتا کہیں سے میرے ہاتھ میں آل و ذر آ جاتا اسی پہلوان نے ایک دن ایک زمین کھو دی شنیدم پیرے بکاس میں نے سنا کہ اسی پہلوان نے ایک روز ایک زمین کھو دی کیا ملا خزانہ نہیں 19:34 ازامِ زنفدہ نے کوسی دریاز ایک مرے ہوئے آدمی کے جبڑے کی ہڈیاں پائیں اس جبڑے کا نقشہ یوں کھیچا کہ داتوں کے موٹی بکرے ہوئے ہیں دکھوں کی جگہ پر صرف حلقے موجود ہیں پہلوان نے اس کوپڑی کو دیکھا اس جبڑے کو دیکھا سادی کہتے ہیں جس حال میں تجھے رکھ رہا ہے اسی حال سے معافت کر اسی حال میں رہ 20:46 جس حال میں اللہ تجھے رکھ رہا ہے اسی حال میں رہے ہیں نئی نصف حال شکر خوردانگاری کیا ہر موہ مٹی کے نیچے یہی نہیں ہے چاہے بریانی کھایا ہوا معلوم کر یا خون دل پیا ہوا آدمی اگر فاکر سے مر گیا ہے اس کے جبڑے کا بھی موہ کا حال یہی ہونے والا ہے اور جو شکر کھا کر کے بریانی کھا کر کے بڑا ہے اس کے بھی جبڑے کا حال یہی ہو جانے والا ہے نئی نصف حال تہل زیرے کی شکر خوردانگاری یا خون دل کیا یہی نہیں ہے ہر موہ کا حال 21:19 کے نیچے شکر کھایا ہوا معلوم کر یا خون دل پیا ہوا آدمی اگر فاتح سے جو مر گیا ہے اس کے موں کا حال مٹی کے نیچے یہی ہو جانے والا ہے اور بریانی کھانے والے آدمی کے موں کا حال بھی یہی ہو جانے والا ہے ہم لوگوں کا موں بھی ایسے ہو جاتا ہے آدمی کا اس پہلوانے دیکھیں کالے کے پاس وہ آدمی آیا اور کہا کہ حضرت فقر فاقہ سے پریشان روزی کی ذرہ تنگی ہے حضرت نے فرمایا روزی کی تنگی دور کرنا استغفار کو لازم پڑتا ہے 22:05 پھر ایک شخص ہو رہا ہے تاکہ حضرت اولاد نہیں بڑھاتے کی لاتی چاہیے بڑی طمئنہ ہے کہ کوئی اولاد ہو جائے حضرت اس کی طرف کو لازم پکڑ لوگوں نے پوچھا کہ حضرت مسائل وہ ایک ہی آپ نے بتایا کیا ہے یہ علاج اللہ نے بتایا ہے انو کے اندر وہی علاج موجود انو علیہ السلام اپنی قوم کے سامنے یہی فرمایا کہ دیکھو نسخہ دے رہا ہوں وہ نسخہ اگر تم استعمال کر لو 23:08 تو تمہاری دنیا بھی بن جائے گی اور آخرت بھی بن جائے گی اس سے پتا چلتا ہے کہ دین اسلام دین جو اللہ نے اپنے نبیوں کے ذریعے انسانیت تک دے جا ہے صرف اس میں آخرت ہی کا فائدہ نہیں ہے بلکہ دین پر چلنے کی وجہ سے آدمی کو دنیا بھی فائدہ بھی ملتا ہے یہ معلوم ہوتی ہے فَقُلْ تُسْتَغْفِرُ رَبَّكُنْ إِلْنَهُ كَانَ غَفَّارًا بس میں نے کہا حضرت النور فرمائے میں نے ایک ایک قول سے کہا کیا کہا 23:50 اِسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ اپنے رب سے استغفار کرو مغفرت مانگو ششت علق کرو اللہ سے استغفار کرو استغفار کرو انہوں کا رغفار بے شک وہ مغفرت کرنے والا ہے پہلے دنیا بھی فائدہ بتایا جائے گا کیا؟ يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْهِمْ مِدْرَارًا وہ آخر موصلہ دھار بارش برسائے گا اللہ اکبر دور کی رہتی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ لوگ گناہوں میں مقتلہ رہتے ہیں 24:35 جب تک اپنے قناہوں کی معافی نہیں مانتا بارش روک لی جاتی ہے یہی وجہ کہ آدمی کو حکم دیا جا رہا ہے مسلمانوں کو حکم دیا جا رہا ہے کہ بارش رک جائے تو نمادہ اس پسکہ پڑھنے کے لیے باہر نکلو بات کو اتنی اونچائی پر اٹھاؤ کہ بغلے دکھائی دینے رہے ہیں بات لوگوں نے کہا کہ اس طرح ہتھیلی اُلٹ کر کے اللہ کہ نہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے بلکہ 25:13 ہتھیلی سیدھی رکھو لیکن اتنی اوچی کرلو جیسے پشت جو ہے ہتھیلی کی پشت بن گئی ہے ایک عجیب بات آپ کو بتاؤں صاحبِ تفسیر ابن کثیر عبدالدین رحمت اللہ علیہ ایک عجیب و غریب واقعہ تفسیر ابن کثیر میں لکھا ہے کہ ایک مرتبہ تہد پڑ گیا مدینہ کے لوگ اس تہد سے بہت پریشان ہو گئے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے 26:10 کہا کہ حضرت اس سے باہر نہیں ہے جو ہم مسئیبتوں میں نکلہ ہیں پھر سنت سے باہر ہو جانے کی وجہ ہے تھوڑی سی تکلیف اس بھی بپار نہیں کریں گے اس بابا کے پاس مسئیبت تو تم نے گھر میں پا رکھ رکھ بکی سلگانے سے کچھ ہونے والا ہے مسئیبت میں کھسے ہو دوسرے اس مسئیبت کو اور پڑھا رہا ہے اس مسئیبت میں اضافہ کرنا ہو وہ بابا تمہارا عمری میں خطاب رہا ہے تو شریعت محمدیہ میں موجود ہے چلو نماز عشقستان کے لئے 27:59 پتا چلتا ہے کہ استغفار میں تمام پریشانیوں کا علاج موجود ہے حضرت علیہ السلام نے کیا فرمایا تم اپنے رب سے استغفار کرو بے شک وہ بخشنے والا ہے کیا کرے گا وہ استغفار کرنے پر استغفار کا بتایا گیا 28:37 تمہاری کھیتی کا مسئلہ حل ہو گیا تمہارے ماحول کا مسئلہ حل ہو گیا اس لیے کہ گرمی جتنی زیادہ پڑھتی چلی جاتی ہے بیماریاں بھی اتنی زیادہ رفتار سے پڑھتی چلی جاتی ہیں تو تمہارے ماحول کا مسئلہ حل تمہاری کھیتی کا مسئلہ حل تمہارے ریشنوں کا مسئلہ حل دیکھو یہاں مال نہیں سارے مال تم تھوڑا مال نہ کر جائے اس طرف پارتا تیسرا پائدہ وہ بنی دو چار سال بچے تو آدمی کو یہ شک بہت بری بلال 29:52 بہت پوری بلا ہے یہ شک آدمی کے عقیدے کو تباہ کر دیتا ہے کسی نے کچھ نہ کچھ کیا ہوگا بیوی کے اوپر گھر پہ کچھ نہ کچھ کیا ہوگا شیطان ایسے موقع پر آتا ہے آدمی مصیبت میں مقدرہ رہتا ہے شیطان کے ایمان کو جھپٹنے کے لیے وہاں اب وقت آگئے آدمی کے ایمان کی روشنی چھل لو دکار اچھی خاصی چل رہی تھی دکار کا چلنا بند ہو گیا کسی نے کچھ کرایا 30:32 اب کیا کرنا ہے؟ 32:13 وہ ایناس تمہیں چھوڑ دیا ہے کسی سلگانے سے کچھ بھی نہیں ہوتا کسی درد پہ جانے کچھ بھی نہیں ہوتا سوائے اس کے کہ تم دولت ایمان جوا کر واپس آ جاتے ہیں بارش چاہیے استغفار کرو کیا چاہیے مان چاہیے استغفار کرو کیا چاہیے بیٹے چاہیے استغفار کرو اور کیا چاہیے باندھ چاہیے نہرے چاہیے استغفار کرو تقریب تو حضرت نے اپنی قوم کے ساندھامنے کی بڑی مضبوط قوم تھی 32:49 حضرتِ حود علیہ السلام کی تقریب کو بارویں بارے سورے حود کے اندر نوٹ فرمایا ہے نقل فرمایا ہے پیش کر دیتا ہوا آپ اسلام میں اللہ فرماتا ہے وَإِلَىٰ عَادِنْ أَخَاهُمْ حُودًا عَدُدُ اللَّهَ مَا لَكُمْ مِنْ إِلَٰهٍ غَيْرُمْ إِنْ أَنْتُمْ مِنْ لَا مُفْتَرُونَ یَا قَوْمِ لَا أَسَلِكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا اِنْ أَجْرِيَا إِلَّا لَ 33:22 وَيَزِدْكُمْ قُوَّةً إِلَىٰ قُوَّتِكُمْ وَلَا تَتَوَلَّوْا نُجْرِينَ اللہ اکبر اور آنی طرح ہم نے حضرتِ حُدرؐ کو بیجا انہوں نے کہا کہ اے میری قوم اللہ کے علاوہ تمہارا کوئی معبود نہیں سب سے پہلے یہ عقیدہ اپنے دل کے اندر جماؤ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے خیارتر یہ دیکھا بیوی یہ دیکھ کر کے ڈر گئی مولانا سے کیا پوچھتے ہو؟ مولانا سے پوچھنے اس لیے آئے ہو تاکہ م 34:04 کہ کسی بھی طریقے سے باباؤں کے پاچانی کی اجازت دے جبکہ رسولﷺ کی سنت موجود ہے کہ گھر میں اندر شیاطین نہیں رہتے شیطان کو تم نے خود گھوٹا لیا ہے شیطان خود دیتا ہے تو ہم اس کے پیچھے ایک شیطان لگا دیتے ہیں وہ اس کا ساتھی بن جاتا ہے اب دیکھو گھر سے رحمان کا ذکر ظاہر شیطان آزم شیطان داشت 35:01 شیطان داستی تم نے جب بودھی شیطان کو انوائٹ کر لیا ہے انڈیکیشن کارڈ دے دیا ہے کہ بھائی ہم نے اللہ کے ذکر کو گھر سے باہر نکال دیا ہے آئیے تشریف لائیے تشریف لائیے تو وہ پورے ساتھوں سامان کے ساتھ گھسے گا اللہ فرماتا ہے اکیلا نہیں گھستا وہ ساتھوں سامان کے ساتھ گھستا ہے اللہ فرماتا ہے 35:32 شیطان کو تم نے انوائٹ کر لیا ہوا ہے 36:37 شیطان کو تو تمہیں بھوسا لیا ہوا ہے شیطان تمہارے مال میں شریک ہو گیا ہے شیطان تمہارے عنات کے اندر شریک ہو گیا ہے اگر پتیسل گاتے گھوم رہے ہیں اس مزار کو اس مزار کو اللہ اللہ یہ دیئے پہ کہتے ہیں اسے اسلامی انتہا کہتے ہیں اسلامی معاشرہ کہتے ہیں صبح کے وقت قرآن کی کسی گھر سے قرآن کی تلاوت شیطان نہیں دھوسے گا جب شیطان کی آواز موجود مولانا صلی اللہ علیہ وسلم 37:31 اپنے پیاتوں کے ساتھ اپنے بھرسواروں کے ساتھ تلتا سلو جا وَشَارِكُمْ فِي الْأَمْوَالِبَ الْأَوْلَاتِ اولاد میں شریف ہو جا اور اولاد میں شریف ہو جا اولاد میں شریف ہو گیا اولاد میں افرمان ہو گیا مال میں شریف ہو گیا مال میں بے برکتی کماتا جا رہا ہے پورا ہی نہیں پڑ رہا ہے دیس روزہ پچاس روزہ کمارا تو بھی آئے اس لیے کہ برکت ختم ہو گیا میری دکان دیکھنے دیکھنے دیکھنے دیکھنے دیکھنے 38:57 عجیب و غریب پول بکھا ہوا دیکھا بڑا پسند آیا میں بھی پڑھاؤ اس مقولے کو آپ کے ذہن میں تازہ کروں یہ مت کہہ کہ مجھے کام کرنا ہے نماز سے کہ مجھے نماز پڑھنی ہے یہ نماز سے یہ دکھہ ہے کہ مجھے نماز پڑھنی ہے ہر چیز پر تو شیطان کا قبضہ ہو گیا ہے اب بیوی گھرے گی نہیں بچے گھرے گی نہیں آپ ان سے بھر لیا ہے آپ نے پلٹو 40:14 اپنی زندگی کی روش کو بدلو اسی کا نام توبہ ہے اس لیے کہ طاقت کے بلگوتے پر ہر جنگ جیتی جاتی ہے اللہ فرماتا ہے طاقت بھی حاصل کرنا ہے تو اس کا بھی ایک ہے کیا؟ استغفار اور توبہ استغفار کرو گے اور توبہ کرو گے تو اللہ تعالیٰ 41:03 آسمان سے پانی برسائے گا موسیل ادھار اور تمہاری قوت کو بڑھاتا رہے گا قوت ہی سے طاقت سے حجم جیتی جاتی ہے اور آپ کا سرچشمہ طاقت کا ممبع کیا ہے استغفار اور توبہ اب فرق بتا دوں میں استغفار کسے کہتے ہیں اور توبہ کسے کہتے ہیں اس لیے کہ یہاں دو چیزیں آگئے ہیں استغفار اور توبہ کیا توبہ اور استغفار الگ الگ چیزیں ہیں نہیں 41:33 جیسے اسلام اور ایمان دونوں الگ الگ چیزیں نہیں اگر کسی جگہ اسلام ذکر کیا گیا ہو ایمان کا تذکرہ آگے نہ ہو تو اسلام میں ایمان بھی داتی ہوتا ہے اور کہیں ایمان کا تذکرہ ہو آگے اسلام نہ مذکور ہو تو ایمان میں اسلام بھی داتی ہوتا ہے ہاں اگر دونوں ایک ساتھ ذکر ہوں ایمان اور اسلام دونوں تو ایمان کا مطلب ہوگا 42:02 وہ تمام عبادت جن کا تعلق دل سے ہے اسلام کا مطلب ہوگا وہ تمام عبادت جن کا تعلق آدمی کے آزا سے ہے یہ فرق بجائے ایسے ہی استقبار ہو میں استقبار ہوں اور اگر توبہ ہو توبہ کے اندر استقبار کسی رہے گا لیکن اگر استقبار اور توبہ دونوں ایک ساتھ مذکور ہوں جیسا کہ اس آیت کریمہ میں تو استقبار کا مطلب اور ہوگا اور توبہ کا مطلب اور ہوگا کیا مطلب ہوگا 42:34 استغفار کا مطلب ہوگا کہ ماضی میں جو شر ہم نے کیا ہے جو برائی ہم نے کی ہے اے اللہ دی کے اندر مجھ سے جو برائی ہو گئی ہے دست میں جو برائی ہو گئی ہے اس کے شر سے مجھے محدود رکھنا یہ مطلب ہوگا استغفار نہ اور توبہ کا مطلب کیا ہوگا اے اللہ کوئی برائی ہو جائے تو اے اللہ اس برائی کی 43:08 سزا سے مجھے مرکوب ہوئے گا گویا کہ استغفار کا تعلق ماضی سے ہو جائے گا اور توبہ کا تعلق مستقبل سے ہو جائے گا یعنی ایک کا تعلق ماضی سے اور ایک کا تعلق مستقبل سے ہو جائے گا یہ فرق ہو جائے گا دونوں میں لیکن اگر اس جگہ پر خالی استغفار کا تصور ہو تو توبہ دوسرے داخل لے گا اور توبہ خالی ہو تو اس تغفار داخل لے گا یہ تھوڑا فرمائے کوئی مثال سے سمجھئے تاکہ بات اچھی طرح سمجھ میں آجائے ایک آدمی گھوڑے پر سوار 43:49 ایک آدمی سوار ہو کرکے ایک راستے پر چلے اور راستہ کیسا ہے؟ اس راستے پر آگے چل کرکے ایک کھائی اور اس کھائی پر گر جائے یا منزل مقصود پر کوئی راستہ نہیں جاتا میں ایک کوڑے پر سوار ہو کرکے ایسے راستے پر جا رہا ہوں جو میری منزل پر نہیں جاتا میری منزل پر کوئی راستہ نہیں جاتا 44:17 میں اپنی منزل پر نہیں پہنچ سکتا اس راستے پر جانتے ہو، اب میں کیا کرتا ہوں؟ ایک آدمی بتاتا ہے، اے بھئی تمہیں کہاں جاتا ہے؟ تمہیں کرون جاتا ہے، ملے کرون کا راستہ نہیں ہے، یہ تو ریچور کا راستہ ہے، تم ہلڑا آگئے، تم کو بلکل این اپنے اپوسٹ میں جانا ہے، اپوسٹ ڈائریکشن میں جانا ہے، تم غلط راستے پر جا رہے ہو، یہ راستہ تمہارے منزل کی طرف نہیں جانا ہے، اب آدمی کیا کرتا ہے؟ ہولے کی باغ کو موڑتا ہے اس راست 44:52 یہ مطلب ہے توبہ اور استقفار تو توبہ کا مطلب ہے جو مقصود تک جاتا ہے یہ فرق ہے اسی وجہ سے توبہ کا مطلب ہوتا ہے اروجو اروجو لوگ گناہوں کے رضا کی تاج اس کا نام توبہ اس مطلب بھی سمجھ میں آگیا اور استقفار کا مطلب بھی سمجھ میں آگیا اس مثال کو ذہن میں رکھیں تو توبہ اور استقفار کا فرق آپ کے ذہن میں بالکل واضح ہو جائے گا مسئیبت لوگ کا شکل کرتا ہے کام پر مسلمانوں کے اوپر یہ مسئیبت آئی مسلمانوں کے اوپر یہ عذاب آیا 45:57 اللہ فرماتا ہے ایک کام کرتے رہتے تو کائے کو عذاب آتا؟ ایک کام کرتے رہتے تو کائے کو عذاب آتا؟ 