Lectures & Remindersفيديو
خصالِ فطرت
ویڈیو مذکور میں فطرت کا مفہوم’ فطرت کی اقسام(1-فطرت علمی :باطنی طہارت-2-فطرت عملى:جسمانی طہارت)’خصالِ فطرت یا سننِ فطرت کواختیار کرنے کے فوائد وثمرات ,اور اس میں کوتاہی برتنے کے نقصانات وغیرہ کو کتاب وسنت کے آئنے میں تفصیلی طور پر بیان کیا گیا ہے خصال فطرت کے موضوع پر نہایت ہی مفید ویڈیوہے ضرور مشاہدہ فرمائیں. By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبدالہادی عبد الخالق مدنی Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبدالہادی عبد الخالق مدنی
نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
التعليقات
لا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.