نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:02 اور پیارے بھائیو بہت سارے اور بھی اسباب ہیں اصل میں جو میں نے بیان کرنا ہے وہ یہ ہے کہ طلاق سے نقصانات بہت ہوتے ہیں برادریان قبیلے رشتے داریاں رحم دلی رحم یعنی قطع رحمی کا بہت بڑا یعنی وجود پیدا ہو جاتا ہے اپنے اس میں لوگ قتل و غیرت تک پہنچ جاتے ہیں اس لیے حطل غصہ طلاق کے اسباب سے 0:30 اور اس طلاق کے دینے سے گریز کرنا چاہیے اور اس کے ساتھ ساتھ پیارے بھائیو طلاق جو اصل طریقہ ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے وہ آپ خود بھی یاد کریں پوری امت میں جہاں آپ پہنچیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ترجمان بن کے جائیں سنت اور حدیث کے ترجمان بن کے جائیں اور صحیح طریقہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا ہے وہ یہ ہے کہ عورت کو ایک تو حیض میں طلاق نہ دی جائے 0:59 حیث کے دنوں میں طلاق نہ دی جائے تہر اور پاکیزگی کے دنوں میں جب عورت پاک اور صاف ہے جن دنوں میں میاں اور بیوی آپس میں ہمبستری اور مباشرت کر سکتے ہیں ان دنوں میں دینی ہوگی اور پھر یہ بھی یاد رکھیں ان پاکیزگی کے دنوں میں ان تہر کے دنوں میں صفائی کے دنوں میں جن میں اس نے اپنی بیوی سے ہمبستری بھی نہ کی ہو ٹچ نہ کیا ہو بیوی کو جمع نہ کیا ہو 1:28 اگر جمع کر لیا ہے تو کوئی پہاڑ پہ سر نہیں سر پہ پہاڑ نہیں گر رہا سبر کرے اتنی جلدی کیا ہے حیض آئے گا اس کے بعد عورت پاک ہوگی جیسے نکاح کے لیے کتنے سال سبر کیا تھا کبھی کسی نے جلد بازی کی کتنی دیر منگنی ہوتی ہے اپنے حالات کی وجہ سے اور اپنے معاملات کی وجہ سے نکاح سے سبر ہو سکتا ہے کیا نکاح سے سبر نہیں ہو سکتا اس طلاق سے سبر نہیں ہو سکتا 1:56 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات اتنی ہلکی اور فلکی ہے اللہ کا قانون اتنا نعوذ باللہ ہماری نداؤں میں گیا گزرا ہے کہ ہم اس سے صبر نہ کریں تو لہذا طلاق ان دنوں میں دینی ہوگی جب پاکیزگی کے دن ہو لیکن جمعہ ہم بستری بھی نہ کیا ہو اور پھر یاد رکھیں کہ طلاق بھی پہلی دینی ہے دوسری تیسری کا ابھی وقت نہیں آیا ایک ہی بار طلاق سے طلاق ہو جاتی ہے 2:22 مت سمجھے کہ یہ کوئی اتنا کچھا کام ہے کہ آپ جب تک رٹا نہیں لگائیں گے طلاق طلاق طلاق یہ جہاں اس کا کڑاکہ نہیں نکلے گا یہ کوئی ایسی بات آپ کے زور سے طلاق نہیں ہوگی طلاق اللہ کے فیصلے سے اللہ کے قانون سے ہوگی جب وہ قانون آپ نے نافذ کر دیا وہ طلاق ہو گئی ہے اور ایک بار کہیں گے کہ میں نے تجھے طلاق دے دی طلاق ہو گئی اب باری ہے متلکہ عورت کی 2:50 اب کچھ بھائیے سمجھتے ہیں کہ ایک بار طلاق دے دی اور اس کے بعد پھر دوسری طلاق کا انتظار کرے پھر دوسری دے گا پھر تیسری دے گا کیوں اللہ تعالیٰ نے سنے ذرا قرآن کریم اللہ تعالیٰ کیا فرماتے ہیں مرد کو تو کوئی پریشانی نہیں طلاق دینے کے بعد یہ فارغ ہے اگر فرض کرو اس کی چار شادیاں تھی 3:19 اس نے ایک کو طلاق دے دی چوتھی شادی کر سکتا ہے کہ نہیں یہ تو نہیں عدد گزارے گا شریعت نے