46:33 استغفار نہیں کرتے استغفار کا مطلب کیا ہے اپنے گناہوں کی اللہ سے معافی مانگنا اسی کا نام استغفار ہے تو گناہوں پر گناہ کیے چلے جاتے ہیں اپنے گناہوں کی معافی نہیں مانگتے اسی وجہ سے اللہ ایسے مقام کے اوپر عذاب بھیج دیتا ہے اس لیے کہ آیتِ قریمہ بتا رہی ہے اللہ کو کیا پڑی ہے کہ ان کو عذاب دے جب وہ استغفار کرنے والے ہوں یعنی جب وہ استغفار کر رہے ہوں تو اللہ ان کو عذاب نہیں دیتا 47:03 یہاں گا اللہ کے عذاب سے اگر بچنا ہے تو نسخہ بتایا گیا استفادہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ شرک سے بڑا کوئی توبہ سے بڑی کوئی نیکی نہیں یہ یاد رہتا ہے یہ ابن نتیمی علی رحمہ کا فول کہ شرک سے بڑا کوئی گناہ نہیں ایسی نیکی ہے کہ یہ تمام گناہوں کی اتنی بڑی نیکی ہے توبہ مشہور حدیث سے یہاں سے رہتے ہیں مسلم شریف کتاب توبہ 48:00 ایک حدیث ہے جس میں ایک واقعہ بیان کیا گیا ہے کہ ایک آدمی تھا جس آدمی نے ننانوے آدمیوں کا مرڈر کیا ہوا کتنے آدمیوں کو مارا تھا ننانوے آدمیوں کو قتل کیا تھا جبکہ شریعت محمدیہ نے قتل سے بڑا اور کوئی آدمی کے قتل کو قرآن پوری انسانیت سے قتل مانتا ہے یعنی قتل اتنا بڑا ہوا کہ ایک آدمی کا قتل پوری انسانیت سے قتل ہے 48:34 اور اس آدمی نے نیندان میں قتل کیے تھے ایک مولوی صاحب کے پاس گیا ہے حجیب بات ہے کہ وہاں پر آجنگ کا لفظ نہیں ہے وہاں فَذُلَّ عَلَىٰ حَبِرِ ایک بابا کے پاس دیرتی آیا ہے الٹا پڑٹا وظیفہ پڑھنے والا میرے لئے تو نے اتنی مسئلہ معلوم نہیں تھا حضرت کی سزا بھی اس کو مل گئی ہے فوراً اس آدمی نے سلوار نکالا قتل کیے ہیں تو اب ایک قتل ہو فنش ڈھیم آف درتن اُلاڈیس 50:10 پریشان پریشان پھر رہا ہے کیا کرنا توبہ تو ہائی ہے یہ حدیث کا انفاظ ہے اس کی رہنمائی کی گئی کہ بابا سے مسئلہ پوچھا تھا میں غلط مسئلہ گان کیا قتل کر دیا گیا آج گیا گیا ایک آدمی آج کی کٹیگری تھا اس کو بھی صاف کر کے آگیا آج میری کٹیگری کا مار دیا میں نے اس کو اس کے غلط اب پوچھنا یہ ہے فحالی میں توبہ میرے لئے توبہ ہے میں تو رہ رہا تھا بوری سرزمین اب عبادت میں لگ 52:06 کہ برے لوگوں کی صحبت نہیں اختیار کرنی چاہیے اس لیے کہ آدمی بری صحبت میں بیٹھ کر کے برائی کا اثر قبول کر لیتا ہے کبھی بھی برے آدمی کو اپنا ہم نشین کی اپنا دوست اپنا مسائق نہیں بنانا چاہیے اس لیے کہ آدمی کی طبیعت اللہ نے اس طرح بنائی ہے کہ وہ ماحول کا اثر قبول کرتا ہے جہاں گرمی زیادہ ہوتی ہے آدمی کے مزاج گرم ہوتے ہیں 52:37 جہاں کا ماحول سرد ہوتا ہے آدمی کا مزاد سرد ہوتا ہے اور جہاں کا ماحول پتھریلا ہوتا ہے آدمی کا مزاد بھی پتھر جیسا ہو جاتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہاں بھیجا گیا ایسے لوگوں کے درمیان جو پتھروں کے درمیان رہتے تھے پتھر دلوں گئے تھے کہ اپنی بیٹیوں کو زندہ درگور کر لیا کرتے تھے اپنی بیٹیوں کو زندہ درگور کر لیا کرتے تھے اتنے پتھر ملتے تھے ایسے سنگ دل لوگوں کے پتھر دلوں کو 53:14 ماحول سے اثر لیتا ہے سادی رحمت اللہ علیہ نے ایک واقعہ لکھا ہے گل ستا ان کی ایک کتاب ہے