نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ اَنفُسِنَا وَمِن سَيَّاةِ عَمَالِنَا مَنْ يَهْدِي اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ وَلَّا إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ خَيْر 0:29 وَقُلْنَا ظَلَالَتٍ فِي النَّارِ قَالَ اللَّهُ تَبَارَكُ وَتَعَالَ فَاعْلَمْ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ میرے دینی بھائیو یہ ایک سلسلہ جو آج سے جاری ہوا ہے جو انشاءاللہ ہر دو مہینوں پر یہ پروگرام یہ اجتماع یہ تربیتی کورس ہوگا اس کا مقصد کیا ہے اس کا مقصد یہ ہے کہ دین کی بنیادی چیزیں ہیں 1:11 شاہ وعقیدے سے متعلق ہوں عبادات سے متعلق ہوں اخلاقیات سے متعلق ہوں آداب سے متعلق ہوں یا اسی طرح سے دین کی دوسرے شعبے ہیں ان کی جو بنیادی باتیں ہیں یہ دلیل کے ساتھ ہم سیکھیں ایک ہوتا ہے ہم بیانات سنتے ہیں بہت جذبہ دل میں پیدا ہوتا ہے گھر پہ بیوی پوچھے کیا بولے 1:41 تو یاد رہتا ہے ایک آدھ کوئی بات یاد رہتی ہے ٹھیک ہے لیکن باقی باتیں بہت بڑا حصہ نکل جاتا ہے میں سمجھتا ہوں تیس فیصد مشکل سے یاد رہتا ہے اور ستر فیصد غرق ہو جاتا ہے دینی کورسز یا ان دروز کا مقصد یہ ہے کہ ستر فیصد سے زیادہ یاد رہے اور بہت تھوڑا حصہ ہے جو ادھر ادھر پنکھا گیت دیکھنے میں یا گھڑی دیکھنے میں نکل گیا وہ تو ٹھیک ہے 2:11 لیکن زیادہ سے زیادہ حصہ ہم یہاں پر سنیں دھیان کے ساتھ میں اور دوسری چیز آج تو پہلا دن ہمارا سمجھ لیجئے کل بھی دوسرا دن ہوگا اس کے بعد جو کورسس ہمارے ہوں گے ان میں جو بھی عنوان ہوگا اس کے تعلق سے نوٹس بھی آپ کو دی جائیں گے تو چونکہ ہم آج شروع کر رہے ہیں تو ہو سکتا ہے بہت سارے علاقوں سے لوگ سوچیں گے کہ معلوم نہیں کیا ہونے والا جیسے اجتماعات ہوتے ہوں گے 2:40 لیکن پھر جب ان تک بات پہنچے گی کہ نہیں یہ تربیتی پروگرامز ہیں اور اس میں بہت کچھ سیکھنے ہم کو ملے گا ایک ایک بات کو سمجھایا جائے گا تو پھر ہو سکتا ہے بہت امید ہے کہ اگلی مرتبہ سے لوگ بہت زیادہ آئیں گے خاص طور سے ہم لوگ خود بھی جائیں گے تو لوگوں کو سمجھا سکتے ہیں کہ واقعی کیا پروگرام میں ہونے والا ہے اور کس طرح سے ہمارا فائدہ ہوا تو اگلی مرتبہ میں لوگ اور زیادہ اس پروگرام کو سمجھیں گے تو اگلی مرت 3:11 ان کے نوٹس بھی آپ کو دی جائیں گے تاکہ جو آپ نے سنا گھر پہ جب آپ جائیں تو ساری لکھیوی چیزیں دلیلیں آپ کے سامنے موجود ہوں پھر کسی کو سمجھانے کا موقع آئے تو آپ کے پاس حدیث کا مطلب ہے آیتیں ہیں اور آپ کے پاس وہ فہم ہے جو آپ نے یہاں سمجھا تو آپ پڑھ کے اس کو وہی بات سمجھا سکتے ہیں جو آپ نے سنی اور یاد رکھی اس اعتبار سے 3:42 علم اور پختہ ہو جائے گا اس لئے کہ آدمی بعض وقت بیانات بہت سنتا رہتا ہے سنتا رہتا ہے لیکن واقعی علم اس کے پاس جمع نہیں ہوتا ہے اس کے پاس کیفیات ہوتی ہیں لیکن معلومات نہیں ہوتی ہیں دیکھیں دو مسئبتیں ہیں ایک تو یہ کہ آدمی کے پاس معلومات ہو کیفیات نہ ہو دوسرا یہ کہ آدمی کے پاس کیفیات ہو معلومات نہ ہو واقعی صحیح چیز یہ ہے 4:14 کہ آدمی کے پاس معلومات بھی ہو اور کیفیات بھی ہو آپ یہود کو دیکھیں گے یہود کے پاس کیا تھا معلومات لیکن دل سخت تقوی اللہ کی محبت رسول کی محبت اور اللہ پر توقل اور خشیت عنابت اور اتنی جتنی صفات ہیں اچھی صفات جو دل میں ہونا چاہیے ان سے وہ محروم تھے اس لئے اللہ نے فرمائے 4:47 پھر تمہارے دل اس کے بعد سخت ہو گئے تو ان کے پاس معلومات تھی لیکن ان کے پاس کیا تھی دلوں کی سختی تو کبھی ایسا ہوتا ہے کہ معلومات ہوتی ہیں لیکن کیفیات نہیں ہوتی ہیں کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کیفیات ہوتی ہیں معلومات نہیں ہوتی ہیں جیسے آپ دیکھیں گے نصارہ عیسائی اللہ کی بہت محبت اتنی محبت اتنا ڈر اللہ کا کہ تقوی کے نام پر انہوں نے اللہ کی حلال چیزوں کو بھی اپنے اوپر 5:18 حرام کر لیا نکاح چھوڑ دیا حلال کھانے چھوڑ دی گھروں میں رہنا چھوڑ کے کہاں نکل گئے گرجاؤں میں جا کے رہنے لگے ایک دم تکلیف والی زندگی کیوں اللہ خوش ہو جائے اللہ کی محبت میں قرآن میں اللہ نے بھی سور الحدید میں اس کا ذکر کیا ہے وَرَحْبَانِيَتَنِبْتَدَعُوحَا انہوں نے رہبانیت اپنی طرف سے ایجاد کر لی کیوں اللہ کو خوش کرنے کے لئے تو کیفیت ہے 5:48 طلب ہے اللہ کی اللہ کی چاہت ہے ہم کو اللہ چاہیے اللہ کی محبت ہے اللہ کا ڈر ہے لیکن علم صحیح نہیں معلومات صحیح نہیں تو انہوں نے کیا کیا بیدات نکالی اللہ نے کہا ابتدعوہا انہوں نے اپنی طرف سے بیدات ایجاد کر لی رہبانیت کا لفظ کہاں سے بنا ہے رہبا سے رہب رہبا کا مطلب ہوتا ہے ڈرنا اللہ سے ڈرنے والے ہیں رہب اس کو کہتے ہیں 6:19 لیکن اللہ سے ایسا ڈرنا کچھ فائدہ نہیں دیتا ہے جو آدمی کو بدعات میں مبتلا کرتے ہیں تو کیفیات ہیں لیکن معلومات نہیں تو یہ دونوں پرابلم ہیں معلومات ہیں لیکن دل سخت ہے کیفیات نہیں دل بہت نرم ہے لیکن معلومات غلط ہے تو پھر بدعات پیدا ہو جاتی ہے تو دل کی سختی علم کے ساتھ اگر ہے تو بے عملی پیدا ہوتی ہے 6:49 اور دل بہت نرم ہے لیکن معلومات نہیں ہے تو بدعات پیدا ہوتی ہے سمجھ میں آرہے ہیں یہ چیز سمجھ لیں آپ کہ معلومات ہے لیکن دل سخت ہے تو اس سے کیا پیدا ہوگا بے عملی آزان سن رہا نماز نہیں پڑھ رہا بہت سارے عمال جانتا ہے حلال حرام جانتا ہے لیکن پابندی نہیں ہے کیوں دل سخت ہے معلوم ہے اس کو لیکن دل سخت ہے تو آدمی عمل پہ نہیں آتا ہے دوسرا یہ دل بہت نرم ہے 7:21 بہت ڈرتا اللہ سے لیکن معلومات اس کے پاس صحیح نہیں ہیں تو اب ڈر کی وجہ سے جب عمل کرے گا غلط معلومات کی بنیاد پر تو کیا وجود میں آئیں گی بدعتیں تو بے عملی اور بدعت دونوں ایک دوسرے کی اپوزٹ ہیں ایک دم ایکسٹریم ہیں ان کے درمیان میں صراط مستقیم ہے کہ آدمی کے پاس عمل بھی ہو اور سنت بھی اس میں ہو تو یہ دونوں چیزیں عمل کا جذبہ 7:50 اور عمل کا علم دونوں چیزیں جب صحیح ہو جاتی ہیں تو آدمی صراط مستقیم پر ہوتا ہے کہ علم اور جذبات دونوں جمع ہو جائیں تو آدمی صحیح ہوتا ہے اس لئے اللہ نے کیا فرمایا انما یخش اللہ من عباده العلماء دو چیزیں اللہ نے جمع کیا ہیں اللہ سے اس کے بندوں میں واقعی وہی لوگ ڈرتے ہیں جو علم والے ہیں جب صحیح علم زندگی میں آتا ہے 8:21 تو واقعی پھر تقویٰ اور اللہ کا ڈر بھی زندگی میں آتا ہے لہٰذا علم کے ساتھ خشیت کو اللہ کے تقویٰ کو ڈر کو جمع کرنا یہ ہمارا مقصود ہونا چاہیے کہ ہمارے دل میں ڈر بھی اللہ کا ہو اور ہمارے پاس صحیح علم بھی ہو تو ان مجالس کا مقصد یہ ہے کہ سب سے پہلے ہمارا علم صحیح ہو جائے پھر 8:50 اس کے ساتھ ساتھ ہمارے جذبات بھی صحیح ہو جائیں تو ہمارا جو دن کا شروع سے لے کے اثر تک کا جو حصہ ہے یا مغرب تک کا جو حصہ ہے اس میں ایسے دروس ہوں گے جن میں علم کی صلاح ہوگی دلائل ہم لوگ یاد کریں گے سمجھیں گے باتوں کو حدیث سمجھیں گے آیت سمجھیں گے اس کا کیا مطلب ہے پھر اس کے بعد مغرب سے لے کے عشاء تک رات تک جو درس ہوں گے یا جو خطابات ہوں گے اس میں کیا ہوگا ہیمرنگ ہاتھوڑا 9:20 اس کے اندر آپ کے جذبات بنانے کی کوشش کی جائے گی اس میں ایسے اناوین ہوں گے جس میں ہمارا اسلام سے محبت اللہ سے محبت رسول سے محبت اللہ کا ڈر اس طرح کی چیزیں جتنی ہیں وہ مغرب کے بعد کے اناوین میں انشاءاللہ ہوں گی تو یہ کل ملا کے جو ہے پورے دن کی ترتیب اس طرح سے رہے گی اور درمیان میں آپ کو وقتا فوقتا چائے بھی ملے گی اور