نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 وَبَمَا يَوَدُّ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْ كَانُوا مُسْلِمِينَ وہ بھی وقت ہوگا کہ کافر اپنے مسلمان ہونے کی آرزو کریں گے دَرْهُمْ يَأْكُنُوا وَيَتَمَتَّعُوا وَيُلْحِهِمُ الْأَمَلُ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ آپ انہیں کھاتا نفع اٹھاتا اور جھوٹی امیدوں میں مشغول ہوتا چھوڑ دیجئے یہ خود ابھی جان لیں گے 0:26 کسی بستی کو ہم نے ہلاک نہیں کیا مگر یہ کہ اس کے لیے مقررہ نوشتا تھا کوئی گروہ اپنی موت سے نہ آگے بڑھتا ہے نہ پیچھے رہتا ہے 0:55 انہوں نے کہا کہ اے وہ شخص جس پر قرآن اتارا گیا ہے یقیناً تو تو کوئی دیوانا ہے اگر تو سچا ہی ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لاتا ہم فرشتوں کو حق کے ساتھ ہی اتارتے ہیں اور اس وقت 1:25 وہ محلت دیئے گئے نہیں ہوتے ہم ہی نے اس قرآن کو نازل فرمایا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں ہم نے آپ سے پہلے اگلی امتوں میں بھی اپنے رسول بھیجے 1:54 اور لیکن جو بھی رسول آتا وہ اس کا مزاک اڑاتے گناہگاروں کے دلوں میں ہم اسی طرح یہی رچا دیا کرتے ہیں وہ اس پر ایمان نہیں لاتے اور یقیناً اگلوں کا طریقہ گزرا ہوا ہے 2:18 اور اگر ہم ان پر آسمان کا دربازہ کھول بھی دیں اور وہ وہاں چڑھنے بھی لگ جائیں تب بھی یہی کہیں گے کہ ہماری نظر بندی کر دی گئی ہے بلکہ ہم لوگوں پر جادو کر دیا گیا ہے 2:48 یقینا ہم نے آسمان میں برج بنائے ہیں اور دیکھنے والوں کے لیے اسے سجا دیا ہے اور اسے ہر مردود شیطان سے محفوظ رکھا ہاں 3:17 مگر جو چوری چھپے سننے کی کوشش کرے اس کے پیچھے دھاتا ہوا شولا لگتا ہے اور زمین کو ہم نے پھیلا دیا ہے اور اس پر مضبوط پہاڑ ڈال دیئے ہیں اور اس میں ہم نے ہر چیز ایک کھلی تعداد سے اگا دی ہے 3:45 اور اسی میں ہم نے تمہاری روزیاں بنا دی ہیں اور ان کی بھی جنہیں تم روزی دینے والے نہیں ہو اور جتنی بھی چیزیں ہیں ان سب کے خزانے ہمارے پاس ہیں اور ہم ہر چیز کو 4:17 اس کے مقررہ اندازے سے اتارتے ہیں اور ہم بوجھل ہوائیں بھیجتے ہیں پھر آسمان سے پانی برسا کر وہ تمہیں پلاتے ہیں اور تم اس کے زخیرہ کرنے والے نہیں ہو 4:45 ہم ہی زندہ کرتے اور مارتے ہیں اور ہم ہی بالاخر وارث ہیں اور تم میں سے آگے بڑھنے والے اور پیچھے ہٹنے والے بھی ہمارے علم میں ہیں 5:14 آپ کا رب سب لوگوں کو جمع کرے گا یقیناً وہ بڑی حکمتوں والا بڑے علم والا ہے یقیناً ہم نے انسان کو خوشک مٹی سے جو کہ سڑے ہوئے گارے کی تھی پیدا فرمایا ہے 5:43 اور اس سے پہلے جنات کو ہم نے لوو والی آگ سے پیدا کیا اور جب تیرے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں ایک انسان کو خمیر کی ہوئی کنکھراتی مٹی سے پیدا کرنے والا ہوں 6:07 فَإِذَا سَوَّيْتُهُمْ وَنَفَخْتُ فِيهِ مِن رُوحِ فَقَعُوا لَهُمْ سَاجِدِينَ تو جب میں اسے پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی روح پھونگ دوں تو تم سب اس کے لئے سجدے میں گر پڑنا فَسَجَدَ الْمَلَائِكَةُ كُلُّهُمْ أَجْمَعُونَ چنانچہ تمام فرشتوں نے سب کے سب نے سجدہ کر لیا إِلَّا إِبْنِي سَأَبَاءً يَكُونَ مَعَ السَّاجِدِينَ 6:36 مگر ابلیس کہ اس نے سجدہ کرنے والوں میں شمولیت کرنے سے صاف انکار کر دیا اللہ نے فرمایا اے ابلیس تجھے کیا ہوا کہ تُو سجدہ کرنے والوں میں شامل نہ ہوا وہ بولا کہ میں ایسا نہیں 7:05 کہ اس انسان کو سجدہ کروں جسے تُو نے کالی اور سڑی ہوئی کھنکھناتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا ہے فرمایا اب تُو بحش سے نکل جا کیونکہ تُو راندہ درگاہ ہے اور تُش پر میری پھٹکار ہے قیامت کے دن تک 7:35 کہنے لگا کہ اے میرے رب مجھے اس دن تک ڈھیل دے کہ لوگ دوبارہ اٹھا کڑے کیے جائے فرمایا کہ اچھا تو ان میں سے ہے جنہیں محلت ملی ہے روز مقرر کے وقت تک کی 8:06 شیطان نے کہا کہ اے میرے رب چونکہ تُو نے مجھے گمراہ کیا ہے مجھے بھی قسم ہے کہ میں بھی زمین میں ان کے لیے گناہوں کو آراستہ کر دکھاؤں گا اور ان سب کو بہکاؤں گا سوائے تیرے ان بندوں کے جو منتخب کر لیے گئے ہیں ارشاد ہوا کہ ہاں 8:34 یہی مشتق پہنچنے کی سیدھی راہ ہے میرے بندوں پر تجھے کوئی غلبہ نہیں لیکن ہاں جو گمراہ لوگ تیری پیروی کریں یقیناً ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے 9:04 جس کے سات دروازے ہیں ہر دروازے کے لیے ان کا ایک حصہ بٹا ہوا ہے پرہزگار جنتی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے ان سے کہا جائے گا سلامتی اور امن کے ساتھ اس میں داخل ہو جاؤ 9:33 ان کے دلوں میں جو کچھ رنجش و کینا تھا ہم سب کچھ نکال دیں گے وہ بھائی بھائی بنے ہوئے ایک دوسرے کے آمنے سامنے تختوں پر بیٹھے ہوں گے نہ تو وہاں انہیں کوئی تکلیف چھو سکتی ہے 10:02 اور نہ وہ وہاں سے کبھی نکالے جائیں گے میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت ہی بخشنے والا اور بڑا ہی مہربان ہوں اور ساتھ ہی میرے عذاب بھی نہایت دردناک ہیں 10:28 اِذْ دَخَلُوا عَلَيْهِ فَقَانُوا سَلَامًا قَالَ اِنَّا مِنْكُمْ وَجِلُونَ انہیں ابراہیم کے مہمانوں کا بھی حال سنا دو کہ جب انہوں نے ان کے پاس آ کر سلام کہا تو انہوں نے کہا کہ ہم کو تو تم سے ڈر لگتا ہے قَالُوا لَا تَوْجَلْ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَامٍ عَلِيمٍ انہوں نے کہا ڈروں نہیں 10:54 ہم تجھے ایک صاحب فہم فرزند کی بشارت دیتے ہیں کہا کیا اس بڑھاپے کے آجانے کے بعد تم مجھے خوشخبری دیتے ہو یہ خوشخبری تم کیسے دے رہے ہو انہوں نے کہا 11:21 ہم آپ کو بالکل سچی خوشخبری سناتے ہیں آپ مایوس لوگوں میں شامل نہ ہو کہا اپنے رب کی رحمت سے ناؤمید تو صرف گمراہ اور بہکے ہوئے لوگ ہی ہوتے ہیں پوچھا کہ اللہ کے بھیجے ہوئے یعنی فرشتوں 11:51 تمہارا ایسا کیا اہم کام ہے انہوں نے جواب دیا کہ ہم مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں مگر خاندانِ لوت کہ ہم ان سب کو تو ضرور بچا لیں گے سوائے اس کی بیوی کے کہ ہم نے اسے 12:24 رکنے اور باقی رہ جانے والوں میں مقرر کر دیا ہے جب بھیجے ہوئے فرشتے آلِ لوت کے پاس پہنچے تو انہوں نے کہا تم لوگ تو کچھ انجان سے معلوم ہو رہے ہو انہوں نے کہا نہیں بلکہ ہم تیرے پاس 12:57 وہ چیز لائے ہیں جس میں یہ لوگ شک شبہ کر رہے تھے ہم تو تیرے پاس سریح حق لائے ہیں اور ہیں بھی بالکل سچے اب تو اپنے خاندان سمیت 13:27 اس رات کے کسی حصے میں چل دے اور آپ ان کے پیچھے رہنا اور خبردار تم میں سے کوئی پیچھے مڑ کر بھی نہ دیکھے اور جہاں کا تمہیں حکم کیا جا رہا ہے وہاں چلے جانا اور ہم نے اس کی طرف اس بات کا فیصلہ کر دیا کہ صبح ہوتے ہوتے 13:57 ان لوگوں کی جڑیں کاٹ دی جائیں گی اور شہر والے خوشیاں مناتے ہوئے آئے لوت نے کہا یہ لوگ میرے مہمان ہیں تم مجھے رسوا نہ کرو اللہ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو 14:25 وہ بولے کیا ہم نے تجھے دنیا بھر کی ٹھیکے داری سے منع نہیں کر رکھا لوتے کہا اگر تمہیں کرنا ہی ہے تو یہ میری بچیاں موجود ہیں تیری عمر کی قسم 14:54 وہ تو اپنی بدمستی میں سرگردان تھے فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُشْرِقِينَ پس سورج نکلتے نکلتے انہیں ایک بڑے زور کی آواز نے پکڑ لیا فَجْعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّن سِجِّيلٍ بلاخر ہم نے اس شہر کو اوپر تلے کر دیا اور ان لوگوں پر کنکر والے پتھر برسائے 15:24 بلا شبہ نصیحت حاصل کرنے والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں یہ بستی ایسی راہ پر ہے جو برابر چلتی رہتی ہے اور اس میں ایمانداروں کے لیے بڑی نشانی ہے 15:52 ایکا بستی کے رہنے والے بھی بڑے ظالم تھے جن سے آخر ہم نے انتقام لے ہی لیا یہ دونوں شہر کھلے یعنی عام راستے پر ہیں 16:24 رسولوں کو جھٹلایا اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں بھی عطا فرمائیں تاہم وہ ان سے روگردانی ہی کرتے رہے یہ لوگ پہاڑوں کو تراش تراش کر گھر بناتے تھے بے خوف ہو کر 16:53 آخر انہیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھار نے آدب ہوچا پس ان کی کسی تدبیر و عمل نے انہیں کوئی فائدہ نہ دیا 17:23 وَإِنَّ السَّاعَةَ لَآتِيَةٌ فَاصْفَحِ الصَّفْحَ الْجَمِيرِ ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور ان کے درمیان کی سب چیزوں کو حق کے ساتھ ہی پیدا فرمایا ہے اور قیامت ضرور ضرور آنے والی ہے پس تو حسن و خوبی اور اچھائی سے درگزر کر لے اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْخَلَّاقُ الْعَلِيمُ 17:53 یقیناً تیرا پروردگار ہی پیدا کرنے والا اور جاننے والا ہے یقیناً ہم نے آپ کو سات آیتیں دے رکھی ہیں کہ دہرائی جاتی ہیں اور عظمت والا قرآن بھی دے رکھا ہے 18:17 لَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ اِلَى مَا مَتَّعْنَا بِهِ اَزْوَاجًا مِّنْهُمْ وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَاخْفِضْ جَنَاحَكَ لِلْمُؤْمِنِينَ آپ ہرگز اپنی نظریں اس چیز کی طرف نہ داوڑائیں جس سے ہم نے ان میں سے کئی قسم کے لوگوں کو بہرامند کر رکھا ہے 18:45 نہ ان پر آپ افسوس کریں اور مومنوں کے لیے اپنے بازو جھکائے رہیں اور کہہ دیجئے کہ میں تو کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں جیسے کہ ہم نے ان قسم کھانے والوں پر اتارا جنہوں نے اس کتابِ الٰہی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے 19:19 فَوَرَبِّكَ لَنَسْأَلَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ قسم ہے تیرے پالنے والے کی ہم ان سب سے ضرور باز پرس کریں گے ہر اس چیز کی جو وہ کرتے تھے فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرْ وَأَعْرِضْ مُشْرِكِينَ پس آپ اس حکم کو جو آپ کو کیا جا رہا ہے 19:48 کھول کر سنا دیجئے اور مشرکوں سے مو پھیر لیجئے اِنَّا كَفَيْنَا كَالْمُسْتَهْزِئِينَ الَّذِينَ يَجْعَلُونَ مَعَ اللَّهَ اَنْ آخَرُ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ آپ سے جو لوگ مسخرہ پن کرتے ہیں ان کی سزا کے لیے ہم کافی ہیں جو کہ اللہ کے ساتھ دوسرے معبود مقرر کرتے ہیں انہیں انقریب معلوم ہو جائے گا 20:18 ہمیں خوب علم ہے کہ ان کی باتوں سے آپ کا دل تنگ ہوتا ہے آپ اپنے پروردگار کی تسبیح اور حمد بیان کرتے رہیں اور سجدہ کرنے والوں میں شامل ہو جائیں 20:49 اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو موت آ جائے شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان بڑا رحم کرنے والا ہے 21:20 اللہ کا حب آ پہنچا اب اس کی جلدی نہ مچاؤ تمام پاکی اس کے لیے ہے وہ برتر ہے ان سب سے جنہیں یہ اللہ کے نزدیک شریک بتلاتے ہیں 21:57 وہی فرشتوں کو اپنی وحی دے کر اپنے حکم سے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اتارتا ہے کہ تم لوگوں کو آگاہ کر دو کہ میرے سوا اور کوئی معبود نہیں پس تم مجھ سے ڈرو خلق السماوات والارض بالحق تعالیٰ عما انشیکون اسی نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا 22:26 وہ اس سے بری ہے جو مشرک کرتے ہیں خَلَقَ الْإِنسَانَ مِن نُطُفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُبِينٌ اس نے انسان کو نطفے سے پیدا کیا پھر وہ سریح جھگڑالو بن بیٹھا وَالْأَنْعَامَ خَلَقَهَا لَكُمْ فِيهَا دِفْءٌ وَمَنَافِعُ وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ اسی نے چوپائے پیدا کیے 22:56 جن میں تمہارے لیے گرمی کے لباس ہیں اور بھی بہت سے نفع ہیں اور تمہارے کھانے کے کام آتے ہیں اور ان میں تمہاری رونق بھی ہے جب چرا کر لاؤ تب بھی اور جب چرانے لے جاؤ تب بھی 23:24 اور وہ تمہارے بوجھ ان شہروں تک اٹھا لے جاتے ہیں جہاں تم بغیر آدھی جان کیے پہنچ ہی نہیں سکتے تھے یقیناً تمہارا رب بڑا ہی شفیق اور نہایت مہربان ہے 24:00 گدھوں کو اس نے پیدا کیا کہ تم ان کی سواری لو اور وہ بائے سے زینت بھی ہیں اور بھی وہ ایسی بہت چیزیں پیدا کرتا ہے جن کا تمہیں علم بھی نہیں درمیانی راہ اللہ کی طرف پہنچنے والی ہے اور باز ٹیڑ ہی رہے ہیں اور اگر وہ چاہتا تو تم سب کو راہ راست پر لگا دیتا 24:40 وہی تمہارے فائدے کے لیے آسمان سے پانی برساتا ہے جسے تم پیتے بھی ہو اور اسی سے اگے ہوئے درختوں کو تم اپنے جانوروں کو چراتے ہو 25:05 اسی سے وہ تمہارے لیے کھیتی اور زیتون اور کھجور اور انگور اور ہر قسم کے پھل اگاتا ہے بے شک ان لوگوں کے لیے تو اس میں نشانی ہے 25:34 جو غور و فکر کرتے ہیں اسی نے رات دن اور سورج چاند کو تمہارے تابع کر دیا ہے اور ستارے بھی اسی کے حکم کے ماتحت ہیں یقیناً 26:03 اس میں اقل من لوگوں کے لیے کئی ایک نشانیاں موجود ہیں اور بھی بہت سی چیزیں ترہا ترہا کے رنگ روپ کی اس نے تمہارے لیے زمین پر پھیلا رکھی ہے بے شک نصیحت قبول کرنے والوں کے لیے اس میں بڑی بھاری نشانی ہے 26:32 اور دریا بھی اسی نے تمہارے بس میں کر دیئے ہیں کہ تم اس میں سے تازہ گوشت کھاؤ 26:59 اور اس میں سے اپنے پہننے کے زیورات نکال سکو اور تم دیکھتے ہو کہ کشتیاں اس میں پانی چیرتی ہوئی چلتی ہیں اور اس لیے بھی کہ تم اس کا فضل تلاش کرو اور ہو سکتا ہے کہ تم شکر گزاری بھی کرو 27:26 اور اس نے زمین میں مضبوط پہاڑ گار دیئے ہیں تاکہ تمہیں ہلا نہ دے اور نہریں اور راہیں بنا دیں تاکہ تم منزل مقصود کو