نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم واحتصموا بحضر اللہ جمعا ولا تفرقوا کی شیطان مردود سے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے 2:12 الحمد للہ رب العالم الرحمن الرحیم 2:56 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمُنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ دُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا بَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ يَا أَيُّهَا الناسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَ 3:26 اما بعد اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ان الصلاة تنہا عن الفحشاء والمنکر حضرات علماء کرام محترم بزرگو نوجوان بھائیو پیارے بچو وردان الشنما اور بہنو جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ آج کا موضوع بحث 4:08 حقیقتِ صلاة جس عبادت کو ہم نماز کہتے ہیں اس کو عربی زبان میں صلاة کہا جاتا ہے اور جہاں تک میں سمجھتا ہوں اسے نماز نہ کہہ کر صلاة ہی کہا جائے لیکن یہ لفظ اس قدر زبان زدہ خاص و عام ہے کہ آدمی کوشش کرنے کے باوجود بھی اس لفظ کو ترک نہیں کر پاتا جبکہ 4:51 مجوسیوں کی طریق عبادت کا نام نماز ہے تو کوشش یہ کی جائے کہ اس عبادت کو صلاة ہی کہا جائے صلاة یہ عربی کے ایک لفظ صلح سے مشتق ہے صلح کا مطلب ہوتا ہے تعلق اس کا مطلب یہ ہوا کہ نماز کے ذریعے آدمی اللہ تبارک و تعالی سے اپنا تعلق قائم کر لیتا ہے 5:44 یہ ایسی عبادت ہے کہ اس عبادت کے ذریعے بندہ اپنے تعلق کو اللہ تبارک و تعالی سے قائم کر لیتا ہے بعض لوگوں نے یہ کہا کہ صلاة کو عربی کے لفظ صلیہ یصلہ سے مشتق مانا جائے صلیہ یصلہ کا مطلب ہوتا ہے بانس کی ٹیڑھی لکڑی کو جو ابھی کچھی ہے 6:29 اس کو آگ میں داخل کر کے گرم کر کے پھر اسے سیدھا کیا جائے اس کا مطلب یہ ہوا کہ آدمی کے اخلاق و عادات کردار اطوار خصائل شمائل یہ خراب ہوں تو اگر وہ نماز میں داخل ہو جائے تو نماز میں داخل ہونے کی وجہ سے اس کے برے آمال خصائل کردار 7:05 اور شمائل کی اصلاح ہو جائے گی یہ تو تھی گفتگو لفظ سلات کے مشتق بنہوں پر کہ یہ لفظ عربی کے کن کن مادوں سے نکلا ہے نمازیں پانچ وقتوں کی فرض ہیں جیسا کہ آپ کو معلوم اس کی اہمیت کے بارے میں میں چاہتا ہوں کہ ایک بات آپ کے گوشت گزار کر دوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ تشریف لے گئے 8:13 تو سولہ یا سترے مہینے تک آپ نے بیت المقدس کی طرف مو کر کے نماز پڑھی اس لئے کہ جب تک آپ مکہ میں تھے تب تک اس طرح کھڑے ہوتے کہ کعبہ بھی آپ کے سامنے ہوتا اور بیت المقدس بھی آپ کے سامنے ہو جاتا تھا اس لئے کہ ہمارا قبل اولا بیت المقدس ہی تھا لیکن آپ کے ہمیشہ یہ خواہش رہی کہ میرا قبلہ بیت الحرام کو بنا دیا جائے اللہ تبارک و تعالی نے آپ کی اس تمنا کو اس عارضو کو شرف قبول بخشا 8:48 اور ایک نماز ہی کی حالت میں حکم دے دیا کہ اپنے چہروں کو تم مسجد حرام کی طرف پھیر لو اس طرح قبلہ بدل دیا گیا منافقین کو شوشوں کی تلاش رہتی تھی ایک شوشہ مل گیا انہوں نے اس بات کو لے کر یہ پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیا کہ اگر پہلا قبلہ صحیح نہیں تھا تو جو لوگ اس قبلے کی طرف مو کر کے نماز پڑھتے ہوئے مر گئے ان کی نمازوں کا کیا ہوا کچھ 9:22 مسلمان بھی اس پروپیگنڈے سے متاثر ہوئے اللہ تعالیٰ نے آیت نازل فرمائی فرمایا اللہ کو کیا پڑی ہے کہ تمہارے ایمان کو زائے کرے غور کریں یہاں اللہ تعالیٰ نے نماز کو ایمان کہا ہے سوال یہ تھا کہ ہماری نمازوں کا کیا ہوا جواب یہ ہے اللہ تمہارے ایمان کو زائے نہیں کرے گا صلاة بین ہی ایمان ہے اور یہ نکتہ بھی معلوم ہوا کہ 9:53 ایمان گھٹتا بڑھتا رہتا ہے اگر صلاة کو ایمان کہا گیا ہے تو کچھ لوگ صلاة پر زیادہ توجہ کرتے ہیں کچھ لوگ سست ہوتے ہیں کچھ لوگ تحجد گزار ہوتے ہیں وغیرہ وغیرہ تو جیسے جیسے وہ نمازوں کے اندر اضافہ کرتا جائے گا اللہ تعالیٰ سے قریب ہوتا جائے گا جیسے جیسے آدمی 10:26 نمازیں پڑھتا رہتا ہے نوافل پڑھتا رہتا ہے اپنے رب سے قریب ہوتا جاتا ہے اس کا ایمان بڑھتا رہتا ہے یہ آیتِ کریمہ بتا رہی ہے کہ ایمان گھٹتا بڑھتا ہے اس لئے کہ اللہ نے صلاة کو ایمان کہا ہے اور وہ لوگ جو صلاة کے تاریخ ہیں در حقیقت ان کے پاس ایمان نہیں آئیے وہ احادیثِ کریمہ بھی دیکھ لیں جن کے اندر نماز کی صلاة کی فضیلتیں آئیں ہیں 11:09 ایک حدیث اس طرح ہے حضرت امام ابن ماجہ اس حدیث پاک کو کتاب الجنائز میں لائے ہیں اور راوی حضرت علی ابن عبی طالب ہیں وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری کلام آپ کی آخری