نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:04 حجاج بیت اللہ الحرام کے لئے ضروری ہے کہ خلوص نیت سے صرف اللہ کی رضا کے لئے اپنے حج کے سفر کا آغاز کریں کیونکہ حدیث قدسی ہے میں شریکوں میں سب سے زیادہ شرک سے بے پرواہ ہوں جس نے کوئی ایسا عمل کیا جس میں اس نے میرے ساتھ غیر کو شریک کیا تو میں اس کو اور اس کے شریک کو چھوڑ دیتا ہوں اور اس سے بے زار ہو جاتا ہوں اور دوسری نصیحت میں حجاج کرام سے یہ کروں گا کہ اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی تمام عبادات میں ملحوظ خاطر رک 0:33 حج عمرے کے حکام کو تفصیل سے سیکھ لیں اور جان لیں اور اس طریقے کو اختیار کریں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہو کیونکہ آپ علیہ السلام نے حج کے تمام حکامات کو واضح فرما دیا اور جب آپ نے حج کیا تو آپ اپنے صحابہ سے یہ فرما رہے تھے کہ مجھ سے اپنے حج کی مسائل سیکھ لو 1:01 مکہ المكرمہ روی زمین پر اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کوئی شہر 1:29 دنیا کے دوسرے شہروں سے زیادہ محبوب ہے اس میں کعبہ ہے جو اللہ کی عبادت کے لیے بنائے جانے والا سب سے پہلا اور قدیم گھر ہے مسلمانوں کا قبلہ اور ان کی دلی محبت کا مرکز ہے یہی وہ جگہ ہے جس کی طرف دنیا میں بسنے والے مسلمان ہر روز پانچ وقت اپنا رخ کرتے ہیں ان کے دل اس عبادتگاہ کی زیارت کے لیے بے قرار رہتے ہیں یہی وہ جگہ ہے جس کے لیے حج کا سفر کیا جاتا ہے یہی وہ مقام ہے جس کا تواف کیا جاتا ہے یہی وہ عظیم منزلت والے عباد 1:58 جس کی تعمیر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کی یہی وہ جگہ ہے جس کے ہر چیز کو امن و امان حاصل ہے یہی وہ مقدس عبادت گاہ ہے جو دنیا میں بسنے والوں کو توحید و امن و سلامتی کا پیغام دیتی ہے یہی وہ جگہ ہے جہاں ایک نماز ایک لاکھ نماز کا درجہ رکھتی ہے 2:24 اللہ رب العالمین نے اس دنیا میں بسنے والوں کی گمراہی کے اندھیروں کو دور کرنے کے لیے اپنے آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر 2:56 دین اسلام جیسے عظیم نعمت کا نزول فرمایا تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جنوں انس پر اس بات کو واضح فرما دیں کہ ان کی تخلیق کا مقصد اللہ رب العالمین کی عبادت ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں اور نماز قائم کرنا زکاة دینا رمضان کے روزے رکھنا اور حج بیت اللہ 3:27 حج اسلام کے ارکان میں سے ایک اہم ترین رکن ہے اور اس وقت تک ایک شخص کا اسلام مکمل نہیں ہوتا جب تک کہ صاحب استطاعت حج نہ کر لے حج ہر اس مسلمان مرد اور عورت پر زندگی میں ایک بار فرض ہے جو اس کی طاقت رکھتا ہو اس کی طرف راستی کی استطاعت رکھتا ہو عاقل ہو بالغ ہو اور آزاد ہو حج بیت اللہ کی ادائیگی کے لیے ہر سال دنیا کے تمام ممالک سے لاکھوں مسلمان اس مقدس زمین پر تشریف لاتے ہیں اور حکومت خادم الحرمین شریفین ملک فہد بن عبدالعزیز ح 3:56 اس بات کا خاص خیال لگتی ہے کہ حجاج بیت اللہ الحرام کو مملکت سعودی عرب کی روح زمین پر ہر وہ چیز میں اثر ہو جس کی انہیں دوران قیام ضرورت ہو سکتی ہے حکومت کے تمام شعبے اس اہم ترین فریدے کے لیے آئے ہوئے اللہ کے مہمانوں کی خدمات کے لیے ہما وقت قیار رہتے ہیں اور حجاج کرام کی بہتر سے بہتر خدمت کو اپنا فرض عین سمجھتے ہوئے اسے پورا کرتے ہیں زفر رحمان کی اس روح زمین پر آمد سے لے کر ان کی واپسی تک امن و سلامتی کے تمام 4:25 حکومت خادم الحرمین شریفین حفظ اللہ کی جانب سے اے اللہ کے مہمانوں آپ کے لیے آپ کی راحت کے لیے تمام تر سہولتیں مہیا کی گئی ہیں انگینت پروجیکٹس آپ کے لیے کھول دیے گئے ہیں لہذا ہم اس بلد الحرمین میں آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں اور آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنے آرام اور سہولیات کے لیے ان چیزوں سے فائدہ اٹھانے میں بالکل تردد نہ کریں ہم اس مقدس سرزمین پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں 5:01 حج جبت اللہ الحرام کے لئے یہ جاننا ضروری ہے کہ حج کی تین قسم مشروع ہیں اور ہر حاجی کے لئے 5:36 ضروری ہے کہ اسے اس بات کا بخوبی علم ہو کہ وہ حج کی کون سی قسم کے مطابق حج کر رہا ہے حج کی وہ تین قسمیں ہیں حج تمتع حج قرآن اور حج افراد ان تینوں قسموں میں سب سے افضل حج حج تمتع ہے کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب رضوان اللہ علیہ مجمعین کو حج تمتع کی تحقید فرمائے حج تمتع کی تعریف یہ ہے کہ حج کے مہینوں میں 6:03 یعنی شوال دل قادہ اور دل حج کے آخری عشرے میں عمرے کا احرام باندھیں عمرے سے مکمل طور پر فارغ ہونے کے بعد احرام کھول دے اور پھر اسی سال آٹھویں دل حجہ کو مکہ مکرمہ سے یا اس جگہ سے جہاں حاجی مقیم ہو حج کا احرام باندھیں حج تمتو کرنے والے پر قربانی واجب ہے اور اگر جانور میں اثر نہ ہو پائے تو بدلے میں دس روزے رکھیں تین حج کے دوران اور ساتھ گھر واپس آ کر اور حج قرآن یہ ہے کہ حج اور عمرے دونوں کا ایک ساتھ ہی اح 6:34 ایسی حارت میں حج قربانی کے دن ہی حج اور عمرہ دونوں سے حلال ہوگا حج قرآن کرنے والے کے لئے ضروری ہے کہ مکہ مکرمہ میں آنے کے بعد بیت اللہ کا تواف کرے سعی کرے اور اپنے احرام کو نہ کھولے حج قرآن کرنے والے پر بھی قربانی واجب ہے اور اگر جانور میں اثر نہ ہو پائے تو بدلے میں دس روزے رکھیں تین حج کے دوران اور سات گھر واپس آ کر اور حج افراد یہ ہے کہ حاجی صرف حج کی نیت کرے 7:02 اور مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے بعد تواف قدوم کرے سعی کرے اور یوم نہر تک اپنے احرام کو نہ کھولے حج افراد کرنے والے پر قربانی واجب نہیں حج کی تینوں قسموں میں سے سب سے افضل قسم حج حج تمتو ہے اس کے بعد قرآن اور اس کے بعد حج افراد حج کے ارکان عموماً احرام کے ساتھ شروع ہوتے ہیں اور جس کا معنی یہ ہے کہ حج میقات پر پہنچ کر حج کی نیت کرتا ہے میقات پانچ ہیں 7:31 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان مقات کا تعیون فرمایا ہے اور حجاج کے لئے یہ ضروری ہے کہ ان مقات پر پہنچ کر اپنے حج عمرے کی نیت کریں اور احرام کو باندھیں اور وہ پانچ مقات ہیں ذو الحلیفہ مدینہ والوں کے لئے ذو الحلیفہ ہے اور آج کل ابیار علی سے احرام باندھا جاتا ہے جحفہ شام والوں کے لئے جحفہ ہے اور آج کل اس کے قریب رابغ نامی شہر سے احرام باندھا جاتا ہے قرن المنازل 8:02 نجد والوں کے لئے قرن المنازل ہے یہ مقام آج کل اسیل القبیر کے نام سے جانا جاتا ہے یلملم یمن والوں کے لئے یلملم ہے جو کہ اسعادیہ کے نام سے مشہور ہے ذات عرق یہ اہل عراق یا اہل مشرق کا مقات ہے مکہ مکرمہ کے لوگ مکہ سے ہی حج کا احرام باندھیں اور اسی طرح اہل جدہ بھی جدہ ہی سے حج کا احرام باندھیں گے لہذا حجی اور مؤتمر کے لئے یہاں سے بغیر احرام کے گزر جانا جائز نہیں 8:36 اور جانبوج کر مقات سے بلا احرام باندھے اگر کوئی شخص گزر جائے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ واپس اپنی مقات پر لوٹے اور احرام باندھے اور ایسا نہ کرنے کی شکل میں اس پر دم واجب ہوگا جسے جانور کی قربانی کی شکل میں حرم کی حدود میں زباہ کر کے فقراء مکہ پر تقسیم کرنا ہوگا اے مسلمان بھائی اگر آپ زمین کے راستے سے گاڑی سے یا کسی اور سواری سے سفر کر رہے ہیں تو مقات پر پہنچنے کے بعد اگر میسر ہو تو غزل کر لیں ا 9:05 خوشبو لگا لیں اور اپنی صفائی کا احتمام کریں اور اپنی احرام کی دو چادروں کو باندھ لیں معلوم ہو کہ عورتوں کے لیے احرام ان کا عام لباس ہے البتہ ایسے کپڑے نہ پہنیں جن میں زیب و زینت کا اظہار ہوتا ہو اس کے بعد عمری کی نیت ان عرفات سے کہنی چاہیے لبائی کا عمرہ اور آپ اگر سمندر کے راستے سے یا ہوائی جہاز سے سفر کر رہے ہیں تو عام طور پر مقات آنے سے پہلے ہی آمد کا اعلان کر دیا جاتا ہے تاکہ احرام باندھ لیا جائے 9:32 آپ اپنے وطن سے ہی احرام کی چادرے بان کر آئے ہیں تو کوئی حرج نہیں البتہ عمری کی نیت میقات پر پہنچ کر ہی کرنی چاہیے نیت کرنے کے بعد اب مرد حضرات کو چاہیے کہ آواز سے تلبیہ پڑھیں