Fiqh & WorshipLectures & Remindersفيديوفضائل حج وعمرہadmin·3 views·5 months agoاس ویڈیو کلپ میں حج و عمرہ کے فضائل کا بیان ہے جیسا کہ وہ کتاب و سنت میں وارد ہوۓ ہیں ۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00وَمَنْ اَحْسَنُ قَوْلًا مِّمَّا دَعَانِ الرَّحِيمِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَىٰ اَشْرِفِ الْأَمْدِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصُحَابِهِ اَجْمَعِينَ اما بعد تمام تاریخِ انطاہ رب العزت کے لئے ہیں جو سارے جہان کا پالنے والا ہے اور درود و سلام ہو ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر0:58اور ان کے آل و اصحاب پر حضرات حج اسلام کے ارکان میں سے ایک رکن ہے اور اس کے عظیم ستونوں میں سے ایک ستون ہے اور وہ افضل عبادات میں سے ہے اور ان امور میں سے ہے جو بندے کو دار السلام یعنی سلامتی کے گھر یعنی جنت تک پہنچاتے ہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے1:24اور لوگوں پر اللہ کا حق ہے کہ وہ خانہ کعبہ کا حد کریں جو اس تک پہنچنے کی استطاعت رکھتے ہیں اور صحیحین میں ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے یہ حدیث ثابت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے اور وہ یہ ہیں1:53نمبر ایک اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہے اور اس کے بندے ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکاة کا دینا اور رمضان کے روزے رکھنا اور خانہ کعبہ کا حج کرنا اس شخص کے لیے جو اس کی استعداد رکھے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خطبے میں فرمایا2:22کہ اے لوگو بے شک اللہ نے تم پر حج فرض کیا ہے بس تم حج کرو صحیحین میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کہ آپ نے فرمایا جس نے خانہ کعبہ کا حج کیا اور اس نے اس سفر حج میں کوئی گناہ کا کام نہیں کیا تو وہ اپنے گناہوں سے اس طرح نکلتا ہے جیسے اس کی ماں نے اسے آج جنم دیا ہے اور حج2:54زندگی میں صرف ایک بار فرض ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حج ایک بار ہے پس جس نے زیادہ کیا وہ نقل ہے حضرات حج کے واجب ہونے کے لیے پانچ شرطیں ہیں اور وہ یہ ہیں نمبر ایک مسلمان ہونا نمبر دو والد ہونا نمبر تین آقل ہونا نمبر چار مکمل آزاد ہونا3:21نمبر پانچ بدنی و مالی اعتبار سے مستقیر ہونا نمبر چھے عورتوں کے لیے یہ چھٹی شرط زائد ہے کہ اس کے ساتھ اس کا محرم اور وہ اس کا شوہر ہے یا وہ عورت باعتبار نصب یا سبب ہمیشہ کے لیے جن پر حرام ہو جیسے کہ اس کا باپ یا بھائی یا چچا یا مامو یا اس کی ماں کا شوہر سوتیلا باپ3:49یا اس کی بیٹی کا شوہر یعنی داماد اسی طرح اس کا بیٹا بھتیجا اور بھانجا بھی اس کے لئے محرم ہے خاہ نصبی ہو یا رضائی یعنی عورت کے لئے محرم کا ہونا یہ شرط اساسی ہے بہت سے حدیث وارد ہوئی ہیں جن سے عمرہ کا وجوب ثابت ہوتا ہے ان میں سے ایک حدیث جبرائیل ہے4:18کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسلام کے بارے میں جب پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اسلام یہ ہے کہ تم گواہد دو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور یہ کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اور تم نماز قائم کرو اور زکاة ادا کرو اور