دوپیر میں شاید کہا گیا ہے اس لئے گھبرائے نہیں 9:50 دو پیر میں پکا کھانا ہے شاید نہیں پکا ہے انشاءاللہ انشاءاللہ کا مطلب ہے ہمارے بہت سارے لوگوں نے انشاءاللہ بولے پکا نہیں دیکھتا پکا ہے انشاءاللہ کھانا ہے تو بہرحال یہ جو دروس ہمارے ہیں پہلی بات اس میں یہ کہ آئندہ کیلئے بھی اس کو آپ یاد رکھیں ہمارے یہ دروس وقت پر شروع ہوں گے آج بھی 10:22 ویسے وقت پر شروع نہیں ہوا قائدے سے لیکن اس کے بعد جو دروس ہمارے ہوں گے کیونکہ نیا نیا ہے تو ابھی ایسا ہوگا انشاءاللہ لیکن آئندہ سے جو ہمارے پونے دس کا مطلب پونے دس اتنے بجے شروع ہوگا کل بھی انشاءاللہ اس کی کوشش کی جائے گی تو وقت کی یعنی بہت سارے لوگ کہتے ہیں پونے دس بولے کیا ہاں ٹھیک ہے گیارہ بارہ تو بجیں گی ویسے بھی تو یہ شادی نہیں ہے شادیوں میں ایسا ہوتا ہے کیونکہ دولے کو آنے میں بہت دیر لگتی 10:52 یہاں پر دروس میں ہم لوگ کوشش اس بات کی کریں گے کہ یہ واقعی جو وقت آپ کو دیا گیا ہے بلکل اس وقت پر شروع لہذا آئندہ اگلی مرتبہ جب آپ آئیں گے اور الحمدللہ اللہ آپ لوگوں کے آنے کو قبول فرمائیں اتنی دور دور سے آپ لوگ اتنا جلدی آئے ہیں تو بہت ہی بڑی بات ہے اور یہ اس بات کی علامت ہے کہ ہمارے دلوں میں واقعی اللہ کے دین کی عظمت ہے اللہ تعالیٰ اس میں مزید برکت اتا فرمائیں اور آپ لوگوں کے آنے کو قبول فرمائیں 11:22 اور ہم کو بھی اس کی توفیق عطا فرمائے کہ ہم لوگ بھی اس کا احتمام کریں تو بہرحال یہ کل ملا کے بات ہوئی کل بھی اسی طرح سے پروگرام ہوگا آپ کو دوپہر تک یہاں رہنا ہے زہر تک زہر کی نماز پڑھ کے آپ یہیں کھانے سے فارغ ہوں گے اس کے بعد آپ جائیں گے یہاں سے آگے اگلے مرحلے میں پوار وستی میں وہاں پہ پروگرام ہوگا اثر کے بعد مسجد کے اندر مغرب بعد گراؤنڈ پہ پروگرام ہوگا 11:49 اور پھر وہاں سے رات میں آپ لوگ یہاں آئیں گے واپس کوشش کریں گے گاڑیاں وغیرہ جو بھی ہیں کچھ انتظام ہو نہیں ہوا تو کچھ نہ کچھ تو ہوگا انشاءاللہ یہاں پہنچیں گے اور یہاں پر کھانے کا انتظام ہوگا وہاں نہیں وہاں آپ ڈھونڈیں گے کہاں ہے کھانا وہاں ملنے والا نہیں ہے کھانا کدھر ہے ادھر ہے تو کھانے کا انتظام یہاں اس لئے کیا گیا ہے اگر وہاں ہو تو آپ کو نہیں ملے گا کیونکہ وہاں پبلک اتنی ہوگی کہ 12:18 آپ لوگوں کے لئے چلنا پھرنا بھی مشکل ہو جائے گا تو یہاں آپ آئیں گے کیونکہ باہر سے جو بھی مہمان آنے والے ہیں ان کے لئے کھانے کا انتظام یہاں کیا گیا یہاں آپ کھائیں گے پھر اس کے بعد دو آپشن آپ کے پاس ہیں یا تو آپ رات میں یہی قیام کریں یا پھر آپ یہاں سے ایروڑا چلیں تو دو میں سے آپ جیسا بھی مناسب سمجھیں آپ رکھیں یہاں پہ یا وہاں چلیں یہاں رکھتے ہیں تو صبح آپ یہاں پر فجر کی نماز پڑھیں گے 12:48 اس کے بعد ناشتہ کریں گے ہلکا پھلکا اور اس کے بعد آپ اقصہ مسجد پہنچیں گے اگر آپ ڈیریکلی رات میں یہاں سے چلے جاتے وہاں پر تو گھبرا نہیں وہاں پہ بھی ناشتہ ہے تو اس طرح سے ترتیب بنی ہے یہ اس لئے بتا رہا ہوں کہ یہ ہمیشہ کے لئے انشاءاللہ ایسا رہے گا تو اور آپ لوگوں کو سب کو پہلے سے معلوم ہے اس کورس میں کوئی فیس نہیں ہوگی کوئی آدمی ڈرنے گا اتنا کھانا پینا بول رہے ہیں کچھ ٹکٹ تو نہیں ہے یہاں پہ 13:18 تو ٹکٹ ٹکٹ کچھ ہے یہاں پہ نہیں ہے آپ لوگ آئے آپ کی خدمت کرنا ہماری سعادت کی چیز ہے اور ہم لوگ بھی یہ ذہن بنائیں کہ اپنے علاقوں میں بھی جب ہم ایسا کریں کوئی بھی پروگرام تو ایسا ہی کریں سب ملکے جو بھی ہیں دینی خدمت کے لیے اپنے اپنے اسباب اور وسائل جمع کرنا اور دین کے لیے جو آنے والے مہمان ہیں ان کی خدمت کرنا یہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینے میں ہوتا تھا کوئی گیٹ پہ ٹھہرتا تھا مزید نبی کے ٹکٹ 13:48 لاؤ ٹکٹ تمہارا نہیں تو یہی طریقہ ہمارا سارے علاقوں میں ہونا چاہیے اللہ ہم سب کو اس بات کی توفیق ادا فرمائے آپ لوگ کئی علاقوں سے آئے ہیں کوئی شولہ پور سے آئے ہیں کوئی اورنگباد سے بمبئی سے یہاں وہاں سے سب طرف سے آئے ہیں تو اس بات کو ذہن میں بٹھائیں کہ اللہ کے دین کے لیے ہم کو جب بھی خرچ کرنا پڑے چاہے وہ جانے کے اعتبار سے ہو یا لوگ آنے والے ہوں ان کی خدمت کے اعتبار سے ہو ہم لوگ سب ملکے اس کو کرنا چاہیے اس طرح کے پروگ 14:17 ہو سکتا کسی اور علاقے میں ہو تو ہم لوگ سب مل کے وہاں پر جائیں بشرتے کہ وہ صحیح منحج والوں کا پروگرام ہو یہ بھی ضروری ہے چلو چلو چلو وہاں پروگرام ہو رہا کس کا ہو رہا معلوم نہیں چلو دین کا پروگرام ہو رہا کبھی نہیں جانا اور چالیس اور چار اور تین تو وہاں تو بھول کے بھی نہیں جانا تو صحیح یہ بھی بہت ضروری ہے اس کو بھی یاد رکھیں کہ ہم بعض اوقات جذبات میں بے جاتے ہیں 14:48 اور بولے اللہ کی تو بات ہو رہی نا علم تو شیطان سے بھی لے سکتے ارے شیطان سے بھی لے سکتے کون بولا آپ کو اللہ نے قرآن میں فرمایا یہ نہیں کہ شیطان کو استاد بنائے آدمی ہاں اگر شیطان بھی سچ بات بولے تو جھوٹ نہیں بولیں گے نا اس کو ہم کیا بولیں گے جھوٹ بولیں گے اگر وہ صحیح بات بول رہے تو بولیں گے صحیح لیکن کسی کے ایک صحیح بات بولنے سے اس کو استاد بناتے کیا آپ نہیں بناتے آپ دونوں میں فرق یاد رکھیں ہمیشہ 15:17 کسی کو استاد بنانا اور کسی کی بات صحیح ہے تو صحیح بولنا دونوں میں زمین آسمان کا فرط ہے لہٰذا بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ وہ لوگ اگر دس بات غلط ہے تو دس بات صحیح بھی تو ہے ان کی چلو جائیں گے ادھر ہم صحیح صحیح لیں گے غلط غلط چھوڑیں گے آپ اتنے بڑے عالم ہوتے تو آپ کو وہاں جانے کی ضرورت کیا ہے پھر جب اتنا آپ کے پاس پاور ہے صحیح صحیح غلط غلط کر سکتے آپ تو آپ کو جانے کی ضرورت نہیں آپ کا ہی بیان رکھتے نا 15:47 لہذا صحیح علم ضروری ہے صرف علم نہیں بلکہ کونسا علم صحیح علم ضروری ہے اس لئے آج علم کے نام پر لوگوں نے بہت ساری چیزیں چلا رکھی ہیں کوئی فضائل کے نام پر غلط غلط واقعات اور غلط غلط اقایت کی چیزیں بیان کر رہا ہے قرآن و سنت سے ہٹی بھی باتیں بیان کر رہا ہے لوگ سن رہے ہیں رو رہے ہیں جھوم رہے ہیں اور ایک دم دل نرم ہو جا رہا ہے ٹھیک ہے اس سے وہ فائدہ ہو رہا ہے لیکن غلط چیز سے بھی فائدہ 16:16 ہو سکتا ہے لیکن اس سے وہ چیز صحیح نہیں ہوتی ہے آپ دیکھیں شیعہوں کا آپ نے دیکھا ہوگا نہیں دیکھا ہے تو مت دیکھئے اگر آپ نے دیکھا ہے جب محرم کا مہینہ آتا ہے اہلِ بیعت کا تذکرہ کر کے ایسا روتے ہیں وہ لوگ کہ ان کو ہم بھی دیکھیں گے تو روئیں گے ان کو دیکھ کے ہم لوگ روئیں گے تو نہ روتے کیوں کس کی محبت میں اہلِ بیعت کی محبت میں اہلِ بیعت کی محبت اچھی چیز ہے 16:47 ہے نا ہاں ہے ان سے محبت کرنا چاہیے اہلِ بیعت کون نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا گھرانا آپ کے اہلِ بیعت کیا ان سے محبت نہیں ہونا چاہیے ہونا چاہیے ان کو کوئی تکلیف پہنچتی تو ہم کو دکھ ہونا چاہیے اپنی اولاد کو تکلیف پہنچی رشتہ داروں کو تکلیف پہنچی تو ہم کو تکلیف ہوتی ہے اہلِ بیعت اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والے ان کو اگر تکلیف ہوتی ہے تو ہم کو بھی تکلیف ہونا چاہیے لیکن ج 17:17 لیکن اہلِ بیعت کی محبت ان کے دلوں میں ہے تو اس وجہ سے وہ صحیح ہو گئے تو جذبات بعض وقت دل میں غلط بات سے بھی پیدا ہوتے ہیں لیکن اس سے وہ چیز صحیح ہوتی نہیں بہت سارے لوگوں کو آپ نے دیکھا ہوگا فلمیں دیکھ رہے ہیں اور رو رہے ہیں اس کے دکھ میں یہ بھی شریک ہو رہا ہے اوہ ناٹک ہے فلم ہے وہ خاص طور سے عورتیں بہت روتی اکدم اس کو بولیں کیا ہے چپ تو چپ 17:50 ان کو رونا آتا کتنے ہم لوگ بچپن میں دیکھے ہیں سب معلوم ہے عورتیں روتے گم کا کچھ ہو فلم میں اس کو خود کو معلوم ہے یہ نقلی ہے ہے نا لیکن نقلی کا بھی اثر ہوتا ہے اس کو یاد رکھئے تو جھوٹ کا بھی دل پہ اثر ہوتا ہے لیکن اثر ہو رہا اس لئے وہ حق ہوا نہیں وہ باطل ہے وہ فلم ہے اس میں جو کام کرے سب ڈاکو ہیں وہ لوگ 18:20 لیکن وہ ایسا نیک بن کے پیش ہو رہا دکھی کہ اس کو دکھ ہو رہا اس کا تو یہ یاد رکھئے کہ دل پر اثر ہونے سے کوئی چیز حق ہوتی نہیں اس لئے کبھی اس دھوکے میں نہیں آنا وہاں گئے تو بہت دل کو اچھا لگتا اچھا لگتا گمرا ہو جائے گا دل کے اثرات ہدایت کی دلیل نہیں ہیں ہدایت ہدایت ہے حق حق ہے چاہے کڑوا ہو حدیث میں کیا ہے حق بات بول چاہے وہ کڑوی ہو 18:52 کڑوی لگتی تو بھی بول معلوم ہے کہ ہاں کڑوا بھی ہوتا ہے ایک دن میٹھا میٹھا لگ رہا اچھا تھنڈا تھنڈا لگ رہا ایسا نہیں ہاں کڑوا بھی ہوتا ہے تکلیف ہوتی اس سے لہٰذا اس بات کو ہمیشہ یاد رکھیں کہ ایسی مجالس میں جانے سے بچیں جہاں قرآن و سنت سے ہٹ کے بات ہوتی ہے چاہے اس سے کتنا بھی اثر کیوں نہ ہو چاہے اس سے کتنا ہی فائدہ کیوں نہ دکھائی دیتا ہو کتنے لوگ درگاؤں پہ جاتے ہیں 19:21 درگہ پہ جا کے مسلمان بھی ہو جاتے تو اب کیا بولیں گے درگہ سے ہدایت ملی نا تو پھر درگہ پہ جانا کیا ہوا آپ لوگ بول رہے صحیح بعض لوگ کیا ہوتے ہیں جو چیز سے ہدایت ہم کو ملی وہ غلط کیسا ہو سکتے ٹھیک ہے درگہ پہ کوئی آدمی جا کے مسلمان ہوا تو کیا درگہ صحیح ہوئی نہیں تو کسی چیز کے ذریعے سے اگر انسان کو ہدایت ملتی ہے ضروری نہیں وہ چیز صحیح بھی ہو 19:51 مثال کے طور پر ایک آدمی چوری کر رہا پولیس نے بہت ماری اس کو جیل میں لے کے گئی جیل میں رہا وہاں پہ اب جیل میں رہ کے بہت سوچا میں نے بہت غلط کیا میں بہت غلط تھا یہ ٹھیک ٹھیک ٹھیک اب اس کے بعد باہر نکل کے سدھر گیا تو کیا کرنا چاہیے چوری کرنا چاہیے چوری کرنے سے فائدہ ہوا نا اس کا چوری نہیں کرتا تو پولیس پکڑتی نہیں پولیس پکڑتی نہیں جیل میں نہیں جاتا جیل میں نہیں جاتا سدھرتا نہیں تو کیا کرنا چاہیے سدھرنے 20:21 بعض وقت ایک غلط چیز بھی انسان کی ہدایت کا ذریعہ بنتی ہے تو کسی چیز سے ہدایت ملنے سے وہ چیز صحیح نہیں ہو جاتی ہے کسی کے گھر میں اولاد کی وفات ہو جاتی صدمہ ہوتا اس صدمے سے آدمی شراب چھوڑ دیتا صدر جاتا کبھی ایسا ہوتا کہ کوئی جھگڑا ہو جاتا اس کے ہاتھ سے کسی کا قتل ہو جاتا اس کو بہت افسوس ہوتا ہے بہت نقصان ہوتا ہے اس کے بعد وہ صدرتا ہوتا نا ایسا 20:50 جوے میں سا پیسہ کھو دیتا ایک دم جب کنگال ہو جاتا تب اس کو عقل آتے تب صدرتا ہو تب اللہ پیسہ دے کچھ تو دے ہدایت دے صدار میرے کو اللہ سے دعا کرتا اللہ ہدایت دیتا تو اس بات کو ہمیشہ یاد رکھیں کہ کسی چیز سے اگر فائدہ ہوتا ہو ہدایت ملتی ہو ضروری نہیں کہ وہ چیز صحیح ہو سمجھ میں آرہا بات یہ بات یاد رکھیں کہ 21:19 بہت سارے لوگ کہتے ہیں اس چیز سے ہم کو ہدایت ملی ہم چالیس دن گئے تو ہم لوگ صدر گئے اس کا مطلب وہ صحیح ہے ضروری نہیں ضروری نہیں حق سے اگر دیر بھی لگتی ہے صدرنے میں تب بھی اسی راستے پر چلنا چاہیے بہت سارے لوگ کیا کرتے ہیں آنکھیں ہم کو بولتے ہیں تم لوگ اتنا قرآن پڑھے قرآن پڑھے ہمارا جن نہیں نکلا درگا پہ گئے بابا نے ایک لات مارے سیدھا ہو گیا اب کیا بولیں گے وہ صحیح ہے نہیں وہ جن چاہتا 21:54 وہ تو جاتے ہی نکل گیا کیوں اب میں جب نکل جاؤں گا یہ دیکھے گا کہ یہاں آتے ہی نکل گیا کا مطلب یہ صحیح ہے تو اب یہ جڑ گیا درگاہ سے اب میرا کام ہو گیا میرے کو چھٹی مل گیا ابھی اب مجھ کو اس کو بھڑکانے کی ضرورت نہیں یہ خود ہی بھڑک گیا ابھی یہ خود ہی بگڑ گیا اب بگاڑنے کی ضرورت نہیں اب آگے کا کام بابا کریں گے سمجھ میں آرہی بات یعنی بعض اوقات ایسا ہوتا ہے اب لوگ کہتے ہیں کہ یہ قرآن پڑھنے والے لوگ ہیں ان سے تو صح 22:24 لیکن وہ جو ہے فلانا قرآن نہیں وہ پران پڑھتا ہے اس کی وجہ سے صحیح ہو گیا تو اب بتائیے وہ صحیح ہے نہیں ہے اس قائدے کو یاد رکھیں کہ فائدہ ہو جانے سے کوئی چیز صحیح نہیں ہوتی یہ سمجھ میں آرہی ہے بنیادی باتیں اس کو یاد رکھیں جذبات پیدا ہونے سے کوئی بات حق ہوتی نہیں اسی طرح سے فائدہ ہونے سے کوئی چیز حق ہوتی نہیں جو چیز حق ہے وہ حق ہے 22:56 چاہے اس کا اثر آج جلدی ہو یا نہیں ہو لیکن جو حق ہے اللہ کی طرف سے رسول کی طرف سے جو دین آیا ہے وہی حق ہے چاہے اس کا آج ہمارے دلوں پر اثر ہو یا نہ ہو دیرے دیرے دیرے دیرے ہماری زندگی میں وہ چیز آئے گی اور اثر اس کا ہوگا اس میں کوئی شک نہیں ہے جھٹکے والی دوائی استعمال کرنے کا نہیں سیدھا ہاں پھٹکا بیٹے کا سیدھا ہے بہت سارے لوگ رہتے ہیں نا حکیم اگر ہم بڑی کچھ تو بھی دے دیتے ہیں 23:27 تو اس سے نقصان ہوتا ہے بہت سارے ڈاکٹرز کیا کرتے ہیں سٹیرائیڈز دیتے ہیں وہ انسان کیلئے بہت مزیر ہوتا ہے اور بہت سارے ڈاکٹرز ہوتے ہیں جو سلو دوا دیتے ہیں واقعی اس کے فائدہ کی ہوتی ہے جلدی اچھا نہیں ہوتا لیکن ہمیشہ کیلئے صحت ملتی ہے کچھ لوگ ایک انجیکشن میں صحیح کر دیتے لیکن اس کا کیا ہوتا ہے بعد میں ریاکشن ہوتا ہے تو آدمی جلدی والا معاملہ نہیں دیکھے کہ فائدہ ہو رہا ہے یہ دیکھے کہ واقعی 23:57 قائدہ فائدہ نہیں یاد رہیں گی یہ بات یہ پہلی بات سمجھ میں آئی انشاءاللہ ہم آگے بڑھتے ہیں ہمارا جو عنوان آج کا ہے وہ صحیح عقیدے کی اہمیت کیا ہے اور لا الہ الا اللہ کے تقاضے کیا ہیں یعنی ایک آدمی جب لا الہ الا اللہ کہتا ہے تو اس کے بعد اس کو کن چیزوں کا احتمام کرنا چاہیے بہت سارے لوگ بولتے ہیں میں لا الہ الا اللہ بولتا نا 24:26 پہلے تو صحیح بولتا بھی نہیں لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ اس کا مطلب کیا ہے اور اس کا تقاضی کیا ہے یہ کیا چاہتا ہے عقیدے کے اعتبار سے اس کلیمے میں کیا بات بیان ہوئی ہے یہ ہم کو سمجھنا ہے اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں سورہ محمد میں آیت نمبر انیس میں فرماتا ہے فَاعْلَمْ أَنَّهُ لَا إِلَا إِلَّا اللَّهُ اے نبی 24:57 آپ اس بات کو اچھی طرح جان لو کیا جان لو کہ اللہ کے سوا کوئی حقیقی معبود نہیں ہے کس کو جاننے کیلئے کہا جا رہا ہے اللہ کلمہ نبی کو سمجھا رہا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کیا تھی لا الہ الا اللہ کی اور اللہ کس کو سمجھا رہا ہے اچھے سے جانو کہ کیا ہے 25:32 اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں معلوم ہوا کہ جب نبی کو اللہ نے اس بات کا حکم دیا کہ آپ اچھی طرح سے اس کا علم حاصل کرو تو من باب اولا دوسروں کے لئے زیادہ ضروری ہے کہ وہ اس کلمے کو سمجھیں اور اس کلمے کے بارے میں معلوم کریں کہ واقعی کلمہ کیا ہے اسی اعتبار سے اس کلمے کی فضیلت معلوم ہونا چاہئے اس کی اہمیت معلوم ہونا چاہئے اس کے معانی معلوم ہونا چاہئے 26:01 اس کے تقاضے معلوم ہونا چاہیے کلمہ کی فضیلت کیا ہے اس کا فائدہ کیا ہے اس کے اہمیت کیا ہے اس کے بغیر کام چلتا کی نہیں چلتا اس کا امپورٹنس کیا ہے پھر اس کا میننگ کیا ہے مطلب کیا ہے اس کلمہ کا اور یہ کلمہ ہم سے چاہتا کیا ہے خالی بول دیئے لا الہ الا اللہ اور اس کے بعد جیسے کی ویسے ایسا یا اس کے بعد کچھ تبدیلی کچھ احتمام کچھ ذمہ داری ہم پر آتی ہے تو کلمہ 