لیکن عورتیں تلبیہ پڑھتے وقت اپنی آوازیں پست رکھیں واضح ہے کہ اجتماعی طور پر تلبیہ پکارنے سے بھی دوسروں کو تشویش ہوتی ہے یہ بھی نامناسب عمل ہے 10:00 محترم حجاجی کرام حج اور عمرے کا احرام باننے کے بعد آپ کے لئے مندل جزیل باتوں کا جاننا ضروری ہے کیونکہ محرم پر کچھ ذمہ داریاں اللہ تعالیٰ کی طرف سے عائد ہوتی ہیں مثلاً بال نہ کٹیں لیکن اگر خود بخود بال جھڑ جائیں تو کوئی حرج نہیں 10:32 ناخن نہ تراشے لیکن اگر خود بخود ناخن الگ ہو جائیں تو کوئی حرج نہیں اپنے جسم پر اور کھانے پینے کی اشیاء میں خوشبو نہ استعمال کریں لیکن احرام کی نیت کرنے سے پہلے جو خوشبو لگائی تھی اگر اس کا کوئی اثر باقی ہو تو کوئی حرج نہیں کسی شکار کے جانور کو نہ مارے نہ بدکائے اور نہ ہی دوسروں کی اس کام میں مدد کریں 10:54 کوئی محرم یا غیر محرم حدود حرم کے اندر کسی درخت کو نہ کاتے اور نہ ہی کوئی ہرا پودا اکھاڑے اور نہ ہی کوئی گری ہوئی یا کھوئی ہوئی چیز اٹھائے البتہ اگر نیت اس چیز کے بارے میں اعلان کرنا ہو تو پھر اٹھانا جائز ہے عورتوں کو شادی کا پیغام نہ دے نہ ہی اپنے لیے یا کسی دوسرے کے عقد نکاح کا سبب بنے اور جب تک احرام میں ہو شہوت کے ساتھ عورت سے مباشرت اور ہمبستری نہ کرے عورت کے لیے احرام کے حالت میں ہاتھ 11:22 یا نقاب یا برقے کے ذریعے اپنی چہرے کو چھپانا ممنوع ہے اگر اجنبی مردوں کا سامنا ہو رہا ہو تو پھر چہرے کو اوڑنی یا کسی اور چیز سے چھپانا واجب ہے ویسے ہی جیسے کہ غیر حالت احرام میں واجب ہے احرام کی حالت میں مردوں پر اپنے سر کو ڈھانکنا جائز نہیں لیکن چھتری سے یا گاڑی کی چھت سے یا اپنے سامان کو سر پر اٹھانے میں اگر سر چھپ جائے تو کوئی حرج نہیں اگر محرم بھول کر 11:51 جہالت میں سلا ہوا کپڑا پہن لے یا اپنے سر کو ڈھاک لیتا ہے یا خوشبو استعمال کر لیتا ہے یا اپنا کوئی بال کاٹ لیتا ہے تو کوئی حرج نہیں قمیز پائیجاما یا کوئی دوسرا سلا ہوا کپڑا پورے جسم یا جسم کے کچھ حصے کے لیے استعمال نہ کریں ایسے جوتے بھی استعمال نہ کریں جو ٹکھنوں کو چھپا دیں البتہ عام جوتے اور چپل پہننا انگوٹھی پہننا 12:21 چشمہ لگانا گھڑی باننا یار فون استعمال کرنا بیلٹ اور پرس استعمال کرنا اور اگر احرام گندہ ہو جائے تو اسے بدلنا محرم کے لیے جائز ہے سر اور جسم کو دھونا بھی جائز ہے اور اگر محرم کے کوئی زخم لگ جائے تو کوئی حرج نہیں اور واضح رہے کہ احرام کے لیے کوئی خاص نماز مشروع نہیں جیسا کہ بعض لوگوں کا خیال ہے 12:48 اللہ تعالیٰ نے جن اعمال کو فرض قرار دیا ہے ان کا اتزام کرے مثال کی طور پر پنج وقت نماز باجمات ادا کرے جن کاموں سے اللہ تعالیٰ نے روکا ہے ان سے دور رہے بد کلامی فحش باتیں جنگ جدال اور دیگر نافرمانی کے تمام کاموں سے بچتا رہے اب آپ کا قافلہ اللہ کی فضل و کرم سے مکت المکرمہ میں داخل ہونے والا ہے 13:08 یہ وہ گھڑیاں پہنچی ہیں جس کا ایک مسلمان کو بڑی ہی بیتابی سے انتظار رہتا ہے داخلے سے پہلے اگر میسر ہو تو غسل کر لینا سنت ہے اب آپ بیت اللہ الحرام میں داخل ہونے لگے ہیں واضح ہے کہ دوسری مساجد کی طرح اس مسجد الحرام میں بھی داخل ہوتے وقت آپ کو اپنا داہنا پیر مسجد کے اندر پہلے رکھنا چاہیے یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی 13:28 اور داخل ہوتے وقت یہ کہنا بھی سنت ہے پھر محرم کو چاہیے کہ نہائیت اتمنان اور سکون کے ساتھ اپنے قدموں کو کعبہ مشرفہ کی طرف بڑھائے اور استباع کریں استباع یہ ہے کہ احرام کی اوپر والی چادر کو دائیں کندھے کے نیچے سے نکال کر دوسرے کندھے پر ڈال لیں 13:55 کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا ہی کیا تھا اس کے بعد حجر اسود کی طرف جائے اور اپنے تواف کا آغاز حجر اسود سے کرے حجر اسود کا بوسہ لینے میں کسی قسم کی مضاحمت نہ کرے اور نہ ہی وہاں کھڑا ہو کر بھیڑ کرے بلکہ چلتے ہوئے اشارہ کرتا چلے مسلمانوں کو عذیت دینا بہت غلط بات ہے یہاں دھکا پیلی نہیں کرنی چاہیے اور کافی ہے کہ دور سے ہی ہاتھ اٹھا کر اللہ اکبر کہے اور اپنے