نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے حامیم منزل الكتاب من اللہ العزیز الحکیم حامیم اس کتاب کا اتارنا اللہ غالب حکمت والے کی طرف سے ہے 0:25 ہم نے آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں کو برحق اور معین مدت تک کے لیے پیدا کیا ہے اور کافر لوگ جس چیز سے ڈرائے جاتے ہیں مو موڑ لیتے ہیں 0:50 قل ارائیتم ما تدعون من دون اللہ ارونی ماذا خلقوا من الارض ام لہم شرک فی السماوات ایتونی بکتاب من قبل ہدا او اثارت من علم ان کنتم صادقین آپ کہہ دیجئے بھلا دیکھو تو جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو مجھے بھی تو دکھاؤ کہ انہوں نے زمین کا کونسا ٹکڑا بنایا ہے 1:18 یا آسمانوں میں ان کا کونسا حصہ ہے اگر تم سچے ہو تو اس سے پہلے ہی کی کوئی کتاب یا کوئی علم ہی جو نقل کیا جاتا ہو میرے پاس لاؤ اور اس سے بڑھ کر گمرا اور کون ہوگا جو اللہ کے سوا ایسوں کو پکارتا ہے 1:46 جو قیامت تک اس کی دعا قبول نہ کر سکیں بلکہ ان کے پکارنے سے محض بے خبر ہو وَإِذَا حُشِرَ النَّاسُ كَانُوا لَهُمْ أَعْدَاءً وَكَانُوا بِعِبَادَتِهِمْ كَافِرِينَ اور جب لوگوں کو جمع کیا جائے گا تو یہ ان کے دشمن ہو جائیں گے اور ان کی پرستش سے صاف انکار کر جائیں گے 2:08 اور انہیں جب ہماری واضح آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو منکر لوگ سچی بات کو جب کہ ان کے پاس آ چکی کہہ دیتے ہیں کہ یہ تو سریح جادو ہے 2:30 اَمْ يَقُولُونَ اَفْتَرَاهُ قُلْ اِنْ اِفْتَرَيْتُهُ فَلَا تَمْلِكُونَ لِي مِنَ اللَّهِ شَيْئًا ہُوَ اَعْلَمُ بِمَا تُفِيضُونَ فِيهِ كَفَى بِهِ شَہِدًا بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ وَهُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ کیا وہ کہتے ہیں کہ اسے تو اس نے خود کھڑ لیا ہے آپ کہہ دیجئے کہ اگر میں ہی اسے بنا لیا ہوں تو تم میرے لیے اللہ کی طرف سے کس 3:00 جو کچھ کہہ سن رہے ہو اس سے اللہ خوب جانتا ہے میرے اور تمہارے درمیان گواہی کے لیے وہی کافی ہے اور وہ بخشنے والا مہربان ہے آپ کہہ دیجئے 3:25 کہ میں کوئی بالکل انوکھا پیغمبر تو نہیں نہ مجھے یہ معلوم ہے کہ میرے ساتھ اور تمہارے ساتھ کیا کیا جائے گا میں تو صرف اسی کی پیروی کرتا ہوں جو میری طرف وہی بھیجی جاتی ہے اور میں تو صرف علل اعلان آگاہ کر دینے والا ہوں 3:51 وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِّن بَنِي إِسْرَائِلَ عَلَىٰ مِثْلِهِ فَآمَنَ وَاسْتَكْبَرْتُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِلْ قَوْمَ الظَّالِمِينَ آپ کہہ دیجئے اگر یہ قرآن اللہ ہی کی طرف سے ہو اور تم نے اسے نمانا ہو اور بنی اسرائیل کا ایک گواہ اس جیسی گواہی بھی دے چکا ہو اور وہ ایمان بھی لا چکا ہو اور تم نے سرکشی کی ہو تو بے شک اللہ ظالموں کو ران نہیں دکھاتا 4:21 وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُونِ الَّذِينَ آمَنُوا لَوْ كَانَ خَيْرًا مَّا سَبَقُونَا إِلَيْهِ وَإِذْ لَمْ يَهْتَدُوا بِهِ فَسَيَقُولُونَ هَذَا عِفْقٌ قَدِيمٌ اور کافروں نے ایمانداروں کی نسبت کہا کہ اگر یہ دین بہتر ہوتا تو یہ لوگ اس کی طرف ہم سے سبقت کرنے نہ پاتے اور چونکہ انہوں نے اس قرآن سے ہدایت نہیں پائی پس یہ کہہ دیں گے کہ قدیمی جھوٹ ہے 4:49 اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب پیشوہ اور رحمت تھی اور جبکہ یہ کتاب تصدیق کرنے والی عربی زبان میں ہے تاکہ ظالموں کو درائے 5:17 اور نیکاروں کو بشارت ہو بے شک جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا رب اللہ ہے پھر اس پر جمع رہے تو ان پر نہ تو کوئی خوف ہوگا اور نہ غمگین ہوں گے 5:46 یہ تو اہل جنت ہیں جو صدا اسی میں رہیں گے ان عامال کے بدے جو وہ کیا کرتے تھے 6:15 اور ہم نے انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا حکم دیا ہے اس کی ماں نے اسے تکلیف چھیل کر پیٹ میں رکھا اور تکلیف پرداشت کر کے اسے جنا 6:45 اس کے حمل کا اور اس کے دودھ چھڑانے کا زمانہ تیس مہینے کا ہے یہاں تک کہ جب وہ اپنی پختگی اور چالیس سال کی عمر کو پہنچا تو کہنے لگا اے میرے پروردگار مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر بجالا ہوں جو تُو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر انعام کی ہے اور یہ کہ میں ایسے نیک عمل کروں جس سے تُو خوش ہو جائے اور تُو میری اولاد بھی صالح بنا میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں مسلمانوں میں سے ہوں 7:14 یہی وہ لوگ ہیں جن کے نیک آمال تو ہم قبول فرما لیتے ہیں اور بد آمال سے درگزر کر لیتے ہیں یہ جنتی لوگوں میں ہیں اس سچے وعدے کے مطابق جو ان سے کیا جاتا تھا 7:42 وَالَّذِي قَالَ لِوَالِدَيْهِ اُفِّلْ لَكُمَا أَتَعِدَانِنِي أَنْ اُخْرَجَ وَقَدْ خَلَتِ الْقُرُونُ مِن قَبْنِي وَهُمَا يَسْتَغِيثَانِ اللَّهَ وَيْلَكَ آمِنِ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ فَيَقُولُ مَا هَذَا إِلَّا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ اور جس نے اپنے ماں باپ سے کہا 8:07 کہ تم سے میں تنگ آ گیا تم مجھ سے یہی کہتے رہو گے کہ میں مرنے کے بعد پھر زندہ کیا جاؤں گا مجھ سے پہلے بھی امتیں گزر چکی ہیں وہ دونوں جناب باری میں فریادیں کرتے ہیں اور کہتے ہیں تجھے خرابی ہو تو ایمان لیا بے شک اللہ کا بادا حق ہے وہ جواب دیتا ہے کہ یہ تو صرف اگلوں کے افسانے ہیں 8:28 یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ کے عذاب کا وعدہ صادق آ گیا ان جنات اور انسانوں کے گروہوں کے ساتھ جو ان سے پہلے گزر چکے ہیں یقینا یہ نقصان پانے والے تھے 8:55 اور ہر ایک کو اپنے اپنے آمال کے مطابق درجیں ملیں گے تاکہ وہ انہیں ان کے آمال کے پورے بدلے دے اور ان پر ظلم نہ کیا جائے گا 9:16 اور جس دن کافر جہنم کے سرے پر لائے جائیں گے کہا جائے گا تم نے اپنی نیکیاں دنیا کی زندگی ہی میں برباد کر دیں 9:46 اور ان سے فائدے اٹھا چکے پس آج تمہیں زلط کے عذاب کی سزا دی جائے گی اس باعث کہ تم زمین میں ناحق تکبر کیا کرتے تھے اور اس باعث بھی کہ تم حکم عدولی کیا کرتے تھے 9:59 وَذْكُرْ أَخَا عَادٍ إِذْ أَنذَرَ قَوْمَهُ بِالْأَحْقَافِ وَقَدْ خَلَتِ النُّذُرُ مِن بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا اللَّهِ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ اور آد کے بھائی کو یاد کرو جبکہ اس نے اپنی قوم کو احقاف میں ڈرائیا اور یقیناً اس سے پہلے بھی ڈرانے والے گزر چک 10:29 اور کسی کی عبادت نہ کرو بے شک میں تم پر بڑے دن کے عذاب سے خوف کھاتا ہوں قوم نے جواب دیا کیا آپ ہمارے پاس اس لیے آئے ہیں کہ ہمیں اپنے معبودوں کی پرستش سے باز رکھیں پس اگر آپ سچے ہیں تو جس عذاب کا آپ وعدہ کرتے ہیں اسے ہم پر لا ڈالیں 10:58 خود نے کہا اس کا علم تو اللہ ہی کے پاس ہے میں تو جو پیغام دے کر بھیجا گیا تھا وہ تمہیں پہنچا رہا ہوں لیکن میں دیکھتا ہوں کہ تم لوگ نادانی کر رہے ہو 11:20 پھر جب انہوں نے عذاب کو بسورتِ بادل اپنی وادیوں کی طرف آتے ہوئے دیکھا تو کہنے لگے یہ عبر ہم پر برسنے والا ہے نہیں بلکہ دراصل یہ عبر وہ عذاب ہے جس کی تم جلدی کر رہے تھے 11:48 ہوا ہے جس میں دردناک عذاب ہے جو اپنے رب کے حکم سے ہر چیز کو ہلا کر دے گی پس وہ ایسے ہو گئے کہ بجوز ان کے مکانات کے اور کچھ دکھائی نہ دیتا تھا گناہگاروں کی گروہ کو ہم یوں ہی سزا دیتے ہیں 12:14 اور بالیقین ہم نے قومیات کو 12:41 وہ مقدور دیئے تھے جو تمہیں تو دیئے بھی نہیں اور ہم نے انہیں کان آنکھیں اور دل بھی دے رکھے تھے لیکن ان کے کانوں اور آنکھوں اور دلوں نے انہیں کچھ بھی نفع نہ پہنچایا جبکہ وہ اللہ کی آیتوں کا انکار کرنے لگے اور جس چیز کا وہ مذاہ کڑایا کرتے تھے وہی ان پر الٹ پڑی 13:09 اور یقینا ہم نے تمہارے آس پاس کی بستیاں تباہ کر دیں اور طرح طرح کی ہم نے اپنی نشانیاں بیان کر دیں تاکہ وہ رجوع کر لیں فَلَوْ لَا نَصَرَهُمُ الَّذِينَ اتَّخَذُوا مِن دُونِ اللَّهِ قُرْبَانًا آلِهَةً بَلْ ضَلُّوا عَنْهُمْ وَذَلِكَ اِفْكُهُمْ وَمَا كَانُوا يَفْتَرُونَ پس قربِ الٰہی حاصل کرنے کے لیے انہوں نے اللہ کے سوا 13:37 جن جن کو اپنا معبود بنا رکھا تھا انہوں نے ان کی مدد کیوں نہ کی بلکہ وہ تو ان سے کھو گئے بلکہ دراصل یہ ان کا محض جھوٹ اور بالکل بہتان تھا اور یاد کرو 14:03 جبکہ ہم نے جنوں کی ایک جماعت کو تیری طرف متوجہ کیا کہ وہ قرآن سنیں پس جب نبی کے پاس پہنچ گئے تو ایک دوسرے سے کہنے لگے خاموش ہو جاؤ پھر جب ختم ہو گیا تو اپنی قوم کو خبردار کرنے کے لیے واپس لوٹ گئے 14:19 کہنے لگے اے ہماری قوم ہم نے یقیناً وہ کتاب سنی ہے جو موسیٰ کے بعد نازل کی گئی ہے جو اپنے سے پہلی کتابوں کی تصدیق کرنے والی ہے 14:45 جو سچے دین کی اور راہ راست کی طرف رہبری کرتی ہے اے ہماری قوم اللہ کے بلانے والے کا کہا مانو اس پر ایمان لاؤ تو اللہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور تمہیں علمناک عذاب سے پناہ دے گا 15:10 اور جو شخص اللہ کے بلانے والے کا کہا نہ مانے گا پس وہ زمین میں کہیں بھاگ کر اللہ کو آجز نہیں کر سکتا اور نہ اللہ کے سوا اور کوئی اس کے مددگار ہوں گے یہ لوگ کھلی گمراہی میں ہیں 15:38 کیا وہ نہیں دیکھتے کہ جس اللہ نے آسمانوں اور زمینوں کو پیدا کیا اور ان کے پیدا کرنے سے وہ نہ تھکا وہ یقیناً مردوں کو زندہ کرنے پر قادر ہے کیوں نہ ہو وہ یقیناً ہر چیز پر قادر ہے 16:08 وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا جس دن جہنم کے سامنے لائے جائیں گے اور ان سے کہا جائے گا کہ کیا یہ حق نہیں ہے تو جواب دیں گے کہ ہاں قسم ہے ہمارے رب کی حق ہے اللہ فرمائے گا اب اپنے کفر کے بدے عذاب کا مزا چکھو 16:37 فَاصْبِرْ كَمَا صَبَرَ أُولُو الْعَزْمِ مِنَ الرُّسُلِ وَلَا تَسْتَعَجِلْ لَهُمْ كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَ مَا يُوْعَدُونَ لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا سَاعَةً مِّن نَّهَارٍ بَلَاغٌ فَهَلْ يُحْلَكُ إِلَّا الْقَوْمُ الْفَاسِقُونَ پس اے پیغمبر تم ایسا صبر کرو جیسا صبر عالی حمد رسولوں نے کیا اور ان کے لیے ع 17:06 یہ جس دن اس عذاب کو دیکھ لیں گے جس کا وعدہ دیے جاتے ہیں تو یہ معلوم ہونے لگے گا کہ دن کی ایک گھڑی ہی دنیا میں ٹھہرے تھے یہ ہے پیغام پہنچا دینا پس بدکاروں کے سوا کوئی حلاق نہ کیا جائے گا بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 17:31 جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکا اللہ نے ان کے آمال برباد کر دیئے 18:01 اور اچھے کام کیے اور اس پر بھی ایمان لائے جو محمد پر اتاری گئی ہے اور دراصل ان کے رب کی طرف سے سچا دین بھی وہی ہے اللہ نے ان کے گناہ دور کر دیے اور ان کے حال کی اصلاح کر دی 18:28 یہ اس لیے کہ کافروں نے باطل کی پیروی کی اور مومنوں نے اس حق کی اتباہ کی جو ان کے رب کی طرف سے ہے اللہ لوگوں کو ان کے احوال اسی طرح بتاتا ہے 18:49 حتی اذا اثخنتموہم