26:35 کا اقرار کرنے کے بعد کیا ذمہ داری ہم پر آتی ہے یہ ساری چیزیں سمجھنا ضروری ہے آئیے ایک ایک کر کے ہم دیکھتے ہیں لا الہ الا اللہ کے معنی کیا ہے کون بتائے گا لا کا مطلب کیا لا نہیں لا الہ کے معنی کیا ہے معبود یا سچا معبود معبود برحق یا معبود سوچیں پھر ایک بار 27:20 معبود نا کیا معبود برہ صرف معبود یا معبود برہ معبود برہ اچھا قرآن کریم میں دوسرے معبود جن کی لوگ عبادت کرتے ہیں ان کیلئے کیا لفظ آیا ہے لو کان فیہما آلیہتن اللہ لفصدتا اگر آسمانوں اور زمین میں کئی معبود برہ یا معبود معبود ہوتے 27:55 تو ان میں کیا آجاتا فساد معبود کے معنی ہوتے ہیں جس کی عبادت کی جائے سچا ہے کہ جھوٹا وہ بات کی بات ہے لیکن معبود کے معنی کیا آتے ہیں جس کی عبادت کی جائے مقتول کس کو کہتے ہیں مقتول جس کا قتل ہوا تو قتل کا عمل جس کے ساتھ ہو اس کو کیا کہتے ہیں مقتول تو معبود لفظ کس سے بنا ہے 28:28 عبادت سے عبادہ سے معبود بنے گا تو عبادت کا عمل جس کے ساتھ ہو اس کو کیا کہتے ہیں معبود اب اگر کوئی آدمی پتھر کی عبادت کرتا ہے تو وہ پتھر اس کا کیا ہوا وہ اس کا معبود ہوا لیکن حقیقتاً وہ معبود ہے دونوں میں فرق ہے اس نے اس کو اپنا معبود بنایا لیکن واقعی وہ معبود بننے لائق 28:59 یعنی اس لئے ہم کہتے ہیں حقیقی معبود کون ہے اللہ ہے اور سارے معبود جتنے بھی وہ کیا ہیں جھوٹے معبود ہیں سچے معبود نہیں ہیں تو ہم اس کو معبود لفظ استعمال کر رہے ہیں کی نہیں کر رہے ہیں اللہ کے سوا جتنے معبود ہیں وہ کیا ہیں سچے کی جھوٹے تو اگر معبود کے معنی حقیقی معبود ہوتا تو کیسا بولنا پڑے گا اللہ کے سوا جتنے بھی حقیقی معبود ہیں وہ سب جھوٹے ہیں ایسا کیسا ہوتا ہے 29:29 تو معبود کے معنی وہ ہوتے ہیں کہ جس کی عبادت کی جائیں لیکن ایک ہی ہے جو سچا معبود ہے اور باقی سارے معبود کیا ہیں چھوٹے معبود یعنی معبود بننے لائق نہیں ہے تو یہ مطلب اس کا ہے لا الہ الا اللہ اللہ کے سوا کوئی حقیقی معبود نہیں یہ نہیں بولتے ہم لوگ اللہ کے سوا کوئی معبود ہے ہی نہیں یہ نہیں بولتے ہم کیونکہ اللہ کے سوا لوگوں نے معبود بنا رکھے ہیں 30:01 لیکن وہ سارے معبود کیا ہیں کیونکہ اللہ نے قرآن میں کیا فرمایا انکم وما تعبدون من دون اللہ حسب جہنم تم اور جن کی تم عبادت کرتے ہو یعنی تمہارے کون معبود سب کے سب جہنم کا اندن ہے جہنم کا فیول ہے جہنم ان سے بڑھکے گی جہنم ان کو ڈالا جائے گا تو یہ اور ان کے کون معبود تو وہ جھوٹے معبود ہیں 30:29 سچے معبود نہیں ہیں جتنے بوت ہیں وہ چھوٹے معبود ہیں اللہ کے نبی اس کی فضیلت ہم دیکھتے ہیں لا الہ الا اللہ کے اقرار کی فضیلت کیا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اَسْعَدُ النَّاسِ بِشَفَاعَتِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ میری شفاعت کا قیامت کے دن سب سے زیادہ حقدار کون ہے من قال لا الہ الا اللہ خالصا من قلب ہی 31:00 جو دل کے اخلاص کے ساتھ لا الہ الا اللہ کا اقرار کرے سچے دل سے کہے اخلاص دکھاوے کیلئے نہیں جان بچانے کیلئے یا لوگوں میں عزت پانے کیلئے عودہ پانے کیلئے یا کسی عورت سے نکاح کرنے کیلئے ایسا بھی ہوتا نا پیار محبت میں اسلام بھی آجاتا تو واقعی اسلام اللہ کے ہاں مقبول نہیں جو صرف دکھاوے کا ہو 31:31 اور کسی مفاد کے لیے ہو کسی مفاد کے لیے ہو یعنی ہاں کسی کو کسی لڑکی سے نکاح کرنا ہو اور اس کی وجہ سے اسلام بھی محبوب ہو جائے یہ اور بات ہے کہ ٹھیک ہے اسلام حق ہے میں مانتا ہوں سمجھاؤ مجھ کو میں مانتا ہوں لیکن خالص غرض نکاح ہو اسلام سے کوئی مطلب نہ ہو نام کا ہو وہ مقبول نہیں ہے جب تک کہ دل کے اخلاص کے ساتھ اسلام نہیں ہے وہ مقبول ہوگا نہیں اسی لئے اسلام میں زبردستی کر کے بھی فائدہ نہیں 32:00 کیونکہ اسلام میں آنا اخلاص کے ساتھ ہونا چاہیے اللہ کی رضا کے لیے آخرت کی نجات کے لیے ہونا چاہیے کسی دنیا فائدہ کے لیے نہیں تو حدیث میں بات ملتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا سب سے زیادہ حقدار وہ ہوگا جو دل کے اخلاص کے ساتھ لا الہ الا اللہ کا اقرار کرے گیا ہے یہ بخاری کی حدیث ہے اور 32:32 کتاب العلم حدیث نمبر 99 ہوئے ہیں آپ کو یاد رہ سکتا ہے آگے بڑھئیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں فَإِنَّ اللَّهَ قَدْ حَرَّمَ عَلَى النَّارِ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهِ يَبْتَغِي بِذَلِكَ وَجْحَ اللَّهِ یہ بخاری اور مسلمی حدیث موجود ہیں کیا اللہ تعالی نے آیا اللہ تعالی نے ہر اُس شخص کو 33:04 جہنم کی آگ پر حرام کر دیا ہے جو لا الہ الا اللہ کہے اور اس کے اس کہنے سے اس کے اس اقرار کا مقصد کیا ہو اس کے ذریعے سے وہ اللہ کا چہرہ چاہتا ہو یعنی اللہ کا دیدار چاہتا ہو جنت میں کیا ہوگا ایمان والوں کو اللہ کا دیدار نصیب ہوگا اللہ کو دیکھنا نصیب ہوگا 33:35 تو جو اللہ کی خاطر اللہ کی خاطر لا الہ الا اللہ کہے اس کی فضیلت کیا ہے جہنم پر اللہ اس کو حرام کر دے گا مطلب وہ جہنم میں نہیں جائے گا تو یہ دوسری حدیث ہوئی ہے اسی طرح سے بزار کی روایت ہے اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں من قال لا الہ الا اللہ مخلصا دخل الجنہ جو اخلاص کے ساتھ 34:05 لا الہ الا اللہ کہے وہ جنت میں داخل ہوگا تین چیزیں ہم نے دیکھی تین فضیلتیں ہیں کیا کیا ہیں کون بتائے گا اس میں شرط بھی ہے اور اس میں فضل بھی ہے شرط بھی ہے اور فضیلت بھی ہے تین حدیثیں ہم نے دیکھی تینوں میں کیا بات بیان ہوئی نمبر ایک اخلاص تو اخلاص شرط پہلی فضیلت کیا ملی پہلی بات کیا سامنے آئی 34:42 نہیں تھے نا آپ لوگ یہاں پہ ہاں نمبر ایک جو جو بھی فون پر بات کرے وہ گیٹ کے اگدام باہر جا کے بات کرے یہ بہت بڑا ڈسٹرمنس ہوتا ہے آدمی کو لگتا ہے میری آواز نہیں جا رہی ہے سب معلوم کیا بات کر رہا ہے بکرا لائے کیا نہیں وہ چیز کیے کی نہیں سب سننے آتا ہے لہٰذا جو بھی فون پہ بات کرے وہ کیا کرے اگدام باہر جا کے بات کرے کیونکہ سیڑھیوں پہ بھی نہیں 35:10 وہ آواز آتی ہے یہاں پہ سب معلوم پڑتا ہے کہ بیوی ڈاٹری ہے کی نہیں ڈاٹری ہے سب سمجھ میں آتی ہے تو پہلی چیز جہنم پر وہ حرام ہو جائے گا اگر اخلاص کے ساتھ کلمہ اگر پڑتا ہے تو دو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نمبر تین وہ تو اللہ کی دیدار کی خاطر پڑ رہا ہے وہ شرط ہوئی مقصود اس کا اللہ ہے فضیلت جنت میں جائے گا 35:44 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفایت نصیب ہوگی ایک پہلی حدیث دو جہنم پر حرام تین جنت میں داخل ہے ترتیب سمجھ میں آرہی ہیں قیامت کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارش نصیب ہوگی اخلاص کے ساتھ کلیمہ پڑا دو جہنم سے محفوظ رہے گا تین جنت میں جائے گا تو قیامت میں حشر میں پھر جہنم سے پھر جنت میں 36:14 یہ تین چیزیں یاد رکھنے کی اخلاص کے ساتھ کلمے کے اقرار کی یہ فضیلت ہے ٹھیک ہے آگے بڑھتے ہیں اب آئیے ہم دیکھتے ہیں کہ لا الہ الا اللہ کا اقرار کرنے کے بعد کیا ضروری ہو جاتا ہے یہ بہت ضروری ہے کہ واقعی اس کا تقاضہ کیا ہے جب کہا جائے کہ فلان کا تقاضہ یہ ہے جیسے ہم کہیں کہ کوئی آدمی اگر کہیں کمپنی میں جاب کرتا ہے وہاں پہ اس نے 36:45 اپنے آپ کا جس کو ایڈمیشن بولیں گے وہاں پہ گیا ہے کام کے لیے فارم بھر کے شریک شامل ہو گیا کمپنی میں اب وہاں پہ اس کو کام کرنا پڑے گا اگر تنخواہ چاہیے تو یا جیسے نکاح کرتا ہے آدمی تو