پہنچو اور بھی بہت سی نشانیاں مقرر فرمائیں اور ستاروں سے بھی لوگ راہ حاصل کرتے ہیں 27:56 تو کیا وہ جو پیدا کرتا ہے اس جیسا ہے جو پیدا نہیں کر سکتا کیا تم بالکل نہیں سوچتے اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کا شمار کرنا چاہو تو تم اسے نہیں کر سکتے بے شک اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے 28:33 اور جو کچھ تم چھپاؤ اور ظاہر کرو اللہ سب کچھ جانتا ہے اور جن جن کو یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے بلکہ وہ خود پیدا کیے ہوئے ہیں مردے ہیں زندہ نہیں 29:12 انہیں تو یہ بھی شعور نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے تم سب کا معبود صرف اللہ اکیلا ہے اور آخرت پر ایمان نہ رکھنے والوں کے دل منکر ہیں اور وہ خود تکبر سے بھرے ہوئے ہیں 29:51 بے شک اللہ ہر اس چیز کو جسے وہ لوگ چھپاتے ہیں اور جسے ظاہر کرتے ہیں بخوبی جانتا ہے وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا ان سے جب دریافت کیا جاتا ہے کہ تمہارے پروردگار نے کیا نازل فرمایا ہے تو جواب دیتے ہیں کہ اگلوں کی کہانیاں ہیں 30:20 اسی کا نتیجہ ہوگا کہ قیامت کے دن یہ لوگ اپنے پورے بوجھ کے ساتھ ہی ان کے بوجھ کے بھی حصے دار ہوں گے جنہیں بے علمی سے گمراہ کرتے رہے دیکھو تو 30:48 کیسا برا بوجھ اٹھا رہے ہیں ان سے پہلے کے لوگوں نے بھی مکر کیا تھا آخر اللہ نے ان کے منصوبوں کی عمارتوں کو جڑوں سے اکھیڑ دیا 31:18 اور وہ ان کے سروں پر ان کی چھتیں اوپر سے گر پڑی اور ان کے پاس عذاب وہاں سے آ گیا جہاں کا انہیں وہم و گمان بھی نہ تھا 31:48 پھر قیامت والے دن بھی اللہ انہیں رسوا کرے گا اور فرمائے گا کہ میرے وہ شریک کہاں ہیں جن کے بارے میں تم لڑتے جھگڑتے تھے جنہیں علم دیا گیا تھا وہ پکار اٹھیں گے کہ آج تو کافروں کو رسوائی اور برائی چمٹ گئی 32:17 وہ جو اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں فرشتے جب ان کی جان قبض کرنے لگتے ہیں اس وقت وہ جھک جاتے ہیں کہ ہم برائی نہیں کرتے تھے کیوں نہیں اللہ خوب جاننے والا ہے 32:52 جو کچھ تم کرتے تھے پس اب تو ہمیشکی کے طور پر تم جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ پس کیا ہی برا ٹھکانہ ہے غرور کرنے والوں کا 33:18 اور پرحیزگاروں سے پوچھا جاتا ہے کہ تمہارے پروردگار نے کیا نازل فرمایا ہے تو وہ جواب دیتے ہیں کہ اچھے سے اچھا 33:46 جن لوگوں نے بھلائی کی ان کے لیے اس دنیا میں بھلائی ہے اور یقینا آخرت کا گھر تو بہت ہی بہتر ہے اور کیا ہی خوب پرہیزگاروں کا گھر ہے 34:15 ہمیشگی والے باغات جہاں وہ جائیں گے جن کے نیچے نہریں بہرہی ہیں جو کچھ یہ طلب کریں گے وہاں ان کے لیے موجود ہوگا پرہزگاروں کو اللہ اسی طرح بدلے عطا فرماتا ہے 34:40 ادخلوا الجنة بما کنتم تعملون وہ جن کی جانے فرشتے اس حال میں قبض کرتے ہیں کہ وہ پاک صاف ہوں کہتے ہیں کہ تمہارے لیے سلامتی ہی سلامتی ہے جاؤ جنت میں اپنے ان عامال کے بدلے جو تم کرتے تھے 35:15 وَمَا ظَلَمَهُمُ اللَّهُ وَلَكِنْ كَانُوا أَنفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ کیا یہ اسی بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ ان کے پاس فرشتے آ جائیں یا تیرے رب کا حکم آ جائے ایسا ہی ان لوگوں نے بھی کیا تھا جو ان سے پہلے تھے ان پر اللہ نے کوئی ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود اپنی جانوں پر ظلم کرتے رہے 35:43 فَأَصَابَهُمْ سَيِّئَاتُ مَا عَمِلُوا وَحَاقَ بِهِمْ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُوا پس ان کے برے آمال کے نتیجے انہیں مل گئے اور جس کی ہسی اڑاتے تھے اس نے ان کو گھیر لیا وَقَالَ الَّذِينَ اَشْرَكُوا لَوْ شَاءَ اللَّهُمَا عَبَدْنَا مِن دُونِهِ مِن شَيْءٍ نَحْنِ 36:12 مشرک لوگوں نے کہا کہ اگر اللہ چاہتا تو ہم اور ہمارے باپ دادا اس کے سوا کسی اور کی عبادت ہی نہ کرتے نہ اس کے فرمان کے بغیر کسی چیز کو حرام کرتے 36:46 یہی فعل ان سے پہلے کے لوگوں کا رہا تو رسولوں پر تو صرف کھل لم کھلا پیغام کا پہنچا دینا ہے 37:16 ہم نے ہر امت میں رسول بھیجا کہ لوگوں صرف اللہ کی عبادت کرو اور اس کے سوا تمام معبودوں سے بچو پس بعض لوگوں کو تو اللہ نے ہدایت دی اور بعض پر گمراہی ثابت ہو گئی پس تم خود زمین میں چل پھر کر دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا کچھ ہوا 37:47 گو آپ ان کی ہدایت کے خواہش مند رہے ہیں لیکن اللہ اسے ہدایت نہیں دیتا جسے گمراہ کر دے اور نہ ان کا کوئی مددگار ہوتا ہے وہ لوگ بڑی سخت 38:20 سخت قسمیں کھا کھا کر کہتے ہیں کہ مردوں کو اللہ زندہ نہیں کرے گا کیوں نہیں؟ ضرور زندہ کرے گا یہ تو اس کا برحق لازمی وعدہ ہے لیکن اکثر لوگ جانتے نہیں اس لیے بھی کہ یہ لوگ جس چیز میں اختلاف کرتے تھے اسے اللہ صاف کر دے 38:53 اور اس لیے بھی کہ خود کافر اپنا جھوٹا ہونا جان دے ہم جب کسی چیز کا ارادہ کرتے ہیں تو صرف ہمارا یہ کہہ دینا ہوتا ہے کہ ہو جا پس وہ ہو جاتی ہے 39:22 جن لوگوں نے ظلم برداشت کرنے کے بعد اللہ کی راہ میں ترکِ وطن کیا ہے ہم انہیں بہتر سے بہتر ٹھکانہ دنیا میں عطا فرمائیں گے اور آخرت کا ثواب تو بہت ہی بڑا ہے کاش کہ لوگ اس سے واقف ہوتے 39:51 وہ جنہوں نے دامنِ صبر نہ چھوڑا اور اپنے پالنے والے ہی پر بھروسہ کرتے رہے 40:21 آپ سے پہلے بھی ہم انسانوں کو ہی بھیجتے رہے جن کی جانب وہی اتارا کرتے تھے پس اگر تم نہیں جانتے تو اہل علم سے دریافت کر لو 40:52 جو نازل فرمایا گیا ہے آپ اسے کھول کھول کر بیان کر دیں شاید کہ وہ غور و فکر کریں بدترین دعو پیج کرنے والے کیا اس بات سے بے خوف ہو گئے ہیں 41:21 کہ اللہ انہیں زمین میں دھسا دے یا ان پر ایسی طرف سے عذاب آ جائے جہاں سے ان کو خبر ہی نہ ہو یا انہیں چلتے پھرتے پکڑ لیں وہ کسی صورت میں اللہ کو آجز نہیں کر سکتے یا انہیں 41:51 درا دھمکا کر پکڑ لے پس یقیناً تمہارا پروردگار عالی شفقت اور انتہائی رحم والا ہے کیا انہوں نے اللہ کی مخلوق میں سے کسی کو بھی نہیں دیکھا 42:20 کہ اس کے سائے دائیں بائیں جھک جھک کر اللہ کے سامنے سربسجود ہیں اور آجزی کا اظہار کرتے ہیں یقینا 42:49 آسمانوں اور زمین کے کل جاندار اور تمام فرشتے اللہ کے سامنے سجدے کرتے ہیں اور ذرا بھی تکبر نہیں کرتے اور اپنے رب سے جو ان کے اوپر ہے کپ کپاتے رہتے ہیں اور جو حکم مل جائے اس کی تعمیل کرتے ہیں 43:17 اللہ ارشاد فرما چکا ہے کہ دو معبود نہ بناو معبود تو صرف وہی اکیلا ہے پس تم سب صرف میرا ہی ڈر خوف رکھو 43:45 آسمانوں میں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اسی کا ہے اور اسی کی عبادت لازم ہے کیا پھر تم اس کے سوا اوروں سے ڈرتے ہو تمہارے پاس جتنی بھی نعمتیں ہیں 44:15 سب اللہ کی دی ہوئی ہیں اب بھی جب تمہیں کوئی مسئیبت پیش آ جائے تو اسی کی طرف گڑ گڑاتے ہو اور جہاں اس نے وہ مسئیبت تم سے دفع کر دی تم میں سے کچھ لوگ اپنے رب کے ساتھ شرک کرنے لگ جاتے ہیں 44:43 کہ ہماری دی ہوئی نعمتوں کی ناشکری کریں اچھا کچھ فائدہ اٹھالو آخر کار تمہیں معلوم ہو ہی جائے گا 45:13 اور جسے جانتے بوشتے بھی نہیں اس کا حصہ ہماری دی ہوئی چیزیں مقرر کرتے ہیں واللہ تمہارے اس بہتان کا سوال تم سے ضرور ہی کیا جائے گا اور وہ اللہ سبحانہو کے لیے لڑکیاں مقرر کرتے ہیں اور اپنے لیے وہ جو اپنی خواہش کے مطابق ہو 45:43 ان میں سے جب کسی کو لڑکی ہونے کی خبر دی جائے تو اس کا چہرہ سیاہ ہو جاتا ہے اور دل ہی دل میں گھٹنے لگتا ہے 46:13 اس بری خبر کی وجہ سے لوگوں سے چھپا چھپا پھرتا ہے سوچتا ہے کہ کیا اس زلط کو لیے ہوئے ہی رہے یا اسے مٹی میں دبا دے آہ کیا ہی برے فیصلے کرتے ہیں 46:44 آخرت پر ایمان نہ رکھنے والوں کی ہی بری مثال ہے اللہ کے لیے تو بہت ہی بلند صفت ہے وہ بڑا ہی غالب اور با حکمت ہے 47:15 اگر لوگوں کے گناہ پر اللہ ان کی گرفت کرتا تو روح زمین پر ایک بھی جاندار باقی نہ رہتا لیکن وہ تو انہیں ایک وقت مقرر تک ڈھیل دیتا ہے جب ان کا وہ وقت آ جاتا ہے تو وہ ایک ساتھ نہ پیچھے رہ سکتے ہیں 47:42 اور نہ آگے بڑھ سکتے ہیں اور وہ اپنے لیے جو ناپسند رکھتے ہیں اللہ کے لیے ثابت کرتے ہیں اور ان کی زبانیں جھوٹی باتیں بیان کرتی ہیں کہ ان کے لیے خوبی ہے نہیں نہیں 48:12 دراصل ان کے لئے آگ ہے اور وہ دوزخیوں کے پیش روح ہیں واللہ ہم نے تجھ سے پہلے کی امتوں کی طرف بھی اپنے رسول بھیجے لیکن شیطان نے ان کے بد آمال 48:41 ان کی نگاہوں میں آراستہ کر دیئے وہ شیطان آج بھی ان کا رفیق بنا ہوا ہے اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے اس کتاب کو ہم نے آپ پر اس لیے اتارا ہے 49:14 کہ آپ ان کے لیے ہر اس چیز کو کھول دیں جس میں وہ اختلاف کر رہے ہیں اور یہ ایمانداروں کے لیے رہنمائی اور رحمت ہے اور اللہ آسمان سے پانی برسا کر 49:45 اس سے زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کر