فشدوا الوثاق فاما منن بعد واما فداء حتی تضع الحرب اوزارا ذانک ولو یشاء اللہ لن تصر منہم ولیکن لیبلو بعضکم ببعض والذین قتلو فی سبیل اللہ فلن یضل اعمالہم تو جب کافروں سے تمہاری مدبیڑ ہو تو گردنوں پر وار مارو 19:19 جب ان کا خوب کٹاؤ کر چکو تو اب خوب مضبوط قید و بند سے گرفتار کرو پھر اختیار ہے کہ خواہ احسان رکھ کر چھوڑ دو یا فدیہ لے کر تا وقتے کے لڑائی اپنے ہتھیار رکھ دے یہی حکم ہے اور اگر اللہ چاہتا تو خود ہی ان سے بدلہ لے لیتا لیکن اس کا منشاء یہ ہے کہ تم میں سے ایک کا امتحان دوسرے سے لے لے 19:43 اور جو لوگ اللہ کی راہ میں شہید کر دیے جاتے ہیں اللہ ان کے عامال ہرگز ضائع نہ کرے گا سَيَهْدِيهِمْ وَيُصْلِحُ بَالَهُمْ انہیں راہ دکھائے گا اور ان کے حالات کی اصلاح کر دے گا وَيُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ اور انہیں اس جنت میں لے جائے گا جس سے انہیں پہلے سے شناسہ کر دیا ہے 20:07 اے ایمان والو اگر تم اللہ کے دین کی مدد کروگے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا اور جو لوگ کافر ہوئے ان کے لیے ہلاکت ہو اللہ ان کے عامال غارت کر دے گا 20:35 ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ كَرِهُوا مَا أَنزَلَ اللَّهُ فَأَحْبَطَ أَعْمَالَهُمْ یہ اس لیے کہ وہ اللہ کی نازل کردہ چیز سے ناخش ہوئے بس اللہ نے بھی ان کے آمال زائع کر دیئے اَفَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنْظُرُوا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ دَمَّرَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ وَلِلْكَافِرِينَ أَمْثَالُه 21:04 کیا ان لوگوں نے زمین میں چل پھر کر اس کا معاینہ نہیں کیا کہ ان سے پہلے کے لوگوں کا نتیجہ کیا ہوا اللہ نے انہیں ہلاک کر دیا اور کافروں کے لیے اسی طرح کی سزائیں ہیں ذالک بِأَنَّ اللَّهَ مَوْلَ الَّذِينَ آمَنُوا وَأَنَّ الْكَافِرِينَ لَا مَوْلَا لَهُمْ وہ اس لیے کہ ایمان والوں کا کارساز خود اللہ ہے اور اس لیے کہ کافروں کا کوئی کارساز نہیں 21:33 جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک آمال کیے انہیں اللہ یقیناً ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہیں 22:02 اور جو لوگ کافر ہوئے وہ دنیا ہی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں اور مثل چوپائوں کے کھا رہے ہیں ان کا اصل ٹھکانہ جہنم ہے ہم نے کتنی ہی ایسی بستیوں کو جو طاقت میں تیری اس بستی سے زیادہ تھی جس سے تجھے نکالا ہم نے انہیں ہلاک کر دیا 22:31 ان کا مددگار کوئی نہ اٹھا کیا پس وہ شخص جو اپنے پروردگار کی طرف سے دلیل پر ہو اس شخص جیسا ہو سکتا ہے جس کے لیے اس کا برا کام مزین کر دیا گیا ہو اور وہ اپنی نفسانی خواہشوں کا پیراو ہو 23:00 قتل الجنة التي وعد المتقون 23:26 وَلَهُمْ فِيهَا مِنْ كُلِّ السَّمَرَاتِ وَمَغْفِرَةٌ مِّنْ رَبِّهِمْ كَمَنْ هُوَ خَالِدٌ فِي النَّارِ وَسُقُومَاءً حَمِيمًا فَقَطَّعَ أَمْعَاءَهُمْ اس جندت کی صفت جس کا پرہزگاروں سے وعدہ کیا گیا ہے یہ ہے کہ اس میں پانی کی نہریں ہیں جو بدبو کرنے والا نہیں اور دودھ کی نہریں ہیں جن کا مزہ نہیں بدلا اور شراب کی نہریں ہیں 23:55 جن میں پینے والوں کے لیے بڑی لذت ہے اور شہد کی نہریں ہیں جو بہت صاف ہے اور ان کے لیے وہاں ہر قسم کے میوے ہیں اور ان کے رب کی طرف سے مغفرت ہے کیا یہ مثل اس کے ہیں جو ہمیشہ آگ میں رہنے والا ہے اور جنہیں گرم کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا جو ان کی آنٹوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے گا 24:18 اور ان میں بعض ایسے بھی ہیں کہ تیری طرف کان لگاتے ہیں 24:41 یہاں تک کہ جب تیرے پاس سے جاتے ہیں تو اہلِ علم سے پوچھتے ہیں کہ اس نے ابھی کیا کہا تھا یہی لوگ ہیں جن کے دلوں پر اللہ نے مہر کر دی ہے اور وہ اپنی خواہشوں کی پیروی کرتے ہیں اور جو لوگ ہدایت یافتہ ہیں اللہ نے انہیں ہدایت میں اور بڑھا دیا ہے اور انہیں ان کی پرہزگاری عطا فرمائی ہے 25:09 فَحَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا السَّاعَةَ أَن تَأْتِيَهُمْ بَغْتَةً فَقَدْ جَاءَ أَشْرَاطُهَا فَأَنَّا لَهُمْ إِذَا جَاءَتْهُمْ ذِكْرَاهُمْ تو کیا یہ قیامت کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ ان کے پاس اچانک آ جائے یقیناً اس کی علامتیں تو آ چکی ہیں پھر جب کہ ان کے پاس قیامت آ جائے انہیں نصیحت کرنا کہاں ہوگا 25:37 فَعْلَمْ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مُتَقَلَّبَكُمْ وَمَثْوَاكُمْ سو اے نبی آپ یقین کر لیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اپنے گناہوں کی بخشش مانگا کریں اور مومن مردوں اور مومن عورتوں کے حق میں بھی اللہ تم لوگوں کی آمد و رفت کی اور رہنے سہنے کی جگ 26:06 خوب جانتا ہے 26:32 اور جو لوگ ایمان لائے وہ کہتے ہیں کوئی صورت کیوں نازل نہیں کی گئی پھر جب کوئی صاف مطلب والی صورت نازل کی جاتی ہے اور اس میں قتال کا ذکر کیا جاتا ہے تو آپ دیکھتے ہیں کہ جن لوگوں کے دلوں میں بیماری ہے وہ آپ کی طرف اس طرح دیکھتے ہیں جیسے اس شخص کی نظر ہوتی ہے جس پر موت کی بے ہوشی تاری ہو پس بہت بہتر تھا ان کے لیے طاعت و قول معروف 27:01 فَإِذَا عَزَمَ الْأَمْرُ فَلَوْ صَدَقُ اللَّهَ لَكَانَ خَيْرًا لَّهُمْ فرمان کا بجال آنا اور اچھی بات کا کہنا پھر جب کام مقرر ہو جائے تو اگر اللہ سے سچے رہیں تو ان کے لئے بہتری ہے فَهَلْ عَسَيْتُمْ اِن