خانہ کعبہ کا حج کرو اور عمرہ کرو اور جنابت کا غسل کرو اور وضوح کو پورا کرو4:48روزے رکھیں اور ایک حدیث میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ آپ نے سوال کیا اے اللہ کے رسول کیا عورتوں پر جہاد ہے تو آپ نے فرمایا کہ ان پر ایسا جہاد ہے جس میں قتال یعنی جنگ نہیں ہے اور وہ حج اور وہ عمرہ5:20سنن میں حضرت عائشہ سے یہ روایت مروی ہے کہ انہوں نے کہا ہے اللہ کے رسول کیا عورتوں پر جہاد ہے تو آپ نے فرمایا کہ ان پر ایسا جہاد ہے جس میں جنگ نہیں ہے اور وہ حج اور عمرہ ہے محترم حجاج کرام حج سے پہلے چند آداب ہیں جنہیں اپنانا مسنون ہیں نمبر ایک جب کوئی مسلمان حج کا ارادہ کرے5:53تو اسے چاہیے کہ وہ سچی توبہ کرے اور سچی توبہ اس وقت ہوگی جب اس کے شروط مکمل ہوں اور وہ یہ ہیں کہ گناہوں کے کام کو وہ چھوڑ دے اور ان سے رک جائے اور گجشتہ گناہوں پر وہ ندامت محسوس کرے اور اس بات کا عظم کرے کہ اب ان گناہوں کے قریب بھی وہ نہیں جائے گا اور اگر اس نے کسی پر ظلم کیا ہے تو مظلوم کے حق کو لوٹا دے یا اس سے معافی حاصل کرے6:22اور توبہ کا وقت وہ سورج کے مغرب سے طلوع ہونے سے قبل قبل ہے یا موت سے قبل قبل ہے کیوں کہ جب سورج مغرب سے طلوع ہوگا تو پھر کسی کی توبہ قبول نہیں ہوگی نمبر دو اللہ کے لئے عمل کو وہ خالص کرے اس کے لئے لازم ہے کہ حج سے اللہ کے رضا کا قفض کرے6:53اور آخرت میں کامیابی کا طلبگار ہو دکھاوے کی اس کی نیت نہ ہو شہرت یا فخر یا دنیا کا حصول اس کے پیش نظر نہ ہو جو کہ عمل کا دار و مدار نیت پر ہے جیسا کہ فرمان باری ہے جو لوگ دنیا کی زندگی اور اس کی زینت کے طلبگار ہیں ہم ان کے عامال کا بھرپور بدلہ دیں گے اور اس میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی یہ وہ لوگ ہیں جن کے لئے آخرت میں صرف آگ ہے7:23اور دنیا میں جو انہوں نے عمل کیے وہ سب برباد ہو گئے اور باطل ہیں جو وہ عمل کرتے تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک عامار کا دار و مدار نیتوں پر ہے اور بے شک ہر شخص کے لئے وہی ہے جو اس نے نیت کی نمبر تین اپنے والدین کو خوش کرنے کی کوشش کرے یا ان دونوں میں سے جو موجود ہوں ان سے دعا کا طلبگار ہو7:49نمبر چار اس کے اوپر جو قرض ہو اسے ادا کرے اور امانتوں کو ان کے مالکوں تک پہنچائے یا ان سے ان کی بقا کے لیے اجازت طلب کرے اور اگر اس کے درمیان اور اس کے کسی مسلمان بھائی کے درمیان کوئی معاملہ ہے تو اس سے حلال کروالے یا کوئی بغض ہے تو اس کو دور کرے نمبر پانچ اپنے حج کے لیے8:17حرام اور شکہات سے پاک اور خالص ذات راہ اختیار کرے چونکہ اللہ تعالیٰ پاک ہے اور پاکیزہ عمل ہی کو وہ قبول فرماتا ہے نمبر چھے اپنے حج کے لیے نیک اور پرہزگار ساتھیوں کا انتخاب کرے تاکہ وہ عبادات کی ادائیگی میں اس کے لیے مددگار ثابت ہوں چونکہ دوست اور حمدشی اپنے دوست اور حمدشی پر اثر انداز ہوتے ہیں8:47نمبر ساتھ اپنی وسیعت شرری حدود کے مطابق بغیر زیادتی و ظلمتیں تحریر کر لے اور اس پر گواہ بنا لے نمبر آٹھ اگر اس نے سفر حج کا ارادہ کر لیا تو اس کو چاہیے کہ اپنے زیرے کفالت افراد کے کھانے پینے اور دگر ضروریات کا انتظام کر دے یا کسی امانتدار شخص کو اس کی ذمہ داری سکرد کرے جو ان کی ضروریات کا خیال رکھے9:16السلام علیکم ورحمت اللہعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.