بات 11:38 یہ تھی الصلاة نماز کا خاص خیال لکھنا وما ملکت ایمانکم اور ان لوگوں کا خاص خیال لکھنا جو تمہارے تحت ہیں اب تمہارے تحت یا تو تمہاری بیویاں ہیں یا تمہاری لونڈیاں ہیں تمہاری نوکرانیاں ہیں اس عموم کے اندر وہ تمام لوگ آگئے جو انسان کے ماتحت ہوا کرتے ہیں خاص طور سے انسان کی بیوی اور انسان کی لونڈی نوکرانی 12:14 تو نماز کا خاص خیال لکھنا اور جو تمہارے ماتحت ہیں خاص طور سے تمہاری بیویاں تمہاری لڑیاں ان کے ساتھ ہمیشہ حسن سلوک کرنا ان کو تکلیف مت پہنچانا ان کو نہیں ستانا نالائق اولاد بھی ہو ناخلف اولاد بھی ہو تو اپنے بزرگوں کی ایسی بات کو جو انہوں نے مرتے وقت کہی ہو بڑا لحاظ بڑا پاس رکھتے ہیں 12:49 لیکن یہ مسلمانوں کی بہت بڑی بدقسمتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انتقال فرماتے وقت جس بات کی خاص تعقید کی تھی کہ اس سے غافل مت ہونا آج مسلمان انہی چیزوں سے انتہائی غافل ہیں یہ ہمارے نالائق ہونے اور ہمارے ناخلف ہونے کی دلیل ہے آئیے ایک اور حدیث صلاة کی فضیلت پر دیکھ لیں حدیث اسرہ ہے 13:34 رواہ مسلم فی کتاب الایمان حضرت امام مسلمی صدی سے پاک کو ایسے کتاب الایمان ملائیں حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو میں نے یہ فرماتے سنا کہ آدمی کے درمیان اور شرک اور کفر کے درمیان فرق کرنے والی چیز نماز ہے 14:05 مشرق نماز نہیں پڑھتا کافر نماز نہیں پڑھتا اب مسلمان بھی اگر نماز کو چھوڑ دے تو اس میں اور کافر اور مشرق کے اندر کوئی فرق نہیں رہ جائے گا کافروں اور مشرقوں اور مومنوں کے درمیان فصل کرنے والی چیز امتیاز کرنے والی چیز صرف اور صرف نماز ہے تیسری حدیث اس کو حضرت امام ابن ماجہ رحمت اللہ علیہ کتاب السلح کے اندر لائے علم البانی نے اس کو صحیح کہا ہے حدیث اس طرح ہے 14:42 وَعَنْ أَنَسِبْنِ حَكِيمِ الظَّبِّيِّ قَالَ قَالَ لِي أَبُو هُرَرَةَ رَزِيَ اللَّهُ تَعَالَ عَنْهُ إِذَا أَتَيْتَ أَهَلَ مِسْرِكَ فَأَخْبِرُهُمْ اَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ وَلِهُ وَسَلَّمَ يَقُولُ اِنَّ أَوَّلَ مَا يُحَاسَبُ بِهِ الْعَبْدُ الْمُسْلِمُ يَوْمَ الْقِيَامَ 15:18 رواہ ابن ماجہ فی کتاب الصلاة حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں حضرت آنس ابن حکیم ضبی کہتے ہیں کہ انہوں نے مجھ سے کہا کہ جب تم اپنے شہر جانا تو لوگوں سے یہ کہہ دینا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے کہ قیامت کے دن مسلمان بندے سے سب سے پہلے 15:50 فرض نماز کے بارے میں محاسبہ کیا جائے گا اگر اس کی نماز پوری نکلی تب تو کوئی بات نہیں اگر اس کی نماز کامل نکلی تب تو کوئی بات نہیں ورنہ کہا جائے گا کہ اس کی نمازوں کے اندر کچھ کمیاں ہیں کچھ خامیاں ہیں کچھ نقائص ہیں تو ذرا دیکھو کہ کچھ نفلی نمازیں بھی ادا کی ہیں 16:22 کچھ سنتیں بھی پڑھی ہیں نوافل بھی پڑھی ہیں تحجد بھی ادا کیا ہے اشراق وغیرہ پڑھا ہے ذرا دیکھو فرض نمازوں کے علاوہ بھی کچھ عبادتیں اس کے پاس ہیں کہ اس کی فرض نمازوں کے نقائص کو اور عیوب کو خامیوں اور خرابیوں کو دور کیا جا سکے اگر اس کے پاس نفلی نمازیں ہوں گی تو 16:52 تو اس کی فرض نمازوں کو کامل بنا دیا جائے گا اس کی نفلی نمازوں کے ذریعے اور اسی طرح تمام فرض عملوں کے بارے میں کیا جائے گا اگر زکاة کے اندر کمی ہے تو اللہ دیکھے گا کہ اس کی زکاة کے اندر کمی ہے تو فرشتوں کو حکم دے گا درہ دیکھو اس کے پاس نفلی صدقات وغیرہ بھی ہیں 17:21 زکاة جو کی فرض تھی اسے تو عدا کیا ہی کرتا تھا اب ذرا دیکھو کہ اس نے نفلی صدقات وغیرہ بھی کی ہیں تاکہ زکاة کے اندر جو خامیہ اور خرابیاں رہ گئی تھی نفلی صدقات کے ذریعے اس فرض عبادت کو جو مالی عبادت ہے اس کی تکمیل کی جا سکے اسی طریقے سے حج کے اندر اگر کوئی کمی ہے تو اس کے نفلی حج وغیرہ دیکھے جائیں گے تمام فرض عملوں کے ساتھ ایسا ہی کیا جائے گا یہ حدیث اولا تو یہ بتا رہی ہے 17:57 کہ نماز سب سے اہم عبادت ہے توحید کے بعد اسی کا نمبر ہے اور قیامت کے دن سب سے پہلے اسی کے بارے میں سوال کیا جائے گا اور دوسرا مسئلہ یہ نکلا کہ فرض نمازوں کے علاوہ آدمی کو نفلی عبادتوں کی طرف بھی توجہ کرنی چاہیے اس لیے کہ اگر فرض عبادتوں کے اندر کچھ خامیہ رہ گئیں کچھ کمیہ رہ گئیں تو نفلی عبادت کے ذریعے 18:26 نقائص کو پورا کیا جائے گا یہاں ٹھہر کر ایک سوال کا جواب لے لیتے ہیں ایک روایت کے اندر یہ آتا ہے کہ قیامت کے دن سب سے پہلے خون کے بارے میں قتل کے بارے میں سوال کیا جائے گا قتل کے بارے میں محاکمہ ہوگا قتل کے بارے میں محاسبہ ہوگا وہ روایت کہاں ہے؟ روایت اس طرح ہے 19:04 جہاں دیات کا بیان ہے وہاں حضرت امام ترمزی صلی اللہ علیہ وسلم حدیث پاک کو لائیں کتاب الدیات کے اندر یہ روایت حضرت عبداللہ بن مسعود سے موجود ہے حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قیامت کے دن سب سے پہلے بندوں کے درمیان جس چیز کے بارے میں فیصلہ اللہ تعالیٰ فرمائے گا وہ فیصلہ خون کے بارے میں ہوگا 19:33 ایک حدیث بتا رہی ہے کہ نماز کے بارے میں سب سے پہلے محاسبہ ہوگا اور یہ حدیث بتا رہی ہے کہ سب سے پہلے خون کے بارے میں فیصلہ ہوگا بظاہر دونوں حدیثیں متعارض ہیں جواب اس کا یہ ہے کہ عبادات کے معاملے میں سب سے پہلے نماز ہی کے بارے میں محاسبہ ہوگا حقوق اللہ میں سب سے پہلے نماز کے بارے میں محاسبہ ہوگا اور حقوق العباد کے تعلق سے سب سے پہلے خون کے بارے میں فیصلہ ہوگا 20:02 لہذا دونوں حدیثوں میں کوئی تعارض نہیں ہے اب آگے بڑھتے ہیں نماز کی اہمیت دیکھ لیتے ہیں نماز کتنی اہمیت کی حامل ہے حدیث اس طرح 21:03 حضرت امام بخاری صدیث پاک و کتاب الصلاة جہاں وقتوں کا بیان ہے نمازوں کے وہاں اس کو لائیں حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا ذرا بتاؤ کہ کوئی ایسا آدمی ہے جس کے گھر کے سامنے سے ایک نہر نکلتی ہے 21:34 اور اس نہر کے صاف و شفاف پانی کے اندر ہر روز پانچ مرتبہ نہاتا ہے تو بتاؤ اس کے بدن کے اوپر میل کچل رہ جائے گا درن رہ جائے گا تو لوگوں نے فرمایا کہ اللہ کے رسول اس کے بدن پر میل کچل نہیں رہے گا آپ نے فرمایا یہی حال پانچوں نمازوں کا ہے ان پانچوں نمازوں کے ذریعے اللہ تعالیٰ لوگوں کے خطایاں ماف کرے گا لوگوں کے گناہ ماف کرے گا 21:59 یہ حدیث بتا رہی ہے کہ نمازوں کے ذریعے لوگوں کے خطایاں لوگوں کے گناہ اللہ تعالیٰ معاف کرتا ہے جیسے آدمی نہر میں پانچ مرتبہ نہائے تو بدن کے اوپر میل کچیل نہیں رہ جائے گا وہ مال میل کچیل سے صاف ہو جائے گا ایسے ہی اگر آدمی پانچوں نمازوں کی محافظت کرتا ہے تو گناہوں سے بالکل پاک کر دیا جائے گا دھل دیا جائے گا لیکن اس کے لئے ایک شرط ہے 22:30 نماز اسی طریقے سے ادا کرنا ہے جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھی ہے ادا کی ہے دلیل ملاحظہ 23:01 فَلْيُوَذِّلْ لَكُمْ أَحَدُكُمْ وَلْيَأُمَّكُمْ أَكْبَرُكُمْ رَوَاهُ الْبَيْحَقِ فِي السُنَنِ الْقُبْرَ حضرت امام بیحقی صدی سے پاکستان سنن القبرہ ملائے ہیں یہ سنن القبرہ کے الفاظ ہیں اور پوری حدیث ریفر کر دی گئی ہے حضرت ابو کلابہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم سے حدیث بیان کیا ابو سلیمان نے ابو سلیمان کہتے ہیں کہ مالک ابن ہویرس جو صحابی ہیں یہ وہی صحاب 23:29 اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک سال کے بعد انتقال ہو گیا تو یہ راوی جو رفول یدین کی روایت سننو ہجری کے اندر کرتا ہے رفول یدین منسوک کب ہوا کسی دھوکہ دڑی پھیلی ہوئی ہے جب کچھ سمجھ میں نہیں آتا تو کہتے یہ چیز منسوک ہے بھئی نسخ کے لیے بھی دلیل ہونی چاہیے کوئی چیز پہلے تھی بعد میں نہیں رہی بعد میں نہیں رہی اس کا ناسک کیا ہے اس منسوک کا ناسک کیا ہے تو حضرتِ 23:57 ابو قلابہ روایت کرتے ہیں کہ ہم سے حدیث بیان کیا ابو سلیمان نے وہ کہتے ہیں کہ ہم سے بیان کیا مالک ابن حویرس نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا کیا تم لوگ ویسے ہی نماز پڑھو جیسا کہ تم مجھے پڑھتے ہوئے دیکھ رہے ہو یہ حکم کس کے لیے ہے 24:24 یہ حکم دنیا کے تمام مسلمانوں کے لیے ہے عرب والوں کے لیے بھی ہے اجم والوں کے لیے بھی ہے مدینہ والوں کے لیے بھی ہے مکہ والوں کے لیے بھی ہے ہندوستان والوں کے لیے بھی ہے پاکستان والوں کے لیے بھی ہے اندلس والوں کے لیے بھی ہے دنیا کے تمام لوگوں کے لیے اور کب تک کے لیے یہ حکم ہے قیامت تک آنے والے لوگوں کے لیے ہے اب سوال یہ ہے کہ نبی نے تو یہ کہا کہ نماز تم سب 24:52 جو میرے زمانے میں ہو وہ بھی سن لو جو بعد میں آنے والے ہو وہ بھی سن لو جو قیامت کے قریب آنے والے ہیں وہ بھی سن لیں کہ اسی طریقے سے نماز پڑھنا ہے جس طریقے سے مجھے تم لوگوں نے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے بعد میں آنے والے دیکھیں گے کیسے ہم لوگوں نے دیکھا ہے نہیں دیکھا ہے کہ لوگوں کے کہنے کے اوپر ہم یہ عمل کر رہے ہیں مکہ اور مدینہ میں موجود صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالی 25:26 علیہ مجمعین کے کہنے کی وجہ سے ہم ایسا کر رہے ہیں ہم نے تو دیکھا نہیں ہے گویا کہ یہ رویت رویت سمعی ہے اور رویت سمعی اس حدیث پاک سے مطبر قرار دی جارہی ہے اور اس حدیث سے مطبر مانی جارہی ہے تم لوگ اسی طرح نماز پڑھو جس