اسلام نے مرد کے لیے یہ نہیں کہا کہ طلاق دینے کے بعد اتنا انتظار کرے کہیں بھی مرد کے لیے کوئی عدد نہیں صرف چار بیویوں کی صورت میں اس کو ایک بیوی کو طلاق دینا ضروری ہے 3:42 یا اس کا جدہ ہونا ضروری ہے کسی بھی صورت میں بیک وقت چار سے زیادہ مومن مسلمان بیویاں نہیں رکھ سکتا لہذا جب اس نے طلاق دی یہ فارغ لیکن عورت مجبور ہے عورت فوری طور پر نکاح آگے کر سکتی نہیں اللہ تعالیٰ نے ان کو پبند کر دیا ہے کہ کتنی دیر تک وہ آگے نکاح نہ کریں تین توہر بعض کے نزدیک حیث اور بعض کے نزدیک توہر ہے اور جنہوں نے یہ کہا 4:13 کہ اگر تہر کہیں گے تو لہذا اللہ تعالیٰ نے لفظ سلاسہ کہا ہے تین کا لفظ عدد جو ہے وہ پورا نہیں ہو سکتا لہذا جس تہر میں طلاق دیں گے اس کے بعد تین مسلسل حیض عورت انتظار کرے گی جب تیسرا حیض ختم ہو گیا تو وہ نیوٹل ہو گئی اب خامد جو ہے اس سے صلح رجوع نہیں کر سکتا اب وہ کسی بھی خامد کے ساتھ دوسرا نکاح کر سکتی ہے لیکن ان دینوں میں وہ نکاح کر سکتی نہیں 4:43 یہ اللہ تعالیٰ نے اس رشتے کو دوبارہ جوڑنے کا فرصت اور موقع دیا ہے سوچنے کا غور و خوض کا موقع دیا اور یہ بھی کہا کہ عورتیں عدد کے دنوں میں اپنے گھر میں رہیں باہر نہ جائیں تاکہ اس کو ہو سکتا ہے غصے میں کسی نرازگی میں کسی پریشانی میں اس نے طلاق دی تھی یا اس نے کوئی غستاخی کی تھی یا اس نے اپنے حقوق میں حق تلفی کی تھی تو اب وہ اپنے اس وقت میں اس کی اصلاح کر سکتی ہے لہذا 5:12 ایک طلاق دے گا اور پھر اس کے بعد عورت جو ہے اس کے لئے آرڈر ہے کہ وہ تین حیث تک ویٹ کرے گی اپنے خامد کا اور استبرائے رحم ہونے کے بعد اس کو حق حاصل ہے کہ وہ دوبارہ کسے سے شادی کر سکتی ہے لیکن یہاں مسئلہ ہے طلاق سلاسہ باپ اختصار سے اور دلیل کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ جو ہے وہ ہمارے لئے دلیل ہے ما آتاکم الرسول 5:39 آب صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں جب طلاق کو کتنی بھی بار دیتا تھا تین کا عدد تو یہ ہم نے بنا لیا تین سے زیادہ بھی کو دے دیتا جو غصے میں آتے ہیں وہ تین کی پبندی بھی نہیں کرتے جیسے ہمارے پتھان بھائی جب وہ کنکریاں مارنے جاتے ہیں شیطان شیطان سمجھے تین کنکریاں اور سات کنکریاں کے بعد جوتے مارتے ہیں تو وہ سمجھتے ہیں کہ اب ہمارا غصہ تھنڈا ہوا اور اب اس کو جو ہے سزا ملی ہے 6:08 ایسی وہ سمجھتے ہیں کہ جب اس بیوی کو ہم اپنے گھر سے نکار رہے ہیں تو طلاق کی بندوق کے برست چھوڑیں تاکہ زندگی پر یہ یاد رکھے لہذا اس نے اپنی جہالت کی وجہ سے ندانی کی وجہ سے لاعلمی کی وجہ سے اس عورت کو نقصان نہیں دیا اس کا کچھ نہیں بگاڑا اس نے بگاڑا ہے تو اپنے ایمان کا بگاڑا ہے اس نے مخالفت کی ہے تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے 6:31 اس لئے لہذا ایک بار طلاق کے بعد جتنے بھی باقی طلاقیں ہیں ان کا ابھی وقت ہی نہیں آیا کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اتطلاق و مررتان طلاق کتنی بار ہوتی ہے دو بار آپ تو تین بار کہتے ہیں اللہ کتاب