تَوَلَّيْتُمْ اَن تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ وَتُقَطِّعُوا اَرْحَامَكُمْ 27:24 اور تم سے یہ بھی بعید نہیں کہ اگر تم کو حکومت مل جائے تو تم زمین میں فساد برپا کر دو اور رشتے ناتے توڑ ڈالو یہ وہی لوگ ہیں جن پر اللہ کی پھٹکار ہے اور جن کی سماعت اور آنکھوں کی روشنی چھین لی ہے 27:50 کیا یہ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے یا ان کے دلوں پر تالے لگ گئے ہیں 28:17 جو لوگ اپنی پیٹ کے بل الٹے پھر گئے اس کے بعد کہ ان کے لیے ہدایت واضح ہو چکی یقینا شیطان نے ان کے لیے مزین کر دیا ہے اور انہیں ڈھیل دے رکھی ہے 28:41 یہ اس لیے کہ انہوں نے ان لوگوں سے جنہوں نے اللہ کی نازل کردہ وحی کو برا سمجھا یہ کہا کہ ہم بھی انقریب بعض کاموں میں تمہارا کہا مانیں گے اور اللہ ان کی پوشیدہ باتیں خوب جانتا ہے فَكَيْفَ اِذَا تَوَفَّتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوحَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ بس ان کا کیا حال ہوگا جبکہ فرشتے ان کی روح 29:09 قبض کرتے ہوئے ان کے چہروں اور ان کی کمروں پر ماریں گے یہ اس بنا پر کہ یہ وہ راہ چلے جس سے انہوں نے اللہ کو ناراض کر دیا اور انہوں نے اس کی رضا مندی کو برا جانا تو اللہ نے ان کے اعمال اکارت کر دیئے 29:35 اَمْ حَسِبَ الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ أَن لَنْ يُخْرِجَ اللَّهُ أَضْغَانَهُمْ کیا ان لوگوں نے جن کے دلوں میں بیماری ہے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اللہ ان کے کینوں کو ظاہر ہی نہ کرے گا وَلَوْ نَشَاءُ لَأَرَيْنَاكَهُمْ فَلَعَرَفْتَهُمْ بِسِيمَاهُمْ وَلَتَعْرِفَنَّهُمْ فِي لَحْنِ الْقَوْلِ وَاللَّهُ يَعْلَمُ اَ 30:02 اور اگر ہم چاہتے تو ان سب کو تجھے دکھا دیتے پس تو انہیں ان کے چہرے ہی سے پہچان لیتا اور یقیناً تو انہیں ان کی بات کے دھنگ سے پہچان لے گا اور تمہارے سب کام اللہ کو معلوم ہے 30:27 یقینا ہم تمہارا امتحان کریں گے تاکہ تم میں سے جہاد کرنے والوں اور صبر کرنے والوں کو معلوم کر لیں اور ہم تمہاری حالتوں کی بھی جانچ کریں گے 30:49 یقیناً جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے لوگوں کو روکا اور رسول کی مخالفت کی اس کے بعد کہ ان کے لیے ہدایت ظاہر ہو چکی یہ ہرگز ہرگز اللہ کا کچھ نقصان نہ کریں گے ان قریب ان کے آمال غارت کر دیے جائیں گے 31:16 اے ایمان والو اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کا کہا مانو اور اپنے آمال کو غارت نہ کرو 31:42 جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے اوروں کو روکا پھر کفر کی حالت ہی میں مر گئے یقین کر لو کہ اللہ انہیں ہرگز نہ بخشے گا فَلَا تَهِنُوا وَتَدْعُوا إِلَى السَّلْمِ وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ وَاللَّهُ مَعَكُمْ وَلَن يَتِرَكُمْ اَعْمَالَكُمْ پس تم بودے بن کر صلحہ کی درخواست پر نہ اتراؤ جبکہ تم ہی بلند و غالب رہو گے اور اللہ تمہارے ساتھ ہے 32:12 ناممکن ہے کہ وہ تمہارے آمال ضائع کر دے واقعی زندگانی یہ دنیا تو صرف کھیل کود ہے اور اگر تم ایمان لے آوگے اور تقوی اختیار کروگے تو اللہ تمہیں تمہارے عجر دے گا اور وہ تم سے تمہارے مال نہیں مانگتا 32:40 اگر وہ تم سے تمہارا مال مانگے اور زور دے کر مانگے تو تم اس وقت بخیلی کرنے لگو گے اور وہ بخیلی تمہارے کینے ظاہر کر دے گی 33:00 خبردار تم وہ لوگ ہو کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے لیے بلائے جاتے ہو 33:30 تو تم میں سے بعض بخیلی کرنے لگتے ہیں اور جو بخل کرتا ہے وہ تو دراصل اپنی جان سے بخیلی کرتا ہے اللہ غنی ہے اور تم فقیر اور محتاج ہو اور اگر تم روگردان ہو جاؤ تو وہ تمہارے بدلے تمہارے سوا اور لوگوں کو لائے گا جو پھر تم جیسے نہ ہوں گے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان 33:59 نہایت رحم والا ہے بے شک اے نبی ہم نے آپ کو ایک کھلم کھلا فتحہ دی ہے تاکہ جو کچھ تیرے گناہ آگے ہوئے اور جو پیچھے سب کو اللہ معاف فرمائے 34:28 اور تجھ پر اپنا احسان پورا کر دے اور تجھے سیدھی راہ چلائے اور آپ کو ایک زبردست مدد دے وہی ہے 34:57 جس نے مسلمانوں کے دلوں میں سکون اور اتمینان ڈال دیا تاکہ اپنے ایمان کے ساتھ ہی ساتھ اور بھی ایمان میں بڑھ جائیں اور آسمانوں اور زمین کے کل لشکر اللہ ہی کے ہیں اور اللہ دانا با حکمت ہے 35:23 وَيُكَفِّرَ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَكَانَ ذَلِكَ عِندَ اللَّهِ فَوْزًا عَظِيمًا تاکہ مومن مردوں اور عورتوں کو ان جنتوں میں لے جائے جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے اور ان سے ان کے گناہ دور کر دے اور اللہ کے نزدیک یہ بہت بڑی کامیابی ہے 35:46 وَيُعَذِّبَ الْمُنَافِقِينَ وَالْمُنَافِقَاتِ وَالْمُشْرِكِينَ وَالْمُشْرِكَاتِ الظَّنِّينَ بِاللَّهِ ظَنَّ السَّوْءُ عَلَيْهِمْ دَائِرَةُ السَّوْءُ وَغَطِبَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ وَلَعَنَهُمْ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَهَنَّمَ وَسَاءَتْ مَصِيرًا 36:13 اور تاکہ ان منافق مردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مردوں اور مشرکہ عورتوں کو عذاب کرے جو اللہ کے بارے میں بدگمانیاں رکھنے والے ہیں دراصل انہی پر برائی کا پھیرا ہے اللہ ان پر ناراض ہوا اور انہیں لانت کی اور ان کے لیے دوزخ تیار کی اور وہ بہت بری لوٹنے کی جگہ ہے 36:37 اور