ساتھ چکروں کا آغاز کرے 14:25 حاج کو چاہیے کہ دوران تواف کسرت سے اللہ کا ذکر اور دعائیں کرتا رہے تواف کی کوئی خاص دعا مشروع نہیں جیسا کہ بعض لوگوں نے ہر ہر چکر کی الگ الگ دعائیں بنا رکھی ہیں اور ذکر اذکار کرتے وقت بھی آواز کو بلند نہیں کرنا چاہیے کیونکہ دوسرے تواف کرنے والوں کو اس طرح تشویش ہوتی ہے تواف کرنے والا جب بھی رکن ایمانی کے پاس جائے اگر میسر ہوتو سے چھولے دائیں ہاتھ لگائے رکن ایمانی کو بوسہ دینے کی ضرورت نہیں 14:50 اور اگر ہاتھ لگانا بھی مشکل ہو تو رہنے دے اور اپنے تواف کو جاری رکھے واضح رہے کہ اس کی طرف اشارہ بھی نہیں کرنا چاہیے جیسا کہ بعض لوگ کرتے ہیں رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان یہ دعا پڑھنا سنت ہے واضح رہے اس میں اضافہ نہیں کرنا چاہیے ربنا آتینا فی الدنیا حسنہ وفی الاخرت حسنہ وقینا عذاب النار اور اس طرح حجر اسود پر پہنچ کر ایک چکر مکمل ہو گیا اب اپنے باقی دوسرے چکر بھی حجر اسود سے ہی اسی طرح 15:21 اور حجر اسود پر ہی ختم کرے تواف میں رمل کرنا مردوں پر سنت ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ تواف کرنے والا مرد تیز چلے اور قدم قریب قریب رکھے اور یہ تواف قدوم میں صرف پہلے تین چکروں میں مصنون ہے البتہ استباع ساتوں چکروں میں کرے دوران تواف بعض حجاج کچھ غلطیاں کرتے ہیں مثلا تواف کرتے وقت 15:43 حتیم کے اندر سے گزر جاتے ہیں یا مقام ابراہیم کو بیت اللہ کا حصہ تصور کرتے ہیں جو غلط ہے اسی طرح خانہ کعبہ کا استلام اور بساوقات اس کی تمام دیواروں کا استلام یا اس سے چمٹنا واضح ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجر اسود اور رکن یوانی کے علاوہ خانہ کعبہ کے کسی بھی جز کا استلام نہیں کیا 16:10 لہذا عقیدت سے مقام ابراہیم اور بیت اللہ کی دیواروں کو چھونا بدت ہے اس کی کوئی اصل نہیں اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا نہیں کیا تواف کی دوران ذکر اذکار کرتے وقت آواز کو بلند نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس طرح دوسرے تواف کرنے والوں کو تشویش ہوتی ہے دوران تواف حد تل امکان کوشش کرنی چاہیے کہ عورتوں سے الگ رہیں اور جب تواف مکمل ہو جائے 16:39 تو اپنے دونوں کندھوں کو چھپا لینا چاہیے تواف پورا ہونے کے بعد اگر میسر ہو تو مقام ابراہیم پر دو رکعت نماز پڑھے اور اگر وہاں جگہ نہ مل پائے تو مضاحمت نہ کرے بلکہ پورے حرم میں جہاں آسانی سے جگہ مل جائے وہی نماز پڑھ لے 16:54 واضح رہے کہ نماز کو نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طریقے کے مطابق قدا کرے اور ان دو رکعتوں میں پہلی رکعت میں سور فاتحہ کے بعد سور کافرون قل یا ایوہ الکافرون اور دوسری میں سور اخلاص یعنی قلو اللہ احد پڑھنا سنت ہے اور اگر کوئی دوسری صورتیں بھی ان میں پڑھ لے تو بھی جائز ہے اس کے بعد دعا کرے اور پھر حجر اسود کا استلام کرے اور اس کے بعد آب زمزم پیئے اور صفحہ مروہ کے درمیان ساتھ چکر لگانے کے لیے کوہ صفحہ کی طرف رکھل 17:21 اس پر چڑھے یا اس کے قریب کھڑے ہو کر یہ دعا کرے اب دع بما بدع اللہ بھی اور یہ آیت پڑھے اس کے بعد دونوں ہاتھ اٹھا کر دعا کرے تین دفعہ اللہ اکبر کہے اور اس دعا کو بھی تین بار پڑھے 17:51 اور اس کے بعد جو چاہے دعا کرے واضح رہیں یہاں تکبیر کہتے ہوئے ہاتھوں کو نہیں اٹھانا چاہیے جیسا کہ اکثر حجاج کرتے ہیں ان کا یہ عمل غلط ہے 18:21 اس کے بعد ذکر و عذکاریہ دعائے کرتے ہوئے مروعہ کی طرف چلے اور جب سبز نشان پر پہنچے تو دوڑنا شروع کر دے یہاں تک کہ دوسرے سبز نشان تک پہنچ جائے اور پھر آہستہ چلنا شروع کر دے البتہ عورتیں کہیں بھی تیز نہ چلیں نہ دوڑیں پھر وہ اوپر چڑھیں یا اس کے پاس ٹھہریں 18:50 اور وہی کرے جو صفحہ پر کیا تھا پھر مروعہ سے اترے اور صفحہ کی طرف چلے اور جب سبزنشان پر پہنچے تو پھر دوڑنا شروع کر دے ورنہ باقی جگہوں پر آہستہ ہی چلنا چاہیے صفحہ سے مروعہ تک کا جانا ایک چکر ہوتا ہے اور اسی طرح مروعہ سے صفحہ کو آنا دوسرا