پارسی کے اندر 53:45 حضرتِ صادی فرما رہے کہ میں ایک دفاع اپنے ایک دوست کے ہاں گیا پہلے سابون جو آج نئے نئے ہمارے درمیان موجود ہیں یہ سابون آبون اس دور میں کہا تھے لوگ کچھ خاص قسم کی ملتی استعمال کرتے تھے نہاتے وقت 54:17 کہتے ہیں کہ میں نے اپنے دوست سے کہا کہ مجھے نہانے کی ضرورت ہے بتایا کہ یہ مٹی کا سابون لو اور ہممام میں چلے جاؤ جب میں اندر میں اس مٹی کو لے کر پہنچا اور پانی بدن پر گرانے کے بعد میں نے اس مٹی کو اپنے بدن پر ملنا شروع کیا تو مٹی سے ایک عجیب و غریب خوشبو نکلنے لگی میں نے پوچھا اس مٹی سے جس کو میں سابون کے طور پر استعمال کر رہا تھا 54:49 مٹی سے میں نے پوچھا بدو گفتم یہ مشکی یا آبیری میں نے اس سے پوچھا کہ تو مشکہ یا آبیر ہے کہ اس گوئے دلالوں سے تو مستم کی میں تیری دلالے اس خوشبو سے مست ہو گیا ہوں تو مٹی ہے تیرے ادھر خوشبو کہاں سے ہے وہ گفتا منگلے نا چیل پودم و لیکن مدتے باگت مٹی نے کہا کہ میں ایک حقیر مٹی تھی لیکن ایک مدت تک پھول کے ساتھ رہی ہوں 55:18 جمالِ ہم نشین درمن اثر کرد وگرنا منہما خاکم کی حسن میں مٹی تھی لیکن ایک پھول کے ساتھ رہی میری دوست جو پھول تھا میں اس کی ہم نشینی میں رہی ہوں اور جمالِ ہم نشین درمن اثر کرد وگرنا منہما خاکم کی حسن میرے دوست کے حسن نے جمال نے میرے اندر اثر کر دیا ہے ورنہ میں تو وہی ہوں 55:49 مدی اگر پھول کی صحبت میں رہے یعنی ہر ماحول کا اثر قبول کرتی ہے یہ حدیث بتا رہی ہے کہ پورے لوگوں کی صحبت میں نہیں رہنا چاہیے عالم نے یہ کہا کہ چلا جا انترنیت الہ ارض تدہ و جدہ چلا جا فلا سرزمین کی طرف ولا الہ ارض اپنی زمین کی طرف متلات فینہا ارضین وہ پوری زمین ہے وہ برائی کا اثر تیرے اوپر آ جائے اچھی زمین کی طرف چلا جا 56:23 بچارہ اس راستے کی طرف چلا راستے ہی میں اس کی موت کا پروانہ آ گیا وہ اوپر سے عذاب کے فرشتے بھی آ گئے رحمت کے فرشتے بھی آ گئے رحمت کے فرشتوں نے کہا کہ ہم اس کی جان نکالیں گے ہم اس کی روح لے جائیں گے فرشتوں نے کہا ہم اس کی روح لے جائیں گے اور دونوں نے تلیلیں پیش لی رحمت کے فرشتوں نے کہا کہ ہم اس کی روح لے جائیں گے دلیل یہ ہے کہ یہ توبہ کر چکا تھا توبہ کر چکا تھا ابھی تو اس نے کوئی نیتی نہیں کی ہے اب دونوں لڑ رہے ہیں 56:59 انہوں نے بیان کیا جہاں سے یہ چلا جس سرزمین کی طرف اس کے گاؤں کا اور اس اچھے گاؤں کا فاصلہ ناپ لو جس سرزمین کی طرف زیادہ قریب ہو وہی فرشتے لے جائیں ناپا گیا تو وہ آدمی نیکوں کی سرزمین کی طرف تھوڑا سا آگئے لہذا رحمت فرشتے پر رحم کیا 57:52 کہتے مرتے وقت وہ اپنے سینے کے پل گھسٹا آگے جا رہا ہے اس طرح جذبہ پیدا چاہیے آدمی کے اندر بری جگہ سے بھاگنے آدمی مرتے وقت پیت کے پل آگے کی طرح گھسٹتا تھا ایسا حدیث کرنا تھا اس کو کہتے توبہ کہ کبھی آدمی پرائی کی طرف پلک کر کے نہ دیکھے اس میں توبہ کا طریقہ بھی بتا دیا گیا ہے کہ توبہ کس طرح کیا ہے پوران میں ہے 58:29 کہ اِنَّ اللَّهَ يَقْبَلُ تَوْبَةً عِبَادِهِ بے شک اللہ اپنے بندے کی توبہ کو قبول کرتا ہے شرط یہ ہے کہ توبہ کے