نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:01 بسم الله الرحمن الرحیم 0:31 مملکت سعودی عرب ریاض بڑی مسررت کے ساتھ آپ کے لئے اردو زبان میں قرآن کریم کے آخری تین پاروں کی تفسیر کا آڈیو سیٹ پیش کر رہا ہے سورة المجادلہ بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ کے نام سے شروع جو نہائیت مہربان 1:01 بہت رحم کرنے والا ہے اے نبی یقیناً اللہ نے اس عورت یعنی خولہ بنت فعلبہ کی بات سن لی 1:32 جو اپنے خواند یعنی عوس بن سامت کے متعلق آپ سے جھگڑ رہی تھی اور وہ اللہ کی طرف شکایت کر رہی تھی اور اللہ تم دونوں کی گفتگو سن رہا تھا بے شک اللہ خوب سننے والا خوب دیکھنے والا ہے 1:58 جو لوگ اپنی بیویوں سے ظہار کرتے ہیں 2:29 وہ ان کی مائیں نہیں ان کی مائیں تو وہی ہیں جنہوں نے انہیں جنا اور بے شک وہ ناغوار بات اور جھوٹ کہتے ہیں اور بے شک اللہ بہت معاف کرنے والا نہائیت بخشنے والا ہے 2:59 اور جو لوگ اپنی بیویوں سے ظہار کریں پھر اپنی کہی ہوئی بات سے رجوع کرنا چاہیں تو ایک گردن آزاد کرنی ہے اس سے پہلے کی وہ 3:28 ایک دوسرے کو چھویں اس حکم کی تمہیں نصیحت کی جاتی ہے اور اللہ اس سے خوب باخبر ہے جو تم عمل کرتے ہو 3:56 ذَلِكَ لِتُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ وَلِلْكَافِرِينَ عَذَابٌ عَلِيمٌ پھر جو شخص نہ پائے غلام تو دو ماہ کے لگاتار روزے رکھنے ہیں اس سے پہلے کہ وہ ایک دوسرے کو چھوئیں پھر جو شخص اس کی استطاعت نہ رکھتا ہو 4:24 تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا دینا ہے یہ حکم اس لیے ہے کہ تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور یہ اللہ کی حدیں ہیں اور کافروں کے لیے نہائیت دردناک عذاب ہے 4:49 كُبِتُوا كَمَا كُبِتَ الَّذِينَ مِن قَبْرِهِمْ وَقَدْ أَنزَلْنَا آیَاتٍ بَيِّنَاتٍ وَلِلْكَافِرِينَ عَذَابٌ مُحِينٌ بے شک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ ذلیل کیے جائیں گے جیسے وہ لوگ ذلیل کیے گئے جو ان سے پہلے تھے 5:18 اور یقینا ہم نے واضح آیات اتاری ہیں اور کافروں کے لیے رسوک عذاب ہے جس دن اللہ ان سب کو اٹھائے گا 5:47 یعنی زندہ کرے گا پھر ان کو جتائے گا جو انہوں نے عمل کیے اللہ نے ان کو گن رکھا ہے جبکہ وہ انہیں بھول گئے اور اللہ ہر چیز پر نگران ہے 6:17 اے نبی کیا آپ نے نہیں دیکھا 6:47 اللہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے تین افراد کی کوئی سرگوشی نہیں ہوتی مگر وہ ان میں چوتھا ہوتا ہے اور نہ پانچ آدمیوں کی مگر وہ ان میں چھٹھا ہوتا ہے اور نہ اس سے کم اور نہ زیادہ مگر وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے جہاں کہیں بھی وہ ہوں 7:17 جو انہوں نے عمل کیے تھے بے شک اللہ ہر چیز کو خوب جانتا ہے 7:46 کیا آپ نے ان لوگوں کی طرف نہیں دیکھا جنہیں سرگوشیاں کرنے سے روکا گیا تھا پھر وہ اس چیز کی طرف لوٹتے ہیں جس سے انہیں روکا گیا تھا اور وہ گناہ 8:16 زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی سرگوشیاں کرتے ہیں اور جب وہ آپ کے پاس آتے ہیں تو آپ کو اس کلمے کے ساتھ سلام کرتے ہیں کہ اللہ نے اس کے ساتھ آپ کو کبھی سلام نہیں کیا اور وہ اپنے دل میں کہتے ہیں اللہ ہمیں اس کی وجہ سے کیوں عذاب نہیں دیتا جو ہم کہتے ہیں ان کے لئے جہنم کافی ہے وہ اس میں داخل ہوں گے 8:46 پس وہ برا ٹھکانہ ہے 9:16 زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی سرگوشیاں مت کرو اور تم نیکی اور تقوی کی سرگوشیاں کرو اور اللہ سے ڈرو جس کے پاس تمہیں اکٹھا کیا جائے گا 9:45 وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ بری سرگشی تو ہے ہی شیطان کی طرف سے تاکہ وہ ایمان والوں کو غمگین کرے اور وہ انہیں کوئی ضرر نہیں پہنچا سکتا مگر اللہ کے حکم سے اور لازم ہے کہ مؤمن اللہ ہی پر