چکر کہلاتا ہے 19:16 اس طرح سعی کے ساتھ چکر پورے کریں محترم حجاج کرام سعی کرتے وقت اگر درمیان میں آپ تھکاوت محسوس کریں یا کسی مرز کی وجہ سے آپ پر صفہ مروعہ کے درمیان چلنے میں دشواری ہو تو آپ ویلچئر کا استعمال کر سکتے ہیں 19:34 اور اگر تواف کے بعد عورت کو حیز یا نفاس شروع ہو جائے تو وہ اس حالت میں سعی کر سکتی ہیں کیونکہ سعی کے لیے تحارت شرط نہیں اور بعض عورتوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ مردوں کے ساتھ تیز بھاگتی ہیں انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے اور جس وقت سعی مکمل ہو جائے تو متبتہ پر ضروری ہے کہ پورے سل کے بال تراشے یا چھوٹے کروائے حاجی کے لیے قصر یعنی چھوٹے کرانا افضل ہے البتہ عورتیں 19:58 اپنے تمام بالوں کو ایک جگہ جمع کر کے ان کے سرے ایک انچ کے برابر یا اپنی انگلی کے پورے کے برابر یا اس سے تھوڑا کم کاٹیں یہ سب کچھ کرنے کے بعد اب عمرہ مکمل ہو چکا ہے اور محرم کے لیے ہر وہ کام حلال ہے جو احرام کی وجہ سے ممنوع ہوا تھا حضرت شیخ حمد بن صالح الرسیمین رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ محتمر کو چاہیے کہ احرام باننے کے بعد سے لے کر تواف شروع کرنے تک اور حاجی کو 20:23 حج کا احرام باننے سے لے کر دس ذلحجہ تک یعنی بڑے جمرے کو کنکریاں مارنے تک تلبیہ کسرت کے ساتھ پکارتا رہے آٹھ ذلحجہ کا دن جسے یوم ترویہ کہا جاتا ہے تمام خجاج کرام آج کے دن حج کا احرام باندھ کر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق منہ کی طرف روانہ ہوتے ہیں 20:52 بہتر یہ ہے کہ زبال سے پہلے منہ کے لیے نکلیں اور راستے میں قسرت سے تلبیہ کہتے رہیں اور منہ میں زہر، عصر، مغرب، عشاء اور فجر کی نوازیں ادا کریں ان میں سے جو نمازیں چار رکعت والی ہیں اس میں قسر کریں یعنی دو رکعت پڑھیں واضح رہے کہ یہ حکم تمام حجاج کے لیے عام ہے مکہ والوں کے لیے بھی اسی طرح سے ہیں جس طرح دور سے آئے ہوئے حاجیوں کے لیے ہے حجاج کے لیے سنت یہ ہے کہ یہ وہ رات منہ میں گزاریں اور فجر کی نماز پڑھنے کے بعد 21:21 اگلے دن یعنی نوز الحجہ کو سورج طلوع ہونے کے بعد منہ سے عرفات کے لئے تلبیہ پکارتے ہوئے اللہ کا ذکر کرتے ہوئے روانہ ہوں نوز الحجہ کا دن جسے یوم عرفہ کہا جاتا ہے اس دن حجاج کرام میدان عرفہ کی طرف نکلتے ہیں مسلمان اس دن طلوع شمس سے لے کر غروب آفتاب تک عرفات کے میدان میں ٹھہرتے ہیں حجاج کرام اس دن کی بڑی فضیلت احادیث مبارکہ میں بیان ہوئی ہے یہ وہ دن ہے 21:52 جس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا الحج عرفہ حج عرفہ کے دن کا نام ہے مسنون یہ ہے کہ اگر میسر ہو تو حاجی وادی نمرا میں رہے ورنہ تو پورا میدان عرفہ تہرنے کی جگہ ہے اور متعدد مقامات پر ایسے سائن بورڈز بھی لگائے گئے ہیں جن میں خجاج کی سہولت کے لیے مقامات کی نشاندہی کر دی گئی ہے محترم زیف الرحمن اس دن جتنی بھی ہو سکے 22:18 زیادہ سے زیادہ دعائیں مانگنی چاہیے شاید کہ چند لمحات کی دعائیں پوری زندگی کی سیاہیوں کو دھو کر روشنی میں بدل دیں اور مسائب و آلام دور ہو جائیں اس روز مسلمانان عالم کے لیے اسلام کی سربلندی کے لیے اپنے لیے اپنے اقرباء اور اہل و عیال کے لیے دعائیں کرنی چاہیے اور جب زہر کا وقت ہو جاتا ہے تو امام صاحب خطبے کا آغاز کرتے ہیں اس خطبے میں وہ امت مسلمہ کو واضح و نصیحت کرتے ہیں اور مسلمانوں کو مذہبی تعصب سے دور رہنے 22:47 اور بھائی چارگی کا سبق دیتے ہیں اس روز زہر کے وقت ایک ازان اور دو تکبیروں کے ساتھ زہر اور اثر کی دو دو رکعتیں جمع کر کے پڑھنا سنت ہے واضح رہے کہ جو حضرات میدان عرفات میں اپنے خیموں میں زہر کے وقت زہر اور اثر کے وقت اثر کی نوازیں پڑھتے ہیں ان کا یہ عمل سنت کے خلاف ہے خوجہ چاہے مکہ سے آئے ہوں یا بیرون ممالک سے تمام کے لیے یہاں نماز قصر اور جمع پڑھنا سنت ہے 23:13 بہت سے حجاج کو دیکھا گیا ہے کہ غرب آفتاب سے پہلے عرفات کے میدان کو چھوڑ دیتے ہیں ان کا یہ عمل بھی سنت کے خلاف ہے بعض لوگ جبل عرفات کی