اللہ ہی کے لیے آسمانوں اور زمین کے لشکر ہیں اور اللہ غالب اور حکمت والا ہے یقینا ہم نے تجھے گواہی دینے والا اور خوشغبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے 37:04 لِتُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتُعَذِّرُوهُ وَتُوَقِّرُوهُ وَتُسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا تاکہ تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس کی مدد کرو اور اس کا عدب کرو اور صبح و شام اللہ کی پاکی بیان کرو 37:24 جو لوگ تجھ سے بیعت کرتے ہیں وہ یقیناً 37:52 اللہ سے بیعت کرتے ہیں ان کے ہاتھوں پر اللہ کا ہاتھ ہے تو جو شخص احد شکنی کرے وہ اپنے نفس ہی پر احد شکنی کرتا ہے اور جو شخص اس اقرار کو پورا کرے جو اس نے اللہ کے ساتھ کیا ہے تو اسے ان قریب اللہ بہت بڑا عجر دے گا 38:12 سَيَقُولُ لَكَ الْمُخَلَّفُونَ مِنَ الْأَعْرَابِ شَغَلَتْنَا أَمْوَالُنَا وَأَهْلُونَا فَاسْتَغْفِرْ لَنَا يَقُولُونَ بِأَلْسِنَتِهِمْ مَا لَيْسَ فِي قُلُوبِهِمْ قُلْ فَمَنْ يَمْلِكُ لَكُمْ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا إِنْ أَرَادَ بِكُمْ ضَرًّا أَوْ أَرَادَ بِكُمْ نَفْعًا 38:40 بلکہ انا اللہ بما تعملون خبیرا دہاتیوں میں سے جو لوگ پیچھے چھوڑ دیے گئے تھے وہ اب تجھ سے کہیں گے کہ ہم اپنے مال اور بال بچوں میں لگے رہ گئے پس آپ ہمارے لیے مغفرت طلب کیجئے یہ لوگ اپنی زبانوں سے وہ کہتے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں ہے آپ جواب دے دیجئے کہ تمہارے لیے اللہ کی طرف سے 39:07 کسی چیز کا بھی اختیار کون رکھتا ہے اگر وہ تمہیں نقصان پہنچانا چاہے یا تمہیں کوئی نفع دینا چاہے تو بلکہ تم جو کچھ کر رہے ہو اس سے اللہ خوب باخبر ہے 39:30 وزین ذالک فی قلوب کم وظننتم ظن السوء وکنتم قوما بورا نہیں بلکہ تم نے تو یہ گمان کر رکھا تھا کہ رسول اور مسلمانوں کا اپنے گھروں کی طرف لوٹ آنا قطعا ناممکن ہے اور یہی خیال تمہارے دلوں میں رچ بس گیا تھا اور تم نے برا گمان کر رکھا تھا 39:57 دراصل تم لوگ ہو بھی ہلاکت والے اور جو شخص اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان نہ لائے تو ہم نے بھی ایسے کافروں کے لیے دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے 40:21 وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَحِيمًا اور زمین و آسمان کی بادشاہت اللہ ہی کے لیے ہے جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے عذاب کرے اور اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے 40:50 سیقول المخلفون اذا انطلقتم الى مغانم لتأخذوها ذرونا نتبعكم یریدون ان یبدلوا کلام اللہ قل لن تتبعونا كذلكم قال اللہ من قبل فسیقولون بل تحسدوننا 41:17 بلکہ نولا یفقہون الا قلیلا جب تم غنیمتیں لینے جانے لگو گے تو جھٹ سے یہ پیچھے چھوڑے ہوئے لوگ کہنے لگیں گے کہ ہمیں بھی اپنے ساتھ چلنے کی اجازت دیجئے وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے کلام کو بدل دے آپ کہہ دیجئے کہ اللہ پہلے ہی فرما چکا ہے کہ تم ہرگز ہمارے ساتھ نہیں چلو گے 41:43 وہ اس کا جواب دیں گے نہیں نہیں بلکہ تم ہم سے حسد کرتے ہو اصل بات یہ ہے کہ وہ لوگ بہت ہی کم سمجھتے ہیں 42:07 فَإِن تُطِيعُوا يُعْتِكُمُ اللَّهُ أَجْرًا حَسَنًا وَإِن تَتَوَلَّوْا كَمَا تَوَلَّيْتُمْ مِن قَبِلُ يُعَذِّبِكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا آپ پیچھے چھوڑے ہوئے بدویوں سے کہہ دو کہ انقریب تم ایک سخت جنگجو قوم کی طرف بلائے جاؤ گے کہ تم ان سے لڑو گے یا وہ مسلمان ہو جائیں گے 42:35 پس اگر تم اطاعت کرو گے تو اللہ تمہیں بہت بہتر بدلہ دے گا اور اگر تم نے مو پھیر لیا جیسا کہ اس سے پہلے تم مو پھیر چکے ہو تو وہ تمہیں دردناک عذاب دے گا 42:57 وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يُدْخِلْهُ جَنَّاتٍ تَجْرِيمٍ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ وَمَنْ يَتَوَلَّ يُعَذِّبِهُ عَذَابًا أَلِيمًا 43:25 ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جس کے درختوں تلے نہریں جاری ہیں اور جو موں پھیر لے اسے درناک عذاب کی سزا دے گا یقیناً اللہ 43:54 مومنوں سے خوش ہو گیا جبکہ وہ درختلے تجھ سے بیعت کر رہے تھے ان کے دلوں میں جو تھا اسے اس نے معلوم کر لیا اور ان پر اتمینان نازل فرمایا اور انہیں قریب کی فتحہ انائت فرمائی وَمَغَانِمَ كَثِيرَةً يَأْخُذُونَهَا وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا اور بہت سی غنیمتیں جنہیں وہ حاصل کریں گے اور اللہ غالب حکمت والا ہے 44:23 وَعَدَكُمُ اللَّهُ مَغَانِمَ كَثِيرَةً تَأْخُذُونَهَا فَعَجَّلَ لَكُمْ هَذِهِ وَكَفَّ اَيْدِيَ النَّاسِ عَنْكُمْ وَلِتَكُونَ آیَةً لِلْمُؤْمِنِينَ وَيَهْدِيَكُمْ صِرَاطًا مُسْتَقِيمًا اللہ نے تم سے بہت ساری غنیمتوں کا وعدہ کیا ہے جنہیں تم حاصل کروگے پس یہ تو تمہیں جلدی ہی عطا فرما دی 44:53 اور لوگوں کے ہاتھ تم سے روک دیئے تاکہ مومنوں کے لیے یہ ایک نشانی ہو جائے اور تاکہ وہ تمہیں سیدھی راہ چلائے اور تمہیں اور غنیمتیں بھی دے جن پر اب تک تم نے قابو نہیں پایا اللہ نے انہیں اپنے قابو میں رکھا ہے اور اللہ 45:23 ہر چیز پر قادر ہے اور اگر تم سے کافر جنگ کرتے تو یقیناً پیٹھ دکھا کر بھاگتے پھر نہ تو کوئی کارساز پاتے نہ مددگار 45:45 اللہ کے اس قائدے کے مطابق جو پہلے سے چلا آیا ہے تو کبھی بھی اللہ کے قائدے کو بدلتا ہوا نہ پائے گا 46:13 