دیتا ہے یقیناً اس میں ان لوگوں کے لیے نشانی ہے جو سنے 50:13 تمہارے لیے تو چوپائوں میں بھی بڑی عبرت ہے کہ ہم تمہیں اس کے پیٹ میں جو کچھ ہے اسی میں سے گوبر اور لہو کے درمیان سے خالص دودھ پلاتے ہیں جو پینے والوں کے لیے سہتا پشتا ہے 50:39 اور کھجور اور انگور کے درختوں کے پھلوں سے تم شراب بنا لیتے ہو اور امدہ روزی بھی جو لوگ عقل رکھتے ہیں ان کے لیے تو اس میں بہت بڑی نشانی ہے 51:09 آپ کے رب نے شہد کی مکھی کے دل میں یہ بات ڈال دی کہ پہاڑوں میں درختوں میں اور لوگوں کی بنائی ہوئی اونچی اونچی تہنیوں میں اپنے گھر بنا 51:38 اِنَّ فِی ذَٰلِكَ لَآیَةً لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ اور ہر طرح کے میوے کھا اور اپنے رب کی آسان راہوں میں چلتی پھرتی رہ ان کے پیٹ سے مشروب نکلتا ہے جس کے رنگ مختلف ہیں اور جس میں لوگوں کے لیے شفا ہے غور و فکر کرنے والوں کے لیے اس میں بھی بہت بڑی نشانی ہے 52:07 اللہ ہی نے تم سب کو پیدا کیا ہے وہی پھر تمہیں فوت کرے گا تم میں ایسے بھی ہیں جو بدترین عمر کی طرف لوٹائے جاتے ہیں 52:36 کہ بہت کچھ جاننے بوجھنے کے بعد بھی نہ جانے بے شک اللہ سب کچھ جانتا قدرت والا ہے 53:09 اللہ ہی نے تم میں سے ایک کو دوسرے پر روزی میں زیادتی دے رکھی ہے پس جنہیں زیادتی دی گئی ہے وہ اپنی روزی اپنے ماتحد غلاموں کو نہیں دیتے کہ وہ اور یہ اس میں برابر ہو جائیں تو کیا یہ لوگ اللہ کی نعمتوں کے منکر ہو رہے ہیں 53:40 وَرَزَقَكُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ اَفَبِ الْبَاطِلِ يُؤْمِنُونَ وَبِنِعْمَةِ اللَّهِ هُمْ يَكْفُرُونَ اللہ نے تمہارے لیے تم میں سے ہی تمہاری بیویاں پیدا کی اور تمہاری بیویوں سے تمہارے لیے تمہارے بیٹے اور بوتے پیدا کیے اور تمہیں اچھی اچھی چیزیں کھانے کو دیں کیا پھر بھی لوگ باطل پر ایمان لائیں گے 54:09 اور اللہ کی نعمتوں کی ناشکری کریں گے اور وہ اللہ کے سوا ان کی عبادت کرتے ہیں جو آسمانوں اور زمین سے انہیں کچھ بھی تو روزی نہیں دے سکتے اور نہ کچھ قدرت رکھتے ہیں 54:39 بس اللہ کے لیے مثالیں مت بناو اللہ خوب جانتا ہے اور تم نہیں جانتے 55:10 اللہ ایک مثال بیان فرماتا ہے کہ ایک غلام ہے دوسرے کی ملکیت کا جو کسی بات کا اختیار نہیں رکھتا اور ایک اور شخص ہے جسے ہم نے اپنے پاس سے معقول روزی دے رکھی ہے 55:40 جس میں سے وہ چھپے کھلے خرچ کرتا ہے کیا یہ سب برابر ہو سکتے ہیں اللہ ہی کے لیے سب تعریف ہے بلکہ ان میں سے اکثر نہیں جانتے 56:06 اللہ دو شخصوں کی ایک اور مثال بیان فرماتا ہے جن میں سے ایک تو گنگا ہے اور کسی چیز پر اختیار نہیں رکھتا بلکہ وہ اپنے مالک پر بوجھ ہے کہیں بھی اسے بھیجے وہ کوئی بھلائی نہیں لاتا کیا یہ اور وہ جو عدل کا حکم دیتا ہے اور ہے بھی سیدھی رہ پر 56:35 برابر ہو سکتے ہیں آسمانوں اور زمین کا غیر صرف اللہ ہی کو معلوم ہے اور قیامت کا عمر تو ایسا ہی ہے جیسے آنکھ کا جھبکنا بلکہ اس سے بھی زیادہ قریب بے شک اللہ 57:05 ہر چیز پر قادر ہے اللہ نے تمہیں تمہاری ماں کے پیٹوں سے نکالا ہے کہ اس وقت تم کچھ بھی نہیں جانتے تھے اسی نے تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے کہ تم شکر گزاری کرو 57:34 کیا ان لوگوں نے پرندوں کو نہیں دیکھا جو تابع فرمان ہو کر فضا میں ہیں جنہیں بجوز اللہ کے کوئی اور تھامے ہوئے نہیں بے شک اس میں ایمان لانے والے لوگوں کے لیے 58:05 بڑی نشانیاں ہیں 58:34 سکونت کی جگہ بنا دی ہے اور اسی نے تمہارے لیے چوپائوں کی کھالوں کے گھر بنا دیئے ہیں جنہیں تم ہلکا پھلکا پاتے ہو اپنے پوچھ کے دن اور اپنے ٹھہرنے کے دن بھی اور ان کی اون اور پشن اور بالوں سے بھی اس نے بہت سے سامان اور ایک وقت مقررہ تک کے لیے فائدے کی چیزیں بنائیں 58:59 اللہ ہی نے تمہارے لیے اپنی پیدا کردہ چیزوں میں سے 59:28 سائے بنائے ہیں اور اسی نے تمہارے لیے پہاڑوں میں غار بنائے ہیں اور اسی نے تمہارے لیے کرتے بنائے ہیں جو تمہیں گرمی سے بچائیں اور ایسے کرتے بھی جو تمہیں لڑائی کے وقت کام آئیں وہ اسی طرح اپنی پوری پوری نعمتیں دے رہا ہے کہ تم حکم بردار بن جاؤ 59:58 پھر بھی اگر یہ مو موڑے رہیں تو آپ پر صرف کھول کر تبلیغ کر دینا ہی ہے یہ اللہ کی نعمتیں جانتے پہچانتے ہوئے بھی ان کے منکر ہو رہے ہیں بلکہ ان میں سے اکثر ناشکرے ہیں 60:22 اور جس دن ہم ہر امت میں سے گواہ کھڑا کریں گے پھر کافروں کو نہ اجازت دی جائے گی اور نہ ان سے