چوٹی تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں دھکا پیلی کرتے ہیں دوسروں کو عزا رسانی کا سبب بنتے ہیں واضح رہے کہ چوٹی پر چڑھ کر وہاں نماز پڑھنے اور اسے عقیدت سے چھونے کی کوئی دلیل نہیں یہ اعمال بدت ہیں 23:41 بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ دعا کرتے وقت جبل عرفہ کی طرف رخ کرتے ہیں ان کا یہ عمل بھی سنت کے خلاف ہے اور سنت قبل رخ ہو کر دعا کرنا ہے اللہم انی اعوذ بک من الكفر والفقر ومن عذاب القبر لا الہ الا انت اللہم انت ربی لا الہ الا انت خلقتنی وانا عبدک 24:10 موسیقی 24:51 مزدالفہ 25:32 نوز الحجہ کو سورج غروب ہو جانے کے بعد حجاج اکرام کے قافلے اللہ کا ذکر کرتے ہوئے مزدلفہ کی طرف روانہ ہوتے ہیں تاکہ وہاں پہنچ کر مغرب کی تین رکعات اور عیشہ کی دو رکعات اکھٹی ایک ادان اور دو اقامتوں کے ساتھ پڑھیں اور وہیں پر قیام کریں 25:57 بعد حجاج کو دیکھا گیا ہے کہ وہ مغرب اور عشاقی نماز کی پرواہ کیے بغیر سیدھے مزدلفہ میں داخل ہوتے ہی کنکریاں جوا کرنی شروع کر دیتے ہیں واضح ہے یہ جائز نہیں بلکہ نماز کی ادائیگی زیادہ ضروری امر ہے یہ سمجھنا بھی غلط ہے کہ کنکریاں صرف مزدلفہ سے ہی لینی چاہیے صحیح مسئلہ یہ ہے کہ کنکریاں خدود حرم میں کہیں سے بھی لی جا سکتی ہیں اور سنت یہ ہے کہ حاجی 26:24 مزدلفہ میں رات کا قیام کریں البتہ کمزور عورتیں اور بچے وغیرہ رات کے آخری حصے میں بھی منہ کے لیے روانہ ہو سکتے ہیں اور دوسرے حجاج کو چاہیے کہ فجر کی نماز پڑھنے کے بعد مشعر حرام کے قریب قبلہ رکھ کھڑے ہو کر کسرت سے ذکر و اذکار کریں دعائیں کریں اور اللہ کا شکر ادا کریں اس کے بعد ساتھ کنکریوں بڑے جمرے یعنی جمرے عقبہ کے لیے چنیں اور باقی ایام کی کنکریوں منہ ہی سے جمع کریں کنکریوں کو دھونے کی کوئی اصل نہیں یہ 26:54 اس کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے حجاج کو چاہیے کہ تلبیہ پکارتے ہوئے اللہ کا شکر بجالاتے ہوئے اپنی زبان کو ذکر میں مصروف رکھتے ہوئے منہ کی طرف روانہ ہوں اور جب منہ پہنچیں تو کوشش یہ ہو کہ جمرہ عقبہ کی طرف روانہ ہوں اور جب جمرہ عقبہ کی پاس پہنچ جائیں تو لبیک پکارنا بند کر دیں 27:17 اس کے بعد وہاں پہنچتے ہی مسلسل ایک ایک کر کے سات کنکریوں اس کو ماریں اور ہر کنکری پھینکتے وقت اللہ اکبر کہہ کر پھینکنا سنت ہے 27:38 اس کے بعد مطمئن اور قارن کو چاہیے کہ قربانی کرے اور حجامت کروائے اور عورت کو چاہیے کہ انگلی کے پورے کے برابر اپنے بالوں کو کاٹ لے قربانی کے دنحج کی کاموں میں اگر ترتیب کا خیال رکھا جائے تو افضل ہے لیکن اگر ترتیب آگے پیچھے بھی ہو جاتی ہے تو کوئی حرج نہیں کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس موقع پر ایسے لوگوں سے جن کی ترتیب بدل گئی تھی یہی فرمایا تھا کہ افعل ولا حرج یعنی کرتے جاؤ کوئی حرج نہیں 28:06 دزل حجہ یعنی عید الادحا کا دن درانے عالم اس دن کا استقبال بڑی ہی خوشی اور مسررت سے کرتے ہیں اس دن یعنی دزل حجہ کو پوری دنیا کے مسلمان خاص طور پر حجاج اکرام اپنے جانوروں کی قربانی کے نظرانے بارگاہ الہی میں بطور شکرانہ اور سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے پیش کرتے ہیں حکومت مملکت سعود عرب کی جانب سے حجاج اکرام کی سہولت کے لیے ایک بڑی قربانگاہ کا انتظام کیا گیا ہے جس کے دروازے 28:47 حجاج اور غیر حجاج کے لیے کھلے رہتے ہیں بعض حجاج جمرات کو کنکریاں مارتے ہوئے کئی غلطیاں کر گزرتے ہیں مثال کے طور پر حجاج اکرام کا یہ سوچنا کہ وہ کنکریاں جمرات کو نہیں شیطان کو مار رہے ہیں حالانکہ وہ شیطان نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کا حکم سمجھ کر کنکریاں مارنی چاہیے 29:07 بعض حضرات بڑی بڑی کنکریاں پتھر اور جوتے اور لکڑی وغیرہ مارتے ہیں اور گالیاں تک دے دیتے ہیں یہ تمام امور غیر شرعی ہیں جسے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کنکریاں مارتے وقت دھکم پیل اور مار دھاڑ کرنا بھی خلاف شرع بات ہے کوششی ہونی چاہیے