توقل کریں 10:07 یا ایوہ الذین آمنوا ایدہ قیل لکم تفسحوا فی المجالس ففسحوا ففسحوا یفسح اللہ لکم و ایدہ قیل انشزوا فانشزوا یغفع اللہ الذین آمنوا منكم والذین اوتوا العلم درجات 10:33 اے ایمان والو جب تم سے کہا جائے کہ مجلسوں میں کھل بیٹھو تو تم کھل بیٹھا کرو اللہ تمہیں کشادگی دے گا اور جب کہا جائے اٹھ کھڑے ہو تو اٹھ کھڑے ہوا کرو تم میں سے جو ایمان لائے ہیں اور جنہیں علم دیا گیا ہے اللہ ان کے درجات بلند کرے گا اور اللہ اس سے باخبر ہے 11:03 جو تم کرتے ہو 11:32 تو اپنی سرگوشی سے پہلے صدقہ پیش کرو یہ تمہارے لئے بہت بہتر اور زیادہ پاکیزہ ہے پھر اگر تم صدقے کی ہمت نہ پاؤ تو بے شک اللہ خوب بخشنے والا نہائیت رحم کرنے والا ہے 11:56 فَإِذْ لَمْ تَفْعَلُوا وَتَابَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاتَ وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ اللَّهُ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ کیا تم اس سے ڈر گئے ہو کہ اپنی سرگوشیوں سے پہلے صداقات پیش کرو چنانچہ جب تم نے یہ نہ کیا اور اللہ نے بھی تمہیں معاف کیا تو اب تم نماز قائم کرو 12:26 اور زکاة دو اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور اللہ اس سے خوب باخبر ہے جو تم کرتے ہو 12:56 کیا آپ نے ان لوگوں یعنی منافقین کو نہیں دیکھا جنہوں نے اس قوم یعنی یہود سے دوستی کی جن پر اللہ غصے ہوا نہ وہ تم میں سے ہیں اور نہ ان میں سے اور وہ جھوٹ پر قسمیں کھاتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں 13:22 اللہ نے ان کے لئے شدید عذاب تیار کیا ہے بے شک یہ لوگ بھرے ہیں جو وہ عمل کرتے رہے ہیں انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا ہے 13:52 پھر انہوں نے اللہ کی راہ سے روکا لہذا ان کے لئے رسوک عذاب ہے لَا تُغْنِيَ عَنْهُمْ أَمْوَالُهُمْ وَلَا أَوْلَادُهُمْ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا أُولَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِیهَا خَارِدُونَ ان کے مال اور ان کی اولاد انہیں اللہ کے عذاب سے ہرگز کچھ فائدہ نہیں دیں گے 14:23 یہی لوگ دوزخی ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے جس دن اللہ ان سب کو دوبارہ اٹھائے گا 14:50 تو وہ اس کے سامنے قسمیں کھائیں گے جیسے تمہارے سامنے قسمیں کھاتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ بے شک وہ ایک شئیع یعنی اچھی راہ پر ہیں خبردار بے شک وہی جھوٹے ہیں 15:17 ان پر شیطان غالب آ گیا ہے پھر اس نے انہیں اللہ کا ذکر بھلا دیا یہ لوگ شیطان کا گروہ ہیں خبردار بے شک شیطانی گروہ ہی خسارہ پانے والا ہے 15:46 بے شک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہی ظلیل ترین لوگوں میں سے ہیں اللہ نے لکھ رکھا ہے کہ میں اور میرے رسول ضرور غالب آئیں گے بے شک اللہ قوی 16:16 بڑا زبردست ہے 16:40 اُلَئِكَ كَتَبَ فِي قُلُوبِهِمُ الْإِيمَانَ وَأَيَّدَهُمْ بِرُوحٍ مِّنْهِ وَيُدْخِلُهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ اُلَئِكَ حِزْبُ اللَّهِ 17:04 اے نبی آپ ایسی کوئی قوم نہیں پائیں گے جو اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہوں کہ وہ ان سے دوستی کریں جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں اگرچہ وہ ان کے باپ یا ان کے بیٹے یا ان کے بھائی یا ان کا کمبہ قبیلہ ہو 17:34 یہی لوگ ہیں کہ اللہ نے ان کے دلوں میں ایمان لکھ دیا ہے اور ان کی تائید کی ہے اپنی طرف سے ایک روح کے ساتھ اور وہ انہیں ایسی جنتوں میں داخل کرے گا کہ جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے اللہ ان سے راضی ہے اور وہ اس سے راضی ہیں یہی لوگ اللہ کا گروہ ہیں جان لو بے شک 18:03 جو اللہ کا گروہ ہے وہی فلاح پانے والا ہے
عرض النص كاملًا