طریقے سے تم مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھ رہے ہو ہم نے تو دیکھا نہیں اس کا کیا مطلب ہوگا وہی مطلب ہوگا جو ابھی میں نے بیان کیا 25:55 اور آگے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا جب نماز کا وقت آجائے فَإِذَا حَذَرَتِ الصَّلَاةِ نماز کا جب وقت آجائے تو تم میں سے ایک آدمی آزان دے اور تم میں جو بڑا ہو وہ امامت کرے اس میں ترتیب ہے حنفیہ نے تو بہت لمبی فہرست بنائی ہے پہلے یہ دیکھا جائے گا کہ ان میں سب سے بڑا عالم کون ہے اس کے بعد یہ دیکھا جائے گا اس میں سب سے بڑا قاری کون ہے یہ دیکھا جائے گا کہ 26:29 سب سے بڑا عمر میں کون ہے اس کے بعد یہ دیکھا جائے گا کہ ان میں سب برابر ہیں تو ان میں سے بیوی کس کی سب سے زیادہ حسین ہے اللہ اکبر ایک لمبا سلسلہ فَإِذَا حَذَرَتِ السَّلَاةِ فَلْيُوَذِّن لَكُمْ أَحَدُكُمْ وَلْيَعُمَّكُمْ أَكْبَرُكُمْ رَبَعُ الْبَيَقِ فِي السَّنَنِ الْكُبْرَا کہ جب نماز کا وقت آجائے تو ایک آدمی اعزان دے اور تم میں سے جو بڑا ہو لئے امامت کر 27:01 جو نبی کے طریقے پر پڑھی گئی ہو اگر نبی کے طریقے پر نماز نہیں پڑھی گئی ہے تو ہم تو یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ نماز ہوئی کی نہیں ہوئی لیکن اتنا کہیں گے کہ یہ نماز خلاف سنت ہوئی ہے بعض لوگ سوال کرتے ہیں آمین بالجہر اگر نہ کیا جائے تو رفولیہ دین اگر نہ کیا جائے تو نماز ہوگی کی نہیں ہوگی ہم نہیں کہتے نماز ہوگی کی نہیں ہوگی ہم وہی کہیں گے جو حضرت حزیفہ نے کہا ہے حضرت حزیفہ نے کیا کہا ہے روایت اس طرح ہے 27:34 حضرت امام بخاری حضرت امام بخاری حضرت امام بخاری حضرت امام بخاری حضرت امام بخاری حضرت امام بخاری 28:04 اگر تعدیل ارکان نہ پایا جائے تو اگر شرط نہیں ہے تو مشروط بھی نہیں ہے نماز نہیں ہوگی تو وہ رکو سجدے برابر نہیں کر رہا تھا جب نماز ختم کر چکا تو حضرت حزیفہ نے اسے بلایا کہ کیا کر رہے تھے نماز پڑھ رہا تھا بولے ایسی نماز تو نے نماز نہیں پڑھی اور آخر میں آپ نے فرمایا اگر تو ایسی نماز پڑھتے ہوئے مر گیا تو کم سے کم تیری موت تو سنت رسول پر نہیں ہوگی 28:39 یہ روایت بخاری میں اتنی ہی ہے لیکن مسند احمد میں قدر تفصیل ہے مسند احمد میں یہ ہے کہ حضرت حزیفہ نے اس آدمی سے پوچھا یہ نماز کتنے سالوں سے تُو پڑھ رہا ہے اس آدمی نے کہا اس طریقے کی نماز میں چالیس برسوں سے پڑھ رہا ہوں حضرت حزیفہ نے برمانا چالیس سال سے تُو نے نماز نہیں پڑھی تو نماز اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر نہیں ہے تو وہ نماز خلاف سنت ہے سمجھو ہوئی ہی نہیں نماز کی فضیلت ریکار دلیل 29:18 جنت میں نصیب ہو تو اگر کسی آدمی کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت صحبت نبوی رفاقت رسول مطلوب ہو تو اسے کیا کرنا ہے روایت دیکھئے 29:48 اللہ نفسی کا بھی کفرتی سجود رواہ مسلم فی کتاب الوزو حضرت امام مسلمی صدی سے پاک کو ایسے کتاب الوزو کے اندر لائیں حضرت ربیعہ ابن کعبہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سوتا تھا اور جب آپ کو اوزو کی ضرورت پڑتی تو میں پانی لاکر دے دیتا آپ حاجت کے لئے جانا چاہتے پشاپ پاکھنے کے لئے تو میں پانی لے کر کے آپ کے ساتھ چلتا اور آپ مجھ سے پانی لے لیتے اور آگے بڑ 30:21 انہوں نے دیکھا موقع بہت اچھا ہے نبی نے خود کہہ دیا ہے ماغو کہنے لگے کہ اللہ کے رسول ماغو جنت میں آپ کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں مجھے آپ کی رفاقت چاہیے جنت کے اندر میں جنت میں آپ کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں دنیا نہیں ماغا انہوں نے ماغا تو رفاقت نبوی ماغی ماغی تو صحبت نبوی ماغی جنت کے اندر اس سے پتا چلتا ہے کہ صحابے کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ و مجمعین 30:53 جنت سے کتنی محبت کرتے تھے رسول سے کتنی محبت کرتے تھے اور آخرت کو ہمیشہ کس طرح پیشے نظر رکھتے تھے اور آخرت کو دنیا پر کس طرح مقدم کرتے تھے اور دنیا پر آخرت کو کس طرح ترجیح دیتے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کے علاوہ کوئی چیز مانگو بہت بڑی چیز ہے یہ کوئی چیز اس کے علاوہ مانگو کہا نہیں ہے اللہ کے رسول مجھے یہی چاہیے اب آپ بولے ہیں سلنی تو مجھے بس یہی چاہیے 31:23 تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہیں فرمایا کہ جاؤ میں نے دے دیا مشرق جو ہے یہی رک جاتا ہے استدلال پر کیا بولتا ہے دیکھو نبی باتا الہی مختار کل ہے جس کو چاہے دے جس کو چاہے نہ دے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قاسم ہے اور اللہ موتی ہے اللہ دے رہا