کہ بغیر کسی کو تکلیف پہنچائے کنکریاں ماریں واضح رہے کہ جمرات کو کنکریاں لگنا ضروری نہیں بلکہ اگر ہوز میں بھی کنکری گر ج 29:35 بعض لوگوں کی کنکریوں کا نشانہ صرف حجاج ہی بنتے ہیں یہ صحیح نہیں ہے بیق مشت یعنی ایک مرتبہ ہی ساری کنکریوں مار دینا بھی صحیح نہیں ہے سنت یہ ہے کہ کنکریوں ایک ایک کر کے ماری جائیں اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہی جائے اور جب جمرہ اقبا کو کنکریوں مار لی جائیں اور بال کٹوا لی جائیں تو اب حاجی پر عورتوں کے سوا ہر دوسری اشیاء حلال ہو گئیں اب حاجی سلے ہوئے کپڑے پہن سکتا ہے اس کے بعد حاجی کو توافع افادہ کرنے کے لیے م 30:04 توافی فادح حج کا رکن ہے لہذا باوضو ہو کر تواف کرے اور اس کے بعد اگر حاجی نے صرف حج کا احرام باندھا تھا یا حج قرآن کا اور پہلے تواف قدوم کے بعد صفحہ مروعہ کی سعی کر چکا ہے تو وہی اس کے لیے کافی ہے اور اگر متمتع ہے تو اسی طرح سے سعی کرے جیسے کہ پہلے 30:21 بیان ہو چکا ہے سعی سے فارغ ہونے کے بعد اب حاجی کا احرام پورے طور پر ختم ہو چکا ہے اور جو کام احرام کی وجہ سے ناجائز تھے اب سب جائز ہو گئے ہیں واضح رہے کہ توافع افادہ ایام منا میں کسی بھی دن کیا جا سکتا ہے ایام تشریق گیارویں بارویں اور تیرویں دلحجہ اس کے بعد حاجی کو منا واپس آ جانا چاہیے تاکہ ایام تشریق وہی قیام کرے اب جو شخص دو راتیں گزار کر واپس آنا چاہے اس کے لئے اللہ تعالی نے اجازت عطا فرمائی ہے 30:51 اور حجاج اکرام پر آیام تشریخ میں واجب ہے کہ سورج ڈھلنے کے بعد یعنی زوال کے بعد پہلے چھوٹے جمرے کو ساتھ کنکریہ مارے اور پھر جمرے درمیانی کو بھی ساتھ کنکریہ مارے اور ہر کنکر پر اللہ اکبر کہتا رہے 31:38 اور سنت یہ ہے کہ چھوٹے جمرے کو کنکریہ مارنے کے بعد دعا مانگی جائے اور اسی طرح درمیانی جمرے کو بھی کنکریہ مارنے کے بعد قبلہ رخ ہو کر دعا کرنی چاہیے البتہ جمرہ آقبہ جو آخری ہے اس کو کنکریہ مارنے کے بعد دعا کے لیے نہ کھڑا ہوا جائے اس لیے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے پاس دعا نہیں کی تھی دوسرے دن بھی زوال سورج کے بعد 32:01 حجاج کے لئے ضروری ہے کہ تینوں جمرات کو اسی طرح کنکریاں مارے اور اگر جلدی ہو تو غروب آفتاب سے پہلے مکہ کے لئے نکل جائے اگر جلدی نہیں تو رات منہ میں گزارے اور تیسرے دن زوال آفتاب کے بعد تینوں جمرات کو کنکریاں مارے اور پھر مکہ مکرمہ کے لئے نکل جائے اور جب گھر واپس لوٹنے کا ارادہ کرے تو تواف ودا کرے تواف ودا حجاج اکرام ایک بار پھر آپ کا قافلہ مکہ المکرمہ میں حج کے احکامات کو پورا کرتا ہوا لوٹ آ 32:34 یہاں آپ کو بیت اللہ کو چھوڑ کر جانے سے پہلے تواف ودا کرنا ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ کوئی شخص بھی اس وقت تک مکہ چھوڑ کر اپنے وطن نہ جائے جب تک کہ وہ بیت اللہ کا تواف نہ کر لے رواہ مسلم لیکن حائزہ اور نفاس والی عورت کے لئے رخصت ہے 33:04 واضح ہے کہ تواف ودا کے بعد پیشے قدم باہر آنا قطعا جائز نہیں اس کے ساتھ ہی حج مکمل ہو گیا فللہ الحمد اب آپ مدینہ طیبہ جانا چاہیں تو ضرور جائیں لیکن واضح ہے کہ حج کے احکام میں اس کا کوئی دخل نہیں مدینہ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم میں مسجد نبوی کی زیارت کے احکام مدینہ منورہ کو حرم رسول صلی اللہ علیہ وسلم دائرہ ہجرت اور مقام نزول وحی ہونے کا شرف حاصل ہے 33:37 مسجد نبوی کی زیارت کرنا سنت عمل ہے دنیا میں صرف تین ایسی بابر کے جگہیں ہیں جن کی طرف سفر کرنا مشروع ہے بیت اللہ الحرام مسجد نبوی اور بیت المقدس کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ صرف تین مساجد کی طرف ثواب کی نیت سے رخت سفر باندھا جا سکتا ہے ایک مسجد حرام کی طرف دوسرے مسجد نبوی کی طرف اور تیسرے مسجد اقصہ کی طرف 34:05 یہاں اس بات کی مزید وضاحت کر دینا زیادہ بہتر ہوگا کہ ان عمال کا حج کے عمال سے کوئی تعلق نہیں لیکن چونکہ اللہ تعالیٰ نے حجاج اکرام کو یہ موقع عنایت فرمایا کہ وہ بلد الحرمین شریفین میں حاضر