اللہ میں فرماتے ہیں کہ طلاق کتنی بار ہے اتطلاق و مررتان دو بار اور کونسی دو بار ہے جس کے بعد صلح کا چانس ہے 6:53 سبحان اللہ یہ اسلام کی خوبیوں میں سے محاصل اسلام میں سے ایک خوبی ہے کہ انسان اگر غصے میں طلاق دیتا ہے ایک بار اس کو چانس دیا جاتا ہے کہ اس کی عدت گزرنے تک وقت کے گزرنے تک وہ اپنے معاملے کی اصلاح کر سکتا ہے اور اگر خدا نخواستہ اس بار صلح ہو گئی اور اس کے بعد پھر طلاق ہو جاتی ہے 7:16 پھر ایک چانس مرد کو خاند کو دیا گیا ہے کہ پھر وہ دوبارہ جو ہے عدد کے گزرنے تک جو ہے وہ صلح کر سکتا ہے اور جب دو بار انسان نے طلاق دی اور صلح کی اس کے بعد تو اب کوئی چوڑی ہوگا جو طلاق دے کے یہ سمجھے گا کہ مجھ سے غلط فہمی ہوئی یعنی اتنی اسلام کی اتنے عظیم چانس کے بعد اتنا احتیاط کے باوجود اب دو بار طلاق دی 7:40 دو بار صلح کی اس نے طلاق کے نظام کو مزاق بنایا ہے اس نے اللہ کی حدود کو پامال کیا ہے لہذا پیارے بھائیو یہ بات یاد رکھیں کہ طلاق ایک بار دیں گے ہاں اگر کوئی غلطی سے دے لیتا ہے تو اس کی ویلیو ایسے ہی ہے کہ جیسے کوئی شخص فجر کی نماز کے بعد زہر بھی پڑھ لے اثر بھی پڑھ لے اور عشاء بھی پڑھ لے اور ساری نمازیں ایک ہی بار پڑھ لے تو کتنی قبول ہوں گی پانچ پانچ ایک 8:09 کیونکہ دوسری نمازوں کا ابھی وقت نہیں آیا اسی طرح دوسری طلاقوں کا وقت بھی نہیں آیا دوسری طلاق کا وقت آئے گا جب ایک طلاق دے کے صلح کرے گا رجوع کرے گا اب طلاق مراتان دو بار طلاقیں ایسی ہیں کہ جس کے بعد صلح کا انسان کو اللہ تعالیٰ نے چاند ستا فرمائے اچھا اب اگر کوئی غلطی سے جہالت سے دے لیتا ہے 8:33 اس کو طلاق بدی کہیں گے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی خلاف عرضی کر ہی لیتا ہے جیسے معاشرے میں ہوتا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان تین یا چار بار کو ایک قرار دیا کتنا قرار دیا ایک اور آپ کے بعد خلیفہ اول اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ترجمان صحابی زندگی کے ساتھی حضر اور سفر کے ساتھی آپ کے غمخار اور آپ کے دفاع کرنے والے 9:00 آپ کی ہر چیز کی ساتھ دینے والے صحابی حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے بھی اپنے دور خلافت کے اندر آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دستور کے مطابق آپ کے سنت کے مطابق کتنی میں طلاقیں کوئی دو تو کتنا سمجھا ایک سمجھا اور پھر عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے جب دیکھا کہ لوگ تو طلاق کے سلسلے میں مزاق میں پڑ گئے غفلت میں پڑ گئے سست ہو گئے 9:28 اور اس اللہ کے قانون کے کوئی کھلونا بنا لیا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ان عظیم شان اور جلیل القدر صحابی نے سزا کے طور پر لوگوں کو یہ سبق دینے کے لیے عبرت کے لیے کچھ وقت کے لیے تین کو تین ہی قرار دے دیا لیکن اس لانت کا اعلان نہیں کیا اس خباست کا اس زنا کا اعلان نہیں کیا جو ہمارے اس گیت گزرے میں دور میں شروع ہو چکا ہے 9:56 وہ کیا تھا آپ رضی اللہ تعالیٰ نے تین کو تین قرار دیا کہ بس تین کہا اب خلاص اس کی بیوی جدا کر دو تاکہ دوسرے لوگوں کو پتا چلے کہ بیوی شادی کرنا اور اس کو جدا کرنا اتنا کھیل تماشا نہیں ہے اور اس کے بعد آپ نے اپنے اس عمل سے آپ نے ایک قانون ایک ایڈینس جانل کیا تھا اس سے رجوع کیا فرمایا اصل قانون وہی ہے جو میرے محبوب پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا قانون ہے 10:26 رجوع ثابت ہے اور اس کے بعد پیارے بھائیو یہ بھی یاد رکھیں کہ اب جو نظام چل رہا ہے کہ مسکین لوگ غریب لوگ انپر لوگ نادان لوگ طلاق کا مسئلہ نہ جاننے کی وجہ سے جب اپنی بیوی کو طلاق دیتے ہیں ان کے علاقے کے مولوی ان کو کہتے ہیں کہ ہاں بس اب بیوی آپ کی ہو گئی ہے حرام تمہارے لئے حرام ہمارے لئے حلا 10:55 تمہارے لئے حرام ہمارے لئے حلال اور حلال بھی کس ٹائم میں جب نکاح کیا ٹائم ہی نہیں آیا نکاح اگر دوسرا ہو بھی جائز دوسرا تو کب ہوتا ہے نکاح کتنی دیر تک وہ انتظار کریں گی پہلے خامد کا بے شک دوسرے دن میں میرے ساتھ نکاح کر لو مسئلہ ہی کوئی نہیں یعنی دیکھو 11:24 کتنا بڑا کتاب اللہ کا مزاق اللہ تعالیٰ کے قانون کی قانون شکنی کیوں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں جائز طلاق کے بعد جائز نکاح کا وقت جو ہے وہ تین تحر ضروری ہیں اور پابند ہیں انتظار کرے گی اپنے فیصلہ کرنے میں لیکن اس نے کیا کیا کہا جب چاہے حلالے کے لئے نکاح کروالے کیونکہ یہ تو ہمارا قانون ہے یہ قانونیں الہی نہیں ہے اور پھر آگے سنیے 11:52 اب اس نے دو تین رات کے لیے حلال کی حلال پاک صاف کرنے کے لیے دھونے کے لیے بیوی لے لی انہا للہ و انہا الہ راجون یہ زنا کا ایک ارتکاب کیا اس نے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جو حلالہ کرتا ہے یا کروانے پر ایگری ہوتا ہے فرمایا جس نے حلالہ کیا یا کروایا دونوں بے اللہ کی پھٹکار ہے 12:18 جو شیخ مبشر صاحب نے ملون بتائے ان میں ایک یہ بھی درج فرمال ہے یہ بھی خبیص 12:23 ابریس کا ساتھی بن گیا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی لالت کا شکار ہوا کہ جس نے حلالہ کیا کروایا دونوں ملعون اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اس کام کے لیے رڈی اور ایگری ہوتا ہے کہ میں جی صدقہ جاریہ اور جی میں بڑا خدا ترس ہوں قوم کے لیے اور جی میں اس کا بھلا کر دوں بیچارے کا گھر آباد کر دوں فرمایا یہ قرائے کا سانڈ ہے بدنصیب اس کا حلالہ نہیں اس نے حرامہ کیا اس نے خرابہ کیا اور زنا کا اڈہ قائم کیا 12:53 اس لئے پیارے بھائیو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قانون اللہ کا قانون اتنا برا نہیں ہو سکتا کہ انسان بیان کرتے وقت شرم آئے اس وقت عورت بھی شرم آتی ہے اس کا خاند بھی شرم آتا ہے کبھی اسی بیٹی کی جب شادی ہوئی نکاح ہوا 13:09 سب لوگ آئے یہ بیٹی خوش تھی اس کا خاندان خوش تھا ایک خاند کے گھر میں جا رہی ہے ماں باپ بھی جانتے ہیں بیٹی خود جانتی ہے کہ خاند کے ساتھ میری کونسی ذمہ داریاں ہیں میرے کونسے حقوق ہیں میں اس