نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 0:27 عزیز دوستو اور ساتھیو رمضان کے مہینے کا روزہ تمام مسلمان مکملہ پر فرض اور واجب ہے لہذا اس کے چند مسائل سیکھنا بھی ضروری ہے تاکہ ہمارا یہ اسلام کا جو ایک عظیم رکن ہے کما حقہ ادا ہو اور اللہ کے بارگاہ میں اسے قبولیت سے نواز آ جائے میرے بھائیوں اور دوستو سب سے پہلے ہمیں 0:49 چاند دیکھ کر روزہ رکھنا چاہیے جیسا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر روزہ افطار کرو اسی طریقے سے رمضان کے روزے کے لیے فجر کی نماز سے پہلے فجر کی ادان سے پہلے نیت کرنا ضروری ہے اللہ کے نبی فرماتے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم کہ جس نے فجر سے پہلے نیت نہیں کی اس کا روزہ قابل قبول نہیں ایسے ہی میرے بھائیو 1:16 رمضان کے روزے یا کوئی بھی روزہ چند چیزوں سے فاسد اور باطل ہو جاتا ہے اس کا بھی جان لینا ضروری ہے نمبر ایک اگر کوئی آدمی رمضان کے دن میں اپنی بیوی سے صحبت کر لیتا ہے تو اس کا روزہ فاسد اور بیکار ہو جائے گا اور اس کے اوپر قدہ کرنا ضروری ہے کفارہ دا کرنا ضروری ہے ایسے ہی اگر کوئی آدمی جان بوچ کر کھا لے یا پانی پی لے اس سے بھی روزہ فاسد ہو جاتا ہے یا کھانے کے اور پینے کے قائم مقام کوئی چیز ہو 1:45 اس سے بھی روزہ فاسد اور برباد ہو جاتا ہے شہوت سے منی نکالنا فارش کرنا اس سے بھی روزہ فاسد ہو جاتا ہے جان بوچ کر قی کر دینے سے بھی روزہ فاسد اور برباد ہو جاتا ہے ایسے ہی اگر کسی عورت کو حید اور نفاس آ جائے دورانی روزہ تو اس کا روزہ فاسد اور باطل ہو جاتا ہے ایسے ہی کچھ باتیں ایسی ہیں جن سے روزے پر اثر ہوتا ہے اور روزہ کا ثواب کم ہو جاتا ہے انہی میں سے میرے بھائیو گالی گلوش کرنا 2:15 لڑائی جھگڑا کرنا غیبت کرنا چغلی کھانا جھوٹ بولنا ان تمام چیزوں سے روزے پر اثر پڑتا ہے اللہ کے نبی فرماتے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم جس نے روزہ رکھ کر 2:33 جھوٹ بولنا، لڑائی جھوڑا کرنا، گالی گروش کرنا، غیبت کرنا، گناہ کرنا نہ چھوڑا، اللہ کو اس کی بھوکے اور پیاسے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، ایسے ہی کچھ چیزیں رمضان کے روزے میں کرنا مباہ ہیں، اس سے روزے پر اثر نہیں پڑتا، انہی میں سے انسان مسواک کر سکتا ہے، سر پر تیل لگا سکتا ہے، غسل کر سکتا ہے، سر پر ٹھنڈا پانی ڈال سکتا ہے، اسی طریقے سے انسان روزے کی حالت میں کلی کر سکتا ہے، اور ا 3:01 جنبی کی حالت میں صبح کیا فجر سے پہلے اگر وہ افتاق غصر کر لیتا ہے تو اس کے روزے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا لہذا یہ چند مسائل تھے ہمیں اپنے روزے سے پہلے سیخ لینا چاہیے تاکہ ہمارا روزہ کمہ حق کو ادا ہو اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں ان مسائل کو سیکھ کر ان پر عمل کرنے کی توفیق ادا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين وصل اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ و�
عرض النص كاملًا