ہوں تو ان کے لیے یہ سنہری موقع ہے کہ مسجد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت بھی کرتے چلیں یہاں نمازیں پڑھ لیں کیونکہ اس مسجد میں نماز پڑھنے کا ثواب باقی تمام مساجد سے ایک ہزار درجہ زیادہ ملتا ہے سوائے مسجد الحرام کے 34:33 کیونکہ اس میں ایک نماز کا ثواب ایک لاکھ نماز کا ثواب کے برابر ہے اور جب آپ مسجد نبوی میں تشریف لائیں تو داخل ہوتے وقت دایا پیر پہلے داخل کریں اور یہ دعا پڑھیں جو کہ دوسری مساجد کے داخلے کے وقت بھی پڑھی جاتی ہے 35:02 مسجد نبوی میں داخل ہونے کے بعد تحییت المسجد کی دو رکعتیں پڑھنا سنت ہے کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص مسجد میں داخل ہو تو اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک دو رکعتیں نہ پڑھ لے واضح ہے کہ نماز کی زبان سے نیت کرنا بدعت ہے بہتر یہ ہے کہ اگر جگہ آسانی سے مل جائے تو ریاض الجنہ میں پڑھیں اور جگہ نہ ملنے کی صورت میں 35:32 پوری مسجد میں کہیں بھی پڑھ لے پھر اس کے بعد قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بڑھے اور قبر کے سامنے کھڑے ہو کر عدب احترام کے ساتھ کہے السلام علیکم ایوہ النبی ورحمت اللہ وبرکاتہ اللہم آتی ہی الوسیلہ والفضیلہ وبعث المقام المحمود الذي وعدتہ اللہم اجزی عن امتی افضل الجزاء 35:55 پھر تھوڑا دائیں طرف بڑھ کر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی قبر کے سامنے کھڑے ہو کر سلام کرے اور ان کے لئے مغفرت و رحمت کی دعائیں کرے اس کے بعد کچھ اور دائیں طرف بڑھ کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی قبر کے سامنے کھڑے ہو کر سلام اور ان کے لئے بھی رحمت و مغفرت کی دعائیں کرے بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ زیارت قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت دیواروں اور لوہے کی سلاخوں پر ہاتھ پھیرتے ہیں 36:29 کھڑکیوں میں برکت حاصل کرنے کے لیے دھاگے وغیرہ بانتے ہیں اور دعا کے وقت قبلے کی بجائے قبر کی طرف رخ کرتے ہیں یہ تمام آمال جائز نہیں خورفات ہیں صحیح بات یہ ہے کہ آدمی دعا کے وقت قبلہ رخ کھڑا ہو 36:44 اب زائر کو چاہیے کہ بقی کے قبرستان کی زیارت بھی کرے جہاں بڑے بڑے جریل قدر صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین مدفون ہیں جہاں حضرت عثمان ابن عفان رضی اللہ تعالی عنہ مدفون ہیں شہداء احد کی قبروں کی زیارت بھی کرے جہاں سید الشہداء حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ مدفون ہیں 37:03 قبروں کی زیارت کے وقت مردوں سے اپنی حاجت طلب کرنا قبروں سے تبرک حاصل کرنا اور فوت شدگان سے وسیلہ طلب کرنا یہ سب بڑی خطرناک غلطیاں ہیں قبرستان میں جا کر وہی سلام پڑھنا چاہیے جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے امت مسلمہ کو سکھایا ہے السلام علیکم یا اہل الدیار من المؤمنین والمسلمین وإنا انشاءاللہ بکم لاحقون نسألاللہ لنا ولكم العافیہ 37:26 اب اس کے بعد ظاہر کو چاہیے کہ مسجد قبا جائے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس مسجد میں اکثر تشریف لے جاتے اور نماز پڑھتے یہی معمول صحابہ اکرام کا رہا ظاہرین اکرام باقی جتنی زیارتیں مدینہ منورہ میں بنائی ہوئی ہیں مثلا سات مساجد وغیرہ 37:42 ان کا شریعت میں کوئی ثبوت نہیں لہذا بلا وجہ ادھر ادھر گھومنے سے بچ کر ان عامال کو اختیار کرنا زیادہ بہتر ہوگا جن کا شریعت میں ثبوت موجود ہے واضح ہے کہ چالیس نمازوں کی ادائیگی کا ثبوت بھی قرآن و سنت میں نہیں ملتا 38:02 اپنے وطن لوٹ کر گناہوں کی طرف نہیں لوٹنا چاہیے اور جب جب ماسیت اور گناہ کی طرف دل مائل ہو تو اسے چاہیے کہ اپنے حج کے آیام کی یاد کو تازہ کر لے ایسا کرنے سے اس کی یہ سنہری یادیں انشاء اللہ تعالی اسے ماسیت اور گناہوں سے دور رہنے میں معاون و مددگار ثابت ہوں گی اللہ تعالی اسے دعا ہے کہ آپ کے حج کو حج مبرور بنا دے قابل قدر سعی و محنت اور معاف کیا ہوا گناہ بنا دے 38:31 نا شریک رکھیں
عرض النص كاملًا