بِبَطُنِ مَكَّةَ مِن بَعْدِ اَنْ اَغْفَرَكُمْ عَلَيْهِمْ وَكَانَ اللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرًا وہی ہے جس نے خاص مکہ میں کافروں کے ہاتھوں کو تم سے اور تمہارے ہاتھوں کو ان سے روک لیا اس کے بعد کہ اس نے تمہیں ان پر غلبہ دے دیا تھا اور تم جو کچھ کر رہے ہو اللہ اسے دیکھ رہا ہے 46:40 ہم الذین کفروا وصدوكم عن المسجد الحرام والهدی معقوفاً أن يبلغ محل ولولا رجال مؤمنون ونساء مؤمنات لم تعلموهم أن تطعوهم فتصیبكم منهم 47:08 یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے کفر کیا اور تم کو مسجدِ حرام سے روکا اور قربانی کے لیے موقوف جانور کو اس کی جگہ میں پہنچنے سے روکا 47:37 اور اگر ایسے مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں نہ ہوتیں جن کی تم کو خبر نہ تھی یعنی ان کے پس جانے کا احتمال نہ ہوتا جس پر ان کی وجہ سے تم کو بھی بے خبری میں زرد پہنچتا تو تمہیں لڑنے کی اجازت دے دی جاتی لیکن ایسا نہیں کیا گیا تاکہ اللہ اپنی رحمت میں جس کو چاہے داخل کرے اور اگر یہ الگ الگ ہوتے تو ان میں جو کافر تھے ہم ان کو دردناک سزا دیتے 48:06 اِذْ جَعَلَ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي قُلُوبِهِمُ الْحَمِيَّةَ حَمِيَّةَ الْجَاهِلِيَّةَ فَأَنزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَى رَسُولِهِ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَأَلزَمَهُمْ كَلِمَةَ التَّقُوَى وَكَانُوا أَحَقَّ بِهَا وَأَهْلَهَا وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ 48:36 جبکہ ان کافروں نے اپنے دلوں میں آر کو جگہ دی اور آر بھی جاہلیت کی سو اللہ نے اپنے رسول پر اور مومنین پر اپنی طرف سے تسکین نازل فرمائی اور اللہ نے مسلمانوں کو تقوی کی بات پر جمائے رکھا اور وہ اس کے اہل اور زیادہ مستحد تھے اور اللہ ہر چیز کو خوب جانتا ہے 49:07 لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ إِن شَاءَ اللَّهُ آمِنِينَ مُحَلِّقِينَ رُؤُسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ لَا تَخَافُونَ فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُ فَجَعَلَ مِن دُونِ ذَلِكَ فَتْحًا قَرِيبًا 49:37 واقعہ خواب سچا دکھایا کہ انشاءاللہ تم یقیناً پورے امن و امان کے ساتھ مسجدِ حرام میں داخل ہوگے سر منڈواتے ہوئے اور سر کے بال کترواتے ہوئے چین کے ساتھ ندر ہو کر وہ ان امور کو جانتا ہے جنہیں تم نہیں جانتے پس اس نے اس سے پہلے ایک نزدیک کی فتحہ تمہیں میسر کی 50:01 وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تاکہ اسے ہر دین پر غالب کرے اور اللہ کافی ہے گباہی دینے والا 50:32 موسیقی 50:59 محمد اللہ کے رسول ہیں 51:29 اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں کافروں پر سخت ہیں آپس میں رحم دل ہیں تو انہیں دیکھے گا کہ رکوع اور سجدے کر رہے ہیں اللہ کے فضل اور رضا مندی کے جستجو میں ہیں ان کا نشان ان کے چہروں پر سجدوں کے اثر سے ہے ان کی یہی مثال تورات میں ہے اور یہی مثال انجیل میں ہے اس کھیتی کی مثل جس نے اپنا پٹھا نکالا پھر اسے مضبوط کیا اور وہ موٹا ہو گیا 51:58 پھر اپنے تنے پر سیدھا کھڑا ہو گیا اور کسانوں کو خوش کرنے لگا تاکہ ان کی وجہ سے کافروں کو چڑھائے ان ایمان والوں اور نیک آمال والوں سے اللہ نے بخشش کا اور بہت بڑے ثواب کا وعدہ کیا ہے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان 52:20 نہایت رحم والا ہے اے ایمان والے لوگو اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو یقینا اللہ سننے والا جاننے والا ہے 52:46 ایمان والو اپنی آوازیں نبی کی آواز سے اوپر نہ کرو 53:14 اور نہ اس سے اونچی آواز سے بات کرو جیسے آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے آمال اکارت جائیں اور تمہیں خبر بھی نہ ہو 53:43 بے شک جو لوگ رسول اللہ کے سامنے اپنی آوازیں پست رکھتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں کو اللہ نے پرہزگاری کے لیے جانچ لیا ہے ان کے لیے مغفرت اور بڑا ثواب ہے جو لوگ آپ کو حجروں کے پیچھے سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر 54:13 بلکل بے اقل ہیں اگر یہ لوگ یہاں تک صبر کرتے کہ آپ خود ان کے پاس آ جاتے تو یہی ان کے لیے بہتر ہوتا اور اللہ غفور و رحیم ہے 54:39 ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو عزا پہنچا دو 55:07 پھر اپنے کیے پر پشیمانی اٹھاؤ 55:36 اور جان رکھو کہ تم میں اللہ کے رسول موجود ہیں اگر بہت سے معاملات میں وہ تمہارا کہنا مان لیا کریں تو الٹے تم ہی مشکل میں پڑ جاؤ لیکن اللہ نے ایمان کو تمہارا محبوب بنا دیا ہے اور اسے تمہارے دلوں میں زینت دے رکھی ہے اور کفر کو اور گناہ کو اور نافرمانی کو تمہاری نگاہوں میں ناپسندیدہ بنا دیا ہے 56:04 یہی لوگ راہ یافتہ ہیں اللہ کے احسان و انعام سے اور اللہ دانا اور با حکمت ہے 56:28 فَإِن بَغَتْ اِحْدَاهُمَا عَلَى الْأُخْرَى فَقَاتِلُ الَّتِي تَبْغِي حَتَّى تَفِيئَ اِلَىٰ اَمْرِ اللَّهِ فَإِن فَآتْ فَأَصْرِحُوا بَيْنَهُمَا بِالْعَدِلِ وَأَقْسِطُوا اِنَ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ اور اگر مسلمانوں کی دو جماعتیں آپس میں لڑ پڑے تو ان میں میل ملاب کرا دیا کرو 56:58 پھر اگر ان دونوں میں سے ایک دوسری جماعت پر زیادتی کرے تو تم سب اس گروہ سے جو زیادتی کرتا ہے لڑو یہاں تک کہ وہ اللہ کے حکم کی طرف لوٹ آئے اگر لوٹ آئے تو پھر انصاف