توبہ کرنے کا کہا جائے گا 60:51 اور جب ظالم لوگ عذاب دیکھ لیں گے پھر نہ تو ان سے ہلکا کیا جائے گا اور نہ وہ ڈھیل دیے جائیں گے اور جب مشرقین اپنے شریکوں کو دیکھ لیں گے 61:19 تو کہیں گے اے ہمارے پروردگار یہی ہمارے وہ شریک ہیں جنہیں ہم تجھے چھوڑ کر پکارا کرتے تھے پس وہ انہیں جواب دیں گے کہ تم بالکل ہی جھوٹے ہو اُس دن وہ سب اللہ کے سامنے اطاعت کا اقرار پیش کریں گے اور جو بہتان بازی کیا کرتے تھے وہ سب ان سے گم ہو جائے گی 61:49 جنہوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکا ہم انہیں عذاب پر عذاب بڑھاتے جائیں گے یہ بدلہ ہوگا ان کی فتنہ پردازیوں کا 62:12 اور جس دن ہم ہر امت میں انہی میں سے ان کے مقابلے پر گواہ کھا کریں گے 62:42 اور تجھے ان سب پر گواہ بنا کر لائیں گے اور ہم نے تجھ پر یہ کتاب نازل فرمائی ہے جس میں ہر چیز کا شافی بیان ہے اور ہدایت اور رحمت اور خوشخبری ہے مسلمانوں کے لیے 63:12 بے شک اللہ تم کو انصاف اور احسان کرنے اور قرابت داروں کو امداد دینے کا حکم دیتا ہے اور بے حیائی کے کاموں ناشائستہ حرکتوں اور ظلم و زیادتی سے روکتا ہے وہ خود تمہیں نصیحتیں کر رہا ہے کہ تم نصیحت حاصل کرو 63:36 وَأَوْفُوا بِعَهْدِ اللَّهِ إِذَا عَاهَدْتُمْ وَلَا تَنْقُضُوا الْأَيْمَانَ بَعْدَ تَوْكِيدِهَا وَقَدْ جَعَلْتُمُ اللَّهَ عَلَيْكُمْ كَفِيلًا إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا تَفْعَلُونَ اور اللہ کے آہد کو پورا کرو جب کہ تم آپس میں قول و قرار کرو اور قسموں کو ان کی پختگی کے بعد مت توڑو حالانکہ تم اللہ کو اپنا زامن ٹھہرا چکے ہو 64:05 تم جو کچھ کرتے ہو اللہ اس کو بخوبی جان رہا ہے 64:33 وَلَيُبَيِّنَنَّ لَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَا كُنتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ اور اس عورت کی طرح نہ ہو جاؤ جس نے اپنا سوت مضبوط کاتنے کے بعد ٹکڑے ٹکڑے کر کے توڑ ڈالا کہ تم اپنی قسموں کو آپس کے مکر کا باعث ٹھہراؤ اس لیے کہ ایک گروہ دوسرے گروہ سے بڑھا چڑھا ہو جائے بات صرف یہی ہے کہ اس آہت سے اللہ 65:02 تمہیں آزما رہا ہے یقیناً اللہ تمہارے لیے قیامت کے دن ہر اس چیز کو کھول کر بیان کر دے گا جس میں تم اختلاف کر رہے تھے اگر اللہ چاہتا 65:31 تو تم سب کو ایک ہی گروہ بنا دیتا لیکن وہ جسے چاہے گمراہ کرتا ہے اور جسے چاہے ہدایت دیتا ہے یقیناً تم جو کچھ کر رہے ہو اس کے بارے میں باز پرس کی جانے والی ہے 65:54 فتزل قدم بعد ثبوتها وتذوق السوء بما صددتم عن سبیل اللہ ولكم عذاب عظیم اور تم اپنی قسموں کو آپس کی دغابازی کا بہانہ نہ بناو پھر تو تمہارے قدم اپنی مضبوطی کے بعد دگمگا جائیں گے اور تمہیں سخت سزا برداشت کرنا پڑے گی کیونکہ تم نے اللہ کی راہ سے روک دیا اور تمہیں 66:23 بڑا سخت عذاب ہوگا تم اللہ کے عہد کو تھوڑے مول کے بدلے نہ بیج دیا کرو یاد رکھو اللہ کے پاس کی چیز ہی تمہارے لیے بہتر ہے بشرتے کہ تم میں علم ہو 66:50 تمہارے پاس جو کچھ ہے سب فانی ہے اور اللہ کے پاس جو کچھ ہے باقی ہے اور صبر کرنے والوں کو ہم بھلے آمال کا بہترین بدلہ ضرور عطا فرمائیں گے 67:16 مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِّن ذَكَرٍ اَوْ اُنسَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَنُحِيَنَّهُ حَيَاتًا طَيِّبًا وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ اَجْرَهُمْ بِأَحْسَنِ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ جو شخص نیک عمل کرے مرد ہو یا عورت لیکن با ایمان ہو تو ہم اسے یقیناً نہایت بہتر زندگی عطا فرمائیں گے اور ان کے نیک عامال کا بہتر بدلہ بھی 67:46 انہیں ضرور ضرور دیں گے فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ قرآن پڑھنے کے وقت راندے ہوئے شیطان سے اللہ کی پناہ طلب کرو اِنَّهُ لَيْسَ لَهُ سُلطَانٌ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ ایمان والوں اور اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھنے والوں پر اس کا زور مطلقا نہیں چلتا 68:16 ہاں اس کا غلبہ ان پر تو یقینا ہے جو اسی سے رفاقت کریں اور اسے اللہ کا شریک ٹھہرائیں 68:44 اور جب ہم کسی آیت کی جگہ دوسری آیت بدل دیتے ہیں اور جو کچھ اللہ نازل فرماتا ہے اسے وہ خوب جانتا ہے تو یہ کہتے ہیں کہ تو تو بہتان باز ہے بات یہ ہے کہ ان میں سے اکثر جانتے ہی نہیں 69:14 کہ اسے آپ کے رب کی طرف سے