کیا بولتا بہت خوشی خوشی کیا بولتا الحمدللہ قبول کیا میں نے گیا کام سے مظلوم فیڈریشن میں داخل ہو جاتا ہو اب قبول بولنے کے بعد میں بول سکتا بس قبول تو اور کیا نہیں کچھ بھی نہیں ایسا بول سکتا ہے نہیں 37:19 اس کے بعد اس پر بیوی کا خرش ہوتا کہ نہیں کیا بول سکتا تیرے باپ کی ذمہ داری ہے بول سکتا نہیں اب وہ بولے گی باپ کی نہیں آپ کی ذمہ داری ہے اب کیا ہو گیا ذمہ داری پہلے ماں باپ پر تھی اب ذمہ داری بیوی کی کس پر آگئی شوہر کے اوپر آگئی تو کچھ چینج ہوتا ہے قبول بولنے کے بعد نکاح میں بھی کچھ چیزیں اس پر کیا ہو جاتی ہیں 37:46 آئد ہو جاتی ہیں اس کی ریسپانسیبلیٹیز بڑھ جاتی ہیں تو صرف قبول جملہ نہیں ہے اس کے بعد ذمہ داریاں اپنے آپ اس پر آ جاتی ہیں بچہ سکول میں گیا ایڈمیشن لیا اور سکول نہیں جا رہا پڑھ رہا نہیں ہوم ورک نہیں کر رہا یونی فارم نہیں پہن رہا سکول سے کیا کر دیں گے اس کو گھر پہ جاؤ آپ ماں باپ بولیں گے ایڈمیشن لیے نا تو بولیں گے ایڈمیشن لیے آپ نے لیکن ایڈمیشن فارم پڑھے گی آپ نے ٹائم پہ آنا پڑے گ 38:19 اور اگزام دینا پڑے گا پڑائی کرنی پڑے گی ہوم ورک کرنا پڑے گا ٹیچر کی بات ماننی پڑے گی اور پڑائے کے دوران آپ میدان میں گھوم نہیں سکتے ہیلیکپٹر کی طرح تو ایڈمیشن سکول میں لینے کے بعد میں بچے کے اوپر اور ماں باپ پر بھی آج کل تو ماں باپ پہ بچے سے زیادہ ذمہ داریہ ہو جاتی ہے ہر مہینے میٹنگ میں آنا پڑے گا اور اتنا فیس دینی پڑے گی اتنا یہ کرنا پڑے گا آپ کو بھی پڑا لکھا ہونا پ 39:00 جیک انجل ماباب کو بھی یاد رہتا پورا بلکہ بچے سے اچھا ماباب پڑھتے ہیں تو ماباب پہ ذمہ داری آگئی بچے پہ ذمہ داری آگئی تو صرف ایڈمیشن فارم بھر دیا میں نے کافی ہو گیا آپ بول سکتا کوئی نہیں بلکہ اس کے بعد وہ ساری چیزیں اس کو کرنی پڑیں گی جو اس کا تقاضہ ہے سمجھ میں آیا تو جیسے ایک چیز کے کئی تقاضے ہوتے ہیں تو لا الہ الا اللہ کا کوئی تقاضہ نہیں ہے 39:30 پڑھ لیا میں نے ہو گیا کام میرا چھٹی اب جنت بک ہو گئی نہیں یہ پڑھنے کے بعد کیا کیا کرنا ضروری ہے یہ ہم کو دیکھنا ضروری ہے آئیے دیکھتے ہیں وہ کیا کیا چیزیں ہیں نمبر ایک پانچ چیزیں ہم دیکھیں گے نمبر ایک لا الہ الا اللہ کا تقاضی ہی ہے کہ آدمی اللہ کے سوا باقی تمام معبودوں کا انکار کرے 40:03 یہ پہلا تقاضی کیوں کہ کلمہ شروع کیسا ہوتا لا لا کے معنی کیا ہے لا نہیں یہ عربی والا لا ہے اردو والا نہیں ہے ہوتل میں بیٹھ کے لا لا کا مطلب کیا ہے نو نہیں لا الہ الا اللہ کوئی معبود برحق نہیں سوائے اللہ تو کلمہ میں دو ٹکڑے ہیں ایک انکار والا ایک اقرار والا 40:36 ایک نو والا ایک یس والا ایک نہیں والا ایک ہاں والا نہیں کس کے لئے ہیں دیکھیں معبود کا ایک مقام ہے وہ مقام سب سے چھین کے کس کو دینا اللہ کو سب کو وہاں سے ہٹانا اور اللہ کو مقام دینا اس کا نام توحید ہے تو کلمہ ہم سے یہ چاہتا ہے لا الہ الا اللہ ہم سے یہ چاہتا ہے کہ ہم سارے لوگوں سے چاہے وہ 41:07 انبیاء ہوں اولیاء ہوں چاہے وہ سورت چاند ستارے ہوں پیڑ پودے ہوں چاہے اپنا نفس ہو سب لوگ سب کے لیے اس مقام کا انکار کریں کوئی بھی معبود بننے لائق نہیں ہے سوائے اللہ کیا تو اس کا تقاضی یہ ہے لا الہ الا اللہ کی اقرار کا تقاضی یہ ہے کہ آدمی 41:36 معبود کا مقام سب سے چھین کے کس کو دیں سب کی نفی کر کے کس کے لئے اقرار کریں تو پہلا چیز یہ ہے کہ اللہ کے سوا باقی تمام کا انکار کرے معبود ہونے کی حیثیت سے انکار کرے کا مطلب کیا یہ بھی سمجھ لیجی ہے جیسے کیا عیسائی حضرات عیسیٰ علیہ السلام کی عبادت کرتے کہ نہیں 42:07 کرتے ہیں بلکہ ان کی والدہ حضرت مریم کی بھی عبادت کرتے وہ لوگ وہ بھی ایسی ٹائری ہیں یہ بھی ان کے سامنے سے ٹھہرتے وہ بھی پریئر کرتے میری مدر میری دعا مانگتے ہیں حضرت مریم سے کیتلکس میں عام طور سے ہوتا ہے تو اب کیا عیسیٰ علیہ السلام کا انکار کرنا ہے انکار تو ہے نا اللہ کے سوا باقی جتنے ان کا کیا کرنا ہے تو عیسیٰ علیہ السلام کا بھی کیا کرنے کا 42:40 ہے نا نہیں تو عیسیٰ علیہ السلام کا اقرار کرنا ہے یا انکار اقرار بھی کرنا ہے اور انکار بھی کرنا ہے یہ کیسا ہے اقرار بھی کرنا انکار بھی کیسا معبود کے اعتبار سے انکار لیکن رسول ہونے کے اعتبار سے انکار سمجھ میں آئی بات کہ اللہ کے سوا جتنے بھی ہیں ان کے معبود ہونے کا انکار کیا جائے 43:20 اور ایک اللہ کے معبود ہونے کا اقرار کیا جائے سمجھ میں آیا تو لا الہ الا اللہ کا پہلا تقاضی یہ ہے کہ ہم اللہ کے سوا باقی سارے معبود جو بنائے ہوئے ہیں حقیقی معبود نہیں ہیں ان کے معبود ہونے کا کیا کریں اقرار کے انکار انکار قرآن کریم میں اللہ نے کیا فرمایا دیکھئے آیت قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے سور البقرہ آیت نمبر 256 43:49 فَمَنْ يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِنْ بِاللَّهِ فَقَدْ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَى لَنْ فِصَامَ لَهَا تو جو کوئی طاغوت سے کفر کرے طاغوت کا انکار کرے اور اللہ پر ایمان لائے ہے اس نے ایک مضبوط کڑا تھام لیا ہے جو کبھی ٹوٹنے والا نہیں دو کام کرے کیا کرے یکفر بالطاغوت طاغوت کا انکار کرے 44:20 کفر کرے اور اللہ کا اقرار کرے اللہ پر ایمان لائے تو کفر اور ایمان دونوں ضروری ہے کہ نہیں کفر کرنا چاہیے نا نہیں اللہ نے کہا نا کفر کرو کیا کہا فَمَنْ يَكْفُرْ يَكْفُرْ کیا ہے کفر کرنا فَمَنْ يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِن بِاللَّهِ جو کفر کرے کس کا 44:51 تاغود کا کفر کے معنی انکار تو تاغود کا انکار تاغود کیا ہے تاغود کیا ہے شیطان اللہ کے علاوہ جن کی بھی عبادت کی جاتی ہے اور وہ اس سے راضی ہوں وہ کیا ہیں تاغود سے اللہ کے علاوہ جن کی بھی عبادت کی جاتی ہے اور وہ اس سے راضی ہوں وہ کیا ہیں تاغود سے اور بھی تفصیل علماء نے ذکر کیے تاغود 45:23 عبادت میں بھی ہوتا ہے اطاعت میں بھی ہوتا ہے اور اتباع میں بھی ہوتا ہے تو اس اعتبار سے تفصیل الگ سے اس کو دیکھی جا سکتی ہے لیکن یہاں ہم کو عبادت کا مفہوم دیکھنا ہے تو اللہ کے سوا جس کی عبادت کی جاتی ہے تاغوت ہے فَمَنْ يَكْفُرْ بِالْتَاغُوتِ تاغوت کا انکار کرے اور اللہ پر امال ہے تو پہلے کیا بتایا انکار اور پھر کیا بتایا اقرار یہی لا الہ الا اللہ میں ہے اب سوال ایک میں پوچھتا ہوں 45:56 لا الہہ جب آدمی بولتا ہے تو سب کا انکار ہوتا ہے نہیں ہوتا ہے نا دیکھئے ہاں ابھی اس کو اس طرح سوچیں گے ہم لوگا واپس سے لا الہہ بولتا تو جتنے بھی محبود ہیں سب کا انکار ہوتا سوئیے اس کو یاد رکھئے جب آدمی لا الہہ بول رہا ہوتا ہے تو اس وقت میں 46:33 کیا سارے معبودوں کا انکار کرتا ہے نہیں اللہ کا اقرار اس وقت بھی دل میں ہوتا ہے جیسے اگلی مرتبہ جب آپ پڑھیں گے لا الہ الا اللہ تو لا الہ پہ کس کا انکار کریں گے سب کا اور پھر اللہ کا اقرار یعنی پہلی بار اللہ کا بھی انکار پھر یس اللہ کے لئے نہیں جب لا الہ آدمی بولتا ہے تو اس میں انکار پھر کس کا ہے جھوٹے معبودوں کا ہے اللہ کا انکار اس وقت بھی نہیں ہے اور پھر الا اللہ جب کہتا ہے 47:02 تو اللہ کو جو دل میں مان رہا ہے اس کا اقرار کرتا ہے تو لا الہہ بولتے وقت بھی اللہ کو آدمی کیا کرتا ہے مان رہا ہوتا ہے کی نہیں مان رہا ہوتا ہے تو لا الہہ میں کس کا انکار ہے اللہ کے علاوہ جتنے معبود ہیں سب کا انکار ہے تو اللہ نے کہا کہ پھر جو کفر کرے تاغوت