تمام شرائط موجود ہونے چاہیے اور عجیب بات یہ ہے کہ اللہ نے ان لوگوں کو خطاب کر کے فرمایا جن لوگوں کا ایمان پہاڑوں کے برائے جن کے زرب المصل کے طور پر بیان کیا گیا ہے جن کا ایمان جن کا اعتقاد پہاڑوں جیسا 59:03 ان کو خطاب کر کے فرمایا جا رہا ہے وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمْيَانَ اَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ ایوہا الْمُؤْمِنُونَ دورت قرآن کا پہلے مخاطبی میں تم سب کے سب اللہ سے توبہ کرو اے مؤمنون اے صحابہ اللہ ہوگا ایسے لوگوں سے کہا جا رہا ہے جنہوں نے سب کچھ اسلام کے لئے پربان کر دیا جس سے پتا چلتا کہ توبہ کتنی اہمش ہے توبہ کتنی اہمش ہے اور فرمایا گیا لَعَلَّكُمْ تُفْلِح 59:40 یعنی فلا توبہ نہیں کرتا اپنے گناہوں سے تو وہ کامیابی کی امید نہ رکھے لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُنْ سَهِدُ استفاد ہوا کہ فَلَا يَرْجُلْ فَلَا حَيْلَتْ تَعِبُونَ ہی توبہ کرنے والا ہی یہ امید کرے کامیابی کی دنیا میں کامیاب ہونا ہے تو توبہ استثوار کرے اور فرق میں کامیاب ہونا ہے تو توبہ استثوار کرے حضرت عبداللہ عزیز اللہ رضی اللہ عنہ کی ایک روایت میرے ذہن میں آ رہی ہے جسے حضرت امام ابن 60:23 اور یہ روایت ترمزی میں بھی موجود ہے روایت اس طرح حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہم لوگ دیکھتے تھے کہ ایک مجلس میں ایک جگہ جب بیٹھتے تھے تو اٹھنے سے پہلے ہم لوگ گنتے تھے 60:57 کہ سو مرتبہ یہ دعویٰ پڑھتے ہیں سو مرتبہ کیا رَبِّ الْفِرْلِ وَتُوبَ عَلَيَّا اے اللہ مجھے بخش دے اے اللہ میری توبہ قبول فرمائے دیکھو استغفار اور توبہ وَتُوبَ عَلَيَّا میری توبہ قبول فرمائے انہ کا اندر توبہ والغفور بے شک توبہ کو قبول کرنے والا بخشنے والا کتنی بار توبہ نکال کر مارواتی ہے ایک مجیس میں یہ دعویٰ سو بار پڑھتے تھے اس میں استغفار اور توبہ دونوں نے ایک بار 61:28 اللہ ہوتا ہے آپ ایک عجیب بات سنیں گے گناہ دار بھی بڑا اچھا ہوتا ہے اللہ کی نگاہ میں گناہ کرنے والا بھی بڑا اچھا ہوتا ہے بہت اچھا ہوتا ہے ایسا گناہ دار بھی اچھا ہوتا ہے کیا روایت اس طرح 62:04 کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ آگم کی ہر اولاد منہگار بھی اور اچھا توبہ کرنا چاہتا ہے توبہ سے جانتے اتنا خوش ہوتا ہے بندہ گناہ پر گناہ کیے چلا لیا اور پھر توبہ کرنا چاہتا ہے اے اللہ میری پوری خوش ہوتا ہے صحیح حدیث ہے مسلم کی بخاری کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ 63:10 بندے کی توبہ سے جانکر کتنا خوش ہوتا ہے ایک مثال سے سمجھا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک آدمی ایک اونٹ پر سوار ہو کرکے ایک سہارا ایک جنگل کو ایک بیابان کے اوپر اس کا توشہ موجود ہے اس کے کپڑے بھی ہیں پانی بھی مشک میں موجود ہے ایک جگہ ایک درخت کے نیچے سستانے کے لئے کھیر جاتا ہے آنکھ لگ جاتی ہے جب بیدار ہوتا تو اونٹ گائے گا پریشان سامنے تھے تھوڑی دیر تک اونٹ کو تلاش کرتا ہے اونٹ نہیں ملتا 63:56 اس لکھوں تک سہرہ کے اندر بغیر کھانے اور پینے میں مر جاؤں گے اب میں نہیں بچ سکتا روتے روتے حدیث پاک پہ ہے کہ اسے نید آ جاتی ہے اور اسے اپنی موت پہلے اور جیسے ہی بیدار ہوتا ہے ماتوشے کے پانی میں موجود رہنا جس کو وہ سونے سے پہلے رونے دھونے سے پہلے بہت دور تک گھونٹ چکا تھا اور گھونٹ نہیں ملا تھا جب بیدار ہوا تو دیکھا ہوں اس کے سامنے فوراں ہمارے اس کی زبان سے یہ الفاظ نکلتے ہیں 64:46 ایک نقطہ اور معلوم ہے کہ بے خیالی میں اگر کوئی غلط بات زبان سے نکل جائے تو اس پر گریفت نہیں ہوتی چاہے وہ بات کتنی ہی صدق کیوں نہ مانی جاتی ہے اگر اتفاقاً زبان سے آدمی کی کوئی بری بات نکل گئی تو اس پر گریفت نہیں ہوتی اللہ تعالیٰ مواقع نہیں کرنا کتنی بات کہے گئے کتنی بڑی بات کہے گئے شرکیہ دنیا بول گیا ہے میں تیرا مابو مارے خوشی کے بات کو اُلک دیتا ہے یہ خوشی کی انتہا بتایا رہی ہے تو جتنا خوش 65:16 اونٹ کو مات میں سامان کے پا کر کے ایسے ہی اللہ تعالیٰ اس بندے کی توبہ پر خوش ہوتا ہے جو بندہ گناہوں کے میدان میں آگے جا کر کے اللہ تعالیٰ کی طرف پر لے جائے اللہ تعالیٰ کو توبہ بہت پسند ہے اب اب ایک سوال کریں گے اس سوال کو ہل کر لیتے ہیں بات ختم کر لیں شباب ہے کر لو خطائیں جی بھر کے ابھی شباب ہے کر لو خطائیں جی بھر کے پھر اس مقام پر عمر روا ملے نہ ملے 65:55 بوڑے ہوں گے مجید پکڑ لے گے بوڑے ہوں گے مجید ابھی تو جوانی ہے اللہ فرماتا ہے توبہ قبول نہیں ہوگی گناہ کرنے کے بعد تریت توبہ کرو تمہاں یتوکو نمین پریبین کس زندگی تمہارے ساتھ موفا کرتی ہے کہ اگلے لبھے کا تو دھروسہ نہیں ہے دپل شاید تمہاری بہت کا پل ہو تم نے کیسے یقین کر لیا کہ ابھی جوان ہے ہم کا جوان کو موت نہیں آتی بڑھاپی کا انتظار کر رہے توبہ کے لیے اللہ فرماتا ہے توبہ ایسے لوگوں کے اللہ 66:37 جو گناہ کرنے کے بعد قریب توبہ کر لیتے ہیں ان کے اوپر اپنی نظرے کرنے پر توبہ کر لیتے ہیں تو جلدی توبہ کر لیتے ہیں جلدی توبہ کر لیتے ہیں اگلے لمحوں کے انتظار میں توبہ کو نیٹا کر لیتے ہیں اور دیکھو ایک کون کسی فلوسفر کا میند پڑا ہے 67:07 غلطیوں پر سرکشی کا اضافہ نہ کرو غلطیوں پر سرکشی کا اضافہ نہ کرو اس لیے کہ اللہ کے ہمارے غلطی قابل معاقب ہے سرکشی قابل معاقب ہے غلطی اور سرکشی معاقب ہیں غلطی بائی چانس ہو جائے گئے گناہ ہو گئے پھر گناہ ہو گئے یہ غلطی ہے سرکشی کسے کہتے ہیں آدمی برابر وہ کام کرتا ہے آدمی برابر وہ کام کرتا ہے 67:37 غلطی اتفاقاً ہو جائے گا اپنے پیچانس ہو جائے گا اپنے اور جو برابر کرتا رہے وہ غلطی نہیں ہے وہ تمرد ہے سرکشی ہے اللہ تعالیٰ نے پہلے بارے کے اندر بتا دیا ہے کہ انسان کسے کہتے ہیں وہ شیطان کسے کہتے ہیں غلطی انسان سے ہوتی ہے سرکشی شیطان سے ہوتی ہے حضرت آدم سے غلطی ہوئی فوراں توبہ کیوں ہوئی لیکن غلطی شیطان سے ہوئی آج تک رحم دے درگاہ برابر وہی غلطی ریپیٹ کر رہا ہے 68:07 تو غلطی کرنا انسانیت ہے اور سرکشی کرنا شیطانیت ہے اللہ تعالیٰ نے ہمیں انسان بننے کی قومی قطعہ فرمائے اور توبہ کی قومی قطعہ فرمائے
عرض النص كاملًا