ہے رسول بات رہا ہو در مصطفیٰ سے لے لو یہ استدلال طاہر القادری کا ہے جو اس زمانے کا سب سے بڑا فتنہ ہے 32:01 اب بتائیے جیسا کہ میں اس کا جواب ایک دوسرے موقع کو اوپر دوں گا ایک دوسرے ٹاپک کو اوپر بحث کرتے ہوئے کہ جہاں یہ حدیث آئی ہے وہاں مالِ غنیمت کا بیان ہے ایک خاص واقعے سے عام کے اوپر استدلال کرنا ایک طریقے سے حدیث میں تحریف ہے جو تحر القادری نے کی ہے اور یہ بہت بڑی جرات ہے یہاں بھی وہی معاملہ ہے 32:30 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص موقع کے اوپر اپنے خادم سے کہا کہ کچھ ماغو خادم نے ماغ لیا اس خاص واقعے سے عموم کے اوپر استدلال کرنا حدیث کے اندر تحریف کرنے کے مرادیف ہے اور نبی نے یہ نہیں کہا کہ تو نے جو ماغا وہ میں نے دے دیا بلکہ آپ یہ فرما رہے ہیں 32:52 زیادہ نمازیں پڑھ کے زیادہ سجدے کر کے تو اپنے اوپر میری مدد کر یعنی نبی بھی محتاج ہے اس بات کا کہ اس کی مدد کی جائے زیادہ نمازیں پڑھ کر کے کہ کل قیامت کے دن نبی سفارش کرتے ہوئے کہے کہ اے اللہ تیرے اس بندے نے بہت زیادہ تیری عبادت کی ہے ایک طریقے سے نبی کو درخواست کرنے کا موقع ملے گا سفارش کا ایک نکتہ 33:21 اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ نبی باطا الہی مختار کل ہے جو ایسی حدیثوں سے اس طریقے کا استدلال کرے در حقیقت شرک کے مرض نے اس کے دل میں راہ پا لی ہے بلکہ شرک نے اس کے دل میں گھر بنا لیا ہے تکانہ بنا لیا ہے استدلال یہ کرنا ہے کہ جنت میں اگر رفاقت نبوی چاہیے صحبت نبوی چاہیے تو زیادہ سے زیادہ آدمی نمازیں پڑھے ہیں آگے بڑھتے ہیں ایک ہے وہ آدمی جو 34:07 نماز کا سرے سے انکار کر دیتا ہے کہ شریعت میں نماز کا کوئی تصور نہیں ہے ایسا آدمی کافر ہے اگر اس کا یہ اعتقاد ہو کہ اسلام میں نماز کا کوئی ویلو نہیں ہے کوئی اہمیت نہیں تو ایسا آدمی کافر ہے یا نماز کو مانتا ہے لیکن نماز کی تعویل کرتا ہے کہ نماز جو ہے پانچ اوقات جو ایک مخصوص طریقے سے پڑھی جاتی ہے 34:36 یہ نماز کا مفہوم نہیں ہے بلکہ نماز کا مطلب ہے لوگوں کی فلاہ و بہبود نماز کا مطلب ہی دوسرا بتاتا ہے ایسا آدمی بھی کافر ہے تو جو شخص دل سے نماز کی فرضیت کا انکار کر دے وہ بھی کافر نماز کے لفظ کو مانتا ہے مگر اس کی تعویل کرتا ہے ایسا معویل بھی کافر ہے تیسرا شخص وہ ہے جو نماز کو فرض مانتا ہے لیکن 35:14 نماز کا تاریخ ہے ایسا آدمی عملی کافر ہے اتنا ہی کہوں گا عملی کافر ہے اس لئے کہ امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے باب باندھا ہے اب ایسا آدمی جو نماز کی فرضیت کا دل سے قائل ہے عملن نماز کا تاریخ ہے تو ایسا آدمی عملن کافر مانا جائے گا عملن کافر ہے وہ چوتھا آدمی وہ ہے جو نماز پڑھتا تو ہے مگر 35:52 نماز میں ساہی ہے جسے قرآن میں ساہون کہا گیا ہے سستی کرتا ہے غفلت کرتا ہے جلدی جلدی نمازیں پڑھ لیتا ہے تو ایسا آدمی منافق ہے اور ایسے آدمی کے لیے ویل کی خوشخبری سنائی گئی ہے اور ایک آدمی ہے جو نماز دکھاوے کے لیے پڑھتا ہے ایسا آدمی بھی منافق ہے ایسا آدمی بھی منافق ہے 36:33 علامہ بن قیم رحمت اللہ علیہ نے نمازیوں کی پانچ قسمیں کی ہیں ذرا غور سے سنیے آج لے کر جائیے اس بات کو یہاں سے پہلی قسم نمازی کی وہ ہے کہ جو عضو اچھی طرح نہیں کرتا نماز کے حدود و ارکان اور اوقات کا لحاظ نہیں کرتا یہ پہلا شخص دوسرا شخص جو عضو اچھی طرح بناتا ہے نماز کے اوقات حدود و ارکان شرائط و آداب 37:10 کا لحاظ کرتا ہے مگر نماز میں وسوسوں کو نہیں روکتا وسوسے آنا یہ کوئی خاص بات نہیں ہے آدمی کے مومن ہونے کی دلیل ہے لیکن وسوسے جب آئیں تو نماز میں وسوسوں کو جھٹکنے کی کوشش کریں پوری نماز کو وسوسوں کی نظر نہ کر دیں تو آدمی 37:41 عزو اچھی طرح کرتا ہے نماز کے حدود و ارکان شرائط و عادب اور اوقات کا بھی لحاظ کرتا ہے مگر جب وسوسے آتے ہیں نماز کی حالت میں تو ان وسوسوں کو اپنے سے دور نہیں کرتا ذہن و دماغ سے ذہن و قلب سے وسوسوں کو دور کرنے کی جد و جہد نہیں کرتا بلکہ پوری نماز کو وسوسوں کی نظر کر دیتا ہے یہ دوسرے قسم کا نمازی ہے تیسرے قسم کا نمازی تیسرے قسم کا نمازی وہ ہے کہ 38:09 نماز کے شرائط و آداب کا بھی لحاظ کرتا ہے عضو بھی اچھی طرح بناتا ہے حدود و ارکان اور اوقات کا بھی پاسو لحاظ کرتا ہے وسوسے آتے ہیں تو ان وسوسوں سے لڑتا ہے ایسا آدمی نمازی بھی ہے اور مجاہد بھی ہے اس کو نمازی کا بھی ثواب ملے گا اور مجاہد کا بھی ثواب ملے گا اس لئے کہ وہ وسوسوں سے لڑ رہا ہے چوتھی قسم عضو اچھی طرح کرتا ہے نماز کے شرائط و آداب کا بھی لحاظ کرتا ہے حدود و ارکان 38:43 اور اوقات کا بھی پاس کرتا ہے اور وسوسوں کو پاس پھٹکنے نہیں دیتا وسوسے اسے آتے ہی نہیں اور نماز میں اس طرح اپنے آپ کو غرق کر لیتا ہے کہ اس کا یہ تصور ہوتا کہ اللہ اسے دیکھ رہا ہے گوھر کیا جائے اللہ اسے دیکھ رہا ہے یہ چوتھی قسم ہے نمازی کی پاچویں قسم عزو اچھی طرح کرتا ہے شرائط و آداب کو بھی پوری طرح بھرتتا ہے 39:15 حدود و ارکان اور اوقات کی بھی حفاظت کرتا ہے وسوسوں کو اپنے پاس پھٹکنے بھی نہیں دیتا اور نماز میں استغراق کی یہ قیفیت ہوتی ہے کہ اپنا دل اٹھا کر بارگاہِ الٰہی میں رکھ دیتا ہے اور اپنے قلب کی آنکھ سے اللہ کا مشاہدہ کرتا ہے جو حدیث جبرائیل میں آیا ہے کہ تصور یہ ہو کہ گویا تمہیں اللہ دیکھ رہا ہے مگر تصور یہ ہو کہ تم اللہ 39:43 آپ کو دیکھ رہے ہو یہ پانچویں قسم نمازی کی ہے یہ پانچوں قسموں کے نمازی آپ کے سامنے ہیں حضرت یہ فرما رہے کہ پہلا جو نمازی ہے وہ معاقب ہے اور دوسرا جو نمازی ہے وہ محاسب ہے اور تیسرا جو 40:03 نمازی ہے وہ مجاہد مقفر انہو ہے اور چوتھا جو نمازی ہے وہ مصاب ہے اور پانچوٹ جو نمازی ہے وہ مقرب بارگاہل آئی ہے ارے کچھ سمجھ رہے ہو کہ میں چلائی رہا ہوں گردو ہارڈ ہوئی ہے ذرا سی نہیں معاقب سزا دیا جائے گا اس کو کہ اس نے وضو پورے کیوں نہیں کیے حدود و ارکان و شرائط کا پاسو آداب کیوں نہیں کیا معاقب سزا دیا جائے گا اس کو اور دوسرا 40:41 جو وسوسوں کو اپنے پاس سے نہیں ہٹاتا وہ آدمی محاسب ہے قیامت کے دن اس سے حساب لیا جائے گا کہ تم نے وسوسے کیوں نہیں ہٹائے اور تیسرا جو وسوسوں کو ہٹاتا رہتا ہے جہاد بھی کرتا رہتا ہے شیطان سے اور نماز بھی پڑھتا رہتا ہے ایسا نماز ہی مکفر ان ہو ہے اللہ اس کے گناہوں کو بخش دے گا اللہ اس کے گناہوں کا کفارہ کر دے گا اس نماز کے ذریعے مکفر ان ہو ہے 41:09 اور چوتے قسم کا نمازی جو ایسا ہو کہ اللہ اسے دیکھ رہا ہو ایسی کیفیت بنتی ہو تو وہ مصاب ہے مصاب کا مطلب یہ کہ اس کے گناہوں کا کفارہ ہونے کے ساتھ ساتھ اسے اور عجر دیا جائے گا اور آخری جو نمازی ہے وہ مقرب بارگاہیلہ ہی ہے اللہ تعالیٰ کا بالکل قریب ہی ہے اور یہی بات سورہ علق کے اندر اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا 41:36 کہ اگر تمہیں مجھ سے قریب ہونا ہے تو اس کی ایک ہی شکل ہے وسجد وقتری سجدہ کر اور مجھ سے قریب ہو جائے یہاں سجدہ بول کر کے جز بول کر کے کل مراد لیا گیا ہے منطق میں جز بول کر کے کل بھی مراد لیا جاتا ہے تو یہاں سجدہ بول کر کے پوری نماز مراد لی گئی ہے کہ تو سجدہ کر اور چونکہ پوری نماز کا جزوے آزم سجدہ ہے قیام میں ہے تو بس اللہ تعالیٰ کے حضور کھڑا ہو گیا یہ زلط کی ابتداء ہے رکو میں گیا 42:06 یہ زلط کا دوسرے نمبر ہے اور جب سجدے میں چلا گیا تو اب زلط کی انتہا ہو گئی پستی کی انتہا ہو گئی عبودیت کی انتہا ہو گئی اور جب بندہ عبودیت کی انتہا کر دیتا ہے تو اللہ سے بہت قریب پہنچ جاتا ہے لہذا سجدہ یہ زلط کی انتہا ہے لہذا یہ قربت کی بھی انتہا ہے اللہ تبارک و تعالیٰ کہ بہت زیادہ قریب پہنچ جاتا ہے جو بے نمازی ہے کل قیامت کے دن اس کی سزا کیا ہے بین کیا گیا 42:46 کہ جنت اور جہنم کے درمیان سے حجابات اٹھا لیے جائیں گے جنتی جہنمیوں کو دیکھیں گے جہنمی جنتیوں کو دیکھیں گے اب جنتی کچھ لوگوں کو دیکھ کر کے بہت پریشان ہو جائیں گے کہہ رہے ہیں تو دنیا میں ہمارے ساتھ تھے ہری وہاں پہنچ گئے پوچھیں گے ماں سلک کنفی سکار حضرت یہاں کیسے دنیا میں تو بڑی بڑی باتیں کرتے تھے مجلسوں میں محفلوں میں حضرت یہاں دیکھ رہے آپ وجہ کیا ہے ماں سلک کنفی سکار کونسی چیز 43:15 تمہیں جہنم میں لے آئی ہے جواب دیں گے پہلا جواب یہ رہے گا کہ ہم نماز چھوڑ دیا کرتے تھے مسلی نہیں تھے ہم اور مسکینوں کو کھانا نہیں کھلاتے تھے تو پہلا جواب جو ان کا یہ ہوگا جنتیوں کے سوال پر کہ تم لوگ جہنم میں کیسے آئے تو جواب ان کا یہ ہوگا پہلا جملہ یہ ہوگا ہم نمازی نہیں تھے 43:45 یہ تاریخ کے صلاة کے بارے میں وعید صلاة کے فوائد کیا ہیں یہ آخری پوائنٹ ہے اس پر ہم بحث کریں گے صلاة کے بے شمار فوائد ایک فائدہ ہے اس کا سماجی کیونکہ سماجی اور معاشرتی فائدہ نماز سے اس طرح حاصل ہوتا ہے کہ محلے کے تمام لوگ ایک مسجد کے اندر آتے ہیں ان میں اتفاق و اتحاد باہمی محبت نصر 44:35 معونت مدد یہ تمام چیزیں وجود میں آتی ہیں اتفاق و اتحاد پیدا ہوتا ہے یہ نماز کا سماجی اور معاشرتی فائدہ ہے اتفاق و اتحاد نماز کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے یہ نماز کا معاشرتی اور سماجی فائدہ ہے دوسرا فائدہ معاشرتی اور سماجی یہ ہے 45:04 کہ اس میں چھوٹا بڑا غریب اور امیر نہیں دیکھا جاتا بندوں صاحبوں محتاجوں غنی ایک ہوئے