جبرائیل حق کے ساتھ دے کر آئے ہیں تاکہ ایمان والوں کو اللہ استقامت عطا فرمائے اور مسلمانوں کے لیے تو یہ ہدایت اور بشارت ہے ہمیں بخوبی علم ہے 69:44 کہ یہ کافر کہتے ہیں کہ اسے تو ایک آدمی سکھاتا ہے اس کی زبان جس کی طرف یہ نزبت کر رہے ہیں اجمی ہے اور یہ قرآن تو صاف عربی زبان میں ہے جو لوگ اللہ کی آیتوں پر ایمان نہیں رکھتے انہیں اللہ کی طرف سے بھی رہنمائی نہیں ہوتی 70:14 اور ان کے لیے علمناک عذاب ہیں جھوٹ افتراء تو وہی بانتے ہیں جنہیں اللہ کی آیتوں پر ایمان نہیں ہوتا یہی لوگ جھوٹے ہیں 70:36 جو شخص اپنے ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرے بجز اس کے جس پر جبر کیا جائے 71:05 اور اس کا دل ایمان پر برقرار ہو مگر جو کوئی کھلے دل سے کفر کرے تو ان پر اللہ کا غزب ہے اور انہی کے لیے بہت بڑا عذاب ہے یہ اس لیے کہ انہوں نے دنیا کی زندگی کو آخرت سے زیادہ محبوب رکھا یقیناً اللہ 71:34 کافر لوگوں کو راہ راست نہیں دکھاتا یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پر اور جن کے کانوں پر اور جن کی آنکھوں پر اللہ نے مہر لگا دی ہے اور یہی لوگ غافل ہیں 72:04 کچھ شک نہیں کہ یہی لوگ آخرت میں سخت نقصان اٹھانے والے ہیں جن لوگوں نے فتنوں میں ڈالے جانے کے بعد ہجرت کی پھر جہاد کیا اور سبر کا ثبوت دیا بے شک تیرا پروردگار 72:35 ان باتوں کے بعد انہیں بخشنے والا اور مہربانیاں کرنے والا ہے جس دن ہر شخص اپنی ذات کے لیے لڑتا جھگڑتا آئے گا اور ہر شخص کو اس کے کیے ہوئے آمال کا پورا بدلہ دیا جائے گا اور لوگوں پر ظلم نہ کیا جائے گا 73:04 اللہ اس بستی کی مثال بیان فرماتا ہے جو پورے امن و اتمینان سے تھی 73:31 اس کی روزی اس کے پاس با فراغت ہر جگہ سے چلی آ رہی تھی پھر اس نے اللہ کی نعمتوں کا کفر کیا تو اللہ نے اسے بھوک اور ڈر کا مزہ چکھایا جو ان کے کرتوتوں کا بدلہ تھا ان کے پاس انہی میں سے رسول پہنچا پھر بھی انہوں نے اسے جھٹلایا 74:01 پس انہیں عذاب نے آدھ بوچا اور وہ تھے ہی ظالم جو کچھ حلال اور پاکیزہ روزی اللہ نے تمہیں دے رکھی ہے اسے کھاؤ اور اللہ کی نعمت کا شکر کرو اگر تم اسی کی عبادت کرتے ہو 74:30 تم پر صرف مردار اور خون اور سور کا گوشت اور جس چیز پر اللہ کے سوا دوسرے کا نام پکارا جائے حرام ہیں پھر اگر کوئی شخص بے بس کر دیا جائے 75:00 نہ وہ خواہش مند ہو اور نہ حد سے گزرنے والا ہو تو یقیناً اللہ بخشنے والا رحم کرنے والا ہے کسی چیز کو اپنی زبان سے جھوٹ موٹ نہ کہہ دیا کرو کہ یہ حلال ہے 75:30 اور یہ حرام ہے کہ اللہ پر جھوٹ بہتان بان لو سمجھ لو کہ اللہ پر بہتان بازی کرنے والے کامیابی سے محروم ہی رہتے ہیں انہیں بہت معمولی فائدہ ملتا ہے اور ان کے لیے ہی درناک عذاب ہے 75:53 اور یہودیوں پر جو کچھ ہم نے حرام کیا تھا اسے ہم پہلے ہی سے آپ کو سنا چکے ہیں ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود اپنی جانوں پر ظلم کرتے رہے 76:19 جو لوگ جہالت سے برے عمل کر لیں پھر توبہ کر لیں اور اصلاح بھی کر لیں تو پھر آپ کا رب بلا شک و شبہ بڑی بخشش کرنے والا اور نہایت ہی مہربان ہے 76:48 پیشک ابراہیم پیشوا اور اللہ کے فرمابردار اور یک طرفہ مخلص تھے وہ مشرکوں میں سے نہ تھے اللہ کی نعمتوں کے شکر گزار تھے اللہ نے انہیں اپنا برگزیدہ کر لیا تھا 77:18 اور انہیں راہ راست سجا دی تھی ہم نے اسے دنیا میں بھی بہتری دی تھی اور بے شک وہ آخرت میں بھی نیک و کاروں میں ہیں پھر ہم نے آپ کی جانب وہی بھیجی 77:47 کہ آپ ملتِ ابراہیم حنیف کی پیروی کریں جو مشرکوں میں سے نہ تھے ہفتے کے دن کی عظمت تو صرف ان لوگوں کے ذمہ ہی ضروری کی گئی تھی جنہوں نے اس میں اختلاف کیا تھا بات یہ ہے 78:16 کہ آپ کا پروردگار خود ہی ان میں ان کے اختلاف کا فیصلہ قیامت کے دن کرے گا اپنے رب کی راہ کی طرف لوگوں کو اللہ کی وحی 78:43 اور بہترین نصیحت کے ساتھ بلائیے اور ان سے بہترین طریقے سے گفتگو کیجئے یقیناً آپ کا رب اپنی راہ سے بہکنے والوں کو بھی بخوبی جانتا ہے اور وہ راہ یافتہ لوگوں سے بھی پورا واقف ہے 79:13 تو بالکل اتنا ہی جتنا صدمہ تمہیں پہنچایا گیا ہو اور اگر صبر کر لو تو بے شک صابروں کے لیے یہی بہتر ہے آپ صبر کریں بغیر توفیق الہی کے آپ صبر کر ہی نہیں سکتے اور ان کے حال پر رنجیدہ نہ ہو 79:42 اور جو مکرو فریب یہ کرتے رہتے ہیں ان سے تنگ دل نہ ہو یقین مانو کہ اللہ پرہیزگاروں اور نیک کاروں کے ساتھ ہے
عرض النص كاملًا