سے اور اللہ پر ایمان لائے اس نے ایک مضبوط کڑا تھام لیا ہے جو ٹوٹنے والا نہیں جیسے کوئی آدمی کوئے میں ہے اور اس کو ریسکی والے بچانے کے لئے رسی چھوڑیں 47:32 وہ رسی ٹوٹنے والی ہے نہیں چھوٹ سکتی ہے لیکن ٹوٹ سکتی نہیں یہ چھوڑ دیا تو گیا ہے واپس گوئے میں کمزوری اس کی طرف سے آئے گی لیکن رسی ٹوٹنے والی نے اوپر تک آیا اور ٹوٹ گئی پھر واپس نیچے ایسا ہونے والا نہیں ہے وہ رسی بہت مضبوط ہے لیکن اس کے ہاتھ سے وہ چھوٹ سکتی ہے اگر اس نے مضبوطی اس کو نہیں پکڑا تو ٹھیک ہے اور آگے آئیے اسی تقاضے کے اعتبار سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی فرماتے ہیں من 48:02 من قال لا الہ الا اللہ کہ جس نے لا الہ الا اللہ کا اقرار کیا وکفر بما یعبد من دون اللہ اور اللہ کے سوا جن کی عبادت کی جاتی ہے ان کا کفر کیا ان کا انکار کیا حرم ماله و دمہ اس کا مال بھی حرام اس کا خون بھی حرام اور وحسابہ على اللہ 48:33 اور اس کا حساب اللہ پر ہے اس کو امام مسلم نے روایت کیا ہے کتاب الایمان میں جس نے کیا کہا لا الہ الا اللہ اور کیا کیا اس کے بعد اس کے ساتھ شرک کیا اللہ کے سوا جن کی عبادت ہوتی ان سب کا کیا کیا انکار کیا اس کی فضیلت کیا ہے اس کا مال بھی حرام اس کی اس کا خون بھی حرام تو مطلب اس کا مال کھا نہیں سکتے حرام ہو گیا اب 49:06 اور اس کا خون لے بھی نہیں سکتے بلڈ ڈونیشن میں وہ بھی حرام ہو گیا صحیح ہے اس کا مال اور خون حرام کا مطلب کیا تیرا مال حرام میں نے حدیث میں پڑھا ہوں صحیح مسلم کی صحیح حدیث ہے کلمہ پڑھتا تو تیرا مال حرام ہو گیا انہوں نے کہا یہ کیا ہے کلمہ پڑھ کے مال حرام کیسے حرام ہو گیا نا حق یعنی اس کا حرام مال حرام ہو گیا اس کا جو حرام مال ہے وہی حرام ہو گیا نا کلمہ پڑھنے کے بعد ہوگا کہ پہلے سے حرام ہے کیا مطلب ہے اس کا 49:45 جزیہ لینا حرام ہو جائے گا اس سے جزیہ حلال ہے کیا حرام ہے حلال ہے زبردستی یعنی غیر مسلموں سے زبردستی کر سکتے ہیں ہاں قتل نہیں کیا جائے گا تو اس کا خون کیا ہو گیا خون حرام کا مطلب کیا ہے اس کا خون بہانہ جنگ میں ایک آدمی جنگ کے میدان میں دو کام ہوتے وہاں پہ ایک دشمن کو کیا کیا جاتا ہے قتل 50:24 اور جو اس کا مال ہوتا ہے وہ سمجھ میں آیا ہے جان اور مال تو جنگ جب ہوتی ہے تو دشمن کو قتل کیا جاتا ہے اور اس کا مال کیا بنتا مال غنیمت تو اب اگر جنگ کے میدان میں بھی کوئی آدمی لا الہ الا اللہ اس اعتبار سے پڑتا ہے کہ اللہ کے سوا باقی معبودوں کو کیا کر رہا ہے انکار 50:49 تو اب اس میدان میں بھی اس کو نہ قتل کیا جا سکتا ہے نہ اس کا مال مال غنیمت بنایا جا سکتا ہے سمجھ میں آئی بات اس کو قتل کرنا بھی حرام اس کا مال چھیننا بھی حرام یہ اس اعتبار سے بیان کیا گیا ہے تو اس حدیث سے بات معلوم ہوتی ہے کہ جو لا الہ الا اللہ کا اقرار کرے لیکن آپ دیکھئے خالی اتنا بھی تو بول سکتے تھے جو لا الہ الا اللہ کہے اس کی جان اور اس کا مال حرام 51:16 اس میں اور ایڈیشن کیوں ہیں وَكَفَرَ بِمَا يُعْبَدُ مِن دُونِ اللَّهِ اور اللہ کے سوا جن کی عبادت کی جاتی ہے ان کا کیا کرے انکار معلوم ہوا کہ صرف یہ زبانی اقرار کافی نہیں ہے بلکہ اللہ کے سوا جن کی عبادت ہوتی ہے ان کا انکار بھی ضروری ہے لہذا آپ آج دیکھیں بہت سارے مسلمان لا الہ الا اللہ بولتے ہیں لیکن پھر کیا کرتے ہیں درگاؤں پہ صدے کرتے ہیں نظر نیاز کرتے ہیں سب کچھ کرتے ہیں 51:47 وہ عبادتی امور جو اللہ کے ساتھ خاص ہیں وہ غیر اللہ کے لئے بھی کرتے ہیں تو کیا یہ کلمہ پڑھنا نفع دیتا ہے پھر تو صرف زبانی اقرار اگر مقصود ہوتا تو پھر آگے یہ اور بتانے کی ضرورت نہیں ہوتی اللہ کے سوا دوسروں کی جن کی عبادت ہوتی ہے ان کا انکار کریں یہ بھی ضروری ہے اللہ کے سوا جن کی عبادت ہوتی ہے ان کے معبد ہونے کا انکار ضروری 52:17 ہے یہ پہلی بات معلوم ہوئی آئیے آگے بڑھتے ہیں نمبر دو اللہ کی عبادت جب کرے تو اللہ کی عبادت میں شریک نہ کرے پہلا کام کیا تھا اللہ کے ساتھ جتنے معبود ہیں سب کا کیا کرے نمبر دو اللہ کی جب عبادت کرے تو اس عبادت میں کسی کو شریک نہ کرے اللہ کے ساتھ میں اللہ بھی خوش اور بت بھی خوش 52:50 ایسا نہیں ہوں بلکہ عبادت کس کیلئے کرے خالص اللہ کیلئے جیسے حضرت لقمان کا قول قرآن میں اللہ نے ذکر کیا وَإِذْ قَالَ لُقْمَانُ لِبْنِهِ وَهُوَ يَعِظُهُ يَا بُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ اِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ سورة لقمان آیت نمبر تیرہ اللہ نے فرمایا اور جب لقمان اپنے بیٹے کو نصیحت کر رہے تھے 53:21 انہوں نے کہا حضرت حکمان کون تھے نبی تھے کے رسول ایک انسان تھے وہ ایک غلام تھے لیکن اللہ نے ان کو بہت حکمت دی تھی معلوم ہے کہ دیکھئے غلام کو بھی حکمات مل سکتی ہے اسلام میں یعنی آزاد بڑے خاندان کا ضروری نہیں ایک انسان جو کسی چھوٹے خاندان کا ہو غریب گھر کا ہو غلام ہو اس کو بھی علم و حکمات مل سکتی ہے بشرت ہے کہ اس کے پاس ایمان و تقویٰ ہو 53:53 تو اللہ نے فرمایا کہ لقمان اپنے بیٹے کو نصیت کر رہے تھے اور کہا نصیت میں اے میرے بیٹے یا ابو نئی لا تشرک باللہ اللہ کے ساتھ شرک مت کرنا اللہ کے ساتھ شرک مت کرنا کیوں انہ شرک علی ظلم عظیم شرک ظلم عظیم ہے بہت سنگین ظلم ہے بھیانک ظلم ہے چھوٹا مڑا ظلم نہیں ہے بہت بڑا ظلم ہے تو اس سے معلوم ہی ہوا 54:25 کہ شرک کا تعلق کس سے ہوتا ہے رسول سے قرآن سے کس سے لا تشرک باللہ اور کفر کا تعلق کفر اور شرک میں فرق ہے کہ دونوں ایک ہی ہیں فرق ہے کیا فرق ہے دونوں ایک ہی ہیں نا کفر کا تعلق تاغوت سے اور شرک کا تعلق صحیح بہت سارے وقت سنے بھی نہیں ہوئے 55:20 ہم اس کے لئے نہیں آئے بہت ڈینجر بہت ڈیپ جا رہے آپ لوگ تو دونوں ایک ہے کیا الگ ہیں تھوڑا سا کیا فرق ہے چلی ایک بات تو معلوم پڑی کہ فرق ہے کیا فرق ہے کیا ہر شرک کفر ہوتا ہے نہیں نا کیا رائے ہے آپ لوگوں کی صحیح ہے ہم کو ٹائم دو ناشتہ نہیں دی ہم کو کیا ہر شرک کفر ہوتا ہے ہاں کے نہیں کچھ لوگ بولے ٹھہرو 56:25 اینڈ میں ہم بولیں گے جب سنیں گے جواب کیا تھا ایک آیت پڑھتا ہوں اس پر سے آپ مجھ کو جواب دو اس وقت آپ کو معلوم ہے آپ کے پاس دلیل ہے کتنی عجیب بات ہے آپ کے پاس دلیل ہے لیکن آپ کو سمجھ میں نہیں آرہا ہے سب کے پاس دلیل ہے قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ اے کفر کرنے والوں جن کی تم عبادت کرتے ہیں ان کی میں نہیں کرتا تو اللہ کے سوا دوسروں کی عبادت کرنے والے کون ہوئے کافر 57:01 لیکن اللہ کے سواق دوسروں کی عبادت کرنا کیا ہے شرک ہے تو شرک اپنے نتیجے کے اعتبار سے کیا ہوتا ہے کفر ہوتا ہے کیونکہ شرک توحید کا انکار ہے کفر کے معنی کیا ہے انکار لیکن کیا ہر کفر شرک ہوتا ہے نہیں نا ہاں بھی اور نہیں بھی تھوڑا ہاں اور تھوڑا نہیں کیا اب یہ تو معلوم پڑا کہ ہر شرک کیا ہوتا ہے کفر اس لئے کہ اللہ نے مشرقین کو کیا کہا 57:36 جیسے اللہ نے کہا لقد کفر الذین قالوا ان اللہ ثالث و ثلاثہ عیسائیوں کے بارے میں کیا کہا ان لوگوں نے کفر کیا جنہوں نے کہا اللہ تین میں کا تیسرا ہے تو یہ کیا ہے شرک نہیں ہے لیکن اللہ نے کیا کہا اس کو کفر کیا انہوں نے تو شرک کیا ہوتا ہے کفر ہوتا ہے لیکن کیا ہر کفر شرک ہوتا ہے شرک کی طرف لے جانے والا ہوتا ہے اچھا یہ گاڑی میں انہیں شرک کی بیٹھا ہوا ہے وہ ٹھیک ہے نہیں 58:07 کیا ہر کفر شرک ہوتا ہے کچھ لوگ بول رہے ہیں دیکھئے قرآنِ قریب میں سمجھئے اس کو شرک جب بھی ذکر آیا ہے وہ اللہ کے ساتھ جڑتا ہے لا تشرک باللہ اللہ کے ساتھ شرک مت کر قرآن کے ساتھ شرک ہوتا ہوتا کی نہیں نہیں ہوتا کہیں آیا قرآن میں قرآن کے ساتھ شرک مت کرو نہیں 58:42 شرک کا جب بھی ذکر آئے گا کس کے ساتھ آئے گا وَعَبُدُ اللَّهُ وَلَا تُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک کس کے ساتھ اللہ کے ساتھ اللہ کے ساتھ شریک مت کرو تو شرک اللہ کے ساتھ ہوتا ہے لیکن کفر رسول کا بھی ہو سکتا ہے رسول کا انکار کر دیا کسی ایک آیت کا انکار کر دیا یہ کیا شرک ہے کہ کفر ہے تو اب سمجھ میں آپ کا شرک نہیں ہے کفر ہے یعنی فرق ہے 59:17 تو انکار کفر ہوتا ہے لیکن اسوسیٹ کرنا شریک کرنا شرک ہوتا ہے تو انکار کو کیا کہیں گے آخرت کا انکار شرک ہے کیا ہے تو انکار کفر ہوتا ہے اور کفر کا تعلق ایمان کے کسی بھی رکن سے ہو سکتا ہے اللہ کا انکار فرشتوں کا انکار رسولوں کا کتابوں کا آخرت کے دن کا تقدیر کا انکار کفر لیکن شرک کس سے جڑتا ہے صرف اللہ سے جڑتا ہے 59:49 سمجھ میں آیا آخرت کے ساتھ شرک کرتا ہے یہ آدمی بولتا کوئی تو شرک کا تعلق آخرت سے نہیں ہوتا ہے یہ قرآن کے ساتھ شرک کرتا ہے نہیں یہ فرشتوں کے ساتھ شرک کرتا ہے نہیں شرک کا تعلق کس سے ہوگا سمجھا تو لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا شرک بہت بھاری ظلم ہے شرک ظلم کیوں ہے یعنی شرک ظلم اس لیے ہے 60:26 کہ آدمی نے اپنے اوپر ظلم کیا صحیح نہیں چلو ایک انکار آگیا ہاں اس کو آسان کون کرے گا اس کو تو عزت بڑھ گئی جوتا خوش ہوگا کہ ناراض ہوگا بھائی واہ کیا بات ہے سر پہ جوتا تو خوش ہوگا ظلم روئے گا وہ کیا میرے ساتھ ظلم کیا وہ تو اتنا خوش ہوگا اس کی شادی کی دن بھی خوش نہیں تھا اتنا خوش ہوگا ہاں 61:51 چلو یہ اُلٹا ہو رہا ہے یہ بتائیے ظلم بولتے کس کو ہیں نا حق انصاف کرنا یہ کونسا انصاف ہے نا حق انصاف جس کا حق اس کو نہیں دینا جیسے آدمی اس کو جائد آدمی حصہ نہیں ملا تو کیا ہوتا ظلم ہوا میرے ساتھ بہت تو یعنی کیا مطلب میرا جو حصہ تھا وہ مجھ کو نہیں ملا تو جس کا جو حق ہے اس کو نہیں دینا وہ کیا ہے ظلم ہے 62:27 تو یہاں اللہ کے ساتھ ظلم ہے شرک نہیں نا اپنے ساتھ ظلم ہے کیا اپنے ساتھ کیوں کس کا حق کیا ہو رہا اپنا حق کیا ہے اس میں پھر ایک حدیث میں سناتا ہوں اس سے تھوڑا آپ مرکو آپس سے سمجھاؤ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت معاذ کے ساتھ سوار تھے آپ نے کہا اے معاذ جانتا ہے اللہ کا بندوں پر کیا حق ہے اور بندوں کا اللہ پر کیا حق ہے کہا کہ اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں آپ نے کیا کہا جواب میں 63:06 اللہ کا حق بندوں پر یہ ہے کہ بندے اللہ کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں یہ کیا ہے اللہ کا اب اگر شرک کر رہا ہے تو کس کا حق ضائع کر رہا ہے تو کس کے معاملے میں ظلم ہوا سمجھ میں آیا تو شرک کس کے ساتھ ظلم ہے اللہ کے ساتھ ظلم ہے اللہ کے معاملے میں ظلم ہے اسی لئے شرک کے بارے میں یہ نہیں کہا صرف ظلم ہے کیا کہا اِنَّ شِرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ 63:38 اللہ عظمت والا ہے اب چھوٹے کے ساتھ ظلم چھوٹا ظلم بڑے کے ساتھ ظلم تو اللہ کے معاملے میں ظلم بہت سنگین ظلم ہے کیونکہ اللہ کا حق ہے کہ اللہ کی عبادت کی جائے اب عبادت اللہ کے ساتھ کسی اور کے لئے کرے تو اللہ کا حق کس کو دیا غیر کو تو وہ کس کے معاملے میں ظلم ہوا تو شرک اللہ کے ساتھ ظلم ہے اس لئے اتنا بہت ڈینجر ہے 64:09 اس لئے اللہ اس کو معاف نہیں کرے گا اللہ اس کو معاف نہیں کرے گا اس لئے کہ وہ چھوٹا مٹا گناہ نہیں ہے وہ اللہ کی خلاف بغاوت ہے تو شرک کے بارے میں بات معلوم ہے تو شرک نہیں کرنا لا الہ الا اللہ کے تقاضوں میں سے پہلا تو یہ کہ اللہ کے سوا جتنے معابود ہیں ان کے معابود ہونے کا کیا کریں انکار دو اپنی عملی زندگی میں کبھی اللہ کی عبادت میں شرک نہ کریں یہ دوسری چیز سمجھی 64:38 چلی یہ آگے بڑھتے ہیں اور بھی دلائل ہیں لیکن یہ کافی ہے نمبر تین اللہ کی عبادت اللہ کیلئے کریں دیکھیں ایک صورتی ہے کہ ایک آدمی درگاہ پہ سجدہ نہیں کرے ٹھیک ہے یہ بچ گیا ہے شرک سے ایک آدمی درگاہ پہ جا کے سجدے کر رہا ہے ان سے دعائیں کر رہا ہے تو کیا کر رہا ہے اللہ کے ساتھ کیوں سجدہ اللہ کیلئے خاص ہے یعنی سجدہ کیا ہے عبادت ہے تو اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت 65:16 نہیں کر سکتے اگر کرتے ہیں تو کیا ہو گیا شرک تو اب ایک آدمی سجدہ ہی اللہ کی سوا کسی اور کو کر رہا ہے تو ڈیریکٹی عبادت کسی اور کی کر رہا ہے لیکن ایک آدمی ہے جو مسجد میں سجدہ کر رہا ہے اور نماز پڑھ رہا ہو لیکن کیوں پڑھ رہا ہے لوگ بولے کیا نماز پڑھتا ہو ساری دنیا بھول جاتا ہو امام صاحب آئے وہ بھی بھول جاتا ہو ادھر فرض نماز چل رہی ہے اس کی اپنی نفل چل رہی ہے 65:48 تو وہ ایک ریاہ کاری کی جذبے سے یا صدقہ دے رہا ہے یا کچھ اور کر رہا ہے حج کر رہا ہے تواف کر رہا ہے لیکن نیت کیا ہے رو رہا ہے کعبہ کا تواف کرتے وقت میں کیوں لوگ دیکھ کے اس کو حیران ہو جائے کیا اللہ کا بندہ ہے ولی تو نہیں سفارش تو کروائیں گے اس کی تو ایک آدمی ریاہ کی جذبے سے شہرت کے لیے اللہ کی عبادت کرے وہ صدق کسی اور کو نہیں کر رہا ہے وہ تواف کسی درگاہ کا نہیں کر رہا ہے 66:18 لیکن اس کا مقصود دل میں کیا ہے شہرت کہ وہ مقام اللہ کے ہاں بنانے کی بجائے مخلوق کے دل میں بنانے کی کوشش کریں وہ عجر ثناء عزت اللہ سے حاصل کرنے کی بجائے کس سے چاہے بندوں سے اس کو کیا کہتے ہیں ریا ریا کے معنی کیا ہے ریا رعا سے ہے رعا کے معنی دیکھنا دکھاوی کیلئے عمل کرنا ہے 66:49 لوگوں کو دکھانا تاکہ لوگ کیا کریں واہ واہ ہی کریں اس کی تعریف کریں اس کو کیا بڑا ہے بہت باری ہے ان کے پاس مقام بنایا ان کی تعریف کیلئے عمل کریں یہ جائز ہے لوگوں کو عمل دکھانا جائز ہے چھپکے نماز پڑھنے کا نہ فرض نہیں دل میں پڑھنے کا کون ہے یہاں بھی ہے اپنے پاس بھی دل والے کہاں پڑھنے کا نماز دل میں مسجد میں تو دیکھتے لوگ پید لوگوں کو دکھانے کیلئے عمل 67:29 نہیں کرنا چاہیے اب مستاذ اگر آپ گھر پہ بچے کو نماز پڑھائیں گے سکھائیں گے تو آپ دکھائیں گے اس کو کہ نہیں پھر لوگوں کو دکھانا منع ہے نا سکھانا الگ ہے اور دکھانا الگ ہے تو بغیر دکھائیں سکھائیں گے آپ انمل اعمال بن یاد دلیل بھی آرہی ہے لیکن کیا لوگوں کو عمل دکھانا غلط ہے تعلیم کے لئے دکھانا غلط نہیں ترغیب کے لئے دکھانا غلط نہیں ہے لیکن دکھاوا اس لئے ہو 68:10 کہ لوگوں کی تعریف حاصل کرے شہرت ملے مال ملے عودہ ملے مقام ملے تو یہ چیز پانے کے لئے دکھانا اچھا نہیں ہے لیکن استاد اگر شاگرد کو نماز پڑھ کے دکھا رہا ہے تو یہ غلط نہیں ہے دکھانا کیونکہ وہ دکھا رہا کس لئے تاکہ یہ سیکھیں سکھانے کے لئے دکھانا اچھا ہے برا نہیں لیکن تعریف کے لئے دکھانا یا کسی اور دنیوی غرص کے لئے دکھانا اچھا نہیں ہے 68:40 تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے فَعْبُدِ اللَّهَ مُخْلِصًا لَهُ الدِّينِ عَلَىٰ لِلَّهِ الدِّينُ الْخَالِسُ اللہ کی عبادت کر اپنی عبادت کو اسی کے لئے خالص کرتے ہوئے اللہ کی عبادت کر یہ ہوا پہلا کام کسی اور کی نہیں کس کی لیکن وہ کیسے اخلاص کے ساتھ اسی کے لئے اپنی عبادت خالص کرتے ہوئے 69:05 معلومہ کہ اللہ کی عبادت کرنا اللہ کے لئے اللہ کی عبادت کرنا یہ توحید ہے