بندوں صاحبوں محتاجوں غنی ایک ہوئے تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے در حقیقت نماز مساوات کا سبق دیتی ہے کہ آؤ 45:35 میں تمہیں بتا دوں کہ یہاں کوئی چھوٹا نہیں کوئی بڑا نہیں یہاں اونچ نیچ نہیں یہاں ذات پات نہیں یہاں چھوٹ چھات نہیں یہاں بھید بھاؤ نہیں تو یہ معاشرتی اور سماجی فائدہ ہے جو صرف نماز سے ملتا ہے اور اس کا ایک فائدہ مادی ہے مادی فائدہ کیا ہے اللہ تعالیٰ اس کے رزق کا زامن ہو جاتا ہے روزی 46:13 پیٹ یہ دنیا کا انسانی زندگی کا برننگ ٹاپک ہے سلکتا ہوا مسئلہ ہے پیٹ کا مسئلہ کیسے حل کیا جائے اور سچ مچ یہ انسانی زندگی کا سب سے سلکتا ہوا مسئلہ ہے برننگ ٹاپک ہے شمسی مینائی کو میں نے ایک مشاعرے میں سنا تھا بہت بڑا شاعر ہے بولتا ہے بھوک انسان کو مجبور بنا دیتی ہے بھوک انسان کو 46:58 مجبور بنا دیتی ہے حد تہذیب سے کمبخت نکل جاتا ہے اور شہر میں آگ جو لگتی ہے تو گھر جلتے ہیں پیٹ کی آگ میں ایمان بھی جل جاتا ہے تو روزی اور پیٹ یہ انسانی زندگی کا سب سے سلکتا ہوا مسالہ ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا اگر نماز کی پابندی تم تمہارے گھر والے اچھی طرح کر لیں تو ہم روزی کا مسالہ حل کر دیتے اللہ تعالیٰ نے سورة توحہ کے آخر میں فرمایا 47:29 اَهَلَكَ بِالصَّلَاةِ وَاسْتَبِرَ عَلِيَا لَا نَسْأَلُكَ رِزْقًا نَحْنُ نَرْزُقُكَ وَالْعَاقِبَةُ لِلتَّقْوَى 47:36 آیت کو پھر سے پڑھتا ہوں آپ اپنے اہل و آیال کو نماز کا حکم دیجئے آپ خود نماز پڑھئے اس کے اوپر جمع رہیے آپ نماز کے اوپر جمع رہیے اور اپنے اہل و آیال کو گھر والوں کو گھر کے جتنے افراد ہیں سب کو نمازی بنا دیجئے سچے پکے نمازی ہو جائیں اب رہا پیٹ کا معاملہ 48:04 تو ہم پیٹ کا معاملہ یوں حل کریں گے ہم تم سے روزی نہیں مانگ رہے ہیں ہم تمہیں روزی دیں گے نا بہت بڑی بات ہے یہ آدمی خود سچا پکا نمازی بن جائے اور گھر والوں کو سچا پکا نمازی بنا دے روزی کا مسئلہ اللہ تعالیٰ غیب سے حل کرے گا اس نے تو کہہ دیا ہے وہ روزی ایسی جگہ سے دے دے گا جہاں سے آدمی کو گمان بھی نہیں ہوگا 48:32 تو نماز کا یہ مادی فائدہ ہے جو انسانی زندگی کا سب سے برننگ ٹاپک ہے اس کو نماز کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے حل فرمایا نماز کا ایک فائدہ حوضِ قوسر نصیب ہوگا اللہ نے فرما دیا اے ہمارے حبیب ہم نے آپ کو قوسر عطا کر دیا ہے تو آپ نماز پڑھئے یعنی 49:14 حوضِ قوسر ہم نے جو آپ کو عطا کر دیا ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے جو نماز پڑھنے کا حکم دیا قابلِ غور ہے یعنی جس کو حوضِ قوسر کا پانی چاہیے قیامت کے دن کی گرمی میں اسے چاہیے کہ نماز پڑھیں حوضِ قوسر نصیب ہوگا اس کا یہ اس کا اخروی فائدہ ہے اس کا ایک فائدہ اور ہے جس فائدے کو ہم دینی فائدہ کہہ سکتے ہیں روحانی فائدہ کہہ سکتے ہیں 50:08 وہ بتایا گیا ہے بے شک نماز فہشہ سے اور منکر سے روک دیتی ہے یہ دونوں الفاظ قابل غور ہیں در حقیقت ان دونوں الفاظ میں اخلاقی مفاسد کے سارے پہلو سیمٹ کر آگئے ہیں ان دونوں لفظوں میں اخلاقی مفاسد کے سارے پہلو سیمٹ کر آگئے ہیں اس لیے کہ فہشہ کا لفظ عربی میں بولا جاتا ہے 50:35 ایسے گناہ کو ایسے عمل کو ایسے فیل کو جو شہوانی جذبات کی بے اعتدالی سے وجود میں آئے آدمی کے شہوانی جذبات جب غیر موتدل ہو جائیں تو آدمی زینہ کا مرتقب ہو جاتا ہے تو شہوانی جذبات کی بے اعتدالی سے جو عمل ظہور میں آتا ہے وہ فہشہ کہلاتا ہے اور رفتہ رفتہ یہ چیز پورے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے اور معاشرے کا ہر فرد بے حیاء بن جاتا ہے 51:04 اللہ تعالیٰ نے پچھلی قوموں میں قوم لوت کے ذکر میں اس لفظ کو استعمال فرمایا ہے اور لوت نے اپنی قوم سے کہا کہ تم لوگ فہشہ کا ارتکاب کرتے ہو ارے یہ کام تو پچھلے کسی بھی آدمی نے کبھی نہیں کیا تم سے پہلے کسی نے بھی نہیں کیا تم تو نیا کام کر رہے ہو 51:35 تو ان کے اس فعل کو اور شہوانی جذبات کی بے اعتدالی اتنی بڑھ گئی تھی کہ عورتوں کو چھوڑ کر مردوں کے پاس جاتے تھے یہ بے اعتدالی ہے شہوانی جذبات کی بے اعتدالی سے جو چیز ظہور میں آئے وہ فہاشی ہے اس کو فہشہ کہتے ہیں آج جو فن اور آرٹ کے نام پہ معاشرے کے اندر فہاشی پھیل لی ہے اس کا نوجوانوں کے دماغ پر جو بورا اثر پڑ رہا ہے اس کو کون نہیں محسوس کر رہا ہے فلمیں ہیں مخرب اخلاق 52:05 لیٹریچر ہیں مخرب اخلاق جنسی تصاویر ہیں ان کو دیکھ کر کے آدمی کا ذہن تو متاثر ہو گئی لیکن انسان فرشتہ نہیں ہے فلمیں دیکھتا ہے اس کی سٹوری بیان کر سٹوری پہ ایک حدیث یاد آئی عدب المفرد کے اندر حضرت امام بخاری رحمت