کا پردہ بننے والی ہوں وہ میرا پردہ بننے والے ہیں لیکن اس کو شرمندگی اور ندامت نہیں ہوئی لیکن جب حلالے کے لیے ایک کسی جبر جٹگو اور کسی خبیز کے حوالے عورت کو کیا جاتا ہے امام سے بتائیں ظلم نہیں تو کیا ہے 13:38 انصافی نہیں تو کیا ہے قصور کیا تھا ظلم کیا تھا اس خامد نے جس نے نجاز طریقے سے طلاق دی تھی اب سزا اس بیچاری مسکین سنف نازک کو اور بنت آدم کو کیوں دے جا رہی ہے امان سے بتائیں کیا اسلام ایسا قانون نافذ کر سکتا ہے کتن نہیں ہو سکتا تو اس لیے پیارے بھائیو یہ حلالے کا جو قانون ہے اب پھر اس کے بعد دیکھیں ایک بار نکاح غلط ہوا 14:04 عدت پوری کیے بغیر مولوی سے پھر مولوی سے دو تین دن کے بعد جب طلاق لی پھر دوبارہ نکاح عدت کے ختم ہونے کے بعد پھر نکاح ہوا پہلے خاند کے ساتھ دو بار جو ہے عدت کی جو صحیح مدد کتاب اللہ کا فیصلہ کتاب اللہ کے قانون کی قانون شکنی کی گئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سنت متحرہ کا جو ہے صحیح طریقہ اس کے خلاف رضی کی اور اس کے بعد پیارے بھائیو طلاق جو ہے اس کی جو آخری 14:31 جب عورت جو بلکل حرام ہوتی ہے جیسا کہ میں نے بتایا ایک تو خلے کی صورت میں کہ جب عورت مطالبہ کر دے جب خلے ہو جائے تو دوبارہ اس کا جو ہے رجوع کا اس کو گنجائش اور وقت باقی نہیں رہتا اور نہیں اجازت ہے اور اسی طرح جب دو بار صلح ہو جائے طلاق کے بعد تیسری بات پہلی بار ایک ہی بار طلاق ہو خلاص اب نکاح بھی نہیں ہو سکتا اور اس کا رجوع بھی نہیں ہو سکتا ہاں اگر پہلی بار آدمی طلاق دے لیتا ہے 15:01 پہلی بار طلاق دیتا ہے طلاق کتنے لفظ بھی کہے مقرر ہو یا غیر مقرر ہو اس کے بعد اس کو اللہ تعالیٰ ہوش دے دیتا ہے عدت کے اندر وہ رجوع کرے گا اور اگر عدت بھی گزر جائے 15:13 تین مہینے یا تین تہر بھی گزر جائیں تو پھر کیا حل ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اس کے بعد پہلے خامد کے ساتھ نکاح نیا نکاح ہو سکتا ہے اور حق مہر بھی نیا ہوگا لہذا پیارے بھائیو اس طلع کے سلسلے میں حضرت مولانا محمد ادبال کلانی صاحب حافظ اللہ ان کی کتاب مفصل طور پر مارکیٹ میں موجود ہے ہمارے بکسٹال پر بھی آپ کو ملے گی ہمیں ان عظیم مسائل کو اور مہم مسائل کو سمجھنے کے لیے مراقص دعاویہ کے رخ کرنا چاہ 15:43 علماء کی مجالس میں جانا چاہیے اور طلاق دینے سے پہلے علماء سے جیسے نکاح کے لئے رجوع کرتے ہیں ایسی ہمیں طلاق کے سلسلے میں بھی رجوع کرنا چاہیے اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو صحیح طریقے سے کتاب السنت کے تمام قبانین کو نافذ کرنے کی توفیق ادا فرمائے باتیں چونکہ اس میں بہت زیادہ ہیں وقت ہو گیا کی نہیں 16:03 اس لئے چونکہ وقت ہو گیا ہے اگر میں خود پبندی نہیں کروں گا تو پھر میں کسی بائی کو یا کسی شیخ کو ترخواست بھی نہیں کر سکوں گا میں اسی بات پر اپنی بات کو ختم کرتا ہوں وَأَقُولُكُ لِهَذَا وَاسْتَغْفُرُ لَلِهِ وَلَكُمْ وَلِسَائِ الْبِسْمِينِ وَالسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُ
عرض النص كاملًا