اللہ کی عبادت کس کے لئے کرنا تو لا الہ الا اللہ کا تقاضب یہ بھی ہے کہ ایک انسان اللہ کی عبادت کرے تو اللہ کے لئے کرے اگر ریا کرتا ہے تو یہ توحید میں کیا ہے کمی ہے اور یہ بھی ایک شرک کی ایک شکل ہے اسی لئے حدیث میں اس کو کیا کہا گیا ہے شرکِ اصغر 69:36 چھوٹا شرک اور شرک خفی سیکرٹ شرک چھپاوا شرک تو وہ بھی شرکی ہے تو ریا سے بھی آدمی بچے اس لئے حدیث میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے قال اللہ تعالیٰ انا اغن شرکا یعنی شرک میں سارے شریکوں میں سب سے مستغنی شریک ہوں اس کو نہیں چاہیے مستغنی ہوں میں پارٹنروں سے غنی ہوں 70:07 جو کوئی ایسا عمل کرے جس میں میرے ساتھ کسی کو شریک کرے تو میں اس کو بھی چھوڑ دیتا ہوں اس کی شریک کو بھی چھوڑ دیتا ہوں اس کو چھوڑ دیتا ہوں اور اس کی شرکت کو چھوڑ دیتا ہوں وہ عمل مجھ کو نہیں چاہیے اللہ تعالیٰ اس عمل کو قبول کرتا ہے نہیں تو ایسا عمل کرنا چاہیے جس میں ریا نہ ہو اخلاص ہو 70:36 یہ بھی لا الہ الا اللہ کا تقاض ہے آدمی اللہ کو معبد مانے لیکن اللہ کی بجائے کسی اور کے لئے عمل کرے تو کونسی توحید ہے یہ توحید میں خلل ہے تو تیشری بات یہ معلوم ہوئی کہ آدمی عمل کرے تو خالص کس کے لئے کرے اللہ کے لئے نمبر چار اللہ تعالیٰ کی عبادت کے ساتھ اللہ کی تعات میں بھی کسی کو شریک نہ کرے اللہ کی عبادت کرے 71:05 اور اللہ ہی کی شریعت پہ عمل کرے کسی اور کی شریعت پہ نہیں ورنہ یہ بھی شرک ہو جاتا ہے کوئی آدمی اللہ کی بجائے کسی اور کے بنائے ہوئے قوانین کو اپنی زندگی میں دین کا مقام دے یہ کیا ہے شرک ہے یہ شرک میں آتا ہے کیسے اللہ تعالیٰ نے فرمایا اتخذوا احبارہم ورحبالہم اربابا من دون اللہ 71:38 یہود و نصارہ نے اللہ کے سوا اپنے عالموں کو اور اپنے اللہ والوں کو کیا بنا دیا رب بنا دیا رب بنا دیا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث لمبی حدیث ہے عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں آتیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وفی عنقی صلیب میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا 72:10 اور میرے گلے میں سلیب تھی کرشن لوگ پہنتے نا سلیب تھی اے عدی اپنے گلے سے یہ انق سے کیا کر یہ سلیب یہ وثن معبود بتھ نکال کے پھینک کہتے ہیں کہ میں آپ کے قریب گیا 72:37 تو میں نے سنا کہ آپ سورہ براءہ سورہ توبہ کی آیتیں پڑھ رہے تھے یہاں تک کہ پڑھتے پڑھتے وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس آیت پر پہنچے ان لوگوں نے یہود نصارہ نے اپنے احبار اور رہبان کو عالموں کو اور درویشوں کو عابدوں کو اللہ کی سوا اپنا رب بنا لیا 73:07 قال فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ اِنَّا لَمْ نَتَّخِذْهُمْ اَرْبَابًا انہوں نے کہا کہ اللہ کے رسول ہم نے ان کا اپنا رب نہیں بنایا تھا ہم ان کو رب تو نہیں مانتے تھے قال بلہ آپ نے کہا نہیں بلکہ ایسا کرتے تھے کیسے آپ نے فرما اَلَيْسَ يُحِلُّونَ لَكُمْ مَا حُرِّمَ عَلَيْكُمْ فَتَحِلُّونَهُ کیا ایسا نہیں تھا کہ وہ تمہارے لئے 73:35 اللہ کی حرام چیزوں کو حلال کرتے تو تم بھی حلال مان لیتے اور اللہ کی حلال چیزوں کو وہ تمہارے اوپر حرام کرتے تم بھی اس کو حرام مانتے کیا ایسا نہیں تھا میں نے کہا ہاں ایسا تو تھا یہی تو ان کی عبادت ہے تو اگر کوئی آدمی 74:05 کسی عالم کو اپنی زندگی میں یہ مقام دے عالم صاحب آپ حلال بولے تو حلال آپ حرام بولے تو حرام آپ حلال بولو تو ہم حلال مانیں گے آپ حرام بولو تو ہم حرام مانیں گے اگر اس کو یہ مقام دے دے کہ وہ حلال کو حرام اور حرام کو حلال کرتا ہے تو یہ اللہ کے ساتھ کیا ہوا شرک ہوا کیونکہ شریعت اللہ کی ہے کسی کو اختیار نہیں کہ اس میں دخل اندازی 74:37 کرے اللہ کی حلال کو کوئی حرام نہیں کر سکتا اور اللہ کی حرام کو کوئی حلال نہیں کر سکتا اب آپ ان لوگوں کے حال پر غور کریں جو کہتے ہیں رفول دین سنت ہے لیکن ہم ہنفی ہیں اس لئے ہم رفول دین نہیں کر سکتے ہمارے لئے کیا ہو گیا وہ تو سنت ہے لیکن کیا ہو گیا تو حلال کو حرام نہیں کر سکتے سنت کو حرام کر سکتے آپ سوچئے زیادہ سب تھے یہ تو کیونکہ حلال پر ثواب نہیں ہوتا ہے لیکن سنت پر ثواب 75:08 ہوتا ہے تو یہ شرک کی قسموں میں سے ہے اگر کوئی آدمی عالم کو یہ اختیار دیتا ہے تو یہ کیا ہے شرک ہے اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے اس کو امام ترمیدی اور امام البہقی نے روایت کیا اور یہ جو روایت ہے یہ جامع بیان العلم میں ابن عبدالبر نے ذکر کی ہے اور یہ صحیح روایت ہے حسن درجہ کی روایت ہے نمبر پانچ آخری چیز آدمی لا الہ الا اللہ کا تقاضی ہی ہے 75:38 کہ آدمی موت تک اس پر جمع رہے ہیں یہ نہیں کہ جوانی میں میں بولتا تھا کہ کلیمہ بس اب چھوڑ دیا چلے گا نہیں بلکہ موت تک آدمی اس بات کا احتمام کرے جو جو لا الہ الا اللہ کا تقاضہ ہے اسی لئے حدیث میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو آدمی اس حال میں مرے 76:11 کہ وہ اللہ کے ساتھ شرک نہیں کرتا تھا وہ جنت میں جائے گا یہ نہیں کہ کبھی وہ توحید پر تھا لیکن بعد میں شرک کرنے لگ گیا تو پچھلی توحید فائدہ دے گی نہیں کب تک توحید ہونا چاہیے شرک سے کب تک بچنا چاہیے مات تک اسی لئے اللہ نے فرمایا وَعْبُدُ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينَ اپنے رب کی عبادت کرتا رہے یہاں تک کہ تجھ کو یقین آ جائے 76:41 مطلب یقین سے مراد کیا ہے یقینی چیز جس کو اللہ کو نہیں ماننے والے بھی مانتے ہیں وہ کیا ہے یہ نہیں یقین آگیا ہم کو اب تک عبادت کرنے کا حکم تھا اب یقین آنے کے بعد شریعت طریقت حقیقت مصیبت اب ہمارے اوپر کوئی عبادت نہیں کیونکہ ہم کو یقین آگیا اب ہم عبادت چھوڑ دیے بابا کو یقین آگیا ہے یہاں وہ یقین مراد نہیں ہے 77:10 یہاں یقین سے مراد یقینی چیز یعنی موت ہے یعنی موت تک اللہ کی عبادت کرنا ضروری ہے یہ لا الہ الا اللہ کا تقاضی ہے یہ نہیں کہ کبھی کبھار عبادت کر لیا جوانی میں عبادت کرتا تھا بچپن میں بہت تاجد پڑھتا تھا میں بعد میں نہیں پڑھ رہا چلے گا نہیں لا الہ الا اللہ کا تقاضی یہ ہے کہ موت تک اللہ کی عبادت کرتا رہے اور شرک سے بچتا رہے تو کتنی چیزیں دیکھیں ہم نے کون بتائے گا پانچ پہلی 77:39 پانچ یاد ہے باقی یاد نہیں ہے نمبر ایک تاغوت کا انکار دو شرک سے پرہیز تین اخلاص چار شریعت میں شرک نہیں یعنی احکام میں عبادت کے ساتھ طاعت کس کی عبادت میں فرما برداری بھی آتا ہے یہ نہیں کہ خالی نماز پڑھ رہے ہیں اور فرما برداری دوسرے کی کر رہے ہیں 78:15 بابا کا غلام نہیں بلکہ عبادت کے ساتھ تعاد بھی کس کی ہونا چاہیے اللہ کی پھر رسول کی سنت رسول کی بھی ہے لیکن رسول کس کی پہنچاتے ہیں تو اصل تعاد کس کی ہے لیکن رسول کی کیوں مانتے ہیں کہ اللہ نے بولا مانو اور وہ اللہ کی پہنچاتے ہیں اپنی بولتے ہیں نہیں وَمَا يَنْتِقْوَانِ الْحَوَىٰ اِنْ هُوَ اِلَّا وَحِيُّهُ اور نمبر پانچ موت تک اس پر جمنا یہ نہیں کہ کبھی گبار کر لیا 78:47 موت تک اللہ کی عبادت کرنا شرک سے بچنا یہ کیا لا الہ الا اللہ کے تخاظ ہے اللہ ہم سب کو اس کا احتمام کرنے کی توفیق ادا فرمائیں چائے کا وقفہ ہو گیا ہے چائے پی لیں اور جلدی سے جتنا جلدی ہوتا ہے ساڑھے گیارہ بجے اگلا ہمارا سیشن یا درس شروع ہو جائے گا اس لئے یہاں وہاں جا کے بیڑی تمبا گو بلکل نہیں آج بھی نہیں اور کبھی بھی نہیں
عرض النص كاملًا