اللہ علیہ ایک حدیث لائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی الفاظ یہ ہے من سمیع بے فاہشتن وہ لفظ فاہشہ کے اوپر وہ حدیث یاد آئی عدب المفرد کی ہے امام بخاری کی جو کتاب ہے 52:36 جس نے کوئی فہش جی سنی فلم دیکھی گانے سنے لگا گانے سنانے لگا اسٹوری بیان کرنے تو سمجھو وہ بنانے والا ہے وہ کرنے والا ہے اور اللہ تعالیٰ نے اس فعل کے اوپر دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی عذابِ علیم کی خبر دی ہے اللہ نے یہ فرمایا سورہ نور کے اندر 53:08 دنیا فی الاخرہ جو لوگ معاشرے کے اندر ایمانی معاشرے کے اندر ایمان والوں میں فحاشی پھیلا رہے ہیں ٹیلی میزن کے ذریعے یا جو ہے ویڈیو کے ذریعے یا فلموں کے ذریعے یہ فہشہ پھیلا رہے ہیں ایسے لوگ متنبع ہو جائے کہ ان کے لئے دنیا میں بھی عذاب علیم ہے لہم عذاب علیم فی الدنیا آپ دیکھ لیجئے دنیا میں بھی ان کے اوپر عذاب ہے عذاب علیم ہے اور آخرت میں تو ہی ہے ان کے اوپر تو یہ لفظ جو ہے 53:44 خاص طور سے قومِ لوت کیلئے اللہ تعالیٰ نے استعمال فرمایا شہوانی جذبات کی بے اعتدالی سے جو عمل ظہور میں آئے اس کا فہشہ ہے اور منکر کسے بولتے منکر تو ہر برائی کو کہتے ہیں جو شریعت کی نگاہ میں ناپسندیدہ ہو لیکن ان دونوں کا جب تقابل کیا جائے تو فہشہ تو کہیں گے جو جنسی جذبات کی شہوانی جذبات کی بے اعتدالی سے عمل وجود میں آئے اور منکر اس کے مقابلے میں کیا ہوگا جو تمہ حرس حب جاہ 54:13 اور حبِ مال کی زیادتی سے ظہور میں آئے اس کے لئے اللہ تعالیٰ نے پچھلی قوموں میں قومِ آد قومِ سمود کے ذکر میں یہ لفظ درشات کیا ہے منکر یعنی ان کے پاس پیسہ بہت آگیا تھا انہیں اپنی طاقت پر بڑا غرہ تھا اللہ اتنا غرہ تھا وہ بہت زبردرد ڈائیلوگ مارتے تھے کیا ڈائیلوگ تھا ان کا من اشد من اکوا ہم سے زیادہ طاقت اور کون ہے یہ بہت بڑا ڈائیلوگ تھا اللہ تعالیٰ نے فرمایا 54:43 تمہیں اپنی طاقت پر بڑا ناز ہے تو جان لو کہ ہماری بہت ساری نعمتیں ہیں اور جو چیز جس نے زیادہ اہم ہوتی ہے نا اس کو اتنا ہی مصیبت تمہیں تمہارے حق میں ہم بنا دیتے ہیں ایک سوال یہاں ہے اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہوا ہے ہوا کے بغیر آدمی چند منٹ زندہ نہیں رہ سکتا مر جائے گا اس کے بعد پانی کی ضرورت ہوتی ہے درجہ ہے اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہوا ہے کہ اس کے بغیر آدمی چند منٹ زندہ نہیں رہ سکتا 55:23 اس کے بعد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے پانی ہوا کے بغیر چند منٹ زندہ نہیں سکتا پانی کے بغیر تھوڑی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے پانی نہ ملا مر جائے گا تیسرے نمبر پہ آگ ہے دنیا آدھیر ہے آدھیر میں ٹامک ٹونیا مارتے ہو مر جائے گا آگ ضروری ہے اس کے لیے تیسرے نمبر پہ اللہ کی بہت بڑی نعمت چوتھے نمبر پہ کھانا جو زمین سے پیدا ہوتا ہے یہ چار بڑی بڑی نعمتیں اللہ تعالیٰ تعالیٰ اور قرآن میں غور کیج 55:55 بہت بڑا عذاب بنا دیا تھا پانی کا عذاب نوح کے لئے حکم دے دیا کہ سفید بڑھا دے بس اور کچھ بھی نہیں ہوا کے لئے بھی اللہ اکبر قوم آد کے لئے اللہ تبارک و تعالی نے یہ ہوا جو اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے کہ جس کے بغیر آدمی زندہ نہیں رہ سکتا مدار حیات ہے 56:14 اس مدار حیات کو اللہ تعالیٰ نے عذاب بنا دیا سات رات اور آٹھ دن تک مسلسل ان کو اوپر مسلط رہی ہے اور ایک آدمی بھی زندہ نہیں بچا مکان موجود ہے مکینوں کا پتہ نہیں ہے ہوا انہیں فضا میں اٹھا لے جاتی تھی اور وہی سے زمین کے اوپر پڑک دیتی تھی پکر کے ہوا میں فضا کے اندر پھیلا دیتی تھی جب ایک آدمی بھی زندہ نہیں بچا تو بڑی شان سے فرمایا گیا فَحَلْتَرَ لَهُمْ مِمْبَاقِيَا کسی کو باقی دیکھتے ہو 56:44 کیا عظمت ہے اللہ تبارک و تعالی سبحان اللہ یہ عظمت ہے اللہ کتنی شان ہے کیا بینیازی ہے کیا بات ہے بڑی شان سے فرمایا گیا کوئی باقی بچا ایک کو بھی زندہ نہیں چھوڑا گیا ٹھیک ہے اللہ کیا ہے قانون ہے قانون امحال دھیل دیتا ہے اس لئے کہ بندوں پر رحیم ہے نا اب اس رحمت سے اس کے بہت ناجائز فاتح اٹھا لے رہے لوگ 57:09 رحیم ہے بخش دے گا ٹھیک ہے بہت رحیم ہے اس میں کوئی شک نہیں اللہ تعالیٰ بہت رحیم ہے اور ہم اس کی رحمت کے اوپر ہی تو جی رہے ہیں بڑی امیدیں ہیں اس کی رحمت سے اے اللہ بس ہم تیری رحمت کے اوپر زندہ ہیں جو کچھ تھوڑے بہت عامال ہو رہے ہیں اسے قبول فرمالے بس الٹے پلٹے ہیں بس تیری رحمت کے اوپر زندہ ہیں ہاں ویسے جانے انجانے میں جو گناہ ہم سے سردد ہو جائے اللہ تعالیٰ انہیں معاف فرمائے وآخر دعوانا
عرض النص كاملًا