کے ساتھ صلحہ کرا دو اور عدل کرو بے شک اللہ انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے 57:27 وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ یاد رکھو سارے مسلمان بھائی بھائی ہیں پس اپنے دو بھائیوں میں ملاب کرا دیا کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرْ قَوْمٌ مِّن قَوْمٍ عَسَىٰ أَن يَكُونُوا خَيْرًا مِّنْهُمْ 57:58 ایمان والو 58:29 کوئی جماعت دوسری جماعت سے مسخرہ پن نہ کرے ممکن ہے کہ یہ اس سے بہتر ہو اور نہ عورتیں عورتوں سے ممکن ہے کہ یہ ان سے بہتر ہوں اور آپس میں ایک دوسرے کو عیب نہ لگاؤ اور نہ کسی کو برے لقب دو ایمان کے بعد فسق برا نام ہے اور جو توبہ نہ کریں وہی ظالم لوگ ہیں 58:53 یا أيها الذین آمنوا اجتنبوا كثيرا من الظن إن بعض الظن اثم ولا تجسسوا ولا يغتب بعضكم بعضا ایحب احدكم ان یأكل لحن اخیه ميتا فكرهتمو 59:17 ایمان والو بہت بدگمانیوں سے بچو یقین مانو کہ بعض بدگمانیاں گناہ ہیں اور بھید نہ ٹٹولا کرو اور نہ تم میں سے کوئی کسی کی غیبت کرے کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا پسند کرتا ہے تم کو اس سے گھن آئے گی اور اللہ سے ڈرتے رہو بے شک اللہ 59:46 توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے 60:17 ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا ہے اور پھر تم کو کنبوں اور قبیلوں میں تقسیم کر دیا تاکہ ایک دوسرے کو پہچان سکو اللہ کے نزدیک تم سب میں سے باعزت وہ ہے جو سب سے زیادہ ڈرنے والا ہے یقین مانو کہ اللہ دانا اور باخبر ہے 60:38 دہاتی لوگ کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے 61:05 آپ کہہ دیجئے کہ حقیقت میں تم ایمان نہیں لائے لیکن تم یوں کہو کہ ہم اسلام لائے حالانکہ ابھی تک تمہارے دلوں میں ایمان داخل ہی نہیں ہوا تم اگر اللہ کی اور اس کے رسول کی فرمامرداری کرنے لگو گے تو اللہ تمہارے آمال میں سے کچھ بھی کم نہ کرے گا بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے 61:29 مومن تو وہ ہیں جو اللہ پر اور اس کے رسول پر پکا ایمان لائیں 61:58 پھر شک و شبہ نہ کریں اور اپنے مالوں اور جانوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کرتے رہیں اپنے دعویٰ ایمان میں یہی سچے اور راستگو ہیں کہہ دیجئے کہ کیا تم اللہ کو اپنی دینداری سے آگاہ کر رہے ہو 62:28 اللہ ہر اس چیز سے جو آسمانوں میں اور زمین میں ہے بخوبی آگاہ ہے اور اللہ ہر چیز کا جاننے والا ہے 62:54 اپنے مسلمان ہونے کا آپ پر احسان جتاتے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ اپنے مسلمان ہونے کا احسان مجھ پر نہ رکھو بلکہ دراصل اللہ کا تم پر احسان ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کی ہدایت کی اگر تم راست گو ہو 63:26 کہ آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتیں اللہ خوب جانتا ہے اور جو کچھ تم کر رہے ہو اسے اللہ خوب دیکھ رہا ہے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے قاف بہت بڑی شان والے اس قرآن کی قسم ہے 63:58 بلکہ انہیں تاجب ہوا کہ ان کے پاس انہی میں سے ایک آگاہ کرنے والا آیا تو کافروں نے کہا کہ یہ ایک عجیب چیز ہے 64:29 کیا جب ہم مر کر مٹی ہو جائیں گے پھر یہ واپسی دور از اقل ہے زمین جو کچھ ان میں سے گھٹاتی ہے وہ ہمیں معلوم ہے اور ہمارے پاس سب یاد رکھنے والی کتاب ہے 64:52 بلکہ انہوں نے سچی بات کو جھوٹ کہا ہے جبکہ وہ ان کے پاس پہنچ چکی پس وہ ایک الجھاؤ میں پڑ گئے ہیں 65:10 کیا انہوں نے آسمان کو اپنے اوپر نہیں دیکھا کہ ہم نے اسے کس طرح بنایا ہے اور زینت دی ہے اور اس میں کوئی شگاف نہیں 65:33 اور زمین کو ہم نے بچھا دیا ہے اور اس میں ہم نے پہاڑ ڈال دیئے ہیں اور اس میں ہم نے قسم قسم کی خوشنما چیزیں اگا دی ہیں 66:01 تاکہ ہر رجوع کرنے والے بندے کے لیے بینائی اور دانائی کا ذریعہ ہو اور ہم نے آسمان سے بابرکت پانی برسایا اور اس سے باغات اور کٹنے والے کھیت کے غلے پیدا کیے 66:30 وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَضِيدُ الرِّزْقَ لِّلْعِبَادِ وَأَحْيَيْنَا بِهِ بَلْدَةً مَيْتًا كَذَلِكَ الْخُرُوجِ اور خجوروں کے بلند و بالا درخت جن کے خوشیں تہ بتہ ہیں بندوں کی روزی کے لیے اور ہم نے پانی سے مردہ شہر کو زندہ کر دیا اسی طرح قبروں سے نکلنا ہے 66:59 ان سے پہلے نوح کی قوم نے اور رس والوں نے اور سمود نے اور آدھ نے 67:28 اور فرعون نے اور برادران لوت نے اور ایکا والوں نے اور طبعہ کی قوم نے بھی تقزیب کی تھی سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا پس میرا وعدہ عذاب ان پر صادق آ گیا افعینا بالخلق الاول بلہم فی لبس من خلق جدید 67:55 کیا ہم پہلی بار پیدا کرنے سے تھک گئے بلکہ یہ لوگ نئی پیدائش کی طرف سے شک میں ہیں ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور اس کے دل میں جو خیالات اٹھتے ہیں ان سے ہم واقف ہیں 68:23 اور ہم اس کی رگے جان سے بھی زیادہ اس سے قریب ہیں جس وقت دو لینے والے جا لیتے ہیں ایک دائیں طرف اور ایک بائیں طرف بیٹھا ہوا ہے 68:51 مو سے کوئی لفظ نکال نہیں پاتا مگر کہ اس کے پاس نگہ بان تیار ہے اور موت کی بے ہوشی حق لے کر آ پہنچی یہی ہے جس سے تو بدکتا پھرتا تھا 69:16 اور سور پھونگ دیا جائے گا وعدہِ عذاب کا دن یہی ہے اور ہر شخص اس طرح آئے گا کہ اس کے ساتھ ایک ہمراہ لانے والا ہوگا اور ایک گواہی دینے والا 69:47 یقیناً تو اس سے غفلت میں تھا لیکن ہم نے تیرے سامنے سے پردہ ہٹا دیا پس آج تیری نگاہ بہت تیز ہے 70:11 اس کا ہم نشین فرشتہ کہے گا یہ حاضر ہے جو کہ میرے پاس تھا دال دو جہنم میں ہر کافر سرکش کو 70:41 جو نیک کام سے روکنے والا حد سے گزر جانے والا اور شک کرنے والا تھا جس نے اللہ کے ساتھ دوسرا معبود بنا لیا تھا پس اسے سخت عذاب میں ڈال دو 71:10 اس کا ہم نشین شیطان کہے گا اے ہمارے رب میں نے اسے گمراہ نہیں کیا تھا بلکہ یہ خود ہی دور دراز کی گمراہی میں تھا حق تعالیٰ فرمائے گا بس میرے سامنے جھگڑے کی بات مت کرو 71:41 میں تو پہلے ہی تمہاری طرف وعید بھیج چکا تھا میرے ہاں بات بدلتی نہیں اور نہ میں اپنے بندوں پر ذرہ بھی ظلم کرنے والا ہوں 72:11 جس دن ہم دوزخ سے پوچھیں گے کیا تو بھر چکی وہ جواب دے گی کیا کچھ اور زیادہ بھی ہے اور جنت پرہزگاروں کے لیے بالکل قریب کر دی جائے گی ذرا بھی دور نہ ہوگی یہ ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا 72:42 ہر اس شخص کے لیے جو رجوع کرنے والا اور پابندی کرنے والا ہو جو رحمان کا غائبانہ خوف رکھتا ہو اور توجہ والا دل آیا ہو تم اس جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ 73:12 یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے یہ وہاں جو چاہیں انہی کا ہے بلکہ ہمارے پاس اور بھی زیادہ ہے اور ان سے پہلے بھی ہم بہت سی امتوں کو ہلا کر چکے ہیں 73:47 جو ان سے طاقت میں بہت زیادہ تھی وہ شہروں میں ڈھونٹے ہی رہ گئے کہ کوئی بھاگنے کا ٹھکانہ ہے اس میں ہر صاحب دل کے لیے عبرت ہے اور اس کے لیے جو دل سے متوجہ ہو کر کان لگائے اور وہ حاضر ہو 74:14 یقینا ہم نے آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کو صرف چھے دن میں پیدا کر دیا اور ہمیں تکان نے چھوا تک نہیں 74:37 تصبر على ما یقولون وسبح بحمد ربک قبل طلوع الشمس وقبل الغروب پس یہ جو کچھ کہتے ہیں آپ اس پر صبر کریں اور اپنے رب کی تسبیح تعریف کے ساتھ بیان کریں سورج نکلنے سے پہلے بھی اور سورج غروب ہونے سے پہلے بھی ومن اللیل فسبحوا ادبار السجود 75:05 اور رات کے کسی وقت بھی تسبیح کریں اور نماز کے بعد بھی اور سن رکھیں کہ جس دن ایک پکارنے والا قریب ہی کی جگہ سے پکارے گا جس روز 75:32 اس تند و تیز چیخ کو یقین کے ساتھ سن لیں گے یہ دن لوگوں کے قبروں سے نکل پڑنے کا ہے ہم ہی زندہ کرتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں اور ہماری ہی طرف لوٹ پھر کر آنا ہے 75:59 ذالک حشر علینا یسیر جس دن زمین پھٹ جائے گی اور یہ دوڑتے ہوئے نکل پڑیں گی یہ جمع کر لینا ہم پر بہت ہی آسان ہے نحن اعلم بمون وما انت علیہم بجبا فذکر بالقرآن من یخاف وعید 76:32 یہ جو کچھ کہہ رہے ہیں ہم بخوبی جانتے ہیں اور آپ ان پر جبر کرنے والے نہیں تو آپ قرآن کے ساتھ انہیں سمجھاتے رہیں جو میری وعید سے ڈرتے ہیں شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر 77:01 پھر اٹھانے والیاں بوجھ کو پھر چلنے والیاں نرمی سے پھر کام کو تقسیم کرنے والیاں یقین مانو کہ تم سے جو وعدے کیے جاتے ہیں سب سچے ہیں اور بے شک انصاف ہونے والا ہے 77:32 قسم ہے راہوں والے آسمان کی یقیناً تم اختلاف والی بات میں پڑے ہوئے ہو اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے جو پھیر دیا گیا ہو بے سند باتیں کرنے والے غارت کر دئیے گئے 78:00 جو غفلت میں ہیں اور بھولے ہوئے ہیں پوچھتے ہیں کہ یوم جزا کب ہوگا ہاں یہ وہ دن ہے کہ یہ آگ پر الٹے سیدھے پڑیں گے 78:29 اپنی فتنہ پردازی کا مزا چکھو یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے بے شک تقوی والے لوگ بہشتوں اور چشموں میں ہوں گے ان کے رب نے جو کچھ انہیں عطا فرمایا ہے اسے لے رہے ہوں گے 78:58 وہ تو اس سے پہلے ہی نیکوکار تھے وہ رات کو بہت کم سویا کرتے تھے اور وقت سہر استغفار کیا کرتے تھے اور ان کے مال میں مانگنے والوں کا اور سوال سے بچنے والوں کا حق تھا 79:27 اور یقین والوں کے لیے تو زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں اور خود تمہاری ذات میں بھی تو کیا تم دیکھتے نہیں ہو اور تمہاری روزی اور جو تم سے وعدہ کیا جاتا ہے سب آسمان میں ہے 79:57 فَوَرَبِّ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِنَّهُ لَحَقٌّ مِثْلَ مَا أَنَّكُمْ تَنْطِقُونَ آسمان و زمین کے پروردگار کی قسم کہ یہ بالکل برحق ہے ایسا ہی جیسے کہ تم باتیں کرتے ہو ہَلْ أَتَاكَ حَدیثُ ضَيْفِ ابْرَاهِيمَ الْمُكْرَمِينَ کیا تجھے ابراہیم کے معزز مہمانوں کی خبر بھی پہنچی ہے 80:24 اِذْ دَخَلُوا عَلَيْهِ فَقَالُوا سَلَامًا قَالَ سَلَامٌ قَوْمٌ مُنْكَرُونَ وہ جب ان کے ہاں آئے تو سلام کیا ابراہیم نے جوابِ سلام دیا اور کہا یہ تو اجنبی لوگ ہیں فَرَاغَ اِلَىٰ اَهْلِهِ فَجَاءَ بِعِجْلٍ سَمِينٍ پھر چپ چاپ جلدی جلدی اپنے گھر والوں کی طرف گئے اور ایک فربا بچڑے کا گوشت لائے 80:54 اور اسے ان کے پاس رکھا اور کہا آپ کھاتے نہیں پھر تو دل ہی دل میں ان سے خوف زدہ ہو گئے انہوں نے کہا آپ خوف نہ کیجئے اور انہوں نے اس کو ایک علم والے لڑکے کی بشارت دی 81:22 فَأَقْبَلَتِ اِمْرَأَتُهُ فِي صَرَّةٍ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَقَالَتْ عَجُوزٌ عَقِيمٌ پس ان کی بیوی آگے بڑھیں اور حیرت میں آ کر اپنے مو پر ہاتھ مار کر کہا کہ میں تو بڑیا ہوں اور ساتھ ہی بانچ قَالُوا كَذَٰلِكِ قَالَ رَبُّكِ إِنَّهُ هُوَ الْحَكِيمُ الْعَلِيمُ انہوں نے کہا 81:49 ہاں تیرے پروردگار نے اسی طرح فرمایا ہے بے شک وہ حکیم و علیم ہے
عرض النص كاملًا